Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:53 ناظرین اکرام اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 1:17 ہمارے ساتھ سٹوڈیو میں موجود ہیں ہمارے شیخ محترم حافظ عبدالعظیم عمری مدنی حافظ اللہ شیخ صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ و علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ناظرین جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اس سیریز میں ہم الگ الگ مجلسوں میں ہماری زندگی میں جو چیزیں الجھنوں کا سبب بنتی ہیں اس کے تعلق سے گفتگو کرتے ہیں اور آج جو چیز ہمارے لئے الجھن کا سبب بنتی ہے حالانکہ وہ اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے جس کے لئے 1:47 لوگ دعائیں کرتے ہیں حلال اور حرام بھی اس کے لئے کرنے کے لئے آمادہ ہوتے ہیں حلال تو حلال حرام کرنے کے لئے بھی انسان اس کے لئے آمادہ ہو جاتا ہے اپنا ایمان بیج دیتا ہے اپنی ساری چیزیں اس کے لئے قربان کر دیتا ہے وہی اولاد جس کے لئے انسان پتہ نہیں کتنے جتن کرتا ہے وہی انسان کے لئے کبھی کبھی سوہان روح ثابت ہوتی ہے نافرمان اولاد یہ ہے ہمارا آج کا موضوع اس تعلق سے گفتگو کے لئے ہمارے ساتھ ہمارے شیخ موج 2:15 میں اپنے شیخ سے جانا چاہوں گا شیخ اولاد نافرمان کیوں ہوتی ہے دیکھیں اولاد اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے جیسا کہ آپ ذکر کیا لیکن یہ نعمت 2:44 کبھی کبھی فتنہ بن جاتی ہے انما اموالکم و اولادکم فتنہ اور جب یہ نعمت فتنہ بن جائے تو انسان کی زندگی کی بہت بڑی آزمائش بن جاتی ہے بہت بڑی الجھن بن جاتی ہے بہت سارے ماباپ بہت سارے والدین ان کی زندگی کا سب سے بڑا ٹینشن ان کی نافرمان اولاد 3:13 اور اپنی نافرمان اولاد کی قیمت ماں باپ کو اپنی زندگی کی شکل میں بھی چکانی پڑتی ہے اولاد کی نافرمانی کے سبب اتنا ٹینشن لیتے ہیں صحت بگڑتی ہے صحت قراب ہوتی ہے اور زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ماں باپ نافرمان اولاد بہت بڑا مسئلہ ہے بہت بڑی الجن ہے آپ نے سوال کیا کہ اولاد نافرمان کیوں ہوتی ہے دیکھیں اس کی 3:42 تین بنیادی وجوہات ہیں اور آپ دیکھیں گے کوئی بھی اولاد اگر نافرمان ہے تو ان تینوں میں سے کوئی ایک وجہ ضرور ہوگی پہلی وجہ یہ ہے کہ اس دنیا میں اللہ تعالیٰ کے کچھ قوانین ہیں جن کے تابع ہے یہ دنیا جن قوانین پر کائنات کا نظام چلا ہے اس میں سے قانون یہ بھی ہے کہ انسانوں میں اچھے بھی ہوں گے برے بھی ہوں گے فرما بردار بھی ہوں گے نافرمان بھی ہوں گے 4:12 نافرمانی کی بات آئے تو رب کی نافرمانی کرنے والی زیاد رہے ہمیشہ سے یہ اللہ کا قانون ہے کہ یہاں اچھے برے دونوں طرح کے لوگ پائے جائیں گے خود آدم علیہ السلام کو دیکھئے آدم علیہ السلام کے پہلے دو بیٹے ایک حابل ہے ایک قابل ہے حابل کا کردار کچھ اور قابل کا کردار کچھ اور حابل اس کا کردار وہ خیر کا نمائندہ ہے خیر کا دائی ہے مثالی کردار رکھنے والا ہے 4:43 خوش مزاج ہے خوش اخلاق ہے نرم مزاج ہے متیو فرماوردار ہے حابل اور رہا قابل وہ قاتل نکلا حاسد نکلا نافرمان نکلا تو حابل اور قابل کا جو واقعہ قرآنی وجید نے بتایا ہے تو اس میں بہت بڑا سبق ہے کہ اولاد آدم میں دونوں طرح کے لوگ پائے جائیں گے تو اولاد کیوں نافرمان ہوتی ہے کبھی کبھی اس کا ایک سبب تو یہ ہے 5:11 کہ اللہ تعالیٰ کی یہ سنت ہے کہ اس دنیا میں انسانوں کے اندر خیر بھی پائے جائے گا شر بھی متیوک فرما بردار بھی ہوں گے اور نفرمان بھی یہ تو پہلا سبب اولاد کے نفرمان ہونے کا دوسرا سبب یہ ہے کہ والدین کی غفلت والدین کا قصور دیکھیں اولاد کی تربیت والدین کی ذمہ داری ہے اگر بچپن میں والدین اولاد کی صحیح تربیت نہ کریں 5:43 تو اس کی قیمت والدین کو خود چکانی پڑے گی کہ یہ بچے جن کی صحیح تربیت نہیں کی گئی وہ بڑے ہو کر نافرمان بنیں گے تو ان کی نافرمانی دراصل ہماری غفلت کا نتیجہ ہے جی ہاں بالکل جیسے عربی شاعر نے کہا اِذَا كَانَ رَبُّ الْبَيْتِ ضَارِبًا عَلَى الطَّبْلِ فَلَا تَلُمِ الْأَوْلَادَ عَلَى الرَّقْصِ گھر کا سرپرست اگر ڈھول پیٹ رہا ہو 6:12 تو ناشنے والی اولاد کو ملامت نہیں کی جائے گی بے شک سرپرست ہے ڈھول بھیٹا ہے تبلچی ہے تو پھر آپ بچوں پر اعتراض نہیں کر سکتے اگر وہ ناشتے ہیں بچے اس لئے ناچ رہے ہیں کہ باپ اور سرپرست کیا ہے ڈھول بجا رہے ہیں لہذا اولاد نافرمان ہوتی ہے ہماری غفلت کی وجہ سے ہماری غفلت کی سزا نافرمان اولاد کی شکل میں اللہ تعالیٰ دنیا میں دیتا ہے 6:42 یہ تو دوسرا سبب ہوا اولاد کی نافرمان ہونے کا تیسرا اور بنیادی سبب یہ ہے ایک اہم سبب ہم جو اپنی اولاد کی نافرمانی کا شکوا کر رہے ہیں ہم اپنے ماں باپ کی نافرمان اولاد تھے بالکل ہم جب اولاد تھے ہم جب بیٹے کی حیثیت سے تھے ہم نے اپنے ماں باپ کو بہت رولایا ہے ہماری جانوی سے ہمارے ماں باپ کو کبھی سکون نہیں ملا 7:12 ہمیشہ ان کی نافرمانی کرتے رہے تو ہم بھی ہماری اولاد میں سکون نہیں دیکھ سکتے دیکھیں ایک صاحب میں بہت قریب سے جانتا ہوں وہ اپنی نافرمان اولاد کے سلسلے میں بہت پریشان بہت پریشان بہت فکر مند حالانکہ بیچارے صفی اول کے پابند ہمیشہ صفی اول میں رہیں گے اور بہت دعائیں کرنے والے اور لاکھ کوشش کر رہے ہیں اولاد ہے جو یہ صدر نہیں رہی ہے 7:41 مجھے خود بہت سبحان اللہ کہ یہ بیچارہ اتنا نیک انسان صفیہ اول کا پابند ہے دعاوں میں اتنا روتا ہے بچوں کے لیے اتنی کوشش کر رہا ہے مگر کیا بات ہے کہ ان کا بچہ صدر نہیں رہا بعد میں پتا چلا کہ یہ وہ صاحب ہیں جنہوں نے اپنے ماں باپ کو زندگی میں بہت رولایا ہے بہت رنج دیا ہے بہت دکھ دیا ہے اور مجھے سمجھ میں آگیا کہ واللہ یہی سبب ہے تو ہم چاہتے ہیں 8:10 کہ ہماری اولاد ہماری فرما بردار بنے تو ضروری ہے کہ ہم اپنے ماں باپ کے متیو فرما بردار بنیں یہ تین بنیادی سبب ہیں جس سے اولاد نافرمان ہوتی ہیں شیخ میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ نافرمان اولاد یہ انسان کے لئے کیسے آزمائش بنتی ہے کیسے فتنہ بن جاتی ہے سچ ہے نافرمان اولاد انسان کے لئے بہت بڑی آزمائش بنتی ہے اتنی بڑی آزمائش بنتی ہے کہ وہ باپ جس نے 8:40 بڑی محنت سے اپنی پوری زندگی کھپا کر عزت و سربلندی کمائی ہے اولاد بڑی ہونے کے بعد ایسی حرکتیں کرتی ہے کہ والدین کا سر جھکا دیتی ہے معاشرے میں نیک نام ماں باپ کو بدنام کر کے رکھ دیتی ہے اولاد بہت بڑی آزمائش ہے اولاد اولاد انسان کے لئے کیسے آزمائش بنتی ہے اس کے سلسلے میں ہم سمجھتے ہیں سب سے بہترین مثال دیکھئے حضرت نوح علیہ السلام کے واقعے میں 9:12 اللہ کے جلیل القدر پیغمبر قل العزم پیغمبر میں شمار ہوتا ہے یہ ایک بیٹا نافرمان نکل گیا اور یہ وہی اس سنت کے تحت کہ کائنات میں اچھے بھی رہیں گے برے بھی رہیں گے جی ہاں اس سنت کے تحت نوح علیہ السلام کا ایک بیٹا نافرمان نکل گیا کافر اور مشرق اور جب قوم پر عذاب آیا تو اور سارے لوگوں کی طرح یہ نافرمان بیٹا بھی عذاب کی زد میں آیا نوح علیہ السلام کی آنکھوں کے سامنے 9:44 وہ عذابِ الٰہی کا لقمہ بن گیا باپ تھے پھر بھی باپ تھے پدرانہ شفقت کا جذبہ ہو بھرا اور بیٹے کے حق میں استفارش کر ویٹھے کہ پروردگارہ وہ بیٹا میرا فیملی ممبر تھا اور تیرا وعدہ ہے کہ تو میری فیملی کو نجات دے گا تو حکم الحاکمین ہے تو کیسے اللہ تعالیٰ کی جانب سے تنبیہ ہوئی ہے 10:16 قول یا نوح انہو لیسا من اہلک اے نوح اس نافرمان کافر اور مشرک بیٹے کو بیٹا نہ کہو وہ تمہارا فیملی ممبر ہو نہیں سکتا دیکھیں مومن فیملی کا تصور یہاں پتا چلتا ہے باپ نمازی ہو بیٹا بے نمازی ہو شریعت کہتی ہے یہ بیٹا بیٹا کہلانے کا حق نہیں رکھتا انہو لیسا من اہلک یہ تمہارا فیملی ممبر نہیں ہے انہو عمل غیر الصالح 10:46 اس کا عمل تو اچھا نہ تھا لہذا اے نو ایسے سوالات اور ایسی دعا مت کرو اس کے حق میں بخشش کی میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ نادانوں میں سے ہو جاؤ گی اللہ اللہ کتنی بڑی آزمائش سے گزرنا پڑا ایک جلیل القدر پیغمبر کو نو علیہ السلام نے فوراً اللہ کی جناب میں توبہ کی 11:16 کہ پروردگارہ میں نے ایک ایسی بات تجھ سے پوچھ لی جو مجھے پوچھنا نہیں چاہیے تھی اگر تو ماف نہ کرے تو مجھ پر رحم نہ کرے تو میں گھاٹا اٹھانے والوں میں سے ہو جاؤں گا خسارہ اٹھانے والوں میں سے ہو جاؤں گا تو سوچئے کہ ایک جلیل قدر پیغمبر کو نافرمان اولاد کی وجہ سے کتنی بڑی آزمائی سے گزرنا پڑ رہا ہے 11:46 تو نافرمان اولاد یقیناً ایسے مسائل کھڑی کرتی ہے اور ماباپ کے لئے بہت بڑی آزمائش اور بہت بڑا چیلنج بنتی ہے بے شک جزاک اللہ خیر شیخ ہم جب نگاہ ڈالتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ پہلے کے مقابلے میں ماضی کے مقابلے میں آج اولاد زیادہ نافرمان ہو رہی ہے اپنے والدین کیا اس کے کیا اسباب ہیں انشاءاللہ اول عزیز یہ سوال ہم آپ کے سامنے بریک کے بعد رکھیں گے ناظرین اکرام تھوڑی دیر کے لئے ہم وق 12:15 آپ کہیں جائیے گا نہیں انشاء اللہ ہم اپنی گفتگو کو جاری رکھیں گے اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ناظرین اکرام بریک کے بعد دوبارہ آپ کا خیر مقدم ہے بریک پہ جانے سے پہلے میں نے اپنے شیخ محترم کے سامنے ایک سوال لکھا تھا لیکن ہمیں اچانک وقفے پہ جانا پڑا اس لئے وہ جواب نہیں مل سکا ہم دیکھتے ہیں کہ ماضی کے مقابلے میں پہلے کے مقابلے میں آج اولادیں زیادہ نافرمان ہو رہی ہیں 12:50 جی ہاں اور آپ کا یہ کہنا بجا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں آج اولاد ماباب کی زیادہ نفر مانے یہ بجا ہے آپ کا یہ کہنا میرے خیال میں اس کی پہلے اور بنیادی وجہ آج کا نظام تعلیم موجودہ دور کا کلچر اور موجودہ دور کی تہذیب ہے یہ پہلے بنیادی وجہ ہے موجودہ دور کی تہذیب شخصی آزادی کے نام پر 13:18 والدین کو اولاد پر جو اختیار ہوتا ہے اس اختیار کو ختم کر دیا والدین اپنی اولاد کے سامنے بے اختیار نظر آتے ہیں آپ پوچھیں گے کیسے شریعت نے کہا بگڑی اولاد کو صدارنے کے لیے والدین کو حق پہنچتا ہے کہ اگر وہ باتوں سے نہیں مانتی ہے تو وقت ضرورت چھڑی کا بھی استعمال کر سکتے ہیں مگر موجودہ دور کا قانون ہے تہذیب ہے کہ کوئی ماں باپ اپنی اولاد کو مار نہیں سکتے 13:46 ہاتھ نہیں اٹھا سکتے اگر کوئی ہاتھ اٹھا دے یہ بچہ پولیس کو فون کرے گا پولیس آئے گی ماں باپ کو عرش کر کے جائے گی جیل کے ہوا کھانی پڑے گی یہ ذہن یہ سوچ آزادی کا یہ تصور جس نے والدین سے تربیت کا حق چھین لیا ہے یہ بنیادی سبب ہے جو اولاد بگڑ رہی ہے اور دوسرا سبب یہ ہے کہ دیکھئے 14:16 ہم سمجھتے ہیں کہ دنیا اب اپنی انتہا کو پہنچ رہی ہے بالفاظ دیگر یہ دنیا قیامت سے بہت قریب ہو چکی ہے اور قیامت کی جو نشانیاں حدیثوں میں بتائی گئی ہیں اس میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے نافرمان اولاد کی کسرت ہو جائے گی چنانچہ آپ دیکھیں گے حدیث جبرائیل میں جب جبرائیل علیہ السلام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا 14:46 کہ قیامت کی نشانیاں کیا ہیں تو بہت ساری نشانیاں آپ نے بتائیں ان میں سے ایک نشانی یہ بتائی قیامت کی ایک نشانی یہ ہے کہ لونڈی اپنی آقا کو جنم دے لونڈی اپنی آقا کو جنم دے اس جملے کی کئی تفسیریں کی گئی ہیں اس میں ایک تفسیر یہ ہے کہ قیامت کے قریب والدین کی نافرمانی بڑھ جائے گی 15:15 یہاں تک کہ بچیاں اور لڑکیاں اپنی ماںوں کی بھی نافرمان بن جائیں گی عموماً ہوتا یہ بچے تو خیر کچھ نہ کچھ ماں باپ کی نافرمانی کر لے دیں لیکن بچیاں اور لڑکیاں اپنی ماں کی بڑی فرما بردار ہوتی ہیں یہ عموماً ایسا رہا انسانی سماج میں قیامت کے قریب حالات میں ایسا تغیر آئے گا کہ یہ بیٹیاں اور یہ بچیاں ان ماںوں کے ساتھ جن ماںوں کی گود میں یہ پلی ہیں بڑی ہیں 15:42 یہ بچیاں بڑی ہونے کے بعد اپنی ماں کے ساتھ لونڈیوں جیسا سلوک کریں گی گویا کہ وہ ماں لونڈی تھی اور یہ آقا ہے کہ جس دن یہ پیدا ہوئی تھی تو لونڈی اس کو جنم دے رہی ہے جو بڑی ہو کر اس پر حکومت کرے گی جب بچیاں اور لڑکیاں اس قدر ماں کی نافرمان ہوگی تو بچوں کا کیا ہوگا آپ خود سوچ لیجئے تو دیکھیں یہ دو بنیادی سبب ہیں کہ ماضی کے مقابلے میں 16:11 آج اولاد کچھ زیادہ ہی نافرمان لگتی ہے اور حقیقت بھی ہے تو اولاد کو صدھارنے کیلئے یہ نافرمان اولاد ہے اس کے کیا عملی تدابیر ہو سکتے ہیں نافرمان اولاد کو صدھارنے کی عملی تدابیر تو پہلی تدبیر جو میں نے گفتگو کے آغاز میں بات کہی تھی کہ ہم خود اپنے ماں باپ کی فرما بردار اولاد بنیں یہ پہلی چیز اور دوسری عملی تدبیر یہ ہے 16:40 کہ اولاد کی تربیت میں ہم سے جو کوتاہی اور غفلت ہوئی ہے اس پر صدق دل سے توبہ کریں ہم ہماری غفلت سے اولاد نافرمان ہوئی ہم نے تربیت کا قدر نہیں کیا اس لیے نافرمان ہوئی صدق دل سے توبہ کریں سچے دل سے اللہ کی جناب میں گڑ گڑائیں روئیں رب العالمین جو ہے توبہ کو قبول کرنے والا ہے صدق دل سے توبہ کریں اور تیسری اور اہم چیز میں بتاؤں گا وہ یہ ہے 17:08 کہ دعاؤں کا سہرہ لینا نہ بھولیں اپنے بچوں کے لئے اپنے بچوں یہ دعائیں اللہ اکبر بہت بہت زندگی کی بڑی سی بڑی الجن کا حل دعا ہے زندگی کے بڑے بڑے مسئلے کا حل دعا ہے دعا کیجئے اور دعا جانتے ہیں دعا کب سے ہونا چاہیے شریعت تو کہتی ہے کہ دعا ایسا نہیں کہ اولاد ہو گئی بڑی ہو گئی بگڑ گئی تب دعا کریں آپ نہیں نہیں شریعت کہتی ہے 17:38 کہ اولاد کی صالحیت کے لئے دعائیں اولاد کی پیدائش سے پہلے ہونی چاہیے پرانی مجید اللہ کے ایک جلل قدر پیغمبر حضرت زکریہ علیہ السلام کا کردار پیش کرتا ہے زکریہ علیہ السلام اولاد سے محروم تھے بڑھاپے میں پہنچ کر دعا کرتے ہیں اولاد کے لئے تو ان کی دعا قرآن نقل کرتا ہے 18:06 وَإِنِّي خِفْتُ الْمَوَالِيَ مِنْ وَرَائِ وَكَانَتِ اِمْرَاتِ عَاقِرَ فَهَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ وَلِيَّ يَرِثُنِي وَيَرِثُ مِنْ آلِ یَعْقُوبِ وَجْعَلْهُ رَبِّ رَضِيَّ کیا پیاری دعا ہے پروردگارہ مجھے ایسا بیٹا عطا فرمار جو آلِ یعقوب کی وراستِ نبوت کا حق دار ہو سکے اور وَجْعَلْهُ رَبِّ رَضِيَّ یہ جو بیٹ 18:34 کہ جس مشن اور جس مقصد کے لئے میں تجھ سے اولاد مانگ رہا ہوں اس مشن سے راضی رہنے والی اولاد دعائیں ہونی چاہئے اور قرآنی مجید کہتا ہے کہ اہل ایمان کی یہ دعا ہے میں اپنے ناظرین سے کہوں گا یہ دعا خصوصاً جب بھی ہاتھ اٹھے ہمارے دعا کے لئے یہ دعا ہمیں ضرور پڑھنی چاہئے 19:04 کہ پروردگارہ ہمیں ہماری بیمیوں سے اور ہمارے بچوں سے ہماری اولاد سے آنکھوں کی تھندک اور زندگی کا چین اور سکون نصیب فرما اور ہمیں متقیوں کا امام بنا دی یہ دعا ہمیشہ ماباب کو کرتے رہنا چاہیے تو دعاوں کا سہارا ضرور لینا چاہیے اولاد کی عموماً لوگ دعا جب کرتے ہیں اولاد کے لئے جب اللہ تعالیٰ سے مانگتے ہیں تو صرف اولاد مانگتے ہیں اس سے 19:33 قطع نظر کی وہ اچھی ہے یا بری جب بعد میں ان کے لئے مصیبت بنتی ہے تب ہی یاد آتا ہے جب ٹھوکر کھاتے ہیں تو تب سبق ملتا ہے تب سبق حاصل کرتے ہیں مجلس کے اختتام پر جاتے جاتے ایسی نافرمان اولاد کے لئے کیا نصیحت ہے آپ ان کو کیا نصیحت کرنا چاہیں گے دیکھئے جو نافرمان اولاد ہے اپنے ماں باپ کی ہم ان سے کہنا چاہیں گے ہم ان سے عرص کرنا چاہیں گے کہ اولاد والدین کی نافرمانی 20:03 یہ کوئی معمولی گناہ نہیں یہ کوئی معمولی غلطی نہیں والدین کی نافرمانی بہت بڑی غلطی ہے پیارے نبی فرماتے ہیں کہ والدین کی خوشنودی میں رب کی خوشنودی ہے والدین ناراض ہیں تو اللہ تعالی ناراض ہے اور نافرمان اولاد کے لئے یہ عظیم حدیث میں سنا دینا چاہتا ہوں کہ پیارے نبی فرماتے ہیں کہ اور سارے گناہ ہیں ان کی سزا دنیا میں ملے نہ ملے آخرت میں ملے گی یا اللہ چاہے تو وہ گناہ معاف کرے گا 20:32 لیکن اس دنیا میں دو گناہ ایسے ہیں ان گناہوں کی سزا آخرت سے پہلے دنیا میں ضرور مل کے رہتی ہے دو گناہ ایسے ہیں جن کی سزا آخرت سے پہلے دنیا میں ضرور مل کے رہتی ہے ایک ہے ماباب کی نافرمانی اور دوسری ہے ظلم کسی پہ ظلم نہ کرو اور اپنے ماباب کو تکلیف نہ دو ماباب کی نافرمانی نہ کرو اگر نافرمانی کرتے ہو تو رب کی پکڑ رب کی گرفت رب کی سزا کے منتظر رہو 21:01 وہ سزا آخر سفل دنیا میں آ کر رہے گی صدق دل سے توبہ کرنی چاہیے ایسی نافرمانہ اولاد کو ہوتا ہی ہے شیخ ہم دور پر دیکھتے ہیں کہ آدمی خود مسجدوں کا عادی ہوتا ہے یا اچھی محفلوں کا عادی ہوتا ہے ایسی درس و دروس کے مجلسوں میں جاتا ہے لیکن اپنے بچوں کو کبھی نہیں لے کے جاتا ہے اپنے بچوں کو ایسی جگہوں کا عادی نہیں بناتا صحیح ہے بچپن سے ہی یہ بات ہونی چاہیے کہ والدین اپنے بچوں کو دینی مجلسوں میں لے ج 21:30 قَالَ اللَّهَ قَالَ الرَّسُولِ کتاب و سنت کی باتیں وہ سنتے رہیں گے ہم سمجھتے ہیں کہ کافی حد تک تربیت ان مجلسوں میں حاضری سے ہو جائے گی نفسیاتی طور پر اہلِ علم کی خدمت میں حاضر ہو کر دینی مجالس میں حاضر ہو کر نفسیاتی طور پر انسان بہت کچھ سیکھتا ہے ہم مجلسوں سے دور رہ کر اپنے بچوں کو دینی مجلسوں سے دور رکھ کر اہلِ علم اور اہلِ فضل سے دور رکھ کر ہم خود اپنے بچوں کے پیروں پہ کلھاڑی مارتے ہیں 22:00 یہ نہیں ہونا چاہیے 22:30 صرف اولاد مانگتے ہیں اللہ تعالیٰ سے نیک اولاد نہیں مانگتے یا یہ کہ ہم خود تو نیک ہوتے ہیں یا نیکی کا جو ایک مختصر اور محدود تصور ہے وہ تو ہمارے ذہنوں میں ہے لیکن نیکی کا جو وسیع تصور ہے وہ دماغوں میں نہیں ہوتا ہم اپنے والدین کے نافرمان ہوتے ہیں لیکن اپنی اولاد سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ ہمارے لئے فرما بردار اولاد بنیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپنی اولاد کو دیکھ کر آپ آنکھوں میں تھندھک اور راحت محسوس کریں 22:58 تو آپ اپنے اولاد کی اچھی تربیت کیجئے اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ العالمین تو ہمیں نیک اور صالح اولاد اتا فرما ایسی اولاد جنہیں دیکھ کر ہماری آنکھیں تھنڈی ہوں آمین یا رب العالمین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription