Lectures & RemindersVideoجنت کے اوصاف - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت اور اس کی نعمتوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00ان کا ایک دروازہ ہے ان کا الگ دروازہ ہے اس طریقے سے وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ پر توقع کرتے ہیں ان کا الگ سے دروازہ ہے جو لوگ ذکر کثرت سے کرتے ہیں اور مجالس علم کے اندر شرکت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے لئے الگ دروازے رکھے ہیں اس طریقے سے جنت کے کل آٹھ دروازے ہیں اور دونوں دروازے کے بیچ کی دوری کتنی ہے0:30بعد روایات میں آیا مسلم شریف کی ایک روایت میں ہے کہ چالیس سال کی مسافت جتنی دنوں میں انسان تیہ کر سکتا ہے وہ تو ایک دروازے کی ایک پڑھ کی دوری بتائی تھی نا آپ نے لیکن دونوں پڑھ جو ہیں وہ کتنا ہے چالیس سال کی مسافت جتنی دیر میں انسان تیہ کر سکتا ہے اتنی دیر میں اتنی دوری کس کی ہے وہ جنت کے دروازوں میں ہے اسی طریقے سے دیکھئے کوئی بھی انسان کوئی بھی باقشہ بناتا ہے کوئی بھی گھر بناتا ہے تو اس میں وہ کمرے بھی رکھتا ہے0:59ہے نا اس میں خیمے بھی لگاتا ہے آج دیکھیں گے یہاں جتنے اچھے اچھے گھر آپ کو ملیں گے اس میں خیمہ اس لیے کہ خیمے کا ایک اور ہی لطفہ ہے کمرے کا اپنا الگ لطفہ ہے اور خیمے کا الگ لطفہ ہے گھر کا الگ لطفہ ہوتا ہے اور بادار کا لطفہ الگ ہوتا ہے ایک نہیں ہے اندر کا کمرہ جو اس کا الگ لطفہ ہوتا ہے اور گھر کا جو سہن ہوتا ہے اس کا لطفہ الگ ہوتا ہے نیچے کا نیچے کی جو منزل ہے اس کا لطفہ الگ ہے اور اوپر کی جو منزل ہے اس کا لطف1:30اور یہ ساری چیزیں اللہ تعالیٰ ہمارے لئے اگر اللہ نے اپنے فضل اور کرم سے جنت میں داخل کیا اور انشاءاللہ اللہ تعالیٰ ضرور داخل کرے گا ہم ایسا عمل کریں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں اللہ ہمیں داخل کرے تو انشاءاللہ یہ تمام چیزیں ہمیں اور آپ کو نصیب ہوں گی اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے لیکن وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہے یہ پہلی شرط ہے2:01جنتیوں کے اللہ سے ڈرنے والوں کے لئے کامیابی ہے کس کے لئے کامیابی ہے جو اللہ سے ڈرتے ہیں یہ پہلی شرط ہے کہ لوگ اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اپنے اندر اختیار کریں اور تقویٰ کیا ہے کہ انسان جو فرائض ہیں ان کے مطابق عمل کرے اور جو گناہ کے کام ہیں انسان چھوڑ دے یہ ہے تقویٰ تو وہ لوگ2:29جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہے لہم غرف ان کے لئے کمرے ہیں لہم غرف من فوقها غرف مبنیہ ان کمروں کے اوپر بھی کمرے بنے ہیں یعنی ایک منزلہ مکان نہیں ہے ایک منزلہ مکان نہیں ہے یہاں دیکھیں لوگ شوق میں فخر کے طور پر یا ضرورت طور پر آج کل ہمارے خیال سے لغات میں جتنے مکان بن رہے ہیں شاید ہی کوئی ایک منزلہ بنواتا ہو شاید ہی کوئی بنوا رہا ہو ورنہ بابر مشتری سے پوچھ لیں2:59یہ کوئی بنوا رہا ہے عام طور پر سب لوگ دو ہی منزلہ بنوا رہے ہیں شاید ہی آپ دیکھیں کہ نئے مکانات جو بن رہے ہیں شاید ہی کوئی ایک منزلہ ہو حالانکہ چاہے ضرورت نہ ہو کہتے ہیں چلو آگے کام دیں یہ ایک فقر کے طور پر یہ ایک فقر کی چیز ہے ضرورت کم ہی لوگوں کو ہے اس لئے ایک میاں بی بی اور تین بچے دو بچے ہیں اور دو منزلہ مکان بن رہا ہے یہ ضرورت تو ہے نہیں لیکن ایک اچھا لگتا ہے خوبصورت لگتا ہے دو منزلہ مکان ایک من3:28تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ان کے لئے کمرے ہیں اور ان کمروں کے اوپر بھی کمرے بنے رہیں گے جن کے نیچے جنتیں جاری ہوں گی وعد اللہ یہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کیا وعدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے سے ڈرنے والوں کو متقیوں کو ان جنتوں کے اندر داخل3:53کرے گا لا يخلف اللہ المعاد اللہ تعالیٰ وعدہ خلافی نہیں کرتا ان جنت ان کمروں کی ایک صفت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرمائی چنانچہ مصدرق حاکم مقرم حیث عبداللہ ابن عمر سے مروی ہے کہ جنت کے جو دروازے ہیں ان کا اندرونی حصہ باہر سے دکھائی دے گا اور باہر کا حصہ اندر سے دکھائی دے گا دیکھیں کہ جو لوگ زیادہ پیسہ خرچے کرتے ہیں وہ شیشے کی دیوار لگاتے ہیں4:23ایک نہیں اور سمنٹ کی دیوار اچھی نہیں لگتی تو کیا لگاتے ہیں اگر پورے گھر میں نہیں تو کم سے کم سامنے کے حصے پر لگاتے ہیں ہے نا پورے حصے پر نہیں تو پر کچھ حصے پر لگاتے ہیں یہ خوبصورتی کے لیے تو آپ صلوات فرمائے جنت کے اندر ایسے کبرے ہیں جن کا باہر کا حصہ اندر سے دکھائی دے گا اور اندر کا حصہ باہر سے دکھائی دے گا صحابہ اکرام نے کہا اے اللہ کے حصول یہ کن لوگوں کے لیے ہے یہ ہے سوچنے کی چیز4:55اس لئے ہم نے کہا جنت تمنا سے حاصل نہیں ہوگی جنت تمنا سے حاصل نہیں ہوگی جنت اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اختیار کرنے سے حاصل ہوگی صاحب نے کہا اے اللہ کس کے لئے ہے آپ نے فرمایا لیمن اطاب القلام جس نے بات کی تو اچھی بات کی اور سب سے اچھی بات کیا ہے کلمہ الہ الہ اللہ ان رسول اللہ کا اقرار ہے ہے کی نہیں ہے اور سب سے بری بات کیا ہے شرک ہے سب سے بری بات کیا ہے5:25شرک سے بڑی بھی کوئی گالی ہوگی یہاں مجھے اچھی طریقے سے یاد ہے کہ درہ دیکھیں اس طریقے تصور کریں ایک بار کسی مجلس کے اندر ہم نے کہہ دیا کہ یہ فلاں صاحب اور فلاں بزرگ جن کے بارے میں تصور رکھتے ہو ایک درہ کے مالک نہیں ہیں انہیں کوئی اختیار حاصل نہیں ہے تو بعض لوگ ناراض ہو گئے بعض لوگ ناراض ہو گئے کہ آپ ساری بات کہیں لیکن یہ بات کیوں کہتے ہیں لیکن5:56تو ذرا سوچئے ایک ایسے آدمی کے بارے میں جو اگرچہ بڑا نیک ہے بڑا ولی ہے لیکن ایک ذرے کا بھی مالک اور مختار نہیں ہے وہ کیا ہے ایک ذرے کا مالک اور مختار ایک ذرے کا مالک اور مختار نہیں ہے وہ اس کے بارے میں جو لوگ غلط سعور رکھتے ہیں ان کے بارے میں یہ کہہ دیا گیا تو وہ ناراض ہونے لگی یعنی بری لگی ان کو بعد جی جائے کہ اللہ کے بارے میں لوگ یہ سعور رکھیں6:23کہ اللہ کی عبادت کے جو کام ہے وہ دوسروں کے لئے کرنا شروع کر دیں تو اس سے بری بات بھی کوئی ہوگی اس کے بیچ میں اور بہت سی برائیاں اور نیکیوں کے کام ہیں تو آپ نے فرمایا کہ یہ کمرے کن کے لئے ہیں جو بات اچھے کرے اور کھانا کھلائے اور جب لوگ سو رہے ہوں تو اٹھ کر کے نماز پڑھ لیں اس لئے میں آپ لوگوں سے ہمیشہ کہتا ہوں6:52کہ فرائد کا احتمام تو ضروری ہے اس میں کوتاہی نہ ہونے پائے اس میں کمی نہ ہونے پائے یہ پانچ وقت کی جو نمازیں ہیں پانچ وقت کی جو نمازیں ہیں اس کے اندر کوتاہی نہ ہو اس کے اندر کوتاہی کرنے والا انسان اللہ سے ڈر نہیں رہا ہے ورنہ ناممکن سی بات ہے کہ یہ اللہ سے ڈر ہے اور فرد نمازیں چھوڑیں تو اتنیت ضرور ہونا چاہیے اس کے علاوہ سونے سے پہلے کچھ نہیں ہو سکتا تو کم سے کم دو رکعات نماز اللہ تعالیٰ کے لئے ضرور پڑھ لیں7:23اللہ تعالیٰ کے لئے ضرور پڑھیں تو آپ نے فرمایا کن کے لئے ہے ان لوگوں کے لئے ہے جو تین کام کرتے ہیں وہ کون سے کام ہیں اچھی بات کرتے ہیں اور کھانا کھلاتے ہیں اور جب لوگ سو رہے ہوں تو اٹھ کر کے نماز پڑھتے ہیں تو آردہ کرنے کے مقتب جنت کے اندر کمرے بھی ہیں جنت کے خیمے نہ تو بال کے ہیں اور نہ ان کپڑوں کے ہیں نہ کسی اور چیز کے ہیں وہ کس کے ہیں موتیوں کے خیمے7:55جنت کی خیمے کس چیز کے ہیں موتیوں کی خیمے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مؤمنوں کے لئے اللہ تبارک وطلہ صرف ایک موتی جو درمیان سے کھالی اس کا ایک ایسا خیمہ بنایا ہے جس خیمے کی اچھائی آسوان کے طرف ساٹھ میل ہے یعنی اچھائی کتنی اس خیمے کی ساٹھ میل ہے لمبائی اور چڑھائی کے بعد چھوڑ دیتی ہے8:23صرف ایک مومن کے لئے وہ خیمہ مل رہا ہے جو کمرے مل رہے ہیں وہ الگ ہیں جو کمرے مل رہے ہیں وہ الگ ہیں ایک خیمہ ہے جس کی لمبائی کیا ہے اور اس خیمے کے اندر اس کے بعد اہل اس طرف ہیں بچے ادھر کھیل رہے ہیں بیوی ادھر ہوگی دوست احباب ادھر ہوگے یعنی اور یہ ہے کہ ایک کنارے کے لوگ دوسرے کنارے کے لوگوں کو دیکھ نہیں سکیں گے8:47ایک کنارے کے لوگ دوسرے کنارے کے لوگوں کو دیکھ نہیں سکیں گے اس طریقے سے بعض لوگوں کے لئے اللہ تعالیٰ نے اس میں الگ الگ خیمے رکھے ہیں جیسے حضرت خدیجہ کے لئے بخاری شریف میں روایت ہے نا کہ ایک بار اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہیں تشریف فرما تھے تو حضرت جبریل صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لیا ہے ان کے پاس اور کہا اے اللہ کے رسول وہ دیکھو خدیجہ آ رہی ہیں ان کے پاس کھانے اور پینے کے لئے کوئی چیز ہے اور جب آ جائیں تو انہیں اللہ کاTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriجنت کے اوصاف6 / 131جنت کے اوصاف - 19:182جنت کے اوصاف - 29:193جنت کے اوصاف - 39:184جنت کے اوصاف - 49:195جنت کے اوصاف - 59:186جنت کے اوصاف - 69:187جنت کے اوصاف - 79:188جنت کے اوصاف - 89:549جنت کے اوصاف - 99:5410جنت کے اوصاف - 109:5411جنت کے اوصاف - 119:5412جنت کے اوصاف - 129:5413جنت کے اوصاف - 139:53Berikutnya: Episode 7→