Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 یعنی عقیقہ کرو اور اسے گندگی گدور کرو یعنی اس کے سر کے بال شلائیں اس حدیث سے بھی بات واضح ہوتی ہے کہ ساتوے دن عقیقہ کرنا چاہیے اور اس کے سر کے بال کو شلائے جائیں اسی طریقے سے بچے کی طرف سے عقیقہ کتنا کرنا ہے اس کی تعداد کیا ہے یہ بات واضح ہوتی ہے اس حدیث رسول سے جس حدیث کے اندر نبی نے فرمایا عن الغلام شاتانی 0:27 مکافاتان وعن جاریت شاتن کی لڑکا کی طرف سے دو بکری زباہ کیا جائے لڑکے کی طرف سے دو بکری زباہ کی جائیں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری اس سے معلومی ہوا کہ لڑکے کی طرف سے دو بکری اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری زباہ کی جائیں اسی طریقے سے دوسری باتی ہے کہ عقیقہ کرنے کا وقت کیا ہے 0:54 عقیقہ کرنے کا وقت یہ ہے کہ بچے کی ولادت کے ساتھویں دن عقیقہ کیا جائے جیسا کہ نبی نے فرمایا كل غلام غہینتن بے عقیقتہی تذبح عنہ یوم السابع ہر لڑکا اپنے عقیقے کے ساتھ گروی ہے اس کی طرف سے ساتھویں دن زبح کیا جائے اور اس کا سر موڑا جائے یہ حدیث بخاری کی ہے اور تیزر کی حدیث موجود ہے 1:20 اسی طریقے سے اگر کوئی شخص ساتھویں دن عقیقہ نہ کرسکے تو وہ چودہ دن پر چودہویں دن اس کے عقیقہ کرسکتا ہے اگر چودہویں دن بھی وہ نہ کرسکے تو ایسی صورت میں اکیسویں دن وہ عقیقہ کردے اگر اکیسویں دن وہ نہ کرسکے تو ایسی صورت میں وہ زندگی میں جب اس کو محسوس ہو جب طاقت آجائے تو وہ عقیقہ کردے جیسا کہ حدیث موجود ہے 1:46 اس حدیث کو امام الوانی نے صحیح قرار دیا ہے اور اپنی کتاب صحیح الجامعہ میں ذکر کیا ہے حدیث نمبر آنی سات ہزار پانسو اکیاسی جس کے اندر حدیث کا الفاظ یہ ہے کی حقیقہ کیا جائے گا ساتوے دن یا چودہوے دن یا اکیسوے دن اس حدیث کو امام الوانی نے صحیح قرار دیا ہے 2:15 بلکہ غرچ سے بعض لوگوں نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے لیکن امام علمان رحمت اللہ فرماتے ہیں کہ یہ آخری توسط ہے کہ افضل اور عظیمت یہ ہے کہ انسان کو چاہیے کہ بچے کی ولادت کے ساتوے دن عقیقہ کرے اگر ساتوے دن طاقت نہ ہو تو چودہویں دن کرے اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو اکیسویں دن اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو زندگی میں جب موقع مل جائے وہ عقیقہ کرے 2:43 اسی طریقے سے بچے کے جو حکام ہیں مولود جدید کے اس میں سے ایک حکم تو یہ ہے کہ بچے کی تساقیقہ کیا جائے ساتھ دن اسی طریقے سے دوسرا یہ ہے کہ اس کے سر کے بال کو چھلایا جائے اور سر کے بال کے برابر چاندی سبقہ کیا جائے اگر اسی طرح اور تیسرا یہ ہے کہ اس بچے کا اچھا نام رکھا جائے اور بچے کے لیے ایسے نام اختیار کیا جائے جو نام اسلامی ہوں 3:11 اور ایسا نام اختیار کریں جس میں جیسے لفظ ہوں جو لفظ آسان ہوں اور معنی بھی صحیح ہو ایسے نام استعمال کریں اور ایسا نام بچوں کا رکھیں کیونکہ بچوں کا نام کا اثر ہوتا ہے اس لیے یہ ماں اور باپ کی ذمہ داری ہے کہ بچوں کے نام کے انتخاب میں 3:34 اچھا رول ادا کریں اور اچھے نام استعمال کریں اچھا نام رکھیں اور اسی طریقے سے سب سے بہترین نام جو اللہ تعالیٰ کو زیادہ محبو زیادہ پیارے ہیں جیسا کہ اسے حدیث رسول ہے وہ عبداللہ عبدالرحمن ہیں اسی طریقے سے اور جو بہت پیارے پیارے نام ہیں صحابہ اکرام کے نام انبیاء اکرام کے نام ہیں ان ناموں 3:53 ان ناموں میں سے انتخاب کریں اور بچوں کا اسلامی نام رکھیں صحیح نام رکھیں تاکہ بچے سمجھ سکیں کہ ہاں میرے باپ دیندار تھے اور دینداری کو ترجیح دیتے ہوئے میرے باپ نے میرا نام اچھا رکھا اور میری طرف سے عقیقہ کیا اور میرا بہترین نام اچھا رکھا اسی طریقے سے باپ کو چاہیے کہ اپنے بچوں کی تربیت کرے اور عقیقہ کا احتمام کرے 4:20 عقیقہ کرنے کی کیا فوائد ہیں عقیقہ کرنے کا ایک پہلا فائدہ یہ ہے کہ جس بچے کی طرف سے عقیقہ کر دی جاتا ہے وہ بچہ شیطان کے شر سے محفوظ ہوتا ہے اسی لئے شیطان کے شر سے بچنے کے لئے اللہ کے نبی نے بتلایا ہے کہ بیوی سے ہم بصیر کرنے سے پہلے دعا پڑھ لی جائے دعا پڑھ لیں بسم اللہ اللہم جنب الشیطان و جنب الشیطان ما رزق ترام 4:44 کہ اللہ تعالیٰ اس حمدسلی کرنے کے بعد جو اولاد مجھے نصیب عطا فرما اللہ تعالیٰ اس اولاد کو اس بچے کو شیطان کے شر سے بچا لے اسی طریقے سے جب ساتھوں دن رب کی اعتعاد کرتے ہوئے اقیقہ کا احتمال کر لیتا ہے بچے کی طرف سے اقیقہ کر لیتا ہے یہ خوشخبری اور بشارت ہے کہ گویا کہ انشاءاللہ وہ بچہ شیطان کے شر سے محفوظ رہے گا اسی طریقے سے دوسرا فائدہ یہ ہے کہ اقیقہ کرنے کے دوسرا فائدہ یہ ہے کہ لوگ 5:13 آپ کے اس دعوت میں شریک ہوں گے اور آ کر کے آپ کو مبارک بادی پیش کریں گے والد کے حق میں دعا کریں گے بچے کے حق میں دعا کریں گے اس لئے کہا گیا یہ دعا کی جائے جعل اللہ جعل اللہ مبارکا علیہ وعلا علیہ وعلا امت محمد اس طریقے کے لفاظ کہیں اور مبارک بادی پیش کریں یہ موقع ملے گا 5:33 تیسرا فائدہ یہ ہے عقیقہ کرنے کا کہ اس سے والدین کو فائدہ پہنچتا ہے اگر والدین اپنے بچے کا عقیقہ کرتے ہیں تو ایسی صورت میں یہ بچے قیامت کے دن اپنے والدین کے حق میں شفاعت کریں گے اس لئے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم تمام بھائیوں کو ان کئی باتوں پر عمل کرنے کی توفیق دیں وصل اللہ علیہ وسلم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tampilkan transkrip lengkap