Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 نحمده و نسلی علی رسول کریم اما بعد فعوض باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم يريدون لیدفی نور اللہ بی افواہهم واللہ متم نوره ولوکریہ الكافرون معزز سامین کرام لیگل ایکسٹریمسٹ جن میں سے اکثر یہود و ہنود کے پی رول پر ہوتے ہیں اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں بڑی مایوسی کی باتیں کرتے ہیں 0:44 اور یہ سلسلہ یہاں تک بڑا کہ انہوں نے اسے ایک بقائدہ آرٹ اور فن کی صورت دے دی بڑے بڑے اینکرز بن گئے یہ کوئی ایسی نئی بات نہیں ہے ہمیشہ سے کچھ طبقے ایسے رہے ہیں جو مسلمانوں کے بارے میں اور اسلام کے بارے میں مایوسی پھلاتے رہے ہیں اس وقت میرا یہ موضوع نہیں وگرنا میں بتلاتا کہ ان کی کیا سٹیٹچی ہوتی ہے ان کے کیا دلائل ہوتے ہیں 1:18 یعنی ہر دور کے لوگوں کے دلائل ایک جیسے ہی رہے صرف ایک مثال عرض کرتا ہوں کہ جب خندق کے موقع پر کفار کا ایک بہت بڑا لشکر اس نے مدینہ کا محاصرہ کیا ہوا تھا ایک قسم کی سارے عالم کفر کی ان کو سپورٹ حاصل تھی مدینہ کے اندر جو بنو کریزہ کے یہودی تھے وہ بھی ان کے ساتھ مل گئے ایک انتہائی نازک صورتحال تھی 1:54 جو اہل ایمان تھے ان کے تو ایمان اس صورتحال میں بھی مضبوط تھے لیکن ایک طبقہ ایسا بھی تھا جو مایوسی پھلا رہا تھا وہ کہہ رہے تھے وَإِذْ يَقُولُ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَزْ مَا وَعَدَنَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ إِلَّا غَرُورًا کہ منافقین اور جن کے دلوں میں نفاق کا مرض تھا وہ یہ ڈس انفارمیشن پھیلا رہے تھے 2:23 کہ اللہ اور اس کے رسول کے وعدے جھوٹے ہیں یعنی ایک ان کا بڑا طریقہ یہ ہوتا ہے ہر دور کے مایوسی پھیلانے والوں کا یہ حربہ رہا ہے کہ جو اللہ رب العزت نے مومنین سے وعدے کیے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مومنین سے وعدے کیے ہیں ان کو جھوٹ ثابت کیا جائے تو ہمارے بہت سارے سادہ لوگ اور نیک لوگ بھی 2:52 ان کے بہکاوے میں آ کر مایوسی کی باتیں کرنی شروع کر دیتے ہیں کہیں ایسی صورتحال نہ آ جائے جس طرح کہ ایک تبلیغی جماعت کے وائز جب بھی لوگ آتے تو وہ یہی بیان کرتے کہ قبر میں اتنا بڑا کیڑا ہوگا اس کے اتنے سر ہوں گے ہر سر میں اتنے مو ہوں گے اتنی زبانیں ہوں گی تو اکتا کر ایک دن ایک آدمی اٹھ کڑا ہوا کہنے لگا 3:23 کہ پہلے تھوڑی پریشانیاں ہیں بے روزگاری ہے مہنگائی ہے بچے کہا نہیں مانتے ہیں کاروبار چلتے نہیں ہیں اللہ کے گھر میں ہم سکون لینے کے لیے آتے ہیں آپ یہاں پر نئی ٹینشن ڈال دیتے ہیں تو کہیں ایسی کیفیت نہ ہو جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یسرو ولا توسرو کہ آسانیاں پیدا کرو مشکل پیدا نہ کرو بشرو ولا تنفرو خوش خبریاں دو لوگوں کو بگاؤ نہیں 3:53 تو معزز سامین کرام شکوک و شبہات پیدا کرنے والوں کے متعلق تو قرآن مجید نے منافقین کی اسطلح استعمال کی ہے لیکن جو اہل ایمان ہیں ان کے لیے اس گمبیر صورتحال میں جبکہ مسلمان ہر طرف سے پسپاہ ہو رہے ہیں سیرت میں ان کے لیے کیا امید کی کرن اور بشارتیں ہیں اس بارے میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں تو سب سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک فرمان 4:24 مسند احمد میں روایت ہے حضرت مقداد بن اسود اس کے راوی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ روح زمین کا کوئی کچھا یا پکا گر ایسا نہیں ہے جہاں اللہ رب العزت اسلام کے کلمے کو داخل نہ کر دیں 4:55 چاہے یہ کسی عزت والے کی عزت کے ساتھ ہو یا زلت والے کی زلت کے ساتھ ہو یعنی عزت کے ساتھ تو ایسے کہ لوگ اہل ایمان بن جائیں گے اور زلت کے ساتھ ایسے کہ وہ جزیہ دے کر مسلمانوں کی پناہ میں آ جائیں گے تو محضر سامین کرام جیسا کہ ہم جانتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں دس لاکھ مربع میل پر مسلمانوں کی حکومت قائم ہو چکی تھی 5:28 سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دور میں بائیس لاکھ مربع میل پر مسلمانوں کی حکومت قائم ہو چکی تھی حضرت عثمان کے دور میں یہ سلسلہ چالیس لاکھ مربع میل تک پھیل چکا تھا اس کے بعد تین برعظموں پر پینسٹھ لاکھ مربع میل پر مسلمان حکومت کرتے رہے تو جبکہ جو دوسرے برعظم ہیں جو مسلمان حکومت میں شامل نہیں ہوئے 5:58 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ ایک دن آئے گا وہ بھی ضرور اسلامی حکومت میں شامل ہوں گے چاہے وہ برعظم امریکہ ہو چاہے وہ یورپ ہو چاہے آسٹریلیا ہو یہ اس ذات کی زبان سے الفاظ نکلے ہیں جس کی زبان سے کبھی بھی جھوٹ نہیں نکلا جیسا کہ بخاری شریف میں روایت ہے حضرت عبداللہ بن عمر بن آس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر بات لکھ لیا کرتے تھے 6:28 کچھ لوگوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کبھی غصے کے عالم میں ہوتے ہیں کبھی مزا کے موڈ میں ہوتے ہیں کبھی کیسی کیفیت ہوتی ہے ہر بات نہ لکھا کرو جس بات کا حکم دے وہی لکھا کرو انہوں نے لکھنا ترق کر دیا تو کچھ دن بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ پہلے تو تم لکھا کرتے تھے اب تم نے لکھنا چھوڑ دیا ہے اس کی کیا وجہ ہے انہوں نے وجہ بتلائی 6:59 تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زبان کی طرف اشارہ کر کے کہا کہ تم لکھا کرو رب کعبہ کی قسم ہے کہ اس زبان سے حق کے علاوہ کچھ نہیں نکلتا محضر سامین کرام اس ذات نے یہ بات فرما دی ہے تو کیسے پوری نہیں ہوگی تو وہ پھر سو کال دے اسلامی حکومتیں نہیں ہوں گی 7:24 کہ جہاں کے لوگ اسلام کا نام تو لیتے ہوں لیکن اسلامی تعلیمات کے ساتھ ان کا دور کا بھی واسطہ نہ ہو بلکہ وہ ایسی اسلامی حکومتیں ہوں گی جہاں واقعی قانون کی حکمرانی ہوگی جہاں عدالتیں آزاد ہوں گی جہاں مظلوموں کی دادرسی ہوتی ہوگی یہی تو ہماری روایات تھی جن کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے خلافہ نے سب سے پہلے نمونے لوگوں کو پیش کی ہے لوگوں نے ہم سے سیکھے 7:54 اور بعد میں انہی کو لے کر ہمارے خلاف انہوں نے قدغنے لگانے شروع کر دی یہ میں بات ایسے ہی نہیں کہہ رہا بلکہ تاریخی طور پر ثابت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پہلی وہ ہستی تھے جنہوں نے لوگوں کو بتلایا یعنی آپ تاریخ کا جائزہ لیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں اور اس سے پہلے دنیا کی کیا کیفیت تھی کہ جتنے بھی حکمران تھے 8:24 وہ اپنے آپ کو خدای اختیارات کے حامل سمجھتے تھے جس کو چاہتے خزانوں سے نواز دیتے جس کو چاہتے بغیر کسی قصور کے کہہ دیتے کہ اس کی خال اتار دی جائے جس کو چاہتے موت کے گاٹ اتار دیتے کوئی ان کا پوچھنے والا نہیں تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قانون کی حکمرانی کو قائم کیا کہ قانون سے کوئی بھی بالتر نہیں ہے 8:51 حتیٰ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ذات کو پیش کیا کہ میں بھی قانون سے بالاتر نہیں ہوں ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو واضح نصیحت کرتے ہوئے کہا اگر میں نے کسی پر زیادتی کی ہو تو وہ مجھ سے کساس لے سکتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیسے کسی پر زیادتی کر سکتے تھے لیکن ایک صحابی کہنے لگا کہ آپ نے مجھے چھڑی ماری تھے میں کساس لینا چاہتا ہوں 9:22 سب کانپ اٹھے کہ یہ کیا بات کہہ رہے ہیں لیکن وہ آدمی مسر رہا لوگ اس کو گورنے لگے اس کی طرف غصے سے دیکھنے لگے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں اسے ایسا کرنے کا حق حاصل ہے تو وہ کہنے لگا اے اللہ کے نبی جب آپ نے مجھے چھڑی ماری تھی میری کمر پر کچھ نہیں تھا اگر آپ صحیح کے ساس دینا چاہتے ہیں تو آپ نے چادر پیچھے اٹھا دی تو آپ نے چادر پیچھے اٹھا دی 9:52 وہ باگ کر آپ کی کمر کے ساتھ چمٹ گیا بوسے دینے لگا کہنے لگا میں تو ایسا کرنا چاہتا تھا اس واقعہ کا ڈراب سین جو بھی ہوا ہو لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو خود کو قصاص کے لیے پیش کر دیا اسی طرح سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ نہو جن سے بڑا فاتح جن سے بڑا ریفارمر جن سے بڑا منتظم دنیا کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا 10:21 یعنی جو لوگوں نے سسٹم سیکھے ہیں انہی سے سیکھے ہیں اور ان کے سسٹم کا منبع نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات تھی تو وہ بھی عدالت میں پیش ہوتے ہیں حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی عدالت میں جب زید بن ثابت ان کا اٹھ کر احترام کرنے لگے استقبال کرنے لگے تو حضرت عمر نے کہا کہ اگر تم نے ایسا کیا تو تمہاری اس کیس میں یہ پہلی بے انصافی ہوگی 10:53 ہم دونوں فریقوں کے ساتھ برابری کا سلوک کرو اسی طرح حضرت علی بن عبی طالب رضی اللہ عنہ وہ بھی قاضی شرعہ کی عدالت میں پیش ہوئے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ فیصلہ حضرت علی کے خلاف ہو گیا یعنی چونکہ ان کے پاس گواہ نہیں تھے وہ اپنے دعوے میں سچے تھے لیکن قانونی تقاضے کو پورے کرنے کے لیے ان کے پاس گواہ نہیں تھے اس لیے فیصلہ ان کے خلاف ہو گیا 11:25 تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ چیزیں تو لوگوں نے مسلمانوں سے سیکھی تھی تو آج جن کو ہم بڑا سیویلائز سمجھتے ہیں کلچر سمجھتے ہیں ایک صدی پیچھے چلے جائیں تو ان کے ہاں کیسی تاریکی تھی یعنی یہ بات آن ریکٹ ہے لاہور کے ایک جج افتخار احمد چیمہ نے یہ واقعہ بیان کیا انہوں نے کئی جگہ پہ یہ بیان بھی کیا اور اخباروں میں بھی یہ آیا وہ کہنے لگے کہ انیس سو ستر یا اکتر کی بات ہے 11:56 میں برطانیہ میں زیر تعلیم تھا تو وہاں پر اخبار میں ایک مضمون آیا کہ قرآن مجید اللہ کی نازل کردہ کتاب نہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی بنائی ہوئی ہے تو کہنے لگے کافی دن گزر گئے کسی نے جواب نہ دیا پھر ایک انگریز مسٹر ٹیلر نے اس کا جواب دیا اس نے جواب میں لکھا کہ میں بڑے عرصے سے عربی زبان کے ساتھ منسلک ہوں میں نے قرآن مجید بھی پڑھا ہے احادیث بھی پڑھی ہیں 12:28 ان دونوں کی زبانوں میں اتنا فرق ہے کہ کسی ایک آدمی کی زبان میں اتنا فرق نہیں ہو سکتا دوسرے نمبر پر موریخین اس بات پر متفق ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی سمندر کا سفر نہیں کیا تو اس میں تو سمندر کے متعلق ایسی معلومات ہیں جو کوئی ایسا آدمی ہی دے سکتا ہے یا وہ بھی نہیں دے سکتا جس کی ساری زندگی سمندر میں گزری ہو اسی طرح سائنس کے متعلق ایسی ایسے انکشافات ہیں 12:58 پوری طرح ابھی بھی اس کا ادراک نہیں کر سکے جس طرح کہ اسرف ایک مثال عرض کرتا ہوں دنیا میں سب سے اعلیٰ کتاب جو سمجھی جاتی ہے انسان کی پدائش اور تخلیق کے متعلق وہ ڈاکٹر کیت مور کی ہے یعنی اس نے اس پر ایک بہت اندہ کتاب لکھی ہے کینیڈا کے ساتھ اس کا تعلق ہے تو جب کچھ عرب سٹوڈنٹس نے قرآن مجید نے جو 13:29 انسان کی پردائش کے متعلق تفصیلات بیان کی ہیں یہ آیات اس کے سامنے پیش کی تو وہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہنے لگا کہ اسی فیصد باتیں تو بالکل درست ہیں باقی بیس فیصد باتیں ایسی ہیں جن کا ابھی تک مجھے بھی علم نہیں ہے خصوصاً قرآن مجید نے جو مزغہ اور آلاقہ کے متعلق تفصیلات بیان کی ہیں اس کا اسے بھی نہیں پتا تھا وہ تحقیق کرتا رہا 13:55 پھر اس نے قرآن مجید کی اس تفصیل کو اپنی کتاب میں بھی شامل کیا اور اس کی وجہ سے وہ مسلمان بھی ہو گیا تو وہ اس طرح کی تفصیلات جب اس نے پیش کی تو بعد میں یہ اور کچھ اور سٹوڈنٹس اس کا شکریہ ادا کرنے کے لیے گئے تو کہنے لگے جس طرح برطانویوں کی عادت ہے وہ موسم سے بات شروع کرتے ہیں پھر بعد میں پوچھتے ہیں کہ برطانیہ کی کس چیز نے آپ کو سب سے زیادہ متاثر کیا تو کہنے لگا ہم نے کہا کہ برطانیہ ایک ویلفر ریاست ہے 14:28 یہاں پر بے روزگاروں کو الانسز ملتی ہیں بوڑوں کے لیے اولڈ ہوسز ہیں لوارس بچوں کے لیے مراکز ہیں اس طرح کی کچھ خوبیاں گنوائیں تو وہ کہنے لگا کہ دوسری جنگ عظیم یعنی انیس سو پینتالیس سے پہلے یہاں پر جو خوبیاں آپ گنوا رہے ہیں ان میں سے کچھ بھی نہیں تھا انیس سو پینتالیس سے پہلے کچھ نہیں تھا تو کہنے لگے کہ اس وقت ایک ہی بڑی پارٹی تھی چرچل کی پارٹی جو حکمران جماعت تھی یعنی کنزرویٹی پارٹی 14:58 اس کے مقابلے میں ایک مسٹر ایٹلی اٹھا اس نے لیبر پارٹی بنائی اور اس کے منشور میں یہ ساری باتیں شامل تھیں کہ اگر ہم جیت کے تو ہم برطانیہ کو ویلفیر ریاست بنا دیں گے تو وہ کہنے لگا مسٹر ایٹلی تو ایک سیاستدان تھا اسے متعلق کا شوق نہیں تھا یہ منفیسٹو اور منشور میں نے اسے تیار کر کے دیا تھا پھر ہم سے پوچھنے لگا کہ آپ کو پتا ہے میں نے یہ باتیں کہاں سے لی تھی 15:27 تو ہم نے کہا کہ کہاں سے لی تھی وہ کہنے لگا کہ جو حضرت عمر نے اپنے دور میں اصلاحات کی تھی یہ باتیں میں نے وہاں سے اخذ کی ہیں جب میں نے یہ واقعہ پڑھا اس کے بعد دوبارہ ان کا جائزہ لیا تو دیکھا کہ جو حضرت عمر نے اپنے دور میں اصلاحات نافذ کی تھی لوگ تو اس کا اشرِ اشیر بھی نافذ نہیں کر سکے تو محضر صاحبین کرام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے 15:59 فرامین کو ہی آگے بڑھاتے ہوئے کہ اس میں ہمارے لیے کیا امید کی کرن ہے دوسری بات پیش کرتا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان اللہ زوالی الارضہ فرائیت مشارکہا و مغاربہا کہ اللہ رب العزت نے ساری روح زمین مجھ کو دکھائی اس کے مشرق و مغرب دکھائے اور جو جو مجھ کو دکھایا وہاں تک میری امت کی حکومت پہنچے گی اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس موقع پر ایک دعا بھی کی 16:31 کہ اے اللہ میری امت کو قہد سے ہلاک نہ کرنا اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا کی کہ اے اللہ ان پر کوئی ایسا دشمن مسلط نہ کر دینا جو ان کی جڑ کو کار دے ان کو ختم کر دے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دونوں دعائیں بھی پوری ہوئیں اللہ رب العزت نے کہا کہ میں آپ کی 17:00 امت کو قہد سے ہلاک نہیں کروں گا لوگ خورا کے متعلق جتنی مرضی سادشیں کرتے رہیں جتنا مرضی پانی روکتے رہیں جتنا مرضی مختلف اسلامی ممالک کو بنجر بنانے کی کوشش کرتے رہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق وہ کبھی بھی اس میں کامیاب نہیں ہو سکتے اسی طرح چاہے سارا عالمِ کفر اکٹھا ہو جائے اسلام کو مٹانے پہ آ جائے 17:30 مسلمانوں کو مٹانے پہ آ جائے تو وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا کیونکہ اللہ رب العزت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے وعدہ کیا ہے کہ کسی ایسے دشمن کو ان پر مسلط نہیں کروں گا جو کہ ان کی جڑ کو کاٹ دے علامہ اقبال نے ایک بڑی خوبصورت بات کی ہے 17:57 کہ یہ مسلمان نہیں جو اسلام کا تحفظ کر رہے ہیں بلکہ یہ اسلام ہے جو مسلمانوں کو بچا رہا ہے کہ یہ اللہ کا دین ہے اس نے قیامت تک باقی رہنا ہے اس لیے مسلمان جیسے بھی ہوں جس حال میں بھی ہوں انہوں نے باقی رہنا ہے لیکن ایک وقت ایسا بھی آئے گا یہ پھر صدریں گے جس طرح کے میں عرض کر رہا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مشرق و مغرب اسلامی حکومت میں شامل ہوں گے 18:29 اور وہ اسلامی حکومتیں بھی اسی طرح کی نہیں ہوں گی کہ جہاں صرف نام کا اسلام ہو بلکہ مسند احمد میں ایک روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس امت کا معاملہ نبوت سے شروع ہوا ہے نبوت کے بعد خلافت منحاج نبوہ یعنی وہ خلافت جس میں اسلامی قوانین بھی نافذ ہوں اور رایا ان کی اطاعت بھی کرتی ہو اس کے بعد ملکن آز 19:01 کاتنے والی بادشاہت شروع ہو جائے گی اس کے بعد ملکن جبریہ ڈکٹیٹرشپ شروع ہو جائے گی لیکن اس کے بعد ان سب خرابیوں کے بعد پھر خلافت اللہ من حاج نبوہ آئے گی تو ہم تیسرے فیز یعنی ڈکٹیٹرشپ والا جو فیز ہے یعنی کسی ایک دو مان ملک کو چھوڑ کر باقی جس جگہ پر بھی دیکھا جائے ڈکٹیٹرشپ ہے چاہے لوگ ڈیموکریسی کا نام بھی لیتے ہوں لیکن وہ بھی جمہوری ڈکٹیٹر ہیں 19:33 ہم اس فیض سے گزر رہے ہیں اس کے بعد جو فیض آنے والا ہے وہ وہی ہے جو خلافتِ راشدہ والا ہے خلافہ علیہ منحاجر نبوہ والا ہے تو محضر سامینِ کرام مسلمانوں میں کالی بیڑے تو کسرت سے ہوتی ہیں لیکن رسول اللہ ﷺ کے فرمان کے مطابق 20:05 مسلمانوں میں بہت ساری خرابیاں ہوں گی لیکن اہلِ حق کی ایک جماعت ہمیشہ قائم رہے گی جو لوگ ان کا ساتھ چھوڑ دیں گے ان کو تو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے اپنا ہی نقصان کریں گے قیامت تک یہ سلسلہ چلتا رہے گا اسی طرح ہم دیکھتے ہیں کہ مسلمانوں میں بہت ساری بدات آ جاتی ہیں مسلمانوں میں بہت سارے بگاڑ آ جاتے ہیں خصوصاً 20:34 جب کوئی دوسری قوم اسلام قبول کرتی ہے تو اپنا بہت سارا پرانا ورثہ بھی ساتھ لے آتی ہے جس طرح کے برے صغیر میں ہم دیکھتے ہیں ہم نے بہت ساری ہندوانہ رسوم کو اختیار کر رکھا ہے لیکن اس کی وجہ سے بھی اسلام کو کوئی نقصان پہنچنے والا نہیں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 21:04 ایک ایسے مجدد کو پیدا کرتے رہیں گے یہ سلسلہ قیامت تک چلتا رہے گا جو مسلمانوں میں ان پیدا ہو جانے والی بدعاق کو ختم کرتا رہے گا یعنی دین خالص صورت میں قیامت تک محفوظ رہے گا اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 21:36 یہاں پر نہریں بے پڑیں یہاں پر آپ کو ہر طرف باغات نظر آئیں یعنی اس کا سلسلہ کافی سارا تو شروع ہو چکا ہے تو قیامت سے پہلے یہ بھی پورا ہونے والا ہے لیکن اس کے ساتھ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بات فرمائی وہ قابل غور ہے حتی یسیر الراکب بین الاراکب المکہ ایک سوارم اراک سے مکہ تک آئے گا اسے راستے میں کسی بات کا کوئی در نہیں ہوگا 22:05 یہی اس کو ذرا اندیشہ ہوگا کہ کہیں میں راستہ نہ بھول جاؤں تو موجودہ صورتحال میں آپ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عراق کے لفظ کا ذکر کیا تھا اس پر غور کریں یعنی عراق سے لے کر مکہ تک ہر طرف امن و امان ہی ہوگا خوشحالی ہوگی ہر طرف پاغاد ہوں گے انہار ہوں گی یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک ایسا وقت بھی آئے گا 22:36 لوگ اپنا صدقہ لے کر پھریں گے لیکن کوئی صدقہ قبول کرنے والا نہیں ہوگا یعنی مسلمانوں میں اتنی خوشحالی ہو جائے گی کہ کوئی آدمی صدقہ قبول کرنے والا ہی سامنے نہیں آئے گا یعنی حضرت عمر کے دور میں بھی ایسا ہوا عمر بن عبدالعزیز کے دور میں بھی ایسا ہوا اور یہ مستقبل قریب میں پھر ایسا ہونے والا ہے جب اسلامی مالیاتی نظام کو صحیح معنوں میں نافذ کر دیا جائے زکاة کے نظام کو نافذ کر دیا جائے 23:07 تو دیکھیں کہ غریبوں کا مسئلہ کیسے حل ہوتا ہے جس طرح کہ حضرت عمر کی طرف سے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ وہ یمن کے گورنر تھے تو انہوں نے زکاة کا ون تھرڈ حضرت عمر کے پاس بھیج دیا تو حضرت عمر کہنے لگے کہ آپ نے ایسا کیوں کیا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تو فرمان ہے تو خضو من اغدیائیہم و تردو الى فقرائیہم 23:34 کہ پہلے وہاں کے غنیوں سے لے کر ادھر کے غرابہ کی ضروریات کو پورا کیا جائے کیا وہاں آپ کو غریب نہیں ملے تو انہوں نے کہا کہ یہاں جتنے بھی غرابہ تھے ان سب کی ضرورت کو پورا کرنے کے بعد یہ ون تھرڈ بچ گیا تھا اس لیے آپ کے پاس بیجا ہے اس سے اگلے سال انہوں نے آدھا بیج دیا اس سے اگلے سال سارا بیج دیا کہ یہاں پر تو زکاة قبول کرنے والا کوئی رہا ہی نہیں ہے تو یہ بات 24:03 قیامت تک کے مسلمانوں کے لیے ہے اللہ رب العزت نے کہا اگر کوئی بستی والے ایمان لے آئیں تقوی اختیار کر لیں تو ہم ان کے لیے آسمان سے برکات نازل کرنی شروع کر دیں گے تو محضر سامین اکرام آخری بات عرض کرتا ہوں کہ بظاہر تو ہمیں نظر آتا ہے کہ اس وقت پوری دنیا میں امریکہ کا ایک قسم کا غلبہ ہے ہر جگہ 24:35 انہی کی پالیسیز چلتی ہوئی نظر آتی ہیں لیکن ذرا اگر گہرائی میں جا کر دیکھا جائے تو حقیقت میں یہودیوں کی پالیسیز چلتی ہیں امریکہ کی جو دو بڑی پارٹیز ہیں ریپبلیکن اور ڈیموکریٹس ان کے درمیان دور لگی ہوئی ہے کہ کس طرح یہودی لابی کی خوشنودی حاصل کی جائے کس طرح اسرائیل کی خوشنودی حاصل کی جائے 25:01 الیکٹرانک میڈیا ان کے کنٹرول میں پرنٹ میڈیا ان کے کنٹرول میں فلم انڈسٹری ان کے کنٹرول میں اسی طرح سارے مالیاتی ادارے ان کے کنٹرول میں حتیٰ کہ آپ حیران ہوں گے جس طرح کہ ہمارے ممالک میں ہوتا ہے کہ کرنسی گورنمنٹ جاری کرتی ہے لیکن آپ حیران ہوں گے کہ امریکہ میں کرنسی گورنمنٹ جاری نہیں کرتی بلکہ یہودیوں کا ادارہ فیڈرل ریزر وہ ڈالر چھاپتا ہے اور حکومت بھی اس سے کرز لیتی ہے 25:33 اور ہر ڈالر پہ وہ اس کا سود ادا کرتی ہے یعنی بظاہر یہودیوں کا پورا تسلط ہمیں نظر آتا ہے اور وہ اپنے سو کارٹ انٹلیکچولز کے ذریعے مفکرین کے ذریعے مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا کرتے رہتے ہیں کیونکہ ان کا مقصد ایک گلوبل گورنمنٹ قیم کرنا سارے مذاہب کو ختم کرنا ہے بظاہر تو وہ کامیاب نظر آتے ہیں لیکن جب فیصلہ کن مارکہ ہوگا 26:02 تو اس میں فتح مسلمانوں کو ہی حاصل ہوگی کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب مسلمان یہودیوں کے خلاف مارکہ آرہا ہوں گے تو روح زمین کی ہر چیز یہودیوں کے خلاف مسلمانوں کی اتحادی ہوگی حتیٰ کہ کوئی یہودی اگر کسی درخت کے پیچھے چھپے گا کسی پتھر کے پیچھے چھپے گا 26:31 تو وہ بھی بول کر کہے گا یا مسلم یا عبداللہ حاضر یہودی ان یختبیو کہ یہ یہاں پر یہودی چھپا ہوا ہے اس کو یہاں آ کر قتل کرو تو اس وقت ان کی نیوکلئر پاور ان کی فضائیہ ان کے ٹینکس اور عالمی گماشتوں کی کوئی حمایت انہیں فائدہ نہیں دے گی جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ان کے اباو اجداد بنو نظیر کو کچھ فائدہ نہیں دیا تھا جیسا کہ اللہ رب العزت نے کہا 27:02 اللہ رب العزت وہ ذات ہیں جس نے اہل کتاب کے یہودیوں کو ایک ہی علے میں وہاں سے نکال دیا تمہیں نہیں محسوس ہوتا تھا کہ یہ کیسے یہاں سے نکلیں گے جس طرح کہ آج ہمیں ناممکن نظر آتا ہے کہ یہ یہاں پر تو اتنی پکی آبادیاں بنا کر بیٹھے ہیں اتنا انہوں نے اصلیہ جمع کر لیا ہے نیوکلیہ پاور کٹھی کر لی ہے 27:32 سارے عالمی گماشتوں کی ان کو حمایت حاصل ہے یہ کہاں یہاں کیسے یہاں سے نکلیں گے اس وقت بھی یہی لگتا تھا کہ یہ کیسے نکلیں گے اور وہ سمجھتے تھے وہ سمجھتے تھے کہ ان کے کلے انہیں اللہ سے بچا لیں گے تو جس طرح وہ سمجھتے تھے آج بھی سمجھتے ہیں کہ شاید ہماری نیوکلئر پاور ہمیں بچا لے گی 27:58 اللہ رب العزت نے ان کو ایسے طریقے سے پکڑا جیسے ان کا گمان بھی نہیں تھا ان کے دلوں میں ایسا خوف ڈال دیا کہ وہ خود اپنے کلوں کو دبا کرنے لگے خود اپنی بستیوں کو دبا کرنے لگے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق آج بھی ایسے ہی ہوگا
Tampilkan transkrip lengkap