Lectures & RemindersVidéoتخلیق انسان کا مقصد - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی تخلیق کا مقصد مفصل بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:10بسم اللہ الرحمن الرحیم ایمان لانے کے بعد میں اے میرے بندو ان سے پرہیز کرنا اس سے پرہیز کرنا اللہ جو حکیم ہے اللہ جو خبیر ہے اللہ جو علیم ہے اس حکیمت والے نے ساری لسٹ ہمیں قرآن کی شکل میں دے دی ساری باتیں ہمیں محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی0:58کہ ذریعے سے ہم تک پہنچاتی ہے وہ لسٹ ہمارے اندر موجود ہے کہ اے مومنوں ان تمام سب برائیوں سے بچو گے تمہارا ایمان فائدہ مند ہوگا ارے ان برائیوں میں تم پڑو گے جتنا تیزی کے ساتھ برائیوں میں جاؤ گے اتنی تیزی کے ساتھ تمہارا ایمان تمہارے سینے کے ساتھ نکلتا جائے گا تمہارے دل سے مٹتا جائے گا تمہارے دل سے مٹتا جائے گا لیکن جتنا ہی تم پرہیس کرو گے تمہارا دل اتنا ہی آئینہ بنتا جائے گ1:23تمہارا دل اتنے ہی روشن بنتا جائے گا تمہارا سینہ اتنے ہی جو ہے تمہارا سینہ اتنے ہی اتنے ہی منور و مجلہ ہوگا اتنے ہی صاف و سترہ ہوتا جائے گا تو تقوی اور پرہیزگاری آج ہم مومن ہیں کلمہ پڑھتے ہیں مسلمان ہیں لیکن1:39تقاللہ کے اوپر عمل نہیں ہے پرہیزگار نہیں ہے ہم مومن ہیں زنا کرتے ہیں مومن ہیں شراب پیتے ہیں مومن ہیں ہمارے خانوں کے اندر ہمارے خانوں کے اندر حرام کی ملاوٹیں ہیں چولی کرتے ہیں شرک کرتے ہیں بدات کرتے ہیں خرافات کرتے ہیں ایک دوسرے کی غیبتیں کرتے ہیں ایک دوسرے حرام سے نہیں بچتے حلال کھانے کی ہمیں توفیق کم ہوتی ہے جتنا حرام کھانے کی توفیق ہوتی ہے ماسیت فہاشیاں برائیاں2:04یعنی جتنی برائیاں غیر قومیں کرتی ہیں آج مسلمان ان تمام برائیوں کے اندر موجود ہیں سمجھ آئی کی نہیں آئی اس وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اس ایمان کے اندر کوئی فائدہ بہت سارے مومن ہیں بڑی بڑی کنڈریوں کے بادشاہ حکمران مومن ہیں بڑے بڑے لوگ مومن ہیں کوئی فائدہ ہو رہا ہے آج شر پسند زیادہ ہیں خیر کے ماننے والے کم ہیں ہم مسلمان ہیں اسی مسجد کے اندر اپنے اپنے دلوں کا جائزہ لو2:35خود لسٹ لے کر کے مائنس پلس کرتے جاؤ کہ کتنے مومن ہو اور کتنے اسلام سے دور ہو اس لیے توبہ کرو اس کا ایک ایمان کامل حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جتنے بھی گناہ اور جتنی بھی معاصیتیں ہیں جو بڑے بڑے گناہ ہیں ان سے توبہ کرو کیا کرو ان سے تم نے زنا کیا ہو چوری کی ہو بدگاری کی ہو چولی کھائی ہو غیبتیں کی ہو ناجائز طور پر قتل کیا ہو کسی کا مال ہڑک کیا ہو3:03جو کچھ بھی معصیت اور جو کچھ شرک کیا ہو بیداد کیا ہو نافرمانیاں کی ہو جو بھی کر رہے ہو ان تمام سب چیزوں سے توبہ کرو اور جب تم کہو گے توبہ کرنے سے کیا ہوگا سنو توبہ کرنے سے یہ ہوگا کہ اللہ تعالیٰ ان تمام برائیوں کو جو تمہاری برائیاں تم نے کی ہوئی ہیں چاہے ایک سال میں کی ہیں دس سال میں کی ہیں بیس سال میں کی ہیں ان تمام بیس تیس برس کی برائیوں کو توبہ کر لینے کے بعد اللہ ان تمام برائیوں کو نیکیوں میں تبدیل کر دے گا3:33اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو اللہ غفور و رحیم ہے جب تک توبے کا دروازہ بند نہیں ہوتا تب تک اللہ تعالیٰ سے توبہ کرتے رہو مغفرت مانگتے رہو اللہ سے روتے رہو گل گلاتے رہو سب سے غلطی کرنے والے ہر آدم کی اولاد غلطی کرنے والی ہے لیکن سب سے بہترین غلطی کرنے والا وہ ہے جو اللہ سے توبہ کرنے والا اس لیے اے نوجوانوں4:00اے میری ماں و بہنوں اے مسلمانوں اے دوستوں اے بھائیوں اے بزرگوں سب توبہ کرو ہم سب وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِعًا اَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ اے ایمان والو سب کے سب اللہ سے توبہ کرو اللہ نے فرمایا اللہ کے نبی نے فرمایا توبہ کرنے والا گناہوں سے ایسا پاک و صاف ہو جاتا ہے جیسے اس نے کبھی توبہ نہ کیا جیسے اس نے کبھی گناہ ہی نہ کیا اس لیے توبہ کرو اپنے ایمان کو بچا کے رکھو سنو ایمان ا4:29ایمان لانا کمال نہیں ہے ایمان کی حفاظت کرنا کمال ہے ایمان کی حفاظت ہاں کیوں؟ اس لیے کہ اس ایمان پر چور کا ڈاکو کا سب سے پہلا حملہ جو شیطان ہے اِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوبٌ مُبِينٌ شیطان تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے ایک دیگہ اللہ نے فرمایا کہ شیطان تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے فَاتَّخِذُوهُ عَدُوبًا شیطان کو اپنا دشمن بناو شیطان کو ناراض کرو شیطان کو رولاؤ شیطان کو ظلیل کرو ر5:00خوش اللہ کو کرو تم اللہ کو خوش کرو گے راضی کرو گے شیطان زلیل و رسوا ہوگا شیطان بلبلائے گا روئے گا چیخے گا چلائے گا جتنا وہ چیخے چلائے گا تمہارے درجات اور تمہاری ترقیہ اتنی ہوتی جائیں آج ہم شیطان کے دوست بنے ہوئے ہیں ہر معاملے میں شیطان کے دوست ہیں اس لئے مسلمانوں میں زیادہ ٹائم آپ کا نہ لیتے ہوئے میں یہ التماث کرتا ہوں کہ اپنے زندگی کے اس مقصد کو پہچانو5:25رب زلجلال کی عبادت و بندگی میں کوئی کمیوں نہیں ہونی چاہیے اور یہ عبادت و بندگی اسی ڈھنگ اور اسی طریقے سے اللہ کو مطلوب ہے جس طریقے سے حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتلایا ہے اپنی مرضی اپنی منمانی سے رب اپنی عبادت تم سے نہیں چاہتا ہے کہ تم اپنی مرضی اپنی منمانی سے اللہ کی عبادت کرو نہیں بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم5:53کی مرضی اور ان کے فرمان کے مطابق تمہاری تمہارے سجدے تمہارے رکوع تمہارے صدقات تمہارے زکاة تمہارا قدم قدم تمہارا اٹھنا بیٹھنا تمہارا سب کچھ حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہونا چاہیے آپ کی زندگی دیکھو کس طرح سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رہتے تھے اسی انداز کی زندگی اختیار کرو اللہ کے نبی بجدل نہیں تھے اللہ کے نبی ہم لوگ جب6:22دین اور اسلام کی بات کرتے ہیں تقویہ تحارت کی بات کرتے ہیں تو آپ لوگوں کے دماغ میں یہ ایک تصور آتا ہے اور وہ تصور میں سمجھتا ہوں کچھ اپنے ہی کچھ زلیل پیشہ لوگوں نے آپ کے ذہن و دماغ میں بٹھا دیا ہے جب ہم تقویہ اور تحارت کی بات کرتے ہیں تو آپ کے دماغوں میں یہ بھی بتاتا چلوں میں آپ کے دماغوں میں ایک شکل آتی ہے ہمارے ملکوں والی شکل کہ متقی بنو پرہزگار بنو نیخ بنو تو آپ کے دماغ میں آتا ہے6:53کہ متقی پرحزگار کیسے ہوتے ہیں لمبی لمبی پگڑ بادنے والے ہاتھوں میں مسلے لیے ہوئے تسبیح کے دانے آنکھیں بند ہیں کیا ہے کسی گھڑر میں جا کے گر جائیں ہے نا اور اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو کی تسبیح کرنے والے اور چگے چبے پہننے والے بالکل دنیا سے ویگانے اور بس اللہ ہی اللہ اللہ ہی اللہ اللہ ہی اللہ آپ کے دماغوں میں یہ تصور آیا ہے پتہ ہے یہ تصور کس نے ڈالا ہے7:20یہ تصور شیاطین نے ڈالے ہیں تمہارے دماغوں میں یہ ہیولے یہ شکلوں اور صورتیں تمہارے دماغوں میں کس نے پیدا کیے ہیں شیطان مردود نے پیدا کیے ہیں تاکہ تم وہ شکل اختیار کرنے سے بچو وہ شکل اختیار کرو گے تو تلوار سے بیگانہ ہو جاؤ گے تمہارے ہاتھوں میں تسبیح کے دانے گھومیں گے تلوار نہیں گھوم سکتے اور تم کرامتیں بیان کرو گے کیا7:51کہ بابا نے تجوی گھمائی چڑیا ایک مولوی تقریر کر رہا تھا کہہ رہا ہے کہ ایک انگریز بندوق لے کے آیا کہا یہ کیا ہے کہا بندوق ہے کہا اس سے کیا ہوتا ہے پولیس والا تھا کہا اس سے جس چیز کو ہم مار دیتے ہیں وہ چیز ختم ہو جاتی کہا دکھاؤ ایک چڑیا بیٹھی تھی اس نے فائر کیا پسٹول سے چڑیا نیچے آگئی کہا یہ اس سے ہم کام لیتے ہیں8:21بابا تسبیح سبحان اللہ سبحان اللہ رٹ رہے تھے کیا کر رہے تھے اللہ بہتر جانے ان کے ہاتھ میں تسبیح تھی پولیس والے نے پوچھا یہ کیا ہوتا ہے یہ تمہارے ہاتھ میں کیا کہا یہ تسبیح ہے کہا اس سے کیا کام ہوتا ہے کہا دیکھنا چاہتے ہو کہا تسبیح یوں ہلائی وہ مری ہوئی چڑیہ زندہ ہو کے جا کے پھر پیر پہ بیٹھے کہا اس سے تم مارنے کا کام لیتے ہیںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieتخلیق انسان کا مقصد8 / 141تخلیق انسان کا مقصد - 19:132تخلیق انسان کا مقصد - 29:063تخلیق انسان کا مقصد - 39:074تخلیق انسان کا مقصد - 49:075تخلیق انسان کا مقصد - 59:076تخلیق انسان کا مقصد - 69:077تخلیق انسان کا مقصد - 79:068تخلیق انسان کا مقصد - 88:499تخلیق انسان کا مقصد - 98:4910تخلیق انسان کا مقصد - 108:4911تخلیق انسان کا مقصد - 118:4912تخلیق انسان کا مقصد - 128:4913تخلیق انسان کا مقصد - 138:4914تخلیق انسان کا مقصد - 148:49Suivant : épisode 9→