Lectures & RemindersVideoاسلامی تجارت - 6admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں تجارت کی اھمیت اور حلال کمائی کی فضیلت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00جیسا دودھ بیچتے ہیں دہات کے لوگ یا بینسے گائیاں پالنے والے جانتے ہیں دودھ کیسا ہوتا ہے گجرے دودھ دیکھا پتلا سا محسوس ہوا تو اس آدمی سے مخاطب ہو کر کہا کیف بکا یوم القیامہ از قیل لک خلص الماء من اللبن اللہ کے بندے تیرا اس وقت کیا حال ہوگا جب قیامت کے دن تمہیں کہا گیا کہ دودھ سے پانی الگ کر دو کر پاتا ہے کوئی0:31کر سکتا ہے کسی کے بس میں نہیں ہے جب تمہیں یہ دودھ اور پانی دودھ اور پانی الگ لگ کرنے کے لیے بندر نے کیا تھا دودھ اور پانی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی واقعہ معروف ہے نا دودھ بیچنے والا پانی ڈال کے دودھ بیچا کرتا تھا جو پیسے اس کی پورٹلی بندر لے کر درخت پہ چڑ گیا ایک پانی میں ایک اس کے پاس ایک پانی میں یہ بانٹتا رہا0:59کہا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہم نے کر دیا ہے دودھ کے پیسے تمہیں آگئے پانی کے پانی میں گئے کوئی آدمی اس سے دودھ سے پانی کو الگ نہیں کر سکتا اور قیامت کے دن اگر کسی کو کہا گیا تو فس گیا آج کل دودھ کو جانچنے ناپنے کے بڑے سارے طریقے نکلے ہوئے ہیں ایک میٹر ٹائپ ایسے چھوٹا سا کوپیس نکلا ہوا ہے وہ دودھ میں ڈال دیں اس کا کہتے ہیں کہ اگر دودھ خالص ہے دودھ خالص ہے موٹا ہے1:31تو اس میں یہ اس طرح کھڑا ہوگا دودھ پتلا ہے تو اس میں یہ اس طرح ہو جائے گا ایک میٹر ٹائپ چیز جو ہے وہ بنائی گئی ہے لیکن ہمارے لوگ بڑے سمجھدار ہیں عقل اور کہیں کام کرے نہ کرے چیٹنگ میں ہماری عقل بڑا کام کرتی ہے سادہ پانی اگر آپ نل سے نلکے کا ٹیپ کا پانی دودھ میں ڈالیں گے دودھ پتلا ہو جائے گا اور اگر جوہر کا پانی جس میں مٹی وٹی یہ وہ ملا ہوتا ہے نا پانی جوہر کا طلاب کا پانی2:02طلاب کا پانی بزاتے خود موٹا ہوتا ہے دوسرے پانی سے کصیف ہے اس میں کصافت ہے اس میں گدلہ ہے اگر پانی طلاب کا ڈالا جائے تو وہ میٹر بھی دو کا کھا جاتا ہے وہ بھی صحیح نہیں ناب سکتا ہمارے لوگوں نے یہ کام شروع کر دیا کہا ٹھیک ہم تم نے میٹر نکال لیا ہے ہم پانی بدل لیں گے جوہر کا پانی ڈالنا شروع کر دیا اور اسی کا پھر نتیجہ یہ نکلا کہ کسی نے دودھ کا جا کے ایک کلو یا دو کلو کسی کو ڈال کے دیا تو اس میں سے چھوٹی س2:35چھوٹا سا مینڈک کیونکہ طلاب سے پانی آئے گا تو طلاب میں مینڈک بھی ہوتے ہیں چھوٹا سا مینڈک نکلایا اس نے کہا اللہ کے بندے تمہارے یہ دودھ سے مینڈک نکلا ہے تو کہتا ہے کہ دو کلو دودھ لے گا تو مینڈک ہی نکلے گا اونٹ تھوڑا نکلے گا ہر اعتبار سے ہر کھاتے میں ہر شعبے میں گاڑیاں تو ہزار ہر ریال کی چیز ہیں یہ دو ریال کی چار ریال کی کلو چیز ہے اس میں بھی دھوکہ اس میں بھی جالسازیاں3:09نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تجارت کے لیے یہ چھوٹے چھوٹے اس میں کوئی بڑا مشکل کام ہے صرف اپنے دل پر تھوڑا سا پتھر رکھنے کی ضرورت ہے کہ ہمیں حلال کھانا ہے اگر صرف اتنی سے نیت کر لیں اللہ رب العزت حلال مہیا کرے گا جالسازیاں یہ جتنے چیٹنگ کے سلسلے ہیں تاجر ان کو چھوڑ دیں امانتداری اور صداقت اگر صرف تاجر سچ بولنا شروع کر دے تو میرے خیال ہے یہ بیماریاں ویسے چھوڑ جاتی3:39نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی نے کہا یا صلی اللہ علیہ وسلم نصید فرمائیے تو آپ نے فرمایا لا تقدر جھوٹ بولنا چھوڑ دو اور فرمایا جھوٹ بولنا چھوڑ دو ایک ہی بات کہی جھوٹ بولنا چھوڑ دو اب اس صحابی کو جب بھی کوئی کام ایسا ویسا کرنے لگتا تو یاد آتا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں جاؤں گا آپ نے مجھے اگر پوچھ لیا کہ یہ کام کیا کبھی یا نہیں تو مجھے جھوٹ تو میں بولنا نہیں وعدہ4:09دوسرا کوئی غلط کام کرنے لگا وہ بھی چھوڑ لیا صرف جھوٹ چھوڑنے کے نتیجہ میں ہر قسم کی برائی چھوڑ دے اگر تاجر صرف جھوٹ بولنا چھوڑ دے تو سمجھیں کہ اس کی تجارت صاف ہو جائے گی اس کی کمائی صاف ستری ہو جائے گی جھوٹ بولنا چھوڑ دے امانتداری سے کام لے مال میں جال سازیاں نہ کریں اور اس تجارت کے بعد سنت ہے تھوڑا سا تذکرہ سنت کا بھی کر دیں کیونکہ انڈسٹریل ایریا ہے منطقہ سنائیہ ہے4:43سنت کے سلسلہ میں جو اسلامی اصول ہے بنیادی اصول ہے اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں شاہ ہم آیا ہے تعاون على البر و تقوی ولا تعاون على الاسم و لدوان بر و تقوی کے کاموں میں نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرو لیکن برائی کے کاموں میں زیادتی اور ظلم کے کاموں میں کسی کا تعاون نہ کرو ایک بنیادی سا اصول ہے5:10اب اس اصول کو سامنے رکھ لیں اور اپنی سنت کو سامنے رکھ لیں ساری چیزیں آپ کے سامنے آ جائیں گی آپ دنیا میں جو بھی چیز بناتے ہیں بنائیں لیکن ہر وہ چیز جو اسلام کے مزاج کے خلاف ہے جس میں گناہ کے ساتھ تعاون کرنا آتا ہے اس چیز کا بنانا منع نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چیز سے روک رکھا ہے رات ایک سوال بھی آ گیا تھا تصویر سازی ہے تصویر سازی سے منع کیا5:40حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ایک آدمی سے بحث کر رہے ہیں بار بار کہہ رہے ہیں باز آ جاؤ چھوڑ دو چھوڑ دو چھوڑ دو تو وہ مسلسل کہہ جا رہا ہے میرے پاس اور کوئی ذریعہ نہیں میرے پاس کوئی اور معاش نہیں میرے پاس اور کچھ ہے نہیں تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے بالاخر فرمایا اگر تم دوسرا کوئی اور کام کرنے سے انکار کرتے ہو دوسرا کوئی کام ہونے سے انکار کرتے ہو اگر لازم6:10تمہیں تصویر سازی ہی کرنی ہے فَعَلَيْكَ بِحَاذَ الشَّجَرِ وَمَا لَا رُوحَ فِيهِ ان درختوں کے فوٹو بناو ان پہاڑوں کے فوٹو بناو اور ہر اس چیز کا فوٹو بناو جس میں روح نہیں جان نہیں کیونکہ جاندار کے فوٹو بنانے کا نتیجہ تو معلوم ہے نا قیامت کے دن اللہ فوٹو میں جان ڈالنے کا کہے گا کہ یہ فوٹو تم نے بنایا تھا اب اس میں جان ڈال دو اب جتنے کام اس سنت سے متعلقہ ہوں گے6:42وہ سارے کام کرنے کیمرے بنانے یہ بنانا وہ بنانا ان کے آگے چلانے والی چیزیں بنانا یہ ساری چیزیں بنیادی طور پر منع ہوں گی نجائز ہوں گی موسیقی کو اسلام نے حرام قرار دیا ہے یا نہیں ہمارے ملکوں میں اب شروع ہو گئے کئی لوگ یہ کہنا کہ موسیقی تو روح کی غزہ ہے کچھ لوگ جو بقلم خود مولوی بھی ہیں بلکہ ان کے نام کے ساتھ مولانا لکھا بڑا مشہور مولانا کے بغیر وہ پہچانے نہیں جاتے تھے7:15اللہ نے دن پھیرے چلاتے پھیراتے منسٹری پر آگئے منسٹر ہو گئے مولوی صاحب منسٹر ہو جائیں تو پھر کیا کیا رنگ نہ کھلائیں گے پہلی منسٹری اتفاق سیاسی مل گئی یہ جو بھانڈوں مراسیوں کی ڈوموں کی منسٹری ہے گانے بجانے والوں کی منسٹری اطلاعات و نشریات کی منسٹری مل گئی منسٹری میں ملنے کے لیے اب اطلاعات و نشریات کی منسٹری ملے گی تو فلم سٹوڈیو تو دیکھنے ہی پڑیں گے دیکھنے کیلئے گئے گو7:47ان لوگوں سے ملے بھرے اجتماع میں کہہ دیا کہ نہیں آپ کا کام ٹھیک ہے موسیقی تو روح کی غزہ ہے موسیقی روح کی غزہ ہے یہ مولوی کا فتوہ ہے حقیقت نہیں ہے یہ اصل کیا ہے یہ یہ موسیقی دل میں نفاق پیدا کرتی ہے نفاق کو جنم دیتی ہے موسیقی سننے والا آدمی منافق ہو جاتا ہے8:23جس طرح کھیتی میں پانی زرات کو پیدا کرتا ہے زرات اگاتا ہے کومپنے اگاتا ہے اسی طرح یہ گانا دل کے اندر نفاق کو اگاتا ہے اب ایک آدمی پیانو بناتا ہے کوئی آدمی بانسری بناتا ہے کوئی آدمی کو دوسرا باجا بناتا ہے تو کیا وہ حلال ہو جائے گا سنت تو وہ بھی ہے نا8:47وہ بھی ایک صنعت تھا وہ کہتا ہے ہاں جی ہم تو یہاں سارا دن لوہا کوٹتے ہیں تاما کوٹتے ہیں اس سے باجا بناتے ہیں اسے یہ بناتے ہیں جس چیز کو اسلام نے بنیادی طور پر حرام قرار دے دیا جسے نفاق کا سبب بنا دیا اس چیز سے متعلقہ جتنے لوگ ہوں گے وہ سارے کے سارے ان کا رزق جو ہے وہ حلال نہیںTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاسلامی تجارت6 / 81اسلامی تجارت - 19:122اسلامی تجارت - 29:123اسلامی تجارت - 39:124اسلامی تجارت - 49:125اسلامی تجارت - 59:126اسلامی تجارت - 69:127اسلامی تجارت - 79:128اسلامی تجارت - 89:12Berikutnya: Episode 7→