Lectures & RemindersVideoمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 22admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00مسئلہ نمبر 32 کہتے ہیں غیر مقلدین کے نزدیک بے وضوح آدمی قرآن شریف چھو سکتا ہے چنانچہ عرف الجادی صفحہ 15 آگے لکھتا ہے پر تفسر بطور کہتا ہے بے وضوح اور ناپاک آدمی میں فرق ہے بے وضوح اور ناپاک آدمی میں فرق ہے مولوی سامرودی صاحب اس کو ایک ہی سمجھ گئے0:19اور اعتراض کر دیا کہ فضول اس نمبر کو بڑھایا آپ غیر مقلد ہیں پھر ابن عباس اور زحاق اور حماد اور ابراہیم نقی وغیرہ کا مذہب ہونا آپ کو مفید نہیں یہ عوام کو دھکا دینا ہے لہذا اس کے چھونے کے واسطے حدیث پیش کریے جب مرد میدان آپ کو سمجھیں گے ورنہ چونہ اور چونی اور زبانی جمع خرچ کرنے سے کچھ فائدہ نہیں یہ اس کے لفاظ ہیں اس نے اس مقام پر جو مسئلہ لکھا ہے وہ یہ ہے کہ غیر مقلدین کے ندید بے وضوح آدمی قرآن شری0:47یہ امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے اپنی صحیح کے اندر صحابہ سے بھی یہ نقل کیا ہے صحابہ سے بھی نقل کیا ہے یہ کہ قرآن مجید پہلا اصل میں مسئلہ تو یہ ہے کہ آدمی جس وقت حدثِ اصغر ہو یا حدثِ اکبر حدثِ اصغر ہو یا حدثِ اکبر حدثِ اصغر کا مطلب یہ ہے کہ آدمی پشا بیٹھتا ہے پاکھانا بیٹھتا ہے اس کو حدثِ اصغر بولتے ہیں جس سے وضوح ٹوٹ جاتا ہے اور حدثِ اکبر سے مراج یہ ہے جرامت1:19یعنی ان دونوں حالتوں کے اندر ایک مسلمان پاک رہتا ہے پلید نہیں ہوتا یہ بنیادی مسئلہ پہلے سمجھ لیں کہ آدمی کا پاک ہونا ناپاک ہونا اس کو پہلے ہم کلیر کر لیں تاکہ یہ مسئلے کی بنیادی سی پر ہے کہ آدمی پاک ہوتا ہے خواہ وہ حدثِ اصغر کی حالت میں ہے یا حدثِ اکبر کی حالت میں ہے پانی وہ آدمی پاک ہے کیوں اس کی وجہ کیا ہے اس کی دلیل ہے ہمارے پاس صحیح حدیث سے1:44وہ حدیث یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک بار ابو حریر رضی اللہ عنہ جا رہے تھے اور جنابت کی حالت میں تھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ان کا چلنا اچھا نہیں لگا ان کو تو اس لیے وہ تھوڑا پیچھے ہوتے ہوتے وہ ہو گئے اور جا کے کہیں پانی ڈھونڈا اور غسل کر لیا غسل کر لینے کے بعد پھر آئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ملے2:08تو آپ نے فرمایا ابو حریرہ تم کہاں تھے تو ابو حریرہ کہنے گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں جنبی تھا تو آپ کے ساتھ میرا چلنا اچھا نہیں لگا مجھے تو اس وجہ سے میں گیا اور حسن کیا تو آپ نے یہ جملہ فرمایا غالباً پہلے بھی یہ آ چکی ہے بات آپ نے فرمایا اے ابو حریرہ مومن پلید نہیں ہوتا مومن پلید نہیں ہوتا حالانکہ یہ جنبی تھے حضرہ سے اکبر کی حالت میں تھے تو اللہ کے نبی کا یہ جملہ کہ آدمی مسلمان پلید نہیں ہوتا2:37یہ نص سے صریح ہے اس بات کی کہ اس نے جو اس بات پر یہاں لکھا ہے کہ ناپاکی کی حالت میں ہے ناپاکی سے اس کی مراد کیا ہے یہ تو حضرہ سے اصغر میں بھی آدمی کو ناپاک کہہ رہا ہے اور حضرہ سے اکبر میں بھی آدمی کو ناپاک کہہ رہا ہے انگر آدمی اس حالت میں ناپاک ہے تو ناپاک کا مطلب سمجھتا ہے یہ مفتی ہم سے ہمارا ایسے یہ سوال ہے یہ مفتی صاحب جو مدرسہ دیوبند کا مفتی بھی رہا ہے ہم ایسے یہ سوال کرتے ہیں اس کو پاک ناپاک کا3:06ناپاک چیز اگر پاک چیز کو لگ جائے ناپاک چیز اگر پاک چیز کو لگ جائے تو وہ چیز ناپاک ہو جاتی ہے ٹھیک ہے ناٹٹی ہے پشاپ ہے یہ جتنے بھی چیزیں جو ناپاک چیزیں ہیں جو بے استفاق ناپاک چیزیں ہیں اگر کپڑے کو لگ جائیں بدن کو لگ جائیں کسی پاک چیز کو لگ جائیں اللہ تول وہ چیز ناپاک ہو جاتی ہے تو اگر حدث اسغر کی حالت میں جو آدمی یعنی پشاپ پاکنے کی وجہ سے بے حضور ہوتا ہے کیا اس کے ہ3:32کیا اس کے کپڑے کیا اس کا پسینہ کیا اس کے اوپرا بدن کیا ناپاگ ہو جاتا ہے وہ کیا یہ آدمی اگر کسی کو ہاتھ لگائے تو آدمی ناپاگ ہو جائے گا یہ کس کا بدب ہے یہ دانفی کا بدب بھی نہیں ہے اپنا بھی دانفی کا بدب نہیں ہے یہ اچھا پھر اس آدمی کے بدن پر اس حالت میں جب وہ جنابت کی حالت میں ہے یا حدثِ اصغر کی حالت میں ہے اس کے بدن پر جو کپڑے ہیں کیا وہ پلید ہیں آدمی جن کپڑوں کے ساتھ جمع کرتا ہے اپنی بیوی سے کیا اس کے کپڑے پلید4:00کیا جب وہ پسینہ اس کو آتا ہے اس کا پسینہ پلید ہو جاتا ہے کیا اس کا بدن پلید ہوتا ہے اس کا یہ ہاتھ اور بغیرہ قطیت اور پرنا پاک یعنی نہیں ہوتا یعنی کہ نزدیک بھی نہیں ہوتا ہنفیوں کے نزدیک بھی دیکھئے اب اسی طرح عورت جو ہے حالت حیث میں ہوتی ہے حالت نفاس میں ہوتی ہے کھانا پکاتی ہے اٹھتی ہے بیٹھتی ہے کپڑے دھوتی ہے خامد کے مرد کے سب مقلد غیر مقلد سب عورت کو جس حالت میں پاک سمجھتی ہیں پاک سمجھت4:28آپ نے جو یہاں فٹ کر دیا ناپاکی کی حالت میں ناپاک اس سے مراد کیا ہے؟ کیا وہ ٹٹی ہے پشاپ ہے؟ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ جس وقت وہ آدمی پاکی کی حالت میں وہ آدمی پاک ہے اس حالت میں جنابت کی حالت میں بھی پاک ہے حضر سے اصدار کی حالت میں بھی پاک ہے لہٰذا یہ مسئلہ علیٰ طول پہلے سے آٹومیٹن مسئلہ ختم ہو گیا جو وہ ناپاک ہے نہیں وہ تاہر ہے متاہر ہے پاک ہے وہ قرآن کو بھی چھو سکتا ہے پھر تمہارے منہ ممانعت کی کیا دلیل ہے4:57اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ یہ قرآنِ کریم لوحِ محفوظ سے لیا گیا ہے اور لوحِ محفوظ ایک ایسی کتاب ہے کہ اس کو صرف اللہ کے فرشتے ہی چھو سکتے ہیں غیر نہیں چھو سکتے تو یہاں اس آیت میں جو هو زمین ہے لا يمسو هو میں هو زمین جو ہے قرآن کی طرف نہیں لوٹتی ہمارے بہت سے مفسرین اس کو قرآن کی طرف لوٹا دیا ہے5:27بہت سے ہمارے علماء علتیس بھی یہ فتوہ دے دیتے ہیں ایسے آدمی کو ناپاہ کہہ دیتے ہیں وہ اس حالت میں یعنی حضرت اسکر کی حالت میں اکبر کی حالت میں ناپاہ کہہ دیتے ہیں قرآن کو نہیں چھو سکتا قرآن مجید کو زبان سے بھی نہیں پڑھ سکتا ہمارے بہت سے علماء علتیس بھی فتوہ دے دیتے ہیں اس پر لیکن یہ فتوہ صحیح نہیں ہے ان کا عباد بخاری رحمت اللہ علیہ نے اس مسئلے کو کلیاب کیا صاف کیا اپنی وہ صحیح بخاری کے اندر تو5:52انہو لا قرآن کریم فی کتاب مقنون یہ قرآن لوح محفوظ سے لیا گیا ہے جو کتاب مقنون ہے محفوظ کتاب مقنون کا منا لا يمسوہو نہیں چھو سکتا اس کو یعنی کس کو لوح محفوظ کو کیونکہ پیچھے لوح محفوظ یہ ہے قریم مرجع جو ہے اس کا لوح محفوظ ہے الا المتحرون مگر پاک لوگ یہاں پاک لوگوں سے مراد کہو رہے ہیں اللہ کے فرشتے جو بلکل ہر یعنی اس کے اندر ہر گناہ سے ہر چیز سے وہ پاک ہیں تو یہاں6:21یعنی اس آیت کو خامخواہ اس مسئلے میں لگا دینا غلط ہے ایک بات دوسری بات یہ اگر ہم ان کی دلیل لے بھی لیں اور اس کو ان کی دلیل بنا دیں اس مسئلے کے بارے میں تو پھر بھی اس کے اندر تو قرآن نے یہ کہا متحرون اور ہم یہ تیع کر چکے ہیں کہ جنابات کے حالت میں حدہ سے اصغر کے حالت میں تو آدمی پاک ہوتا ہے جنابات کے حالت میں بھی پاک ہے بے وضوح کے حالت میں بھی پاک ہے تو متحرون تو ہوئی گیا وہ متحر تو ہوئی گیا نا تحر بھی ہے متحر بھی ہے آدمی اس حالت6:50عملی طور پرTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات22 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04Berikutnya: Episode 23→