Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين الرحمن الرحیم مالک یوم الدین ونشہد ان لا الہ الا اللہ ونشہد ان سیدنا و مولانا محمد عبده و رسوله ارسله الى الناس كافة بشیرا و نذیرا اما بعد فان خیر الحدیث کتاب اللہ 0:33 وَخَيْرَ الْهَدْيِ هَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلَّ بِدَعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ان الدین عند اللہ الاسلام 1:00 وَمَا اَخْتَلَفَ الَّذِينَ اُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغِيًا بَيْنَهُمْ وَمَنْ يَكْفُرُ بِآیَاتِ اللَّهِ فَإِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ لِحِسَابٍ وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهِ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ سبح 1:33 وحل العقدة من لسانی يفقه قولی عزیز ساتھیو دینی بھائیو اور قابل قدر علماء کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو اصل موضوع شروع کرنے سے پہلے خصوصی طور پر میرے پاس ایک سوال بھیجا گیا ہے حالانکہ 2:12 میں آپ لوگوں سے عرض کر دوں کہ جہاں جس مجلس میں علم کے لحاظ سے عمر کے لحاظ سے کوئی بڑا عالم موجود ہو وہاں ان سے چھوٹے لوگوں سے مسئلہ اور فتوہ نہیں پوچھنا چاہیے یہاں پر ہمارے محترم شیخ عبدالقدوس صاحب موجود ہیں یہ سوال 2:41 میں انہی کے حوالے کرتا ہوں وہی اس کا جواب دے گئے البتہ سوال میں جو یہ لکھا ہوا ہے کہ غیر مسلموں کے ساتھ خاص کر ہندو کے ساتھ کھانا پینا کیسا ہے کیا یہ آیت مشرک پلید ہیں یہ کافی ہے کہ ان کے ساتھ مت کھاؤ قرآن و سنت کی روشنی میں اس کا جواب دیں میں یہ سوال حضرت شیخ کے حوالے کرتا ہوں 3:09 شیخ جب سوال جواب کا وقت ہوگا تو جواب دیں گے البتہ اتنی بات ضرور ارد ہے کہ قرآن مجید میں ضرور ہے کہ ہاں مشرک پلید ہیں لیکن انہیں جو نجس کہا گیا ہے پلید کہا گیا ہے یہ نجاست اور یہ پلیدگی ظاہری اور حصی نہیں ہے بلکہ حکمی ہے بلکہ حکمی ہے 3:35 اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے زمانے میں مسجد نبوی جو خانہ کعبہ کے بعد دنیا کا مقدس ترین مقام اور مقدس ترین جگہ ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہاں کافروں کے جو غفود آتے تھے آپ انہیں وہاں کہراتے تھے اگر وہ بظاہری طور پر نجیس ہوں کہ ہاں ان کا ہاتھ کسی کھانے میں لگ جائے تو وہ 4:05 ناپاک ہیں وہ کسی مجلس میں بیٹھ جائیں چارپائی کے اوپر تو وہ چارپائی ناپاک ہو گئی وہ کرسی پر بیٹھ جائیں تو کرسی ناپاک وہ کسی برتن کو چھولیں تو برتن ناپاک یہ بات صحیح نہیں ہے ان کے بارے میں جو قرآن مجید میں کہا گیا ہے کہ وہ نجس ہیں یہ نجاست عینی حصی ظاہری نہیں بلکہ یہ نجاست حکمی اور معنوی ہے ساتھیوں 4:34 مجھے جس موضوع سے متعلق کچھ گفتگو کرنے کا حکم دیا گیا ہے وہ ہے دینِ اسلام کی خصوصیت یا دینِ اسلام کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے کن امتیادی شان سے نوازہ ہے جو کسی دوسرے مذہب کے اندر نہیں پائی جاتی وہ باتیں آپ کے سامنے رکھی جائیں دیکھئے ساتھیو سب سے پہلے تو ہم آپ کے سامنے یہ بات رکھتے ہیں کہ یہ 5:04 موضوع بڑا اہم ہے اور خصوصی طور پر عصر حاضر میں اس کی بڑی اہمیت بھی ہے کیوں اس لیے کہ آج کئی صدیوں سے مسلمانوں کی مادی اعتبار سے عسکری اعتبار سے علمی میدان میں مقصد دنیاوی علم کے میدان میں پیشے رہنے اور کمزوری کی وجہ سے ہمارے بہت سے وہ مسلمان 5:34 جن کا اسلام صرف رسمی ہے اور جو صرف خاندانی طور پر مسلمان ہیں وہ اسلام کے بارے میں کوئی اچھی معلومات نہیں رکھتے وہ بہت ہی انہزامیت اور کس سمجھئے کی بزدلی کے شکار ہیں وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر مسلمانوں نے غیر قوموں کے ہاں میں ہاں نہیں ملایا ان کا ساتھ نہیں دیا ان کی تحذیب کو قبول نہیں کیا 6:04 ان کے ساتھ مل کر کے چلے نہیں تو مسلمان مٹا دیے جائیں گے مسلمان ختم ہو جائیں گے اور یہ چیز میرے ذہن میں بہت پہلے آئی اسی لیے سعودیہ کے اندر دو تین جگہ ہم نے اس موضوع کو رکھا تھا کہ امت محمدیہ کے فضائل کیا ہیں مسائب اور پریشانیاں جو ان کے اوپر آتی ہیں تو اس کے پیچھے امت کے لیے کیا کیا دینی اور دنیاوی بشارتیں ہیں 6:32 اس موضوع کو ہم نے کئی جگہ رکھا اور بعد میں اسے کتابی شکل میں دی امت محمدیہ کے فضائل اور الحمدللہ وہ چھپ کر کے اس وقت مارکٹ میں موجود ہے جو بھائی اس امت کے فضائل اور اس کی خصوصیات پر مدید معلومات حاصل کرنا چاہے وہ اس کتاب طرف رجوع کر سکتے ہیں تو اس وجہ سے اس موضوع کی بڑی اہمیت ہے تاکہ جو لوگ بزدل بنے ہوئے ہیں جو لوگ 7:00 اللہ تعالیٰ کے بارے میں بددنی اور سوہدنی کے شکار ہیں وہ اپنے اس عقیدے کے اصلاح کر لیں اور اپنی اس کوتاہی کو دور کریں دوسری چیز یہ کہ ساتھیوں اللہ تعالیٰ نے اسلام کو ایک نعمت قرار دیا ہے اور نعمت ایسی چیز ہے جس کا شکریہ ادا کرنا ہر مسلمان کے اوپر واضح ہے بجائے اس کے کہ مسلمان اپنے کو چھوٹا بنیں کمزور بنیں 7:29 اور یہ سمجھے کہ ہاں ہم تو اب دنیا سے تواہ ہو جائیں گے ختم ہو جائیں گے اور اپنے کو غیر قوموں کے مقابلے کے اندر کم تر محسوس کرے اس کے بجائے اسے یہ کرنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کے اوپر اپنی خصوصی نعمت کی ہے وہ نعمت جس سے اللہ نے دنیا کی تمام قوموں کو دوسری تمام جماعتوں کو یہود کو نصارہ کو اللہ تعالیٰ نے محروم رکھا ہے جب مسلمان کو یہ نعمت مل رہی ہے 7:59 چیز ہے ہمیں اس کے اوپر فخر محسوس کرنا چاہیے وَأَطْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتی ہم نے تمہارے اوپر اپنی نعمت پوری کر دی ہے مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِن ذَكَرٍ اَوْ اُنْثَا وَهُوَ مُؤْمِنٍ فَلَنُحْيِيَنَّهُ حَيَاتٌ طَيِّبًا جو شک مومن ہو نیک عمل کرے خواہ مرد ہے اور عورت اگر ان شرطوں کو پورا کر لیا تو ہم اسے بڑی سعادت مند زندگی بکشیں 8:27 تو اسلام اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے ان چیزوں کے بیان کرنے سے فائدہ یہ ہوگا کہ ایک مسلمان اس کے اوپر فخر کرے گا تیسری بات جب اس قسم کی چیزیں کسی کے سامنے واضح ہوں کہ ہاں اسلام ایک عجیب سی چیز ہے اسلام بڑی اہم چیز ہے اسلام بڑی خوبیوں والا مذہب ہے اسلام کے اندر وہ چیزیں پائی جاتی ہیں جو کسی دوسرے مذہب کے اندر نہیں ہیں تو ایک مسلمان 8:57 بطور ایمان کے اس کا ایمان مضبوط اور اس کا دل مطمئن ہوگا اسی لیے حضرت ابراہیم علیہ السلام جو اللہ تعالیٰ کی ہر قدرت پر ایمان رکھتے تھے لیکن اللہ تعالیٰ سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اے اللہ مجھے دکھلا دے کہ کس طریقے سے مردوں کو تو زندہ کرتا ہے اللہ نے فرمایا اے ابراہیم کیا تمہارا تم اس پر ایمان نہیں رکھتے کہا بلہ 9:25 اس لیے کہ میرا دل مطمئن ہو جائے تو اگر مسلمانوں کے سامنے ایک مسلمان کے سامنے یہ معلوم ہو جائے کہ دین اسلام کی یہ یہ خصوصیات ہیں اللہ نے اس کی یہ یہ فضیلت رکھی ہے اللہ نے اس میں یہ ایسی چیزیں رکھی ہیں جو کسی دوسرے مدہب میں نہیں ہیں تو مسلمان کا دل اس کے اوپر مطمئن ہوگا اسی طریقے سے ساتھیو وہ اہل علم 9:54 جو اس کے اوپر مطمئن ہیں جو ان خوبیوں کا اقرار کرتے ہیں ان کے سامنے جب یہ چیزیں آئیں گی یہ چیز ظاہر ہوگی تو اس پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کریں گے تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ساتھیوں اس کے اندر بڑی خوبی ہے اور سب سے اہم چیز ان فضائل کے جاننے ان محاصن کے جاننے کے سب سے بڑی چیز یہ ہے کہ ایک مسلمان جب اسے جان لے گا 10:22 تو دعوت کے کام میں آسانی ہوگی اسلامی دعوت توحید کی دعوت جب غیروں کے سامنے دے گا تو اس کے سامنے یہ آسانی ہوگی کیوں اس لیے کہ خصوصی طور پر مادے پر نظر رکھنے والے لوگ کسی چیز کو اس وقت تک قبول نہیں کرتے جب تک اس کے محاصن اور اس خوبیوں کو نہ جان جائیں اسی لیے آج دنیا میں زیادہ تر اسلام قبول کرنے والے لوگ یورپین ہیں 10:51 اور اس میں زیادہ تر وہ لوگ ہیں جو پڑھے لکھے ہیں کیوں اس لیے کہ جب ان کے سامنے اسلام کی خوبیاں واضح ہو جاتی ہیں کہ یہ خوبی کسی اور مذہب میں نہیں ہے یہ اچھائیاں کسی اور مذہب میں نہیں ہیں تو وہ بڑی آسانی سے اسلام کے اندر داخل ہو جاتے ہیں اور آپ لوگ اس بات کو ہم سے زیادہ جانتے ہیں کہ آگ باز ملک ایسے ہیں جیسے امریکہ اور فرانس وغیرہ اور بریتانیا وغیرہ 11:20 جو اپنے کو دنیا کا حاکم اور ہماری زبان میں دنیا کے گنڈے بنے ہوئے ہیں ان کے یہاں سالوں کم سے کم تیس ہزار سے زائر لوگ مسلمان ہوتے ہیں کیوں اسی لیے اسلام کی خوبیوں کو جان کر کے تو یہ وقت نہیں ہے کہ میں آپ کے سامنے اسلام کی خوبیوں کو دیکھ کر کے کس طریقے سے لوگ مسلمان ہوتے ہیں میں آپ کے سامنے وہ بات رکھوں لیکن یہ بات جاننی چاہیے کہ دعوت کے میدان میں 11:48 اسلام کی خوبیوں کا لوگوں کے سامنے رکھنا اس کا بہت بڑا اثر پڑتا ہے ابھی میں آپ کے سامنے آ رہا تھا تو معلوم ہوا کہ الاقتصادیہ پرچہ جو ریاض کا نکلتا ہے ریاض سے نکلتا ہے الاقتصادیہ اس کے اندر یہ خبر آئی کہ ہندوستان خصوصی طور پر کیرلہ میں ایک کانفرنس ہوئی جس کانفرنس کے اندر اقتصادی امور سے متعلق بات ہو رہی تھی 12:19 تو کسی ماہر اقتصادیات نے دیکھئے اسلام کی خوبی کسی ماہر اقتصادیات نے یہ سوال اٹھایا کہ آخر ہم اسلام کے اندر جو اقتصادی خوبی پائی جا رہی ہے ہم اس سے استفادہ کیوں نہ کریں ہم اس سے فائدہ کیوں نہ اٹھائیں دیکھئے اس وقت جبکہ اسلام کے ہر طرف سے برائیاں بیان کی جا رہی ہیں اسلام کو ہر طرف سے زہر کیا جا رہا ہے اس کے باوجود ایک ایسی جگہ 12:50 بیٹھ کر کے یہاں شاید ہی کوئی مسلمان ہو اور اگر مسلمان ہوگا بھی تو یہ مسلمان کسی غیر مسلم طرح سے آباد اٹھ رہی ہے کہ اسلام کی اقتصادی جو خوبیاں ہیں ہم ان سے استفادہ کیوں نہ کریں لیکن پھر بعد میں جواب ملتا ہے یہ بات تو صحیح ہے لیکن ہمارے یہاں ہماری زبان میں اسلام کی اقتصادی خوبیوں کو واضح کرنے والے اور اس کے ماہرین بہت کم 13:18 نظر آتے ہیں عرض کرنے کا مقصد یہ بات الگ ہے لیکن یہ ہے کہ اسلام کی خوبیاں ایسی ہیں کہ اگر ایک دعی ایک مولوی صاحب اگر اس چیز کو لوگوں کے سامنے بیان کریں تو اسلام کی دعوت میں آسانی پیدا ہوگی اب میں اس موضوع سے متعلق کی اسلام کا معنی اور مفہوم کیا ہے ہم آگے بڑھتے ہیں کہ ہاں اسلام کی خوبی کیا ہے ساتھیو دیکھئے اس لیے کہ وقت جو مجھے دیا گیا ہے وہ بڑا کم ہے دیکھئے 13:49 پہلی چیز یہ بتا دوں کہ اسلام کی خوبیاں بہت زیادہ ہیں ہم ایک دو درس کے اندر اسے نہیں بیان کر سکتے میں صرف اقتصار کے طور پر اسلام کی بعض خوبیوں کی طرف اشارہ کرتا چلوں گا ورنہ اسلام کی ہر خوبی ایسی ہے کہ اس کے اوپر مستقل ایک تقریر کی جائے مثال کے طور پر اسلام کی سب سے پہلی خوبی یہ ہے ساتھیوں کہ اسلام دین فطرت ہے 14:20 یعنی اسلام کا کوئی بھی مسئلہ اسلام کا کوئی بھی حکم اسلام کا کوئی بھی بیان کردہ مسئلہ فطرت انسانی کے خلاف نہیں ہے بشرتے کی فطرت شہوات اور شبہات کی وجہ سے اپنا راستہ نہ بدل چکی ہو کیوں؟ اس لیے کہ بسا اوقات پانی اللہ تعالیٰ آسمان سے نادل کرتا ہے کیا؟ بلکل پاک صاف اور صاف سترہ رہتا ہے 14:51 لیکن جس زمین کے اوپر پانی پڑتا ہے وہاں پڑنے کی وجہ سے بساوقات پانی اپنی خوبی کو کھو دیتا ہے اسی طریقے سے اس میں کوئی شک نہیں اسلام دین فطرت ہے لیکن بساوقات بعض لوگوں کی فطرت کے خلاف کیوں پڑ جاتا ہے اس لیے کہ شبہات اور شہوات نے ان کی طبیعت کو ان کی فطرت کو بدل دیا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد سرماتا ہے فطرت اللہ التي فطر الناس 15:20 یہ اللہ کی فطرت ہے جس پر اللہ تعالی نے لوگوں کو پیدا کیا ہے صحیح مسلم شریف میں حضرت عیاد ابن حمار رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا کہ اللہ تعالی بیان فرماتا ہے ہم نے اپنے تمام بندوں کو سیدھے راستے پر پیدا کیا ہے 15:48 لیکن شیطان نے آ کر کے انہیں صحیح راستے سے بھٹکا دیا ہے شبہات اور شہبات نے آ کر کے انہیں راستہ بھلا دیا ہے ورنہ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو کس پر پیدا کیا ہے فطرت کے اوپر اور ساتھیوں آج اسلام میں داخل ہونے والے لوگوں کی کثرت کی بہت بڑی وجہ یہ ہے کہ اسلام فطرت انسانی سے ٹکراتا نہیں ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے 16:17 دعوت کے میدان میں ہمیشہ اس کو سامنے رکھا ہے مثال کے طور پر مسند احمد میں حضرت حسین ابو عمران کی روایت کا بیان ہے کہ جب وہ اللہ کے رسول کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دعوت دی لیکن وہ اسلام قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہوئے آپ نے کہا اے عمران تم کتنے خدا کو پوچھتے ہو انہوں نے کہا ساتھ 16:47 چھے تو آسمان میں ہیں اور ایک زمین میں ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دیکھی ہے انسان کی فطرت یہ ہے کہ جب مشکل میں پڑتا ہے تو طاقتور کو پکارتا ہے انسان کی فطرت ہے لہذا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ جب مشکل میں پڑتے ہو تب کس کو یاد کرتے ہو کہا تھا آسمان والے تو کہا اس کا مطلب یہ ہے کہ آسمان والا ہی حقیقی رب ہے اور باقی سارے رب کیا ہیں تمہارے باطل ہیں 17:18 تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے ساتھیو کہ اسلام دینے فطرت ہے یہ بہت سی چیزیں ہیں مثل عقائد کی باتیں ہیں عبادات کی باتیں ہیں ہو سکتا ہے ان کی فطرت ہمارے سامنے یا فطرت کے موافق ہونا ہمارے سامنے واضح نہ ہو پائے لیکن اخلاقیات ایسی چیزیں ہیں جو ہمارے سامنے بالکل واضح ہو جاتی ہے مثال کے طور پر سچ بولنا انسان کی فطرت اور انسان کے ندیق محبوب ہے ایک نہیں ہے 17:48 اسلام سچ بولنے کا حکم دیتا ہے لوگوں کی مدد کرنا اسلام کی فطرت انسان کی فطرت مہک نہیں ہے انسان اس کا حکم دیتا ہے جتنے اخلاقیات ہیں آپ ان کے اوپر غور کر لے جائیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ کوئی بھی چیز انسان کی فطرت سے خاری نہیں ہے دوسری چیز ساتھیو اسلام کی خوبی یہ ہے کہ اسلام دین کامل ہے اسلام دین کامل ہے 18:18 یعنی اب اس کے اندر کسی حلف اور اضافے کی گنجائش نہیں ہے کامل اس معنی میں ہے کہ جو چیز حلال ہے اب حلال رہے گی قیامت تک کبھی حرام اور جو حرام ہے وہ حرام رہے گی کبھی حلال نہیں ہو سکتی کامل اس معنی میں بھی ہے کہ دنیا کا کوئی بھی مسئلہ آ جائے اسلام میں اس کا حل ورور موجود ہے چاہے وہ چیز 18:49 اس وقت رہی ہو کی نہ یا نہ رہی ہو اس کا حل ضرور موجود ہے آجا وہ چیز حرام ہے کی حلال ہے ابھی میں راستے میں آ رہا تھا تو سنائیہ سے متعلق بات ہونے لگی کہ سنائیہ کو کتنی دور لے جا کر کے رکھ دیا گیا ہے تو میرا بیٹا کہنے لگا کہ جو بڑی بڑی کمپنیاں و مسانے ہیں ان کو ریاض سے بھی اور دور کہا کیا جا رہا ہے یہاں سے ڈیر سو کلومیٹر سدیر 19:19 المدن صدیر کے نام سے صناعیہ رکھا ہے وہاں لے جائے جا رہا ہے کیوں وجہ اس کی کیا ہے اب اگر کوئی بڑی کمپنی کا مالک یہ کہتا ہے کہ میں یہ نہیں لے جاؤں گا اس لیے کہ شریعت میں یہ میرے اوپر ظلم ہے کیوں اس لیے کہ مجھے اختیار ہے میری زمین ہے تو میں اس زمین میں جو چاہوں اپنا بنا لوں تو میں بیٹے سے کہنے لگا کہ دیکھو 19:47 شریعت میں اس کا بھی حل موجود ہے اس لیے کہ فقہاں نے قرآن اور حدیث پر نظر رکھ کر کے ایک وصول بنیا ہے جہاں شیخ موجود ہیں کیا اَبْضَرَرُ يُزَالُ شَرْعًا یعنی اگر کسی چیز سے اگر ضرر ہو رہا ہے نقصان پہنچ رہا ہے تو اس کو وہاں سے 20:19 درہاں سوچئے کہ بڑی بڑی کمپنیاں اور مسانے جب شہر کے قریب ہوں گے خاص طور پر جس سے دھوان اور یہ چیوے نکلیں گی تو شہر والوں کو نقصان پہنچے گا یا نہیں نقصان پہنچے گا درہاں سوچیں یہ کب کی بات ہے آج سے کتنے سال پہلے قرآن اور حدیث سے یہ قائدہ نکلتا ہے تو دین کیا ہے کامل ہے اس کے اندر اب کسی حد فور اضافہ کے گنجائش نہیں ہے تیسری بات یہ ہے ساتھیوں 20:52 کہ ذرا غور کریں گے اس کے اوپر اسلام دینِ ربانی ہے کس معنی میں ربانی ہے ذرا غور کریں گے اسلام ربانی مذہب ہے الہی مذہب ہے دینِ الہی ہے وہ دینِ الہی نہیں جو اکبر نے جات کیا تھا وہ دینِ الہی نہیں وہ تو اکبری مذہب تھا دینِ الہی نہیں تھا اسلام الہی مذہب ہے ربانی مذہب ہے کس لیے ساتھیو دو ناہیے سے دو اعتبار سے 21:23 اصول کے اعتبار سے بھی اور مقصد کے اعتبار سے بھی اصول کے اعتبار سے بھی اور مقصد کے اعتبار سے بھی یعنی اس مذہب کے اصول کس سے لیے گئے ہیں اللہ تعالیٰ سے یعنی اگر کسی چیز کو حرام کیا ہے تو کس نے حرام کیا ہے اللہ تعالیٰ نے حلال کیا ہے کس نے حلال کیا ہے اللہ تعالیٰ نے یا پھر اللہ تعالیٰ کی اجازت سے 21:54 نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہے ایک نہیں بلکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض جگہ لوگوں کو اس پر خصوصی طور پر متربے کیا چنانچہ آپ لوگ جانتے ہوں کہ حتیف فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے آ کر کے شکایت کی کہ ابو علی تو ابو جہل کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتے ہیں ہے نا جس سے آ گیا ذہن میں ایک نہیں 22:22 اس وقت آپ نے جو خطبہ دیا تھا کیا خطبہ دیا تھا آپ نے اس خطبے میں بنایا تھا کہ اے لوگو میں اس چیز کو حلال نہیں کرتا جس کو اللہ نے حرام کیا ہو نہ اسے حرام قرار دیتا ہوں جسے اللہ نے حلال قرار دیا جس کا لمبا ہے لیکن صرف اس نکتے کے اوپر غور کریں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس بات کو لوگوں کے سامنے واضح کیا 22:48 کہ یہ مذہب جو اسلام کی شکل میں تمہارے پاس موجود ہے اس کا اصول کس کا ہے ربانی ہے یعنی اللہ تبارک و تعالی نے حرام اور حلال جائد اور ناجائد ان تمام چیزوں کی باتیں ہمارے اور آپ کے سامنے بتا دی ہے اور یہ کہہ دیا ہے کہ جو چیز حلال ہے وہ ہمیشہ حلال رہے گی اور جو حرام ہے وہ اور یہ کسی اور کا بنایا ہوا قانون نہیں ہے کہ آج 23:17 ایک قانون بنائے اور کل جا کر کہ اسے توڑ دیا کیوں؟ اس لیے کہ ان کی نظر کہاں تک ہے؟ اپنے سامنے اور اپنے ماحول تک ہے حالانکہ اللہ تعالی عالم الغیب والشہادہ سب کو جانتا ہے وہ اس کی نظر بالکل آخر تک ہے اسی لیے واللہ ساتھیو مجھے بڑی بات پسند آئی امام شافعی رحمہ اللہ کی کہ امام شافعی رحمہ اللہ فلسفیوں پر رد کرتے ہوئے بیان فرمایا 23:47 کہ دیکھو انسان کے عقل کی مثال انسان کے نظر کی طرح ہے کہ جس طریقے سے انسان کی نظر کی ایک حد ہے اس سے آگے نہیں دیکھ سکتی ہے کتنا دور انسان دیکھے گا دنیا کے آخر تک نہیں دیکھ سکتا اسی طریقے سے انسان کے عقل کی ایک حد ہے اس سے آگے نہیں سوچ سکتا لیکن اللہ تعالیٰ کیا ہے عالم الغیر اسی لیے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے 24:19 جس اللہ نے پیدا کیا ہے وہ اس کو جانتا نہیں ہے تو یہ بات ذہن میں رہنا چاہیے کہ اسلام ربانی مذہب ہے یعنی اس کے اصول و قوائد کہاں سے آئے ہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی دوسرے کے بنائے ہوئے لہذا اس میں ہیر فیر اور رد و بدل کی گنجائش نہیں ہے اور ساتھیو ربانی مذہب ہے مقصد کے لحاظ سے بھی ربانی مذہب ہے 24:49 مقصد کے لحقیق معنی سے یعنی انسان جو کام کرتا ہے وہ کام کس کی رضا کے لئے کرتا ہے اللہ کی رضا کے لئے کرتا ہے اسی لئے بساوقات انسان ایک کام نہ بھی کرنا چاہے لیکن وہ کرتا کیوں ہے اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے اللہ تعالیٰ اس سے راضی ہوگا تو اسلام ربانی مذہب ہے کس لئے دوئے اعتبار سے بھی کہ اسلام اللہ کی طرف سے ہے 25:19 اور اس لیے کہ انسان یہ جو کام اسلام سے متعلق جو انسان کام کرتا ہے وہ اللہ کے لیے کرتا ہے اور یہ چیز اسلامی تاریخ میں ساتھیوں جس قدر وعدے ہیں کسی دوسرے مذہب کے اندر وعدے نہیں ہیں کسی دوسری تاریخ میں آپ نہیں پائیں گے کہ اسلام مسلمان جو کام کرتا ہے چاہیے کرنا اسے وہ یہ سوچ کے کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے اسی لیے بساوقات ایک انسان ایک کام کرنا چاہتا ہے 25:50 لیکن اللہ تعالیٰ کے لیے نہیں کرتا کیوں؟ اس لیے کہ اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہے حتیٰ کہ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو یہ اصول دیا ہے کہ یہ ربانی مذہب ہے اگر انسان مہد عادات کے کام کھانا انسان کھاتا ہے سوتا ہے اگر کھانے اور سونے وقت نیت اپنی درست رکھے تو اس پر اس کو عدل ملنا ہے سواب ملنا ہے تب ہی تو حضرت معاذ ابن جبل نے کیا کہا تھا؟ 26:18 انی احتسب نومتی کما احتسب قومتی جس طریقے سے میں تحجد کی نماز پڑھتا ہوں تو ثواب کی نیت رکھتا ہوں ایسے ہی میں جب سوتا ہوں پھر بھی ثواب کی نیت رکھتا ہوں تو اسلام ربانی مذہب ہے جو کسی دوسرے مذہب کو حاصل نہیں ہے چوتھی بات ساتھیوں اسلام کی پانچویں یا چوتھی فضیلت یہ ہے کہ اسلام دین انسانیت ہے اسلام دین انسانیت ہے کس معنی میں 26:47 کہ انسانیت کے مزاد انسانیت کے حالات انسانات کے ضروریات اور حاجات اور انسان کے ماحول سے متعلق گفتگو کرتا ہے انسان کی ضروریات سے متعلق انسان کے حادث سے متعلق انسان کے مزاج سے متعلق انسان کے ماحول سے متعلق گفتگو کرتا ہے اسی لیے بسا اوقات ایک کام ایسا ہوتا ہے 27:16 کہ انسان اکیلے ہے تو وہ کام کرے لیکن لوگوں کے سامنے ہے تو وہ کام نہ کرے حالانکہ وہ ثواب کا کام ہے مثال کے طور پر یہ بتائیے بلند آواز سے قرآن پڑھنا کیا ہے اچھی چیز ہے نا لیکن یہاں کوئی بیٹھ کے بھی پڑھنا شروع کر دیتا ہو آپ کیا کہہ رہے ہیں جی منا کیا ہے نا اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو انسانیت کا مذہب ہے انسانیت انسان کی ضرورت اور حاجات سے متعلق 27:47 اس کو سامنے رکھ کر گفتگو کرتا ہے اور انسان صرف اکیلے نہیں انسان بطور اکیلے کیسے رہے بطور جماعت کے کیسے رہے بطور باپ کے کیسے رہے بطور بیوی کے کیسے رہے بطور معلم کے کیسے رہے بطور حاکم کے کیسے رہے اور بطور پبلک کے کیسے رہے انسان اس سے گفتگو کرتا ہے دنیا کے کسی مذہب کی ہے آپ مثال آ کر کے پیش نہیں کر سکتے جو اس سے متعلق گفتگو کرتا ہے 28:15 تو انسان ساتھیوں کس کا مذہب ہے انسانیت کا اور یہی وہ اللہ تعالیٰ کا رنگ ہے جس سے متعلق اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اس رنگ میں رکھنے کی ضرورت ہے کالے پیلے ہری پگڑی اور پیلے گیروے رنگ سے کچھ نہیں بنتا ہے اپنے کو اسلام کے رنگ میں رنگو اپنے کو اللہ تعالیٰ کے رنگ میں رنگو وہ کیا چیز ہے اللہ کا جو مزاج 28:46 جو چاہتا ہے تم سے وہ تمہارا مزاج بن جائے اگر اکیلے ہو تمہیں کیسے مسلمان رہنا چاہیے اور اگر جماعت سے ہو تمہیں کیسے مسلمان رہنا چاہیے ایک مسلمان وہ ہے جس کے پڑوس میں غریب اور مسکین لوگ رہا کرتے ہیں حالانکہ اپنی زکاة وہ دیتا ہے صدق فطر دیتا ہے اس کے پاس بڑا پیسہ ہے اس کے گھر پڑوس میں ایک آدمی بھوک سے تلپ رہا ہے 29:16 تو یہ بتائیے وہ یہ کہہ سکتا ہے کہ نہیں ہم نے تو اپنی سکات دے دی اس کے لئے اجازت ہے نہیں اجازت ہے اور اگر کسی مالدار پارٹی میں رہے تو اس کے لئے اجازت ہے جائے کسی کو دے یا نہ دے تو ساتھیوں اس پر بھی غور کرنا چاہیے کہ اسلام کیا ہے اسی لئے ساتھیوں علماء نے قرآن اور حدیث پر نظر رکھ کر کہ یہاں علم موجود ہیں بہت سے ایسے اصول بیان کیے ہیں جو 29:44 انسان کے لئے سہولت پیدا کرتے ہیں مثال کے طور پر دیکھئے اسلام ضروریات خمسہ کا لحاظ رکھتا ہے یعنی عقل کی حفاظت دین کی حفاظت نفس کی حفاظت مال کی حفاظت اور عزت کی حفاظت یہ اسلام کے لئے کیا ہے اسلام کے اندر پائی جاتی ہیں اور اسلام ان پانچ چیزوں کی حفاظت کرتا ہے 30:11 اسی لیے کسی کے لیے اجازت ہے کسی آدمی کو بلا وجہ قتل کرے اگر قتل کرتا ہے تو اسے قتل کیا جائے گا اور اس کے لیے علماء نے کتنے اصول المشقہ تجلب التحصیر یہاں پر مشقت ہے وہاں پر آسانی آئے گی اگر کسی انسان کو اپنے کوئی نقصان دے چیز کو ضائل کرنا ہے تو ایسے نہیں ہوگا کسی دوسرے کا نقصان 30:41 ہونے لگے مثال کے طور پر کسی گھر کے اندر آکے پانی بھر گیا وہ یہ نہیں کر سکتا کہ دوسرے والے گھر کے اندر راستہ کھول دیں اب دوسرے گھر میں پانی کیوں اس لیے کہ اپنے نقصان سے بجنے کے لیے دوسرے کے نقصان نہ کرو تو عرض کرنے کا مقصد ہے ساتھیوں اس موضوع کو اگر کوئی طول دینا چاہے تو بڑا لمبا ہے کہ اسلام انسانیت کا مذہب ہے اس سے بطالعہ گفتگو کرتا ہے اور پانچویں خصوصیت یہ ہے کہ اسلام دین عدل ہے 31:13 اور یہاں پر متنبہ کر دوں ہمارے یہاں بہت سے لوگ جو کہتے ہیں اسلام مساواد کا مذہب ہے یہ تعبیر صحیح نہیں ہے اسلام مساواد کا مذہب ہے یہ تعبیر صحیح نہیں ہے بلکہ کیا ہونا چاہیے اسلام عدل انصاف کا ہے اس لیے کہ انصاف یہ ہے کہ ہر آدمی کو اس کا مقام دیا جائے ہر آدمی کو اس کی جگہ دیا جائے اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے افنجعل المسلمین اکل مجرمین مالکم کیف تحکم 31:44 اَمْنَجْعَلُ الْمُتَّقِينَكَ الْفُجَّارِ اگر متقی اور فجار لوگ دونوں برابر ہو جائیں گے یہ عدل نہیں ہے تو اسلام عدل کا مذہب ہے اور ذرا غور کریں تو اسلام قول میں بھی عدل کا مذہب ہے اور اسلام فعل میں بھی عدل کا مذہب ہے اسلام تصرفات میں بھی عدل کا مذہب ہے اسلام ہر چیز میں عدل کا مذہب ہے اگر کوئی آدمی آپ کے مذہب کے خلاف آپ کے عقیدے کے خلاف 32:15 آپ کے مداد کے خلاف تو یہ عدل نہیں ہے کہ آپ اس کے اوپر ظلمہ کریں اسلام عدل کا مذہب ہے اسی لیے تو حضرت عبداللہ ابن رواحہ رضی اللہ تعالی عنہ جب جاتے ہیں کہاں خیبر اس لیے کہ خیبر کے وہ خجور جو جس کی کھیتی یہود کیا کرتے تھے اللہ کے رسول نے بٹائی پر انہیں دے دیا تھا تو یہ جاتے تھے کس لیے 32:47 تاکہ اندادہ لگائیں کتنی خجور ہے تو یہود چاہے کہ ہاں انہیں کچھ رشوت دے کر کے ذرا معاملہ گربا کر لیں حضرت عبداللہ علیہ الرحیم نے کیا کہا واللہ جس کے پاس سے میں آیا ہوں وہ ہمیں بڑا محبوب ہے اور تم ہمیں کتے اور سور کی طرح ہمارے ندیق نجس اور ناپاک اور مبغود ہو لیکن ان کی محبت اور تمہاری دشمنی ہمیں 33:17 اس پر مجبور نہیں کرے گی کہ میں نائنصافی کروں تو اسلام عدل کا مذہب قول میں بھی اسی لیے کسی کے لیے جائد نہیں ہے کہ اپنے بھائی کے خلاف کوئی جھوٹی اپنے بھائی کے لیے اگر کوئی دشمن کافری کیوں نہیں ہے کوئی جھوٹی گواہی نہیں دے سکتا اسے سچی گواہی دینا ہے وَإِذَا قُلْتُمْ فَعْدِلُوا وَلَا اَجْرِمَنَّكُمْ شَنَانُ قَوْمٍ عَلَى اللَّهَ تَعْدِلُوا قرآن مجید میں جگہ جگہ 33:48 اور مسلمانوں نے ابتدا سے لے کر کے بالکل مادی قریب اور حال تک اس کا ثبوت پیش کیا ہے کہ آج بھی بہت سے مسلمان ہیں کہ اپنا بھائی ہی کو نہیں ہے اس کے لیے جھوٹی گواہی نہیں دیتے واللہ بلکی ساتھیوں بسا اوقات یہ معاملہ پیش آیا ہے کہ ایک مسلمان اور ایک کافر کہا ہے مسلمان اس زمین کے اوپر قبضہ کرنا چاہتے تھے اور چاہتے تھے کہ ہم وہاں مسجد بنائیں گے 34:17 معاملہ کوڑ تک جاتا ہے گاؤں کے جو عالم ہیں انہیں بلائی جاتا ہے قاضی کہتا ہے یہ انگریز قاضی ہے وہ پوچھتا ہے کہ تم گواہی دیتے ہو کہ یہ کس کی زمین ہے مولوی صاحب سر نیچے کہتے ہیں اور کہتے ہیں حق تو یہ ہے کہ یہ زمین غیر مسلموں کی ہے مسلمان اپنا قید تو ہار گئے لیکن اسلام جیت گیا تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ساتھیو اسلام کس کا مذہب ہے عدل اور 34:48 انصاب کا مذہب ہے ہر ایک کے ساتھ اسی طریقے سے وہ لوگ جو دین کی باتوں کو درہ بڑا مشکل سمجھتے ہیں وہ درہ غور کر لیں کہ اسلام بڑا آسان مذہب ہے اسلام آسان اللہ درہ خود فرماتا ہے يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرِ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرِ اللہ تمہارے لئے آسانی چاہتا ہے سختی نہیں چاہتا یہ بتا دیئے کہ ہماری آپ کی پیدائش کس لئے ہے اللہ کی 35:20 عبادت کے لئے اور عبادت کا سب سے بڑا مظہر نماز ہے نماز ہے کی نہیں آپ کو چوبیس گھنٹے ملتے ہیں اور چوبیس گھنٹے میں نماز کتنی فرد ہے آپ کے اوپر پانچ وقت کی پانچ وقت کی سترہ رکعات نماز پڑھنے میں آپ کو کتنی دیر لگے گی درہ سوچیں آپ ایک گھنٹہ لگے گا دو گھنٹہ لگے گا یعنی آپ کی پیدائش کس کے لئے ہے اللہ کی عبادت کے لئے 35:52 لیکن اللہ تعالی چوبیس گھنٹے میں اس مطالبہ کیا کر رہا ہے صرف آیا اسلام آسان نہیں ہے آسان ہے ہے کی نہیں ہے آیا روضہ کتنا فرد ہے تین سو سات دن میں کتنا دن کا فرد ہے تین دن تیس دن کا فرد ہے ہے کی نہیں ہے تو ساتھیوں اگر غور کریں اس طریقے سے پوری عبادات اور پوری عقائد کو لے لیں تو اسلام کیا ہے آسان مذاہب ہے فرق یہ ہے کہ اس پر 36:20 صحیح طور پر عمل کرنے یا اس کو صحیح لوگوں بتانے کی ضرورت ہے ساتھیو یہ بات آپ کے سامنے ہم نے رکھی اس کے علاوہ یہ بھی ہے کہ دین اسلام دین قویم یعنی بلکل معتدل دین ہے اور اسلام کی ایک بہت بڑی خوبی یہ ہے کہ اسلام کے جو مصدر ہیں یعنی جہاں سے اسلامی تعلیم لی جاتی ہے وہ بڑے واضح اور آسان ہر ایک کی سمجھ میں آنے والے ہیں قرآن ہے اسے ہر ملک آدمی سمجھتا ہے بشرتہ کہ لوگ عربی زمان سیکھ لے 36:50 ہر ملک کا آدمی پڑھتا ہے چاہے اب بھی نہ پڑھ جانتا ہو اسی طریقے سے اسلام کی ایک خوبی یہ ہے کہ اسلام کے احکام جہاں سے لیے جاتے ہیں وہ محفوظ ہے کسی دوسرے مذہب کے اندر یہ چیز پائی نہیں جاتی ہے یعنی قرآن اور اللہ کے رسول اللہ تعالیمات کیا ہیں محفوظ ہیں زمانے کی خرد برد سے کیا ہیں وہ پاک ہیں ساتھیو یہ چند باتیں آپ کے سامنے اس سے رکھی گئی کہ ہاں اسلام کی خوبیاں کیا ہیں 37:19 اسلام کی خوبیاں بڑی زیادہ ہیں اور میں جو پڑھے لکھے لوگ ہیں ان سے میں کہوں گا کہ اضواء البیان میں اضواء البیان میں سورہ بنی اسرائیل یا الاسراء کی تفسیر میں اللہ ما شنقیتی رحمہ اللہ نے یہ میری آج سے بیس سو سال پہلے پڑھی کی بات ہے لیکن مجھے یاد ہے کہ بڑے اچھے اندازیں بیان کیا ہے انہا ذا القرآن یہدی للتی ہی اقوی 37:46 اس پر تقریباً چالیس صفحے تقریباً لکھا ہے اللہ مانے اور دین کس طریقے سے معتدل اور خوبیوں والا دین ہے اسے مثالوں سے ثابت کیا ہے کہ اسے ضرور پڑھ لیں
Tampilkan transkrip lengkap