Lectures & RemindersVideoاسلامی تجارت - 4admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں تجارت کی اھمیت اور حلال کمائی کی فضیلت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00دوسرے کچھ لوگ وہ بھی ہیں جو اللہ کی راہ میں جہاد کر رہے ہیں کہاں مجاہد اور کہاں ایک تاجر بظاہر کوئی جوڑ نظر نہیں آتا لیکن اگر تھوڑی سی توجہ دیں تو تاجر کو اللہ نے جو مجاہد کے ساتھ ذکر کیا ہے تو اس کی وجوہات بڑی واضح تاجر کو اپنے مال و دولت کا حساب و کتاب کرتے ہوئے0:27کبھی کبھی ایسے موڑ پہ آنا پڑتا ہے کہ اسے اپنے نفس کے ساتھ جہاد کرنا پڑتا ہے مال کا حساب کر رہا ہے مثال کے طور پر رمضان آ گیا اس نے سوچا کہ زکاة نکالتے ہیں ہمارے تو چند ہزار کل ہماری بیلنس ہوگی چند ہزار تو اس میں سے زکاة کتنی نکلے گی چند سو جن کے بیلنس ملینز اور بلینز ہوتے ہیں ان کی زکاة نکلتی ہے لاکھوں میں1:02ملینز والوں کی ملینز میں ملینز والوں کی لاکھوں میں جب وہ حساب کتاب کر کے تاجر لاکھوں ریال یہ نکالتا ہے کہ یہ زگاد کا پیسہ ہے تو ایک مرتبہ اس کے دل کو بھی تھوڑا سا کوئی کھینچتا ہے کہ یہ سارا پیسہ جاتا رہے گا1:24اب جب وہ اپنے دل کو سمجھاتا ہے کہ جس رب نے تمہیں یہ باقی کی اتنے بلینز دیئے ہیں اس کے لیے یہ لاکھ نکال دو تو اس کو مجاہد کی طرح اپنے نفس کے ساتھ جہاد کرنا پڑتا ہے یہی وجہ ہے کہ اللہ رب العزت نفع مجاہدین کے ساتھ ہی تاجروں کا ذکر کیا ایسے ہی دوسرے لوگوں کا اپنے پارٹنرز کا حصہ نکالتے ہوئے بہت سارے ایسے لوگ ہیں پارٹنرز کا حصہ کھا جاتے ہیں پارٹنر بچارہ1:52جانتا ہی نہیں کہ میرا تجارت میں کیا بچ رہا ہے کیا کچھ نہ کچھ اٹھا کے دیتے رہے اگر صحیح معنوں میں اماندار تاجر ہوگا اپنے شریک کا اپنے پارٹنر کا صحیح حصہ ادا کرے گا اسے وہ حصہ نکالتے ہوئے بھی جہاد کرنا پڑے گا اللہ رب العزت نے تاجر کو اتنا مقام دیا کہ مجاہد کے ساتھ ذکر فرمایا بلکہ پہلے تاجر کا اور بعد میں دوسرے نمبر پر جا کر مجاہد کا ذکر کیا2:21اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے آپ ارشاہ میں آتے ہیں التاجر الامین الصدوق التاجر الامین الصدوق وہ تاجر جو امانتدار ہے وہ تاجر جو حق مقال اور سچا ہے جھوٹ بولنے والا نہیں ہے اور تاجروں میں جھوٹ بولنے کی عادت بھی ایسی پڑی ہوئی ہوتی ہے کوئی خاص مجبوری بھی نہیں ہوتی بعض مواقع ایسے آتے ہیں کہ کوئی مجبوری نظر نہیں آتی دکان پہ کھڑا ہے2:52کپڑا بیچ رہا ہے مثال کے طور پر اگر کوئی یہاں کپڑے والا ہو تو ناراض نہ ہو نمازر کے ساتھ کپڑا بیچ رہا ہے اس نے کہا کہ یہ کیسے میٹر ہے تو کہے گا جی یہ اتنے میں میٹر ہے دس ریال میٹر ہے تو گاہک کہتا ہے کہ یار سات ریال لے لو تو کہتا ہے اللہ کی قسم ساڑھے نو ریال تو میری خرید ہے میں تو آٹھا نیاب سے لے گا بھئی اس گاہک کو کہو کہ میں نہیں دیتا ہوں سات ریال میں لینا ہے لو نہیں تو اگلی دکان پہنچو3:20اللہ کی قسم میری تو اپنی پرچیز اتنا ہے میری خرید اتنی ہے میرا یہ ہے بلا وجہ قسمیں اٹھائے چلے جائے اس قسمیں کھا کھا کر جھوٹ بول کر جو کمائی کہے گا وہ حلال کیسے ہوگی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہم آتے ہیں اتاجر الامین الصدوق امانتدار ہو اور سچا ہو جھوٹ بولنے والا نہ ہو یہ تاجر کہاں ہوگا مع النبیین والصدیقین3:51اس کا قیامت کے دن درجہ نبیوں کے ساتھ صدیقوں کے ساتھ شہدہ کے ساتھ اور صالحین کے ساتھ ہوگا لیکن شرط یہ ہے کہ تاجر امانتدار ہو چیٹنگ کرنے والا نہ ہو امانت کا اُلٹ جہاں وہ چیٹنگ ہے اور سچا ہو جھوٹ بولنے والا نہ ہو اگر یہ دو صفتیں پیدا کر لے تو اس کا مقام کتنا اونچا چلا گیا انبیاء شہدہ4:26صالحین اور صدیقین کے ساتھ جن کے بارے میں اللہ نے فرمایا حَسُنَا أُولَئِكَ رَفِيقَ جسے یہ لوگ رفاقت کے لئے مل جائیں اس سے بڑا رفاقت اور کیا ہو سکتی لیکن اگر تاجر امانتدار ہے اور تاجر تجارت کے لئے جو اسلام نے کچھ اصول مقرر کیے ہیں وہ ہمارے آپ کے مولویوں کے مقرر کیے نہیں ہیں بلکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود وہ اصول مقرر فرمائے4:58آپ جب مکہ مکرمہ سے حجرت کر کے مدینہ منورہ تشریف لے گئے تو وہاں آپ نے شروع میں جاتے ہی کوئی بعض ایسے کام کیے جو ایک اسلامی مملکت کے لیے بنیادی کام ہوتے ایک سب سے پہلا کام مدینہ منورہ میں جاتے ہی مسجد نبوی کی تعمیر جو عبادت کے لیے فوجیوں کی ٹریننگ کے لیے مجاہدین کی تربیت کے لیے ایک مقامی ضرورت تھی وہ بیق وقت5:31ان فرشتوں کے لیے عبادت کی جگہ بھی تھی صحابہ اکرام کے لیے ان کے لیے ٹیکنیکل ان کے لیے فوجی تربیت گاہ اور انسٹیٹوٹ بھی تھا مسجد تعمیر فرمائی مدینہ منورہ کے اندر کچھ اور قومیں بھی آباد تھیں یہودی تھے غیر مسلم دوسرے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بہت بڑا سیاسی قدم یہ اٹھایا کہ مدینہ منورہ میں جتنے غیر مسلم آباد تھے ان کے ساتھ ایک معاہدہ کیا6:01ایک معاہدہ کیا کہ اگر مدینہ سے باہر کوئی بھی قوم کوئی بھی ملک اگر مدینہ پر حملہ کرے گا تو ہم سب مل کر اس کا دفاع کریں گے مل کر مقابلہ کریں گے یہ ایک ایسا معاہدہ ہے جس کو سیاستدان کیا اور دوسرے کیا یہ بات ماننے پر مجبور ہیں کہ اس معاہدہ سے پہلے عربوں کو سیاست نام کی کسی چیز کا پتہ ہی نہیں تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے6:30ایک پاکیزہ سیاست کا جب آغاز کیا تو یہ ایک معاہدہ کیا معاہدہ ادم جارہیت آج کل میں رہل ہیں آپ یہ لفظ سنتے رہتے ہیں معاہدہ ادم جارہیت پاکستان انڈیا کے ساتھ انڈیا نیپال کے ساتھ کوئی چائنہ کے ساتھ کوئی ایران کے ساتھ کوئی کسی کے ساتھ کہ کوئی کسی پر زیادتی نہیں کرے گا اگر کسی نے زیادتی کی تو ہم سب مل کر اس کا دفاع کریں گے اور اس کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے7:02مدینہ منورہ میں بازار قائم کیا اسلامی اصولوں کے مطابق بازار اس کی تشکیل دی اس بازار میں تاجروں کے کام کرنے کے لیے اصول وضع کیے اور پھر ان اصولوں کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تاحیات نغرانی خود فرماتے رہے یہ بھی نہیں کہ اصول وضع کیا اور چھوڑ دیا چلے گا تو چلے گا نہیں چلے گا تو نہ چلے گا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تاجروں کے لیے اصول وضع کیے7:34کہ مال جو بازار میں اتاریں وہ مال صحیح سلامت ہو اور اس مال میں ملاوت نہ کی گئے ہو اچھے مال میں برے مال کی ملاوت نہ کی گئے ہو یہ ایک تاجروں کو حصول دیا غش نہ ہو ملاوت نہ ہو جال سازی نہ ہو اور نگرانی کرتے ہوئے ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس بازار میں جا نکلے جہاں غلہ فروخت ہو رہا ہے ایک8:06گندم کا ڈھیر دیکھا بہت بڑا ڈھیر لگا ہوا ہے غلے کا ڈھیر ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پاس سے گزرنے لگے آپ نے اپنے دست مبارک کو اس غلے کے ڈھیر میں داخل کر دیا اندر تک جتنا بازو جا سکتا تھا اندر جا کر مٹھی سے دانے پکڑے باہر نکالے تو دیکھے کہ اوپر سے دانے خوشک ہیں اور نیچے سے دانے گیلے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس غلے والے سے مخاطب ہو کر کہا ما حضر یا صاحب الطعام8:38اے غلے والے یہ کیا ہے دیکھنے کو تمہارا دانوں کا ڈھیر جو ہے یہ سارا خوشک ہے لیکن اندر نیچے سے گیلے ہیں تو کہتا ہے اے اللہ کرسول کچھ بوندہ باندھی ہو گئی تھی یا جیسے کہتے ہیں کہ یہ شبنم زیادہ پڑ گئی تھی شبنم زیادہ پڑ گئی تھی وہ تھوڑے گیلے ہو گئے تھے میں نے اوپر خوشک ڈال دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہ مہلےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاسلامی تجارت4 / 81اسلامی تجارت - 19:122اسلامی تجارت - 29:123اسلامی تجارت - 39:124اسلامی تجارت - 49:125اسلامی تجارت - 59:126اسلامی تجارت - 69:127اسلامی تجارت - 79:128اسلامی تجارت - 89:12Berikutnya: Episode 5→