Lectures & RemindersVideoجنت کے اوصاف - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت اور اس کی نعمتوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00میں کیا دیکھتے ہیں کہ پہاڑ کے اوپر سے بالا کوٹ کے میدان پہاڑ کے اوپر سے سکھوں کا لشکر نیچے اتر رہا ہے اور ظاہر بات پہاڑ سے اترتے ہوئے لشکر دور تک دکھائی دیتا ہے ابھی اتنا وقت تھا کہ جو کچھ پلیٹ میں تھا جو کچھ ہانڈی میں تھا وہ کھا سکتے تھے لیکن ان میں کے ایک مجاہد جو کھیر پکا رہے تھے ان کے بارے مرنہ غلام رسول مہرے نے جماعت المجاہدین کے اندر لکھا ہے کہ وہ ایک طرف ہڈیا کے اندر اپن0:29چمچہ حرکت دیتے جا رہے ہیں اور دوسری طرف سکھوں کی طرف دیکھتے جا رہے ہیں اور آخر میں ان کے اوپر ایک قیفیت تاری ہوئی کہ انہوں نے اپنا چمچہ اسی وقت ہنڈیا پر پٹکا اور کہا اب تو ہوروں کے ہاتھی سے جا کر کے کھیر کھائیں گے چنانچہ اسی وقت اٹھے اور جا کر کے جہاد کرتے ہوئے شہید ہو گئے تو عرض کرنے کا مقصد جنت کے حقیقے تجھے کیا معلوم0:52جس نے اپنی زندگی شراب کے اندر کباب کے اندر اور ظالم بادشاہوں کی روٹی توڑنے کے اندر اس نے گزاری ہو غالب جیسا آدمی وہ جنت کی حقیقت کیا جانے گا نہ تو اپنے کلم سے بیان کر سکتا ہے نہ تو اپنے زبان سے بیان کر سکتا ہے نہ تو اپنے دل کے ان کا تصور لیا سکتا ہے تو کیا کہتا ہے کہ ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن تو کہتا ہے جنت کی حقیقت کیا ہے جنت کی حقیقت کا تصور کوئی انسان نہیں کر سکتا1:19تو عرض کرنے کا مقصد کہ جنت ایک ایسی چیز ہے جس کی حقیقت تک ہم اور آپ نہیں پہنچ سکتے البتہ جنت سے متعلق جن چیزوں پر ہمیں اور آپ کو ایمان لانا چاہیے ان میں سے دیکھئے سب سے پہلی چیز یہ ہے کہ ہمارا اور آپ کا یہ ایمان ہو کہ جنت کو اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمایا ہے اور جنت موجود ہے اس وقت جنت موجود ہے لیکن کہاں ہے ہم یہ نہیں جانتے ہم یہ جانتے ہیں کہیں اوپر کے حصے میں ہے1:50اور جدید سائنس کی جدید تحقیقات کے مطابق اس خلا اور فضا کے اندر ایک دو نہیں بلکہ ہزاروں ابھی ایسے سیارے ہیں جو اس زمین سے بڑے ہیں ابھی انسان اپنی ساری ترقیوں کے باوجود اسی ایک دنیا کا ٹامک ٹوئیاں مار رہا ہے اور اس کی حقیقت تک نہیں پہنچ سکا اس کی حقیقت تک2:17نہیں پہنچ سکا کس کے اندر اللہ تعالیٰ نے کیا کیا خزینیں چھپا کر کے رکھے ہیں روزانہ ایک نیک نئی چیزیات ہوتی ہے انسان فخر کردہ ہے کہ ہم نے یہ چیزیں حاصل کر لی حالانکہ اس بے وقوف کو اپنی اکر پر ماتم کرنا چاہیے کہ یہ چیز ہمارے خالق نے اتنے سالوں اور اتنے ہزار سالوں پہلے صدقے اندر متین کر دی تھی ہمیں اس تک آج رسائی ہو رہی ہے2:44اپنی کم اکلی کے اوپر اپنے کم علم کے اوپر اسے سوچنگور کرنا چاہیے اور ابھی کتنی کتنی چیزوں کا انکشاف ہوگا جس کا ہمیں اور آپ کو احساس نہیں ہے تو عرض کرنے کا مقصد کہ ہمارا اور آپ کا یہ ایمان ہے کہ جنت موجود ہے جنت اللہ تعالی نے پیدا فرمائی ہے اور انسانوں کی تخلیق سے پہلے پیدا فرمائی ہے چنانچہ ہمارے باب3:15حضرت آدم علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے جو پیدا فرمایا تو کہاں رکھا تھا جنتی کے اندر رکھا تھا اور یہ وہی جنت ہے جس جنت کا ذکر حادیث کے اندر آیا ہے اور جس جنت کا وعدہ مسلمانوں اور مؤمنوں سے کیا جا رہا ہے چنانچہ مصدرق حاکم وغیرہ میں حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے3:43وہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عادم علیہ السلام سے جب غلطی ہوئی اور بھول ہو گئی تو اللہ تعالیٰ کے سامنے سے توبہ کرنے لگے اور کہا اے اللہ تعالیٰ کیا آپ نے مجھے اپنے ہاتھ سے پیدا نہیں فرمایا اللہ نے فرمایا کہ ہاں کہا اے اللہ تعالیٰ کیا آپ نے مجھے اپنی جنت کے اندر نہیں رکھا4:08اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ بالکل کہا اے اللہ تعالیٰ کیا آپ کا یہ عہد نہیں ہے کہ آپ کی رحمت آپ کے غصے کے اوپر غالب ہے آپ کی رحمت آپ کے غضب پر غالب ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہاں تو کہا اے اللہ تعالیٰ اگر ہم نے توبہ کیا اور اپنی توبہ کے اوپر قائم رہا تو کیا آپ مجھے اس جنت میں دوبارہ لوٹائیں گے آپ مجھے اس جنت میں دوبارہ لوٹائیں گے4:38اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا کہ ہاں اس کا مطلب ہے کہ وہی جنت ہے جس سے حضرت آدم علیہ السلام کو نکالا گیا ہے اسی جنت میں ہم سے اور آپ سے جانے کا وعدہ ہے اگر ہم نے اور آپ نے نیک عمل کیا اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اور آپ کو نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے ایک حدیث کے اندر آیا ہے مسند احمد وغیرہ میں حدی ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے5:07کہ یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالی نے جب جنت پیدا فرمایا تو حضرت جبریل علیہ السلام فرمایا کہ جا کر دیکھ کر تو آؤ جب حضرت جبریل علیہ السلام گئے اور اس کے اندر نعمتوں کو دیکھا تو کہا اے اللہ تبارک و تعالی اس کے بارے میں آپ کا کوئی ایسا بندہ نہیں ہے جنت میں داخل نہ ہو یعنی ہر آدمی اس کے اندر داخل ہو جائے گا تو اللہ تبارک و تعالی نے اسے5:37ناپسندیدہ چیزوں سے اس کا احاطہ کر دیا داہر بات ہے سخت گرمی ہے سخت سردی ہے رودہ رکھنا تو ناپسند لگتا ہی ہے انسان کو جماعت سے نماز پڑھنا تو انسان کو ناپسند لگتا ہی ہے ایک آدمی ہے پڑوس کے اندر ویڈیو یا ڈش کے اوپر خوبصورت آنکھوں کو بھانے والی دنوں کو اچھی لگنے والی تصویر دیکھتا ہے6:08تو آپ کا بھی تو دل کہہ رہا ہے نا لیکن آپ اس کو کیوں چھوڑ دیں آپ سبر کیوں کر رہے ہیں آپ بھوک کیوں برداشت کر رہے ہیں آپ تھنڈی کے اندر تھنڈے پانی سے بدو کیوں کر رہے ہیں اسی لئے تولا کہ اس جنت کے اندر جائے نا تو جنت کو اللہ تعالیٰ نے ناپسندیدہ چیزوں سے گھیر دیا ہے اس کی مثال دنیا کے لحاظ سے اگر ہم لے تو آپ سے اگر کوئی شخص کہتا ہے کہ دیکھو6:39یہاں سے چند کلومیٹر کے اوپر ایک بڑا خوبصورت باغ ہے جس کے اندر انسان کے آرام کی ساری چیزیں مہیا ہیں لیکن راستہ بڑا خطرناک ہے دیکھو راستے کے اندر تمہیں چور بھی ملیں گے تمہیں ڈاکو بھی ملیں گے تمہیں پریشان کرنے والے لوگ بھی ملیں گے تمہیں دھوکہ دینے والے لوگ بھی ملیں گے خطرناک گھاٹیاں بھی ہوگی ساپ اور بچوں بھی ہوگے ہر چیز ہوگی7:09تلاش منزل پہ جانے والے نشان منزل نہ بھول جانا کہ راہ حق میں ہزار شیطان ملا کریں گے حق کی جو راہ ہے اس کے اوپر ہزاروں لوگ ورگلانے والے ملیں گے لیکن اگر ان تمام تکلیف کو تم نے برداشت کر لیا تمہیں ہو سکتا ہے کہیں کھانے کو بھی نہ ملے تمہیں پیدل چلنا پڑے7:29گھاٹیوں میں اترنا پڑے پہاڑوں پر چلنا پڑے سب کچھ کرنا پڑے لیکن یہ مشکل راستہ اگر تم نے قطع کر لیا تو اس کے بعد تمہیں ایک نہایت خوبصورت محل اور نہایت خوبصورت باغ ملے گا جہاں تمہیں ہمیشہ ہمیشہ زندگی بھر تم وہاں پر رہو گے اور دوسرا راستہ جو ہے جو اس طرف کو جاتا ہے دیکھو کہ راستے میں ہر قسم کے سامان موجود ہیں ہر قسم کی چیزیں ہیں7:56بڑا آرام دے راستہ ہے جو چیز چاہو وہاں پر تمہیں مل جائے گی کوئی تمہیں تنگ نہیں کوئی تمہیں پریشان نہیں کرے گا لیکن درہ دیکھنا یہ راستہ اختیار نہ کرنا کیوں اس لیے کہ راستہ جہاں پر ختم ہوتا ہے وہاں پر ایک بڑی خطرناک گھاٹی ہے کہ وہاں جا کر کہ گر جاؤ گے تو پھر سے نکلنا مشکل ہوگا بینہی یہی مثال کا ہے جنت اور جہنم کی ہے جنت کا راستہ بڑا پرخطر ہے جنت کا راستہ بڑا دسوار ہے جنت کا راستہ بڑا مش8:27لیکن وہاں پہنچ جانے کے بعد انسان کو دائمی اور ہمیشگی کا آرام ملنے والا ہے اور جنت کا راستہ جو ہے جہنم کا راستہ بڑا آسان ہے بڑا آسان ہے کوئی تکلیف نہیں کوئی پریشانی نہیں لیکن وہاں پہنچ کر کے انسان کو دائمی عذاب کے اندر رہنا ہے8:50تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب اللہ تعالیٰ جنت کو پیدا فرمایا تو حضرت جبریس علیہ السلام سے کہا جا کر دیکھو تو حضرت جبریس علیہ السلام نے کیا فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس کے بارے میں آپ کا جو بندہ بھی کوئی سنے گا کوئی بھی اس میں داخل ہونے سے پیچھے نہیں رہے گا تو اللہ تعالیٰ نے اسے مکروح ناپسند دلوں کو ناپھانے والی چیزوں سے اس کو گھیر دیاTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriجنت کے اوصاف3 / 131جنت کے اوصاف - 19:182جنت کے اوصاف - 29:193جنت کے اوصاف - 39:184جنت کے اوصاف - 49:195جنت کے اوصاف - 59:186جنت کے اوصاف - 69:187جنت کے اوصاف - 79:188جنت کے اوصاف - 89:549جنت کے اوصاف - 99:5410جنت کے اوصاف - 109:5411جنت کے اوصاف - 119:5412جنت کے اوصاف - 129:5413جنت کے اوصاف - 139:53Berikutnya: Episode 4→