Lectures & RemindersVidéoتخلیق انسان کا مقصد - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی تخلیق کا مقصد مفصل بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اس کے بارے میں پوچھا جائے گا سوچ لو آپ جو مال کما رہے ہو یہ مال کہاں خرچ کیا جا رہا ہے اور کہاں سے کمایا جا رہا ہے یہ نہ سوچنا یہ نہ سوچو کہ جو ہم کما رہے ہیں اس کے بارے میں پوچھ گچ نہیں ہوگی کیمرے لگے ہوئے ہیں اللہ عز و جل کے اللہ عز و جل کی مخلوقات مکمل تمہاری نگرانی کر رہی ہے وَمَا يَلْفِذُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ عمل تو عمل ہے حرکات تو حرکات ہیں0:29تمہاری زبانوں سے جو کلمات نکلتے ہیں رب فرماتا ہے ہم اسے بھی ریکارڈ کر رہے ہیں یہ نہ سوچنا ایک مراقب موجود ہے اللہ عز و جل نگرانی کے اوپر لگا ہوا ہے اور اللہ تعالیٰ نے یہ دنیا بنائی اسی لیے ہے تاکہ تمہیں آزمائے اللہ عز و جل نے فرمایا اے دنیا کے لوگو ہم نے تمہیں موت اور زندگی دی ہے0:56موت اور زندگی کا جو ہم نے طریقہ رکھا ہے کیوں رکھا ہے لیبلوکم تاکہ تمہیں آزمائے تمہاری پریشہ لے تمہارا اگزام لے تمہارا امتحان لے ایوکم احسن عملہ کہ تم میں سب سے بہترین عمل کرنے والا کون میرے عزیزو یہ دنیا دار العمل ہے اور اقبال نے کہا تھا عمل سے زندگی بنتی ہے1:19جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے میرے بھائیوں میرے عزیزوں اس لیے اپنے زندگی کو اللہ عزوجل کی عبادت و بندگی میں اور حسن عمل کے اندر صرف کیا جائے اللہ تعالیٰ مال کے بارے میں پوچھے گا کہاں سے تُو نے کمائی اور کہاں سے خرچ کیا سوچ لو اگر حرام کمائی تم نے کمائی ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ حرام کا کمانے والا نہایت ہی بے وقوف آدمی ہے1:47حرام چیز حاصل کرنے والا یا حرام چیز سے اپنی زندگی کو سجانے یا سمارنے والا حرام پیسے کمانے والا یا خوراک کمانے والا نہائیت ہی احمق ترین آدمی ہے کیوں اس لیے کہ اللہ نے یہ فیصلہ فرما دیا ہے کہ جو بندہ بھی حرام طریقے سے مال کمائے گا اور اب اس کو خرچ کرے گا حرام طریقے سے اس کا نہ دنیا میں کوئی فائدہ ہوگا نہ ہی آخرت میں اس کا کوئی فائدہ بلکہ اس کو دنیا میں بھی خسارہ ہے آخرت میں بھی خسارہ ہے2:16بہت سارے ایسے کیسز ہم اپنے کانوں سے سنتے ہیں اور اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں اور آپ حضرات بھی یہاں کی زندگی میں دیکھتے ہوں گے بڑے بڑے مدیر ہیں بڑے بڑے بزنس مین ہیں بڑے بڑے تاجر ہیں بڑے بڑے کمپنیوں بڑے بڑے کفیلوں بڑے بڑے اس کے لوگوں کے غلام ہیں وہاں نوکری کرتے ہیں اور ہم دیکھتے ہیں کہ صبح و شام میں خوب کمائیاں ان کی ہو رہی ہیں لیکن ہم نے یہ بھی دیکھا اور ہم نے یہ بھی سنا کہ گھر سے فون2:43گھر سے چتھی آگئی کہ بیوی سیڑھی پر چڑھ رہی تھی کہیں پیر فسلا ٹانگ ٹوٹ گئی اب کیا ہوا ٹانگ ٹوٹی ہاؤسپیٹل میں گئے ڈاکٹروں نے ساٹھ ہزار ستر ہزار روپے کا بل بنا کے ہاتھ میں تم آ دیا ہم یہ نہیں کہتے کہ صرف حرام کھانے والوں ہی کے اوپر مسئیبتیں آتی ہیں ایسی بات نہیں ہے اچھے لوگوں کے اوپر بھی مسئیبتیں آتی ہیں لیکن ان دونوں مسئیبتوں کے اندر فرق ہوتا ہے ان دونوں مسئیبتوں کے اندر ب3:14جو لوگ حرام کھاتے ہیں جو لوگ حرام طریقے سے مال کو اکٹھا اور جمع کرتے ہیں ان کے اوپر جو مسئیبت آتی ہے وہ اللہ کا انتخام ہوتا ہے اور وہ حرام کمائی کو ضائع کرنا ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ انہیں مسئیبت میں ڈالتا ہے لیکن جو شریف ہوتے ہیں حلال کھاتے ہیں ان کے اوپر جو مسئیبت آتی ہے وہ کسی اور معویت کی ہوتی ہے وہ ابتلا اور آزمائش ہوتی3:44اللہ نے فرمایا اس دنیا کی زندگی میں ہم تمہیں آزمائیں گے جان لے کر کے مال لے کر کے ہم تمہیں تمہارے باغات کو برباد کر کے اور تمہارے مالوں میں کمی کر کے ہم تمہیں آزمائیں گے لیکن خوشخبری اور بشارت4:12ان لوگوں کے لیے ہے جب ان کے اوپر کوئی آزمائش آئے کوئی بلا آئے کوئی مصیبت آئے تب وہ کیا کہتے ہیں اللہ نے فرمایا ہے میرے حبیب خوشخبری سنا دو ایسے لوگوں کو کہ جب وہ مصیبت آتی ہے تو کہ من ربهم وَأُولَٰئِكَهُمُ الْمُفْلِحُونَ مُحْتَدُونَ وہی لوگ ہیں جن کے اوپر اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں4:35ان کے رب کی طرف سے ان کے اوپر اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں اور وہی لوگ ہدایت یافتہ لوگ ہیں لیکن جو مسئیبتیں جو بلائیں حرام کھانے والوں کے اوپر آتی ہیں حرام کمائی کرنے والوں پر آتی ہیں وہ مسئیبتیں ان کے لئے وارننگ ہوتی ہیں کہ بندے اللہ سے توبہ کر توبہ کر اس دنیا کے اندر اگر تیرے بچے کی ٹانگ ٹوٹی ہے تیری ٹانگ ٹوٹی ہے تیرے بینی کی ٹانگ ٹوٹی ہے تو کل خیامت کے دن یاد رکھو5:04من صحتن ہر وہ گوشت کا ہر وہ خون کا خطرہ یا ہر وہ گوشت جو حرام سے پلا ہو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں وہ جنت میں نہیں جا سکتا ہے وہ جسم وہ باڈی جنت میں نہیں جا سکتی اس لیے میرے عزیزوں مال کے کھانے اور پینے میں بہت زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے زمانہ فتنوں کا ہے اور فتنوں کا دور ہے چاروں طرف ہماری دنیا اس وقت ایک5:30گاؤں کی طرح ہو گئی ہے ہم پوری دنیا کو ایک گاؤں کی طرح دیکھ رہے ہیں اور ہمارے سامنے بڑے بڑے مالدار بڑے بڑے لوگ موجود ہیں اور ہم اس دوڑ میں ایک دوسرے سے مسابقہ کر رہے ہیں ایک دوسرے سے5:44بڑھنے کی کوشش کر رہے ہیں اگر ایک آدمی دس ہزار کماتا ہے سوچتے ہیں ہم بیس ہزار کمائیں کوئی بیس ہزار کماتا ہے ہم سوچتے ہیں تیس ہزار کمائیں کسی کے چھپروں کے اندر بجلی آگئی تو ہم سوچتے ہیں ہمارے گھر کے اندر بجلی آئے کسی کی بلڈنگ بن گئی تو ہم بھی بلڈنگ یعنی کسی بھی طرح سے ہم شہرت اور نیک نامی عزت اور دولت کمانے کے فکر میں رہتے ہیں میں یہ نہیں کہتا کہ دولت کمانا بلڈنگ بنانا6:12بلکہ اس کمائی کو حلال طریقے سے کماؤ اور اللہ تعالیٰ جتنا عطا فرمائے اس کے اوپر قناعت کرو اس کے اوپر صبر کرو اور اللہ رب العزت سے دعا کرو اور یہ دعا حلال کمائیوں سے جب تم کرو گے تو اللہ تمہاری ہماری دعاؤں کو قبول بھی فرمائے گا حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا اور کہا اور درخواست کی کہ یا رسول اللہ6:35دعا کر دیجئے کہ میں مستجاب الدعویٰ بن جاؤں اللہ میری دعاوں کو قبول کرے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اپنے کھانے کو حلال کر لے اللہ سے جو مانگو گے اللہ تمہاری دعاوں کو قبول فرمائے گا6:50آج ہم اپنی دعاوں کے ناقبولیت کا شکوا کرتے ہیں کہ دعائیں قبول نہیں ہوتی حج ہم نے کر لیے عمرے ہم نے کر لیے تواف پہ تواف کر رہے ہیں اللہ رب العزت سے روتے اور گلگاتے ہیں کیوں نہیں قبول ہوتی اس لیے کہ ہماری غزاؤں کے اندر حرام کی ملاوت ہے ہمارے کھانوں کے اندر حرام کی ملاوت ہے اور ہمارے مال کے اندر حرام کی ملاوت ہے میرے عزیزو میرے دوستو حضرت امام حسن بسری تابعی ہیں جلو قدر تابعی ہیں فرماتے ہیں کہ ہم جب بھی اللہ تعال7:19ہم جب بھی تین چیزوں میں کوئی سرکشی دیکھتے تھے تو فوری طور پر اپنے عامال کا مراجعہ کرنا شروع کر دیتے تھے اپنے ایمان اور اپنے گریبانوں میں فوری طور پر ٹٹولنا شروع کرتے تھے جھاکنا شروع کرتے تھے کہ کہاں ہم سے کمی پیدا ہوئی ہے اللہ اکبر یہ اصل میں دل جب آئینہ ہوتا ہے ایمان جب آئینہ ہوتا ہے تو اس کے اوپر عکس صحیح طور پر آتا ہے شیشہ جو آئینہ جتنا صاف ہوگا7:49اور تو چہرہ اس کے اندر اتنی صاف ستھرا نظر آئے گا لیکن جب شیشہ گندہ ہوگا اور شیشے کے اندر میل ہوگی تو چہرہ بھی اسی طرح سے گندہ نظر آئے گا تو دل جو ہے ایک آئینے کی مانند ہے دل ایک آئینے کی مانند ہے یہ دل اللہ عز و جل کی عبادت و بندگی سے جتنا صاف اور ستھرا ہوگا نبی کی اطاعت و فرمبردادی سے جس قدر اس کے اندر روشنی ہوگی ہمارے آمال کے اندر بھی اسی طرح سے8:17نظر آئے گا کہ ہمارا عمل کہاں گندہ ہو رہا ہے اور کہاں اچھا ہو رہا ہے بعض لوگ برائیاں کرتے رہتے ہیں بعض لوگ گناہوں پہ گناہ کرتے رہتے ہیں بدعمالیوں کے اندر ڈوبے رہتے ہیں لیکن انہیں احساس تک نہیں ہوتا انہیں فکر تک نہیں ہوتی ان کو احساس بھی دلایا جائے تو وہ بھی کر کے نکل جاتے ہیں ان کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ وہ برا کام کر رہے ہیں نہیں احساس ہوتا اس کا مطلب یہ ہے کہ اس آدمی کا دل نہائیت ہی زنگالود ہو چکا ہے سیاہ ہو چکا ہے تاری8:47دل آئینے کی طرح ہو تو حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت حنزلہ رضی اللہ عنہ ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت سے باہر ہوئے اور کہتے ہیں حنزلہ منافق ہو گیا بازار میں ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ملاقات ہوئی کہنے لگے ابوبکرAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieتخلیق انسان کا مقصد3 / 141تخلیق انسان کا مقصد - 19:132تخلیق انسان کا مقصد - 29:063تخلیق انسان کا مقصد - 39:074تخلیق انسان کا مقصد - 49:075تخلیق انسان کا مقصد - 59:076تخلیق انسان کا مقصد - 69:077تخلیق انسان کا مقصد - 79:068تخلیق انسان کا مقصد - 88:499تخلیق انسان کا مقصد - 98:4910تخلیق انسان کا مقصد - 108:4911تخلیق انسان کا مقصد - 118:4912تخلیق انسان کا مقصد - 128:4913تخلیق انسان کا مقصد - 138:4914تخلیق انسان کا مقصد - 148:49Suivant : épisode 4→