Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بلعالمین الرحمن الرحیم مالک یوم الدین 0:27 وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلَّ بِدَعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَلِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا نَسَكًا لِيَذْكُرُ اسْمَ اللَّهِ عَلَى مَا رَزَ 0:57 ازیز ساتھیوں پچھلے ہفتے ذی الحجہ کے مبارک عشرے سے متعلق کچھ باتیں آپ کے سامنے رکھی گئی تھی اور یہ بات تفصیل کے ساتھ بیان ہوئی تھی کہ اللہ تعالیٰ نے ان دس دنوں کو 1:36 دس دنوں کو سال بھر کے تمام دس دنوں میں سب سے افضل بتایا ہے کہ اتنا مقام اتنی اہمیت اور اتنی فضیلت کسی دوسرے عشرے کو اللہ تعالیٰ نے نہیں دی ہے جتنی فضیلت اللہ تعالیٰ نے ذی الحجہ کے ابتدائی دس دنوں کو دی ہے اور اس کی وجہ علماء نے یہ لکھی ہے جیسا کہ ہم نے بتایا تھا کہ اذن 2:08 دس دنوں کے اندر بہت سے وہ کام کیے جاتے ہیں اکتھا اور اجتماع کام جمع ہو جاتے ہیں جو کسی دوسرے عشرے کے اندر نہیں ہو پاتے مثال کے طور پر اسی عشرے میں ایک دن عرفہ آتا ہے جو سال بھر کا سب سے افضل دن ہے یا یوم النہر کا دن آتا ہے جو اللہ تعالیٰ کے ندیق سب سے حرمت والا دن ہے 2:40 ہے ایک نہیں اسی عشرے کے اندر لوگ قربانی کرتے ہیں جو اسلام کا ایک شعیرہ اور اسلام کا ایک نشانے امتیاز ہے انہی عشرے کے اندر لوگ حج کرتے ہیں جس سے دین اسلام کی تکمیل ہوتی ہے اسی عشرے کے اندر وہ مبارک دن عرفہ کا دن ہے جس دن اللہ تعالیٰ نے 3:08 اس امت کے اوپر اپنی نعمت کی تکمیل فرمائی اور دین اسلام کو مکمل کر دیا یہ ایسی چیزیں ہیں جو کسی سال کے کسی اور دین کے اندر اکٹھا نہیں ہیں کسی اور دینوں میں اکٹھا نہیں ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ نے ان دس دینوں کو سال کے تمام دس دینوں میں سب سے افضل قرار دیا ہے اور آپ صلو اللہ علیہ وسلم نے یہ بیان فرمایا ہے کہ جتنا 3:37 ان دس دنوں میں نیک عمل کرنا اللہ تعالیٰ کو محبوب ہے اتنا کسی اور دن میں محبوب نہیں ہے اور آخر میں چل کر کے ہم نے ایک حدیث آپ لوگوں کے سامنے رکھی تھی حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی جس کا خلاصہ یہ ہے کہ انہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے سوال کیا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ بتائیے کہ ہم کس طریقے سے جہنم سے دور ہو سکتے ہیں اور جنت کے قریب ہو سکتے ہیں 4:06 تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ پر ایمان لے آنا انہوں نے دوسرا سوال کیا کہ اے اللہ کے رسول شلاللہ علیہ وسلم کیا ایمان کے ساتھ عمل بھی ہے ظاہر بات ایمان کے ساتھ عمل ضروری ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں جو کچھ تمہیں اللہ تعالیٰ نے دیا ہے اس میں صدقہ اور خیرہ کرو یہ حدیث ہم نے اس لئے رکھی تھی کہ ان مبارک دنوں میں ان کاموں میں سے کوئی کام انسان کر سکتا ہے 4:34 کوئی کام بھی کر سکتا ہے تو آپ نے کیا بیان فرمایا کہ جو کچھ اللہ نے تمہیں دیا ہے اس میں کیا کرنا ہے صدقہ کرنا ہے تو حضرت ابودر نے کہا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر وہ انسان فقیر ہو اس کے پاس کچھ ہوئی نہیں تو وہ کیا کرے تو آپ نے کیا جواب دیا کسی کو یاد ہے کسی کو نہیں یاد ہے آپ نے کیا جواب دیا تھا آپ نے بیان فرمایا کہ اگر وہ انسان فقیر ہے 5:05 کچھ نہیں کر سدخہ نہیں کر سکتا کچھ پیسے نہیں دے سکتا تو اسے چاہیے کہ بھلائی کا حکم دے اور برائی سے روکے اسے چاہیے کہ بھلائی کا حکم دے اور برائی سے روکے حضرت ابودر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پھر سوال کیا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر وہ بڑا بزدل ہو اسے کسی کو بھلی بات بتانا نہ آتا ہو بری بات سے روکنا نہ آتا ہو تو وہ کیا کرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ٹھیک ہے اگر یہ بھی نہیں ہو سکتا 5:35 تو جو لوگ محتاج ہیں ضرورت مند ہیں ان کے کام آ جائے ضرورت مند لوگ جو ہیں محتاج ہوں ان کے کام آ جائے کوئی بھی کام کر دیں اللہ نے صحت دی ہے آفیت دی ہے فن دیا ہے ہنر دیا ہے کام کا طریقہ دیا ہے کسی کے لئے کچھ کام کر دیں کسی بیوہ عورت کے لئے پانی بھر دیں کسی کمزور مسکین کے لئے دکان سے سودا لے آ دیں اہر با تو پیسہ دے گا آپ کام کیا ہے صرف دکان بازار جا رہے ہیں اس کے لئے سودا لے کر کے چلے آئیں یا کوئی اور کام ہے 6:06 کوئی بڑھی عورت جا رہی ہے دیکھا ہے کیا اس کے ساتھ سامان زیادہ ہے بڑھا آدمی جا رہا ہے اس کے ساتھ سامان زیادہ ہے آپ نے کیا کیا کی اس کا سامان اٹھا اس کے گھر پہنچا دیا یعنی کوئی ایسا کام کر دے تو انہوں نے دوبارہ سوال کیا اس کے بعد سوال کیا کہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر اس سے یہ بھی نہ ہو سکے تو وہ کیا کرے اس سے یہ بھی نہ ہو سکے اتنا کمزور ہو تو وہ کیا کرے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے کیا 6:36 تو ایسا کریں کسی مظلوم کی مدد کر دیں کسی مظلوم کی جس کے اوپر ظلم ہو رہا ہو اس کی انسان مدد کر دیں کہا اگر اس سے یہ بھی نہ ہو سکے کہا تو چاہتا آپ نے فرمایا کہ تو چاہتا ہے کہ جس کے بارے میں تو پوچھ رہا ہے اس کے اندر کوئی خیر نہیں اس میں کوئی بھلائی نہیں وہ نہ تو صدقہ خیرات کر سکتا ہے نہ بھلائی کسی بچے کام کا حکم دے سکتا ہے 7:05 نہ کسی برائی کام سے روک سکتا ہے نہ کسی محتاج کی ضرورت مند کے کوئی کام آ سکتا ہے ایک نہیں ہے نہ کسی مضمون کی مدد کر سکتا ہے کیا کچھ بھی نہیں ہو سکتا اس سے تو کم سے کم اس سے یہ چاہیے کہ اپنے شر اور اپنی برائی سے لوگوں کو محفوظ رکھیں اپنے شر اور برائی سے لوگوں کو محفوظ رکھیں یعنی کہنے کا مطلب یہ ہے انسان کو کچھ کرنا ہے بغیر کچھ کیے ہوئے جنت میں نہیں جا سکتا 7:35 بغیر کچھ کیے ہوئے جہنم سے نہیں بچ سکتا ضروری ہے کہ وہ کوئی کام کرے جو کام بھی اس سے ہو سکتا ہے جس کام کے بھی وہ لائق ہے جس کام کی بھی وہ حیثیت رکھتا ہے چاہے چھوٹا ہے چاہے بڑا ہے اس کی مثال ایک گاڑی سے لے لیں گاڑی میں بعض بہت بڑے پرزے ہیں اور بعض بڑے چھوٹے پرزے ہیں بعض پرزوں کی قیمت ہزاروں تک پہنچتی ہے اور بعض پرزے کیا ہیں 8:04 مشکل سے پچاس حلالے کے ہوں گے ہے کی نہیں ہے لیکن ہر پرزے کے اپنی جگہ پر کیا ہے اہمیت ہے اگر پرزہ کام کرنا چھوڑ دے تو گاڑی کا کام صحیح طور پر یہ پوائنٹ ہے کتنے کا جی دس ریال کا ہے ہے کی نہیں ہے اور گاڑی پوری کتنے کی ہے جی پچیس ہزار تیس ہزار پچاس ہزاری کیوں نہ ہو اگر پوائنٹ ہے تو گاڑی کام کرے کی 8:34 یعنی وہ معمولی سے دکھائی بھی نہیں دیتا ہے اس سے گاڑی کی خوبصورتی بھی نہیں ہے خوبصورتی گاڑی کوئی خوبصورتی نہیں ہے کوئی دیکھتا نہیں ہے لیکن آخر اس پردے کی اہمیت ہے کہ نہیں ہے اگر وہ پردہ اپنا کام کرنا چھوڑ دے تو گاڑی اسی طریقے سے آپ جتنے لوگ ہیں اس معاشرے اور ماحول میں سب کی اہمیت ہر آدمی اپنی جگہ ایک پردہ ہے ہر آدمی اپنی جگہ ایک پردہ ہے جو بہت کچھ کر سکتا ہے اگر کرنا چاہے تو 9:03 اور یہی کام سے اللہ تعالیٰ کے رضی کامیاب اور جنت میں لے جانے اور جہنم سے نجات کا سبب بنے گا تو اسی لئے وہ حدیث ہم نے آپ کے سامنے رکھی دی اسی لئے آخر میں حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اے اللہ کے رسول شلاللہ علیہ وسلم یہ جتنے کام آپ بتلائے ہیں ان میں سے کوئی کام بھی انسان کرے گا تو کیا جنت میں تیرا جائے گا آپ نے فرمایا ان میں سے کوئی بھی نیکی کرتا ہے 9:31 تو یہ نیکی اس کا ہاتھ پکڑ کر کے اسے جنت میں لے جائے گی تو کہنے کے مطلب یہ مبارک دن ہیں ہم میں سے ہر شخص کچھ نہ کچھ کر سکتا ہے کچھ نہ کچھ کرے کچھ نہ کچھ کر کے دکھلائے اور جو کوتاہیاں پچھلے دنوں میں ہو رہی ہیں ان کا خسارہ اس خسارہ کو پورا کرے تو ان دس دنوں میں جو بڑے اہم کام آپ کے سامنے بتائے گئے تھے ان میں سے ایک کام قربانی کرنا بھی ہے یہ کام کیا ہے قربانی کس کو کہتے ہیں 10:02 بھی اگر پوچھا جائے آپ سے کیا بتائیں قربانی کس کو کہتے ہیں بھئی جانوروں ہی قربانی کی جاتی ہے تو اس کا کیا معنی ہے صحیح صحیح کہہ رہے ہیں آپ تو آج اگر ہم ایک جانور دبا کر دیں تو اللہ قربانی ہو جائے گی ہماری ایک اس دن اگر ہم ایک مرگی دبا کر دیں ہماری قربانی ہو جائے گی ہاں نہیں صحیح کہہ رہے ہیں آپ صحیح کہہ رہے ہیں ہاں اس دن جو قربانی کے دن ہیں دس تاریخ 10:41 گیارہ بارہ اور تیرہ ان چار دنوں میں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مخصوص قسم کا ایک جانور ہر جانور نہیں مخصوص قسم کا مخصوص عمر کا مخصوص صفت کا مخصوص قسم کا مخصوص عمر کا اور مخصوص صفت کا جانور اللہ تعالیٰ کے لیے ضبا کرنا یا یہ قربانی کرنا 11:08 مخصوص جانور کا ہی کیوں کہہ رہا ہوں اس لیے کہ ہر جانور کی قربانی نہیں ہو سکتی کس جانور قربانی کی جائے گی جو پالتو ہو اور چار پیر والا ہو پالتو جانور ہو ہرن کی قربانی نہیں ہو سکتی کیوں اسے ہرن پالتو جانور نہیں ہے اگر جو اسے لاکر لوگ پال لیں جنگلی گدہا ہے اس کا کھانا جائز ہے نا لیکن اگر اسے کوئی آدمی جا کر پالے قربان کرے تو 11:38 نہیں فطری طور پر جو جانور پالتو ہیں اور چار پیر والے ہیں ان میں بھی خصوصی طور پر وہ جانور جن کی قربانی اللہ کرنے کی اجازت دی ہے قرآن مجید میں جس کی طرف اشارہ ہے ورنہ گھوڑا بھی پالتو جانور ہے نا ہے پالتو جانور اور چار پیر والا ہے اس کی قربانی ہو سکتی ہے نہیں ہو سکتی کیوں اس لیے کہ قرآن مجید میں جن 12:08 آج جانوروں کی قربانی کی اجازت دی گئی ہے گھوڑا اس میں داخل نہیں ہے وہ آج جانور کون ہے قریشہ بکری اور بکرا دو ہو گئے بھیل نر اور مادہ دو ہو گئے چار ہو گئے گائے اور بیل ہے نا کتنے ہو گئے چھے ہو گئے اونٹ نر اور مادہ کتنے ہو گئے آٹھ ہو گئے یہ چار جانور ہیں نر اور مادہ جن کی قربانی 12:39 کی جائے گی ہے ایک نہیں ہے اور باقی جانوروں کو قربانی نہیں آپ سوچ رہے ہیں وہ بھینس کو قربانی ہاں دیکھئے نا آپ کریں بھینس کو قربانی ہے ایک نہیں ہے بھائی کیا کریں آپ کی ہاں کیونکہ گائے نہیں کرنے دیتے گائے نہیں قربانی کرنے دیتے اس لئے اس کے جگہ بھینس کو قربانی کر دیں یہ ایلک مسئلہ ہے ایک نہیں ہے تو کہنے کا مطلب کی مخصوص جانور ہونا چاہیے اور مخصوص عمر کا ہونا چاہیے ہے ایک نہیں ہے مخصوص 13:09 عمر کا ہونا چاہیے اگر چھ مہینے کا بکری کا بچہ ہے تو اس کی قربانی ہوگی نہیں ہوگی نو مہینے کہا اس کی قربانی ہوگی گیارہ مہینے کہا اس کی قربانی ہوگی گیارہ مہینے انتیس دن کہا اس کی قربانی ہوگی نہیں ہوگی کم سے کم کتنا ہونا چاہیے تو مخصوص جانور مخصوص عمر کو پہنچ جائے خاص قسم کے جانور ہیں 13:38 ایک خاص قسم کی عمر کو پہنچ جائیں اور خاص قسم کے عیب سے پاک ہوں ایک بکرا ہے سال بھر سے زیادہ اس کی عمر ہے لیکن اس کی ایک ناگ ہے ہی نہیں بڑا اچھا تنگ رستا ہے تو اس کی قربانی نہیں ہوگی تو مخصوص قسم کا جو جانور ہے 14:03 مخصوص عمرہ پہنچے اور مخصوص صفات کا ہو یا چار قسم کے عیب جو جانور میں پائے جائیں گے ان کی قربانی نہیں ہوگی پہلا عیب کیا ہے وہ جانور جو لگڑا ہو اور اس کا لگڑا پر ظاہر ہے چلتے ہوئے معلوم ہو رہا ہے کہ لگڑے لگڑے چلنا ہے لیکن بہت غور کرنے کے بعد کہیں معلوم ہوتا اس کا لگڑا پر تو کیا ہے اس کی قربانی کی جا سکتی دوسری شرط کیا ہے کالی صاحب دوسرا عیب 14:32 ایسا کانہ ہو کہ اس کا کانہ پن ظاہر ہو دیکھنے سے ہمیں بتا دیں کہ یہ کانہ کیا ہے خراب ہے تیسرا کیا ہے ایسا بیمار ہو کہ اس کا بیمار ہونا ظاہر ہے دور سے پتہ چلتا ہے کہ اس کو کوئی بیماری خجلی کی بیماری ہو پورے جسم کے بال اس کے گر گئے ہیں لال ہے تو اس کا مطلب کیا ہے کہ اس کی قربانی نہیں ہوگی اور آخری چیز 15:03 ہاں اتنا کمزور ہو تو اس کی ہڈیوں میں گودا نہیں رہ گیا یہ چار قسم کے عیب اگر کسی چوپائے جانور پائے جائیں گے تو اس کی خربانی جائے نہیں ہے ایسا لگڑا جس کا لگڑا پن ظاہر ہو ایسا کانا جس کا کانا پن ظاہر ہو ایسا بیمار جس کی بیماری ظاہر ہو اور ایسا کمزور جس کی ہڈی میں گودا نہ 15:30 صرف چمڑے کے اوپر صرف ہڈی کے اوپر چمڑا باقی ہے باقی زیادہ کچھ سوک گیا ہے ایک نہیں ہے تو ایسے جانور کی قربانی اگرچہ گائے بھیڑ بھائی بکرا کوئی بھی ہے موٹ ہے لیکن اس کی قربانی جائد نہیں ہے جائد ہے نہیں جائد ہے اچھا یہ بتائیے حدیث میں ہے کہ کانہ ہو لیکن اگر اندھا ہے تو اس کی قربانی کی جائے گی جی بھائی جب کانے کی قربانی جائد نہیں ہے ایک آنکھ والے کی 15:59 تو جس کی دونوں آنکھوں کی قربانی کیسے کی جائے گی جب لگڑے کی قربانی جائد نہیں ہے تو جس کا سیرے سے پیر ہی ایک کٹا ہوا ہو تو اس کی قربانی کیسے جائد ہوگی ہے کی نہیں تو کہنے کا مطلب ہے کہ مخصوص دن جو ہیں یعنی دس دلحجہ یارہ بارہ تیرہ دلحجہ میں مخصوص قسم کا جانور جو یہ چار قسم کے جانور ہیں نرہ اور مادہ مخصوص صفات کے حامل ہو 16:28 اور مخصوص طریقے سے ضبا کرنے کا نام قربانی کرنا ہے یہ نہیں کہ آپ اس کی گردن مارے اسے فار دیا اس کا اور اس کا کھون بہ گیا تو اسی قربانی ہو جائے گی نہیں ہو جائے گی چھوری گلے پر چلنی چاہیے اور گلے کے اندر سے بہتر یہ ہے کہ چار رگیں جو پائی جاتی ہیں وہ کٹ جائیں ایک سانس والی رگ جس کو ہلکوم کہا جاتا ہے 16:58 دوسرے کھانا اور پانی والی نلی جس سے کھانا اور پانی اندر جاتا ہے ایک نہیں یہ دو چیزیں ہو گئی اور دو چیزیں بگل میں جو دو موٹی رگیں ہوتی ہیں جس کو ودد کہتے ہیں ان چار کو کٹ جانا کیا ہے یا کم سے کم جو ہے دو کو تو ضرور کٹنا چاہیے بعض علماء ایک کے کٹنے کو بھی کہتے ہیں لیکن یہ بھی شرط ہے کھون تیلی کے ساتھ بہے یہ نہیں کہ آہستہ آہستہ کھون بہہ رہا ہے تو آکار دیے کھون بہہ رہا ہے نہیں کھون تیلی کے ساتھ 17:27 بہنا چاہیے تو عرض کرنے کا مقصد یہ قربانی ہے ان دس دنوں میں دات دن ایسے آتے ہیں جن میں قربانی ایسے دسواں دن ہے اس میں قربانی کی جاتی ہے ساتھیوں دیکھئے قربانی ایک ایسی سنت ہے جسے ہو سکتا ہے یہ کوئی کہہ دے کہ ہاں بھائی یہ جانوروں کی پر ظلم ہے ہے کی نہیں کوئی کہہ سکتا ہی نہیں کہہ سکتا کوئی یہ کہہ دے کہ ہاں یہ اللہ کے ایک مخلوق ہے ایک جیو ہے جس کے اوپر کیا ظلم کیا جا رہا ہے 17:57 لیکن اولاً اس کی عقلی دلیل دینے کے بجائے یہ بات کہی جا سکتی تمام مذاہب کے اندر شروع سے لے کر کہ جتنے مذاہب ہیں ہر مذاہب کے اندر قربانی ایک عبادت معنی نہیں ہے یعنی اللہ تبارک و تعالیٰ کو مالک حقیقی کو اپنے پروردگار کو اپنے پیدا کرنے والے کے راضی کرنے کے لئے خوش کرنے اس کے نام پر قربانی جانور دبا مثال قرآن مجید میں 18:26 ہمیں جو سب سے پہلے قربانی کے ذکر ملتا ہے کہاں ملتا ہے جی حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں میں ملتا ہے حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں میں اور ظاہر بات ہے کہ سب سے پہلے اس دنیا میں کون آ کر آباد ہوا ہے انسانوں میں جی حضرت تو جب آدم علیہ السلام کی بیٹے قربانی کریں اس کا مطلب کیا ہے یہ قربانی کوئی نئی بات نہیں ہے تمام مذاہب کے اندر حد درم کے اندر قربانی یہ بائی 18:57 جاتی تھی حتیٰ کہ دیکھیں یہودیوں کے یہاں بھی قربانی ہے حتیٰ کہ ہمارے ہندوؤں کے وید کے اندر بھی گائی کی قربانی کا ذکر ہے دوسری چیز کا نہیں گائی کی قربانی کا ذکر ہے اگر تھی الگ بات ہے پندیت لوگ اسے لوگوں کے سامنے ظاہر نہیں کرتے ہیں گائی کی قربانی کا ذکر ہے قربانی ایسی چیز ہے جو تمام مذاہب کے اندر پائی جاتی ہے لیکن وہ قربانی 19:25 بات دوسری طرف نکل جا رہی ہے وہ قربانی جو ہم کرتے ہیں یہ قربانی کب سے شروع ہوئی ہے اس کی تاریخ کہاں سے ملتی ہے حلتِ ابراہیم علیہ السلام سے ملتی ہے کہ حلتِ ابراہیم علیہ السلام حلتِ ابراہیم علیہ السلام جسے یہودی بھی مانتے ہیں نصارہ بھی مانتے ہیں مسلمان بھی مانتے ہیں 19:52 اور ہندووں کی کتاب میں جنہیں برہمہ کہا گیا وہ ابراہیم علیہ السلام تھا جنہیں برہمہ کہا گیا ہے نا وہ کون ہے تھے ابراہیم علیہ السلام تھا برہمہ دیکھ لیے نام بالکل تقریباً وہی ہے ہاں ارے بھائی اب اس کو چاہے جو کہیے ہمارے یہاں یہاں کوئی قربانی کہے گے آپ قربانی کاف سے اس کو کہتے ہیں ایک نہیں یہ تو زبان کے فرق کی وجہ سے الفاظ میں کیا آئے پڑھتا رہتا رہا تو حضرت ابراہیم علیہ السلام سے یہ قربانی چلی ہوئی ہے 20:22 وہ کیسے اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ستر سال ان کی عمر ہو گئی اولاد نہیں دیا کوئی ان کو اولاد نہیں ہوئی ان کی بی بی کا نام کیا تھا سارا پہلے بی بی کا نام کیا تھا سارا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کہاں کے رہنے والے تھے اصل میں ہی نہیں یہ ساری معمولی سینہ ہے جاننا دیں کہاں کے رہنے والے تھے اصل عراق کے رہنے والے تھے 20:53 اور عمومی طور پر دیکھئے جتنے مذاہب ہیں چاہے یہودیت ہو نصرانیت ہو یا ہندوئیزم ہو ان کا اصل مرکل یہی علاقہ رہا ہے ہمارے یہاں مشہور ہے نا کہ یہ ہندو یا چھتری وغیرہ اصل کہاں کہ باشندے یہ آریا کہاں کہ باشندے تھے اصل ہندوستان کے باشندے نہیں یہ کہاں کہا جاتا ہے کہ یہ 21:24 میڈل ایسٹ جسے ہم کہتے ہیں شرق الاوسطی سے منتقل ہو کر کے گئے ہوئے میڈل ایسٹ جو ہے یہاں سے منتقل ہو کر کے گئے ہوئے یعنی عراق اور یہ شام اور یہ جو عراقہ ہے اسی عراقے میں جسے عرض مقدسہ کہایا تھا شام کا عراقہ جی ایران نہیں اصل عراق ان کی وہ جو برہمہ آریہ جو ہے نا وہ لوگ اصل عراق کے رہنے والے وہاں سے گئے ہوئے ہیں 21:52 اور علاقہ لحال وہ ایران اور عراق کے تقریباً جو ہے کیا ایک ہی علاقہ جو ہے وہ ملدہ جلدہ ہے تو حضرت ابراہیم علیہ السلام اصل عراق کے رہنے والے تھے نہاں کے عراق کے کبھی دوسری مددس میں ان کا قصہ تفصیل سے رکھا جائے گا وہاں سے اختلاف ہوا اور ظاہر بات قوم ان کے اوپر ایمان نہیں لے آئی قوم ان کی بات ماننے کے لئے تیار نہیں ہوئی تو اپنے خاندان کو چھوڑا اپنے گھر کو چھوڑا اپنے باپ کو چھوڑا اپنے پور 22:22 بھتیجے کو لے کر کہ کہاں سے نکلے ہیں بابل سے نکلے ہیں کچھ دن آ کر کے حران سوریہ میں رہے پھر اس کے بعد وہ مصر میں گئے مصر میں مصر کا جو ظالم بادشاہ تھا وہ حدد ابراہیم علیہ السلام سے ان کی بیوی حدد سارا جو بڑی خوبصورت تھی ان کو چھیننا چاہا لیکن اللہ تعالیٰ نے حدد ابراہیم علیہ السلام کو کی حفظ فرمائی 22:49 اور حضرت سارہ سے وہ کرامت ظاہر ہوئی کہ جب حضرت سارہ کے اوپر وہ ہاتھ ڈالنا چاہا تو اس کے اوپر مرگی جیسی کیفیت تاری ہو گئی ہے ایک بار دو بار تین بار ایسا کیا اس کے بعد جب یہ سمجھا کہ یہ ایسا لگتا ہے کوئی انسان نہیں ہے تو جن ہے اس نے کہا بھی کہ میرے پاس تم لوگ جن کو لے کر کے آئے ہو تو صرف یہی نہیں کہ حضرت سارہ کو پھر چھوڑ دیا بلکہ ان کی خدمت کے لیے ایک عورت کہا جاتا ہے ان کی بیٹی تھی 23:19 اس بادشاہ کی یہ لوڑی تھی حضرت حاجر کو دیا ہے کس کو حضرت حاجر کو جنہیں ہمارے آنے حاجرہ کہا جاتا ہے جنہیں حضرت حاجرہ اور اس پر نام بھی رکھا جاتا ہے ہمارے آنے حاجرہ اگلی بہت سے عورتوں کا نام بھی رہا کرتا ہے تو حضرت ابراہیم علیہ السلام ان دونوں کو لے کر آگے پلسطین میں آباد ہو گئے نابلس جو جگہ ہے کہاں آباد ہوئے پلسطین کے اندر پلسطین میں آباد ہوئے تو حضرت سارہ نے کہا 23:46 حضرت ابراہیم علیہ السلام سے آپ کی عمر بسی سال ہی ہو گئی اور ابھی تک اللہ نے آپ کو کوئی اولاد نہیں دی ہے یہ میری جو خادمہ ہے آپ اس سے شادی کر لیئے ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کوئی اولاد دے دی چنانکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شادی کس سے ہوئی حضرت حاجرہ سے حضرت حاجرہ سے تو اللہ تعالیٰ سے دعا کیا رب حبلی من الصالحین اے اللہ تعالیٰ مجھے کوئی نیک اولاد 24:17 عطا فرما حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے بیٹے سے نوازا وہ بیٹا کس نام سے جانا گیا بعد میں حضرت اسماعیل علیہ السلام سے حضرت حاجر حضرت سارہ نے جو پہلی بی بی تھی پہلے تو شادی کے لیے دے دیا لیکن جب دیکھا کہ اب حضرت حاجر کو اللہ نے بیٹا دے دیا ہے اب انسانی تقاضے سے ان کے اندر تھوڑا سا رشت پیدا ہونا 24:45 اور جب یہ دیکھتی تھی کہ حضرت ابراہیم کی نظر اب ان کی طرف کیا ہے گھر کے مالکہ یہ ہے پہلی بیوی یہ ہے سب کچھ کرتی دھرتی یہ ہے لیکن ابراہیم علیہ السلام اپنے بیٹے کو زیادہ چاہنے لگے تو وہی پر کیا ہے رشت کے پیدا ہوا اسی لئے میں کہتا ہوں کہ اگر آپ لوگ شاہ نمہ اسلام پڑھ لیں شاہ نمہ اسلام بھول گیا لانے کے لئے ورنہ ایک آج صفحہ اس میں سے پڑھ کر آپ کو سنا تھا حفیظ جالندھری نے 25:15 ان تمام چیزوں کو کس میں بیان کیا ہے شعر میں بیان کیا ہے شعر میں بیان کیا ہے جنابِ حاجراتی زوجہِ تانی پیمبر کی جنابِ حاجراتی دوسری بیوی پیمبر کی ملا فرزندِ اسماعیل انہیں خوبی مقدر کی ہوا سارا کو رشت اس بات سے دل میں ملال آیا نکل جائے یہاں سے حاجرہ بس یہ خیال آیا ایک نہیں ہے تو دونوں بیویوں کے اندر عابد جیسے سبت ہوتی ہے نا دونوں بیویوں عابد میں اختلاف ہونے لگا 25:45 تو حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے حکم دیا کہ ایسا کرو ایک گھر کے اندر دو شیرنی اب نہیں رہ سکتی ہیں ایک نہیں ہیں ایک پیجڑے میں دو اگر مرگوں کو آپ رکھیں گے دونوں رہیں گے نئی عوض میں لڑتے ہی رہیں گے لہذا ایسا کرو کہ ان دونوں کو آپ جدہ جدہ کرو تو حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حکم ہوتا ہے یہ دیکھئے بڑے لوگوں پر اللہ تعالیٰ کی یادمائش ہوتی ہے اسی سال عمر ہو گئی ہے 26:14 اللہ نے کوئی اولاد نہیں دی ہے اپنے خاندان سے دور ہیں اپنے رشتہ داروں سے دور ہیں اپنے شہر سے دور ہیں ہے کی نہیں ہے عمر بھی کتنی ہو چکی ہے اور اس عمر میں بڑی دعائوں کے بعد جیسے اردو میں ایک مثل ہے کہ اللہ ایمہ سے اس کو پالا ہے سارے گھر کا یہی اجالہ ہے یہی بچہ ہے جس سے پورے گھر والوں کو کیا امیر ہے 26:44 ہے نا ابھی ایک ہمارے ملنے والے ہیں ان کے یہاں درہا ان کے بھائی کا کسی دشمن سے کچھ معاملہ پیش آیا ہے کی نہیں ہے کسی بات کے اقوا کا اور یہ تو چار پانچ بھائی ہیں ان میں صرف ایک بھائی کو صرف ایک بیٹا ہے کیا ہے ایک بھائی کو چار پانچ بھائیوں میں ایک بھائی کو صرف ایک بیٹا ہے باقی ساری بیٹیاں ہیں یا کوئی اولادی نہیں ہے 27:12 تو اب پورے خاندار والے سارے بھائی مل کر کے دادا دادی فوفی فوفیاں مامو سارے لوگ مل کر کے اس بچے کو اس شہر سے بھگا کر کے دوسری جگہ چھپا کر کے رکھا کہ کہیں دشمنوں کا حملہ اس کے اوپر نہ ہو جائے کیوں اگر اس کے اوپر ہو گیا صرف یہی ایک ایسا باقی ہے جس سے ہماری نسل آگے چلنے گوالی ہے ہے گری ہے تو جو اکیلا ہوتا ہے اور خصوصا ایسے وقت میں کیا اب آگے کی امید 27:41 نہیں رہتی تو کتنا پیرا ہوا کرتا ہے ایک نہیں ہے تو حدیث اسماعیل علیہ السلام اکی اکلوتے ہیں خاندان وہاں پر موجود نہیں ہے گھر والے رشتہ دار وہاں پر موجود نہیں ہیں کوئی آدمی نہیں ہے صرف کون ہے صرف جس سے نسل چلنے والے صرف ایک بیٹا ہے کون اس پر بھی اللہ تعالیٰ کا حکم کیا ہو رہا ہے کسے یہاں سے لے جاؤ 28:06 حضرت ابراہیم علیہ السلام قصہ مقصد انہیں اٹھا کر کے لے آئے اور جہاں پر آج خانہ مکہ مکرم خانہ کعبہ بنا ہوا ہے خانہ کعبہ بنا ہوا ہے خانہ کعبہ جس جگہ پر ہے اس کے پورب کی طرف خانہ کعبہ جس جگہ پر ہے اس کے پورب کی طرف مشکل سے دس دیرہ دس ہاتھ ہوگا یا ہو سکتا ہے پندرہ بیس ہاتھ ہو اب یہ جہاں کبھی ناپا نہیں اور اب وہ آثر بھی مٹ گیا ہے 28:34 بیر زمزم کا کہ اسے ناپا جا سکے لیکن مشکل سے دس بارہ پذرہ ہاتھ ہوگا اتنی دوری پر وہاں ایک درخت تھا اور وہ راستہ تھا شام سے لوگ آتے تھے یمن جایا کرتے تھے اور یمن سے آتے تھے شام جایا کرتے تھے ورنہ اور وہاں پر کوئی آبادی وغیرہ نہیں بارش ہوتی تھی تو پانی در سے پہ کر کے جایا کرتا تھا وہاں پر ایک درخت کے نیچے لا کر کے حضرت ابراہیم علیہ السلام دیکھئے 29:03 ہزار کلومیٹر دور کتنی دور سو نہیں دو کلومیٹر نہیں اپنے پیارے بیٹے کو اور اپنی بیوی کو ہزار کلومیٹر اپنے گھر سے دور لا کر کے ایک درخت تک نیچے ایک مشک میں پانی رکھا تھوڑی سے خجور رکھی اور چھوڑ کر کے لنڈا قصہ ہے اس قصہ پر یہاں جاتا صرف اس نکتے پر لانا چاہتا ہوں کہ یہ خوربانی کہاں سے شروع ہوئی ہے وہاں چھوڑ کر کے چلے گئے درہاں سوچیں کہ آج اگر آپ کو 29:34 یہ حکم دیا جائے کہ اپنے دوس پیتے بچے کو اور اس کی والدہ کو اپنے گھر سے دو تین کلومیٹر دور کسی جنگل میں سہرہ میں وہ بھی سایا نہیں ہے کسی سہرہ کے اندر نہا پانی نہیں ہے کوئی کھانے کی چیز نہیں ہے اگر وہاں اپنے بیوی اور بیٹے کو چھوڑ آئیں تو آپ پر کیا گزرے گی جی کیا گزرے گی آپ کے اوپر لیکن چونکہ اللہ تعالیٰ کا حکم تھا اس نے وہاں چھوڑ کر کے چلے گئے 30:06 کبھی گفار آتے جاتے وہاں پر آتے رہے اللہ تعالیٰ انہیں توفیق دے ترہا کس طریقے سے بعض اسرائیلی روایات میں ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں وہ سواری عطا کی تھی کہ صبح سے شام تک وہاں پر آتے تھے اور واپس بھی چلے جاتے اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کو اسے نواز ہوتا ہے کی نہیں ہے تو وہی بیٹا جب تقریباً تیرہ سال کا ہو گیا حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنے بیٹے کی زیارت کرنے کے لیے آئے اپنی بیوی کی زیارت کرنے کے ل 30:34 وہ لمبا قصہ ہے کہ بیٹے کو پیاس لگی اور ماں جو ہے وہ پانی ڈھوٹنے پھیلتے رہی تو وہیں پر جہاں پر بچے کی ایڑی تھی وہ حضرت جبرائیل آئے اور وہاں پر پاؤں مارا اور وہیں سے چشمہ جاری ہو گیا یہ قصہ بڑا لمبا ہے دوسری مجلس میں کہنے کا مطلب کی جب بیٹا تیرہ سال کا ہو گیا حضرت ابراہیم علیہ السلام آئے ایک بار زیارت کرنے کے لیے رات وہیں پر گزاری خواب دیکھتے ہیں 30:59 خواب دیکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ حکم دے رہا ہے کہ بیٹے کو زبا کر بعض روایات میں ہے کہ خواب دیکھتے ہیں کہ اپنے بیٹے کو ہم زبا کر رہے ہیں اپنے بیٹے کو زبا کر رہے ہیں اور ظاہر بات نبیوں کو خواب جو ہوتا ہے کیا ہوتا ہے سچا ہوتا ہے اس لئے کہ خواب میں ان کو بہت سے چیزیں دکھائی جاتی ہیں تو اپنے بیٹے سے کہتے ہیں اے ابراہیم اے اسماعیل پہاڑی پر سے دی آواد اسماعیل ادھر آؤ 31:31 یہاں پر آؤ میں تمہیں اللہ تعالیٰ کا ایک پیغام سناتا ہوں وہ پیغام کیا تھا کہتے ہیں اے بیٹے ہم نے خواب میں دیکھ رہا ہے کہ میں تمہیں ضبح کر رہا ہوں یہ نہیں کہ ہم نے تمہیں ضبح کر دیا ہے کیا خواب دیکھ رہے تھے کہ میں تمہیں ضبح کر رہا ہوں بیٹے نے کہا کہ ابباجان اگر اللہ تعالیٰ کے حکم ہے تو کر جائیے 32:01 اس میں کیا دیری ہے یہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے تو اس میں دیر کرنے کیا ضرورت ہے اس لیے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے اے بیٹے ہم نے خواب میں یہ دیکھا ایک مجھے زباہ کر رہا ہوں اب تیری کیا راہ ہے اسماعیل نے کیا جواب دیا تھا اے اباجان آپ جو چاہے رہے ہیں کر جائیں مجھے آپ صبر کرنے والا 32:29 پائیں لگے چنانچہ حضرت ابراہیم علیہ السلام قصہ مختصر یہ ہے کہ لے کر کے دور نکلے بعد روایات میں حضرت عبدالعیم عباس کا قول ہے کہ منہ میں لے کر کے گئے کہاں گئے منہ لے کر کے گئے اور جہاں آج آپ لوگ کنکڑیاں مارتے ہیں نا کنکڑیاں مارتے ہیں ایک دو تین وہاں پر شیطان آرے آیا اور کہا کہ ابراہیم یہ کیا کرنے جارہے ہو کوئی اپنے بیٹے کو دعا کرتا ہے اور وہ بھی تمہاری عمرہ تیرانویں سال کے ہو گئی ہے 32:56 اس لیے کہ حضرت عشم علیہ السلام کب ہوئی تھی حضرت ابراہیم کمر کتنی تھی اسی سال کی تھی اور اب تیرہ سال کے ہوئے تو کتنے ہو گئے پیرانوے اس لیے کی قرآن مجید میں ہے کہ بیٹا باپ کے ساتھ دھوڑنے لگا کام کرنے لگا محنت کرنے لگا محنت کرنے لگا ہر بات اس عمر کے پہنچ گئے کہ باپ کی مدد کر سکے والک سلام لیکن حضرت ابراہیم علیہ السلام نے پتھر اٹھا کر کے اسے مارا پھر آگے پڑھ کر کے ملا 33:26 پھر آگے ملا تین بار ایسے ہوا اور جب سمجھا کہ ہمارا ان کے اوپر قبضہ نہیں ہوگا کابو نہیں جلے گا تو چھوڑ کر کے بھانے اور وہیں آگے بہ کر کے حضرت اسماعیل صلی اللہ علیہ وسلم کو قصہ یہ ہے کہ لٹایا چہرے کے پر لٹایا اور ضباہ کرنا جاہا لیکن اللہ تعالیٰ نے جیسے اس پر چھوری رکھا جائی ہمارے ہاں بڑا قصہ بشور ہے کہ چھوری کو تیز کر رہے تھے اور پھر ضباہ کر رہے تھے لیکن چھوری نہیں کر رہی تھی لیکن اس کی کوئ 33:56 جب دونوں اللہ تعالیٰ کے حکم کو مان لیے اور چہرے کے بل انہیں لٹا دیا پیشانی کے بل اور جب زباہ کرنا چاہے تو اللہ نے کیا فرمایا ایہا ابراہیم ابراہیم رک جاؤ اب جو شخص بیٹے کو گلا سکتا ہے چھوری لے کر کے اس کے گردر میں پہنچنا وہ زباہ بھی کر سکتا ہے 34:23 ہے کی نہیں اللہ تعالیٰ کوئی اسے لیکن ہمارا مقصد ضباہ کرنا نہیں ہے امتحان لینا ہم نے انہیں ایک موٹا سا بڑا سا دنبہ لا کر کے قربانی کرنے کے لئے انہیں دے دیا ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس دنبے کو ضباہ کیا ہے کی نہیں اور وہی سنت ہے جو آج ہم اور آپ بخلید کے موقع پر کر رہے ہیں 34:52 مسند احمد کے اندر اور سنن ابو دعوت میں مسند احمد میں سنن ابو دعوت میں حضرت عبداللہ عباس سے روایت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے رشاد ہے کہ اس دنبے کی سینگ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے زبانے تک خانہ کعبہ کے اندر موجود تھی مسند احمد میں روایت ہے سنن ابو دعوت میں کہ اس دنبے کی دونوں سینگ کہاں موجود تھی یہ خانہ کعبہ موجود تھی لیکن خانہ کعبہ میں قریش کے زمانے میں ایک بار آگ لگی جس کے اندر وہ جل گئی 35:22 تو عرض کرنے کا مقصد یہ وہ سنت ہے اختصار کے ساتھ جو آپ کے سامنے رکھا کہ یہی وہ سنت ہے جس کی بنیاد پر ہم قربانی کرتے ہیں اور ہر مسلمان کو اللہ تعالیٰ نے یہ حکم دیا ہے کہ دسمید الحجہ کو یا اگر نہیں ہو سکتا تو گیارہ بارہ تیرہ میں سے ایک تاریخ کو اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے وہ قربانی کی جائے اب وقت نہیں ہے کہ اس کو اوپر کر کے سنائیں آخری مجلس میں اگر رہا تو دیکھا جائے گا 35:53 تو کہنے کا مطلب کہ یہ وہ قربانی ہے جو ہم اور آپ کرتے ہیں پہلی چیز تو یہ ہے کہ دیکھیں ساتھیوں اس قربانی کی بڑی اہمیت اور فضیلت ہے چند باتیں مجھے اختصار کے ساتھ قربانی سے مطابق رکھنی ہیں پہلی بات ہے کہ اس قربانی کی بڑی اہمیت ہے اور بڑی فضیلت ہے بڑی فضیلت کا اندازہ اس سے یہ لگائے قرآن مجید میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو خصوصی طور پر قربانی کرنے کا ختم ہو رہا ہے کہاں خالی شاہ فَصَلِّ لِرَ 36:24 ہم نے آگ کو کیا عطا کیا ہے توسر کیا چیز ہے جنت میں ایک نہر ہے جنت میں کیا ہے ایک نہر ہے اور اسی نہر کا پانی ہوت میں آ کر کے جندائی سے ہوتے کوسر کہتے ہیں جو حشر کے میدان میں ہوگا 36:55 اسی قوثر اسی نہر کا پانی ہے جو حشر کے میدان میں جو حوض رکھا جائے سے حوض قوثر ہمارے آنکھ آئے تھے اگری ہے اس میں آ کر کے وہ گر رہا ہے تو ہم نے آپ کو ہم نے آپ کو بطور انعام کے اقرام کے کیا عطا کیا ہے قوثر عطا کیا ہے لہذا شکریہ کے طور پر آپ کو کیا کرنا ہے فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَنَحَرَ اپنے رب کے لیے نماز پڑھئیے اور 37:22 قربانی کیجئے سنن ترمیدی میں حدیث ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا کہ دسمیت الحجہ کو یوم النہر کے دن اللہ تبارک وطالعہ کو جس قدر محبوب قربانی کرنا ہے اتنا کوئی دوسرا عمل محبوب نہیں ہے کوئی دوسرا عمل محبوب نہیں ہے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنی زندگی میں قربانی کا بڑا احتمام کیا کرتے تھے اس کا اندازہ اس سے لگائیں پہلی بات آپ دس سال تک مدینہ منورہ میں رہے ہیں 37:52 جی اور ہر سال آپ نے قربانی کی ہے کبھی قربانی آپ نے چھوڑی نہیں ہے بلکہ بسا ہر سال تو آپ تقریباً دو جانور قربان کر دیتے ہیں ہے نا دو جانور قربانی کر دیتے ہیں اور جس سال آپ کا انتقال ہوا اس سال کتنے جانوروں قربانی دی ہیں آپ نے جی ایک سو بکرے ایک سو پوٹ آپ نے قربان کیا حج دلبدہ کے موقع پر حج یہ کہتا ہے آپ کتنے جانور دیئے ہیں 38:24 ایک سو اردنہ دیکھیں قربانی کی اہمیت آپ صلی اللہ علیہ وسلم اگر سفر میں بھی ہوتے تھے پھر بھی آپ قربانی نہیں چھوڑتے تھے آج ساتھیوں ہمارے ہاں قربانی کی اہمیت نہیں رہ گئی کوئی اہمیت عام طور پر لوگ ہمارے ہاں خاص طور پر وہ لوگ جو سعودیہ میں کماتے ہیں ان میں دو ایک فیصد ایسے لوگ ملیں گے جو قربانی کی ان کے لئے استعداد نہیں برنا عام طور پر لوگ کیا ہے قربانی کی استعداد رکھتے ہیں لیکن لوگ قربانی نہیں کرتے ہیں 38:52 اور اگر قربانی کرتے بھی ہیں تو قربانی صحیح طور پر صحیح طریقے پر نہیں کرتے مسترک طرف نہیں جانا چاہتا تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اگر سفر میں بھی ہوتے بسا اوقات جیسا کہ مسلمان احمد نے سنن ترمیدی میں سنن نسائی میں روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک بار سفر میں تھے حضرت عبداللہ علیہ وسلم نے اب بات روایت ہے ایک بار سفر میں تھے تو آپ نے خود قربانی کی اور لوگ قربانی کرنے کا حکم دیا 39:21 صحابہ اکرام کہتے ہیں کہ ہم لوگ گائے میں ایک گائے میں کتنی آدمی تھے سات آدمی تحریک ہوئے اور اونٹ میں اونٹ میں دس آدمی شریف ہوئے یعنی سفر ابھی آپ نے قربانی کی ہے بلکہ بساوقات آپ قربانی کے موقع پر یہ احتمام کیا کرتے تھے یہ احتمام کرتے تھے کہ قربانی کا جانور ان لوگوں پر تقسیم کر جو قربانی نہیں کر سکتے جو قربانی نہیں کر سکتے ان کو قربانی کا جانور 39:49 تفصیم کیا کر دیتے جیسا کہ صحیح بخاری شریم حضرت عقبہ ابن عامر کے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں قربانی کا جانور تفصیم کرنے کے لئے دیا ہم نے سب پر تفصیم کر دیا اب بتا جب میری باری آئی تو جی کیا بچا تھا ایک بکری کا بچہ بچا جو بھی سال بھر کا نہیں تھا ہے گری جب حضرت عقبہ ابن عامر کی باری آئی تو کیا بچا ایک بکری کا بچہ جو سال بھر کا نہیں تھا 40:17 آپ نے فرمایا جاؤ اس کی قربانی تم کر دو تمہارے لئے یہ چیز جائز ہے ایک نہیں ہے تو اس سے اندازہ لگائیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم قربانی کی کتنی اہمیت دیا کر دیتے ہیں اسی لئے ساتھیو عمومی طور پر علماء کہتے ہیں کہ قربانی سنت مؤکدہ ہے اور بعض علماء یہ کہتے ہیں قربانی سنت مؤکدہ نہیں لیکن بلکہ واجب ہے جیسا کہ امام ابو حریفہ رحمہ اللہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ قربانی 40:47 واجب ہے اور خود اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد ہمارا کہ جس کے بعد استطاعت ہو قربانی کرنے کی اور وہ قربانی نہ کرے تو ہماری ادگاہ کے قریب بھی نہ آئے یہ مسلح احمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر یہ حدیث موجود ہے تو عرض کرنے کے ساتھ یہ قربانی بڑی اہم عبادت ہے یہ بات میں اس لیے کر رہا ہوں کہ ہمارے ہاں بہت سے لوگ یہ آواز بلند کرتے ہیں کہ قربانی کرنے کے بجائے اگر ہم وہ پیسہ کسی غریب کو دے دیں تو عام 41:18 مسلمانوں کے فائدے کے جو کام ہوں ان میں اگر خرچ کر دیا جائے تو جیسے آج بنگلہ دیش کے اندر سیلاب آیا ہے پرسال پاکستان میں زلزلے کا معاملہ تھا تو عام طور پر لوگ انہیں آباد ایسے موقع اٹھانا شروع کرتے ہیں کہ قربانی کرنے سے بہتر کیا ہے کہ یہ جانور یہ پیسہ ہم تو اللہ کے بندے جو حق اللہ تعالیٰ کہا اسی کو دوسروں کو دینا 41:46 تو یہ اللہ تعالیٰ نے مسعاد دی ہے قربانی بھی کرو اور کیا کرو ہاں جو قومی فنڈ ہے اس کے اندر ہی پیسہ دو یہ نہیں کہ قربانی کو روک کر کے تو پیدا یہ کس جسم کی بے وقوفی ہے کہ جو وقت اللہ نے آپ کو نماز پڑھنے کے لئے دیا ہے کہہ کرے بہت لوگ مجبور ہیں مہداج مجبور ہیں لہذا ہم ان وقت میں نماز پڑھنے میں جا ہم کوئی محنت کام کرتے ہیں اور وہ پیسہ ہم غریبوں کو دیں گے تو جائز ہوگا گرزہ تو کہنے کا مطلب قربانی ایک عبادت ہے 42:18 اسے کسی وجہ سے اگر استعداد ہے تو اس لیے کہ ہاں بھائی میاں صاحب تو ہمارے یہاں پر ہیں ہی نہیں ایک نہیں عورتیں کیا کہتی ہیں ہم لوگ یہاں پر قربانی کیوں نہیں کرتے کہ ہمارے یہاں بچے نہیں ہم قربانی کیا کریں گے اور وہاں وہ کیا کہتی ہیں کہ میاں صاحب تو ہے نہیں یہاں پر کون خریدنے جائے کون قصاب کو بلا کر کے لے آئے کون گوشت نقصیم کرے رہنے دی جب آئیں گے تو آئندہ سال قربانی کریں گے یعنی اللہ تعالیٰ کا حق ادھر یہ کہے کہ ہمارے بچ 42:48 اور بچے کیا کہتے ہیں کہ ہمارے میاں نہیں ہے اس دن میں خوبانی کیا ہے غائب ہو گئی اور عقیقے کے موقع پر عام طور پر لوگ ایسا کرتے ہیں یا نہیں کرتے ہیں بچے کی پیدائش کے موقع پر عام طور پر حالانکہ عقیقہ کرنا ہے سنت ہے یا نہیں سنت ہے سنت محققہ ہے لڑکے کی طرف سے دو اور لڑکی کی طرف سے ایک لیکن اگر یہاں پر ہیں تو کہیں کہ یہاں کیا کریں گے تو لوگ گھر چلیں گے تو وہیں پر خوشی ہوگی اور سارے خاندان وہ لوگ جمع کر رہے ہیں کہ وہاں پر عقیق 43:19 کر لیں گے نہیں حقیقت ساتھوے دن ہے ساتھوے دن کرنا چاہے تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ساتھیوں قربانی ایک بڑی اہم سنت ہے اللہ تعالیٰ کے ندیق بڑا پیارا عمل ہے اللہ تعالیٰ کو بڑا محبوب ہے اس لیے جس انسان کی صدا تو جہاں پر ہے وہ حیگرے ہیں وہ قربانی کرے بلکہ بڑے تعجب کی بات ہے واللہ ایک حدیث ہم نے پڑھی تھی بہت دن پہلے احمد کے حدیث ہے وہ اس پر مجھے کلام ابھی یاد نہیں ہے 43:48 اور ہو سکتا ہے کہ وہ حدیث ضعیف ہو یہ کیا ہے لیکن سات آدمی کے اللہ کے رسول نے انہیں وہ ایک ساتھ رہا کر ایک ساتھ کھایا کرتے تھے سات آدمی ایک ساتھ رہتے تھے اور کھایا کرتے تھے ان کے پاس اکیلے اکیلے قربانی کی صداعت نہیں تھی تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ ہر آدمی ایک ایک درہم جمع کرے جی ایک ایک درہم جمع کرے اور سات جانور خرید کر کے لے آئے ایک بکری خرید کر کے لے آئے 44:17 آپ نے کہا ایک آدمی زباہ کرے ایک آدمی اس کا ایک پیر پکڑے ایک آدمی سیکھ پکڑے ایک آدمی عجزہ کرے اور ساتوں آدمی گویا اس کی زباہ کے اندر شریک ہو جائیں گویا آپ نے جو ساتوں ایک سات کھا دے پی دے تھے ان کو ایک گھر آپ نے قرار دیا تو کہہ رہے مجھے خربانی کی یہ اہمیت شریعت کے اندر دی گئی ہے جسے آج مختلف بہانوں سے ہم اور آپ چھوڑ دیا کرتے ہیں بڑا تاجب کی بات ہے اگر خربانی کے لئے کہا جاتے ہیں میرے اوپر قرض ہے ابھی 44:46 لیکن اگر گھر کے بگل میں کسی زمین کا بالے میں اجازت زمین بک رہی ہے تو پھر ایک قرض اس کے اندر مانے نہیں آئے گا مقدمہ لڑنے کا معاملہ آ جائے تو یہ قرض اس میں مانے لیکن جب اللہ تعالیٰ کا معاملہ آتا ہے قربانی کرنے کا زکاة دینے کا صدقہ کرنے کا خیرات کرنے کا تو کیا چیز خائل آتی ہے لوگوں کے سامنے ہمارے اوپر قرض ہے اس وقت حکومتوں کے اوپر قرض ہے ہے گری ہے شاید ہی دنیا میں کوئی آدیس کے اوپر قرض نہ ہو الا ما شاء اللہ 45:15 بلکہ حکومتیں بڑی بڑی حکومتیں جن کا میزانیہ اور جن کا بجت اربوں کے اندر ہے صرف کڑونوں میں نہیں بلکہ اربوں اور خربوں میں ہے ان کے اوپر بھی قرد ہے ان کے اوپر بھی قرد ہے تو صرف قرد کا ہونا ہے کہ نہیں ہے قرد کا ہونا اس میں معنی نہیں کہ انسان قربانی نہ کرے سوال یہ ہے کہ ان دنوں میں آپ کی استطاعات یہ ہے کہ نہیں ہے کہ آپ ایک بکرا قربان کرتے اللہ تعالیٰ کے لئے تباہ کرتے ہیں 45:44 اگر آپ پاس استطاعت ہے تو گویا یہ آپ کے لئے سنت مؤقتہ یا واجب ہے جسے کرنا چاہیے یہ کہنا کہ ہاں بھائی ہمارے بچے یہاں نہیں ہیں یا بچوں کے یہ کہنا کہ یہاں پر میاں یا نہیں ہیں یہ کسی شرعی حکم سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا ایک بہانہ ہے دوسری بات قربانی کرنے کے ساتھ ساتھ ہمیں چند باتوں پر ضرور توجہ دینی چاہیے پہلی بات کیا ہے پہلی بات یہ ہے کہ قربانی 46:10 قربانی کا اہم مقصد اللہ تعالیٰ کی توحید کو اجاگر کرنا ہے اللہ تعالیٰ کی توحید کو اجاگر کرنا ہے توحید کس کو کہتے ہیں؟ ٹوحید کس کو کہتے ہیں؟ اللہ تعالیٰ کو اس کی ذات میں اس کی صفات میں اس کے کام میں اور اس کے حقوق میں اکیلہ تصمیم کرنے کا نام کیا ہے؟ توحید اور قربانی کرنا یہ اللہ تعالیٰ کا قربانی دینا کیا ہے؟ یہ اللہ تعالیٰ کا حق ہے کیوں؟ اس لیے کہ قربانی مالی عبادت ہے نا 46:46 اور عبادت کس کا حق ہے اللہ تعالیٰ کا ہے لہذا قربانی کس کیوں ہونی چاہے قربانی سے ہمیں گویا توحید کا سوق ملتا ہے اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب قربانی کا جانور دعا کرتے تھے تو کون سے دعا پڑھا کرتے تھے بتائیں ہاں غالی صاحب انی وجہ دعا تو یاد ہے قربانی کرتے رہے ہیں دعا کرتے رہے ہیں آپ پڑھتے ہوئے شرما کیوں رہے ہیں جی انی وجہ دعا 47:20 مشرکین دیکھیں میں مشرک نہیں ہوں میں شرک کرنے والا نہیں ہوں میری نماز اور میری قربانی میری نماز اور میری قربانی میرا مرنا اور میرا جینا کس کے لیے ہے 47:45 اللہ رب العالمین کے لئے ہے تو قربانی یعنی اللہ کی رضا کے لئے ایک جانور دبا کرنا یہ عبادت ہے جو صرف اللہ تعالیٰ کے لئے کیا ہے کسی غیر کے لئے جائل نہیں ہے اسی لئے اگر کوئی شخص کسی جانور کو مرگا ہے تو بکرا ہے تو دنبا ہے تو گائے ہے تو بھینس ہے تو بیل ہے جو مرگا ہے تو کوئی بھی جانور ہے 48:10 اگر کسی پیر کو راضی کرنے کے لئے اس کے مدار پر دعا کرتا ہے تو یہ شرک اکبر ہے کیوں؟ اِنَّ صَلَاةِ وَالْنُسُكِ میری نماز اور میری قربانی میرا ضبیحہ کس کے لئے ہے؟ اللہ رب العالمین کے لئے اسی لئے قبروں پر چادریں جہانا یہ بھی ایک قسم کی قربانی ہے چراز درانا یہ بھی ایک قسم کی قربانی ہے وہاں کے لئے کوئی بھی کام دینا ایک قربانی ہے لیکن اصل قربانی جو ہے وہ ایک جانور دبا کرنا ہے 48:41 جس طریقے سے عشرِ دلحجہ کی دس داری کو گیارہ کو بارہ کو اللہ کی رضا کے لیے ایک جانور دبا کیا جا رہا ہے اگر کسی مردہ شخص کی رضا کے لیے وہ جانور دبا کیا گیا پیرانِ پیر ہوں یا پیرِ صغیر ہوں یا پیرِ کبیر ہوں کوئی میں ہوں اگر انہیں راضی کرنے کے لیے ایک انڈہ بھی پھوڑا جا رہا ہے ایک مرگہ بھی دبا کیا جا رہا ہے تو کیا ہوگئے ایک انڈہ 49:08 یہ شرک ہوگا جسے اللہ تعالیٰ کبھی معاف کرنے والا نہیں ہے تو قربانی کرتے ہوئے اس چیز کو دھیان میں رکھنا جائے کہ قربانی کا سب سے اہم مقصد کیا ہے جی اللہ تعالیٰ کی توحید ہے اسی لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھا کر دیتے انی بجہد وجہ اللہ فضل السماوات والارض حنیفہ وما انا ملت ابراہیم وما انا ملل 49:33 اس کے بعد بسم اللہ اللہ اکبر اللہم لکا و منکا اللہم لکا و منکا اے اللہ تعالی یہ جانور آپ ہی نے دیا ہے اس لیے آپ ہی کے لیے میں جانور قربان بھی 50:00 کر رہا ہوں پھر اس کے بعد یعنی کس کی طرف سے ہے اس کا نام بھی لیا جا سکتا ہے تو عرض کرنے کا مقصد ہے کہ سب سے اہم مقصد قربانی شریف کا قربانی کا کیا ہے اللہ تعالیٰ کی توحید ہے یعنی کوئی بھی جانور چھوٹا ہے بڑا ہے وہ دعا کس کے لئے کیا جائے گا صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کیلئے کیا جائے گا 50:23 دوسرا فائدہ قربانی کا اور مقصد جو ہمیں لوگوں کے سامنے ظاہر ہونا چاہیے ہمارے راہ کے سامنے وہ کیا ہے اللہ تبارک و تعالی اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں کا سننا اور ان کی اطاعت کرنا باتوں کا سننا اور ان کی اطاعت کرنا ہے کیوں اس لیے کہ ایک مسلمان کی شان یہ ہے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کے بات کے سامنے کوئی چونچرہ نہیں کرتا ہے کوئی چونچرہ وہاں پر 50:54 نہیں ہے جو حکم اللہ کا آ گیا جو حکم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا آ گیا وہ ہماری سمجھ میں آئے یا نہ آئے ہمیں یہ نہیں دیکھنا کہ ہماری سمجھ میں نہیں آ رہا ہے ہے نا ہمیں اس میں نقصان لگ رہا ہے ارے بھائی سود یہ مولوی لوگ منع کرتے ہیں لیکن بظاہر ہمارا اس میں فائدہ تو ہے ایک نہیں یہ چیز نہیں سوچنی کیا ہے اللہ اور اس کے رسول کا حکم آ گیا تو کیا ہے اسے بدلہ آ رہی ہے اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کا ذکر ہم نے اسی لئے کیا تھا آپ کے سام 51:22 یہ چیز ان کے سنت سے بالکل واضح ہے اسی لئے اللہ تعالیٰ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک صفت کیا قرار دی ہے اسلام میں آنا ہے نا ہے کی نہیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے نا سورہ بخرا میں کیا فرمایا اللہ تعالیٰ نے اس قال لہو ربہو اسلم قال اسلمتو لرب العالمین جب اس کے رب نے کہا کہ اللہ کے تابع فرمان ہو جاؤ 51:55 تو انہوں نے کیا کہا اللہ تعالیٰ کا طبع فرمان ہو گیا اور دیکھیں حضرت ابراہیم حضرت اسلام کا قصہ جو ابھی ہم نے اشارتاً آپ کے سامنے رکھا تفصیل نہیں رکھا ہے اس میں کیا ہے خواب میں دکھایا جا رہا ہے کہ بیٹے کو زباہ کر رہے ہیں بظاہر کوئی حکم نہیں دیا جا رہا ہے حضرت ابراہیم نہیں آ رہے ہیں اللہ تعالیٰ عام وحی نہیں کر رہا ہے صرف خواب میں دکھلایا جا رہا ہے لیکن یہ نہیں بہانہ کیا کہ ہم تو اب 52:23 نبے سال تیرانوے سال کے ہو گئے ہیں یہ نہیں بہانہ تھا کہ ہماری ایک لوٹی اولاد ہیں ہو سکتا ہے کہ یہ خواب شیطان کی طرف سے ہو کوئی بہانہ نہیں ہے خواب دیکھا اور بیٹے کو بلاتے ہیں اور کہہ دے کہ اے بیٹے ہم نے خواب دیکھا ہے کہ ہم تم کو ضبا کر رہے ہیں تو بیٹے نے کیا کہا کہ ابباجان کیا بیٹے نے یہ کہا کہ ابباجان خواب شیطان کی طرف سے ہو 52:52 ہو سکتا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ حسدہ اللہ تعالیٰ آپ کو معاف کر دے اس لیے کہ میں آپ کی بڑھاپے کی امید ہوں اب آپ کی لکڑی پکڑ کر چلنے والا کوئی نہیں ہے آپ کو سہارا دینے والا کوئی نہیں ہے میں آپ کے بڑھاپے کا سہارا ہوں اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ یہ کہا اسمائل صلی اللہ علیہ وسلم نے حالانکہ صرف تیرہ سال کے تھے کتنی عمر تھی تیرہ سال کے تھی مان لیا جائے پندرہ سال کے رہے ہوں لیکن یہ سمجھ دیکھئ 53:22 یہ اکل دیکھئے کیوں کہا جاتا ہے نا کہ ہنہار باپ کا ہنہار بیٹا اکل مند باپ کا بیٹا بھی اکل مند ہوا کرتا ہے تو حضرت ابراہیم علیہ السلام جو اس قدر تھے کہ اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق باپ کو چھوڑ دیا خاندار کو چھوڑ دیا شہر کو چھوڑ دیا رشتہ داروں کو چھوڑ دیا سب کو چھوڑ کر کے حدہ کی سب سے پیارے بیٹے اور سب سے پیاری بیوی کو بھی اپنے سے دور کر دیا ہے 53:50 تو حضرت ابراہیم علیہ السلام سے یہ ہو سکتا تھا کہ خواب کہہ کر اس کو ٹال دیں تو یہ ایک مومن کی اشارت ہونی جاہیے کہ شریعت کا جو حکم بھی اس کے سامنے آ جائے اس کے بارے میں چونچہ را سے کام نہیں لے بہت سے لوگ داڑھیے کو نہیں رکھتے گورے چہرے پر کالے کالے بال اچھے نہیں لگتے لیکن وہی موچ ہے تو اچھا لگتا ہے ہے گئی اس لئے رکھتے نا اس میں اچھا لگنا ہے نہ لگنا ہے کوئی بات نہیں ہے یہ شریعت کا حکم ہے 54:21 یہ شریعت کا حکم ہے پینٹ ہو تہبند ہو سعود ہو پیجامہ ہو اگر تکنے سے اوپر ہے تو نہیں اچھا لگتا ہے ہے کہ نہیں ہے کہتے ہیں لوگ نہیں کہتے ہیں لیکن یہاں اچھا نہیں لگنا ہے کیا ہے شریعت کا حکم ہے مرد کا گلہ کھالی رہے ہے کہ نہیں ہے 54:43 ہندو چونکہ زنجیر پہنتا ہے سونے کی گلے میں یہ ہے اور عیسائی کیا پہننے کیا کرشین کیا نہیں کرشین نہیں وہ سکھ کیا پہنتے ہیں کڑا پہنتے ہیں اور مسلمانوں کا ہاتھ اور گلہ کھالی رہے یہ کیسے اس لئے چلو سونے کی زنجیر پہن لو کیا رخصان ہوتا ہے تو مانا جائے گئے نہیں اس لئے کہ شریعت نے اسے تو مسلمان کی ایک شان یہ ہے کیا شان ہے کہ جو حکم شریعت کا ہے اس کے اوپر آمنہ و صدقنا ہے 55:11 سرے تسلیم خم ہے جو مزاج ایار میں آئے جو اللہ تعالیٰ کا حکم ہے جو رسول کا حکم ہے اس کے سامنے کوئی اعتراض نہیں ہے اس پر کوئی چونچلا نہیں ہے جیسے کہتے ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے نے کیا تھا فَلَمَّا أَسْلَمَا وَتَلَّهُ لِلْجَبِيلِ جب دونوں تابع فرمان ہو گئے اسی طریقے سے تیسری چیز ساتھیوں باتیں تو بہت ہیں لیکن 55:40 تیسری چیز قربانی کا مقصد اخلاص ہے اخلاص یعنی کیا مطلب کوئی کام کیا جائے تو اس میں اپنا دنیاوی فائدہ کچھ نہ ہو بہت سے لوگ ہیں اگر انہیں ویسے صبح و شام کے ذکر پہنے کے لیے کہیے تو وہ نہیں پہنے گے لیکن اگر یہ بتایا جائے اس کے پہنے سے جن اور شیطان گھر میں نہیں آئیں گے جو تمہارا بچہ خواب میں ڈر جا رہا ہے اس کے اوپر دم کرو تو بڑی آسانی سے لوگ کے کام کرنے کے لیے تیار 56:10 ہوتا ہے کی نہیں ہوتا ہے ہو رہا ہے نہیں اس طریقے سے ایک مریض ہو سوگر کا نہیں چھوڑ رہا ہے گھر والے کتنا بھی کہہ رہے ہیں لیکن ڈاکٹر اگر کہہ دے کہ اب خطرے کی سوئی اب خطرے کے نقطے پر پہنچ چکی ہے تو بڑی آسانی سے چھوڑ دیتا ہے ایگری تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ایک مومن کو کوئی بھی کام جو کرنا چاہیے 56:38 وہ کیسے ہونا چاہیے نہایت اخلاص صرف اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کے لئے ہونا چاہیے اس میں ہمارا بظاہر نقصان ہے یا فائدہ ہے یہ مطلب نہیں ہے ہمیں کیا کرنا ہے اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا ہے اللہ تعالیٰ کے لئے ہی اسی کو دکھانے کے لئے اسی کو راضی کرنے کے لئے اسی کو خوش کرنے کے لئے اسی کو سنانے کے لئے ہم سارا کام کر رہے ہیں اور اخلاص جو ہے ساتھیوں 57:05 عمل کے لئے ریڑ کی ہڈی کا درجہ رکھتا ہے حیگری خاری صاحب ریڑ کی ہڈی کا جس طریقے سے آپ کی ریڑ کی ہڈی ٹوٹ جائے تو آپ دنیا میں کسی کام کے لئے نہیں کوئی کام نہیں کر سکتے صرف بستر پر چارپائی پر لیٹے ہوئے بکواس کرنے کے لئے اور کوئی کام آپ سے نہیں ہو سکتا ہے کیوں ہو سکتا ہے کوئی کام اللہ ہے کہ اللہ کا نیک مند اللہ کا بکرت کار کرتا رہے لیکن دنیاوی رہا سے کسی کام کے لئے ہے وہ جی نہیں ہے وہ نہیں ہے 57:35 اسی طریقے سے اخلاص اگر نہ پایا گیا آپ کی عمل بھی چاہے جو عمل ہے نماز ہے روزہ ہے حج ہے زکاة ہے دعوت کا کام ہے تبلیغ کا کام ہے تقریر کرنا کوئی بھی کام کرنا ہے اگر اس میں اخلاص یعنی صرف اللہ تبارک و تعالی کے لئے وہ کام نہیں کیا گیا تو وہ کام کسی بھی فائدے کا نہیں ہے اسی لئے قربانی سے متعلق اللہ کے رسول کو کیا حکم ہو رہا ہے اپنے رب کے لئے نماز پڑھئیے اور رب کے لئے قربانی کرنا کسی دوسرے کے لئے 58:05 نہیں ہے اور یہی سے یہ بات آنی جاہیے کہ اگر آپ نے قربانی اس لیے نہیں کی کہ یہاں پر بچے نہیں ہیں تو آپ نے اللہ کے لئے قربانی کس کے لئے قربانی کی ہے اپنے بچوں کے لئے قربانی آپ کے بچوں نے اس لیے اگر دبا نہیں کیا کہ میاں تو یہاں پر ہینے ہماری کونسی عید ہے بھائی ایک نہیں ہے عید جس کی ہوگے ہوگے ہماری کونسی عید ہے تو گویا وہ نے اللہ کے لئے قربانی نہیں کی 58:28 قربانی کا وقت آگیا کرنا ہے ہمارے گھر میں کوئی مریض ہے ہمارے گھر میں کوئی اور مجید ہے لیکن اللہ کا حکم ہے وقت آگیا ہم قربانی کر دیں گے اور قرآن مجید میں تو بڑے وضاحت کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے کیا بیان فرمایا ہے کیا بیان فرمایا ہے اللہ تعالیٰ تو تمہارا گوشت نہیں پہنچتا ہے تمہارے گوشت کا مہدار نہیں ہے 58:57 اللہ تعالیٰ کو تمہاری قربانی کے جانور کا گوشت اور اس کی کھال اور اس کا کھون نہیں پہنچتا ہے کیا پہنچتا ہے تمہارے دل میں کس جذبے سے تم نے قربانی کی ہے کس اخلاص سے تم نے قربانی کی ہے یہ اللہ تعالیٰ کو پہنچنے والا ہے آخری چیز قربانی سے جو ہمیں اور آپ کو سبتنے نہ جائے کہ سبر اور استقامت ہے ساتھیوں دین کی اثاث سبر اور استقامت کے اوپر ہے 59:26 بیگیر صبر کا استعمال کیے ہوئے کوئی آدمی مسلمان نہیں بن سکتا ہے کوئی آدمی مسلمان نہیں بن سکتا ہے صبر بڑی اہم اور ضروری چیز ہے درہاں دیکھیں حضر ابراہیم علیہ السلام کا صبر دیکھیں باپ کی جدائی پر صبر کیا ہے نا کاری صاحب خاندان کی جدائی پر صبر کیا اپنے شہر کو چھوڑنے پر صبر کیا حتیٰ کی اپنے اکلوتے بیٹے اسی سال کی عمر میں جو ملا ہے اور 59:59 ابھی دودھ نہیں پی رہا ہے چلو دودھ پی رہا ہے اس کی جدائی پر سبر کر لیا نا لیکن جو سب سے بڑا سبر ہے اس کے ضبع کرنے پر بھی سبر کر لے رہے ہیں اور پائے استقامت میں کوئی لذشت نہیں آئی ہے اور جو شخص سبر کے اندر اور دین پر قائم رہنے میں جس قدر پختا ہے اللہ تعالیٰ کے ندید اتنا ہی زیادہ اہم ہے 60:27 اللہ تعالیٰ نے اتنی زیادہ اس کی اہمیت ہے اللہ تعالیٰ نے اتنی زیادہ وہ پیارا تو بغیر صبر کے ساتھیوں ہمارا کوئی کام نہیں ہو سکتا ایک مسلمان سے جو مطالبہ ہے اختصار کے ساتھ بیان کر دوں ساتھیوں کہ تین صبر ہیں جن کا مطالبہ مسلمان سے ہے اس کو اچھی طریقے جان لیں آپ لوگ تین صبر ہیں جس کا مطالبہ مسلمان سے ہے اور جب تک مسلمان ان تینوں صبر کو پورا نہیں کرتا ہے وہ انسان مسلمان نہیں ہے 60:57 پہلا صبر کیا ہے خالی صاحب اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور عبادت پر صبر کرنا اللہ نے ہمیں نماز پڑھنے کا حکم دیا ہے نا دیا ہے یا نہیں دیا ہے اللہ نے ہمیں روزہ رکھنے کا حکم دیا ہے یا نہیں دیا ہے ظاہر بات ہے مسجد میں جانا اور بیٹھنا صبر ہی تو ہے نا یہی صحبہ ہے یا نہیں دکان کا چھوڑ دینا آزان ہو جائے تو بند کر دینا خاص طور پر ہندوستان پاکستان بنگلہ دیت میں یہاں پر نماز کے وقت دکانیں نہیں بند ہوتی ہیں 61:32 چھوڑ کر کے مسجد میں آ جانا یہ صبر ہے کہ نہیں صبر ہے تو اللہ تعالیٰ کی اعتعاد اور فرما برداری پر صبر کرنا چاہیے اللہ تعالیٰ کی اعتعاد اور فرما برداری پر صبر کرنا چاہیے آج کل سردی کا موسم ہے ادان ہوئی صبح کو اٹھنا اور وضو کرنا بڑا بہت آدمی جو بذرگ بندہ ہے وہ وضو کر کے اپنے کمرے میں نماز پڑھتا مسجد جانے کی کیا ضرور ہے رضائی سے اور کمبل سے سر نکالنا ہے کہ نہیں بڑا بھاری 62:03 حالانکہ نیت پوری ہو گئی رہا کرتی ہے اس لئے ایک انسان اگر یارہ بجے بھی سوئے ہے کی نہیں ہے یارہ بجے بھی سوئے بارہ ایک دو تین چار پانچ چھ گھنٹے ہو گئے ہے کی نہیں آج کل جماعت کیا بھی یہ کھڑی ہو رہی ہے کاری صاحب عام طور پر جو بہت چلتی کھڑی کرتا ہے وہ ساڑھے پانچ کے بعد کھڑی کرتا ہے ہے کی نہیں ہے ورنہ ہمارے کاری صاحب تو اور لیٹی پر کھڑی کرتے ہیں جس کو کہیں نماز نہ ملے ان کے ساتھ نماز مل جائے کر 62:33 جس کو کہیں جماعت نہ ملے وہ بھاگ کر کے آئے ان کی وجہ سے جماعت مل جائے گی انشاءاللہ ہے کی نہیں لیکن عمومی طور پر ساڑھے چھے کے بعد کوئی بھی امام ہے ساڑھے پانچ کے بعد ہی جماعت کھڑی کرتا ہے ہے کی نہیں گویا آگر گیارہ بجے سوئے بارہ بجے ساڑھے پھر بھی وہ پانچ گھنٹ ساڑھے پانچ گھنٹ چھے گھنٹے وہ انسان سونے رہا ہے لیکن سردی کے وجہ سے کمر سے نکلنے کا اور وہ بھی بدقسمتی سے اگر ہمارے یہاں ودو کرن 63:01 اور اگر کسی بھائی کو غصول کی ضرورت پڑ جائے تو اور بڑی مسئیبت اور پریشانی ہے ہے کہ نہیں ہے لیکن اللہ تعالیٰ کی اعتعاد پر صبر کرنا ہے اگر سب یہی ہم فیل ہو گئے تو گویا ہم اسلام کے اندر فیل ہیں ہم مسلمان نہیں ہیں ہم پاسپورٹ کے مسلمان تو ہیں ہم اقامہ کے مسلمان تو ہیں ایڈنڈی کارڈ کے مسلمان تو ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کے ندیقہ مسلمان نہیں ہیں ایک مسلمان کی صرف طالبہ ہے کہ وہ صبر 63:30 دوسرا صبر کیا ہے خالی صاحب اللہ تعالیٰ کے نافرمانی کے کام چھوڑنے پر صبر کرنا ہے گی نہیں نافرمانی کے کام جو ہے انہیں بھائی دیکھئے جوان ہیں بی بی بچوں سے دور ہیں سال پاس ڈیڑھے سال تین تین چھلے سال پچھلے سال ہو گئے اب ظاہر بات ہے کسی مجلے میں یا ٹیلی ویزن کے اوپر عورتوں کی جو ننگی آدھی ننگی تصویریں آتی دیکھنے میں اچھا تو لگتا ہی ہے کہ نہیں اچھا لگتا ہے 64:02 کوئی کہے کہ میں اچھا نہیں لگتا ہے ہر ایک کو اچھا لگتا ہے جائے کوئی مانے یا نہ مانے ایک نہیں لیکن دیکھنا جائز ہے وہ سبر کرے انسان سبر سے کام لیں آنکھوں کو بند کریں جائز نہیں اس کے لیے ناجائز ہے اس کے لیے ناجائز ہے انسان روضہ رکھے ہوئے ہیں روضہ رکھے ہوئے روضہ کے حالت میں کھانا جائز ہے بڑی بھوک لگی ہے بڑی پیاس لگی ہے لیکن اس سے مطالبہ کیا ہے سبر کریں اس لیے کہ روضہ کے حالت میں کھانا کیا ہے اللہ تعالی کی 64:34 نہ فرمانیے آرہی بات سوئے میں نا ایک انسان ہے اس نے آپ کو گالی دے دیا ہے کی نہیں ہے جی میں آتا ہے اسے تھپڑ مار دینا لیکن تھپڑ مارنا جاہد ہے اس کو جی اس نے آپ گالی دی آپ ہی گالی دے سکتے ہیں لیکن تھپڑ مارے یہ آپ کے لئے جاہد نہیں ہے رک جائیے آپ کیوں اس لئے اسے اس کے اوپر ہاتھ رہا آپ کے لئے جاہد نہیں ہے لیکن کتنے لوگ اس میں پاس رہا کرتے ہیں کہ قربانی مجھے سب دیکھا 65:04 سبر کی دعوت ہے ہمارے اور تیسری چیز سبر کیا ہے قاری صاحب یہ مسائل پریشانی بیماری بھو قرد اس کے اوپر ہو گیا ہے ہے یا نہیں ہے اس کے اوپر انسان سبر کرے جو سبر اب بہت لوگ کر لیا کرتے ہیں جو لوگ بہت لوگ کر لیا کرتے ہیں لیکن پہلے جو سبر ہیں ان میں عام طور پر لوگ فیل رہا کرتے ہیں تو کہنے کہ قربانی ہمیں اور آپ کو سبر اور استقامت کا 65:34 کا سبق دے رہی ہے کہ ہم اس سے یہ سبق لیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اتنے پر سبر کر سکتے ہیں تو کیا ہم معمولی چیزوں پر سبر نہیں کر سکتے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی جائے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق ادا فرمائے اللہ تعالیٰ ہمارا اور آپ کا یہاں پر اکٹھونہ قبول کرے یہاں جمع ہونے کی برکت سے اللہ تعالیٰ ہمارے اور آپ کے گناہوں کو معاف کر دے اللہ تعالیٰ ہم میں سے ہر شخص کو 66:01 جو ہمارے اور آپ کے اوپر سے گھدر رہا ہے اس مبارک عشرے میں ہم سے جو بھی ہم میں سے جس طرح سے جو بھی کام ہو سکے اس کام کے کرنے کے اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے جو لوگ حج پر جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کا حج آسان کرے جو لوگ حج کرنے آئے ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی پریشانی کو تور کرے ان کے حج کو آسان کرے اور انہیں اپنے اہل و عیال کے پاس خیر اور بھلائی اور سلامتی کے ساتھ واپس لے جائے سبحانک اللہم و بحمدک اشہد الل 66:32 نہیں نہیں بہت دیر ہو گئی سارے دست جانوروں کے جو عائب ہیں وہ دو قسم کے ہیں سن لیجئے ابھی آپ نے ذکر کر دیا ہے تو کچھ عائب تو ایسے ہیں کہ ان کی موجودگی میں قربانی ہوگی ہی نہیں 66:59 کچھ عائب ایسے ہیں کہ ان کی موجودی میں قربانی تو ہو جائے گی لیکن مکروح اور ناپسندیدہ ہوگی صیت ٹوٹی ہوئی ہے کان کٹا ہوا ہے اور ایسا عائب ہے جو ظاہر کہ نہیں ہے بہت دبلی پتلی لیکن کچھ دبلی پتلی ہے تو ایسے جانور کی قربانی نا جائے تو نہیں ہو جائے گی لیکن پسندیدہ نہیں ہے اللہ تعالیٰ پاک ہے اچھا ہے اور اچھی چیز کو پسند 67:26 کرتا ہے انسان سے مطالبہ ہے کہ جتنا اچھا جانور اس سے ہو سکے ایک نہیں اتنا اچھا جانور قربان کرے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم قربانی کا جانور خوبصورت لیا کرتے تھے حضرت عائشہ بیان فرماتی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کرنا چاہتا ہے آپ نے دو دنبے خریدے جو بڑے تھے دیکھیں صفت کیا بڑے تھے دوسری صفت کیا ہے بڑے موٹے تازے تھے صرف بڑا نہیں بلکہ یہاں موٹے تازے تھے تیسری صفت کیا ہے بڑ 67:56 بڑے خوبصورت تھے چوتھی صفت یہ ایک سیگ والے تھے اس لئے ایک سیگ والا جانور بغیر سیگ والے جانور مقابلے میں خوبصورت لگتا ہے ہے کہ نہیں ہے اور چوتھی صفت کیا ہے وہ خصی تھے ان کا بدھیا کیا ہوئے ہے کہ نہیں ہے تو جانور انسان خریدے تو کیا کرے خوبصورت جانور خریدے بخاری شریفیہ صحابہ اکرام قربانی کے جانور کو خرید کر کے پالتے تھے اپنے پاس انہیں موٹا کرتے تھے وَمَن يُعَذِّمْ شَاعِرَ اللَّهِ فَإِنَّهَا مِن تَق 68:25 اس کی تفسیر میں علماء کہتے ہیں کہ جو آدمی اللہ تعالیٰ کے شعائر کی تعظیم کرتا ہے تو اس کے متقی ہونے کی دلیل ہے اس میں قربانی کے جانور کا اچھا کرنا اور موٹا کرنا بھی داخل ہے ہاں اسی میں آئے گی قربانی کرنا اچھا نہیں ہے لیکن کر لے دو اس قربانی یہ ایسے عائب ہیں وہی بھی دایت چار قسمی کے عائب یا ان سے برے جو ہو گئے ان کی جائز نہیں ہو گئے اور ان سے ہر کے درجے کیوں ہیں وہ جائز 69:09 بھائی دیکھیں جب متعین کر لیا ہے تو بہتر یہ ہے کہ راجح یہ ہے کہ اسی کو قربانی کرے راجح یہ ہے کہ جب متعین کر لیا ہے تو اسی کو قربانی کرے یا اگر نہیں تو کم سے کم
Tampilkan transkrip lengkap