Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 محمد الرحیم الحمد للہ رب العالمين الصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین ومن تبعهم باحسان الى یوم الدین اما بعد گفتگو کا موضوع ہے قرآن کریم کو خوش آوازی کے ساتھ 0:47 اس سلسلے میں چند حدیثیں سماعت فرمائیں 1:20 ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا اللہ تعالی کسی چیز کے لیے اس طرح کان نہیں لگاتا جس طرح وہ اس خوش آواز پیغمبر کے لیے کان لگاتا ہے 1:50 پڑھتا ہے بخاری و مسلم معنی اذناللہ اے استمع وهو اشارت الى الرضا والقبول اذناللہ یعنی کان لگاتا ہے کہ معنی سنتا ہے اور یہ اشارہ ہے کہ ایسے پڑھنے والے سے اللہ تعالی خوش ہوتا 2:21 اور اس کے عمل کو قبول فرماتا ہے غینہ کے ساتھ پڑھنے کا مطلب گانے کی طرح تکلف اور تصنع سے پڑھنا نہیں ہے جیسے آج کل کے بہت سے قاری پڑھتے ہیں بلکہ اس کا مطلب تجوید اور حسن سوت کے ساتھ ایسے سوز کے ساتھ پڑھنا ہے 2:52 جسے رقت طاریف وعن ابی موسیٰ الاشعری رضی اللہ عنہ قال وعن ابی موسیٰ الاشعری رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال له لقد اوتیت مزماراً من مزامیر آل داود متفق عليه 3:22 ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا تمہیں حضرت دعوت علیہ السلام کے سروں میں سے ایک سر یعنی خوش آوازی دی گئی ہے بخاری و مسلم 3:50 اور مسلم کی ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا اگر تم مجھے دیکھ لیتے جبکہ گزشتہ رات میں میں تمہاری قراءت سن رہا تھا 4:21 تو یقیناً تم خوش ہو جاتے ہیں وَعَنِ الْبَرَاءِ بِنِ عَازِبٍ رضی اللہ عنہما قال سَمِعْتُ النَّبِيَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الْعِشَاءِ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ فَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا أَحْسَنَ صَوْتًا مِّنْهِ مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ براء بن عازب رضی اللہ تعالی عنہوں سے روایت ہے 4:51 کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عشاء کی نماز میں سورہ و تین و زیتون پڑھتے ہوئے سنا چنانچہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ اچھی آواز والا کوئی نہیں سنا بخاری و مسلم 5:18 لبابت رضی اللہ عنہ ان نبی صلی اللہ علیہ وسلم قال من لم يتغن بالقرآن فليس منا رواه ابو داود بإسناد جید ومعنی يتغن یحسن صوته بالقرآن ابو لبابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے 5:49 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو قرآن کو غناء کے ساتھ نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں اسے ابودعود نے جید سند سے روایت کیا ہے یہ تغنہ غناء کے ساتھ پڑھنے کے معنی ہے وہ خوش آوازی کے ساتھ قرآن پڑھتا ہے 6:20 وصل اللہ علی نبینا محمد
Tampilkan transkrip lengkap