Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 الحمد للہ رب العالمين الرحمن الرحیم مالک یوم الدین ونشہد ون لا الہ الا اللہ ونشہد ون سیدنا و مولانا محمد عبده ورسوله ارسله الى الناس کافة بشیرا ونذیرا اما بعد فان خیر الحدیث کتاب اللہ وخیر الہدی حدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم 0:32 بسم اللہ الرحمن الرحیم 1:02 فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنفُسَكُمْ وَقَاتِلُوا الْمُشْرِكِينَ كَافَّةً كَمَا يُقَاتِلُوا الْمُشْرِكِينَ وَعَلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ سبحانك لا علم لنا إلا ما علمتنا انک انت لعلیم الحکیم رب شرح لي صدری ویسر لي امری وحلول عقدة من لسانی یفقه قولی 1:33 عزیز ساتھیوں اور دینی بھائیوں ابھی آپ کے سامنے میرے بارے میں محترم شیخ نصید دین صاحب نے جو کچھ کہا ہے اس پر مجھے مزید کچھ نہ کہہ کر کے دو بات یا دو نوٹ بڑے اہم لگانے ہیں پہلی بات تو یہ ہے کہ 2:19 نہ تو میں فضیلت الشیخ ہوں اللہ شاہد ہے اور اللہ گواہ ہے اس بات پر جو میں کچھ کہہ رہا ہوں اور نہ میں کوئی عالم ہوں جس کی تعریف میں اتنی باتیں کی جائیں دوسری چیز شرعی طور پر بھی یہ چیز قطعا غیر مناسب ہے کہ اگر کوئی شخص ان صفات کا حقدار بھی ہو تو اس کے سامنے ایسی باتیں کہی جائیں 2:53 جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے جیسا کہ ابو دعود وغیرہ میں ہے کہ کسی صحابی کی کسی صحابی نے تعریف کی تو آپ نے کیا فرمایا خطا تعونکا صاحبک تو نے اپنے ساتھی کے گردن کار دی یعنی سامنے تعریف کے جو آثار جس کی تعریف کی جا رہی ہے اس کی افکار پر 3:22 بعد میں اس کے حالات پر اس کی سوچ پر جو ظاہر ہونے والے ہیں اس کی مثال یہ ہے کہ گویا اس کی گردن اڑا دی گئی اس لیے میں اپنے محترم سے یہ گزارش کروں گا کہ کم سے کم آئندہ ان چیزوں سے پرہیز کیا جائے دوسری جوات اصل موضوع سے متعلق ہے وہ یہ کہ آج ہم اور آپ 3:57 نئے سال کے پہلے مہینے سے گزر رہے ہیں آج اس کے نو دن گزر گئے اور آج دسمی تاریخ ہے اور یہ شریعت کی نظر میں بڑا مبارک دن اور مبارک تاریخ ہے اس مبارک دن کی حیثیت سے اس مبارک جگہ کو سامنے رکھ کر کے 4:33 اللہ تبارک و تعالی سے ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تبارک و تعالی مسلمانوں کے مسائل کا کوئی حل پیدا کرے اللہ تبارک و تعالی مسلمانوں کے مسائل کو حل کر دے اللہ تبارک و تعالی مسلمانوں کے اوپر جو ہر طرف سے کافر اور کفر کی طاقت ہر طرف سے یہ الغار کر رہی ہے اللہ تبارک و تعالی ان تمام تدبیروں اور تمام طاقتوں کو خود 5:04 کافروں اور منافقوں کی تباہی اور بربادی کا سامان بنائے اللہ تبارک و تعالی یہاں جمع ہونے کی برکت سے ہم تمام مسلمانوں کی گناہوں کو معاف کر دے اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ پچھلے سال ہم سے جو کچھ کوتاہیاں ہوئیں اللہ تبارک و تعالی اسے معاف کر دے یہ سال جو ہمارے اوپر سیاہ فیگن ہے اس سال کو ہمارے لئے 5:34 تمام مسلمانوں کے لئے اور اس دنیا کے لئے مبارک کریں یہ مبارک مہینہ اللہ تعالیٰ نے ان چار مہینوں میں سے ایک رکھا ہے جسے حرمت والا مہینہ قرار دیا ہے اللہ تعالیٰ کا سورہ توبہ کے اندر ارشاد ہے 6:04 مہینوں کی تعداد اللہ تعالیٰ کے نزدیک جس دن سے اللہ تعالیٰ نے آسمان اور دمین پیدا فرمائے ہیں کل کتنے ہیں بارہ ہیں ان میں سے چار مہینے حرمت اور احترام والے ہیں ان مہینوں میں 6:38 اپنے اوپر ظلم کر کے گناہ کر کے اپنے اوپر ظلم نہ کرو اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کر کے اپنے اوپر ظلم نہ کرو وَقَاتِلُ الْمُشْرِكِينَ كَافًا اور جس طریقے سے تمام کفر کی طاقتیں اکٹھا اور جمع ہو کر کے تمہارے خلاف برسر پیکار ہوتی ہیں تم بھی اکٹھا اور جمع ہو کر کے ان کے خلاف لڑائی کرو وَعَلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ 7:05 اور جان لو اس بات کو کہ اللہ تعالیٰ تقوی اختیار کرنے والوں کے ساتھ ہے اسی آیت کی روشنی میں میں چند باتیں آپ کے سامنے آج کی مجلس میں رکھنا چاہوں گا پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ مہینہ جو ہمارے اور آپ کے اوپر اس وقت سیاہ فگن ہے یعنی محرم کا مہینہ یہ بڑی بابرکت اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک حرمت والا مہینہ ہے 7:36 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک صحابی جس طریقے سے مسلم شریف وغیرہ کے اندر ہے کہ آپ سے سوال کیا گیا کی سب سے افضل روضہ کون سا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا افضل الصیام بعد رمضان رمضان کے بعد سب سے بہتر افضل روضہ اللہ تبارک وطالعہ کے مہینے محرم کا روضہ ہے نسائی شریف کے اندر ہے 8:06 نسائی قبرہ کے اندر حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہو ہی کی روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ سب سے بہتر روزہ کون ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تبارک و تعالیٰ کے مہینے رمضان المبارک کا روزہ ہے اسی طریقے سے مسند احمد میں اور ترمیدی شریف میں ایک حدیث ہے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہو سے مروی ہے 8:39 کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کسی ان کے شاگرد نے سوال کیا کہ آپ ہمیں رمضان المبارک کے بعد کس مہینے کا روضہ رکھنے کا حکم دیتے ہیں کس مہینے کا روضہ رکھنے کی نصیحت کرتے ہیں تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان فرمایا کہ جب سے ہم نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں سوال کیا ہے آئے تم پہلے وہ ہو جو اس بارے میں ہم سے پوچھ رہے ہو دیکھو 9:07 اگر تمہیں رمضان البارک کے بعد کسی مہینے کا روضہ رکھنا ہے تو وہ محرم کا روضہ رکھو اس لیے کہ اسی مہینے میں اللہ تعالیٰ نے ایک قوم کی توبہ قبول کی ہے اور اسی مہینے میں ایک اور قوم کی توبہ قبول کرے گا سنت کے لحاظ سے اس حدیث کے اوپر بعض علماء نے کلام کیا ہے لیکن چونکہ متعدد 9:32 صحابہ اور تابعین کے اقوال سے اس کی تائید ہوتی ہے اس لئے ہم نے آپ کے سامنے یہ چیز رکھی ہے دیکھئے یہ تین حدیثیں جو ہم نے آپ کے سامنے محرم سے متعلق رکھی اس سے پتا چلتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ندیق یہ مبارک مہینہ ایک اہمیت رکھتا ہے اور اس مبارک مہینے میں عمل خصوصاً اللہ تعالیٰ کے تقرب حاصل کرنے کے جو کام ہیں 10:01 ان کے کرنے کی ایک اہمیت حاصل ہے جس طریقے سے حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا فرمان ہے کہ اللہ تعالیٰ نے چار مہینوں کو خاص کر رکھا ہے اختص اللہ اربعات اشہر اللہ تعالیٰ نے چار مہینوں کو خاص کر رکھا ہے اور ان کی حرمت کو بڑا عظیم قرار دیا ہے ان چار مہینوں کے اندر نیک عمل کرنے کی 10:30 فضیلت رکھی ہے اسی طریقے سے ان چار مہینوں میں گناہ کے کام کرنے کو بھی اللہ تعالیٰ نے بڑا اہم قرار دیا ہے کہ ان چار مہینوں میں گناہ کے کام نہ کیے جائیں اب یہ سوال پہلا ہوتا ہے کہ آخر اس مبارک مہینے میں جو نیک کام کرنے کی اہمیت ہے اس کی وجہ کیا ہے اس کی وجہ کیا ہے اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے علماء نے لکھا ہے 10:58 پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ حرمت کا مہینہ ہے احترام کا مہینہ ہے عام مہینوں کے مقابلے میں اگر رمضان المبارک کو الگ کر دیا جائے تو یہ چار مہینے یعنی زلقادہ، زلحجہ، محرم اور سفر کون کون ہیں؟ زلقادہ، نلحجہ، محرم اور پھر بھی سفر کہا لوگوں نے رجب کا مہینہ یہ چار مہینے حرمت کے ہیں 11:33 تین مہینے لگاتار ہیں تین مہینے لگاتار ہیں ذیقادہ ذی الحجہ اور محرم اور ایک مہینہ جمعادل آخرہ اور شعبان کے بیچ میں جو آتا ہے یعنی رجب کا مہینہ یہ چار مہینے حرمت کے ہیں تو حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیان سے پتا چلتا ہے کس مبارک مہینے میں نیک عمل کرنا افضل ہے اور گناہ کا کام کرنا اس کے اندر 12:01 اور مہینوں کے مقابلے میں جو حرمت والے نہیں ہیں بڑی اہمیت رکھتے ہیں اور یہ بات ایک عقل میں آنے والی بھی ہے کہ ایک آدمی کسی مبارک جگہ بیٹھ کر کے کوئی گناہ کا کام کرے یعنی مسجد میں بیٹھ کر کے کوئی جھوٹ بولے جھوٹ بولنا تو خواب آدار میں بولے یا شراب کھانے میں بولے جوہ کھانے میں بولے جھوٹ بولنا گناہ ہے کبیرہ تو ہے ہی 12:24 لیکن اگر وہی جھوٹ کوئی انسان مسجد میں آ کر کے بولتا ہے کھانے کعبوں میں بیٹھ کر کے بولتا ہے مسجد نبی میں بولتا ہے تو اس جھوٹ کی اہمیت اور بڑھ جائے کرتی ہے اسی طریقے سے گناہ کا کام کرنا تو ہر دم برا ہے غلط ہے لیکن کوئی آدمی گناہ کا کام رمضان کے مہینے میں کرے گناہ کا کام ان چار مہینوں میں کرے جو حرمت کہیں تو اس کی اہمیت اللہ تعالیٰ کے نزدیک اور ہوتی ہے تو اب سوال یہ ہے کہ ان چار مہینوں 12:55 کہ اندر نیک عمل کی وجہ کیا ہے تو پہلی وجہ تو یہ ہے جو ہم نے بیان کیا کیونکہ یہ کیا ہیں حرمت کے مہینے ہیں اس لیے کثرت سے ان میں نیک عمل کرنا چاہیے اور کوشش کر کے گناہ کے کاموں سے پرہید کرنا چاہیے دوسری وجہ یہ ہے کہ یہ سال کا پہلا مہینہ ہے یہ اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اور ذلحجہ اسلامی سال کا آخری مہینہ ہے 13:23 اور ذرا آپ غور کریں اللہ تعالی نے ان دونوں مہینوں کو حرمت کا مہینہ قرار دیا ہے اور ان دونوں مہینوں میں نیک عمل کی اہمیت بیان فرمائی ہے ذی الحجہ سے متعلق جیسا کہ معلوم ہے کہ اسلام کا ایک رکھ نہیں اس مہینے میں ادا کیا جاتا ہے ایک رکھ نہیں اس مہینے میں اور سال میں جو سب سے بہتر دن ہے وہ عرفہ کا دن ہے یا یوم النحر کا دن ہے یا کہہ لیجئے کہ سال میں 13:53 جو سب سے بہتر دن ہوا کرتے ہیں ان میں سے بہت سے دن دلحجہ کے مہینے میں آتے ہیں حتیٰ کہ صحیح ہے وغیرہ میں روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد ہوایا کہ اللہ تعالیٰ کے ندیق جتنا نیک عمل ان دس دنوں میں یعنی دلحجہ کے دس دنوں میں بہتر ہے پسندیدہ ہے دوسرے دنوں پسندیدہ نہیں ہے تو دلحجہ کے مہینے بھی اللہ تعالیٰ نے نیک عمل کی اہمیت کو بیان کیا 14:20 اور اسی طریقے سے محرم کے مہینے میں بھی اللہ تعالیٰ نے نیک عمل رکھے ہیں اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بیان فرمایا کہ سب سے بہتر روزہ جس مہینے میں رکھا جائے رمضان کے بعد وہ کون ہے محرم الحرام کا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عمومی طور پر آپ دیکھئے کسی چیز کے ابتدا میں اور کسی چیز کے انتہا میں نیک عمل کی افضلیت بیان فرمائی ہے صبح اور شام ہے دن کی ابتدا صبح سے ہوتی ہے 14:50 اور انتہا کب ہوتی ہے شام رات کی ابتداء شام سے ہوتی ہے اور انتہا کب ہوتی ہے صبح کو ان دونوں وقتوں بھی اللہ تعالیٰ نے کثرت سے ذکر کا ہمیں اور آپ کو حکم دیا ہے مثال کے طور پر قرآن مجید کی اندر دو صورتیں ہیں جو صورہ اخلاص کہلاتی ہیں دو صورتیں ہیں جن کو صورت الاخلاص کہا جاتا ہے وہ کون کون سے ہیں خلیہی والکافرون 15:22 اور قل ہو اللہ احد قل یا ایوہ القافرون سورہ اخلاص یہ ہے کہ اس میں ہر قسم کے کفر اور کافروں سے برعات ہے قل یا ایوہ القافرون کے اندر ہر قسم کے کفر اور کافروں سے برعات ہے اور قل ہو اللہ احد اس لیے ہے کہ اس میں اللہ تعالیٰ ہی کہ صرف توحید یعنی اس طرف شرک سے برعات اور ادھر توحید کا اثبات تو یہ دونوں صورتیں کیا کہلاتی ہیں صورتہ الاخلاص کہلاتی ہیں اور یہ دونوں صورتیں 15:54 انسان فجر کی نماز پڑھے تو اس کی سنت کے اندر مسنون ہے ہے ایک نہیں ہے اور مغرب کی سنت پڑھے تو اس میں یہ دونوں صورتیں مسنون ہیں رات کی نماز جب ختم کرے فجر کی نماز کہاں رات کی نماز ہے اس میں یہ دونوں صورتیں مسنون قرار دی گئی ہیں ہے ایک نہیں ہے فجر کی سنت پڑھے تو یہ دونوں صورتیں مسنون قرار دی گئی ہیں تو دیکھئے استدامے بھی اللہ تعالیٰ نے ہمیں اور آپ کو یہ تعلیم دی 16:24 کہ انسان اپنے دن کی ابتداء کس سے کرے توحید اور شرک سے براز سے کرے اور دن کی انتہا بھی کس سے کرے توحید اور شرک کی براز سے کرے اپنے دن کا معاملہ جب شروع کرے فجر سے تو انہی دونوں صورتوں سے شروع کرے اور اپنے رات کے انتہا کرے تو کس سے کرے انہی دونوں صورتوں سے کرے تو کسی بھی چیز کی ابتداء اور انتہا میں اللہ تعالیٰ نیک عمل کو پسند فرماتا ہے نیک عمل کو پسند فرماتا ہے 16:52 وَصَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ تُرُعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا اللہ تبارک و تعالیٰ کی تسبیح بیان کرو اس کی حمد کے ساتھ اس کی پاکی بیان کرو سورج ڈوبنے سے پہلے اور سورج نکلنے سے پہلے اور سورج ڈوبنے سے پہلے اسی لئے اللہ تبارک و تعالیٰ کی وہ فرشتے جو ہمارے اور آپ کے عامال کو لکھتے ہیں وہ کب آتے ہیں سورج ڈوبنے کے پہلے آتے ہیں یعنی عاشر کی نماز میں حاض 17:24 آتے ہیں علی فجر کی نماز میں حاضر ہوتے ہیں اسی لئے تو بخاری اور مسلم کے اندر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جو شخص دو تھندے وقت کی نمازیں پڑھ لے گا وہ جنت میں داخل ہوگا یعنی کس کی فجر کی اور عصر کی جو ان کا احتمام کر لے گا مسلم شریف میں ہے وہ شخص جہنم میں کبھی بھی داخل نہیں ہوگا کون 17:55 کون من صل قبل طلوع الشمس و قبل غروبها یعنی الفجر والعصر جو انسان سورج جوبنے سے پہلے والی نماز اور سورج طلوع ہونے سے پہلے والی نماز کا احتمام کر لے گا وہ جہنم میں کبھی بھی داخل نہیں ہوگا تو اس سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ذدیق دن کی ابتدامیں اور دن کی انتہامیں نیک عمل کرنے کی فضیلت ہے حتیٰ کہ ایک ضعیف روایت میں آتا ہے 18:23 امام بن رجب رحمہ اللہ اپنی کتاب لطائف المعارف میں نکل کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ندیق جب فرشتے جب فرشتے بندوں کا نعمہ اعمال لے کر جاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ فرشتوں سے کہتا ہے حالانکہ اللہ بہتر جانتا ہے کہتا ہے دیکھو اس نعمہ اعمال کے شروع میں کیا ہے اور اس نعمہ اعمال کے آخر میں کیا ہے 18:45 اگر نعمہ اعمال کے شروع میں نیک عمل ہے اور نعمہ اعمال کے آخر میں نیک عمل ہے اگر ایسا ہوتا ہے تو درمیان میں جو کچھ میرے بندے نے کیا اسے تم لوگ تجاوز فرما جاؤ اسے تجاوز کر جاؤ خود امام بن رجب رحمہ اللہ نے اسے نقل کیا ہے اور یہ حدیث ضعیف ہے لیکن اس سے تائید ان بات یہ ہوتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے 19:24 کہ اللہ تعالیٰ کسی چیز کی ابتدا اور کسی چیز کی انتہا میں نیک عمل کو پسند فرماتا ہے اس حدیث کو جو سنن کے اندر ہے مسند احمد وغیرہ میں ہے درہا آپ غور کریں حضرت ابو دردہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ اللہ کے رسول شلاللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے یعنی یہ حدیثیں قدسی ہیں اللہ تعالیٰ کیا فرماتا ہے یبن آدم اے آدم کی اولاد صل لی اربعہ رکعات تُو میرے لیے چار رکعات کو 19:55 اپنے دن کی ابتداء میں پڑھ لے تو یعنی دن جب شروع کرتا ہے تو میرے لئے چار رکعات نماز پڑھ لے یہ کونسی نماز ہوگی جی نہیں چاشت کی نماز ہوگی دن کی تو ہر دن کی ابتداء میں پڑھتے ہیں یہ چاشت کی نماز ہے صلی لی اربعہ رکعات من اول نہار اکفک آخرہ ہو دن کے ابتداء میں میرے لئے تو چار رکعات اگر نماز پڑھ لے تو باقی دن کا میں تیرے لئے کیا ہے کفایہ کر دوں گا 20:27 تو معلوم یہ ہوا کہ افتداء کے اندر اسی طریقے سے رات کی افتداء کے اندر اللہ تعالیٰ نے ایک عمل کی اہمیت بیان فرمائی ہے اسی طریقے سے سال کے افتداء میں اور سال کے انتہاں بھی اللہ تعالیٰ نے ایک عمل کی اہمیت رکھی ہے تیسری چیز یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مہینے کے اندر ایک ایسا دن رکھا ہے جو سال کے بڑے اہم دنوں میں ہے وہ کونسا دن ہے آشورہ کا دن ہے 20:59 جس سے متعلق ابھی چند باتیں میں آپ کے سامنے رکھوں گا اور جس مہینے کے اندر بہترین دن اللہ تعالیٰ نے رکھا ہو وہ دن اور دنوں کے مقابلے بہتر اور افضل ہوگا جس طریقے سے رمضان و نبارک میں سب سے رمضان و نبارک تمام دنوں میں افضل کیوں ہے اس لیے کہ اولا تو اللہ تعالیٰ نے اس مہینے میں ایک رکن بندوں کے پر فرض کیا ہے دوسری چیز سال کی دس ایسی راتیں ہیں اس مہینے میں جو تمام مہینوں سے 21:28 افضل ہیں اور ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں کی عبادت سے اور رات سے بہتر ہے خیر و منال فشار اس وجہ سے رمضان و عبارت کی اہمیت بھی زیادہ اور رمضان و عبارت میں نیک عمل کرنے کی اہمیت بھی زیادہ ہے اسی طریقے سے محرم الحرام کے اندر چونکہ آشورہ کا ایک دن بھی عادہ ہے جس میں ایک دن کا روضہ رکھنا بندوں کے پچھلے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے 21:57 اس لیے بھی پتا چلتا ہے کہ اس مبارک مہینے میں نیک عمل کرنے کی فویلت ہے اب سوال یہ ہے کہ اس مبارک مہینے میں ہمارے اور آپ کے لیے وہ کون کون سے عمل ہیں جو زیادہ اہمیت رکھتے ہیں یہ ہے اصل چیز ویسے افضل تو ہے ہی لیکن ہمیں اور آپ کو اس سے فائدہ کیا ہے تو یہ دیکھنا ہے کہ اس مہینے میں وہ کون کون سے نیک عمل ہیں جو اللہ تعالیٰ نے ہمارے اور آپ کے لیے زیادہ اہمیت کے قرار 22:28 دیئے ویسے تمام نیک عمل تمام نیک عمل اس کے اندر بہتر ہیں اور تمام برائیوں سے بچنا اس میں زیادہ بہتر ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ کچھ خاص عمل ایسے ہیں جن کی طرف میں آپ لوگوں کی توجہ دلاؤں گا پہلی چیز کیا ہے روضہ رکھنا ہے پہلی چیز روضہ رکھنا ہے جیسا کہ ابھی حدیث گدری کہ رمضان المبارک کے علاوہ نفلی روضے سب سے زیادہ بہتر کس مہینے کے ہیں محرم الحرام کے ہیں 22:56 اور اگر ذرا سوچیں ایک دن کا روضہ بھی ہم سے قبول کر لیا گیا صرف ایک دن کا روضہ اللہ نے ہمارا قبول کر لیا تو ایک سال نہیں ایک دن کا روضہ اگر ہمارا قبول ہو گیا اللہ تعالیٰ کے نزدیک تو بیڑا پار ہے ہمارا اور آپ کا بخاری شریف کہتے ہیں ابو سعید خدری کی روایت ہے مسند بزار وغیرہ میں ہوتے ہیں امامہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے دونوں حدیثوں کا مفاد کیا ہے 23:25 کہ اگر ایک اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے اللہ تعالیٰ کے راستے میں اگر بندے نے ایک دن کا روضہ بھی رکھ لیا تو اللہ تعالیٰ اس کے بیچ اور جہنم کے بیچ اتنی دوری کرتا ہے جتنی دوری جتنی مسافت ستر سال چل کر کے انسان پورا کر سکتا ہے یا جتنا فاصلہ زمین اور آسمان کے بیچ میں ہے صرف ایک دن کا روضہ رکھا صرف ایک دن کا روضہ 23:53 تو کثرت سے اگر کوئی آدمی اس مبارک مہینے کے اندر محرم کے اندر روضہ رکھے تیرہ چودہ پندرہ کا روضہ رکھ لے جمعیرات اور سمار کا روضہ رکھ لے یا کم سے کم نو یا دس تاریخ کا روضہ رکھ لے جیسا کہ اس کی طرف اشارہ میں کروں گا تو نیک عمل جو مشروع ہیں اس مہینے کے اندر ان میں سے ایک بہت بڑا اہم عمل کیا ہے روضہ رکھنا ہے روضہ رکھنا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ اس مبارک مہینے کے اندر 24:23 اگر کوئی آدمی اس شہر میں رہتا ہے خصوصاً سعودیہ کے اندر رہتا ہے عمومی طور پر لوگوں کا کام اتنا مشکل نہیں ہوتا کہ وہ لوگ روضہ نہ رکھ سکے کچھ لوگ ہیں بلڈنگ لائن میں کام کرتے ہیں باہر کام کرتے ہیں کیوں ان کے لئے مشکل ہے لیکن کم سے کم اگر وہ سوچنے تو ہفتے میں ان کو ایک دن کی محلت ملتی ہے وہ کون سے جمعہ کے دن کی اگر اس جذبے سے اگر کوئی آدمی جمعہ کا دن کا روضہ رکھ لے 24:52 اس میں کوئی کمہات نہیں ہے ویسے ہمارے شیخ یہ کہہ رہے ہیں کہ صرف جمعہ کا روضہ رکھنا کیا ہے مقروح ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ اگر ہبتے میں ساتوں دن انسان مشبول رہتا ہے چھوڑوں دن مشبول رہتا ہے اس سے صرف جمعہ کے دن کا محلت ملتی ہے اور وہ جمعہ کے دن کی تعظیم کے طور پر نہیں بلکہ صرف اس لئے روضہ رکھتا ہے کہ میرے پاس اور کوئی دوسرا دن نہیں ہے 25:24 تو ایسی صورت میں روضہ رکھنا جمعہ کے دن مکروح نہیں ہوگا علامہ قسیم شیخ ابن عثیمیر رحمہ اللہ نے بھی اس کا فتوہ دیا ہے کیوں؟ اس لیے کہ اس کا مقصد جمعہ کی تعظیم میں روضہ رکھنا نہیں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے جو فرمان سنان ابو دعوت وغیرہ کے اندر ہے کہ جمعہ کی رات کو عبادت کے لیے خاص نہ کرو اور جمعہ کے دن کو روضہ رکھنے کے لیے خاص نہ کرو تو اس کا مقصد کیا ہے؟ اس کا مقصد یہ ہے کہ یہ سمجھیں کہ بھائی ب� 25:53 مبارک دن ہے لاؤ اس دن کا روضہ رکھ لیتے ہیں پورے ہفتے روضہ نہ رکھے تو اس شخص نے جو روضہ رکھا ہے وہ اس لئے نہیں رکھا کہ یہاں یہ مبارک دن ہے بلکہ اس لئے روضہ رکھنا ہے کہ اس کے پاس اور کسی دن روضہ رکھنے کی فرصت نہیں ہے تو ایسی شکل میں صرف جمعہ کے دن کا روضہ رکھنا کیا ہے مکروح نہیں ہوگا تو اس رمضان محرم کے مہینے میں صرف آدمی جمعہ کے دن کا روضہ رکھنے کا اعتماد کر لے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرے کہ 26:23 دوسرا کام جو اس مورک مہینے میں ہمارے اور آپ کے لئے مشروع ہے وہ یہ ہے گناہوں سے پرہیز قرآن و جیت میں اللہ تعالی سورة توبہ کی جو آیت ہم نے آپ کے سامنے پڑھی اللہ تعالی کیا برماتا ہے فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّا أَنفُسَكُمْ ان مہینوں میں ان چار مہینوں میں جیسے کہتے ہیں عبداللہ ابن عباس کی تفسیر ہے ان چار مہینوں میں گناہ کر کے اپنے اوپر تم لوگ ظلم نہ کرو اپنے اوپر ظلم کوئی نہیں کیسا کرتا انسان 26:53 جو نماز نہیں پڑھتا وہ اپنے اوپر ظلمہ کر رہا ہے جو چوری کر رہا وہ اپنے اوپر ظلمہ کر رہا ہے اللہ کوئی نہیں بگان رہا ہے بگان رہا ہے اللہ تعالیٰ کا اللہ تعالیٰ تو غنی ہے بینیاد ہے ہماری نماز کی ہمارے روضے کی اسے کوئی ضرورت نہیں ہے اگر تم نیکی کرو گے تو اپنے لئے نیکی کرو گے اللہ تعالیٰ کے لئے مسلم شریف میں حضرت ابو ذر کی روایت جو لمبی ہے 27:20 اس کے اندر اللہ تعالیٰ حدیث قدس کے اندر کیا بیار فرماتا ہے کہ اے بندو اگر تمہیں کے سارے کے سارے لوگ سب سے برے آدمی کے برابر ہو جائیں تو اللہ تعالیٰ کی باشات میں ترابر اور کوئی کمی نہیں آئے گی اور سارے کے سارے مل کر کے جو نیک سے نیک آدمی ہو اس کی طرح ہو جائیں پھر بھی اللہ تعالیٰ کی باشات میں کوئی زیادتی نہیں ہوگی ہے گی نہیں ہے 27:50 جو نیک عمل کرو کس کے لئے کرو گے اللہ تعالیٰ کے لئے کرو گے کہ اپنے لئے کرو گے اپنے لئے کرو گے اپنے لئے کرو گے تو انسان اگر وہ کام جو اس کے اوپر فرد ہے اسے چھوڑتا ہے وہ کام جو اس کے اوپر حرام ہے وہ کام کرتا ہے تو یہ انسان اپنے اوپر ظلم کر رہا ہے یہ انسان اپنے اوپر ظلم کر رہا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے فَلَا تَدْلِمُوا فِيهِنَّ آفُسَكُمْ ان مہینوں میں تم لوگ اپنے اوپر � 28:19 نہ کرو یعنی گناہ کا کام نہ کرو یعنی اس طرح سے سمجھ لیجئے کہ جس طریقے سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا جیسا کہ صحیح ہے ان کے اندر روایت ہے کہ جو انسان جھوٹ بولنا اور جھوٹی بات کرنا نہ چھوڑے اللہ تعالیٰ کو اس کے روضہ رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ایک نہیں لیکن کیا مطلب دوسرے مہینوں میں جب انسان روضہ افطار کر لے تو مغرب کے بعد اس کے لئے جھوٹ بولنا جائز ہوگا 28:48 محرم میں اس کے لئے جھوٹ بولنا جائز ہوگا اشعبال میں جائز ہوگا اشعبال میں جائز ہوگا نہیں جائز نہیں ہوگا اسی طریقے سے گناہ کا کام کرنا کسی بھی مہینے میں جائز نہیں ہے جھوٹ بولنا کسی بھی مہینے میں جائز نہیں ہے لیکن اگر یہی جھوٹ بولا جائے گناہ کا کام کیا جائے محرم کے مہینے میں تو اس کی قواحت اور زیادہ بہجایا کرتی ہے اے لوگو اپنے اوپر ان مہینوں کے لئے ظلم نہ کرو اور جب ظلم نہیں کرے گا انسان 29:19 تو اس سے چھڑکارہ کی کیا شکل ہے سب سے بہتر شکل توبہ کرنا ہے اس سے چھڑکارہ کی سب سے بہتر شکل کیا ہے توبہ کرنا ہے معلوم یہ ہوا کہ اس مہینے کے جو مشروع کام ہیں ان کاموں میں سے ایک کام کیا ہے توبہ کرنا بھی ہے اور وہ توبہ صرف زبان کی توبہ نہیں ہونی چاہیے صدق دل سے اس عظمے کے ساتھ کہ اب مجھے اس گناہ کے کام کی طرف نہیں پلٹنا ہے اب مجھے اس گناہ کے کام کی طرف پلٹنا نہیں ہے 29:48 اسی طریقے سے اس مہینے کا مبارک کام میں ایک کام اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد اور اتفاق اور اتحاد بھی ہے وَقَاتِلُ الْمُشْرِكِينَ كَافًا عمومی طور پر جب لوگ اس آیت کو پڑھتے ہیں تو اس کے اندر صرف ایک بات بیان کرتے ہیں کہ دیکھو اس آیت میں جہاد کا حکم دیا گیا ہے حالانکہ دیکھو دو بڑی اہم باتیں بیان کی گئی ہیں اس نملے کے اندر وَقَاتِلُ وَكَافًا قَاتِلُ الْمُشْرِكِينَ 30:19 مشرقین سے تم لوگ اکٹھے ہو کر کے جمع ہو کر کے جہاد کرو یعنی آپس میں اتفاق اور اتحاد پیدا کرو آپس میں فوٹ نہ ڈالو آپس کے اندر ایک دوسرے سے انشقاق نہیں ہونا چاہیے بلکہ آپس میں اتفاق کر کے جس طریقے سے وہ ایک ہو کر کے تمہارے مقابلے میں جمع ہوتے ہیں اکٹھا ہوتے ہیں تم سے قتال کرتے ہیں اس طریقے سے تمہیں بھی آپسی اختلاف کو چھوڑ کر کے ایک ساتھ ہو کر کے ان کے ساتھ قتال 30:48 کرنا چاہیے اسی طریقے سے اس مبارک مہینے کا ایک بڑا نیک عامل یہ ہے کہ دیکھئے ایک مبارک مہینہ جب آتا ہے تو دو واقعات ہمارے اور آپ کے سامنے بہت ہی جلدی ذہن کے اندر دور جایا کرتے ہیں ایک تو حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہدت کا واقعہ اور دوسرا حضرت موسیٰ علیہ السلام کا قوم فرعون سے نجات پانے کا واقعہ 31:17 جہاں محرم کا ذکر آتا ہے محرم کی یاد سے یہ دونوں حادثات جدہ نہیں ہوتے اور یہ دونوں حادثات ہمیں اور آپ کو ایک چیز کا پیغام دے رہے ہیں وہ کیا ہے کہ ایک مومن جو ہوتا ہے اللہ کا پیروکار جو ہوتا ہے اسے دو چیزیں ضرور اپنانا چاہیے وہ کیا کیا سبر اور یقین 31:46 صبر اور اللہ تعالیٰ پر یقین اور اعتماد موسیٰ علیہ السلام صبر کرتے ہیں اپنی قوم کو لیے ہوئے اور اللہ تعالیٰ کا جب حکم ہوا لے کر کے نکلتے ہیں تو صبح ہو گئی راستے میں کیونکہ راستہ بھول گئے تھے اب وہ لمبا ہے کیسے بھولے تھے لیکن راستہ بھول گئے تھے سمندر تک اس وقت پہنچے ہیں جبکہ سورج نکل رہا تھا اور پیشے سے فیرون کا لشکر بھی نادب کا 32:19 جیسے کہتے ہیں فارسی میں کہ نہ جائے رفتن نہ پائے مادن نہ تو بھاگنے کی جگہ ہے اور نہ تو ٹھہرنے کی گنجائی سے کوئی اب کیا کریں چیخ پڑی موسیٰ علیہ السلام کی قوم اِنَّا لَمُدْرَكُونَ اے موسیٰ علیہ السلام مال ڈالے گئے ہم لوگ اب تک تو چلو کم سے کم غلامی ہی کی زندگی بسر کر رہے تھے لیکن کم سے کم روٹی روٹی تو مل نہیں تھی لیکن اب کیا ہے اب اگر پکڑے گئے تو خیریت نہیں ہے 32:48 لیکن موسیٰ علیہ السلام جو عظم تھا جو یقین تھا اللہ تبارک و تعالیٰ پر اور یہ یقین ہر مومن کے دن میں پیدا ہونا چاہیے کہ جو وعدہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے کیا ہے وہ پورا ہو کر کے رہے گا اللہ نے جو وعدہ کیا ہے وہ پورا ہو کر کے رہے گا کیا فرمایا موسیٰ علیہ السلام نے اِنَّ مَعِيَ رَبِّ سَيَدِينَ میرا رب میرے ساتھ ہے میرا پروردگار میرے ساتھ ہے وہ مجھے صحیح راستے پر لے کر کرے گا مجھے حلاق اور برباد کبھی نہیں 33:18 حکم ہوتا ہے کہ اے موسیٰ ایک چھڑی مارو بارہ راستے ہم پیدا کر دیتے ہیں وہ مارا چھڑی اور بارہ راستے پیدا ہو گئے تو ایمان اور یقین اور صبر اس مہینے سے ہمیں اور آپ کو سبق ملتے ہیں اسی لئے اللہ تعالیٰ بنو اسرائیل سے مطالق کیا ارشاد ہمارا ہے وہ صورت جسے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہر جمعہ کو پڑھا کر دیتے ہیں فجر کی نماز میں وَجْعَلْنَا مِنْهُمْ اَئِمَّتًا يَحَدُونَ بِأَم 33:49 ہم نے موسیٰ کی قوم میں سرکردہ لوگوں کو بنایا اماموں کو بنایا امیروں کو بنایا جو میرے حکم پر چلتے تھے میرے حکم پر لوگوں کو لے کر چلتے تھے میرے حکم پر لوگ رہنمائی کرتے تھے کب جب انہوں نے 34:19 سبر کیا تو وَكَانُوا بِآیَاتِنَا يُقِرُونَ اور ہمارے احکام پر آیات پر ان کو یقین بھی تھا ان کو یقین بھی تھا تو اس مہینے سے ہمیں اور آپ کو جو سبر ملتا ہے اس میں سے ایک چیز کیا ہے کہ انسان سبر اور یقین سے کام لے اب چند باتیں اس مبارک مہینے میں جو سب سے عظیم دن ہے وہ کون تندر ہے 34:46 آشورہ کا دن ہے اس سے متعلق دیکھئے آشورہ کا دن اس کی فضیلت کوئی نہیں نہیں ہے عمومی طور پر ہمارے یہاں کا جاہل طبقہ یہ سمجھتا ہے کہ اس مبارک مہینے کے اندر آشورہ کی جو فضیلت ہے وہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہد کی بنیاد پر ہے حالانکہ بعض لوگوں نے ہم سے کہا بھی ہاں کہ آج یہ بات معلوم ہوگی اب تک تو ہم سمجھتے تھے کہ محرم کیا ہے حالانکہ بدقسمتی سے محرم کے مہینے کو ہی ماتم کا مہینہ لوگ سمجھتے ہیں اسی لیے 35:17 اگر کسی جگہ پر خوشی ہو رہی ہو اور اچانک وہاں پر کوئی حادثہ پیش آ جائے کہ وہ خوشی گم میں بدل جائے تو کیا کہتے ہیں ایک مثال مشہور ہے کیا کہتے ہیں کہ ان کی عید محرم بن گئی مثال مشہور ہے کیا کہتے ہیں عید ان کی محرم بن گئی یعنی محرم کے مہینے ہی کو گھم اور ماتم اور پریشانی کے مہینہ سمجھتے ہیں حالانکہ یہ بات صحیح نہیں ہے یہ بات قطعان غلط ہے یہ مبارک دن 35:49 جو عاشورہ کا دن ہے اس کی فضیلت انبیاء علیہ السلام کے نزدیک پہلے ہی سے بڑی مشہور تھی اور صحیح حدیث کی بنیاد پر تو یہاں تک پتہ تلتا ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے شکریہ کے طور پر اس دن کا روضہ رکھا تھا مصرد حمد کی ایک روایت میں ہے کہ اسی دن حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑ پر 36:14 تحریر تھی البتہ اس حدیث کی صحت علماء کے ردیق مختلف بھی ہے لیکن یقینی طور پر جو بات ہے وہ یہ ہے جس طرح کہ بخاری شریف مہت عائشہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ عاشورہ کا جو دن تھا اس دن زمانے جاہلیت کے لوگ مکہ کے مشرقین بھی اس دن کا احتمام کیا کرتے تھے اس دن کا روضہ رکھتے تھے زمانے جاہلیت کے لوگ بھی اور اس دن خانہ کعبہ کے غلاف کو بدلہ کرتے تھے 36:45 مخاری شریف میں روایت ہے اسی دن خانہ کعبہ کے گراف بدلائی آتا تھا تو اس دن کو مکہ کے مشرقین بھی بڑی اہمیت دیا کرتے تھے اور خود مخاری شریف کی حدیث سے پتا چلتا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دن کا روزہ ہجرت سے پہلے بلکہ نبوت سے پہلے بھی رکھا ہے آپ نے میں بتاتا چلوں مخصر طور پر کہ اس دن کا روزہ چار مراحل سے گزرا ہے چار مراحل سے گزرا ہے 37:16 پہلا مرحلہ تو یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نبوت سے پہلے اور نبوت ملنے کے بعد بھی ہجرت سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس دن کا روضہ رکھتے تھے اس دن کا روضہ رکھتے تھے کیوں؟ اس لیے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر وہ نیک کام جس میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی نہیں تھی اپنی قوم کو پائے ہیں اس کام پر تو وہ کامہ برابر کرتے رہے ہیں جیسے آپ اعتقاف کیا کرتے تھے اس لیے کہ زمانہ جاہلیت کے لوگ اعتقاف 37:45 کیا کرتے تھے احتکاف ایک نیک کام اللہ کی تقراروں کا کام ہے تو ہر وہ کام جس پر آپ نے اپنی قوم کو پایا ہے اور وہ کام نیکی کا تھا گناہ کا نہیں شرک کا نہیں تو آپ اس کے اوپر عمل پیرا رہے ہیں تو لوگوں کو روضہ رکھتے بھی پایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ دن کا روضہ بھی رکھا ہے لیکن یہ کہیں پتا نہیں جلتا کہ آپ نے صحابے اکرام کو بھی روضہ رکھنے کا حکم ہے دیا ہو البتہ جب آپ مدینہ منورہ ہجرت کر کے آپ تشریف لے آئے 38:15 تو یہاں پر آپ نے دیکھا کہ یہود اس دن کا روضہ رکھتے ہیں بخاری شریف میں یہ روایت ہے تو ان لوگوں سے پوچھا کہ بھائی تم اس دن کا روضہ کیوں رکھتے ہو اس دن کا روضہ کیوں رکھتے ہو تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان لوگوں نے کہا کہ یہ مبارک دن ہے نیک اور صالح دن ہے کہ جس دن اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ اور ان کی قوم علیہ السلام ان کی قوم کو ان کے دشمن سے نجات دی تھی تو موسیٰ علیہ السلام نے شکریہ کے طور پر روضہ رکھا تھا ہمیں اس کا روضہ 38:44 رکھتے ہیں تو آپ نے کیا فرمایا کہ ہم تمہارے مقابلے میں موسیٰ کی پیروی کے زیادہ حق دار ہیں آپ نے خود بھی روضہ رکھا اور روضہ رکھنے کا حکم دیا آپ نے روضہ رکھا اور روضہ رکھنے کا حکم دیا جیسا کہ بخاری شریف کے اندر روایت ہے ربیع بنت معوض کی روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اور سلمہ ابن عقوی کی بھی روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک شخص کو مدینہ کے آس پاس میں جو آبادیہ تھی وہاں پر 39:13 ندہ دینے کے لئے بھیج دیا کہ آج آشورہ کا دن ہے جس شخص نے کچھ کھا لیا ہے تو وہ باقی دن روضہ رکھے گا اور جس نے کچھ بھی نہیں کھایا وہ اس دن کا روضہ رکھے اس لئے بہت سے علماء کہتے ہیں کہ اس دن کا روضہ رکھنا واجب تھا شروع شروع میں رمضان کی فرضیت سے پہلے اس دن کا روضہ رکھنا واجب تھا البتہ جب رمضان فرض ہو گیا یہ تیسرا مرحلہ آیا کہ جب حجرت کے دوسرے سال آپ نے دو سال روضہ 39:40 حضرت کے دوسرے سال شابان میں جب رمضان النبارک کا روضہ فرض کر دیا گیا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی فرضیت کو تو ترک کر دیا سورہ کے روضے کو البتہ سنت کے طور پر آپ جن کا روضہ رکھتے رہے جیسا کہ بخاری شریف میں حضرت بخاری شریف میں حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایت ہے کہ ہم نے نہیں دیکھا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کسی دن کو 40:12 دوسرے دنوں پر فضیلت دیتے ہوئے اتنی اہمیت کے طور پر رمضان البارک اور عاشرہ کی دن کی روحہ کی دور دن کا روضہ رکھتے ہوں یہ تیسرا مرحلہ تھا چوتھا مرحلہ آیا ہے کب جب مکہ مکرمہ فتح ہو گیا تب اسلام کو قوت پہنچ گئی تب اور اللہ تبارک و تعالی نے حجت الویدہ کے موقع پر دین کو کامل کر دیا تو اور جب دین مکمل ہو گیا اسلام کو ایک تشخص حاصل ہو گیا 40:42 اسلام کو قوت حاصل ہو گئی تو اللہ تعالیٰ نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو غیر قوم کی مشابہت سے منع فرما دیا آپ نے متعدد حدیثیں بیان فرمائی من تشبہ بے قوم فہوا منہم جو کسی قوم کی مشابہت کرے وہ انہی میں سے ہے کبھی آپ نے فرمایا ليس منا من عمل بے سنت غیرنا جو ہمارے علاوہ کسی دوسرے کے سنت پر عمل کرتا ہے وہ ہم میں سے 41:09 نہیں ہے کبھی آپ نے فرمایا ہمارا طریقہ مشرقین کے طریقے کے خلاف ہے جب دین مکمل ہو گیا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہود کی بھی مشابہت سے منع فرمایا گیا اور مخالفت کا اللہ تعالیٰ نے آپ کو حکم دے دیا جیسا کہ بخاری شریف کے اندر روایت ہے کہ عبداللہ ابن عباد رضی اللہ عنہ کی 41:35 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب حضرت کر کے تو شریف لے آئے تو یہود کی موافقت کو پسند کرتے تھے ان کاموں میں جن کاموں میں اللہ تعالیٰ نے آپ کو حکم نہ دیا تھا لیکن جب دین مکمل ہو گیا تو یہود کی مخالفت کا بھی اللہ تعالیٰ نے آپ کو حکم دے دیا گیا جیسا کہ حافظ ابن حجر رحم اللہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم نے ان عمور کا تطبع کیا جن عمور میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہود کی مخالفت کا حکم دیا گیا ہے تو وہ بتیس سے زائد پہنچ گئے وہ بتیس سے 42:05 بتیس سے زائد پہنچ گئے ہیں تو جن چیزوں میں یہود کی مخالفت کا اللہ تعالیٰ نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حکم دیا تھا ان میں سے ایک چیز کیا ہے عاشورہ کے دن کا روضہ رکھنا ہے جنانچہ مسلم شریف وغیرہ میں ہے کہ جب آپ سے لوگوں نے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس دن کا روضہ تو اس دن کی تعظیم تو یہود بھی کرتے ہیں تو آپ نے کیا بیان فرمایا لئن بقیتو اگر میں زندہ رہا العام المقبل آئندہ سال تو لعصو منہ 42:34 تو میں نو کا بھی روضہ رکھوں گا تو اس تاریخ سے جو آخری مرحلہ آیا وہ یہ ہے کہ صرف آشورہ کا روضہ رکھنا یہ مناسب نہیں ہے بلکہ اس سے ایک دن پہلے کا بھی روضہ رکھا جائے جو زیادہ بہتر ہے یا اگر ایک دن بعد کا بھی روضہ رکھ لیا تو اس میں بھی کوئی حرد کی بات نہیں ہے یعنی معلوم یہ ہوا جیسے کل کا دن ہے کون سا دن آشورہ کا دن ہے 43:01 اس دن کا روضہ رکھنا ہمارے اور آپ کے لئے مشروع ہے اور اس کی فضیلت مسلم شریف میں ہے ابو خطادہ رضی اللہ عنہ کی روایت سے کیا آئے ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اس دن کا روضہ رکھنے والے کے ایک سال کے پچھلے گناہوں کا کفارہ کر دیتا ہے ایک سال پچھلے جو گزر چکا ہے وہ سارے گناہوں کا کفارہ ہے ہمارے اگر ایک چھوٹا سا گناہ بھی اللہ تعالیٰ معاف کر دے اور ایک چھوٹے سا گناہ بھی قیامت دن ہمارے اور آپ کی پکڑ کر لے تو موت آ 43:32 پچھلے گناہ ہمارے اور آپ کے معاف کر دیے جائیں اور وہ بھی کم صرف بارہ گھنٹہ اور تیرہ گھنٹہ انسان کھانے پینے سے روکا رہ جائے تو دوستو کوئی مشکل کام نہیں ہے اگر انسان سوچ لے اور اس کی اہمیت کو جان لے تو ایک دن کا روضہ دو دن کا روضہ رکھنا انسان کے پر مشکل نہیں ہے اور یہ بھی میں کہتا ہوں کہ اگر کوئی آدمی سخت مشکل کا کام کرتا ہے یا کسی آدمیوں کو کسی قسم کی بیماری لائق ہے کہ اس کے لئے روضہ رکھنا مشکل ہوتا ہے تو وہ چ 44:03 دسمیح کا روضہ اس کے حق میں انشاءاللہ صرف دسمیح کا روضہ رکھنا مقروح نہیں ہوگا یہ مخصر طور پر ہم نے آپ کے سامنے یہ رکھا کہ یہ مخصر طور پر شعبان کی محرم اور آشورہ کے دین کی اہمیت ہے اور اس کی یہ شرعی حیثیت ہے اس کی یہ شرعی حیثیت ہے اس کی یہ فضیلت ہے اور اس کے اندر یہ یہ کام جو نیک ہیں ہمارے اور آپ کے لئے مسنون ہیں 44:30 پانچ منٹ کے اندر ہم اور آپ یہ دیکھ لیتے ہیں کہ ان دنوں کے اندر ہم نے اور آپ نے کیا بدعات ایجاد کی ہیں سب سے بری بدعات جو ایجاد کی گئی ہے اس مہینے میں وہ تعزیہ کی بدعات ہے تعزیہ ہے کیا چیز تعزیہ کے معنی کیا ہوتا ہے تعزیہ کے معنی لغت میں تسلی دینا سبر دیرانے کی آتے ہیں لیکن یہاں تسلی و سبر نہیں دیرانے کی آتا بلکہ یہاں تو رویا اور پیجا جاتا ہے حالانکہ تعزیہ کا صحیح معنی لے تعزیہ کرنے ہم جارہے کیا معنی ہے 45:04 ہم ان کو سبر دینا جا رہے ہیں نا بھائی اللہ ان کے مغفرت کرے سبر سے کام لیجئے اللہ ان کے درجات کو بلند کرے یہی تو مانا ہے تعزیت تو تعزیت کے مانا کیا ہوتا ہے سبر دلانے کے ہوتا ہے اور یہاں اس کا اُلتہ ہو رہا ہے کہ تعزیت کے مانا ہم نے کیا لیا ہے شو شرابہ کرنا اصل میں تعزیت کس کو کہتے ہیں جو بانس کاغذ ادھر کی پتلیوں اور تتلیوں سے لا کر کے ایک ڈھانچہ بنا لیا جاتا ہے جسے کیا کہتا ہے تعزیت کا آیات ہے اور یہ اصل اس کی بنیاد کیا ہے 45:34 اس کی بنیاد یہ ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قبر کی ایک نقل ہے حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قبر کی نقل ہے اصلاً اس دن کو تعذیہ اور ماتم کا دن قرار دینا یہ تو چوتھی صدی حجی سے شروع ہوا ہے البتہ ہندوستان میں کب شروع ہوا ہے کون بتا سکتا ہے یہ بدات ہندوستان میں کب شروع ہوئی ہے اور کس نے ایجاد کیا اس بدات کو ہندوستان میں یہ بدات ہندوستان میں میری معلومات کی حد ہے میری اپنی معلومات جو ہے 46:05 یہ بدات ہندوستان کے اندر آٹھویں صدی کے اخیر اور نویں صدی کے شروع کے اندر ایجاد ہوئی اور ایجاد کرنے والا ایک نہائیت ظالم بدبخت اور بدکار بادشاہ بلکہ میں تو کہتا ہوں مسلمانوں کی تاریخ سے اس کا نام نکال دینا چاہیے یہ ہماری تاریخ کی خرابی ہے کہ ایسے ایسے لوگ بھی جنہوں نے اپنے صرف ظاہری طور پر اسلام کا نام ظاہر کیا ان کا نام بھی ہماری امبارک تاریخ کے اندر درجہ کیا ہوا ہے 46:34 بلکہ ایسے لوگوں کے نام کو کھرچ کر کے تاریخ سے نکال دینا چاہیے یہ وہ بادشاہ ہے جس نے ترکوں کے ساتھ دمشق کے اندر اور عراق بغداد کے اندر جو توفان مچایا ہے واللہ صد کہا ہے اقبال نے کہ گلئے جفائے وفانو ما جو حرم کو اہل حرم سے ہے کسی بودھ کدے میں بیع کروں تو کہے سنم بھی ہری ہری بغداد کے اندر جب یہ بدبخت داخل ہوا ہے تو اپنے 47:03 مجھ سے بھول رہا ہمارے خلال دو ہزار فوجیوں کو اس نے یہ حکم دیا ہے یہ پچاس ہزار فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ ہر شخص کو دو سر لے کر آنا ہے وہ کس کا سر تھا یہودیوں کا تھا نصرانیوں کا تھا کس کا سر تھا یہ مسلمانوں کا سر تھا ہر فوجی کو اوپر لازم قرار دیا ہے کہ وہ فوجی کیا کرے گا دو سر لے کر آئے گا اور ان مسلمانوں کی کھوپڑیوں سے اس نے باقرہ پرج تیار کرائے یہ بدبخت ہے 47:35 جب کسی شیعوں کے علاقے پہنچتا شیعوں کو قتل کرنا ہوتا تو ظاہر کرتا کہ میں سنی ہوں اور جب سنیوں کے علاقے پہنچا انہیں قتل کرنا ہوتا تو کہتا ہے میں اہلِ بیت کی مدد کرنے کے لئے تیار ہوں یہ کون بادشاہ ہے جانتے ہیں جی تیمور لنگ ہے جس کو ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ ہندوستان کے مسلمان بادشاہوں میں سے ایک بادشاہ ہے تیمور لنگ ہے یہ بدبخت جب یہ بدبخت ہندوستان آیا ہے اور ظاہر بات ہے کہ ہندوستان سے بغداد جانا تازیہ کے 48:11 حضرت حسین کے قبر کی زیارت کے لئے یہ بڑا مسئلہ تھا تو اس نے یہ بیدات تعزیہ بنانے کی ایجاد کی اور جعوے کی شکل میں بنایا کرتا تھا اسی لئے آج بھی عمیمی طور پر تعزیہ کا جعوے کی شکل میں بنایا جاتا ہے ہندوستان کے لئے یہ بیدات وہاں سے آئی ہے ایک ظالم فاسق اور فاجر پتہ نہیں مسلمان تھا بھی یہ بدبخت کی نہیں تھا اس بادشاہ نے ایجاد کی دوسری بیدات جو دیارہ تر کی جاتی ہے وہ نوحہ اور 48:41 ماتم کی ہے اور آپ لوگ اچھی طریقے سے جانتے ہیں کہ اسلام کے اندر نوحہ اور ماتم کا کوئی اسی کوئی گنجائش نہیں ہے نوحہ اور ماتم کی کوئی گنجائش نہیں ہے اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان سیہر کے اندر ہے لیسا منا وہ ہمارے طریقے پر نہیں ہے جو گریبان کو فانے جو اپنے بالوں کو نوچے جو اپنے چہرے کو پیٹے بلکہ ابن ماجہ شریف کے اندر تو ایک روایت ہے جسے ہمیشہ سامنے رکھنا چاہیے اور ہمارے ماحول کے اندر جو عورتیں رونا 49:10 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ نوحہ کرنے والی عورت اگر بغیر توبہ کے مر جاتی ہے تو اللہ تبارک وطلہ دن قیامت کے اس کو تارکول کے کپڑا پہنائے گا اور اس کے دن آنگ لگا دی جائے گی اسی حالت میں حشر کے میدان میں وہ رہے گا اسی طریقے سے اس مہینے کی بعد بدعات میں مرسیہ خانی بھی ایک بدعات ہے جو بڑے شوق سے لوگ پڑھتے ہیں حتیٰ کہ ہندوستان میں شورا ہی مشہور ہیں مرسیہ پڑھنے والے کون کون سے مشہور شورا ہیں 49:40 کون کون مصور شوراں ہیں عدب سے کوئی تعلق نہیں ہے آپ لوگ کا سب بے عدب لوگ ہیں سب بے عدب لوگ نہیں نہیں انشاءاللہ مرسیہ پڑھنے سے بے عدب ہے الحمدللہ کوئی بات نہیں ارے بھائی مرزا عنیس اور میر دبیر میر عنیس اور مرزا دبیر یہ دونوں تو مرسیہ خانی کے اندر بڑے مشہور ہیں مرسیہ خانی کے اندر بڑے مشہور ہیں اولا تو مرسیہ کا شریعہ سے کوئی تعلق ہے ہی نہیں ایک بات تو یہ ہے کہ اس کے اندر 50:13 جھوٹ سے کام لیا جاتا ہے اور شاید حالی نے ایسے ہی شعروں کو دیکھ کر کہا ہوگا کہ جہنم سے وہاں چھوٹ جائیں گے سارے جہنم کو بھر دیں گے شاعر ہمارے ایسے ہی شعروں سے متعلق کہا ہوگا کہ جہنم سے وہاں چھوٹ جائیں گے سارے اور جہنم کو بھر دیں گے شاعر ہمارے ایسے ہی شعروں سے متعلق کہا ہوگا اولا تو جھوٹ کس بیانیوں بالغا سے کام لیا جاتا ہے میر انیس 50:41 اور مردہ دبیر کا دیوار اٹھا کر دیکھ لیجئے اگر ننیان میں فیصد بلکہ نو سنیان میں فیصد اگر اس میں جھوٹ نہ ہو تو جو کہیں میں وہاں دے دوں گا پڑھ کے دیکھ لیجئے آپ اگر ننیان میں فیصد بلکہ نو سنیان میں فیصد اگر اس کے در جھوٹ نہیں ہے تو جو کہیں میں ہاں دوں گا اس کے علاوہ دوسری اہم چیز تو سنیوں کو توجہ دینی ہی نہیں چاہیے کیوں؟ اس لیے کہ اس کے اندر تبرے بادی ہوا کرتی ہے صحابہ اکرام کو بلا بھرا کہا ج 51:13 تو کبارے صحابہ یا حضرت اوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں ان کو برا بھالا کرنا تو کفر میں داخل ہیں انسان کافر ہو جائے کرتا ہے لیکن آج میں پڑھ رہا تھا کہ اگر کوئی آدمی حضرت اوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی صحبت کا انکار کرتا ہے تو وہ انسان کافر ہے کیوں؟ اس نے قرآن کو جھڑلا رہا ہے قرآن میں نتائج شاہد فرماتا ہے کہ ثانیت نیندہما فلغار اور تو کہتا ہے کہ وہ منافق تھے تو انسان کافر ہو جائے کرتا ہے تو مرسیہ خانی کے اندر 51:46 بہت سی خرابیاں ہیں کہ بیانی اس کے اندر ہے جھوٹ اس کے اندر بولا جاتا ہے مبالغہ آمیزی اس کے اندر ہے صحابہ اکرام پر تبرہ بادی اس کے اندر کی جائے نوحہ ماتم اس میں ہوا کرتا ہے اور اگر ابن ماجہ شریف کی اس روایت کو صحیح مان لیا جائے جس کے اندر ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہیں آپ نے کیا نحا عن المراتی مرسیہ پڑھنے سے آپ نے منع فرمایا اسی طریقے سے دوسری چیز 52:13 بدعات میں سے ایک بدعات اس کے اندر یہ بھی ہے کہ فاتحہ اور نظر و نیاز بھی دی جاتی ہے نماز میں فاتحہ نہیں پڑھیں گے بڑے لگڑا لائی جھگڑا رہتا ہے اس کا نماز میں فاتحہ پڑھنے کا جس کا ثبوت صحیح حدیثوں سے ہے البتہ کھانے پر فاتحہ ضرور پڑھیں گے جس کا کہیں بھی ثبوت نہیں ہے جس کا کہیں بھی ثبوت نہیں ہے کھانے پر فاتحہ ضرور پڑھیں گے حالانکہ یہ چیز سراسر 52:40 بدات ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث سے یا کسی بھی ضعیف حدیث سے کھانے کے اوپر فاتحہ پڑھنا ثابت نہ صحیح ہے نا ضعیف حدیث ہے اور نظر و نیاز کا جہاں تک معاملہ ہے وہ تو ہم اور آپ جانتے ہیں کہ نظر صرف اللہ تعالیٰ کی مانی جاتی ہے نہ ہی تازیہ بنانے کی نظر مانی جا سکتی نہ تو حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے نام پر خرج کرنے کی نظر مانی جا سکتی نظر صرف اللہ تعالیٰ کے لئے مانی جاتی ہے اسی طریق 53:09 نوحہ اور ماتم کا دن قرار دینے کے علاوہ اس مہینے کو نوحہ اور ماتم کا دن بلکہ منحوس دن قرار دیا آتا ہے کتنی جگہوں میں اس مہینے کے اندر شادی نہیں کی جاتی حتیٰ کہ بہت سنی لوگ اس کے اندر مفترہ آئے ہیں افسوس کی بات ہے یہ بات ہمیشہ ذہن میں رکھنی چاہیے یہ قائدہ کلیہ آپ لوگ نوٹ کر لیں جس دن کو شریعت منحوس کا دن قرار نہ دے دنیا کے اندر کوئی بھی حادثہ پیش آجائے وہ دن منحوس نہیں ہو سکتا ہے 53:38 اور جس دن کو شریعت عید کا دن نہ قرار دے خوشی کا دن نہ قرار دے دنیا کے اندر چاہے جو بھی پیش آ جائے وہ دن عید کا دن نہیں ہو سکتا ہے نہ کسی کے پیدائش کا دن منانا چاہیے نہ کسی کے وفات کا دن منانا چاہیے شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر نہ تو اقبال دے ہے نہ تو جناح دے ہے نہ تو اور کوئی دے ہے عام یہ دے جتنے منائے جاتے ہیں سارے کا سارے بیدات ہیں نہ عید الوطنی ہے 54:10 نہ یومِ جبہوریہ ہے نہ یومِ آزادی ہے بدقسمتی سے آج یومِ جبہوریہ یومِ آزادی کے موقع پر ہے جتنا پیسہ قوم کا لاکھوں کا ریا پیسہ پانی کے طریقے سے بہا دیا جاتا ہے وہ عید کے موقع پر ایسا نہیں کیا جاتا آج لوگوں کے ردی عید کی اہمیت اتنی نہیں رہ گئی ہے یہ حکومت عید کو اہمیت نہیں دیتی جو یومِ آزادی کے دن کو دیتی ہے یہ کیا سراسر بھی دعوت ہے خرافات ہے شریعت کے اندر عید وہی ہے جس کو شریعت عید کا دن قرار دی 54:40 کا دن وہی جس کو شریعت ماتم کا دن قرار دے کون سا دن ماتم کہا شریعت میں شریعت میں کون سا دن منحوس ہے بولیے کوئی دن نہیں ہے منحوس شریعت میں شریعت میں کوئی دن میں ماتم کا نہیں ہے البتہ کسی کے گھر اتفاقی طور پر وفات ہو جائے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن تک سوگ ملانے کا ماتم کرنے کا نہیں نوحہ خانی کرنے کا نہیں چیخنے چلانے کا نہیں صرف یہ ہے کہ گم اور افسوس ظاہر کرنے کے لئے صرف تین دن 55:12 شریعت نے رکھے ہیں اس کے لئے بھی ایک حدود ہیں اس کے لئے بھی ایک حد ہے جو یہاں پر میں بھی نہیں بیان کر سکتا البتہ ایک بیوی جو ہے وہ ایک مہینے تک اپنے شوہر کے لئے ہاں کتنا چار مہینے دس دن تک یعنی اگر کسی عورت کا شوہر مل جائے تو وہ چار مہینے دس دن تک سو منا 55:35 سکتی ہے یعنی زیب و زینت کے کپڑے وہ اختیمال نہیں کرے گی البتہ یہ ہے کہ اس میں بھی وہ رونا پیٹنا اور تیس ماہ اور چالیس ماہ اور دس ماہ کرنا اس طریقے جائے نہیں ہوگا تو یہ مخصر طور پر آپ کے سامنے ہم نے شعبہ محرم الحرام سے متعلق چند باتیں رکھی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق اطاف فرمائے اللہ تعالیٰ ہمارے اور آپ کے دل میں سنت کی محبت ڈال دے اللہ تعالیٰ ہمارے اور آپ کے دل سے بدع 56:02 اور ہمارے آپ کی زندگی سے بدعات اور خرافات کو دور کرے اللہ تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو طریقہ ہمیں اور آپ کو بتایا ہے اسی پر چلنے کے توفیق اطاف فرمائے سبحانک اللہم و بحمدک اشہد اللہ الہ الا انت استغفر و عطوب و علیک دو منٹ درہا میں آپ لوگ اور لوں گا عیوب صاحب چاہتے ہیں کہ بات اور کچھ لمبی ہو جائے دیکھئے دسمی محرم سے متعلق یا محرم الحالات متعلق لوگوں کے تین نظریات ہیں 56:34 لوگوں کے تین نظریات ہیں ایک نظریات شیعہ حضرات کے ہیں جو اس دن کو غم ماتم پریشانی کا دن قرار دیتے ہیں جو بھی شریعت کے خلاف ہے دوسرا نظریات ناسوی حضرات کا ہے جو ان کی مخالفت میں اس دن کو عید کا دن قرار دیئے ہیں اس دن سرما لگانا کہتے ہیں کہ جو اس دن سرما لگا لے گا سال پر اس کی آنکھ میں کبھی در نہیں پیدا ہوگا جو اس دن نہا لے گا سال پر کبھی بیمار 57:03 نہیں ہوگا ڈاکٹروں کی ضرورت ہی نہیں ہے کل نہا لیے کہ آپ لوگ جائیں ایگری ہے تو یہ ساری کی ساری چیزیں ہیں کیا ہیں نعوذ باللہ من دالی بیدات ہیں موضوع حدیثیں ہیں اس کے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیث سے صحابہ اکرام سے تابعین سے اماموں سے اس کا کوئی بھی ثبوت نہیں ملتا تو یہ دونوں نظریات جو ہیں اس دن اچھے اچھے کھانے پکا کے تقسیم کرنا خواہ اس کا نام حلیم دیا جائے یا اور کچھ دیا جائے یا اس طریقے سے اس دن 57:32 اہل و عیال کے اوپر کشادہ کرنا کھانے میں بڑی بڑی دعوتیں کرنا اور یہ کہنا کہ جو شخص اس دن اپنے اہل و عیال پر کشادگی کرے گا اللہ تعالیٰ سال بھر اس کے گھر میں کشادگی رکھے گا یہ ساری کی ساری چیزیں ناصبیوں کی بیدات ہیں جس طریقے سے تازیہ نوحہ اور ماتم شیعوں کی بیدات ہیں اسی طریقے سے اس دن سرما لگانا نہانا اور اچھے اچھے کھانے پکانا اچھے اچھے کپڑے پہننا یہ کن کی بیدات ہے ناصبی ناصبی 58:02 شیعہ کے بالکل بدد ہیں یعنی شیعہ نے اہلِ بیت سے محبت کا دعویٰ کیا اور یہ بدبخت ہے اہلِ بیت سے دشمنی کے تشیار انہوں نے بلند کیا اور بدقسمتی سے طائف ہی کے دو بدبختوں نے ایسا کام کیا شیعوں کی پرورش اور شیعوں کا ساتھ مختار ابن عبید الثقفی نے دیا ہے اور ناسمیوں کی رہنمائی کس نے کی ہے حجاج ابن 58:31 یوسف الثقفی نے اور مسلم شریف میں حضرت اسما رضی اللہ تعالیٰ کی روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ثقیف کے اندر ایک قذاب اور جھوٹا پیدا ہوگا جو مختار ابن عبید الثقفی تھا جس نے نبوت کا دعویٰ کیا پہلے تو اہلِ بیت کی محبت اور ان کی مدد کا دعویٰ کیا اور بعد میں نبوت کا دعویٰ کر بیٹھا اور دوسرا ظالم اور کھونکھار پیدا ہوگا وہ کون تھا حضرت ابن عبید 58:59 یوسف الثقفی تھا تو حجاج ابن یوسف ناسبیوں کا سردار ہے اور مختار ابن عبید الثقفی یہ شیعوں اور رافضیوں کا سردار ہے تو یہ دونوں نظریہ کیا ہیں غلط ہیں اور تیسرا نظریہ جو اہل سنت کا ہے کہ اس مہینے کے اندر وہی کچھ کیا جائے جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ سے ثابت ہے جیسا کہ ہم نے تفصیل کے آپ کے سامنے رکھا اور ان تمام چیزوں پر حیث کیا جائے جو شیعوں اور ناسبیوں کی بیدارت کے اندر دا
Tampilkan transkrip lengkap