Lectures & RemindersVideoمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 11admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00کہ گلے ڈال دیتا ہے مفتی کے کہ اس کا جو ہے جو کچھ اس کا خیمیادہ وغیرہ وہ تیرے گلے میں ہے چونکہ میں تو ہم ہی ہوں اس وجہ سے جو تو صحیح کہے گا ملک کہے گا مجھے تو تیرے سے ہی پوچھ کر عمل کرنے کا حکم ہے تو اس معنی میں تقلید کہا جاتا ہے اس کو لہذا اگر ہم اس کو تقلید بھی کہیں تو یہ تقلید حجت ہے اور اس کی اور اس کی ضرورت بھی ہے اس وجہ سے ہمارے علماء صرف سارے میں لکھتے بھی ہیں کہ علماء اور فقہاں کے یعنی عامی آدمی کو اپ0:30توڑ پڑ کرنا چاہیے بلکہ اہل علم اہل علم کی بات مان کر جو قرآن و سنت کو سمجھتے ہیں مثلا ایک آیت کی تفسیر اہل علم کرتا اور ایک جاہل آدمی کہتا ہے نہیں اس کی یہ تفسیر نہیں ہے تو اہل علم کی بات اسے ماننے پڑے گی خواہ اگر اس کے عقل میں آئے جانا آئے کیوں جیسے قرآن و سنت کو سمجھتا ہے وہ وہ عالم دین کا تو ایسا وجہ سے گویا کہ صحابہ کی بات جو ہم مانتے ہیں0:53صحابہ کی مانتے ہیں یا امہ کی مانتے ہیں ہم امام نفا کی مانتے ہیں کبھی امام شافی کی کبھی مانتے ہیں کبھی مالک کی مانتے ہیں کبھی صحابہ امہ کی ہم مانتے ہیں اب صحابہ کی ہم سب مانتے ہیں اور ہمیں غیر مقلد جو کہتے ہیں کتنا بڑا بے وقوف ہے جو ہم کو غیر مقلد کہتے ہیں کہ اگر تقلید کا یہی معنی ہے جو اس نے کیا ہے اس معنی میں تو صحیح ہے کہ بلا دلیل ہم کسی کے بعد نہیں اگر صحیح کا جو لغوی معنی ہے اگر ہم1:18اے صحابہ کے بات نہ مانتے ہوں اگر ہم تابعین کے بات نہ مانتے ہوں اگر ہم فقہا کے بات نہ مانتے ہوں تو صحیح بخاری تو بھری پڑی ہے صحیح بخاری بھری پڑی ہے کہ صحیح بخاری کے اندر جو مشنت احادیث ہیں باسنت اس کے علاوہ صحیح بخاری کے ابواب کے اندر1:36جو امام بخاری معلقات ذکر کرتا ہے قال فلانون قال فلانون قال فلانون قال فلانون ان احادیث کو کہا جاتا ہے معلقات یعنی سنت جن کی حضب کر کے امام بخاری صحابہ کے اقوال ان کے فتاوہ نغل کرتا ہے اپنی صحیح میں کبھی آپ دیکھیں بخاری کے اندر ترجمہ تفصیل آپ دیکھیں تو اس کے اندر آپ کو ترجمہ تل باب میں فقہاں کے اقوال ملیں گے مثلا جیسے امام بخاری نقل یعنی قال الحسن البسری کہا امام حسن البسری رحمت اللہ علیہ نے ما زال المس2:07اسی بارے میں جو خون کی بات ابھی کہ خون نجا سا کیا نہیں ہے تو امام حسن بسری کا قوریمہ بخاری نقل کیا ہے حسن بسری کا اور حجت تھا تو نقل کیا ہے نا اور اہلدی تو ہم سینے سے لگاتے ہیں بخاری کو مازال المسلمونہ ہمیشہ رہے ہیں مسلمان اپنے زخموں میں زخموں کے ساتھ نمازیں پڑھتے رہے مجاہدین مارکے میں کہاں ان کو کپڑا بدلنے کا ٹائم ملتا تھا فی جراحاتم خون بے رہا ہوتا تھا کپڑے خون آلود ہوتے تھے جنگ کی حال2:35اور پھر امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے یعنی اپنی صحیح کے اندر بہت سے اقوال صحابہ کے تعبین کے تو ہم ان کو مانتے ہیں ہم ان کو مانتے ہیں لیکن ایسی شکل میں مانتے ہیں کہ جس وقت ان اقوال کے مقابلے میں قرآن و سنت کی کوئی ٹھوس دلیل نہ ہو لہذا ہمارے لیے قرآن کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے بعد صحابہ کی بات بھی حجت ہے اور پھر میں یہ بھی وضاحت کر دوں کہ ہمارا نام اہل حدیث ہے اور سب سے پہلے حدیث قرآن کو کہا3:07ایسا ہم نے نام رکھا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو ماننے والا اس کے بعد صحابہ کی بات کو ماننے والا اس کے بعد تابعین کی بات کو ماننے والا اس کے بعد تابعین کی بات کو ماننے والا یہ سب کے سب اسی لفظ میں آگئے ہیں کیوں؟ اس وجہ سے کہ حدیث سب سے پہلے اللہ کے قرآن کو کہا گیا ہے وَمَنْ أَصْدَقُ مِنْ اللَّهِ حَدِيثًا سورہ نساء پانچ میں پارے میں ہے اللہ تعالیٰ کی علاوہ کون بات میں سچا ہے اللہ کی حدیث قرآن ہے وَمَنْ أَ3:34اور اللہ تعالیٰ فرمایا فهم ہے اَيَّا حَدیثًا بَعْدَ اللَّهِ وَآيَاتَهِ يُقْمِنُونَ اللہ کی حدیث کے بعد کون سے حدیث پر یہ حمل کریں گے سورة مرسلات کے آخر میں تو اللہ تعالیٰ نے یعنی قرآن کو اللہ تعالیٰ نے قرآن کو اپنی حدیث کہا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث تو ہے یہ حدیث تو اہلِ حدیث کا مطلب یہ ہے کہ حدیث کو ماننے والا سب سے پہلے قرآن کو ماننے والا اور پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی4:04نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صحابہ کی حدیث کو حدیث موقوف کہتے ہیں وہ بھی حدیث ہیں اور صحابہ کے بعد تابعین کے اقوال کو بھی حدیث کہتے ہیں اسے حدیث مقتو حدیث مرسل حدیث منخطے ان کے بھی حدیث کہتے ہیں تو اس لیے حدیث کا معنی کیا ہے حدیث کا معنی ہے صحابہ کی بات اللہ کے نبی کی بات اللہ کے رسول کی بات صحابہ کی بات جس طرح کے اس طرح ہے یہ پورے کا پورا سلسلہ گویا کہ اہلِ حدیث کا معنی یہ ہے4:31اللہ تعالیٰ کی بات ماننے والا اس کے بعد پھر رسول کی بات ماننے والا پھر صحابہ کی بات ماننے والا پھر تابعین کی پھر تبا تابعین کی پھر ائمہ کی پھر فقہا کی پھر ائمہ اہلِ ذکر کی علماء اہلِ ذکر کی علماء اہلِ ذکر کا ہمیں فسال و حل ذکر کے اندر حکم ہے کہ ہم ان کی بات کو مانیں ہم ان سے تقلید ہم ان سے جو ہے ضروری نہیں تقلید پوچھیں تو یہاں آخر میں وضاحت یہ کر دوں ایک ہے تقلد اب یہ علماء جو ہیں یہ فقہاں جو ہیں اب5:00یعنی انہوں نے اپنے امام کے پٹہ اپنے گلے میں ڈال لیا ہے اور اس کے جو رسی ہے امام کے ہاتھ میں دے دیا ہے اپنے ہاتھ میں پٹہ جس طرح کہ کتے میں کہ گلے میں پٹہ ڈال دیا جاتا ہے یا اونٹ کو نکیل ڈال دی جاتی ہے یا کسی گائے بھینس کو پہن بان دیا جاتا ہے یا سید میں رسی ڈال کر اس کو بان دیا جاتا ہے تو پھر وہ جس اپنی کے ہاتھ میں رسی ہوتی ہے پھر وہی اس کو ادھر ادھر آتا لے جاتا ہے ٹھیک ہے نا اب انہوں نے ام5:30پٹہ اپنے گلے میں ڈالا ہوئے ہیں کہ امام جدھر بھی لے جائے جدھر بھی لے جائے ان کو لے جائے لے جائے یہ ہے تقلد تقلد کا معنی یہ ہے کہ اپنے گلے میں امام کی اطاعت کا پٹہ ڈال لینا یہ تقلد کہلاتا ہے بابی طفول سے رہا لفظ تقلید تقلید کا معنی یہ ہے کہ دوسرے کی مجتحد سے پوچھو ایک عالم سے پوچھو5:50جو قرآن و سنت والا عالم ہیں اس سے پوچھو پھر اس کا جو چھوڑ دو اس کا جو وبال وغیرہ جو کچھ بھی ہے تم اس کے حوالے کر دو اس کے گلے ڈال دو کہ اس نے غلط کہا ہے صحیح کہا ہے یہ تو ہمیں قرآن و سنت دی حکم دیتا ہے تو اس وجہ سے ہم صحابہ بھی مانتے ہیں تابع کی مانتے ہیں اممہ کی مانتے ہیں سب کے سب ہمارے لئے اور پھر یہ دیکھتے ہیں یہ حدیث صحیح ہے جنہاں بخاری نے صحیح کہا تو بخاری کے تقلید کیوں کرتے ہوئے6:13امام ابن حبان نے اس حدیث کو ضعیف کہا پھر اس کے کیوں مانتے ہو بھئی تو سب کا جواب آ گیا اس بات میں سب کا جواب کیوں کہ ہمیں ماننے پڑتی ہے یہ باتیں کیونکہ صحابہ کے اقوال تابعین کے محدثین کے حدیث سے جتنے بھی اقوال ہیں سب کے سب اسی چیز کے متعلق ہیں اس وجہ سے ہم ان کے باتیں ہم کو ماننے پڑیں گے تو لہذا یہ تقلید کے قسم سے نہیں ہے تقلید کی جو تعریف ہوئی ہے ہر عد اسمی کی بات کو مان لینا جس کی بات نہ قرآن سے ہو نہ حدیث سے ہو نہ اج6:41اور اس کی بات جو ہے وہ آدمی اہلِ ذکر میں سے بھی نہ ہو اہلِ ذکر میں سے اہلِ علم میں سے بھی نہ ہو عامی جاہل آدمی کی بات کمال لینا تقلید ہے اور یہ تو کوئی مسلمان بھی نہیں کرتا البتہ جاہل کے لوگ کرتے تھے جاہلیت میں ان کے بارے میں وَجَّدْنَا آبَعَنَا جب انہوں نے کہا ہے تو صلی اللہ علیہ وسلم تقلید وہ ہے مضمون تو اس وجہ سے ہماری طرف یہ نسبت کرنا اس باتوں کا تو غلط ہےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات11 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04Berikutnya: Episode 12→