Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 اس سے پہلے پیارے رسول کے شریک تجارت تھے فتح مکہ کے موقع پر پیارے رسول کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں آپ نے اٹھ کر کے ان کا استقبال کیا اور کہا مرحباً بے اخی و شریکی کانا لا یماری و لا یداری خوشام دے دو ہمارے بھائی کی کو اور جو میرا شریک کار تھا تجارت میں اسلام سے پہلے کانا لا یماری و لا یداری نہ رور عائد کرتا تھا حق کے بارے میں اور نہ جھگڑالو تھا جھگڑا نہیں کرتا تھا تو پیارے رسول نے اس طرح 0:29 تجارت کی اس کے بعد پھر دوسرا خیر کا ایک راستہ اسی تجارت کے راستے سے کھلا کہ حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مال و معال کو لے کر کے پھر آپ شام گئے بہت کچھ برکتیں حاصل ہوئیں اس تجارت کے ذریعے سے آپ نے روزی کمائی اس طرح آپ نے پوری عفت اور پوری صفائی کے ساتھ اپنی زندگی حلال روزی کما کر کے گزاری یہاں عبرت کی چیز ہے 0:57 ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ نے آپ کو بہت سے جاہلیت کے کاموں سے دور رکھا جیسا کی روایات میں واضح ہے صحیح روایت میں ہی کہ پیر رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے مکہ کی زندگی میں لوگ دن میں بہت سے کاموں سے فارق ہو کر کے رات میں وہ ایک جگہ بیٹھ کر کے اور دنیا کی باتیں کرتے افسانیں سناتے شعر و شاعری ہوتی 1:26 اور وہاں شراب اور کباب بھی چلتی تھی ایک دن میرے دل میں خیال آئے کہ میں بھی جا کر کے اس میں شریک ہوں لیکن اللہ کی قدرت سے مجھے نید آگئی اور صبح جب سورج نکلا تو سورج کی گرمی سے میری نید کھلی اس طرح اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس بری مجلس میں حاضر ہونے سے بھی آپ کو اللہ تعالیٰ نے محفوظ رکھا خصوصی ریایت کے ساتھ آپ اپنا وقت لوگوں کی خدمت میں گزارتے ہیں 1:58 آپ حلال روزی کمانے میں گزارتے ہیں اور لوگوں کے خدمت میں بخاری شریف کی روایت میں ہے جب حضرت خدیجہ کے پاس آپ وہی جب وہ نازل ہوئی غارِ حرام میں آپ واپس آئے آپ کا دل کانپ رہا تھا آپ کا پورا وجود متزلزل تھا اس وقت گھبرا کر کے آئے اور حضرت خدیجہ کے گود میں حضرت خدیجہ کے سامنے بیٹھ کر کے پیارے رسول فرماتے ہیں کہ میں اپنی جان کے بارے میں ڈر رہا ہوں کہ یہ میری جان کا خطرہ نہ ہو جائے تو انہوں نے کیا کہا سبحان اللہ حضرت خدیجہ 2:27 کہ ہو ہی نہیں سکتا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو رسوہ کریں آپ اپنے رشتہ داروں کو خاص خیال ہے تو وصل رحمی ہے کہ آپ ضرورت کے وقت ان کی بیمار پرسی کریں بیمار ہو جائیں اور اگر مال و معال کی کچھ ضرورت ہے بھوکا مر رہا ہے اپنا رشتہ دار تو وہ دیں یہ صلح رحمی ہے 2:50 اور اگر اللہ تعالیٰ نے کسی کا ہاتھ اونچا رکھا ہے اور اس کے قریبی رشتہ دار کو اللہ تعالیٰ نے محتاج رکھا ہے تو یقیلن یہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعض حالات میں واجب ہو جاتی ہے قیامت کے دن اس سے پوچھا جائے گا اور جو شخص ضروری جو طریقے ہوتے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم کے ان سے کاٹتا ہے دور رہتا ہے اور اپنی رشتہ داری کو کاٹتا ہے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن 3:13 رحم کو مخاطب کر کے کہیں گے کیا یہ چیز تمہیں پسند نہیں کہ جس شخص نے تم کو کاٹا تھا میں اس سے اپنا تعلق ختم کر لو پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا حضرت خدیجہ نے آپ رشتہ داری کو جوڑتے ہیں لوگوں کے بوجھ اٹھاتے ہیں اور لوگوں کی تکلیفیں برداشت کرتے ہیں غریب و مسکین کی مدد کرتے ہیں جو لوگ نہیں کما سکتے آپ کما کر کے ان کو دیتے ہیں 3:42 آپ مہمان کی مہمان نوازی کرتے ہیں کسی پر بھی کوئی مصیبت آ جاتی ہے آپ اس کے لئے دوڑ کر کے اس کی مدد کرتے ہیں تو گویا یہ کام پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کمائی کر کے اور اس قسم کا کام کیا کرتے تھے اللہ تعالی نے پھر آپ کو وہ دن آیا کہ پھر شادی کا موقع آیا اس درمیان بہت سے ایسے واقعات صحیح ہیں 4:11 یہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو دیکھ کر کے لوگوں نے آپ کو صادق اور امین کا لقب دیا اس میں کوئی شک نہیں آپ کی ذات مبارک سے لوگ خوش ہوتے تھے آپ کو دیکھ کر کے اور بہت سے برکتیں اس زمانے میں بھی حاصل کرتے تھے حضرت ابو طالب کا ایک شعر ہے بعض قصوں میں آیا ہے کہ عرب کے اس زمانے میں بہت بڑا قہد پڑا 4:40 تو حضرت ابو طالب نے آپ کو لے کر کے اور آپ کے دعا کے ذریعے سے اور استسقا کیا اور بارش نازل ہوئی تو اس وجہ سے کہنے کا معنی یہ ہے کہ ایک انسان اور ایک مسلمان کے لئے کس قدر بھی سخت دن گزریں لیکن اللہ کے احکام سے اس کو دور ہو کر کے اپنی زندگی نہیں گزار رہی ہے پیر رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یتیمی سے گزر کر کے پھر جوانی میں اپنے پیر پر کھڑے ہو کر کے 5:09 روزی کمائی اور اس روزی کو صرف کمائی ہی نہیں بلکہ خود کھاتے اور دوسروں کو بھی کھلاتے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم دوسرے اجتماعی اور معاشرتی کاموں میں بھی لوگوں کے شانہ بشانہ رہا کرتے تھے آپ کو معلوم ہوگا جب کفار قریش نے مکہ میں کعبہ شریف گر چکا تھا سیلاب کی وجہ سے تو انہوں نے نئے سیرے سے بنانے کا فیصلہ کیا 5:38 سب نے مل کر کے بنایا پیسے جمع کی اکٹھا کیا لیکن پورے طور پر کعبہ کی دیوار کو بنانے کی توفیق نہیں ہو سکی اس قدر پیسے نے جمع ہوئے تو جس حالت میں اس وقت کعبہ ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بعض بنیاد کو چھوڑ کر کے بنایا انہوں نے جب دیوار اٹھی اور حجر اسود کو رکھنے کا اس کی جگہ پر نصب کرنے کا وقت آیا تو قبیلے آپس میں لڑ پڑے ہر ایک یہ چاہتا تھا کہ یہ شرف مجھے ملے 6:08 میرے قبیلے کو ملے کہ میرے قبیلے کا سردار اس کو اٹھا کر کے اس کی جگہ پر نصب کرے قریب تھا کہ لوگوں میں خوریزی ہو جاتی لیکن آخر میں یہ طے ہوا کہ جو شخص پہلے آ رہا ہے داخل ہو رہا ہے صفحہ کی طرف سے اسی کو حق ہوگا کہ وہ اٹھا کر کے حجر اسود کو نصب کرے اس کی جگہ پر پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی کو اللہ تعالیٰ نے انتخاب کیا آپ سب سے پہلے آ رہے تھے آپ کو دیکھ کر کے سب خوش ہو گئے سب متفق ہو گئے 6:38 جا اکم الصادق علامین سچے اور امانتدار آدمی آ کے پہنچ گئے لیکن آپ نے وہاں خود اکیلے یہ شرف حاصل کرنے کا کی کوشش نہیں کی بلکہ معاشرے کو ایک دوسرے سے ملانے کے لئے سب کو خوش کرنے کے لئے ایک نیا طریقہ آپ نے استعمال کیا وہ یہ کہ آپ نے کہا کہ ایک چادر لاؤ 6:58 چادر کے بیچ میں یہ روایات صحیح ہیں چادر کے بیچ میں حجرِ اسود کو رکھا اور تمام قبیلے کے سرداروں کو کہا کہ سب لوگ چادر کے کونے اور کنارے کو پکڑ کر کے اٹھاؤ جب انہوں نے اٹھایا انہوں نے اٹھایا تو پھر پیارے رسول نے اپنے دست مبارک سے لے کر اٹھا کر کے اور اس کو نصب کیا کس قدر پیارا حل پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نکالا کہ تمام قبیلوں کی دل جوہی اور خوشی کا موقع فرام کر دیا یہ واقعہ بھی اس بات کی دلیل اور جائ 7:26 کہ انسان کو معاشرتی امور میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے اسلام یہ نہیں چاہتا ہے کہ آدمی اپنے معاشرے سے دور ہو کر کے اور کٹیا بنا کر کے خلوتگاہ یا خانقاہ میں بس کر کے زندگی گزرے نہ اسلام سے پہلے آپ نے کیا نہ اسلام کے بعد یہ زندگی اسلام کی زندگی نہیں ہے پیر رسول نے فرمایا 7:51 جو شخص لوگوں میں گھل مل کر کے ان کی تکلیفوں کو ان کی عیداؤں کو برداشت کر کے رہتا ہے وہ اس شخص سے افضل ہے جو بھاگ کر کے بزدلی سے دور ہو کر کے لوگوں سے الگ ہو جاتا ہے ہاں صرف فطرے کے وقت میں جبکہ فطرہ سر سے اوپر ہو
Tampilkan transkrip lengkap