Lectures & RemindersVideoاسلامی تجارت - 5admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں تجارت کی اھمیت اور حلال کمائی کی فضیلت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00تم نے یہ گیلے دانے اوپر ہی کیوں نہ رہنے دیئے یا کہیں اور سے گیلے کر کے لائے ہو تو یہ اوپر کیوں نہ ڈالے لیراہ الناس تاکہ خریدنے والے کسٹمر یہ دیکھیں کہ دانے کیسے ہیں پھر اس کے مطابق وہ تمہیں قیمت دیں گے آپ نے فرمایا گیلے دانے الگ کرو ان کو الگ بیچو خشک دانے الگ کرو ان کو الگ بیچو دونوں کا ریٹ دونوں کی قیمت الگ الگ ہوگی0:31یہ حکم دے کر پھر آپ نے ایک قائدہ ایک قانون وہاں مسلمانوں کو دیا جو قیامت تک کے مسلمانوں کے لیے ہے اور ہمیں سب کو یاد ہے وہ قائدہ ہمیں سب کو یاد ہے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کب دیا یہ ہم یاد نہیں رکھنا چاہتے کیونکہ پھر ہمیں وہ کرنا پڑے گا بس قائدہ یاد کیا وہ ہے من غشا فلیس منہ جس نے دھوکہ دہی کی0:59جس نے جال سازی کی جس نے ملاوت کی فلیس منہ وہ ہم میں سے نہیں تو گویا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گیلے اور خوشک دانے اس طرح ملا کر بیشنے کو غش ملاوت جال سازی اور دھوکہ دہی قرار دیا اور فرمایا فلیس منہ من غشنا او من غشا فلیس منہ وہ ہم میں سے نہیں ہے گویا کہ وہ امت اسلامیہ کا فرد ہی نہیں ہو سکتا1:32اور ہمارے یہاں بیماریاں ملاوت کی رنگ ملاوت کے تاجب ہوتا ہے تاجب ہوتا ہے بڑی ہشیاری کے ساتھ آپ بازار میں اتریے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے سارا کام کر رہے ہیں اور نیچے سے کچھ اور کر کے نکل جاتے ہیں فروٹ کی دکان پہ جائیے انہیں کہے کہ اچھا سا انگور چاہیے اچھا سا انگور چاہیے ذرا گچھے گچھے ہو یعنی دانا دانا اور ٹوٹا ہوا نہیں ہونا چاہیے گچھے گچھے انگور ہو یہ گچھے گچھا ملے گا2:07آپ کہیے کہ میں پہلے لے گیا ہوں اس وقت یہاں سے لے کے گیا یا کسی سے لیا تو نیچے بڑا کچھرا نکلا کہا نہیں ہے وہ آپ کے سامنے تولے گئے ایسے نیچے سے لفافہ نکالا اتنا بڑا گچھا ڈالا کچھ تھوڑے چھوٹے گچھے اور دو ڈالے دو تین چار پانچ کلو جتنا لینا ہے آپ کو لفافہ بھر کے دے دیا تول کے آپ بڑے خوش لے کے گئے آپ نے گچھے اس لفافے میں جاتے ہوئے دیکھیں آپ بڑے خوش ہیں کہ آج میں نے گچھے دار انگور لیا2:37وہ جو آپ گچھے دیکھ رہے تھے وہ واقعی اس نے گچھے ڈالے لیکن نیچے لفافے میں کچھرا پہلے سے ڈال کے رکھا ہوا تھا وہ لفافہ اپنی ہشیاری سے چلاکی سے اٹھاتے ہیں وہ پہلے سے کیا ہوا ہے یہ غش نہیں ہے یہ دھوکہ دے نہیں ہے یہ جال سازی نہیں ہے یہ ملاوت نہیں ہے حلقہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے کھجوریں خریدی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کی3:13آپ نے فرمایا کہ یہ اتنی اچھی خجوریں آپ کی ہیں یعنی آپ کے باغ میں یہ آپ کے درخت سے ہیں تو فرمایا نہیں یا رسول اللہ میں نے کچھ خجوریں دے کر یہ خجوریں لی ہیں یعنی دو کلو ذرا ردی قسم کی خجوریں دیں اور یہ ایک کلو یا ڈیڑھ کلو اچھی لیں تاکہ آپ کی دعوت کروں اچھی خجوروں کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہی جنس کو دو ریٹوں سے بیاک وقت اس طرح سعودہ کرنے سے منع فرمایا فرمایا این الربا3:44یہ تو کھلا ہوا سود ہے ردی کو الگ بیچو جتنا اس کا پیسہ آتا ہے اس سے اچھی خجور قریب ردی کو رسکو کموں بیش قیمت کے ساتھ بیچنا سود قرار دے دیا اور یہ ردی اور اچھا ہے یا نہیں یہ تو ایک ہی آدمی اچھے کے ریٹ میں ردی بیچ رہا یہ تو اس سے کہیں بڑھ کر جنم بنتا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمایا من غشا فلیس منہ جس نے جال سازی کی وہ ہم میں سے نہیں ہے دو کا دہی جال سازی اسلامی اصول تجارت کے سرسر منافع4:19اور اگر کوئی چیز بیچیں اس میں کوئی عیب ہو تو یہ حکم دیا گیا کہ اس کا عیب واضح کر دو کہ بھائی دیکھو یہ چیز ہے اس میں یہ اور یہ ہے اب تمہاری مرضی ہے اتنا اس کا ریٹ ہے لیتے ہو لے لو نہیں لیتے تو نہ لو آپ یہاں کاروں کے ورکشاپس بھی ہوں گے کاریں بکتی ہیں جیسی ہے جہاں ہے یہ اخبارات میں بقیدہ بعض دفعہ آیا ہوا ہوتا ہے جیسی ہے جہاں ہے4:48اس بنیاد پر سودا ہوگا کار کا حیکل پورا جتنا اس کی باڈی ہے وہ بڑی فس کلاس چمک دمک کے ساتھ آپ کو دیں گے وہ سٹارٹ بھی ہو جائے گی آپ کو تھوڑا لے کے بھی جائے گی لیکن اب اس کے بعد جو ہوگا وہ آپ جانیں گے اور کار جانیں گے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس صحابی کو عیب دار چیز اوپر ڈالنے کا حکم دیا کہ عیب کو کھول کے سامنے رکھو تاکہ لوگ دیکھیں لوگوں کو پتا چلے کہ یہ دانے گیلے ہیں5:21یا الگ الگ بیچو یا پوچھے اوپر رکھو تاکہ لوگ دیکھ لیں اور ہمارے یہاں اوپر سے اچھی طرح ملمہ چمک دمک پینٹس وغیرہ بڑا اچھا کیا ہوا پالش بھی گاڑی کو کیا ہوا ہے اور اس کے اندر کیا حال ہے اس کے اندر کا حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے صلف صالحین امت نے ایسے مواقع پر بڑے اچھے اچھے کردار ادا کیے امام ابو حریفہ رحمت اللہ علیہ کا واقعہ بڑا معروف ہے کہ انہوں نے بزاز تھے کپڑے کا کام کرتے تھ5:56کاروبار تجارت ان کی کپڑے کی تھی بزازی آپ نے غلام کو کچھ کپڑا دے کر بھیجا اور اس کے ساتھ ایک تھان دیا کہا کہ دیکھو یہ تھان جو ہے یہ ڈیمیج ہے یہ تھان ڈیمیج ہے اور اس کا بتا کر کسٹمر کو دینا کہ یہ ڈیمیج ہے اس کی قیمت جتنی وہ کم دے گا لے لینا آج بھی ایسی چیزیں موجود ہیں نا نئی چیز کا ریٹ اور ہوتا ہے کمپنی سے مال اتارتے ہوئے صرف اس کونے پر6:25یہ اتنا جتنا میں نے توڑا ہے اتنا کنارہ ٹوٹ جائے اس کی سینکڑوں ریال قیمت کم ہو جاتی ہے کہتے ہیں جی یہ چونکہ ڈیمیج مال ہے وہ چاہے اپنے دوستوں کوئی دیتے بھی ہیں دیتے بھی اپنے جان پہچان والے دوستوں کو ہیں کیونکہ یہ تو پتہ ہے کہ نقصان کوئی نہیں ہے چھوٹا سا کنارہ ٹوٹا ہے لیکن ڈیمیج ہے قیمت کم ہو گئی امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ اپنے اس6:49غلام کو اپنے خادم کو اپنے ملازم کو کہتے ہیں کہ ایک تھان اس کپڑے کی پوری لات میں ذرا ڈیمج ہے یہ بتا کر واضح کر کے لوگوں کو دینا اور کہنا کہ یہ ڈیمج ہے جو قیمت وہ لگائے گا وہ لے لینا غلام گیا تجارت کے دوران اسے یاد ہی نہیں رہا کہ کون سا تھان ڈیمج تھا نکالتے نکالتے سارے کا سارا مال نکال دیا ایک ہی ریٹس ڈیمج کی جو کم قیمت کرنی تھی وہ بھی نہیں کی واپس آیا پوچھا7:22کیا کیا اس تھان کا کتنے پیسے ملے یا کیا اس کا ملا تو غلام کہتا ہے حضرت مجھے تو یاد ہی نہیں رہا مجھے تو یاد ہی نہیں رہا کہ میں کسی کو بتا سکوں کہ وہ تھان کونسا ہے اور اس میں کیا ڈیمج کیا اس میں عیب آگیا امام صاحب رحمت اللہ علیہ نے اس لاتھ کا اس پھیرے کا اس مرتبہ جتنا مال گیا تھا اس کے معاوضہ کے طور پر جتنا پیسہ آیا تھا سارے کا سارا پیسہ اللہ کی رام سدھ کا کر دیا7:54کہا کہ اس میں کچھ ناجائز پیسہ شامل ہو گیا ہے ہم یہ پیسہ نہیں کھائیں گے پورا پیسہ اللہ کی راہ میں صدقہ کریں صلف صالحین امت نے ان کاموں کو ملاوت چیز کی عیب کو واضح نہ کرنا نہ کیا بھول سے لیکن اس کا کفارہ کتنے اچھے طریقے سے دا کیا سارا مال صدقہ کریں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ دیگ خلفہ صحابہ8:23یہ چیزوں میں ملاوت کرنے کے سلسلے میں لوگوں کو درس دیتے رہے لوگوں کو تعلیم دیتے رہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ اسوق الاسلامی نام کی کتاب ہے اس میں واقعہ لکھا ہوا ہے کہ حضرت ابو حریرہ بازار میں سے گزر رہے ہیں دودھ بیچنے والا ملا دودھ بیچنے والا دودھ میں غور کر کے دیکھا تو دودھ انہیں پتلا سا نظر آیا جو لوگ بین سے رکھے ہوئے ہیں گائیاں رکھے ہوئے ہیں یا کم از کم دودھ اصلی پیتے ہیں دہات وغیرہ میں تو ملتا ہے8:54شہروں میں تو اصلی کیا ملے گا شہروں میں تو دودھ سے کئی چیزیں نکال کر بعد میں دودھ دیتے ہیں ایک پہلے کریم نکالی جاتی ہے کریم جس سے گھی بنتا ہے وہ الگ کر لیتے ہیں پھر اس کے بعد ایک کوئی اور چیز نکالتے ہیں آخر میں آکر لسی جیساTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاسلامی تجارت5 / 81اسلامی تجارت - 19:122اسلامی تجارت - 29:123اسلامی تجارت - 39:124اسلامی تجارت - 49:125اسلامی تجارت - 59:126اسلامی تجارت - 69:127اسلامی تجارت - 79:128اسلامی تجارت - 89:12Berikutnya: Episode 6→