Lectures & RemindersVideo
رسولِ رحمت صلى الله عليه وسلم
زیرنظرویڈیومیں نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی شان میں مضحکہ خیزکارٹون اور فیلم بنانے والوں کی مذمت کی گئی ہے، اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ آپ صلى الله عليه وسلم شہوت پرست اور دہشت گرد نہ تھے،بلکہ آ پ صلى الله عليه وسلم سراپا رحمت کے مجسّم تھےـ آپ کی رحمت صرف انسانوں اور دوستوں کے ساتھ خاص نہ تھی بلکہ دشمنوں اورحیوانوں کے ساتھ بھی عام تھی ـ By: مقصود الحسن الفيضي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات،الغاط،سعودی عرب Source: IslamHouse.com · مقصود الحسن الفيضي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات،الغاط،سعودی عرب
Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
Komentar
Belum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.