Lectures & RemindersVideoاللہ تعالی کی مخلوقات میں غور وفکر کروadmin·3 views·5 months agoمچھر کی تخلیق میں خالق کی عظمت By: ذاكر حسين بن وراثة الله Source: IslamHouse.com · ذاكر حسين بن وراثة الله#IslamHouse#Video#ذاكر حسين بن وراثة اللهTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا قرآن شریف میں وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ آيَاتُهُ زَادَتْهُمْ اِمَانًا تو ایمان تازہ کرنے کے لئے پورا قرآن ہمارے پاس ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث ہمارے پاس ہیں اور اللہ تعالی نے قرآن پاک میں حکم دیا کہ میری مخلوقات پر غور کرو اس لئے اہل علم نے فرمایا تفکروا فی مخلوقات اللہ اللہ کی مخلوقات میں غور کرو اس سے کیا ہوگا تمہیں اللہ تعالی کی پہچ0:33اور عظمت کے بارے میں علم حاصل ہوگا تو اللہ تعالیٰ کی ایک مخلوق ہے جس کو اردو میں مچھر کہتے ہیں عربی میں بعودہ کہتے ہیں کتنی چھوٹی اور حقیر سی مخلوق ہے انسان اس کو کتنا حقیر سمجھتا ہے کتنی چھوٹی مخلوق ہے وہ لیکن اس کے اندر اللہ نے کیا کیا بنایا ہے وہ سن لیجئے اللہ تعالیٰ نے مچھر کے اندر کیا کیا چیزیں رکھی ہیں اتنے چھوٹے سے مچھر1:12چار سو گناہ بڑا کر کے اس کے اس طرح ایکسری لیے گئے کہ مچھر لارج ایکسری کیے گئے مچھر کے بڑا کر کے اس کی تصویر لی گئی تو معلوم ہوا کہ مچھر کے سر میں سو آنکھیں سبحان اللہ سبحان اللہ مچھر کے سر میں کتنی آنکھیں سو آنکھیں اللہ نے بنائی کتنا سا سر ہے اس کا1:40یہ دیکھیں اس کا سر کتنا ہے اور اس میں سو آنکھیں اللہ تعالی نے بنائی اور اس کا جو موہ ہے اس میں اٹھالیس دانت ہیں اربعہ اتھمانی سن سبحان اللہ اٹھالیس دانت اللہ نے اس کے موہ میں بنائے اور تین دل ہیں اس کے انسان کا ایک دل ہے مچھر کے اندر تین دل رکھے ہیں اللہ نے ایک قلب مرکزی ایک مرکزی دل ہے سینے میں اور دو دل جو ہیں وہ پروں کے ساتھ ہیں2:12ایک دل دائیں پر کا ایک دل بائیں پر کا سبحان اللہ اور پھر یہ دیکھئے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کی سون میں جس سے وہ خون انسان کا خون کھینچتا ہے اس میں اللہ تعالیٰ نے کتنی چیزیں رکھی ہیں اس میں چھے چھوریاں ہیں اتنی سے اس کی جو سون ہے جو ہمیں نظر بھی نہیں آتی اس میں چھے چھوریاں اللہ نے رکھی ان میں سے چار چھوریاں جو ہیں وہ اس لیے ہیں کہ وہ ایک مربع شکل کا2:49انسان کی جلد میں مربع شکل کا شکاف ڈالتی ہے اور دو جو ہیں وہ آپس میں مل جاتی ہیں نلکی سے بن جاتی ہے جس سے وہ خون چوستا ہے اور اس کے علاوہ دو چیزیں اور ہیں اس کی سون میں وہ کیا کہ ایک تو اس جگہ کو جہاں سے خون چوستا ہے وہاں پر اس جگہ کو سن کرنے کی صلاحیت ہے اس کے اندر چند سیکنڈ کے لیے سن کر دیتا ہے اس جگہ کو انسان سو رہا ہو تو اٹھنا بیٹھے اور اس جگہ پر انسان اس کو مار نہ دے3:22قتل نہ کر دی اس کو سن کر دیتا ہے سبحان اللہ سبحان اللہ اور پھر یہ کہ انسان کا خون کیونکہ تھوڑا گاڑا ہوتا ہے تو اس کی سون میں جاتا نہیں تو اس کے پاس اس کو ایک اللہ تعالیٰ نے ایسی صلاحیت بھی دیئے کہ خون کو پہلے پتلا کر لیتا ہے پھر اس کو چوس لیتا ہے سبحان اللہ یہ ایک مچھر کی بات ہو رہی ہے جس کو انسان اتنی حقیر مخلوق سمجھتا ہے لیکن اس میں اللہ نے کیا کیا اپنی قدرت کی نشانی بنائی3:54اور ایک اور صلاحیت مچھر میں ہے وہ کیا کہ وہ حرارت کو پہچانتا ہے مثلا ایک ایک کمرے میں انسان سو رہا ہے اور کمرے کا ٹیمپریچر کتنا ہے مثلا سردی کا زمانہ ہے ٹیمپریچر پانچ ہے لیکن انسان کے جسم کا ٹیمپریچر کتنا ہے ستائیس ہے یا پچیس ہے تو وہ جہاں پر درجہ وہ جسم انسان کا اندھیرہ ہے بلکل وہ حرارت کے ذریعے4:25حرارت کو پہچانتا ہے وہاں پہنچ جاتا ہے اور وہاں سے خون چوس لتا ہے سبحان اللہ تو دیکھئے اللہ تعالیٰ نے ایک چھوٹے سے مچھر میں کتنی اپنی قدرت کی نشانیاں بنا دی اور اللہ تعالیٰ نے سور لقمہ نے فرمایا هذا خلق اللہ فارونی ماذا خلق الذین من دونی فرمایا یہ میری بنائی ہوئی چیزیں ہیں بتاؤ اوروں نے کیا بنایا ہےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.