Lectures & RemindersVideoمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 25admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00یا کسی سابق اعمال سے ثابت نہیں ہے کہ کوئی مسافر آ کر مقیم امام کے پیچھے آ کر بیٹھ جاتا ہو قرآن و سنت میں کوئی ایسی طریقہ ملے بیٹھ جاتا ہو تو انہوں نے صرف غلباً اسی بات سے استدلال کیا ہوگا اسی بات سے کیونکہ مسافر کی نماز صرف دو رکعت ہے تو امام کے پیچھے چار کیوں بڑھے مگر یہ استدلال صحیح نہیں ہے کیونکہ آدمی امام کے پیچھے چار بھی بڑھ سکتا ہے اصل میں بات یہ ہے کہ امام اصل میں یہ کیا کہتے ہیں اس کو مسافر کی نماز جو ہے د0:30یہ رخصت ہے یا عظیمت ہے اصل بڑا مصرہ یہ ہے رخصت ہے یا عظیمت ہے تو اس قسم کے لوگ جو زہریہ ہیں اب آپ نے حضم ہو گیا یہ دوسرے ہمارے بعض علماء علیہ السلام ہو گئے اس کو عظیمت سمجھتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ آدمی کی چونکہ دو رکعاتی نماز فرض ہے لہذا چار کے سے پڑے گا وہ0:47حسیمت کا مطلب یہ فرض ہے اس کی دو رکعات ہے تین اور چار پڑھ ہی نہیں سکتا جیسا زہر کی چار ہے پانچ نہیں پڑھ سکتا صبح کی دو ہے تین نہیں پڑھ سکتا مغرب کی تین ہے چار نہیں پڑھ سکتا یہ مطلب حسیمت کا وہ کہتے ہیں کہ بھئی چونکہ اس کی مد ہے ہی دو رکعات فرض تو اس وجہ سے وہ تین یا چار پڑھ ہی نہیں سکتا مگر یہ غلط ہے کیوں1:08یہ الگ بات ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری زندگی آپ نے سفر کے حالت میں دو رکعہ سے نماز یادہ نہیں پڑی اور یہ لوگ جو ہیں اسی سے استدلال کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے آپ کے عمل سے کہ اللہ کے نبی سے1:20پورے کسی سفر کے اندر اللہ کے نبی نے نماز پوری نہیں پڑی اس لیے اس سے لیتے ہیں اور صحابہ کے اقوال کو اور صحابہ کے عمال کو کہتے ہیں حجت نہیں وہی مسئلہ پھر آ گیا کہ صحابہ کے اقوال کو اور صحابہ کے عمال کو ہمارے بعد اہلتی سلماء جن میں نباب صاحبی رحمت اللہ علیہ وآلہ وآلہ شامل ہیں وہ حجت نہیں سمجھتے مگر ہم انہیں حجت سمجھتے ہیں اس لیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہ صحابہ جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے شب و رو1:43مہینوں سالوں پوری زندگی آپ کے ساتھ رہے تو اللہ کے نبی کی سنت کو جتنا ایک صحابی سمجھتا ہے اللہ کے نبی کی سنت کو سمجھتا ہے جانتا ہے اس کا مفہوم تو ہاں ہمارے جیسے لوگ تو نہیں نا تو اس وجہ سے اب مثال طور پر یہ مسئلہ اگر عظیمت ہوتا یعنی صرف دو رکعات ہی پڑھنا اس کے لئے جائد ہوتا اور پوری پڑھنا نہ جائد اس کے لئے ہوتا جس طرح بعض لوگوں کا قورین تو عثمان رضی اللہ تعالیٰ اپنی آخری عمر کے اندر چار رکعات کب2:12جبکہ عثمان رضی اللہ عنہ سے ثابت ہے کہ انہوں نے آخر میں چار رکعات پڑھنا شروع کر دی تھی اور عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے بھی ہے کہ وہ بھی سفر کی حالت میں چار رکعات نماز پڑھا کرتی تھی چار کا مطلب ہے پوری نماز یعنی سب تو چار رکعات نہیں ہے نا پوری نماز پڑھا کرتی تھی اور یہ لوگ بعد احادیث سے اصدرال کرتے ہیں جیسے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ایک حدیث ہے کہ وہ عثمان پر اعتراض کیا کہ تم نے نماز کیوں چار پڑھی ہے تم نے2:42ہو گیا ہوں ایک لحاظ سے ہو گیا ہوں اس وجہ سے کہ میرے یہاں بیوی ہے گوئے میرا گھر ہے یہاں تو میں مسافر نہیں رہا تو عثمان نے مختلف جوابات اس کے دیئے بعض علماء بولتے ہیں اس وجہ سے عثمان نے نماز پوری کر دی تھی کہ لوگ جو ہیں نئے مسلمان ہو جاتے ہیں فتوحات بہت زیادہ ہو گئی تھی دو درا سے اجمی لوگ آکے مسلمان ہو رہے تھے تو عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ تو لوگ بہت دور اندیش تھے ہمارے صحابہ بہت دور اندیش تھے تو انہوں نے سمجھا کہ3:09کہ صرف حج کے اوپر یہ حج کا واقعہ ہے صرف حج کے اوپر آ کر ہمارے ساتھ چلے جائیں گے واپس نہیں معلوم کہ ان کو دوبارہ کن موقع ملے نہ ملے تو لوگ یہ سمجھیں گے کہ سید زہر کی دورکات ہے شاید اثر کی بھی تو ہے شاید عشاء کی بھی تو ہے فرضی تو ہے تو اس لیے انہیں یہ سوچا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اللہ تعالیٰ نے ایک رخصت دیتی یعنی عظیمت نہیں ہے یہ رخصت ہے اس سے یہ ثبت ہوا یہ صحابہ رخصت سمجھتے تھے اور نبی صلی الل3:39تاکہ امت رخصت کو سمجھ سکے کیونکہ آپ دین کے اشارے تھے اس لئے صحابہ اکرام نے اس کو عظیمت سے رخصت سمجھ کر اس کے خلاف عمل کرنا شروع کر دیا تاکہ لوگ غلط فہمی میں نہ پڑھیں اس لئے عبداللہ بن مسعود نے ٹھیک ہے اعتراض کیا عثمان کے اوپر لیکن جس وقت عثمان نے نماز چار پڑھائی پوری پڑھائی تو عبداللہ بن مسعود نے پیچھے پڑھی پیچھے پڑھی پھر لوگوں نے پوچھا عبداللہ بن مسعود آپ تو اعتراض کر رہے4:05کہنے لگے امیر المؤمنین کی مخالفت کرنا دشمنوں کو شہدے گا دشمنوں کو شہدے گا اور دشمن جو ہیں امیر المؤمنین کے خلاف بغاوت کریں گے اگر ناجائد ہوتا عبداللہ بن مسعود کو تو نہ پڑتے تو عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ عثمان کو کہنا یعنی یہ ان کا بتانا مقصد ہے کہ سنت یہ ہے عثمان یہی ہونی چاہیے لیکن چونکہ جو خلافہ راشدین ہیں ان کا جو نظریہ یا ان کی سوچ ان دوسرے صحابہ سے قوی تر تھی4:32اس طرح کی اس طرح ہمارا موقف ہے وہ کر صدیق ہو گئے عمر ہو گئے عثمان ہو گئے علی ہو گئے رضی اللہ تعالیٰ عنہ اللہ تعالیٰ نے ان کے خلافت پر جو نوازہ ہے ان کو ان کی رائے عام ایک صحابی سے بالا تک تھی اور اللہ تعالیٰ نے ان کو یہ موقع جو دیا تھا اسی وجہ سے دیا تھا اس وجہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحیح حدیث کے اندر اتباع قرآن و سنت کے بعد اللہ کے نبی نے خورفہ راشدین کی اتباع کا حکم دیا عام صحابی کا نہیں یہی اس طرح4:59جو خلیفہ راشد ہے چونکہ وہ سب سے زیادہ بڑا فقی ہوگا وہی خلیفہ راشد بنے گا کیونکہ اس زمانے میں تو اسی کو خلیفہ بناتے تھے جو علم میں زیادہ ہو سب سے ابو بکر صاحب سے زیادہ بڑے عالم تھے اس لیے خلیفہ منتخب کیے گئے عمر سے زیادہ عمر ابو بکر کے بعد سب سے صحابہ سے علم میں زیادہ تھے اس لیے وہ خلیفہ منتخب ہوئے اور جب عثمان کی باری ہے تو علی سے زیادہ فقی اور عالم تھے اس وجہ سے وہ خلیفہ منتخب ہوئے تو اس طرح5:28تو اس وجہ سے عثمان رضی اللہ عنہ کا بہرحال یہ مسئلہ جو عظیمت نہیں رخصت ہے تو اس وجہ سے یہ صحابہ کا عمر ہمارے لئے حجت ہے بی بی ایشار رضی اللہ عنہ سے یہ پوچھا گیا کہ اے بی بی تم اللہ کے نبی کے بارے میں تم جانتی ہو کہ آپ نے سفر میں کبھی نماز پوری نہیں پڑھی تو کیوں تم پوری پڑھنے لگی ہو بی بی آنے فرمایا انہا اللہ تشکو علیہ یہ اس لیے ہے کہ مجھے مشقت نہیں ہوتی میں کیوں زیادہ فائدہ نہ لے لوں اس سے معلوم ہوا کہ اگر آدمی اگر5:57اس سے یہی ثابت ہوا کہ اس کو ثواب زیادہ ملے گا کیوں اگر ثواب زیادہ نہ ہوتا تو کیا تکلیف تھی ان صحابہ کو برا کننے کی اس سے یہی معلوم ہو گیا کہ دو رکعات اگرچہ اللہ تعالیٰ فرض نہیں شمار کرے تو اس وجہ سے ان صحابہ کا بھی عمل ہمارے لئے حجت ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کو اور اللہ کے نبی حضیث کو سنت کو وہ لوگ زیادہ سمجھتے تھے اس وجہ سے صحیح مسئلہ اس کا یہی ہو گیا6:22مسئلہ بات چھتیس میں لکھا ہے غیر مقلدین کے نزدیک سر منڈانا خلاف سنت اور خارجیوں کی علامت ہے البنیال و مرسوس یہ بھی اسی طرح کا مسئلہ ہے غالبا نواب صاحب نے اس حدیث کی وجہ سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا خوارج کی اوصاف میں سے بیان کرتے ہوئے کہ وہ لوگ سر منڈائیں گے تو آج آدمی اگر کوئی صرفی اہلتی سر منڈائے گا تو کیا خارجی ہو جائے گا6:45تو ان لوگوں کی زیادہ زہریت کے طرف زیادہ گئے ہیں اس وجہ سے میں نے پہلے حرس کر دیا زہریت کے طرف زیادہ گئے ہیں تو اس وجہ سے صحابہ اکرام سر مڑاتے بھی تھے صحابہ اکرام بار رکھتے بھی تھے6:56اس وجہ سے اس کے اندر جو ہے یہ نواب صاحب کا اگر یہ مسئلہ ہے تو اس نے دعویٰ کیا ہے کہ تم غلط کہہ دو بھئی ہم کہہ رہے ہیں اس وجہ سے ہماری قصر الحمدللہ بڑھ رہی ہے ہم کہہ رہے ہیں برملہ برملہ کہہ رہے ہیں کہ بھئی اس قسم کے مسائل جو قرآن و سنت میں منصوص نہیں ہیں اور اس میں دوسرے علماء نے جو اختلاف کیا ہے اس میں ہم اپنے علماء اہل عزیز کے فتاوہ کو بھی غلط کہہ رہے ہیں اور کہہ سکتے ہیں اور کہہ دی رہیں گے جو قرآن و سنت سے ثابت7:24وہ حدیثیں ہم اس طرح کر سکتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا جی کے لئے کیا فرمایا لیکن نبی سے پوچھا گیا یا رسول اللہ کیا سر کو مڑانا حج میں اور عمرے میں زیادہ ثواب ہے یا کٹوانا تو آپ نے فرمایا رحم اللہ المحلقین لوگ نے کہا یا رسول اللہ المقصرین آپ نے فرمایا اللہ تعالی رحم کرے سر مڑانے والوں پر تو صحابہ نے کہا یا رسول اللہ بال کاٹنے والوں پر فرمایا ذرا آپ نے فرمایا رحم اللہ المحلقین اللہ تعالی سر مڑانے والوں کو7:53رحم کریں ان کے اوپر پھر تیسری بار صحابی نے پھر وہ جو کہنے والے تھے یا رسول اللہ آپ مقصدین تیسری بار آپ نے حرمیا رحم اللہ علمو مقصدین اللہ تعالیٰ تعالیٰ قتلانے والوں کو بھی اللہ تعالیٰ رحم کریں تو اس سے معلوم ہوا کہ افضل کی عمل ہے8:09سرکا مڑانا حج کے اندر عمرے کے اندر تو اگر یہ ناجائز ہوتا ہے اسلام کے اندر ٹھیک ہے خوارج کی علامت تھی لیکن ہمیشہ کیلئے تو نہیں ہے اس سے یہی ثابت ہوتا ہے اللہ کے نبی کی اس دعا یعنی اس قول سے کہ سرکا مڑانا جائز ہے اور قرآن و سنت میں اس کی کوئی ایسی دریل نہیں ہے کہ یہ غلط ہےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات25 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04Berikutnya: Episode 26→