Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم 0:32 ضروری ہے وہ تین ہیں نمبر ایک نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہے چاہے نماز فرد ہو یا نفل ہو یا نماز جنازہ ہو ہر ایک کے لیے وضو کرنا ضروری ہے اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا 1:01 اے ایمان والو جب تم نماز پڑھنے کا ارادہ کرو تو اپنے چہروں کو دھولو اور کہنی سمیت 1:32 اپنے ہاتھوں کو دھولو اور اپنے سروں کا مسح کرو اور ٹخنوں سمیت اپنے پاؤں کو دھولو اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لا يقبل الله صلاة بغیر طہور ولا صدقت من غلول اللہ تبارک و تعالی بغیر 2:06 طہارت اور وضو کے کوئی بھی نماز قبول نہیں فرماتا اور خیانت کے مال کا صدقہ بھی قبول نہیں فرماتا یہ حدیث مسلم کی ہے حدیث نمبر دو سو چوبیس دوسرا عمل جس کے لیے وضو کرنا ضروری ہے 2:40 وہ ہے قعبے کا طواف کرنا ویسے اس مسئلے میں اختلاف ہے کیا قعبے کی طواف کے لیے وضو کرنا ضروری ہے یا ضروری نہیں ہے لیکن اللہ تعالی بہتر جانتا ہے صحیح یہ ہے کی باوضو ہونا ضروری ہے عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے 3:13 کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ مکرم تشریف لے آئے تو سب سے پہلے 3:42 جس چیز سے آپ نے ابتدا کی وہ ہے وضو پھر آپ نے طواف کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ مجھ سے تم لوگ حج کے احکام و مسائل سیکھ لو نیز دوسری حدیث میں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا الطواف حول البيت مثل الصلاح 4:10 قعبے کا طواف کرنا یا اللہ کے گھر کا طواف کرنا نماز ہی کی طرح ہے مگر یہ ہے کہ اس میں تم بات کر سکتے ہو پس تم میں سے جو طواف میں بات کرے تو وہ نیکی ہی کی بات کرے تو اس حدیث میں یہ کہا گیا 4:43 طواف نماز ہی کی طرح ہے اور نماز کے لیے وضوح کا ہونا شرط ہے اسی طرح سے طواف کے لیے بھی باوضوح ہونا شرط ہے نیز عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ خرجنا مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا نذکر الا الحج فرماتی ہیں 5:12 کہ ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر حج میں نکلے جب ہم مقام سرف میں پہنچے تو مجھے حیض آ گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 5:41 میرے پاس اس حال میں پہنچے کی میں رو رہی تھی فقال ما یبکیکھ تو آپ نے پوچھا تمہیں کونسی چیز رولا رہی ہے فقلت تو میں نے کہا میں چاہتی ہوں اللہ کی قسم کی کاش میں اس سال حج کا ارادہ نہ کیا ہوتا کاش میں اس سال حج کی 6:12 نیت نہ کی ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لعل کی نفست شاید تمہیں حیض آ گیا ہے قلت تو میں نے کہا نعم ہاں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فَإِنَّ ذَٰلِكَ شَيْءٌ كَتَبَهُ اللَّهُ عَلَى بَنَاتِ آدَمِ یہ 6:40 ایسی چیز ہے جسے اللہ تعالیٰ نے آدم کی بیٹیوں کی قسمت میں لکھ دیا ہے تو پھر رونا کیا ہے لہذا تم وہ چیز کرو وہ عمل کرو جو حاجی لوگ کرتے ہیں سوائے قعبے کے گھر کے طواف کے یہاں تک کہ تم 7:10 یہ بخاری کی حدیث ہے حدیث نمبر 305 اور مسلم حدیث نمبر 211 اس حدیث سے بھی یہ معلوم ہوا کہ بغیر طہارت کے طواف کرنا صحیح نہیں ہے بلکہ وضو کا ہونا طواف کے لئے ضروری ہے تیسرا عمل جس کے لئے وضو کا ہونا ضروری ہے وہ ہے قرآن چھونا 7:41 اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا بے شک یہ قرآن بہت بڑی عزت والا ہے جو ایک محفوظ کتاب میں درج ہے جسے صرف 8:07 پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں یہ رب العالمین کی طرف سے اترا ہوا ہے یہ سورہ الواقعہ کی ستتر نمبر آیت سے لے کر اسی نمبر آیت تک ہے اسی طرح عمر بن حزم رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل یمن کو لکھ کر بھیجا اللہ یمسل قرآن الا طاہر 8:37 قرآن کو سوائے پاک کے کوئی نہ چھوئے یہ دار قطنی کی روایت ہے حدیث نمبر چار سو انتالیس اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے دیکھیں صحیح الجامع الصغیر حدیث نمبر سات ہزار سات سو اسی اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی 9:03 ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر اور آپ کی سنت کے مطابق چلنے کی توفیق بخشے واللہ اعلم وصل اللہ علیہ وسلم نبینا محمد والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tampilkan transkrip lengkap