Lectures & RemindersVideoجنت کے اوصاف - 10admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت اور اس کی نعمتوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00دنیا کا جو ایک بادشاہ تھا بڑے سے بڑا بادشاہ اس کی بادشاہت کے مطابق جنت میں تجھے جگہ مل جائے وہ کہے گا اے اللہ تعالیٰ میں اس کے اوپر راضی ہوں میں اس کے اوپر راضی ہوں اللہ تعالیٰ فرمائے گا تجھے اتنا ملے گا اتنا اور ملے گا اتنا اور ملے گا اتنا اور ملے گا اتنا اور ملے گا جب پانچویں جا بار اللہ تعالیٰ فرمائے گا اتنا اور ملے گا یعنی دنیا کے عظیم بادشاہ کے پانچ گناہ0:30تو وہ کہے گا اے اللہ تعالی بس بس بس راضی ہوں مجھے یہ ہی اتنا چاہیے مجھے یہ ہی اتنا چاہیے اللہ تعالی فرمائے گا اتنا تجھے ملنے ہی والا ہے اور اس کا دس گناہ زیادہ اور تجھے مل رہا ہے تو یہ ہے سب سے ہلکے درجے کا جو جنتی ہوگا اسے یہ کچھ ملنے والا ہے حضرت موسیٰ علیہ السلام فرمائے گا اے اللہ تعالی جب یہ ہے ان لوگوں کو ملنے والا سب سے ہلکے درجے کوئے بلکہ اللہ تعالی اسے اور مزید کہے گا1:02کہ تجھے صرف اتنا ہی نہیں بلکہ جو چیز تجھے تیری خواہش ہوگی وہ بھی تجھے مل جائے گا جو تیرے دل میں کھٹکے گا وہ بھی تجھ کو ملنے والا ہے تو ہوتے ہیں موسیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سوال کہ اے اللہ تعالیٰ پھر جو سب سے اونچے ملنے والے ہیں ان کو کیا مقام آتی ہوگا اللہ تعالیٰ فرمائے گا ہاں ہم نے اپنی اصل جنت تو انہی کے لیے بنائی ہے ان کی کرامت کو ہم نے اپنے ہاتھوں سے گاڑا ہے اور اس کے اوپر مہر لگا دی1:33انہیں اس میں وہ چیز ملنے والی ہے جس کو نہ تو کسی کان نے سنا ہے نہ کسی آنکھ نے دیکھا ہے اور نہ ہی کسی کے دل کے اندر وہ بات کھٹکی ہے تو یہ ہے جنت کا سب سے ہلکے درجے کا اور سب سے ادنا درجے کا سب سے اعلیٰ درجے کا ایک اور حدیث کے اندر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت سمایا کہ سب سے ہلکے درجے کا جنتی جو ہوگا2:00اللہ تبارک و تعالی اس کے لیے ایک ہزار خادم رکھے گا کتنا ایک ہزار خادم اور ہر خادم ایک کا جو عمل ہوگا وہ دوسرے کے عمل سے مختلف ہوگا ایک کام پر ایک خدمت پر دو خادم نہیں ہوگی یہ سب سے ہلکا درجے کا خادم جو سب سے عالی درجے ہیں وہ لیکن ذرا تھوڑا سے ہی پر رکھ کر کے ہم دیکھ لیں کہ جنت اور جنت کی درجہ صرف تمناوں سے حاصل ہونے والے نہیں ہیں2:31خواہشات سے حاصل ہونے والے نہیں ہیں کب حاصل ہوں گے نیک عمل کرنے سے جیسا کہ ابھی آپ کے سامنے آیت پڑھی وہ لوگ جو ایمان لے آئے اور نیک عمل کیے انہیں عالی مقام ملنے والا ہے کہاں جنت میں تو وہ3:00کون کون سے عامال عمومی طور پر ہیں خصوصی طور پر ہیں جن سے ایک بندہ اگر کوشش کرے تو اللہ تعالیٰ اسے جنت میں عالی مقام دے سکتا ہے اور یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے صرف انسان کو عمل کے میدار میں کود جانے کی دیری ہے اگر انسان کود جائے اپنی خواہشات کو چھوڑ کر کے تو اللہ تعالیٰ اسے یہ مقام دینے والا ہے پہلا وہ شخص جسے یہ مقام آسانی سے حاصل ہو جائے گا3:31وہ اللہ تعالیٰ کے راستے میں شہید ہونے والا ہے اللہ تعالیٰ کے راستے میں اپنے آپ کو قربان کر دینے والا ہے اس لئے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے مسلمان احمد وغیرہ میں کہ شہید کو چھے یا سات چیزیں ایسی ملنے والے جو عام لوگوں کو نہیں ملیں گی پہلی چیز کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے خون گرتے ہی اس کے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے جب اسے وہ شہید ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اسے4:02اس کا مقام جو ہے وہ دکھا دیتا ہے اللہ تعالیٰ اسے قبر کے عذاب اور فتنے سے معفود رکھتا ہے اور یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے ستر یا بہتر حریعین سے اس کی شادی کرے گا اسی طریقے سے وہ جو ہے کہ اپنے گھر کے اسی یا ستر آدمیوں کی وہ شفاعت کرے گا تو یہ وہ مقام شہید کا ہے جو اللہ تعالیٰ اونچا مقام دینے والا ہے اسی طریقے سے وہ دو آدمی4:31جو صرف اللہ تعالیٰ کے لئے ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور یہ کام کوئی مشکل نہیں ہے دشمنی کسی سے ہے تو کس لئے ہے اللہ تعالیٰ کے لئے اور دوستی ہے تو کس کے لئے ہے اللہ تعالیٰ کے لئے وہ اللہ کا نیک بندہ ہے اس لئے ہم اسے محبت رکھتے ہیں چاہے ہمارا رشتہ دار ہے ہمارا رشتہ دار نہیں ہے ہمارے ملک کا ہے یا ہمارے ملک کا نہیں ہے ہمارا اس سے کوئی کام ہے یا ہمارا اس سے کوئی کام نہیں ہے5:00ہمارا اس سے کوئی فائدہ ہے یا ہمارا فائدہ نہیں ہے اگر کہ وہ میرے ساتھ ظلم کرتا ہے نادانی کی بنیاد پر برا ہمیں کہتا ہے لیکن چونکہ وہ اللہ کا نیک بندہ اس لئے اس سے میں محبت کرتا ہوں اور یہ وہ مقام ہے جو بڑی مشکل سے انسان کو حاصل ہوتا ہے دنیا کی ہر قسم کی لالت اور ہر قسم کی خواہش جب تک انسان چھوڑ نہیں دے گا یہ مقام انسان کو حاصل ہونے والا نہیں ہے آج مولوی صاحب سے بڑی اچھی دوستی رہتی ہے5:29لیکن کسی بات تو تھوڑا سے اختلاف ہو گیا تو سرا معاملہ ختم ہو جاتا ہے اس کا مطلب ہے کہ یہ اللہ کے لئے محبت نہیں تھی یہ اللہ کے لئے محبت نہیں تھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کیا کہ وہ لوگ قیامت کے دن المتحابون فی جلالی وہ لوگ جو میری وجہ سے ایک دوسرے سے محبت کرنے والے ہیں لہم منابر من نور ان کے لئے5:59میں نور کے ممبر متعین کروں گا اور ان سے انبیاء اور شہدہ لوگ بھی ان پر رشک کرتے ہوں گے ان پر رشک کرتے ہوں گے تو وہ لوگ جنہیں اوچھا مقام ملنے والا ہے وہ وہ لوگ ہیں جو اللہ تعالیٰ کے لئے محبت کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے لئے مشمنی کرتے ہیں اور ایک اور مقام ہے جسے ہم اور آپ آسانی حاصل کر سکتے ہیں وہ کیا ہے یتیموں مسکینوں بیواؤں کی خبرگیری کرنے والا6:32یتیموں مسکینوں اور بیواؤں کی خبرگیری کرنے والا جس طریقے سے اپنے بیوی بچوں کی خبرگیری کرتا ہے پاس میں پڑوس میں کوئی بیوہ عورت ہے اس کے بھی نگرانی کرتا ہے یتیم بچہ ہے اس کے بھی نگرانی کرتا ہے یہاں ہم کچھ کرتے ہیں کب جبکہ ہمارے اپنے کام سے بلکل فارغ ہو جاتے ہیں تو یہ اصل نگرانی ہے اصل یہ ہے کہ اپنا جیب کار کر کے اپنا پیٹ کار کر کے7:02جس طریقے سے اپنی بیوی کے لیے عید کا جوڑا بنواتا ہے اسی طریقے سے ایک پڑوس میں جو بیوہ عورت ہے اس کے لیے بھی عید کا جوڑا بنوائے جس طریقے سے قردہ لے کر کے یہاں سے اپنے بیوی بچوں کے لیے پیسہ بھیجتا ہے ایسے ان کے لیے بھی بھیجیں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمان ہے مسلم شریف میں مسکین اور بیوہ عورت7:33کہ نگرانی کرنے والا ان کے لئے کمانے والا ان کے لئے کوشش کرنے والا اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد کرنے والوں کی طرح ہے ایک دوسری حدیث جو مسلم شریف میں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر انشاءت ہمارا کہ میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا دن قیامت میں جنت میں اس طریقے سے ہوں گے اور معلوم ہے کہ اللہ کے سلوک کے کیا مقام ہوگا کیا مقام حاصل ہوگا اسی طریقے سے نیک اور صالح اولاد8:04اگر کسی کی مر جائے تو اس پر صبر کرنے والا بلکہ یہ کہہ دیجئے کہ صبر کرنے والا نہیں بلکہ نیک اور صالح اولاد نیک اور صالح بچوں کی صحیح تربیت کرنے والا اپنے بچوں کی صحیح تربیت کرنے والا جہاں تک تربیت کا معاملہ ہے کھلانے کا معاملہ ہے پلانے کا معاملہ ہے کپڑے کا معاملہ ہے یہ تو ہر آدمی اپنے بچوں کے لئے کر لیتا ہے8:31یہ تو رنڈی بھی اپنے بچوں کے لئے کر لیتی ہے یہ کوئی بہادری نہیں ہے بہادری یہ ہے کہ انسان اپنے بچوں کو صحیح طور پر دین کے راستے پر لگائے ایک کافر ہے اپنے بچوں کو ڈاکٹر اور نجینئر بنا لیتا ہے اصل بہادری یہ ہے کہ ظاہر میں دیکھتا رہے کہ ہاں بھائی اس کے اندر تو پیسہ کمانے والا ہے لیکن میرا بچہ نیک اور صالح ہے اس دنیا سے جانے کے بعد ہوتا ہے میرے لئے دعا کریں اس کی آخرت بن جائے تاہے اس کی دنیا بنے یا9:04نہ بنے اصل بہادری تو یہ ہے صرف کھلا لینا پلا لینا اور پہنا لینا یہ کوئی بہادری نہیں بچوں کے تو ہر آدمی کر لیتا ہے بچے کو کھلا لینا پلا لینا اس پر بھی ثواب ہے میں نہیں کہتا نعوذ باللہ من ذالک بلکہ اگر اللہ تبارک و تعالی کے ندیر ثواب کی نیت رکھے تو اپنے بیوی بچوں کے موں میں جو لقمہ ڈالتا ہے اس پر بھی اللہ میں عجر دیتا ہے لیکن معاملہ یہ ہے کہ اصل ہے جو درجات ملنے والے ہیں وہ کس کے اوپر ہیں کہ بچہ لو انسان9:35اپنے نیک اور صالح اولاد دنیا سے چھوڑ کر کے جائے جو اس بات کے لائق ہوں کہ اس کے لئے دعا کریں خود نماز ہی نہیں پڑھیں گے دعا کہاں سے کریں گے خود روضہ نہیں رکھیں گے دعا کہاں سے کریں گے خود قرآن پڑھنا سیکھیںTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriجنت کے اوصاف10 / 131جنت کے اوصاف - 19:182جنت کے اوصاف - 29:193جنت کے اوصاف - 39:184جنت کے اوصاف - 49:195جنت کے اوصاف - 59:186جنت کے اوصاف - 69:187جنت کے اوصاف - 79:188جنت کے اوصاف - 89:549جنت کے اوصاف - 99:5410جنت کے اوصاف - 109:5411جنت کے اوصاف - 119:5412جنت کے اوصاف - 129:5413جنت کے اوصاف - 139:53Berikutnya: Episode 11→