Lectures & RemindersVidéoتخلیق انسان کا مقصد - 10admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی تخلیق کا مقصد مفصل بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00جو غارتین بیٹی ہونی ہیں اوپر وہ غارتین نشست کے بعد باپس چلی جائیں اپنے پہلے چلی جائیں تو سوال جواب کیسے سنے گی بھائی مہا غارتین نشست کے بعد جائیں تو بہتر رہے گا مکتب تعاون ازاد تجاریات شیخ جمیر کوئی ہنگی صدیق علماء میں انہوں نے اعلان کرائیا ہے آپ لوگوں کے لیے کہ کچھ کتابوں کا انتظام اوپر رکھیا ہے لاگریوڈی میں وہ یا باہر میں یہاں پر0:42اگر فجر کی جماعت ہو رہی ہے تو اس وقت حکم یہ ہے کہ وہ فجر کی جماعت میں شریک ہو سنت کا معاملہ یہ ہے فرض نماز کے بعد1:12وہ سنت کو ادا کر لے اس میں کوئی قواہت اور کوئی حرج نہیں ہے ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ فجر کی نماز کے بعد نماز پڑھ رہے تھے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ وہ نماز جو تم نے ہمارے ساتھ پڑھی ہے وہ کونسی تھی اور اب جو پڑھ رہے ہو یہ کونسی ہے تو انہوں نے کہا کہ اللہ کے نبی وہ نماز فرض تھی یہ نماز سنت تھی میں آیا تو میں نے سنت نہیں پڑھی تھی اس لئے اب میں سنت پڑھ رہا ہوں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے تو یہ1:41وہ بھی حدیث ہے اس لیے اس کے اوپر ہمیں عمل کرنا چاہیے کہ فرض نماز کے بعد فرض نماز کے بعد ہم سنتوں کو ادا کریں بہت سارے لوگ ہیں ان کو یہ مسئلہ بتایا جاتا ہے کہ اگر تمہیں تشہد بھی ملے فرض کی اگر امید ہے تب بھی تم سنت کو ادا کر لو یہ غلط بات ہے اس لیے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے جب اقامت کہہ دی جائے تو پھر2:09اس فرض نماز کے علاوہ اور کوئی نماز نہیں ہوتی ہے اس لیے جو لوگ فرض نماز کے دوران سنتیں پڑھتے ہیں ان کی نماز نہیں ہوتی ہے تو حکم یہی ہے کہ فرض نماز کے بعد وہ سنت کو پڑھ لیں کوئی خباد نہیں اور چاہیں تو سرج نکلنے کے بعد پڑھیں اس کی بھی روایت موجود ہے دونوں کے اوپر عمل ہو سکتا ہے کوئی حرکت نہیں2:43ربانی صاحب آپ کس مذہب کے ماننے والے ہیں ہمیں سنہا ہے آپ عیمہ کو نہیں مانتے اعوذ باللہ یعنی اب کل کوئی کہہ دے گا ہم عیسائی کھڑا ہو کے کہے ہم عیسائی اسلام کو نہیں مانتے بھائی ہم عیسائی اسلام کو مانتے کی نہیں مانتے لیکن اس طرح نہیں مانتے جس طرح عیسائی مانتے ہے کی نہیں ہم اس طرح مانتے ہیں جس طرح اللہ اور رسول نے ہمیں حکم دیا عیمہ رحمہ اللہ ہمارے امام ہیں چاہے وہ امام بخاری ہوں امام مسلم ہوں امام ترمز3:14چاہے امام ابو حنیفہ ہوں چاہے امام مالک ہوں امام شافی امام حد بن حنبل جتنے بھی امام امام نخی امام موزائی صرف چاری نہیں ہیں کئی امام ہیں سیکڑوں ہیں ہم سب کو مانتے ہیں سب کو مانتے ہیں سب کے خدمات سے فائدہ اٹھاتے ہیں الحمدللہ ہم طالب علم ہیں اتنی جرات نہیں کر سکتے امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کے ذرے قدم کے نیچے جو خاک ہیں اس کے برابر بھی نہیں ہو سکتے بھائی یہ کسی جاہل نے یا کسی دشمن نے یہ افواہ3:44البتہ امام رحمہ اللہ کو ہم نبی نہیں مانتے رسول نہیں مانتے یا انہیں خدا یا اللہ نہیں مانتے ان کو امام مانتے ہیں دین کا خادم مانتے ہیں اور انہیں دین کی خدمت کی اور ہم سب کو مانتے ہیں صرف ایک ہی کو نہیں ہم سب اماموں کی قدر کرتے ہیں عزت کرتے ہیں اور ان کے خدمات کے لئے ان کے لئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں کروڑ کروڑ جنرل نصیب فرمائے البتہ ہم انہیں تقسیم نہیں کرتے ہم انہیں مذہبوں کے نام پر تقسیم4:13نہیں کرتے کیوں اس لیے کہ ان ائمہ نے مذہب بنانے کا حکم نہیں دیا ہے اپنا اپنا مذہب بنانے کا حکم ان ائمہ نے نہیں دیا ہے کہ میرا مذہب بنا لینا وہ کہے میرا مذہب بنا لینا وہ کہے نہیں بلکہ ان سبوں نے کہا ہے کہ حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو دین چھوڑا ہے اسی دین کے اوپر اٹل رہنا سمجھ آئی کی نہیں آئی اس لیے ہمارا مذہب وہی ہے جو امام ابو حنیفہ امام مالک امام شافعی امام حمد الحنبل4:40امام بخاری امام نخی اور دیگر محدثین اور ائمہ کا مذہب ہے وہی ہمارا مذہب ہے وہی ہمارا مذہب ہے اب اگر ان کا مذہب غلط تھا نعوذ باللہ ہزار بار نعوذ باللہ تو پھر آپ اپنے ایمان کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس مذہب کے اوپر ہیں ہے کی نہیں سوال کرنے والے آپ بتائیں آپ کس مذہب پر ہیں ہم تو امام بوہنیفہ امام مالک امام شافعی امام عید ہم سارے ائمہ کے مذہب کو مانتے ہیں اور انہوں نے جس مذہب کی تعلیم دی ہم اس مذ5:08الحمدللہ کوئی ایک بات ہمیں بتا دو جو امام ابو حنفہ رحمت اللہ علیہ امام شافع امام مالک محمد حنبل کے تعلیم کے خلاف ہرگز وہ قرآن و سنت کو مانتے تھے ہم بھی قرآن و سنت کو مانتے تھے انہوں نے یہ نہیں کہا کہ ہمارے نام کا مذہب بناؤ انہوں نے کہا نہ حنبلی بنو شافع امام یہ نہیں بتایا نہ اللہ رب العزت نے فرمایا نہ رسول نے فرمایا نہ تابعین نے نہ صحابہ نے نہ ائمہ نے پھر ہم کیوں تقسیم کریں ان بیچاروں کو الگ الگ کیوں بتایاں کیوں ب5:39اور ان کو بانٹ کر خود اپنی اپنی تھالیاں کیوں الگ کریں ہم ایک تھالی میں بیٹھ کر جہاں انہوں نے کھایا ہم بھی کھائیں اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے اور امت کو امت کی صفوں میں اللہ اتحاد عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ربانی صاحب میری والدہ نے تاویز بھیجا ہے میں کیا کروں اسے پہنوں یا نہ پہنوں تاویز اور گنڈے کا جہاں تک مسئلہ ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سراحتاً ان باتوں کے اوپر دلیل ہے چ6:09کسی جادوگر نے لکھا ہو یا کسی مولوی نے لکھا ہو کسی پیر نے لکھا ہو یا کسی عالم نے لکھا ہو کسی نے بھی لکھا ہو وہ قرآن کا ہو یا غیر قرآن کا ہو تعویز اگر وہ ہے تعویز جو ہمارے ہاں مشہور ہے تعویز اور گندے اور پلیتے اگر یہ تعویز ہے اور اسے باندھا یا لٹکایا جاتا ہے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا جس نے کوئی بھی چیز لٹکائی6:35اور ظاہر ہے کہ اسی لیے تاکہ اس کے اندر شفا ہے یا کچھ ہے تو وہ مشرک ہو جاتا ہے اس نے شرک کیا چاہے وہ دھاگہ ہو چاہے وہ رسی ہو چاہے وہ کالا دھاگہ ہو یا لال دھاگہ ہو یا قبر کا ہو یا مزار کا ہو یا پیر کا ہو کسی کا بھی اسی طرح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کسی چیز کو لٹکا لیتا ہے وہ اسی کے حوالے کر دیا جاتا ہے یعنی اللہ عزیز کی زمانت پھر ختم ہو جاتی ہے وہ اسی کے حوالے ہو جاتا ہے7:03اس لیے یہ تعوید اور گنڈے اور یہ پلیتے یہ سراسر یہ حرام ہیں بعض حالتوں بعض چیزیں حرام ہیں اور بعض چیزیں شرک ہیں اگر وہ شرکیہ کلمات ہیں اگر وہ قرآن کی آیتیں بھی ہیں تو میرے عزیز ظاہر ہے اسے باندھو گے تو جس طرح عقلی طور پر سوچو قرآن کی کسی ایک آیت کا یا قرآن کو ہممام باتھروم میں لے جانا حرام ہے اسی طرح کسی آیت کو بھی لے جانا حرام ہے وہ باندھ کر کے کہیں بھی وہ قرآن کو ہممام میں باتھروم میں لے جات7:33اس لیے عقلی طور پر بھی اور شرعی طور پر دونوں طریقے سے یہ منوع ہے اس لیے یہ تمام سب چیزیں نہیں کرنی چاہیے اب آپ اگر یہ کہیں کہ یہ فلانے قرآن کے اندر وہ فلانے حضرت نے تعویز بنائی ہے کہ یہ کر لو اور وہ نقشے بنے ہوئے ہیں اور گنتیوں کے نقشے فلانے کے یہ اتنے بڑے بڑے عالم ہیں یہ حکیم الامت ہیں یہ فلانے فلانے تو کیا یہ غلط ہیں اب وہ دنیا ہو غلط ہو اللہ اور اس کے رسول کی تعلیم کے خلاف اگر ہے تو میرے بھائی وہ آسمان پر مسلح بچھا کے او8:01ہم اسے صحیح ماننے کے لئے تیار بولو نہیں سیدھی سی بات وہ ہوں گے ہوں گے آپ نے انہیں جو نام دیا ہے دیا ہوگا ہماری نظر میں جو قرآن و سنت کے خلاف ہو وہ صحیح اس کا وہ عمل اگر قرآن و سنت کے خلاف ہے تو وہ عمل صحیح نہیں ہو سکتا اس لئے وہ بساوقات شرک بھی ہے اور بساوقات حرام بھی ہے اور بعض لوگوں نے اتنی جرتے بھی کی ہیں استغفراللہ تعویز اور گنڈے کے تعلق سے نعوذ باللہ یہاں تک بعض مولویوں نے اپنی اپنی کتابوں میں8:30عامالِ قرآنی کے نام سے کتابیں لکھی اور عامالِ شیطانی بھر دی ایک مولوی نے لکھا اس کے اندر کہ اگر کسی عورت کو حیض بند ہو گیا حیض آنا بند نہ ہوتا ہو تو وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُولِ أَفَيْ مَا تَا عَمِنْ قُتِرِAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieتخلیق انسان کا مقصد10 / 141تخلیق انسان کا مقصد - 19:132تخلیق انسان کا مقصد - 29:063تخلیق انسان کا مقصد - 39:074تخلیق انسان کا مقصد - 49:075تخلیق انسان کا مقصد - 59:076تخلیق انسان کا مقصد - 69:077تخلیق انسان کا مقصد - 79:068تخلیق انسان کا مقصد - 88:499تخلیق انسان کا مقصد - 98:4910تخلیق انسان کا مقصد - 108:4911تخلیق انسان کا مقصد - 118:4912تخلیق انسان کا مقصد - 128:4913تخلیق انسان کا مقصد - 138:4914تخلیق انسان کا مقصد - 148:49Suivant : épisode 11→