Lectures & RemindersVideoاسلامی تجارت - 7admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں تجارت کی اھمیت اور حلال کمائی کی فضیلت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:03سنت کے سلسلہ میں بنیادی اور بالکل ویسک اصول جو ہے وہ یہ ہے کہ وہ کام اسلام کے مزاج کے خلاف نہ ہو موسیقی ہے دوسرے بتسازی ہے بتسازی کے لیے بڑے کارخانے نہ ہوں گے تو کچھ نہ کچھ یہ جو بگوان بنا کے بیشتے ہیں آخر کوئی بٹیاں کچھ نہ کچھ ہوتا ہے ہندوستانی بھائی تو اچھی طرح سمجھتے ہوں گے مختلف اوقات میں مختلف موسموں میں0:32کبھی کبھی ان کے رب بڑے سستے بکتے ہیں اور بے شمار بزنس ہوتا ہے جو لوگ مسلمان ہو کر ہندووں کو بگوان بنا کر بیچیں گے ان کی روزی حلال کیسے ہوگی اسلام نے تو بتوں کو توڑنے کے حکم دیا اسلام بت شکن مذہب ہے بت شکن دین ہے یہ کیسا مسلمان ہے کہ ہندووں کو بت بنا بنا کے بیچ رہا ہے ہندووں کو بت بنا کے بیچتا ہے عیسائیوں کو کراس بنا کے بیچ رہا ہے1:06عیسائی جو کراس سولی ہے سولی کا نشان مذہبی طور پر وہ اپنے یہاں لٹکائے پھرتے ہیں جہاں دیکھتا ہے کہ عیسائیوں کا زور ہے کرسمس آنے والا ہے پچیس دسمبر یہ لوگ کراس خریدیں گے وہاں سونے کے کراس سٹیل کے کراس وائٹ گولڈ کے کراس فلان کے کراس اس قسم کے جتنے بھی بت ہیں بت کی جتنی بھی قسمیں ہیں ان کو بنا کر بیچنے والے کی روزی حرام ہوگی ناجائز ہوگی1:36سنت کے سلسلہ میں ان بنیادی اصولوں کو ذہن میں رکھیں جو چیز اسلام میں حرام ہے اس کا کارخانہ اس کی جتنے بھی چیزیں ہیں وہ ساری کساری حرام ہوں گے ایک اسلحہ ساز فیکٹری ہے اور اس میں جتنا اسلحہ بنتا ہے معلوم ہے کہ یہ سارا مسلمانوں کے خلاف ہی استعمال ہوگا اس فیکٹری کا جتنی اس کی پروڈکشن ہے وہ ساری کساری اور اس کی ساری کمائی حرام ہوں گے بنیادی طور پر اسلحہ جائز کوئی ممانت نہیں2:05لیکن یہ پتہ ہے کہ یہ صرف مسلمانوں کے خلاف جا رہا ہے اور تیسری چیز ہے زراعت ایک دیسی شاعر نے الفاظ کہے ہیں اس میں تو یہ ترتیب نہیں ہے اس نے تو اپنی مرضی سے سب سے پہلے نمبر پر اس کو رکھا ہے اس کا کہنا ہے کہا کہ کھیتی باری سب سے اعلیٰ پیشہ ہے2:40اعلیٰ پیشہ یا اتم اعلیٰ پیشہ کھیتی باری کھیتری مدہم بپار دوسرے نمبر پر تجارت جبکہ ہم کہتے ہیں سب سے پہلے نمبر پر تجارت کیونکہ یہ ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اختیار کردہ مسنون پیشہ اور تاجر کے فضائل آپ کو معلوم ہو گیا سورہ مزمل کی آخری آیت مجاہد کے ساتھ تاجر کا ذکر اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث3:07جس کی اکیلے طور پر کئی روایت ہیں اکیلے یہ بات ذہن میں رکھ لیں اکیلے طور پر ان کی بعض اصناد پر کلام کیا گیا ہے جبکہ ان احادیث کے مجموعے کو محدثین اکرام نے حسن درجے کی قرار دیا ہے کہا کہ تاجر جو ہے وہ نبیوں صدیقوں شہدہ اور صالحین کے ساتھ ہوگا اس لیے اتم کھیتری نہیں ہے اتم تجارت نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم نے تجارت کی شام کا سفر کیا اپنے چچا کے لیے محنت کی3:36تجارت کی بکریاں چرائیں مزدوری بھی کی4:14محمد منیر خمر دعی مکتب تویت الجالیات الخبر اور کتاب نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مولف ڈاکٹر شفیق الرحمن حفیظ حمد اللہ نے کتاب فرمایا تھا حضور کے اعتبار سے اس کا معنی جو ہے وہ فتنہ اور فساد ہی ہے لیکن فتنے کا عام لفظ عربی کا لفظ ہے4:38جس کا معنی یہ ہوتا ہے کہ کسی کا امتحان اور کسی کی جانچ لی جائے جانچ کی جائے اللہ تعالیٰ نے مختلف جگہوں پر فتنے کا لفظ استعمال کیا ہے کلام پاک میں بھی قدسِ حاروت و معروت آپ نے سنا ہوگا جس میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّىٰ يَقُولَا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةً حاروت و معروت کو آزمائش کے لئے اللہ تعالیٰ نے5:10جادو سکھانے کے لئے لوگوں کو بھیجا تھا اور یہ کہہ دیتے تھے وہ کہ تم جادو نہ سیکھو اللہ تعالیٰ نے صرف امتحان اور آزمائش کے لئے ہمیں بھیجا ہے اللہ فتنہ کی کون اللہ کی منحیات سے اللہ کی منع کردہ چیز سے باز رہتے ہیں اور کون غلط کام میں ڈوب جاتے ہیں اسی طرح فتنہ عذاب کے معنی میں بھی استعمال کیا اللہ تعالیٰ نے کلام پاک میں5:41یعنی برے کاموں کے پاداش میں اگر اللہ نے کسی کو عذاب میں مبتلا کیا تو اس کو بھی فطرے کا نام دیا ہے اللہ تعالیٰ نے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اس عذاب سے بچو کہ جب وہ عذاب آ جائے گا تو صرف ظالموں ہی کو اپنی لپیٹ میں نہیں لے گا بلکہ جو نیکوکار بھی ہیں ظالموں کے بیچ میں6:11ان پر بھی اس کی آنچ آئے گی یا اس کی آگ ان کو بھی لگے گی اس آیت کی تفسیر آپ ہلکی سیئے سمجھنے کہ آدمی کو بری مجارٹی میں نہیں رہنا چاہیے آدمی کو بری لوگوں کے ساتھ نہیں رہنا چاہیے کچھ نہ کچھ ان کی غلط ان کے غلط اخلاق کی ہوا گندی ہوا اس کو پہنچے گی اس معنی بھی اس کو سمجھنا چاہیے اسی لیے آپ6:38وسیع پیمانے پر پیار رسول نے فرمایا ہے کہ ہم بری ہیں ہر اس شخص سے جو کافروں کے بیچ میں سکونت پذیر ہوتا ہے کیونکہ وہ جو وہاں غلط کام ہوں گے اس کا اثر آہستہ آہستہ اس کے دل پر ضرور پڑے گا تو کہنے کا مطلب ہے کہ فتنے کے معنی عذاب کے بھی آتے ہیں اور اللہ تعالیٰ عذاب بھیجتے ہیں فتنہ کے لئے یا لوگوں کو درانے کے لئے7:06یہ بھی ایک آزمائش کے معنی سے دور نہیں ہوا کیونکہ اللہ تعالیٰ امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم پر عذاب جو بھیجتے ہیں تو ہلاک کرنے کے لئے نہیں بلکہ ان کی تنبیہ کے لئے اللہ رب العزت نے پیارے رسول سے وعدہ فرمایا ہے پیارے رسول نے دعا فرمایت اللہ تعالیٰ نے وعدہ فرمایا ہے کہ ہم تمہاری امت کو عام عذاب میں ہلاک نہیں کریں گے لیکن7:31تنبیہ کے لئے ان کو ہم عذاب میں مبتلا کریں گے اسی وجہ سے آپ بہت سے آیتوں میں دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے عذاب دے کر اللہ تعالیٰ عذاب بھیجتے ہیں کسی قوم پر لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ تاکہ وہ اللہ کی طرف لوٹیں اسی طرح فطرے کے معنی عام فطرہ جس کو کہتے ہیں کہ فطرہ کر رہا ہے فساد کے معنی میں بھی اللہ تعالیٰ نے کلام پاک میں7:52استعمال کیا ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں منافقین کا ذکر کر کے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ یہ ہمیشہ آپ کے خلاف فتنہ دھونڈتے رہے فتنہ فساد کرتے رہے آپ کے خلاف ریشہ دوانی کرتے رہے اور کرتے رہیں گے8:19اسی طرح اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اللہ کی طرف سے کوئی آزمائش آتی ہے لوگ تو اللہ کی پوجہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے ہیں لیکن کبھی جب مصیبت پڑتی ہے تو اللہ کے خلاف شکوا کرنے لگتے ہیں ایسی باتیں بھی سننے میں آتی ہیں کہتے ہیں کیا ہم دوسرے لوگ8:42نماز روزہ بھی نہیں پڑھتے ہم نماز روزہ پڑھتے ہیں سب نماز پڑھتے ہیں روزے رکھتے ہیں نیک کام کرتے ہیں اس کے باوجود ہم مصیبت میں پڑھ رہے ہیں تو یہ بھی اللہ کی ایک فتنہ بنا رکھا ہے دوسرے کو دیکھتے ہیں کہ وہ آرام میں ہیں نماز روزہ بھی نہیں پڑھتا ہے اپنا مصیبت میں مبتلا ہو کر کے ایمان اس حالت میں ڈاما ڈول ہو جاتا ہے نہیں ہمیں سمجھنا چاہیے کہ یہ فتنہ کچھ ایسے فتنے ہوتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آدمیTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاسلامی تجارت7 / 81اسلامی تجارت - 19:122اسلامی تجارت - 29:123اسلامی تجارت - 39:124اسلامی تجارت - 49:125اسلامی تجارت - 59:126اسلامی تجارت - 69:127اسلامی تجارت - 79:128اسلامی تجارت - 89:12Berikutnya: Episode 8→