Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
3:29 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی خیر خلقه محمد وعلا آلہ وآصحاب اجمعین آج کی اس مجلس کا موضوع یا اس اجتماع کا موضوع سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے جیسا کی بھائیوں نے بتایا اللہ کا شکر ہے کہ یہاں پہنچنے کی توفیق ہوئی آپ لوگوں کے مبارک چہروں کے دیکھنے کی 4:01 توفیق ہوئی یقیناً اس میں کوئی شک نہیں کہ اس قسم کی مجالس بہت ہی بہ برکت ہوا کرتی ہیں آدمی کچھ نہیں تو اگر غلط کسی دوسرے ارادے سے بھی اس قسم کی مجلسوں میں بیٹھ جائے تو اس کی برکت سے وہ محروم نہ ہوگا اس وجہ سے کسی طرح بھی آدمی اس قسم کی مجالسے ذکر جس میں اللہ کا ذکر ہو پیارے رسول کا ذکر ہو پہنچنے کی کوشش کرے اللہ کا شکر ہے کہ یہاں پہنچنے کی توفیق ہوئی 4:31 اور اس کے بعد میں شکریہ ادا کرتا ہوں اس جائلیات کے جتنے کام کرنے والے ہیں چھوٹے بڑے اور خصوصاً بھائی شمیم صاحب جنہوں نے بہت کچھ مددلائی اسرار کیا اسرار کے ساتھ گویا ان کا حکم رہا میں پہنچا الحمدللہ رب العالمین موضوع جو انہوں نے مجھے دیا وہ ایک ہی پیارے رسول کی مکی زندگی 4:58 کا ذکر کیا جائے اور اس زندگی مبارک زندگی سے جو نصیحتیں اور جو دروس اور اسباق لیا جا سکتے ہیں ان کی طرف بھی اشارہ ہوتا رہے کوشش کروں گا انشاءاللہ جلدی میں کچھ نوٹ بھی لیا سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بولنا فی الحقیقہ آسان نہیں ہے مجھ سے حرم میں کسی نے درخواست کی پیارے رسول کی سیرت کا درس بھی شروع کیا جائے تو مجھے سب سے مشکل درس اسی کا لگا 5:28 کیونکہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو ابن اسحاق یا ابن حشام ہی کے حوالے سے نقل کیا جاتا ہے حالانکہ اگر صحیح احادیث کے روشنی میں دیکھا جائے تو الحمدللہ سیرت کے چھوٹے بڑے واقعات کی ترتیب دی جا سکتی ہے بہرحال تو میں نے کوشش کی ہے کہ صحیح احادیث کے روشنی میں کچھ جمع کروں اگرچہ یہ غیر مرتب ہو تو آپ لوگ انشاءاللہ کم سے کم یہ سمجھ لیں کہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے متعل 5:58 فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں میرا تو فائدہ یہ ہوا کہ میں نے ایک تجدید کی پیارے رسول کی زندگی کے ساتھ تھوڑا سا وقت گزارا اور خصوصاً آپ کی اس زندگی کے ساتھ جو مکہ کی زندگی تھی جس میں آپ کو بہت کچھ تکلیفیں دی گئیں ان سے ہم سب کو کیا سبق لینا ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں 6:26 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے پورا عرب مکہ اور اس کے علاوہ پوری دنیا کی تاریخ دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ پوری دنیا جہالت اور دلالت میں گھیری ہوئی تھی اس میں کوئی شک نہیں اللہ تعالیٰ اپنے وحی میں یہ باتیں پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سے ہمیں بتا رہے ہیں 6:55 تیارے رسول آئے اور آپ نے اس ظلمت قدے میں اسلام کی روشنی پھیلائی ظلم ہو رہا تھا لوگوں پر ظلم کو دور کیا حق والوں کے حقوق پامال ہو رہے تھے اللہ تعالیٰ نے آپ کے ذریعے لوگوں کے حقوق بحال کیے تیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی بچپن کی آپ سنتے ہوں گے اس میں کوئی شک نہیں ایک ایک لمحہ باعث نور چشم ہے سرور قلب و جگر ہے اس وجہ سے 7:25 ہر مسلمان کے لئے آپ کی زندگی کا ایک ایک لمحہ حقیقت میں عام مسلمان کے سالوں اور مہینوں سے افضل اس وجہ سے کم از کم پیارے رسول کے نام سے جو چیزیں بیان کی جائیں ہمیں غور سے سن کر کے اس سے جو کچھ عبرت مل سکتی ہے اس سے لینے کی کوشش کریں ذاتِ کریمہ کو اللہ تعالیٰ نے یقیناً رحمت بنا کر بھیجا انسانیت کا محسن اللہ سے قریب کر دینے والا 7:53 آپ کی مبارک ذات سے اللہ تعالیٰ نے دنیا میں امن پھیلایا آپ کی مبارک شخصیت کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ نے دنیا کی گھاس فوس درخت چرند پرند کو بھی آپ کی رحمت کا حصہ دیا اس میں کوئی شک نہیں شجر و حجر کو بھی آپ کی رحمت کا بہت کچھ حصہ ملا ناجائز کسی درخت کو کاٹنا ناجائز کسی چڑیہ کو مارنا یا ایسے جانور کو مارنا جس کو کھانا نہ ہو 8:22 پیارے رسول نے منع فرمایا کتنی ہی ایسی چڑیاں ہیں جن کو مارنے سے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کیونکہ وہ کھائی نہیں جا سکتی تو اس کے جان کو ضائع کرنا یہ اسلام اور مسلمان کا کام نہیں ہے اس محسن انسانیت کا شکریہ اگر یہ انسان کنود یہ ناشکرہ انسان نہ کرے تو یقینا درختوں اور جانوروں نے بھی اللہ رب العزت کے اس رسول کی کا شکریہ ادا کیا 8:53 آپ کو معلوم ہے صحیح روایات میں ہے پیارے رسول نے درخت کو بلایا وہ اپنی جڑ کے ساتھ کھڑ کر کے پیارے رسول کی اتبا میں آکے
Tampilkan transkrip lengkap