Lectures & RemindersVideoجنت کے اوصاف - 13admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت اور اس کی نعمتوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00چیزیں ہیں آخرت میں جو ملیں گی تو صرف مشابہت نام میں ہے مشابہت کس میں ہے نام میں ہے حقیقت میں کوئی مشابہت دونوں کے اندر نہیں پائی جاتی تو ان کو جو لباس ملنے والا ہے وہ کیا ہے رشب ہے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے یُحَلَّوْنَ فِيهَا أَسَابِرَ مِن فُضَّةٍ وَلُؤْلُوَا وَلِبَاسُهُمْ فِيهَا حَرِيرٌ انہیں اللہ تعالیٰ0:27سونے اور موتیوں کے کنگن پہنائے گا اس دنیا کی طرح مردوں پہ اوپر چادی اور سونا کیا ہے حرام ہے لیکن آخرت میں اللہ تعالی جس کو چاہے گا جیسا زیور جس کی اخواہش ہوگی وہ زیور اس کو سونے اور چادی کے اور دنیا کے سونا اور چادی نہیں بلکہ کہاں کے سونا اور چادی جنت کے سونا اور چادی اسے پہننے کے لئے ملیں گے تو اللہ تعالی شاہد فرماتا یوحلو نفیہا من اساورا من ذہب ولولوہ انہیں پہنایا جائے گا0:58سونے کے کنگل پہنائے جائیں گے وَلُوَا اور موتی پہنائے جائیں گے وَلِبَاسُهُمْ فِيَحَرِير اور ان کا لباس کیا ہوگا ریشم کو ہوگا اور یہ ریشم عجیب قسم کا ہوگا اولا تو رنگ اس کا جو ہوگا وہ سبز ہوگا اس کا رنگ کیا ہوگا سبز ہوگا اور دو قسم کے ریشم ملیں گے ایک ریشم کا دھاگہ بڑا ہی باریک ہوگا اور ایک ریشم ایسا ہوگا جس کا دھاگہ1:29موٹا ہوگا جسے گاندھی ہمارے ہاں جاتا ہے ہوتا نا لیڈر لوگ جو ایک وہ کرتہ پہنتے ہیں موٹے موٹے دھاگے جو ہے خدر خادی ہے نا تو کہنا ہے کہ مطلب کہ جس آدمی کی جیسی خواہش ہوگی باریک دھاگے کا کپڑا اسے چاہیے اللہ تعالیٰ باریک دھاگے کا کپڑا اسے آتا فرمائے گا موٹے دھاگے کا کپڑا تھی اسے موٹے دھاگے کا کپڑا ملے گا تو یوحلو نفیہ من اساور من ذہب1:58وہ لوگ انہیں سونے کے کنگل پہنائے جائیں گے اور وہ لوگ ایسے کپڑے پہنیں گے جو سبز ہوں گے خضرہ باریک ریشم کے اور موٹے دھاگے والے ریشم کے کپڑے ہوں گے اور وہ مسہریوں پر ٹیک لگائے2:25بیٹھے ہوں گے تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ان کا لباس کیا ہوگا وہ سونے کو ہوگا تو جیسا کہ ابھی ہم نے کہا نام میں تو سونا ہوگا لیکن اس دنیا کے سونے سے کتنا ہی وہ خریف ہوگا مثال کے طور پر ایک بار اللہ بخاری شریف میں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ریشم کا ایک جببہ لائے گیا آپ کو کسی نے حدیعہ حالانکہ آپ پہنتے نہیں تھے لیکن حدیعہ کے طور پر کسی نے دیا تو صحابہ اکرام جب اس کو چھوٹے تھے تو بڑا تعجب کہ کتنا اچھا2:55آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اس کی خوبصورتی اس کی اچھائی پر تعجب کر رہے ہو حالانکہ سعد ابن معاد کو جو ایک چھوٹا رمال ہینڈ کرچیف دستی ملنے والی ہے وہ اس سے کہیں زیادہ بہتر ہے وہ اس سے کہیں زیادہ بہتر ہے بخاری شریف کی ایک حدیث میں اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روایت ہے بخاری اور مسلم کے اندر ہے کہ آپ نے فرمایا کہ اگر جنت کی ایک عورت3:26حالانکہ کتنی عورتیں لاکھوں اور کلوروں ہوگی ایک عورت اگر دنیا کے طرف صرف اپنا روح کر دے تو دنیا کی تاریخی ختم ہو جائے اس کے چہرے کی روشنی سے دنیا کی تاریخی ختم ہو جائے اور اس کے سر کے اوپر جو دپٹہ ہے وہ دپٹہ دنیا اور دنیا کی ساری نعمت سے مہگا اور بہتر ہے اور قیمتی ہے تو نام تو ریشم کہو گا لیکن یہ ریشم دنیا کے3:59ریشم سے بہت مختلف ہوگا اور کچھ ایسے نیک بخت لوگ ہوں گے جنہیں اللہ تعالیٰ جنت کے اندر تاج بھی پہنائے گا جنت میں تاج بھی پہنائے گا اب یہ دیکھنا ہے کہ ہم میں سے کون شخص ہے جو کوشش کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے تاج پہنائے گا وہ ایک لوگ تو وہ ہیں جو شہید ہیں جیسا کہ اس سے پہلے شہید کو چھ چیزیں ایسی عطا فرمائے گا جن میں یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے وقار کا تاج دے گا4:29دوسرا وہ شخص ہے جو ہم میں سے ہر شخص کوشش کر سکتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان تیرمیدی شریف حضرت ابو حریرت کے روایت ہے کہ قرآن پڑھنے والا اور قرآن کا احتمام کرنے والا میں مثال جان بوچ کر ایسی ڈھونڈ کر کے لے آ رہا ہوں کہ ہم میں کا ہر شخص اس کے اوپر عمل کر سکتا ہے اور کوشش کر سکتا ہے قرآن پڑھنے والا اللہ تعالیٰ کے سامنے آئے گا اور اس کے ساتھ قرآن بھی ہوگا قرآن اللہ تعالیٰ سے کہے گ4:59تاج پہنا دے اللہ تعالیٰ کرامت اور بذرگی اور عزت و حرمت کا تاج اسے پہنا دے گا اب وہ تاج دنیا کے تاجوں سے کتنا بہتر ہوگا اسے تاج پہنا دے گا لیکن قرآن اس کے اوپر راضی نہیں ہوگا اور کہا گا اے اللہ تعالیٰ اسے اور کچھ دے دے حل نہیں اسے لباس پہنا دے تو اللہ تعالیٰ اسے جنت کا ایک لباس پہنا دے گا5:25اور پھر آخر میں قرآن کہے گا اے اللہ تعالیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اسی پر بات نہیں بلکہ اس سے تو راضی ہو جا اللہ تعالیٰ فرما چلو میں اس سے راضی ہو گیا اس سے میں راضی ہو گیا ایک اور حدیث کے اندر آیا جو حاکم و قرآن میں حضرت ابو ریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے قرآن پڑھا اور اس کے اوپر عمل کیا اس نے قرآن پڑھا اور اس کے اوپر عمل کیا5:49تو اس کے والدین کو اللہ تبارک و تعالی نور کا ایک تاج پہنائے گا جس کی روشنی اس چاند کی روشنی کو بھی مات اس صورت کی روشنی کو بھی مات کر دے گی ذرا بتائیے جو انسان قرآن پڑھ رہا ہے اس کے والد کو وہ تاج پہنائے جا رہا ہے جو صورت کی روشنی کو مات کر دے گا تو اسے جو تاج پہنائے جائے گا وہ کتنا اہم اور عظیم تو یہ ایسی چیزیں ہیں کہ اس کے اوپر عمل کر کے ہم اور آپ اپنی آخرت کو بنا سکتے ہیں6:21ایک آخری بات کہہ کر آج کی بات کو میں ختم کرتا ہوں وہ یہ ہے کہ ہماری اس دنیا کے اندر اگر چٹیل میدان رہے تو لوگوں کو اچھا نہیں لگتا کوئی انسان ہمارے اور آپ کے ہاں کہیں جا کر کے کھیت میں ادھر ادھر گھر بناتا ہے تو گھر کے قریب میں وہ کیا کہتا ہے کی تھوڑے سے درخت اگرہ بھی لگا لیتا ہے جیسا کہ بھی آگے آئے گا دنت کے درخت اس کی خوبی کیا ہے اسی طریقے سے وہ یہ سوچتا ہے کہ ہمارے گھر کے پاس کچھ جانور بھی رہیں6:53کچھ چڑیاں بھی رہے ہیں کچھ لوگ مرگیاں لاکر کے پال لیتے ہیں کچھ لوگ کبوتر پال لیتے ہیں کچھ لوگ بگرییاں پال لیتے ہیں کچھ لوگ اونٹ پال لیتے ہیں کچھ لوگ بھینس پال لیتے ہیں کچھ لوگ گائے پال لیتے ہیں کیوں؟ اس لیے کہ دنیا کی زینت یہ سمجھی جاتی ہے بلکہ یہ کہلی ہے کہ انسان کی نظروں کی تسلی اور انسان کے دل کی تسلی کے لیے یہ چیز بڑی اچھی ہوا کرتی ہے تو اللہ تعالیٰ جنت کے اندر انسانوں کی نعمت کو پوری کرنے کے7:20انسانوں کے لئے نعمت پوری کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ انہیں جانور اور چڑیے بھی عطا فرمائے گا جانور اور چڑیے بھی عطا فرمائے گا اللہ تعالیٰ نے جیسا کہ فرمایا وہاں پر انہیں چڑیوں کا ایسا گوشت ملے گا جو انہیں جیسی خواہش کرنے کے ویسے مل جائے گا ایک بار اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حوض جو آپ کو حوضِ قوسر ملنے والا ہے7:49آپ کو جو کوثر نہر ملنے والی ہے اس کی صفت بیان کرتے ہوئے بیان فرمایا کہ اس کے کنارے اس کے کنارے بڑی لمبی لمبی گردنوں والی چڑیاں ہوں گی جیسے اونٹوں کی گردنیں ہوا کرتی ہیں اور بڑی خوبصورت ہوں گی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ فرمایا کہ اے اللہ کے رسول تب تو کھانے میں بڑی لذیذ ہوں گی ظاہر بات ہے کہ پانی دودھ سے زیادہ سپید ہے شہد سے زیادہ میٹھا ہے8:17اور اس کی مٹی ریشم کی مشک کی ہے خوشبو اس کی کستوری سے بڑھ کر کے ہے تو جو اس نہر سے اس دریا سے جو چھڑیا پانی پی رہی ہے وہ کتنی لذیذ ہوگی تو حضرت عمر فاروق نے فرمایا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تو وہ کھانے بڑے لذیذ ہوں گے آپ نے فرمایا وہ لذیذ تو ہیں البتہ اس کے کھانے والے اور ہی خوبصورت اور اچھے ہوں گے جن کو وہ کھانے کو ملے گی وہ بہت ہی خوبصورت اور اچھے ہوں گے8:44اس طریقے سے مسلم شریف میں ایک روایت ہے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ حضرت عبداللہ بن سعود رضی اللہ عنہ کی کہ ایک بار ایک شخص اللہ کے راستے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک اوٹنی لے کر آیا جو مہر مہر نکل لگی ہوئی تھی اور کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ آپ یہ اللہ تعالیٰ کے راستے میں صدقہ ہے تو آپ نے کیا بیان فرمایا کہ اس ایک اوٹنی کے بدلے9:09اللہ تبارک و تعالیٰ تُسے جنت کے اندر سات سا اٹھنی آتا فرمائے گا جو سارے کے ساری مہر بند اور نکیل والی ہوگی تو انسانوں کی ننر کی خواہش کے لیے اور ان کی خواہش کو پوری کرنے کے لیے اللہ تبارک و تعالیٰ انہیں جنت کے اندر جانور چڑیے بھی آتا9:28فرمائے گا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو ایسے عمل کی توفیق ادا فرمائے جو ہمیں اور آپ کو جنت طرف لے جائیں اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں پر نظر نہ رکھ کر کے اللہ تعالیٰ ہماری اور آپ کی نیکیوں قبول کرے اور ہمیں اور آپ کو جنت کا وارث بنائے سبحانک اللہم و بحمدک اشہد واللہ الہ الا انت استغفرک و اطوب علیکTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriجنت کے اوصاف13 / 131جنت کے اوصاف - 19:182جنت کے اوصاف - 29:193جنت کے اوصاف - 39:184جنت کے اوصاف - 49:195جنت کے اوصاف - 59:186جنت کے اوصاف - 69:187جنت کے اوصاف - 79:188جنت کے اوصاف - 89:549جنت کے اوصاف - 99:5410جنت کے اوصاف - 109:5411جنت کے اوصاف - 119:5412جنت کے اوصاف - 129:5413جنت کے اوصاف - 139:53