Lectures & RemindersVidéoتخلیق انسان کا مقصد - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی تخلیق کا مقصد مفصل بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00حکومتیں جو آبا و اجداد نے حاصل کی تھی وہ ساری کی ساری حکومتیں چھن گئیں آج جو باقی ہیں وہ بھی غلامیت کی سانس لے رہے ہیں یہ کوئی حکمرانی نہیں ہے یہ بھی غلامیت کی سانس ہے غلامیت کی زندگی ہے اس لیے میرے عزیزوں ہائے مسلمانوں انقلابات ایک آدمی سے پیدا ہوتے ہیں ہزار سے نہیں پیدا ہوتے اپنے اپنے ملکوں کا جائزہ لو کوئی ایک پیدا ہوتا ہے کوئی ایک صلاح الدین پیدا ہوتا ہے تو بیت المقدس0:32کہ اوپر اسلامی جھنڈے لہراتے ہیں اور اللہ رب العزت کب کس کو پیدا کرے یہ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا ہے کب اللہ تعالیٰ کسی کو توفیق دے اس لیے اپنے ایمان کی شموع کو روشن رکھو اپنے دین اسلام کی عزت کرو اور اس نعمت کی قدر و قیمت کو پہچانو اسلام کی اس دولت کو پہچانو اور اس دولت کو پہچان کر اس کے اوپر ڈٹ جاؤ صحیح مسلمان بنو یا ایہو اللہ ذی نامنو ادخلو فی السلم کافا1:01پورے کے پورے اسلام میں داخل ہو جاؤ اسلام جب تم چلو تو تمہاری حرکات اور تمہاری سکنات تمہاری آواز تمہاری چال ڈھال تمہارے لباس تمہارے چہرے مہرے تمہارے بال تمہارے ناخن غرض کی تم سرابہ جب تم دنیا کے اندر چلو تو لوگ انگلیاں اٹھا کے کہیں کہ یہ مسلمان جا رہا ہے یہ کون جا رہا ہے جس دن یہ قیفیت پیدا ہوگی اس دن انشاءاللہ1:29اس زمین کی باگوڑور اس زمین کی حکمرانی اللہ تعالیٰ تمہارے ہاتھوں میں دے دے گا ورنہ جب تک اسلام سربلند نہیں ہوگا اسلام باعزت نہیں ہوگا یاد رکھو تم کبھی سربلند ہو سکتے نہیں ہو سکتے ہم شاعر اسلام کو اسلام کی علامات کو جس سے اسلام پہچانا جاتا ہے جس سے اسلام جانا جاتا ہے مغرب کی تقلید1:56یورپ کی روش پر چلنے چلتے ہوئے ہم نے ان شعار اور ان علامات اور ان نشانیوں کو خود ہماری نوجوان نسلیں اور ہماری پرانی نسلیں اپنے ہاتھوں سے ختم کر رہی ہیں وہ خود مٹا رہے ہیں تو سن لو کان کھول کر جو اسلام کے شعارات کو مٹاتے ہیں جو اسلام کے علامات کو مٹاتے ہیں اسلام کی شراکت اور اسلام کی پہچان کے جو دشمن ہیں اللہ ان کا دوست کبھی ہو سکتا کبھی نہیں ہو سکتا اس لیے اس دین کی قدر و قیمت کو پہچانو2:27اپنی زندگی کو غنیمت سمجھو اور لمحے لمحے پل پل یارو اس دنیا کے اندر ہمیشہ کے لیے نہیں آئے ہو اور اس دنیا کے اندر کوئی بڑے سے بڑا مولوی عالم کیوں نہ ہو محدث کیوں نہ ہو بڑے سے بڑا دعویدار کیوں نہ ہو کوئی نہیں بتا سکتا کہ اس دنیا میں اس کی زندگی کتنی پانی کے بلبلے کی طرح ہماری زندگی ہے چلتے پھرتے آدمی ختم ہو جاتا ہے نوجوان ہیں ابھی عمر کی چالیس بیالیس پیتالیس بہریں دیکھی ہیں2:57جوانی ابھی آئی ہے لیکن اللہ کو پیارا ہو جاتا ہے رحمت اللہ علیہ کہتے ہوئے حیرت ہوتی ہے تاجب ہوتا ہے ابھی ہمارے درمیان تھا ابھی ہمارے بیش تھا ابھی اس کا جنازہ ہمارے کندے پر قبرستان کو جا رہا ہے کسی کو ہارٹ اٹیک ہو رہا ہے کسی کی گاڑی ایکسیڈنٹ ہو رہی ہے کسی کا کچھ ہو رہا ہے کوئی کچھ کر کے مر رہا ہے کسی کا قتل ہو رہا ہے سمجھ میں آ رہی ہے اس طرح زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہے اور آج جو غزائیں3:25اور جو چیزیں ہم کھا پی رہے ہیں اور جن ماحول اور جن معاشروں میں ہم جی رہے ہیں اور جس طرح کی سانس لے رہے ہیں رب کی قسم ہے اس کے اندر تو زہر ہی زہر بھرے ہوئے ہیں اس تو اور ہماری زندگی کو دس برس بیس برس پیچھے ڈھکیلنے کے اوپر لگتا ہے کسی کو شگر ہے کسی کو کینسر ہے کسی کو ٹی بی ہے کسی کو بلیڈ پریشر ہے کسی کو آستہ دمے کی بیماری ہے کسی کو کمر پکڑے ہوئے ہیں کسی کو چربی چڑی ہوئی ہے کسی کو کچ3:54اپنے صحت اور تندرستی کا بھی خیال رکھو جس طرح تمہارے تم اپنے صحت اور تندرستی کا خیال رکھتے ہو سب سے پہلے تم اپنے ایمان کا بھی خیال رکھو اور اپنی صحت اور تندرستی کا بھی خیال رکھو یہ بیماریاں یہ تمام سب چیزیں کیوں ہیں یہ اسی وجہ سے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ کی نافرمانیوں میں لگے ہیں ورنہ ایک دور وہ تھا زہر بھی پی لیتے تھے جب بھی بھی اللہ ان کی حفاظت کرتا تھا ایک زمانہ وہ تھا کہ دریاؤں میں بھی چلے جاتے تھے اللہ4:21تو سمندر ان کی حفاظت کرنے کے لیے بادبان بن جایا کرتا تھا ایک زمانہ وہ تھا کہ مخالف ہواوں کی طرف نظر اٹھا کے دیکھتے تھے تو ہوایں یہ موافق ہو جائے کرتی تھے لیکن آج اور اللہ تعالیٰ کے انتقام اللہ رب العزت کے اللہ کی لاتھی میں جو بے آواز ہے دیر ہے دیر ہے لیکن یہ بے آواز ہے جب آتی ہے تو بستیوں کی بستیاں ویران کر دیتی ہے4:52ہم پچھلی تاریخ کو قرآن کے اندر جو ہیں بندر اور خنزیر جن کو بنایا گیا ہم اگر سوچیں اور آج کے دور میں بیان کریں تو شاید کسی کو شک و شبہ ہو اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں ان لوگوں کے وجود کو ختم کر دیا کہ جیسے پہلے کبھی تھے ہی نہیں وہاں پر قرآن میں اس کا تذکرہ موجود ہے پچھلی قوموں کو اللہ نے اس طرح برباد کر دیا اور اس طرح سے توفان اور اس طرح سے بادوبارہ کے حوالے کیا اللہ تعالی نے5:20کہ ایسا لگتا ہے کہ اللہ نے قرآن میں فرمایا کہ وہاں پہلے کبھی کوئی زندگی تھی ہی نہیں یہ قرآن ہم سے آپ سے کہہ رہا ہے لیکن آج کے دور میں تو ہم اپنی آنکھوں سے اس کو دیکھ رہے ہیں ہم نے دیکھا اپنی آنکھوں سے کی نہیں دیکھا بولو ان مناظر کو دیکھا کی نہیں دیکھا کی صرف فلمیں دیکھتے ہو کبھی یہ غیرت کو بیدار کرنے والی ایمان کو جگانے والی یہ تصویریں بھی دیکھو جو چند دنوں پہلے ایک عذابِ الٰہی بن کر5:52اس دنیا کے اوپر آیا تھا اور نہ جانے کب آئے اور ان سمندروں میں جو زلزلے اور اس زمین کے تہوں میں جو اللہ رب العزت نے ایٹم بم رکھے ہیں اس کا کوئی بھروسہ نہیں کب کہاں سے نکل جائے سونامی کا کہ لہریں تمہیں یاد ہیں یاد ہیں کی نہیں یاد ہیں ہاں عیش و عشرت کے اندر مست ساحل سمندر پر عیاشیوں کے اڈے بنائے ہوئے ریزارٹ بنائے ہوئے زناکاریوں فہاشیوں تھے کی نہیں تھے6:23چاہے وہ سمترا ہو اور چاہے وہ تھائی لینڈ ہو چاہے وہ سری لنگا ہو اور چاہے وہ ہندوستان ہو اور بھی جو بچ گئے وہ یہ نہ سوچیں کہ ہم آفیت سے ہیں ارے یہ وارننگ تھی اللہ رب العزت آن واحد میں پل بھر میں اپنے اس فوج کو کسی بھی طرف گھما دے رب کی قسم ہے ویرانیوں بستیوں کی بستیاں خراب ہیں ہم نے سٹلائٹ سے لیے ہوئے وہ کیمروں کی تصویریں دیکھی ہیں اس سے پہلے کی اور بعد کی6:55انٹرنیٹ کے اوپر دیکھی ایسا لگتا ہے جیسے جلا ہوا کوئی جسم جیسے جسم جن جاتا ہے تو چتکبڑا ہو جاتا ہے یعنی چتے پڑ جاتے ہیں کہیں سفید کہیں کالا اس سے پہلے ساحل سمندر کی وہ آبادیاں ہری بھری ہم نے دیکھی ہیں لیکن اس کے بعد کی جب تصویر سٹرلائٹ نے دکھائی ہے دلکل جیسے جلی ہوئی زمین نظر آ رہی ہے ہم نے آپ نے بھی دیکھا مستی کرتے ہوئے لوگ7:26کس طرح سے سمندر ان کے اوپر حملہ آور ہوتا ہے اللہ کی قسم میں نے وہ منظر بھی دیکھا کہ سمندر ایسا کھچ گیا ہے کئی کلو میٹر دور ساحل سمندر سے دور وہ لہریں چلی گئی ہیں یہاں تک کہ کئی میٹر ہمیں سمندر کی گہرائیاں نظر آتی ہیں اور سمندر ایسا لگتا ہے جیسے ایک بچہ غلیل تان کر کے چڑیے کا شکار کرتا ہے تو جتنا غلیل کے ربڑ کو جتنا کھینچتا ہے قوت سے وہ گولیاں7:55اس شکار کو اتنی تیز لگتی ہیں بین ہی اسی طرح جیسے کوئی جیسے اللہ تعالیٰ نے سمندر کو کھینچ کر کے لگام لگایا ہو سمندر کی وہ گہرائیاں نظر آنے لگی ہیں وہ تٹیں ہم نے اپنے انٹرنیٹ پہ اس کو دیکھا وہ گہرائیاں نظر آ رہی ہیں ایسا لگتا ہے جیسے سمندر خالی ہو گیا لیکن اس کے بعد جو وہ لہریں آئیں ہیں اللہ وقت پر وہ بھی منظر ریکارڈ کیا ہے سٹلائٹ نے اوپر میرے عزیزوں میرے دوستوں اور بھائیوں8:24یہ ایسے بیان کرنے کی چیزیں نہیں ہیں عبرت کی چیزیں زندگی چھوٹے چھوٹے بچے عورتیں سارے آنے واحد میں پل بھر میں چیخ پکار کوئی بچانے والا ان کا یہ اللہ تعالیٰ کا وہ عذاب تھا اللہ نے قرآن میں فرمایا کہ جب وہ عذاب آتا ہے تو ان کو بچانے والا کوئی بھی میرے عزیزوں میرے دوستوں اس لیے یہ زندگی جو اللہ تعالیٰ نے ہمیں تمہیں عطا فرمائی ہے اللہ کی معرفت اللہ کی پہچان8:53اپنے مالک و مولا کو پہچانو اپنے مالک و مولا کو پہچانو مسلمانوں اپنے مالک و مولا کو پہچانو اپنے رب کو پہچانو اور پہچان کرAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieتخلیق انسان کا مقصد6 / 141تخلیق انسان کا مقصد - 19:132تخلیق انسان کا مقصد - 29:063تخلیق انسان کا مقصد - 39:074تخلیق انسان کا مقصد - 49:075تخلیق انسان کا مقصد - 59:076تخلیق انسان کا مقصد - 69:077تخلیق انسان کا مقصد - 79:068تخلیق انسان کا مقصد - 88:499تخلیق انسان کا مقصد - 98:4910تخلیق انسان کا مقصد - 108:4911تخلیق انسان کا مقصد - 118:4912تخلیق انسان کا مقصد - 128:4913تخلیق انسان کا مقصد - 138:4914تخلیق انسان کا مقصد - 148:49Suivant : épisode 7→