Lectures & RemindersVideoمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 20admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00انہوں نے لکھا ہے مسئلہ نوار اٹھائیس میں غیر مقلدوں کے نزدیک مشت زنی کرنی یا کسی اور چیز سے منی کو خارج کرنا اور شخص کے لئے مباح ہے جس کی بیوی نہ ہو اس نے لکھا جس کی جس کی بیوی نہ ہو اگر گناہ میں مبتلا ہونے کا خوف ہو تو واجب یا مستحب ہوتا ہے عرف الجادی صفحہ دو سو چودہ اس کے بعد اس نے اس پر تبزرہ یہ کیا ہے کہ آپ لوگوں سے یعنی جماعتِ حلدیث سے جن کو یہ غیر مقلدین کہتے ہیں0:25اگر گناہ آپ لوگوں سے تو اس بنا پر عرض کیا جاتا ہے کہ آپ مدعی ہیں کہ ہم حدیث پر عمل کرتے ہیں یعنی جو ہم حدیث پر عمل کرتے ہیں اقوال رجال قابل اعتبار نہیں ہنفی شافی تو بیچارے آپ کے خیال فاسد میں قیاس اور رائے پر عمل کرتے ہیں اگر یہ مسائل غلط ہیں تو کبھی تو ایک رسالہ ایسا لکھ کر شیئر کیا ہوتا کہ جس میں علی حسن خان نور الحسن خان نواز حیدی حسن خان غیر مقلدین کی غلطیاں بیان کی ہوتیں اور کہا ہوتا کہ صحاستہ میں یہ مس0:55بھی اعتبار نہیں سامرودی صاحب کو صرف مقلدین ہی کی مقلدین ہی آنکھیں نکالنے کو رہ گئے ہیں یہ آپ کے عیمہ کیوں ان مسئلوں کے قائل ہو گئے یہ اس کے لفاظ تھے اس میں اپنی اسی قصت میں ہم پہلے بھی وضاحت کر چکے ہیں وضاحت کر چکے ہیں کہ جس طرح کہ ہم انہیں یعنی علماء اور فقہاں کے مسائل کو غلط کہتی ہیں جو قرآن و سنت کے خلاف آئے ہیں1:20صحابہ تابعین تبہ تابعین ایمہ عربہ کے جو مقلدین ہیں ان کے جو مسائل جو قرآن و حدیث سے بن نس یعنی ٹکراتے ہیں ہم ایسے مسائل کو غلط کہتے ہیں لہذا ہم یہ بھی کہتے ہیں کہ ہمارے جماعت حلدیث کے علماء کے بھی ایسے مسائل1:34ایسے مسائل جو سراحت ہم قرآن و حدیث سے ٹکراتے ہیں ہم ان کو غلط کہتے ہیں لہذا اس کا یہ کہنا کہ کوئی کتاب شاید انہوں نے کی ہوتی کہ نواب شدیق صلی اللہ علیہ وسلم کا فلا مسئلہ غلط ہے فلا مسئلہ نور علیہ السلام خان کا فلا مسئلہ یہ ان کے بیٹے تھے فلا مسئلہ غلط ہے بھائی کتابیں لکھنے سے کیا ضرورت ہے جب تم ہمیں غیر مقلد کہتے ہو غیر مقلد کا مطلب یہ ہے غیر مقلد کا مطلب یہ ہے کہ ہم علماء اہل عدیث جو ہیں ایک دوسر2:03تو ہمیں کتاب لکھنے کی کیا ضرورت ہے یہ تو خود ہمارا نام ہی کافی ہے اور یہ نام تم نے ہمیں دیا جو ہے تم نے جو ہمیں نام دیا ہے کہ سوائے قرآن و سنت کے جب ہم یعنی کسی کی نہیں مانتے تو پھر آٹومیٹر یہ بات ثابت ہو گئی کہ ہر وہ مسئلہ کسی ہمارے عالم اہل عزیز کا جو قرآن و سنت سے ٹکراتا ہے لہذا محسوس بلیو ذمہ ہے لہذا یہ مسئلہ اسی طرح منصوب کیا جائے گا صرف اس عالم کا مسئلہ کہا جائے گا تمام جماعت اہل عزیز جو ع2:31کیوں؟ اس وجہ سے کہ تم نے خود ہمیں غیر مقلد کہا ہے یہی عزبات کی دلیل کافی ہے کہ ہمیں کوئی کتاب لکھنے کی ضرورت نہیں ہے اور باقی رہا یہ مسئلہ اس مسئلے کی نوعیت تو یہ مسئلہ بھی ایک ایسا ہے یہ مسئلہ بھی ایک ایسا اجتحادی مسئلہ ہے قرآن و سنت کے اندر کیا یہ مقلد حدیث یا قرآن کو پیش کر سکتا ہے کہ اس قمدہ عمل جو ہے وہ قرآن و سنت کے اعتبار سے حرام ہے قرآن کے فلاحیت میں یا فلاح حدیث میں2:56بتا سکتا ہے کیا نہیں بتا سکتا ہے یہ سیوا اس کے یہی بتائے گا فلا فقین علیکہ فلا فقین علیکہ فلا فقام فلا فقام فلا کا قول ہے فلا کا قول ہے تو اس وجہ سے یہ مسئلہ بھی ہے کہ اجتحادی مسئلہ ہے اگر کسی ہمارے عالم نے اجتحاد کی وجہ سے اس کو جائز کہا ہے تو ضروری نہیں کہ ہمارے دوسرے علماء اہل عزیز بھی اسے یعنی مان لیں دوسری وجہ اصل میں یہ ہے کہ یہ مسئلہ شریعتبار سے جیسا بھی ہے شریعتبار سے تو اس کی حرمت نہیں قرآن و حدیث کے اندر ثابت لیکن3:25لیکن اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمایا اس سے اس ضرور کیا جا سکتا ہے اس کی حرمت پر وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اس آیت کے آگے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ وہ لوگ جو اپنی فرجوں کے حفاظت کرتے ہیں کہ وہ لوگ جو اپنی شہوت رانی3:52یعنی صرف اپنی شاہوت کو جو مٹاتے ہیں ختم کرتے ہیں کس ذریعے سے اپنے بیویوں کے ذریعے سے یا لونڈیوں کے ذریعے سے اس میں اللہ تعالیٰ نے تیسری کسی چیز کی اجازت نہیں تھی صرف دو چیزوں کا ذکر کیا یا بیویوں کا یا پھر اللہ تعالیٰ نے لونڈیوں کا اس سے معلوم ہوا کہ اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا فَمَانِ بُتَغَا وَرَاءَ ذَلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْعَادُونَ4:15سورة المؤمنون کی آیت ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ غیر یہ یعنی بیویوں کے علاوہ اور لونڈیوں کے علاوہ جو آدمی بھی اپنی خواہشات نفسانی پوری کرتا ہے جو راستہ اس کے علاوہ ڈھونڈتا ہے یعنی بیویوں کے علاوہ اور لونڈیوں کے علاوہ فَمَنِبْتَغَا وَرَا ذَلِكَ جو لوگ ڈھونڈتے ہیں اس کے علاوہ دوسرا راستہ4:34وہ لوگ زیادتی کرنے والے ہیں اسلام میں اور دین میں بڑھنے والے ہیں تو اس آیہ سے اگر یہ نص نہیں ہے لیکن اس آیہ سے اس فعل کے حرام ہونے پر استدرار کیا جا سکتا ہے اور یہ استدرار معقول بھی ہے تو اس وجہ سے جن علماء نے بھی اس کو حرام کہا ہے وہ اسی وجہ سے حرام کہا ہے اور پھر اس کے اندر طبی طور پر بہت بڑے نقصانات ہیں آپ بھی نامرد ہو جاتا ہے4:59آدمی ختم ہو جاتا ہے آدمی کی جانے رجالیت یا آدمی کا مرد ہونا اس سے ختم ہو جاتا ہے تو اس وجہ سے یہ اس اعتبار سے بھی غلط ہے کہ آدمی کو اپنی مردمی قوت کو ختم کرنا شریعت میں کسی طریقے سے جائز نہیں ہے تو اس وجہ سے یہ قرآن مجید کے آیات سے اس کی حرمت میں اسدرار کیا جا سکتا ہے لہذا بہرحال یہ مسئلہ5:22جو ہے اجتحادی ایک مسئلہ ہے اس مسئلے کے بارے میں بھی کچھ علماء اس کے جواز کے قیل ہیں اور کچھ علماء اس کے عدم جواز کے قیل ہیں اور ہم اس کو جو ہے قرآن کی اس آیت کے روح سے حرام ہی کہتے ہیں لہذا یہ ہماری تمام جماعت اہل عزیز کے علماء کا مسئلہ نہیں ہے لہذا اس نے جو کہا ہے کہ غیر مقلدوں کا سب کا مذہب ہے یہ بات اس کی غلط ہے تو اس لیے یہ ہماری یعنی رجحان ہمارا اس طرف ہے کہ یہ حرام ہے قرآن مجید کی اس آیت کے روح سے5:50مسئلہ علیہ کا ہے نمبر تیس کا غیر مقلدین کے ندی قربانی کی بکری بہت سے گھر والوں کی طرف سے کفایت کرتی ہے اگرچہ سو آدمی ہی ایک مکان میں کیوں نہ ہو اب ان کے الفاظ نقل کی ہیں6:15ایک بکری قربانی میں سو آدمیوں کی طرف سے کافی ہو مگر اونٹ اور گئے ساتھ ہی کے لیے کافی ہے سامرودی صاحب اس پر بگڑ گئے کہ ہزار کیوں لکھ دیئے اب میں پوچھتا ہوں اگر سو کی جگہ پر ایک مکان میں ہزار آدمی ہوں تو ایک بکری قربانی میں ان کی طرف سے کافی ہوگی جی نہیں وغیرہ وغیرہ بہرحال یہ بات جو اس نے لکھی ہے یہ6:38یہ بات تو بالکل حدیث سے ثابت ہے ایک بکری کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسے ہی حدیث موجود ہے آپ نے فرمایا کہ ایک آدمی جو گھر کا یعنی مالک ہے گھر کا مالک ہے جو آدمی سربراہ ہے گھر کا اگر وہ قربانی کا ایک جانور6:54یعنی بکری جو ایک آدمی کی طرف سے ہوتی ہے اگر وہ کرتا ہے تو اس کے تمام اپنے اہل و عیال کی طرف سے اس کے بیٹوں کی طرف سے اس کی بیٹیوں کی طرف سے جو اس کے ساتھ ہیں اور جو سب کا وہ سربراہ ہے تو ایک یعنی بکری کی فیض کرتی ہے اس میں صحیح حدیث موجود ہے اور باقی اس کا یہ حوالہ دینا کہ جناب گائے کے اندر تو اتنے ہیں تو اونٹ کے اندر اتنے ہیں7:16گئے کے اندر اتنے ہیں تو ہنٹ کے اندر اتنے ہیں تو یہاں ایک آدمی کے اگر سو بھی بیٹے ہیں اور ایک آدمی کے اگر ہزار بھی ہیں اس کے کنبے قبیلے کے اندر تو ایک بکری کیسے کافی ہو جائے گی تو چونکہ یہ لوگ ہیں بیچارے کیا قیاسات و زٹلیات و اقلیات والے اب یہ مسئلہ جو ہے اس مسئلے کا اس مسئلے سے کیا تعلق اسلام نےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات20 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04Berikutnya: Episode 21→