Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین ومن تبعهم باحسان الى یوم الدین اما بعد مسلمان کو چاہیے کہ وہ ہمیشہ پاک اور باوضو رہے 0:35 چنانچہ جب بھی اس کا وضو ٹوٹ جائے تو چاہیے کی وضو کر لے اور دو رکعت نماز پڑھ لے کیونکہ یہ جنت میں داخل ہونے کا سبب ہے جیسا کی ابو بریدہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتے ہیں 1:07 ایہ بلال بتاؤ کی کس عمل کی بنیاد پر 1:41 تم مجھ سے پہلے جنت میں پہنچ گئے کیونکہ میں جب بھی جنت میں داخل ہوا تو تمہارے چلنے کی آواز تمہارے چلنے اور تمہارے پیر کے آواز محسوس کی 2:17 فَسَمِعْتُ خَشْخَشَتَكَ اَمَامِ گزشتہ رات بھی میں جنت میں داخل ہوا تو تمہارے چلنے کی آہٹ محسوس کی اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بلال رضی اللہ تعالی عنہ کا جواب سننے سے پہلے جنت میں جو آپ نے دیکھا یعنی عمر رضی اللہ تعالی 2:51 انہوں کا ایک محل جنت میں آپ نے دیکھا آپ نے پہلے وہ بیان فرمایا اس کے بعد بلال رضی اللہ تعالی عنہ کا جواب سنا آپ نے فرمایا میں ایک محل کے پاس آیا جو چوکور اور اونچا محل تھا اور سونے سے بنا ہوا محل تھا 3:22 فقلت تو میں نے پوچھا لمن هذا القصر یہ محل کس کا ہے فقالوا انہوں نے یعنی فرشتوں نے کہا لرجل من العرب ایک عربی آدمی کا ہے یعنی عرب کے ایک آدمی کے لیے یہ محل بنایا گیا ہے فقلت تو میں نے کہا انا عربی عربی تو میں بھی ہوں 3:54 لمن ہاد القصر یہ بلڈنگ کس کی ہے یا یہ محل کس کے لئے بنایا گیا ہے ان لوگوں نے کہا لرجل من قریش ایک قراشی آدمی کے لئے یہ محل بنایا گیا ہے فقلت تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے کہا انا قراشی قراشی تو میں بھی ہوں لمن ہاد القصر بتاؤ یہ 4:25 بلڈنگ کس کے لئے بنائی گئی ہے قالو پھر انہوں نے جواب دیا لرجل من امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک امتی کے لئے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے ایک آدمی کے لئے یہ محل بنایا گیا ہے آپ نے فرمایا کہ میں نے کہا 4:57 انا محمد محمد تو میں ہی ہوں لمن هذا القصر اب بتاؤ کہ یہ گھر یہ بلڈنگ یا یہ محل کس کے لئے بنایا گیا ہے قالوا لعمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ تو ان لوگوں نے کہا کہ یہ محل عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے لئے بنایا گیا ہے 5:22 ایک دوسری روایت میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے اس محل میں داخل ہونے کا ارادہ کیا لیکن عمر رضی اللہ عنہ کی غیرت کو یاد کیا تو میں داخل نہیں ہوا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اللہ کے رسول آپ اور پھر غیرت یعنی آپ کو داخل ہونے سے کوئی 5:49 مانع نہیں ہے اور اس پر میری کوئی غیرت بھی نہیں ہے اس کے بعد بلال رضی اللہ تعالی عنہ کے جنت میں جانے کا جو سبب تھا وہ انہوں نے بیان فرمایا فقال بلال رضی اللہ عنہ نے فرمایا یا رسول اللہ اے اللہ کے رسول میں نے جب بھی اذان کہی 6:20 تو میں دو رکعت میں نے دو رکعت نماز پڑھ لی اور جب بھی میں بے وضو ہوا یعنی میرا وضو ٹوٹ گیا تو میں نے اسی وقت جو ہے وضو کر لیا اور میں نے 6:49 یہ خیال کیا کہ اللہ کے لیے میرے اوپر دو رکعت نماز ہے یعنی یہ اللہ کا حق ہے یہ میں نے سوچا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ بِهِمَا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہی دو رکعت تمہارے جنت میں جانے کا سبب ہے اس حدیث کو امام ترمیذی نے روایت کی ہے 7:19 حدیث نمبر 3689 اور انہوں نے یعنی امام ترمیدی نے فرمایا کہ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے دیکھیں التعلیق الرغیب بھاگ نمبر یا جزء نمبر ایک صفحہ نمبر 99 7:48 واللہ اعلم وصل اللہ علی نبینا محمد
Tampilkan transkrip lengkap