Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 کیا کالا علم کر کے کوئی کسی کو مار سکتا ہے کیا ایسا ممکن ہے آیا کالے علم سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے کہ اس پر اثر نہ ہو اثر ضائل ہو جائے اور یہ بھی پتہ ہو کہ کالا علم کرنے والا اس کا رشتہ دار ہو نوٹ اگر آپ سے اس کا حل پوچھنا ہو اور اس کا توڑ کرنا ہو تو کب اور کیسے آپ سے مل جائے گزار شیعہ جی کہ جادو جادو کو کالا علم کہتے ہیں نا یہ علم کا معنی تو روشنی ہے جادو اور روشنی یہ کبھی ہو نہیں سکتا 0:29 جادو کو یہ بولا کریں کالا جادو کالا جادو جادو سے قتل ہو جاتے ہیں جادو سے بہت کچھ ہوتا ہے جادو جن بھی کرتے ہیں جادو انسان بھی کرتے ہیں نبی علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی نماز کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو آپ جو تعوض پڑھتے ہیں پتہ وہ کون تھا تھا آپ پڑھتے ہیں 1:00 اے اللہ تو سمیع و علیم ہے میں تیری پناہ میں آیا اس رجیم سے اس کے جادو سے اس کی فونکوں سے اور اس کے وسوسوں سے اس کا مطلب یہ جادو کرتا ہے اب اس سے بچا کیسے جائے بڑا آسان طریقہ ہر خاص و عام کے لیے جادو سے بچنے کا طریقہ اب جادو مختلف طریقے سے ہوتے ہیں کسی کے گھر کے آگے تیل پھینک دینا سری کا پھینک دینا پھپڑے کا پھینک دینا گوشت کا پھینک دینا 1:30 دالوں کا پھینک دینا اس طرح پانی کو دم کر کے پھینک دینا یہ جادو کی قسمیں ہیں ہاتھ لکھانے سے جادو ہو جاتا ہے اب ان چیزوں سے ہم کیسے بچیں اوہ اس سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے رحمائی کرتے ہیں اب جو صبح فجر کے وقت اٹھتا ہے فجر کی نماز پڑھتا ہے پھر دعائیں پڑھتا ہے بہت چھوٹی چھوٹی دعائیں ہیں بسم اللہ اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ 2:00 گرنٹی ہے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جس نے صبح اس کو تین بار پڑا شام تک کوئی چیز اس کو عذا نہیں پچا تھا ایک صحابی واقعہ لکھتے ہیں نام مجھے یاد نہیں کہ ایک دن میرا شیطان مجھ سے مخاطب ہو کر کہتا ہے کہ تو بڑا ظالم آدمی ہے جب میں تجھ پر آیا تو اونٹ کی طرح تھا آج تم نے اتنا پڑ پڑ کے مجھے کمزور کر دیا کہ ایک چڑیا سے بھی کم مجھ میں جان آگئی ہے 2:29 یاد رکھو ہر انسان کے ساتھ اللہ نے ایک جن کو پیدا کیا جو اس کا کرین ہے جو اس کے ساتھ رہتا ہے جب وہ مر جاتا تو اس کی قبر پر رہتا ہے جس کو حمداد بولتے ہیں ایک دعا ایسی بتاؤں جس سے وہ بھی علیدہ ہو جاتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا جب آدمی گھر سے نکلنے کی دعا پڑتا ہے بسم اللہ توقلتو علی اللہ لا حول ولا قوت الا باللہ میں نے کچھ سارے بھائیوں کو دیکھا کہ گاڑی کی دعا سواری کی گاڑی کو سٹارٹ کرنے سے پہلے یہ د 2:56 یاد رکھنا جہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا یہ وہاں پڑھنی ہے اور کچھ لوگ اپنے گھر کے لیے پڑھتے ہیں داخل ہونے کی دعا اور نکلنے کی دعا کسی گھر میں کسی مقام میں داخل ہونے کی دعا بھی ہے یہی دعا ہے کسی بھی مقام سے نکلنے کی یہی دعا ہے بسم اللہ 3:12 اس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب آدمی یہ دعا پڑھتا ہے تو جو اس کے ساتھ شیطان ہے وہ بھی اس سے علیدہ ہو جاتا ہے جو اس کے انتظار میں گھر سے باہر کھڑا ہے کہ آج یہ نکلے گا میں اس سے یہ یہ گناہ کرواؤں گا وہ اس سے پوچھتا ہے تو کیوں کھڑا ہے وہ کہتا ہے میں اس کے انتظار میں کھڑا ہوں صحیح عزیز ہے پڑھ کے دیکھ لینا وہ کہتا ہے کہ میں اس کا شیطان ہوں جو اس سے علیدہ ہو کر تیرے پاس آیا ہوں 3:37 کچھ کلمے اس نے ایسے کہے ہیں کہ میں نے آسمان سے آواز کو سنا ہے کہ آسمان سے آواز آئی ہے کہ اے بندے تو میری ایمان میں آ گیا ہم کہتے ہیں نانی جی کا طویزہ ہی ہمیں کچھ نہیں ہونے دیتا یہ صدیوں سے ہمارے پاس ہے یہ دعا ہے جاؤ یاد کرو اپنی اولادوں کا دعا ہو پڑھ کے نکلو انشاءاللہ کبھی جادو ایکسیڈنٹ کبھی ناگہانی آپ پاس سے انشاءاللہ بچو گے یہ دعا جاد کرو اپنے بچوں کو یاد کرو کون کی چیز ہے جو میرے پیارے نبی چھو 4:05 لیکن کرے کہیں کون کرے مولی صاحب تسی کچھ کر دیو وہ بج بخت اٹھایا قرآن کی ایک آیت لکھی پورا قرآن بیکار کر دیا یہ تیرے گھر میں برکت آ جائے گی وہ تیز سپارے ایک سو چودہ سورتیں بیکار وہ جو کل حوالہ کانٹ پانٹ کے اس نے لکھ دی اس میں برکت آ گئی یہ دعائیں ہیں ان سے یہ پڑھ کے نکلو گھر سے انشاءاللہ اگر سری بھی آ گیا اوپر سے گھدرو گے اب تو کوشش یہ کرنی جائے کہ ایسی چیز اگر گھر میں راستے میں ملے 4:34 کوشش کرو کوئی اس کے اوپر سے نہ ٹاپا جائے کچھ لوگ بدبخت ایسے ہوتے ہیں جو خبیص مالج بھی ایسے ہوتے ہیں جو کہ اس کا اتار دوسرے پر ڈالنے کے لیے ایسے معاملات بتاتے ہیں یہ سری آپ اس کو اپنے بچے پر رہ بھار کے اس کو پلانچ راہے میں رکھ دیں اب وہ اس میں رکھا جو بھی پہلا اس سے گزرا وہ بیچارہ پھاس گیا وہ بیماری اس کو چلی جاتی ہے یہ بھی اتار ہوتا ہے یہ شر کا اتار ہے 5:00 اللہ تعالی ہمیں محفوظ رکھے ہاں جس نے یہ دعا پڑھی ہوگی صبح کی نماز ہاں یہ شرط ہے یہ نہیں کہ خالی بسم اللہ اتوکلت اللہ پڑھتا رہے نماز نہ پڑھے صبح خجر کی نماز پڑھے اس کے بعد یہ دعائیں پڑھے تو انشاءاللہ وہ جادو سے ہر چیز سے محفوظ رہے گا انشاءاللہ تعالی
Tampilkan transkrip lengkap