Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 آپ کے پاس کھڑا ہو گیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرماتے ہیں کہ میں نبوت سے پہلے ایسے پتھروں کو جانتا ہوں کہ جہاں میں گزرتا تھا تو مجھے سلام کرتے تھے اونٹ نے آپ کی قدر پہچانی اور بلولا کر کے آپ سے ظلم کے شکایت کیا آپ ایک بشر ہی تھے ابن آدم ابن آدم 0:34 والد آپ کے دادا حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد میں سے تھے اب جو لوگ کہتے ہیں کہ آپ بشر نہیں ہیں یقینا یہ پیارے رسول یعنی یہ عبرت کی چیز ہے کہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حتق کر رہے ہیں پیارے رسول اللہ کی کلام کو جھٹلا رہے ہیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلِكُمْ آپ محمد بن عبداللہ بن عبد المطلب آپ کا نسب نامہ روز روشن کی طرح دنیا کے سامنے مشہور ہے 1:01 آپ کا ایک مبارک فرمان لوگ اس میں کوئی شک نہیں غلالت اور گمراہی میں تھے اس گمراہی اور ذلالت میں کوئی شبہ کر سکتا ہے آدم علیہ السلام سے لے کر میری ورادت تک میرے نسب میں زنا کا کوئی شائبہ جاہلیت میں بھی نہ رہا اسی طرح پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اللہ تعالی نے مجھے پوری دنیا کے سب سے افضل زمانے میں بھیجا فرمان مبارک ہے 1:29 انا سید ولد آدم یوم القیامت ولا فخرہ میں تمام ابناء آدم بنی آدم کا سردار ہوں لیکن میں یہ فخریاں نہیں بیان کر رہا ہوں اللہ کی نعمت کو بیان کر رہا ہوں اللہ کے شکریہ میں آپ کی جیسا کہ صحیح مسلم میں ایک صحابی نے عرابی صحابی نے پیارے رسول سے سوال کیا کہ اللہ کے رسول آپ اپنے 1:58 اللہ کے رسول پیر کے دن کے روزے کے بارے میں آپ کیا فرما رہے ہیں تو آپ نے فرمایا کہ پیر کے دن میری ولادت ہوئی اور اسی دن مجھ پر وحی نازل ہوئی اللہ کی طرف سے اس سے کچھ لوگ یہ مانا لیتے ہیں کہ پیر کا دن آپ کا یوم میلاد منانے کا دن ہے کیونکہ پیارے رسول نے آپ اپنی ولادت ہی کا ذکر کر کے آپ نے روزہ رکھنے کا کو مشروع فرمایا تو ایک متبع 2:28 سنت یا متبع رسول کی حیثے سے آدمی کو وہی کچھ کرنا ہے جو پیر کی مناسبت سے پیار رسول نے کیا ہے لیکن جو لوگ عید مراد النبی مناتے ہیں یقین انہوں پیار رسول کی مخالفت میں پیار رسول کی سنت میں روزہ نہیں رکھتے لیکن وہ اور کچھ ایسی چیزیں ایجاد کر کے لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہیں یا خود اپنا عمل ایسا کرتے ہیں جو پیار رسول کی سنت کے خلاف ہے آپ کی سال ولادت 2:56 جیسا کہ موضوع دیا گئے کہ اس سے کچھ اشارہ ہوتا چلے عبرت اور نصیحت کا بھی آپ کی سال ولادت ہاتھی کے حادثے کے سال جس کو عام الفیل کہا جاتا ہے آپ کی ولادت اس ہاتھی کے سال ہوئی اس کا قصہ اللہ تعالیٰ نے مختصر طور پر سورة الفیل اَلَمْ تَرَا كَيْفَ فَعْلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الفیلِ اَلَمْ يَجْعَلْ قَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلِ اللہ تعالیٰ نے ذکر کیا ہے تفصیل اللہ تعالیٰ نے ذکر 3:25 روایات سے تفصیل ملتی ہیں تفصیل اس وقت سے نہیں ذکر کی کہ قرآن کا اصل مقصد ایک حادثے کی طرف اشارہ اور خصوصاً ابھی تازہ تازہ واقعہ تھا حادثہ فیل لوگوں کے زبان زد تھا ایک ایک تفصیل وہ جانتے تھے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سال ولادت مبارک ہوئی اس سے لوگ کہتے ہیں کہ آپ کی برکت اس میں کوئی شک نہیں آپ کی ذات کی برکت سے حادثہ فیل کو اللہ تعالی نے 3:54 مسلمانوں کے لئے ایک خوشخبری کی چیز بتائی کہ اسلام ہر حال میں اونچا ہو کر کے رہے گا جس کو اللہ تعالیٰ نے اس لئے ظاہر کیا علیہ و بہرہ ہو علی الدینِ کلی کیونکہ دشمن پورے پیوری طوانائی کے ساتھ آ کر کے کعبے کو جو وحی کا سب سے پہلی جگہ تھی اس کعبے کو ڈھانا چاہتا تھا اللہ تعالیٰ نے اس کو مسمار کیا ملیمیٹ کیا 4:24 پھر جو لوگ بھی دعوت کے راستے میں آئیں گے ابھی ولادت سعادت ہونے والی ہے اس قسم کے مقدمات ظاہر ہوئے جو لوگ اس دعوت کے پیچھے پڑیں گے جو لوگ اس دعوت کو دبانے اور مٹانے کی کوشش کریں گے اللہ تعالیٰ ان کو مٹھا کر کے رہے گا اس سال اور روز کی تعین محقق اسلام محب رسول قابض محمد سلمان سلمان منصور پوری رحمت اللہ علیہ نے اپنی محققانہ کتاب رحمت اللہ علمین میں 4:58 اس طرح کی ہے کہتے ہیں کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم موسم بہار میں دو شمبہ یعنی پیر کے دن نوربی الاول پہلی سال عام الفیل مطابق بائیس اپریل سن پانچ سو اکہتر کے میں اور پھر مطابق کمجیت سن چھے سو اٹھائیس بکرمی کو مکہ میں بعد صبح صادق اور قبل طلوع نیر عالم تاب آپ پیدا ہوئے 5:27 مزید آپ نے یہ بھی فرمایا کہ واقعہ عام الفیل ہاتھی کے واقعے سے پشپن دن بعد آپ تولد ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے رات خوش موجزات کا اظہار ہوا بہت سے موجزات کا ذکر کیا جاتا ہے کوشش یہ کی گئی ہے کہ صحیح روایت سے اور اللہ کا شکر ہے کہ ہم نے اپنا تخصص جو کیا ہے وہ حدیث اور سنتی کی تحقیق اور اس کے دراسے میں تو بہت سے روایتیں بیان کی جاتی ہیں 5:55 اور اس کے بیان کرنے کا کو عیب نہیں سمجھا جائے گا بشرتے کی وہ ایسے معانی کے متحمل نہ ہو جس سے پیر رسول کی حتق کی کوئی بات ہو اگر وہ عام حالات زندگی پیر رسول کی حالات زندگی سے مناسب ہیں تو اس کو بیان کیا جا سکتا ہے اگرچہ وہ صحیح سنت سے ثابت نہ ہو جیسا کی تاریخ کے بارے میں لوگ کہتے ہیں لیکن کوشش ہونی چاہیے کہ پیر رسول کی 6:18 پیر رسول کی سیرت کی ایک ایک لمحے کو صحیح حادیث کی روشنی میں ٹوٹول کر کے نکالا جائیں انشاءاللہ بڑی کامیابی ہوگی پیر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت سے قبل بہت سے موجزات کا ذکر آتا ہے کہ اس سال کسرہ کی آگ اور اس کے کنگو بجھ گئی اور پھر اس کے ایوان اور کنگوروں کو لرزہ آیا 6:43 روایتیں صحیح نہیں ہیں اس وجہ سے اشارت سے کر دیا جاتا ہے البتہ صحیح سنت سے حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو شاعر رسول ہیں روایت کرتے ہیں کہ اللہ حقیق قسم میں سات سال کا بچہ تھا جو کچھ سنتا یاد کر لیتا اور سمجھ بھی لیتا تھا اس وقت میں نے مدینہ کے ایک یہودی کو اپنے گھر کی چھت سے مدینہ کے ایک یہودی کو اپنے گھر کی چھت سے چیخ کر کے یہ کہتے سنا تھا اے یہودی قوم 7:12 اس نے پکارا وہ یہود قوم کو جب اس کی قوم یہود جمع ہوئی تو اس نے کہا کہ کیا بات انہوں نے کہا کہ کیا بات ہے جس کے لئے تم مجھے بلا رہے ہو تو اس یہودی نے کہا آج محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا تارہ نکل چکا ہے ان کی ولادت ہو چکی ہے یعنی گویا ولادت کے دن ہی پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے خبر ان لوگوں کو معلوم ہوئے جو اہل کتاب تھے 7:39 کیونکہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ایک لمحات کی خبر اور آپ کی ولادت کی خبر ان کے تورات ان کی انجیل میں جیسا کی حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے ملوغوں کو خوشخبری تھی وَمُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِ مِن بَعْدِ اسْمُهُ اَحْمَدُ اس نے لفظ احمد ہی استعمال کیا کہ احمد کا تارہ نکل چکا ہے ان کی ولادت ہو چکی ہے اسی طرح ابو نائم اسبحانی صحیح سنت سے حضرت عسامہ بن زید سے روایت کرتے ہیں کہ زید ابن عمر 8:08 کہ مجھ سے شام کے ایک پادری نے بیان کیا کہ تمہارے شہر میں وہ اس وقت تجارت کے لیے شام سوریہ وغیرہ گئے ہوئے تھے انہوں نے کہا پادری نے بیان کیا کہ تمہارے شہر میں نبی ظاہر ہو چکے ہیں میں ان کا تارہ نکل چکا ہے میں نے دیکھ لیا ہے جاؤ ان کی تصدیق کرو اور ان کی اتباع کرو یہ سب ولادت رسول کے دن اس قسم کے موجزات ظاہر ہوئے کوئی شخص کہا سکتا ہے کہ یہ 8:37 خیالی باتیں ہیں نہیں یقینا اللہ تعالی نے قرآن زمانے میں کچھ ایسی نشانیاں پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے کی دی تھی جن کو لوگ ٹٹولتے رہتے تھے یہی یہود پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جانتے تھے کہ آپ کی نشانیاں کیا ہیں آپ کے آنے کی کا وقت کیا ہے اور آپ کے پیدائش کی جگہ کونسی ہے اور آپ کے
Tampilkan transkrip lengkap