Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين الصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین ومن ثبعهم باحسان الى يوم الدین اما بعد برادران اسلام 0:29 تمام ظاہری اور باطنی اعمال اقوال اور احوال میں اخلاص اور حسن نیت ضروری ہے اخلاص دل کا وہ ارادہ اور عمل ہے جس کا مقصد اللہ تعالی کی رضا کا حصول ہو اور کسی اور جذبے کی اس میں 0:59 آمزش نہ ہو اخلاص ہر عمل کی قبولیت کے لئے شرط ہے اس کے بغیر کوئی بھی عمل اللہ کے دربار میں مقبول نہیں ہے اخلاص کے بارے میں بہت ساری آیتیں قرآن کریم میں موجود ہیں ان میں سے چند آیتیں گوش گزار فرمائیں 1:28 اللہ تعالی نے فرمایا یہ سورہ بینا کی پانچ نمبر آیت ہے ترجمہ یہ ہے کہ انہیں یہی حکم دیا گیا تھا کہ وہ اخلاص کے ساتھ 1:57 اللہ تعالیٰ کی عبادت کریں یک سوء ہو کر اور نماز پڑھیں اور زکاة دیں اور یہی سچا دین ہے ایک دوسری جگہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا یہ سورہ حج کی 37 نمبر آیت ہے ترجمہ یہ ہے 2:32 اللہ تعالیٰ کو جانوروں کا گوشت اور خون نہیں پہنچتا البتہ تمہارا تقویٰ اس تک پہنچتا ہے برادران اسلام اس سلسلے میں حدیثیں بھی بہت ہیں ایک حدیث سماعت فرمائیں عن عمر ابن الخطاب رضی اللہ تعالی عنہ قال 2:59 سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ وَإِنَّمَا لِكُلِّ اِمْرِئٍ مَّا نَوَى فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ فَهِجْرَتُهُ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ لِدُنْيَا يُصِيبُهَا اَوِ ا 3:26 فَحِجْرَتُهُ إِلَى مَا هَاجَرَا إِلَيْهِ مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا عملوں کا دار و مدار نیتوں ہی پر ہے ہر شخص کو اس کی اچھی یا بری نیت کے مطابق 3:55 اچھا یا برا بدلہ ملے گا چنانچہ جس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کے لئے ہوگی اس کی ہجرت انہی کی طرف سمجھی جائے گی اور جس نے دنیا حاصل کرنے کے لئے یا کسی عورت سے نکاح کی غرض سے ہجرت کی تو اس کی ہجرت 4:19 انہی مقاصد کے لیے ہوگی یہ بخاری اور مسلم کی حدیث ہے برادران اسلام اس حدیث کو سامنے رکھ کر چند فوائد اور مسائل نمبر ایک بعض روایات میں اس حدیث کا پس منظر یہ بیان کیا گیا ہے کہ ایک شخص نے 4:45 ام قیس نامی عورت کو نکاح کا پیغام بھیجا اس نے اس وقت تک نکاح کرنے سے انکار کر دیا جب تک وہ ہجرت نہ کرے چنانچہ اس نے اس کی اس شرط کی وجہ سے ہجرت کر لی اور وہاں جا کر دونوں کا باہم نکاح ہو گیا 5:14 اس کا نام ہی مہاجر ام قیس مشہور ہو گیا نمبر دو اس حدیث کی بنیاد پر علماء کا اتفاق ہے کہ اعمال میں نیت ضروری ہے اور نیت کے مطابق ہی عجر ملے گا تاہم 5:35 نیت کا محل دل ہے یعنی دل میں نیت کرنا ضروری ہے زبان سے اس کا اظہار ضروری نہیں بلکہ یہ بدات ہے جس کا شریعت میں کوئی ثبوت نہیں دیکھیں صفت صلاة النبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ البانی کی کتاب ہے جلد نمبر ایک 6:03 اور صفحہ نمبر ایک سو پچھتر نمبر تین ہر کام کے لیے اخلاص ضروری ہے یعنی ہر نیک عمل میں صرف اللہ کی رضا پیش نظر ہو اگر کسی نیک عمل میں اخلاص کی بجائے کسی اور جذبے کی آمزش ہو جائے گی تو عند اللہ وہ عمل مقبول نہیں ہوگا 6:32 اسی طرح قبولیت عمل کے لئے اخلاص کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ وہ عمل رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق ہو اللہ اعلم اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے تمام نیک اعمال میں اخلاص کی توفیق سے نوازے السلام علیکم 7:01 ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tampilkan transkrip lengkap