Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 ناظرین اکرام اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ پروگرام الجنے میں آپ سب کا استقبال ہے میں ہوں آپ کا مزبان عبدالباسد اور سٹوڈیو میں 1:28 آج بھی میرے ساتھ ہمارے شیخ محترم جناب حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظ اللہ تشریف فرما ہے شیخ صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ آج کی اس مجلس میں جس موضوع پر ہم گفتو کرنے والے ہیں جو ہمارے لئے ہماری زندگی میں الجھنے پیدا کرتی ہے جس کی وجہ سے بہت سارے لوگ ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں اور بہت ساری پریشانیوں اور مسائل کا انہیں 1:56 سامنا کرنا پڑتا ہے وہ موضوع ہے بدگمانی یہ چیز ہماری زندگی میں کیسے الجن پیدا کرتی ہے اور یہ مسئلہ کتنا اہم ہے اور شریعت کی کیا رہنمائی ہے اس تعلق سے بدگمانی سے کیسے بچا جا سکتا ہے اور بدگمانی ہے کہ یہ سارے مسئلہ انشاءاللہ والعزیز آج کی اس محفل میں زیر بحث آئیں گے میں اپنے شیخ محترم سے سب سے پہلے جانا چاہوں گا شیخ بدگمانی کیا چیز ہے 2:25 اور یہ انسان کے لئے کیسے علجن کا سبب بنتی ہے 2:53 کیا ہے اور وہ کیسے الجھن بنتی ہے دیکھئے انسانی ذہن دو قسم کے ہوتے ہیں دو طرح کے ہوتے ہیں ایک مضبط ذہن اور ایک منفی ذہن ایک مضبط سوچ ایک منفی سوچ مضبط ذہن کا مالک انسان ہر بات کو مضبط طریقے سے سوچتا ہے اور جو منفی ذہن کا مالک ہوتا ہے وہ ہر بات کو منفی نکتے نظر سے دیکھتا ہے بدگمانی 3:23 منفی سوچ رکھنے والے شخص کی ایک صفت ہے اور انسان کے منفی ذہن کا ایک عملی مظہر ہے بدگمانی بدگمان انسان حقیقت سے بہت دور ہو کر چیزوں کو غلط نظر سے دیکھتا ہے چیز ہوتی ویسی نہیں جیسے کہ یہ سمجھ رہا ہوتا ہے اور ایک ایک کر کے وہ رشتہ داروں سے دوست و احباب سے 3:54 ملنے جلنے والوں سے کٹا جاتا ہے کیونکہ بدگمان ہے آج اس سے بدگمان ہو رہا ہے کل اس سے بدگمان ہو رہا ہے اور آنے والے کل کسی اور سے بدگمان ہو رہا ہے بدگمانی انسان کے لیے ایک عذاب ہے جو دنیا کو دنیا والوں کو اس کی نظر میں دشمن دکھاتی ہے اسے یوں لگتا ہے کہ سب میرے دشمن ہیں اسے یوں لگتا ہے 4:22 سب میرے دشمن ہیں اپنے سائے سے ڈرتا ہے بہت سچ فرمایا آپ نے سمجھ رہے ہیں سب میرے دشمن ہیں سب میرے مخالفین ہیں جبکہ بات ایسی ہوتی ہی نہیں جیسے کہا جاتا ہے غلطیوں سے زیادہ غلط فہمیاں ہوتی ہیں مشہور ہے جملہ غلطیوں سے زیادہ غلط فہمیاں ہوتی ہیں تو ان غلط فہمیوں کا سب سے زیادہ شکار زندگی میں ہوتا ہے بدگمان انسان جس کے مزاج میں بدگمانی ہوتی ہے 4:52 جی بالکل اور یوں کہیے کہ وہ یہ مزاج خود اس شخص کے لئے عذاب بن جاتا ہے زندگی اس کی علجھنوں کی شکار ہو جاتی ہے ذرا سوچیں بتائیے بھی تو سہی کہ جس شخص کو یوں نظر آتا ہو کہ سب میرے دشمن ہیں کہ اس کے زندگی میں سکون رہے گا بالکل نہیں میشہ استراب رہے گا استراب رہے گا چین بھری سانسیں وہ لے سکے گا کبھی نہیں کبھی نہیں جس کو لگتا ہے کہ ساری دنیا میری دشمن ہے سوتے جاگتے کبھی بھی اسے قرار نہیں مل سکتا کبھی نہیں مل سکتا 5:23 تو اس طرح بدگمانی بہت بڑا عذاب ہے بدگمانی کا مزاج انسان کو کھوکلا کر کے رکھ دیتا ہے اور اس کے مسائل کو بڑھاتا ہے اس کے مسائل کم نہیں ہوں گے اس کے مسائل بڑھیں گے اور ہر آئے دن نئے نئے مسائل پیدا ہوں گے اور ان مسائل کو پیدا کرنے والا وہ خود ہے اس کا اپنا ذہن ہے اس کے اپنی سوچ ہے بے شک تو کتاب و سنت میں اس تعلق سے کیا رہنمائی ملتی ہے بدگمانی کے تعلق سے 5:52 کتاب و سنت میں انسانی زندگی کے ہر مسئلے کا حل ہے الحمدللہ تو اللہ تعالیٰ نے سورة الحجرات کے اندر اہل ایمان سے خطاب کرتے ہوئے بدگمانی سے بچنے کی تلقین کی ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہا کہ اے ایمان والو بہت زیادہ گمان کرنے سے بچو بدگمانی سے بچو 6:23 اس لیے کہ بہت سارے تمہارے گمان وہ گناہ ہوتے ہیں کون سے گمان گناہ ہوتے ہیں یہی گمان جو کے منفی ہوتے ہیں وہ گناہ ہوتے ہیں ظاہر بات ہے کہ ایک شخص جو آپ کا خیر کا ہے اسے آپ بدخواہ سمجھ رہے ہیں ایک شخص جو آپ کا دوست ہے اسے آپ دشمن سمجھ رہے ہیں ایک شخص جو آپ سے قریب ہے اسے آپ دور سمجھ رہے ہیں تو یہ کتنی بڑی غلطی کر رہے ہیں 6:54 یہ گناہ ہونا چاہیے کہ نہیں بلکل ہونا چاہیے اس لئے اللہ نے کہا اِشْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ کہ بہت زیادہ گمان کرنے سے بچو بہت گمانی سے پرہیس کرو اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِذْ اس لئے کہ بعض گمان گناہ ہے میں آپ کو یہ بتا دوں قرآن نے یہ نہیں کہا کہ ہر گمان گناہ ہے یہ نہیں کہا کیونکہ ایک چیز ہے دور اندیشی دور اندیشی جسے کہتے ہیں حقیقت میں وہ بھی کیا ہے گمان ہے وہ بھی گمانی ہے لیکن صحیح گمان ہے سچ 7:23 گمان اگر سچا ہو جائے تو دور اندشی بن جاتا ہے بے شک گمان اگر غلط ہو جائے تو وہی بدگمانی جو ہے میں بدل جاتا ہے تو اس لئے کہ بعض گمان گناہ کا درجہ رکھتے ہیں گناہ ہوتے ہیں اس لئے بچھو یہ تو قرآن مجید میں ہے حدیث کے اندر حدیث کے اندر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایاکم والظن فان الظن اکذب الحدیث 7:52 لوگوں بدگمانی سے بچو بدگمانی سے ایاکم جو عربی زبان کے جو اسلوب ہے نا یہ اسلوب خود اپنے اندر بڑی قوت رکھتا ہے جیسے کہتے ہیں کہ ایاکا والاسد ایاکا والاسد شیر ہے شیر سے بچو شیر سے بچو جیسے کوئی بہت بڑا خطرہ آئے اییاکا وہ اسلوب رکھتا ہے بدگمانی کے لئے پہرے نبی نے وہی اسلوب ایاکم والزن بدگمانی سے بچو بدگمانی سے بچو کیوں فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ 8:22 اس لئے کہ بد گمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے کیسے سب سے زیادہ جھوٹی بات ہوتی ہے بھائی میں نے سمجھ لیا کہ زید وہ میرا دشمن ہے اور یہ سمجھ یہ سوچ اتنی پختہ ہو گئی کہ مجھے سو فیصد یقین ہو گیا کہ وہ میرا دشمن ہے جبکہ حقیقت میں بیچارہ دوست ہے وہ میرے تعلق سے وہ ہرگز منفی جذبات رکھتا ہی نہیں ہے وہ میرا خیرخواہ ہے میرا بدخواہ ہے میں اپنی اس منفی سوچ 8:50 اپنی اس منفی فکر کی وجہ سے اور اپنے بدگمانی کی مزاج سے میں اس کو دشمن سمجھ بیٹھا ہوں جبکہ ہے کیا وہ میرا دوست ہے اسی لئے پیرے نے بھی نہیں کہا دنیا میں سب سے زیادہ جھوٹی بات وہ بدگمانی ہے جھوٹ کی بہت بڑی شکل ہے یہ جھوٹ صرف زبان کا نہیں ہوتا ہے جھوٹ فکر کا بھی ہوتا ہے جھوٹ سوچ کا بھی ہوتا ہے یہ بدگمانی جو ہے فکر کا جھوٹ ہے اور یہ بدگمانی جو ہے ہماری سوچ کا جھوٹ ہے 9:19 بے شک کہتے ہیں شیخ کہ یہ بدگمانی جو ہے رشتہ داری میں یہ بہت زیادہ مذر ثابت ہوتی ہے اور خاص اسے رشتہ داری کے معاملے میں رشتہ داروں کے بیچ میں اگر انسان بدگمانی کا شکار ہو جائے تو یہ چیز بہت زیادہ اس کے لئے محلق اور گھاتک ثابت ہوتی ہے یہ کیسے؟ ہاں سچ ہے کہ بدگمان انسان وہ رشتوں کو نبھا کر چل نہیں سکتا بے شک 9:48 رشتوں کو نبھانا اس کے لئے بہت مشکل ہوتا ہے وہ تو سب سے الہیدہ ہو کر سب سے کٹ کر تنہا جیتا ہے حتیٰ کہ بدگمانی کرتے کرتے وہ اس حد تک پہنچ جاتا ہے اپنے بیوی بچوں سے بدگمان ہو جاتا ہے دوسرے رشتہ داروں سے دور کے رشتہ داروں سے اڑوس پڑوس سے بدگمان ہونا ہوتے ہوتے اپنے اپنے قریبین لوگوں سے بدگمان ہونے لگتا ہے وہ تنہا جیتا ہے اس لئے جو بدگمانی کا مزاج جو شخص رکھتا ہے 10:19 رشتوں کو نبھانا اس کے لئے بڑا دشوار ہوتا ہے اور خصوصاً بدگمانی کا یہ مزاج رشتہ زوجیت کے لئے بہت بڑا زہر ہے بھی شک بلکل صحیح کہا شاید میاں بیوی کا جو رشتہ ہے میاں بیوی کے اس رشتے کے لئے یہ بدگمانی کا مزاج بہت بڑا زہر ہے میاں اور بیوی دونوں میں سے کوئی ایک بھی اگر بدگمان نکل جائے یقین کیجئے زندگی عذاب ہے 10:50 گھر جہنم بن جائے گا ہر دن ہر آئے دن کوئی نہ کوئی مسئلہ کوئی نہ کوئی مسئلہ اور یہ مزاج کبھی بدکمانی کا شوہر میں ہوتا ہے اور کبھی بیوی کے اندر ہوتا ہے شک کی مزاج ہوتے ہیں کبھی شک کی مزاج جس کو عام زبان میں کہہ جاتا ہے شک کی مزاج یہ مزاج اگر آ گیا دونوں میں رہے یا دونوں میں سے کسی ایک کے اندر بھی رہے واللہ کہہ رہا ہوں زندگی عذاب بن جاتی ہے اور 11:19 پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم حدیثوں میں ارشاد فرمائے ہیں کہ اسی بدگمانی کے ذریعے سے شیطان میاں بیوی کے درمیان اختلافات ڈالتا ہے پھوٹ ڈالتا ہے درادیں پیدا کرتا ہے میاں بیوی کی محبت کو نفرت میں بدلتا ہے اسی بدگمانی کے ذریعے سے تنانچہ مشہور حدیثیں مسلم شریف و غیرہ کی پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان ابلیس یضو عرشہ علی الماء 11:47 بہت عظیم حدیث ہے انشاءاللہ اولیز اس حدیث کا ترجمہ اور اس کی وضاحت 12:17 ہم بریک کے بعد سنیں گے ناظرین اکرام تھوڑی دیر کے لیے ہم وقفے پہ جا رہے ہیں بہت جلد لوٹیں گے اور اس عظیم حدیث کا ترجمہ اور اس کی وضاحت سنیں گے کہیں جائے گا نہیں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم ناظرین آپ سب کا دوبارہ استقبال کرتا ہوں وقفے پہ جانے سے پہلے بدگمانی کے تعلق سے ہماری گفتگو چل لی تھی اور شیخ محترم نے ایک بہت ہی خوبصورت حدیث آپ کے سامنے 12:48 پڑھی تھی لیکن اس کا ترجمہ اور اس کی وضاحت آنا ابھی باقی ہے اب میں اپنے شیخ محتم سے چاہوں گا کہ ذرا اس حدیث کا ترجمہ شیخ پیش کر دیں اور اس کی وضاحت بھی ہمارے ناظرین کے سامنے رکھیں تمہیں کہہ رہا تھا کہ بدگمانی میاں بیوی کے رشتے کے لیے بہت بڑا زہر ہے یہ رشتے ختم ہو کے رہ جاتے ہیں ٹوٹ کے رہ جاتے ہیں زندگی عذاب بن جاتی ہے اگر میاں بیوی دونوں میں سے کوئی ایک بھی بدگمان ہو اس حوالے سے میں نے وہ حدیث پڑھی 13:17 کہ پیرے نے بھی فرماتے ہیں کہ ابلیس اپنا تخت پانی پر رکھتا ہے پھر اپنی فوجوں کو بھیجتا ہے کہ جاؤ لوگوں کو گمراہ کر کے آؤ اب اس کی فوجیں جاتی ہیں شیاطین لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اور جب واپس ابلیس کے پاس لوٹتے ہیں ابلیس سب کا جائزہ لیتا ہے پوچھ رہا ہوتا ہے آج کس نے کیا کارنامہ انجام دیا ایک شیطان آئے گا کہے گا آج میں نے فلان کو ایسے گمراہ کیا دوسرا آئے گا کہے گا 13:46 آج میں نے فلاں کو ایسے گمراہ کیا ابلیس کہے گا تو انہیں کوئی بڑا کارنامان جان نہیں دیا یہاں تک کہ پیرین بھی کہتے ہیں ایک شیطان آئے گا وہ کہے گا آج میں فلاں میاں بیوی جو بڑی محبت سے رہ رہے تھے بڑی الفت سے رہ رہے تھے آج میں ان کے درمیان داخل ہوا اور ایک دوسرے کے تعلق سے ان دونوں کو بدگمان کیا ایک دوسرے کے تعلق سے دلوں میں وسوسیں ڈالے 14:13 یہاں تک کہ دونوں آپس میں لڑنے لگے جھگڑنے لگے ان کی محبتیں نفرتوں میں بدل گئیں اور ہوتے ہوتے بعد طلاق تک پہنچ گئیں دونوں ایک دوسرے سے جدہ ہو گئے ہیں گہر نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ابلیس کو اتنی خوشی ہوتی ہے پوٹتا ہے اس شیطان کو بلاتا ہے آگے بڑھ کے گلے لگا تک کہتا ہے تو نے بہت کام کیا ہے یہ اصل کارنامہ ہے یہ حدیث میاں بیوی کو 14:43 سمجھنا چاہیے خصوصاً وہ جو شکی مزاج ہیں نعوذ باللہ ان کو سمجھنا چاہیے اور زندگی میں اس مزاج سے اور اس کے نقصانات سے خود کو بچانے کی کوشش کرنی چاہیے بدگمان انسان یہ سمجھ لے اپنے بارے میں کہ میرے اندر بدگمانی کا مزاج ہے اور یہ مان کر چلے کافی حد تک مسائل کم ہو سکتے ہیں لیکن مسئلہ ہے کہ وہ مانتا نہیں یہ بہت بڑی بات ہے تو بدگمانی سے بچنے کیلئے کیا عملی تدابیر ہو سکتی 15:12 بدگمانی سے بچنے کی سب سے بڑی عملی تدبیر یہ ہے کہ بدگمانی کا موقع نہ دیا جائے بدگمانی کا دیکھئے جس طرح بدگمانی کرنا غلط ہے ویسے بدگمانی کرنے کا موقع دینا بھی غلط ہے مثلاً ابھی ہم نے رشتہ زوجیت کے سلسلے میں بات کر رہے تھے اگر میاں اور بیوی میں بدگمانی اس بنیاد پر آتی ہے مثلاً بیوی بدگمان مزاج کی ہے 15:40 اور وہ شوہر پر اس لئے شک کرتی ہے کہ وہ روزینہ رات بارہ ساڑھے بارہ بجے آتے ہیں کیوں کہاں جاتے ہیں اتنی دیر کیا کرنا چاہیے اب یہاں بدگمانی سے بچنے کی تدبیر کیا ہے کہ وہ شوہر اپنی معاملات میں تبدیلی لائے بارہ ساڑھے بارہ بجے آنے کے بجے وہ نو دس بجے آ جائے گھر یہ رشتے کو نبھا کر چلنا کتنی بڑی بات ہے تمہارا کتنا بھی بڑا کام ہو وہ اس سے عظیم تو نہیں ہو سکتا تو لہٰذا اگر 16:06 رات بارہ ساڑھے بارہ بجے آنے کی وجہ سے بیوی شک کرتی ہے تو تم اپنے معمولات میں تبدیلی لاؤ اور آجاؤ دس بجے آنے کو معمول بناو مسئلہ خود بخود ختم ہے بے سکتا ہے جی ہاں اچھا فرض کرو کبھی شوہر شک کی مزاج شوہر نے شک کیا کب شک کیا فرض کرو کہ شوہر گھر میں داخل ہوا اور بیوی فون میں بات کر رہی تھی مسئلہ شوہر گھر میں داخل ہوا اور بیوی نے فون رکھ دیا اچھی بات ہے والیکم السلام 16:34 اب اگر شوہر بدگمان مزاج کا ہوگا وہ سوچے کہ کس سے بات کر رہی تھی یہ شیطان بلکل دماغ میں آئے گا کس سے بات کر رہی تھی تو یہاں کیا کرنا چاہیے بیوی کو حالانکہ بیچاری وہ بات کر رہی تھی اپنی بہن سے اپنے بھائی سے کسی سے بھی ایسے موقع بھی کیا کرنا چاہیے اس کو جب شوہر جیسے داخل ہوتا ہے بھلے سے تمہاری گفتگو ختم ہو چکی ہو لیکن جب شوہر آیا ہے تو امدن کیا کرو اور لمبا کرو اور لمبا کرو شوہر کے سام 17:04 تو یہ ہے کہ بدگمانی کا موقع نہ دیا جائے اور اس حوالے سے کتب احادیث میں ایک عظیم حدیث ملتی ہے بہت عظیم حدیث سبحان اللہ بخاری شریف کی روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کا مہینہ تھا رمضان کے مہینے میں اعتقاف میں بیٹھے ہوئے تھے رات کا وقت تھا ام المومنین صفیہ رضی اللہ عنہ آپ سے بات کرنے کے لئے آئیں مسجد میں آئیں اور آپ 17:32 کھڑے ہو کر اپنی بیوی سے بات کر رہے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنے میں مسجد سے دو انساری صحابہ کا گزر ہوا جو درمیان مسجد سے گزرے تاریخی تھی پیارے نبی نے فوراں انہیں پکارا پکار کے کہا کہ دیکھو یہ میری بیوی صفیہ ہے سبحان اللہ اللہ حکمر دیکھئے بہت بڑی بات ہے بدگمانی کرنا غلط ہے تو بدگمانی جہاں پیدا ہو سکتے تو وہاں روک لگاؤ 18:01 کہا کہ دیکھ لو یہ میری بیوی صفیہ ہے کیوں آپ کی شخصیت کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ہے سوچ بھی نہیں سکتا ہے لیکن شیطانی وسوسہ بالکل تو پیر نبی نے جیسے یہ فرمایا دونوں صحابہ اتنے پریشان ہوئے ایسے جیسے ان کے قدموں تلے سے زمین کھسک گئی دونوں کہنے لگے اللہ کے نبی یہ وضاحت کرنے کی کیا ضرورت ہے کیا ہم آپ کے بارے میں ایسا کچھ سوچ سکتے ہیں کیا تو پیر نبی نے کہا تم نہیں سوچو گے اور تم نہیں سوچ سکتے 18:30 لیکن تمہارے پیچھے جو شیطان لگا ہوا ہے وہ تمہارے دلوں میں وسوسیں ڈال سکتا ہے آپ نے اس وقت وہ بات ارشاد فرمائی ان الشیطان یجری من الانسان مجردم شیخ اسی تعلق سے میں ایک اور سوال آپ سے کرنا چاہوں گا کیا انسان مطلب اپنے رب سے بھی بدگمان ہو سکتا ہے اللہ تعالیٰ سے بدگمانی ہو سکتی ہے کیا دیکھئے یعنی یہ جو بدگمانی کی بات ہے یہ ایک مزاج ہے 18:58 اور جو اس مزاج کا انسان ہوتا ہے وہ مخلوق کے ساتھ بھی ویسا ہی رویہ روا رکھتا ہے اور خالق کے ساتھ بھی ویسا ہی اس کا رویہ ہوتا ہے یعنی یہ بدگمانی اور حسنِ ذن اس کا تعلق صرف مخلوق سے نہیں خالق کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے بدگمان انسان اللہ سے بھی بدگمان ہو سکتا ہے جو نعوذ بلہ بہت بڑی محرومی اور اللہ سے بدگمان ہونے کا مطلب یہ کہ مایوسی اللہ تو ہر وقت امید دلاتا ہے کہ اتنا بڑا گنہگار ہو 19:28 امید دلاتا ہے اپنی رحمت کی اپنی مغفرت کی اپنی بخشش کی امید دلاتا ہے اور اللہ کہتا ہے کہ میرے ساتھ حسنِ ظن رکھو عمل کرو اور عمل کے ساتھ حسنِ ظن رکھو میں تمہارے ساتھ تمہارے گمان کے مطابق معاملہ کروں گا حدیثِ قدسی ہے نا وہ مشہور کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي میرا بندہ میرے ساتھ جیسا گمان کرتا ہے میں اس کے ساتھ ویسا معاملہ کرتا ہوں یہ حدیثِ رسول 19:58 اللہ کے ساتھ حسنِ ذن ہونا چاہئے خصوصاً یہ حسنِ ذن یہ نیک گمان موت کے وقت موت کے وقت دنیا سے جاتے ہوئے اللہ کے ساتھ حسنِ ذن رکھتے ہوئے جانا چاہئے چنانچہ بخاری شریف میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا يموتن احدكم الا وهو يحسن بالله الظن کہ تم میں سے کوئی بھی شخص نہ مرے مگر اس حال میں کہ وہ اللہ کے ساتھ حسنِ ذن رکھتا ہو 20:29 یعنی دنیا سے جاتے ہوئے اللہ کے ساتھ حسنِ ذن لیتے جاؤ کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری لغزشوں کو معاف کرے گا ہماری کوتاہیوں سے درگزر کرے گا اور اللہ ہمیں جنت دے گا ہمیں جہنم سے بچائے گا وَارْحَمُ الرَّاحِمِينَ وَرَبُّ الْعَالَمِينَ یہ حسنِ ذن دنیا سے جاتے ہوئے کہتے ہیں خاص طور پر اللہ کے ساتھ حسنِ ذن کرتے ہوئے جاؤ اور اللہ تمہارے ساتھ ویسے ہی معاملہ کرے گا جیسے میں نے کہا کہ ا 20:58 انسان رب کی رحمت سے مایوس ہو جاتا ہے اس کی بخشش سے مایوس ہو جاتا ہے اور یہ مایوسی اس کو عبادت میں بھی پیچھے کر دیتی ہے بلکل ہائی انسان کب ہاتھ پھیلائے گا کب مانگے گا کب روئے گا کب گڑ گیا گا جب اسے امید ہو کہ میرا رب مجھے نوازنے والا ہے دینے والا ہے معاف کرنے والا ہے بخشنے والا ہے اس کی صورتحال یہ ہے کہ وہ تو مایوس ہو چکا ہے اپنی بد گمانی کے مزاج کی وجہ سے 21:27 کہ رب العالمین مجھے معاف نہیں کرے گا میری سنے گا نہیں میری سنے گا نہیں مجھ پہ رحم نہیں کرے گا وہ تو دعا کرنے ہی چھوڑ دے گا بہت سارے لوگ گنہگار ہوتے ہیں یا زیادہ معاصیتوں میں ڈوبے ہوتے ہیں وہ کہتے ہیں شیخ آپ دعا کیجئے میں تو بڑا پاپی آدمی ہوں بڑا گنہگار آدمی ہوں میری اللہ تعالیٰ کیوں سنے گا اس طرح کی بات کرتے ہیں یہ بھی ایک بدگمانی کا حصہ ہے بلکل سچ فرمایا آپ نے یہ بھی بلکل اللہ کی نام سے بدگمانی جبکہ الل 21:56 جنہوں نے اپنے آپ پر بہت زیادہ ظلم کیا ہے گناہ کر کے گناہ کے کام کر کے جنہوں نے اپنے آپ پر ظلم کیا ہے اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا اللہ تمام گناہوں کو معاف کرنے والا ہے بخشنے والا ہے 22:23 رب العالمین انہی گنہگاروں کو پکار رہا ہے دعوت دے رہا ہے اور وہ کہے کہ اللہ میری نہیں سنے گا واقعیتاً یہ ویسے جیسے آپ نے فرمایا یہ بھی ایک طرح کی بدگمانی ہے اللہ تعالیٰ سے تو خالقوں کے مخلوق دونوں کے ساتھ ہمیں حسنِ زن سے کام لینا چاہیے خوشگمانی سے نہ کہ بدگمانی سے بیشت جزاک اللہ خورن ناظرین اکرام بدگمانی کے تعلق سے یہ ساری باتیں آپ کے سامنے آ چکی ہیں اب ہمارا یہ کام ہے اور ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم کتاب السنت 22:53 اپنی زندگی گزاریں بدگمانی سے بچیں خاص طور پر اپنے رب کے ساتھ ہم بدگمان نہ ہو اللہ رب العالمین سے اچھی امید رکھیں جب ہماری موت ہو ہمارا آخری وقت آئے تو ہم اللہ رب العالمین کے تعلق سے قطعی طور پر بدگمان نہ ہو بلکہ حسن زن رکھیں کتنی بھی معاصیت ہم نے کی ہے نافرمانی کی ہے لیکن اللہ رب العالمین کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو اللہ رب العالمین تو ہمارے اندر جو خرابیاں پائی جاتی ہیں ہمارے اندر جو بگاڑ ہے اللہ رب العالمین 23:21 اور ہماری زندگی کتاب و سنت کو مطابق گزارنے کی توفیق ادا فرمائے آمین یا رب العالمین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription