Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:02 انسانی زندگی کتنی ہی لمبی ہو جائے بلاخر اس نے ختم ہو جانا ہے 0:47 دنیا کتنی ہی رنگین کیوں نہ ہو بالآخر اس دنیا نے لپیٹ دیا جانا ہے قیامت کی گھڑی قائم ہو کر رہنے والی ہے انسان چاہے اس قیامت کی تیاری کر لے اللہ کے دربار میں پیش ہونے کے لیے زادہ راہ اکٹھا کر لے اور چاہے دنیا کی زندگی میں 1:26 کھانا پینا سونا بچے پیدا کرنا صرف اسی کام پہ اکتفا کر لے اس کی مرضی ہے لیکن انسان کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ ایک دن حشر کا میدان برپا ہونے والا ہے آئیے قیامت کے انہی نشانیوں پر گفتگو کرتے ہیں انہیں کہا جاتا ہے قیامت کی علامتیں یہ دو قسم کی ہیں ایک چھوٹی نشانی ہے 2:04 جن میں سے اکثر پوری ہو چکی ہیں اور ایک بڑی نشانییں جو قیامت کے بالکل قریب جا کر جن کا ظہور ہوگا ان نشانیوں میں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مبعوث ہونا قیامت کے نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے صحیح بخاری میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ نے مجھے بھیجا ہے 2:37 اب میرے بعد آنے والی چیز قیامت ہے میں اور قیامت اس طرح ہوں کیوں میں آخری نبی ہوں اب قیامت تک کسی اور نبی نے نہیں آنا میں آخری نبی ہوں تم آخری امت ہو اب جو چیز آئے گی وہ نبوت نہیں کوئی اور نبی نہیں بلکہ وہ قیامت ہی آئے گی میں اور قیامت اس طرح بھیجے گئے دوسری روایت میں ہے آپ نے فرمایا 3:07 کہ اللہ تعالی نے مجھے قیامت کے آغاز پر بھیجا ہے باقی انبیاء آئے گزر گئے نبی کے بعد نبی آتے رہے امت کے بعد امتیں آتی رہیں لیکن ہمارے امام ہمارے قائد ہمارے رہبر محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی اب قیامت آئے گی کوئی اور نبی نہیں آئیں گے قیامت آئے گی آپ آخری امت ہیں آپ کے بعد کوئی اور امت نہیں 3:35 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے اللہ کے نبی علیہ الصلاة والسلام کا فوت ہو جانا دنیا کو چھوڑ جانا اگلے جہاں کی طرف منتقل ہو جانا اللہ کی جنتوں کے مہمان بن جانا آپ کی وفات قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے صحیح بخاری میں ہے سید نعوف بن مالک رضی اللہ عنہ وردہ فرماتے ہیں غزوہ تبوک کے موقع پر 4:05 میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ نے فرمایا قیامت سے پہلے چھے نشانیوں کو شمار کر لو چھے چیزیں یاد کر لو چھے نشانییں گل لو قیامت سے پہلے ان میں سب سے پہلی چیز میرے نبی نے فرمایا میری وفاد اور یہ حدیث کہاں ہے صحیح بخاری میں امت کا اجماع ہے امت اکٹھی ہے اس بات پر کہ قرآن کے بعد صحیح ترین کتاب کونسی ہے صحیح بخاری 4:35 اور نبی فرماتے ہیں قیامت سے پہلے چھ چیزیں گل لو ان میں پہلی چیز محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات جو لوگ انکاری ہیں کہ اللہ کے نبی تو فوت نہیں ہوئے آپ تو زندہ ہیں ایک سیکنڈ کے لیے ایک لمحے کے لیے جیسے ہنڈیا کو مومبتی چراخ کے اوپر رکھ دیا جائے وہ بجتا نہیں ہے چھپ جاتا ہے اسی طرح اللہ کے نبی نے پردہ کیا ہے بس 5:04 آپ موجود ہیں ہمارے ساتھ ہیں ہر وقت ہیں حاضر ناظر ہیں عالم الغیب ہیں آپ پر موت واقع نہیں ہوئی جو یہ کہے محمد مصطفیٰ پر موت واقع ہوئی آپ فوت ہوئے وہ گستاق ہے واجب القتل ہے صحیح بخاری کی یہ روایت ان تمام عقیدوں کو پاش پاش کر رہی ہے مصطفیٰ خود فرما رہے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم 5:34 قیامت سے پہلے چھ چیزوں کو شمار کر لو ان میں پہلی چیز میری وفات دوسری بیت المقدس کا فتح ہونا پھر وہ زبردست موت وہ بہت بڑی موت جو بکری کی ایک بیماری کی طرح پھیلے گی اور دنیا اس کے اندر مر جائے گی بہت بڑی تعداد لوگوں کی اس کا شکار ہو جائے گی مال کی کسرت مال اتنا عام ہو جائے گا 6:05 کسی کو ساو دینار دیے جائیں گے تو وہ راضی نہیں ہوگا ساو دینار کو بڑی ہلکی چیز سمجھے گا وہ ہزاروں میں راضی ہوگا مال کی کسرت ہوگی پھر ایک ایسا فتنہ نمودار ہوگا جو عربوں کے گھر میں داخل ہو جائے گا پھر تمہاری بنو اصفر یورپ امریکہ روم ان کے لوگوں سے صلح ہوگی مگر وہ تمہارے ساتھ بد اہدی کریں گے پھر تمہاری طرف اسی جھنڈوں کے تلے وہ اکٹھے ہوں گے ہر جھنڈے کے نیچے بارہ ہزار فوجی ہوں گ 6:36 رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات صحابہ کرام کے لئے بہت بڑا حادثہ بہت بڑا صانحہ تھا اس لئے جب صحابہ کرام پہ کوئی مصیبت آتی کوئی غم آتا کوئی پریشانی آتی تو دوسرے صحابہ ان کو ان کی پریشانی ہلکی کرنے کے لئے مصطفیٰ کی موت کی پریشانی یاد دلواتے کہ ٹھیک ہے تمہیں یہ غم تو ہے لیکن دیکھو ہمیں اس سے بڑا غم امام الانبیاء علیہ السلام کی وفات کا غم ہے 7:07 اس غم کے مقابلے میں تمہارا یہ غم بہت ہلکا ہے اور خود میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بیان فرمایا کہ ایک وقت آئے گا میں تمہارے درمیان موجود نہیں ہوں گا اس وقت انسان چاہے گا کاش اس کا سارا مال اس کے اہل و عیال اس کے بیوی بچے وہ مال بھی قربان کر دے بیوی بچوں کو بھی قربان کر دے اور اس کے بدلے میں صرف محمد کریم کے چہرے کا ایک مرتبہ دیدار ہی کر سکے 7:39 میرے بعد چاہیں گے لوگ پوری دنیا لٹا کر مصطفیٰ کے پیارے حسین چہرے کی ایک جھلک دیکھ لی جائے لیکن لوگوں تم مجھے اپنے درمیان نہیں پاؤ گے یہ کہنے والوں سنا ہے ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہو ہمارے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یا رسول اللہ نبی کیوں کہہ رہے ہیں تم مجھے نہیں پاؤ گے تم چاہو کہ سارا مال لٹ جائے 8:06 مال قربان کر دیں اہل و عیال قربان کر دیں پوری دنیا اگر اہل ایمان کے ہاتھ میں ہو وہ پوری دنیا قربان کر کے یہ چاہے گا کہ مجھ سے میری دنیا لے لو مصطفیٰ کی جھلک ایک مرتبہ مجھے دکھا دو تو وہ کہاں گے جو کہتے ہیں کبھی نبی مدینہ میں کبھی کراچی میں کبھی رائنونڈ میں کبھی دیوبند میں کبھی چکوال میں یہ مولویوں کے پیٹ کا دھندا ہے مصطفیٰ اللہ کی جنتوں میں ہے آپ کی قبر جنت کا باغ بن چکا ہے 8:37 صل اللہ علیہ وسلم قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بہت بڑی نشانی چاند کا دو ٹکڑے ہونا کفار مکہ نے آ کر امام کائنات امام الانبیاء محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے ڈیمانڈ کی تھی کوئی نشانی دکھائیے کوئی معجزہ دکھائیے قرآن بیان فرماتا ہے اقتربت ساعت و انشق القمر قیامت قریب ہو گئی چاند دو ٹکڑے ہو گیا 9:06 اور اگر یہ کوئی موجزہ دیکھتے ہیں تو مو پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں یہ تو پہلے سے چلا آنے والا جادو ہے یہ موجزات کو دیکھ کر بھی ایمان نہ لانے والے موجزات کو دیکھ کر بھی تسلیم نہ کرنے والے صحیح بخاری میں ہے اہل مکہ نے اللہ کے نبی سے درخواست کی ہمیں کوئی نشانی دکھائیے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کو دو ٹکڑوں میں 9:36 بٹ جانے کا مندر انہیں دکھایا چاند دو ٹکڑوں میں بٹا اور یہ میرے نبی کا موجزہ ہے موجزہ نبی کے ہاتھ پہ ہوتا ہے اللہ کے حکم سے ہوتا ہے موجزہ کس کے ہاتھ پہ ہوتا ہے ابھی تو موجزے کے دعوے دار بہت لوگ ہیں نا مرزا غلام احمد قادیانی کہتا ہے میرا بھی ایک موجزہ ہے اور میرا موجزہ کیا ہے کہ میں بہت بوڑا ہو گیا تھا شوگر کا مریض ہو گیا تھا 10:09 قوت مردمی میرے اندر سے بالکل ختم ہو گئی تھی بوڑا تھا شوگر کا مریض تھا دات میرے گر گئے تھے قوت مردمی ختم ہو گئی تھی پھر بھی میرے بیٹا پیدا ہوا ہم کہتے ہیں مرزا صاحب یہ آپ کا موجزہ نہیں آپ کی بیگم کا موجزہ لگتا ہے بغیر بندے دے بھتر دیتا ہوں نے آپ سے بڑی نبی تو یہ لگتی ہے ہمیں پاکستان کے اندر ایک نیا موجزہ آیا ہے ایک پاکستانی نے اعلان کیا ہے 10:43 کہ دیکھو میرے ساتھ موجزات ہو رہے ہیں مجھے بشارتیں مل رہی ہیں کیا موجزہ ہے کہتا ہے میری کمر پر اوپر لکھا گیا ہے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کچھ دن خاموش نہیں کنا کچھ دن تو آپ کو سمجھ نہیں آیا ہوگئی یہ ہوا کیا میں تو بہت زیادہ پریشان تھا کہ میرے ساتھ کیا ہو رہی ہے اسی وجہ سے میں نے علماء سے رابطے کی ہے پھر حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت ہونا شروع ہو گئی کہ آپ خاموش نہ رہیں آپ اسے عام کریں یہ ہمارا حکم ہے تو پھر ہم 11:13 ایک چینل پر بات چلی دو اقباروں میں چلی اس میں میرے جسم بھی اسم اللہ تھا صرف صرف اللہ لکھا تھا تو ہزاروں لوگ نے آگے دیکھا تو پورا کلمہ میرے جسم پر آ گیا مختلف جگہوں پر آیا وہ چلا گیا لیکن جہاں جو پورا کلمہ ہے وہ ابھی بھی ہے اس کے بعد موجودات ہوتے گئے اے پران پاک کا توفہ مجھے ملا یہ آپ کو غیبی طور پر ملا یہ غیبی طور پر انہا للہ و انہا الیہ راجعون کہتا میرے ماتے پر لکھا واہے اللہ 11:44 جب پہلا پروگرام شوٹ کیا تو نیئر بھائی نے تو اس کے بعد میری ماتھے بیوی اللہ کا نام آگیا فضیل الرجالت یہ میں ویٹ کرنی تھی کہ میں آپ لوگوں کو تھوڑے رکھ کے بتاتی لیکن آپ دیکھ رہے ہیں اس فضاسب بھائی کا جو اصل بھائی صرف سامنی دیکھ لیجئے گا یہ دیکھ رہے ہیں یہ ماتھے پر اللہ کتنا واضح نقش ہے میری بیوی یہ روٹی پکاتی ہے 12:10 روٹی طوے سے اتارتے ہیں تو کسی روٹی پہ اللہ لکھا ہوا ہوتا ہے کسی پہ محمد لکھا ہوا ہوتا ہے کسی پہ کلمہ لکھا ہوا ہوتا ہے اور جب سے میرے جسم پہ اللہ کا نام آیا ہے اللہ پاک نے ان کے آدمی کو ایسی برکت ڈال دی ہے کہ جب بھی یہ روٹیوں پکاتی ہیں اس پہ جب کوئی بڑا واقعہ ہوتا ہے روٹیوں پہ ایسی بھی پکاتی ہیں تو ان پہ اسم اللہ بسم اللہ الرحمن الرحیم لا الہ الا محمد الرسول اللہ لا الہ الا اللہ مختلف قسم بھی آئے تھے 12:37 نمائی اور قدرتی طور پر آ رہے ہیں اور ہمیں مزید ہدایت ہیں اور یہ کسی میں آپ عام کرتے چاہیں اس کے بعد مجھے ایک جہاں نماز ملی اللہ پر کی طرف سے توفیق جس سے پوری آیت لکھی ہوئی ہے لا الہ الا انت سبحانک انی کنت منظالمین 13:08 یہ موجزہ ہے مجھے ملا ہے مسلح ملا ہے اس پہ آیت لکھی بھی ہے اب یہ مسلح نیچے بچھا کے نماز پڑھا جاتا ہے نا تو نعوذ باللہ قرآن کی آیت زمین پہ بچھائی جائے گی اور ظالم تو اس کے اوپر کھڑے ہوگا نماز پڑھے گا عقل پتہ نہیں کہاں گھاس چرنے چلی جاتی ہے ان ظالموں کی اصلاً بے روزگاری بہت زیادہ ہے کہتا ہے اور پاس وہ دانے لب دیکھو نہیں ایم اے چار چنگے لبن گئے ہیں یہ دکانداری ٹھیک ہے یہ کاروبار ٹ 13:38 قرآن حکیم اللہ کے نام آیات وہ ساتھ لے جانا جائز اور وہ ڈراما کر رہا ہے کہ میری قمر پہ پورا کلمہ لکھا واہ وہ باتھروم نہیں جاتا اس کی بیوی کو بھی موجزے ملے ہیں کہ وہ روٹی پکاتی ہے اس پہ اللہ لکھا جاتا ہے اس پہ محمد لکھا جاتا ہے طوے کے اوپر اللہ محمد آگ کے اوپر دعویٰ کرتے ہوئے تمہیں شرم نہیں آتی تو اپنی بیوی کے ساتھ ملتا ہے یہ کلمہ تیرے ساتھ ہے یہ ماتھے پر اللہ لکھا واہ ہے 14:09 کیا یہ رب کی اور اس کے رسول کے ناموں کی توہیم نہیں ہے ٹیلی ویزن والوں نے بھی کمائی کرنی ہوتی ہے سما ٹی وی نے اس کا پورا ڈراما دکھایا دودھ کا پیالہ مجھے ملا اس میں دو پھول تیر چھے دن سے وہ نہ دودھ خراب ہوتا ہے نہ پھول مر جاتے ہیں اس کے بعد ایک دودھ کا پیالہ 14:32 جو ہم اس کے بعد کافی دوبارہ بشارت ہوئی کہ آپ اسے عام کریں دودھ کے پہلے بھی آپ کو غیبی طور پر ملا جی یہ اس طرح ملا کچھ کہ میں ایک دن تحجت کی نماز پڑھ کے ایسے پریشان وقت بیٹھا ہوا تھا کہ یہ دودھ کا کہ اتنے ہم حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارتیں ہیں اور اللہ کے حکم کا ہم آگے بڑھا رہے ہیں لیکن ہم کو بڑھانے کے لئے تیار ہی نہیں آگئے تو سجدے میں جا کر رونے لگا اور اب تک آپ کی پیٹ پر واضح لکھ ہو چکا تھا 15:00 اچھا اور قرآن باق آپ کو غیبی طور پر ہوا میں اس طرح نظر آنے لگا یہ آپ کے پاس حق میں نظر نہیں میں نے اس کو خود اٹھایا خود آپ نے ہوا میں سے اٹھایا جی میں نے خود اٹھایا بغیر سارے کے تھا یہ اور یہ دودھ جب میں سجدے میں جا کے رونے لگا تو جیسے اٹھا میرے آگے یہ دودھ اور یہ پھول اسی طرح تارہ تاز ہیں ابھی بھی یہ دودھ اسی طرح ہے اس کا ذائقہ بھی اسی طرح ہے ابھی بھی یہ دودھ اور یہ گلاب کے جو پھول ہے یہ بلکل as it is آپ کو گلاب ہے یہ تقریباً ایک 15:30 لیکن یہ پول بھی اسی طرح تازہ ہے یہ کب ملا آپ کو؟ یہ ایک ہفتہ پہلے کی بات ہے جس سے میرا حسنہ جس سے میرا اور حسنہ بڑھ گیا ارے موجزات خاص ہیں محمد الرسول اللہ کے ساتھ انبیاء کے ساتھ انبیاء کی جماعت کے ساتھ اور مصطفیٰ کے جانے کے بعد اگر کوئی غیر نبی موجزے کا دعویٰ کرتا ہے رب محمد کی قسم وہ مسلمان میں ہی رہتا کیفر ہو جاتا ہے 16:00 لا نبی بعدی مصطفیٰؐ کے بعد کوئی نبی نہیں جب کوئی نبی نہیں ہے تو کوئی موجزہ بھی نہیں ہے کبھی تو چکوال کے اندر پانچ فٹ کا پاؤں منا کر کہتے ہیں جی یہ اللہ کے نبی کا قدم لگا ہے ہمارے گھر کے اندر اللہ کے نبی میرا عید ملات کی رات ہمارے گھر میں آئے تھے اور کوئی کہتا کہ وہاں دور ہے جانا اور اتنا بڑا قدم ثابت کرنا بھی دور ہے اپنی قمر پہ لکھوالو کھدوالو اور پھر ٹی وی پہ آجاؤ دنیا چندہ دینے کے لیے آپ کی بیعت کرن 16:31 موجزات خاص انبیاء کے لیے ہیں اس سے پوچھا یہ کیسے تجھے موجزہ ملے کہتا میرے ماں پیو دی دعوانے باقی ساری دنیا کے ماں باپ اپنی بچوں کے لیے بددعائیں کرتے ہیں تیرے پیو نے انوکھی دعا کیتی ہے یہ ڈراما ہے یہ دھوکہ ہے یہ فراد ہے یہ اسلام کو بدنام کرنے کے طریقے کار ہیں جب لوگوں کا اعتماد اس پہ بحال ہو جائے گا 16:58 کہ واقعی یہ کوئی پونچی سرکار ہے وہ جو مو سے نکالے گا پبلک ماننے کے لیے تیار ہو جائے گی یہ شیطان کے ایجنٹ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول کی شریعت کو بدلنا چاہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ وردہ فرماتے ہیں ہم مینہ میں تھے چاند کے دو ٹکڑے ہوئے ایک ٹکڑا پہاڑی کے اگلے طرف جا گیرا ایک پچھلی طرف جا گیرا 17:27 محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم نے چاند کے دو ٹکڑے ہوتے دیکھے ہیں تم گوا رہنا یہ میرے آقا کا معجزہ تھا صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے نشانیوں میں سے ایک نشانی پیارے حبیب علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے اصحاب کا اس دنیا سے اٹھ جانا میرے نبی کے صحابہ کا چلا جانا آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں صحیح مسلم کے اندر یہ حدیث ہے 18:01 تارے آسمان کے لیے امان ہیں جب تک تارے رہیں گے آسمان کے لیے سلامتی ہے اور جب تارے چھٹ جائیں گے تو پھر وہ قائم ہو جائے گی یعنی قیامت آ جائے گی میں اپنے صحابہ کے لیے امان ہوں جب تک میں رہوں گا میرے صحابہ امن سکون شانتی کے ساتھ سلامتی کے ساتھ رہیں گے میرے صحابہ میری امت کے لیے امان ہیں 18:34 جب صحابہ کو اٹھا لیا جائے گا پھر امت پر وہ کچھ آئے گا جو ان سے وعدہ کیا گیا ہے تو میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کا اس جہاں سے اٹھ جانا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے دوسری روایت میں ہے کہ نیک لوگوں کے اٹھ جانے کے بعد انتہائی بورے لوگوں پر قیامت قائم ہوگی قیامت کا قیام شریر لوگوں پر ہوگا بدترین لوگوں پر ہوگا 19:05 اور یہ اتنا شدید قیام ہوگا اگر کوئی اپنا کپڑا بیچنے کے لیے کھولے ہوئے ہیں قیامت قائم ہو جائے گی اسے کپڑا سمیٹنے کی محلت نہ ملے گی کوئی لکمہ اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں کھانے کے لیے وہ لکمہ اس کے ہاتھ میں رہ جائے گا وہ موں میں نہیں ڈال سکے گا تو قیامت قائم ہو جائے گی کوئی اپنے اونٹ کو پانی پلانے کا طلاب لیپ کر رہا ہوگا وہ اسی حال میں ہوگا اسے اٹھنے کی محلت نہ ملے گی اور قیامت ق 19:40 قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی بیت المقدس کی فتح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان جو صحیح بخاری کے حوالے سے ہم نے سنایا اس میں آپ نے فرمایا چھ چیزوں کو شمار کرو قیامت سے پہلے اور اس میں ایک چیز بیت المقدس کی فتح سیدنا فاروق آدم رضی اللہ عنہ وردہ کے دور میں سولہ ہجری میں بیت المقدس کو فتح کیا گیا اور مسلمانوں نے پھر دوسری بار 20:08 سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ کے دور میں پانچ سو تیلاسی حجری میں اس کو فتح کیا اور پھر ایک بار اللہ کے حکم سے اہل ایمان کی جماعت اس کو فتح کرے گی حتیٰ کہ درخت اور پتھر بول اٹھیں گے حدیث پہ غور کرنا مسلمانوں کی جماعت بیت المقدس کو فتح کرے گی یہودی اللہ کے ساتھ شر کرنے والے اپنے نبی کو اللہ کا بیٹا قرار دینے والے 20:42 درختوں اور پتھروں کے پیچھے پناہ لیں گے درخت اور پتھر آواز لگائے گا تعال تعال ادھر آؤ کون ہندی ادھر آؤ پاکستانی ادھر آؤ عربی ادھر آؤ عجمی ادھر آؤ یہ تقسیم کرے گا پتھر ایک ہی آوازہ ہوگا تعال یا مسلم اے مسلمان ادھر آؤ مومن کی پہچان کالے اور گورے سے نہیں عربی اور عجمی سے نہیں 21:14 وطنوں سے نہیں ٹکڑوں سے نہیں زمینوں سے نہیں مومن کی پہچان یہ ہے کہ یہ لا الہ الا اللہ پڑتا ہے محبت اور نفرت کی بنیاد نہ گورا ہونا نہ کالا ہونا نہ وطنیت نہ ملک نہ بلاد نہ شہر محبت کی ایک ہی بنیاد ہے یہ رب کو مانتا ہے میں رب کو مانتا ہوں تعال یا مسلم اے مسلمان ادھر آؤ میرے پیچھے یہودی چھوپا ہے آؤ اور اسے قتل کر دو 21:44 اس حدیث پر رکھیے اللہ کے لیے اور سوچئے پتھر پہ کونسا نبی آیا درخت کو یہ بات کس نے سکھا دی کہ یہ مشرک ہے قابل نفرت ہے نہیں لوگو اللہ کی توحید عقیدہ فطرت ہے اس عقیدے کو پتھر بھی جانتا ہے اس عقیدے کو درخت بھی جانتا ہے ہم کلمہ پڑھ کے نہ سمجھنا چاہیں ہماری مرضی ہے بیٹی کا رشتہ آئے 22:16 دکٹر انجینئر پروفیسر کار کوٹھی بنگلے والا لیکن پتہ ہے کہ یہ قبروں پہ سجدے کرتا ہے پتہ ہے یہ درباروں کا تواف کرتا ہے پتہ ہے یہ یا علی مدد کے نعرے لگاتا ہے پتہ ہے یہ غیر اللہ کی پوجہ کرتا ہے ہم کہتے ہیں مولی صاحب یہ گلنا رہن دیو ہیتے دکٹر درخت جانتا ہے پتھر جانتا ہے کہ آل یا مسلم مسلمان ادھر آؤ میرے پیچھے یہودی مشرق کافر چھپا ہے اور اسے قتل کر دو 22:47 ہر کو یہ تمیز ہے کہ کافر سے مومن کی محبت نہیں ہوتی اے کاش کلمہ پڑھنے والی قوم یہ تمیز میرے اور تیرے دل میں بھی پیدا ہو جائے کہ ہم محبت کریں تو لا الہ الا اللہ کی بنیاد پہ نفرت کریں تو لا الہ الا اللہ کی بنیاد میں دیں تو لا الہ الا اللہ کی وجہ سے روکیں تو لا الہ الا اللہ کی وجہ سے باقی ساری وجوہات بودی ہیں مکڑی کا جالہ ہے 23:17 محبتوں کی بنیاد نہ سیاست ہے نہ جمہوریت ہے نہ قربانی کی کھالے ہیں نہ رشتے داریے ہیں محبت کی ایک ہی بنیاد ہے یہ مواحد ہے ہم مواحد ہیں یہ مشرک ہے ہمارا مشرکوں سے تعلق نہیں ہے محبت نہیں ہے بیٹی بوڑی ہو کر گھر میں مرکز کا جناسہ نکل جائے برداشت ہے لیکن ایک قبر پہ سجدہ کرنے والے کو میں بیٹی کا ہاتھ نکاح کے طور پہ نہیں دے سکتا پتھرہ میں تم 23:47 تعلیم دے رہا ہے منحج سکھا رہا ہے آبادے لگا رہا ہے ایک مشرق سے نفرت کر کے ایک کافر سے نفرت کر کے اہل ایمان کو پیغام دے رہا ہے میں پتھر ہو کر مشرق سے نفرت کرتا ہوں تو مسلمان ہو کر مشرق کو کیسے گلے لگا لیتا ہے سیاست کے لیے ووٹوں کے لیے چندے کے لیے یہ تو ایمان کی غیرت نہیں ہے اللہ کے لیے اللہ کی توحید کو سمجھئے قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی 24:20 تعون کی بیماری کا پھیلنا صحیح بخاری میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جن چھے چیزوں کا ذکر کیا اس میں ہے موتان اور اس سے مراد بہت کسرس موت بہت بڑی موت بہت زیادہ موتیں جیسے بکریوں کے ناک سے بیماری شروع ہوتی ہے وہ پھر پھیلتی ہے ریور کے ریور ایر کے ایر تعداد ان کی بہت بڑی ہلاک ہو جاتی ہے اسی طرح کی بیماری پھیلے گی 24:50 اور انسان اس کا شکار ہوں گے امت اسلامیہ میں یہ واقعہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ وردہ کے دور میں واقع ہوا سرزمین شام کے اندر تعاون کا یہ مرض پھوٹ پڑا اور اللہ کی مخلوق قسرت سے موت کے موں میں گئی یہاں تک کہ مسلمان بھی پچیس ہزار کی تعداد میں فوت ہو گئے اور یہ بیماری اہل ایمان کے لیے رحمت ہے اہل کفر کے لیے عذاب ہے 25:19 اور اہل ایمان کے لئے رحمت ہے اس بیماری کے اندر بہت سے جلیل و قدر صحابہ کرام بھی فوت ہو کر اللہ کے پاس چلے گئے قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بہت بڑی نشانی مختلف قسم کے فتنوں کا ظہور فتنوں کا سیلاب اندھیری رات کی طرح رات شروع ہوتی ہے نا سورج کے غروب ہونے کے بعد اندھیرہ آہستہ آہستہ بڑھنا شروع ہو جاتا ہے ہر پہر پچھلے پہر سے بڑھ کر اندھیرہ لے کر آتا ہے اور یہ ایسی نشانی ہے جو 25:51 اس دور کے اندر واضح ہو رہی ہے اور انسان بری طرح ان فتنوں کا شکار ہو چکا ہے بدنظری کا فتنہ بہت بڑا فتنہ ہے مردوں کا غیر محرم عورتوں کی طرف نظر اٹھانا ان کو دیکھنا اور اس کے ایسے مواقع میسر ہیں ٹیلی ویزن ڈی شنٹینے کیبل سی ڈیز فلمیں گانے انٹرنیٹ اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے 26:22 اور ان فتنوں سے محفوظ رکھیں اچھے بھلے دیندار لوگ بھی اس فتنے کا شکار کیسے ہو جاتے ہیں مولی صاحب میں نے پتہ ہے فلمہ ویہنی دے گناہ میں نے پتہ ہے ڈرامے بھی ٹھیک نہیں ہے میں گھر میں ٹی وی لائے ہوں خبروں خبروں سننے واسطے کدھی کدھی کرکٹ دا میچ بھی ویک لینا زیادہ میں خبریں سننے دا خبر سنانے کے لیے ماشاءاللہ اللہ کے اولیاء آ کر سناتے ہیں خبریں سنانے کے لیے تو کوئی بات 26:51 بے حیاء اور بے غیرت عورت نہیں آتی ہوگی چینل پہ کسی کا سر کھلا نہیں ہوتا ہوگا کوئی سج دھج کے میک اپ کر کے نہیں آتی ہوگی یہ بد نظری کا فتنہ بہت بڑا فتنہ ہے اور آج اکثریت اکثریت اس فتنے کا شکار ہو چکی ہے اگر آپ دس ہزار گھروں کو چھان بین کریں گے شاید کوئی ایک گھر ملنا مشکل ہو جس میں ٹیلی ویزن کی بیماری نہ ہو جس میں گندے چینل نہ چلتے ہوں 27:23 جس میں بے غیرتی کے پروگرام بے حیائی کے پروگرام گندے ڈرامے گندی فلمیں نہ آتی ہوں وہ کہتے ہیں جی آپ نے معاملہ نہیں ہیں آپ پرانے دور کے آدمی ہیں ڈراموں کے اندر بہت سے ڈرامے بڑے اصلاحی قسم کی بھی تو ہوتے ہیں کئی فلمیں بڑی سبق آموز ہوتی ہیں 27:46 میں ان سارے بھائیوں سے ایک ہی سوال کروں گا اللہ کے لیے مجھے صرف ایک آدمی دکھا دو زیادہ کی نمار نہیں کرتا صرف ایک آدمی جو ماشاءاللہ ڈرامے فلمیں دیکھ کر تحجت کی نماز پڑھنے لگا ہو ایک آدمی پوری دنیا چھان لیجئے ڈرامے دیکھ کر فلمیں دیکھ کے سبق آموز قصے سن سن کے اس نے ماباب کی خدمت شروع کر دی ہو پانچ وقت کا نمازی بن گیا ہو ماشاءاللہ شیف کرتا ہو پھر دیڑی ماف کر دی ہو ایک 28:15 اور میں آپ کو بیسیوں ایسے واقعات سناؤں گا پانچ وقت کے نمازی تحجد ادا کرنے والے جو ہی اس فتنی کے اندر شکار ہوئے نمازیں بھی گئی ایمان بھی گیا ٹی وی چینلز گندے میکزین انٹرنیٹ کی گندی ویب سائیڈز ویڈیو موبائل سی ڈیز گندی تصویریں ان کے دریے گندی فلمیں ان کے دریے اور بڑی محبت سے 28:44 آج جمعہ رات ہے نا کل جمعہ ہے چھوٹی ہے لیٹسٹ فلم آئی ہے پشتو ہم لے کر آئے ہیں پاکستان سے آئی ہے انڈین فلم لیٹسٹ بڑی سوپر ہٹ فلم ہے ارے کیا کمال کی فلم صاحب آئیے نا چائے بھی پیئیں گے اور فلم بھی دیکھیں گے کہتا نہیں مجھے کہتا اللہ میرے ساتھ دوستی ہے اور دوستی کا اتنا بھی حق نہیں ہے میرے مگر لکے تو فلم نہیں ویک سکتا یاری ہے چھولیاں دا باٹا ہے وہ کہا جناب ہمارا یارا جنت ہمارا یارا بہشت 29:13 مروں گا تب بھی تیرے ساتھ جنت بھی تیرے ساتھ جہنم بھی تیرے ساتھ اور قیامت کے دن ان دوستوں کا حال کیا ہوگا یہ ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے وہ کہے گا اللہ اس کو عباب دے خود گمراہ تھا مجھے بھی گمراہ کیا وہ کہے گا اللہ میں تھے میں انگلی لائی سی مگر تھے آپ پیٹ رویا سی میں کھچ کے تھے نہیں لیا ایسا میں تو صرف سی ڈی کا کور دکھایا تھا کہ دیکھ کونسی ہیروین ہے اس میں اچھا یہ والی ہے میں آتا ہوں ساتھ سمان گھر دے کے آیا ب 29:43 اور ساری رات فلمیں دیکھتے ہوئے گدار دیتے ہیں جس نے ان بے حیائی کے فتنوں سے اپنے دامن کو بچا لیا اس نے ایمان کا ذائقہ چک لیا اللہ سب سے پہلے کہنے والے کو پھر ہر سننے والے کو اس فتنے سے محفوظ رکھے اسی طرح حرام مال کا فتنہ آج کے دور میں بہت زیادہ ہے بینک سے سود مل رہا ہے وہ کہتا ہے جی پوسٹر لگے میں آپ کے پاس گاڑی نہیں ہے 30:14 ٹینشن کیوں لیتے ہو ہم گاڑی دینے کیلئے تیار ہیں پہلی قسط ماف دوسری قسط ماف تیسری قسط ماف چوتھی قسط میں ایسا گلے کے اندر رسہ ٹائٹ کریں گے پتر ساری عمر مگر لگا رہے گا ہمارے ایک عزیز نے بینک سے لون لے کر کوٹھی بنائی کچھ عرصے پہلے میرا ان کے پاس جانے کے اتفاق ہوا میں نے پوچھا یہ آپ نے کوٹھی بنائی تھی بینک سے لون لیا تھا دس سال گودر گئے دس سال کیا صورتحال ہے کتنا اصل ضرباقی ہے کتنا 30:46 قرد ادا کر دیا کہنے لگا بھائی اللہ کی قسم دس سال سے ہر سال صرف سود دے رہے ہیں پوری کی پوری رقم ہمارے ذمہ باقی ہے یہ تمیز ہی ختم ہو گئی کہ بینک سے لون لے کے مکان بنانے والا تو مر کے قبر میں دفن ہو جائے گا یہ سود اس کے گلے کی ہڈی بن جائے گی اس کو حساب دینا ہوگا مزے اس کی اولاد کرے گی 31:13 بینچ سے لون لے کے ذریعات لینے والوں گاڑیاں لینے والوں سود کے معاملے کرنے والوں اور نہ سوچنے والوں یہ حرام مال جو ہم آ رہا ہے اگر ہم کلمہ گو ہیں رب کے سامنے مصطفیٰ کے فرمان کے مطابق اپنے قدم کو حرکت نہیں دے سکیں گے جب تک اس سوال کا جواب نہ دے لیں مال کمائی کہاں سے تھا خرچ کہاں پہ کیا تھا حلال و حرام کی تمیز ختم 31:43 بینک کی طرف جا کر اپنے دامن کو نہ بچائیے آپ کی کمپنیوں کے اندر نہیں سود چلتا جس کمپنی میں تنخواہ لیٹ ہو جاتی ہے جس کی جیب بھریوی ہے وہ مجبور لوگوں سے نہیں کہتا سوریال چاہیے سوریال لے لو پگار ملنے پر ایک سو بیس لوں گا یہ کیا ہے شیر مادر سمجھ کے پی جانے والوں یہ سود نہیں ہے تو کیا ہے حرام مال کا فتنہ رشوت کا فتنہ 32:12 نشہ آور چیزوں کی خریدو فروغ کا فتنہ نسوار بیچنے والوں پیڑی بیچنے والوں گھٹکا بیچنے والوں سگرٹ بیچنے والوں یہ حرام چیز بیچ رہے ہو پینے والے کو تو گناہ ہے سونگنے والے کو تو گناہ ہے بیچنے والے کا گناہ بھی اس سے کم نہیں ہے 32:36 جہاں سگرٹ پینے والا گنے گار وہاں اس سگرٹ کو بیچنے والا گنے گار جہاں نسوار کھانے والا گنے گار وہاں نسوار فرام کرنے والا سیل کرنے والا بیچنے والا گنے گار خرام لباس کا فتنہ آج واللہ دکھ سے یہ بات کہنی پڑتی ہے انسان اپنی نوجوان بیٹیوں نوجوان بیٹوں کے ساتھ کسی بڑی مارکیٹ میں جائے نہیں سکتا گندہ گندہ لباس 33:12 وہ ایک بڑی عورت نے اس طرح کا ڈریس دیکھا کسی کے گھر میں تو کہنے لگی پتری اپنی بیٹی سے کہنے لگی بیٹی اے کڑے بیلے پائی دیا ہے اس سے تو نہ جسم چھپ رہا ہے نہ سطر چھپ رہا ہے یہ بے حیائی کے لباس کس وقت پہننے کا ہے اور بازار بھرے ہوئے شاپنگ کلاسیں بھرے ہوئے ہمارے گھر بھرے ہوئے 33:38 ہمارے گھر کا ماحول شادی کا ماحول فنشن اٹینڈ کر کے دیکھ لیجئے عورتیں عورتوں میں جاتی ہیں تو ننگی مرد مردوں میں جاتا ہے تو ننگا ٹائٹ پینٹ نہیں دیکھی آپ نے جسم کا ایک ایک انگ انگ ظاہر ہوتا ہے اس کی پینٹ سے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں ایسے لباس سے بچو جو آپ کے آزا کو آپ کے ننگ کو آپ کے جسم کو ظاہر کرے 34:07 اور یہ ٹائٹ پینٹ پہننے والوں کو دیکھ لو بیچارے نماز پڑھتے ہوئے رکوع سجدے میں جاتے ہیں کوئی ان کا پارٹس آف بارڈی ایسا ہے جو پچھلوں کو نظر نہ آتا ہو اس کی موٹائی اس کی چڑائی اس کا جسم وہ کپڑے پہنے ہوئے بھی چگلی کھا رہا ہے کہ میں ننگا ہوں صرف لوگوں کی آنکھوں میں میں نے مٹی چھونی ہوئی ہے گندے لباس کا فتنہ بے حیائی کے لباس کا فتنہ اور پچپن سے 34:38 ماں باپ تو بڑے خوش ہوتے ہیں ہمارا بیٹا پینٹ شنٹ پہنتا ہے ماشاءاللہ بڑا ہی اچھا لگتا ہے یاد کر لو جس بچے کو بچپن سے آپ نے غیر اسلامی ڈریس پہنا دیا جس بچے کی پینٹ بچپن سے اس کے ٹکھنے سے نیچے رہی وہ جوان ہو کر ٹکھنے ننگے کرے گا سوچئے اللہ کے لیے تنس کرنا مقصد نہیں ہے اس درد کو آپ کے اپنے سینے میں زندہ کرنا مقصد ہے 35:07 ٹکھنے سے کپڑا نیچے ہو معمولی گناہ نہیں ہے بلکہ امام الانبیاء علیہ السلام فرماتے ہیں جو کپڑا ٹکھنے سے نیچے ہے یہ آگ میں ہے یہ حصہ آگ میں ہے فاروق آدم زخمی ہیں بستر پہ پڑے ہوئے پیٹ پھٹا ہوا اندر یہ کٹی ہوئی خون بے رہا ایک نوجوان آپ کی عیادت کر کے واپس جاتا ہے 35:35 امیر عمر کی نظر اس حال میں بھی اس کے ٹکھنے پر پڑتی ہے واپس بلاتے ہیں کہتے ہیں بھتیجے اپنے کپڑے کو اونچا کر تیرا دل پاک رہے گا تیرا کپڑا پاک رہے گا اور جس نے اپنے بچے کو بچپن سے ایسا ڈریس پہنایا جس کے ٹکھنے ہمیشہ چھپے ہوئے رہے وہ بڑے ہو کر کب اسلامی لباس پہنے گا مولی صاحب لباس ہی ہے ایمان تو دل میں ہوتا ہے ڈریس سے کیا ہوتا ہے 36:04 میں آپ کو سمجھانے کے لیے مثال دیتا ہوں انڈیا پاکستان دونوں علاقوں کے بھائی موجود ہیں پاکستانی برگیڈیر فوج کا آرمی کا ڈیوٹی پر جاتے ہوئے انڈیا فوج کے برگیڈیر کی وردی پہن کے چلا جائے کورڈ ماشر ہوگا اس کا نہیں ہوگا گرفتار ہوگا تو دشمن کی وردی پہن کے آگیا وہ لا کہے میں پاکستانی میں اریجنل اصلی پاکستانی 36:35 میرے دل میں پاکستان کے لیے محبت کا سمندر تھاتھے مار رہا ہے وہ کہیں گا تیرا ظاہر دشمن جیسا ہے انڈین فوج کا کرنل پاکستانی فوج کے کرنل کا ڈریس پہن کے ڈیوٹی پر چلا جائے جاتے ہتھکڑیے لگیں گی تیری جررت کیسے ہوئی دشمن کا ڈریس پہن کے آنے کی ارے مصطفیٰ کے دشمنوں کا لباس ہماری بیویے پہنے ہمارے بچے پہنے ہماری عورتیں پہنے ہمارے جسم پہ سجے اور پھر بھی ہمارا دع 37:06 صل اللہ علیہ وسلم اور کہیں جی کیا حرج ہے اندر سے تو پیار ہے نا جب پیار اندر ہوتا ہے تو ظاہر کو بدل دیتا ہے جس کے اندر کے پیار نے اس کے ظاہر کو چینج نہیں کیا وہ سوچے اس کے اندر کا پیار کیسا ہے اندر سے لا کہتا رہے مجھے اللہ کے نبی سے بڑی محبت ہے 37:30 لیکن روزانہ صبح اٹھ کے داڑی شیو کرتا رہے اس داڑی کو پیارے نبی کی سنت کو گٹر کی گندگی میں بہاتا رہے اور کہتے رہے نبی سے بڑا پیار ہے ارے پیار سچا ہوتا تیرا چہرہ محمد جیسا بن جاتا صل اللہ علیہ وسلم 37:45 تو یہود و نصارہ اور مجوسیوں جیسا مو بنا کر پیغام دے رہا ہے مجھے محمد کریم کا چہرہ اچھا نہیں لگتا یہود و نصارہ کا چہرہ اچھا لگتا ہے تیری زبان کہے نہ کہے تیرا دل پکار پکار کر تیرا عمل پکار پکار کر کہہ رہا ہے اور اگر کوئی آج کے دور میں ان چیزوں سے دور ہو جائے وہ اپنے گھر میں ٹی وی نہ رکھے وہ ڈش نہ لگائے وہ کیبل نہ لگوائے 38:13 وہ شادی پہ مووئے نہ بنوائے وہ اپنی بیوی کو تیار ہو کر دیکھنے سے پہلے مووی میکر کو نہ دکھوائے وہ جہیز نہ لے وہ برات کے ڈرامے نہ کروائے وہ دنیا جہان کی ان مصیبتوں سے اپنے دامن کو بچا لے ہر کوئی کیا کہتا ہے پتہ نہیں کیڑی دنیا دا بند ہے یہ ادولتی مخلوق تھے نہیں ہر بندہ اس کو اجنبی سمجھے 38:41 ہمارے اطمطلب کا نہیں ہے یہ کسی اور دنیا میں رہتا ہے بھائی اس کو چھوڑ دو پاگل ہو گیا یہ آج کے دور میں بھی ایسا بندہ یاد کر لو مصطفیٰ علیہ السلام کا فرمان ایک دور آئے گا فتنوں کا دور دین پہ عمل کرنا اتنا مشکل ہوگا جیسے مٹھی میں انگارے کو بند کرنا مشکل ہوتا ایک روایت میں آتا ہے جو اس دور میں دین پہ پورا عمل کرے گا فتنوں کے دور میں 39:11 جب داڑی رکھنے والے کو ملا ملوٹا صوفی ملوانا جب شلوار اونچی کرنے والے کو کہا جائے بکریاں چران چلا چھوڑے بھائی کی پہن آیا کپڑا بچانے لگ گیا بارش تو نہیں ہو رہی کپڑے کیوں ٹونگ لے ہی جب بیوی کو پردہ دیور سے جیڑ سے پھوپے سے خامد کے چچا سے خامد کے مامو سے گزن سے پردہ کروایا جائے 39:45 پتہ نہیں کس قسم کا انسان ہے آج کل تو عورتیں مردوں سے کندے سے کندہ ملا کے چلتی ہیں کھانے اکٹھے ہوتے ہیں ہوتل ایسے نہیں ملتے جہاں لیڈیز کا پورشن الگ ہو ان سے کہو یہاں عورتوں کا الگ انتظام نہیں کہتے ہیں ایڈا غیرت مند پہلے کوئی نہیں آیا جنہاں تو آیا ہے سارے کٹھی پہ کے کھانے ہیں تو پتہ نہیں کتھوں آگئے ایسا دور جو فتنوں کا دور ہے اسلام پہ عمل کرنا انگارے کو مٹھی میں لینا ہے 40:19 گھر میں پردے کا نظام رائج کیا بھائی نراز باپ نراز بہنوئی نراز دیور جیت نراز بائی کارٹ اگر کوئی ایسے دور میں شریعت میں عمل کرتا ہے پھر مصطفیٰ کا فرمان بھی تو سنو فتنوں کے دور میں ایمان پہ اسلام پہ عمل کرنے والوں کو پچاس بندوں کے عمل کے مقابلے پر ثواب دیا جائے گا پوچھنے والے نے پوچھا یہ پچاس ہم میں سے یا ان میں سے فرمایا بل من کم 40:53 تمہارے پچاس کے بدلے اس ایک بندے کو عجر ملے گا جو فطروں کے دور میں اسلام پہ پورا عمل کرے گا آج کوئی توحید کو سمجھ جائے اسلام کو سمجھ جائے 41:05 وہ قبروں پہ سجدہ کرنے سے انکار کر دے وہ سیدنا علی کو مشکل کشام ماننے سے انکار کر دے وہ مردوں کو داتا کہنے سے انکار کر دے وہ مردوں کو غریب نواز بندہ نواز بندہ پرور نہ مانے وہ گیاروی کی کھیر نہ دے وہ محرم کے گھوڑے نہ نکالے وہ رجب میں کنڈے نہ بھرے کہتے ہیں یہ بابی ہو گیا یہ گستاخ ہو گیا ہے اس کو قوم سے نکال دو اسے آگ کر دو اس کا پانی روٹی الگ کر دو اس کے ساتھ تعلق توڑ لو 41:34 سنو جب کائنات والے رب کے لیے تعلق دوڑتے ہیں عرش والا بندے سے تعلق جوڑ لیتا ہے مرضی ہے فتنوں کے اس دور میں عرش والے سے تعلق جوڑ لو یا عرش والے کو نراز کر کے فرش والوں سے تعلق جوڑ لو پسند اپنی اپنی اللہ ہمیں ان فتنوں کے ایام میں اپنی شریعت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے صحیح مسلم میں ہے امام الانبیاء علیہ السلام فرماتے ہیں 42:05 نیکی کرنے میں جلدی کرو نیک عمال کرنے میں جلدی کرو کیونکہ فتنے آ رہے ہیں فتنوں پہ فتنہ چڑھا ہے جیسے اندھیری رات میں اندھیریں دوسرے پہ چڑھتے ہیں ویسے فتنوں پہ فتنہ چڑھا ہے انسان صبح کرے گا مومن ہوگا شام کرے گا کافر ہوگا 42:33 شام کو مومن ہوگا صبح کو کافر ہوگا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز پڑھائی بارش والی جگہ مٹی گارا اس میں سجدہ کیا سلام پھیر کے پوچھا میرے صحابہ جانتے ہو آج رب نے کیا کہا ہے آقا علیہ السلام اللہ ورسولہ اعلم غیب کی ساری خبریں رب کے پاس ہے رب جو چاہتا ہے مصطفیٰ کو بتا دیتا ہے ہمیں نہیں پتا 43:05 کہا رب نے کہا ہے بارش کے اس ایک بارش کے نزول سے کچھ لوگ کافر ہو کر اٹھے ہیں کچھ مومن ہو کر اٹھے ہیں جس نے یہ کہا بارش اللہ کی رحمت ہے اللہ نے برسائی ہے مومن ہوئے اور جس نے کہا فلا ستارے کی وجہ سے یہ بارش برسی ہے وہ کافر ہوئے آج کے دور کی زبان کے مطابق یہ بارش بابا جی نے کرن کیا ہے فلا ڈھیری پہ بکرے کی نیاز دی تھی بارش ہو گئی 43:36 فلا بیوی کے نیچے چادر بچھالی بیٹا ہو گیا فلا قبر سے انگوٹھی مندر کڑے چھلے تاویز منکے بابا جی کا تھوک بابا جی کا نمک بابا جی کے ٹکڑے بابا جی کی راک چاٹی تھی بیماری یہ ختم ہو گئی جس کا یہ خیدہ ہو گیا وہ کافر ہو کر اٹھا میری باتیں ہو سکتا ہے کسی بھائی کو سخت لگے 44:04 لیکن یاد رکھنا شوگر کے مریض کو چینی کا چمچہ دوگے اس سے جلدی مار دوگے ہو سکتا ہے نین کی گولی کسی کی شفا کا سبب بن جائے میں نے آپ سے چندہ تو لینا نہیں ہے ہاتھ تو پھیلانا نہیں ہے یہ گرم گرم باتیں کیوں کرتا ہوں میرے درس میں آنے والو قیامت کے دن تم میں سے کوئی بندہ رب کے دربار میں میرا گرے بان نہ پکڑ سکے اس نے ہمیں حق بتایا نہیں تھا 44:34 تمہارے سامنے وعدہ کر رہا ہوں یہ شرک ہے یہ توحید ہے راستے کھول دیئے ہیں چاہے وادی شرک میں گر جاؤ چاہے وادی توحید میں آ کر مصطفیٰ کے پیاروں میں شامل ہو جاؤ آج کے دور میں بہت سے سپلائٹ چینل اپنے ہر گھر میں پہنچا رہے ہیں امام ابن ابی شیوہ رحمہ اللہ صحیح سنت کے ساتھ اپنی کتاب میں حضیفہ بن عیمان سے یہ روایت تکر کرتے ہیں 45:05 انہوں نے فرمایا مجھے خدشہ ہے آسمان سے تم پہ شر نازل ہوگا جو فیافی تک پہنچ جائے گا کہنے والے نے کہا ابو عبداللہ یہ فیافی کیا ہے فرمایا بے آباد بنجر زمین وہ بھی اس فتنے سے محفوظ نہیں رہے گی 45:33 اور عربوں کی زبان میں عربوں کی لغت میں السما ہر اس چیز کو کہتے آسمان السما اس سے مراد ہر وہ چیز لیتے جو انسان کے اوپر سے آتی اور ٹی وی سیٹ بھی ہر اس فتنے کو پیش کرتا ہے جو مسنوی سیاروں کے دریے اوپر سے اس تک پہنچایا جاتا ہے حتیٰ کہ آج کل نہ جنگل بچے ہیں نہ سہرا بچے ہیں جنگلوں کے اندر بھی جانے کے لیے پکننگ منانے کے لیے جب جاتے ہیں تو ڈش انٹینے کی لانت کو ساتھ لے جاتے ہوئے نہیں بھولتے 46:04 مجھے یاد ہے فقیروں کی ایک بستی میں ایک مرتبہ کچھ راشن بانٹنے کا اللہ نے موقع دیا جھوپڑییں تھی واللہ رب کی قسم جھوپڑییں تھی جھوپڑییں ایسی کمزور جھوپڑییں کہ بارش آ جائے تو وہ بھی نہ روکے میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا جھوپڑیوں میں چولہ جنانے کے لیے ان کے پاس کچھ نہیں ہے لیکن ڈشنٹینے کی لانت دروازے پہ سجیوی ہے یہ نشانی بھی پوری ہو گئی گھر گھر کے اندر 46:36 گھر گھر کے اندر گانے ہیں گھر گھر کے اندر ڈانس ہے گھر گھر کے اندر ناچنے والی کنجرییں ہیں اور اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا انتوار کرنا جب لوگ شراب کو حلال کر لیں ریشم کو حلال کر لیں معاذف ان گانوں کو ساز کو موسیقی کو حلال کر لیں پھر انتوار کرنا سرخ اندھیریوں کا زمین کے پھٹ جانے کا دھس جانے کا 47:08 اور یہ گھر گھر کے اندر پہنچ چکی ہے گھر گھر تو چھوٹی بات ہے رب کا گھر نہیں بچا 47:42 غیرت ختم ہو گئی نہ مسجد کی عزت رہی نہ رب کی عزت کا پاس رہا میں مثال دیتا ہوں سمجھانے کے لیے چھیڑنے کے لیے نہیں آپ کی مسجد میں کوئی ہندو آپ کی مسجد میں کوئی عیسائی کوئی یہودی آ جائے ٹیپری کارڈ اس کے پاس ہو اس میں گانوں کی کیسٹ لگائے اور مسجد کے اندر آن کر کے بیٹھ جائے آپ کی نماز ہو رہی ہو امام صاحب کہہ رہے ہو الحمدللہ رب العالمین اور وہ گانا لگا دے 48:11 بھلے وہ گانا آپ کا پسندیدہ ہی کیوں نہ ہو سلام پھیرنے کے بعد اس ہندو کو زندہ چھوڑو گے اس کے ساتھ محبت کرو گے کوئی خان کا بچہ ہوگا تو گولی بھی مار دے گا باقی شاید ڈنڈے سے گزارا کر لیں ہے ایسا یا نہیں اللہ کے لیے مجھے جواب دیجئے 48:34 اس ہندو عیسائی یہودی کو تو مارنے کے لیے آپ تیار ہو اس نے ہماری مسجد ناپاک کی اس نے ہماری نماز خراب کی اس نے الحمد شریف کے مقابلے پر گانے لگائے ارے جب آپ کے موبائل میں گانے کی ٹون چلتی ہے جو کام ہندو کرے تو مر جائے آپ کر رہے ہو کبھی اپنے آپ سے بھی سوال کیا کہ آپ کی غیرت کہاں مر گئی اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ صحیح بخاری میں ہے 49:04 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث پر غور کیجئے اور میرے نبی کی سچائی میرے نبی کی دی ہوئی خبریں کیسی پوری ہوئیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ اللہ کی طرف سے کلام کرتے تھے وحی سے آپ نے ان جنگوں کی خبریں دی جو مسلمانوں کے درمیان ہوئیں اور ان جنگوں کی خبریں دی جو مسلمان اور کفار کے درمیان بھی ہوں گی شہادت عثمان رضی اللہ عنہ وردہ کے بعد سیدنا علی اور سیدنا معاویہ کے درمیان جنگ ہوئی 49:34 چھتیس ہجری میں صحیح بخاری میں ہے اللہ کے نبی نے فرمایا اس وقت قیامت قائم نہیں ہوتی جب تک دو بڑے لشکر مسلمانوں کے دو بڑے لشکر آپ اس میں جنگ نہ کریں ان کے درمیان بہت بڑی جنگ ہوگی بڑی خون ریزی ہوگی بڑا قتل ہوگا 50:03 دونوں کی دعوت دونوں کا عقیدہ دونوں کا منحج دونوں کا ایمان دونوں کی دعوت ایک ہوگی اور یہ جنگ غلط فہمی کی بنیاد پر سیدنا علی اور سیدنا امیر معاویہ کے درمیان ہو چکی شہادت عثمان کے بعد حضرت معاویہ نے ان کے خون کا قصاص مانگا سیدنا علی نے کہا پہلے میری ہاتھ پہ بیعت کرو 50:37 سیدنا علی حق پر تھے کہ پہلے خلیفہ کی بیعت کی جاتی سیدنا معاویہ کا اجتحاد تھا اور اجتحاد کرنے والا غلطی بھی کرے تو ایک عجر اس کو ملتا ہے لیکن حق سیدنا علی کے ساتھ تھا اہل سنت کا عقیدہ ہے اگر صحابہ کے درمیان اختلاف ہو اگر صحابہ کے درمیان اختلاف ہو چونکہ دونوں سے اللہ راوی ہے 51:05 سب صحابہ سے اللہ راوی ہے صحابہ کے لئے جنتی کا سرٹیفیکیٹ پہنچ چکا ہے لہذا اہل سنت اپنی زبانوں کو دراست نہیں کرتے سب کا عدب کرتے ہیں سب کا احترام کرتے ہیں نہ امیر معاویہ کو گالی دینا جائز ہے نہ سیدنا علی کو گالی دینا جائز ہے نہ رافضی بننا جائز ہے نہ ناصبی بننا جائز ہے اہل سنت بنیے علی کا احترام 51:32 رضی اللہ عنہ وردہ معاویہ کا احترام رضی اللہ عنہ وردہ ہم پر واجب ہے دونوں کا احترام کیجئے اور دونوں کے معاملے کو اللہ پر چھوڑ دیجئے لیکن یاد کیجئے یہاں کیا کہا جا رہا ہے دعوت دونوں کی ایک پکار دونوں کی ایک منحج دونوں کا ایک ایمان دونوں کا ایک عقیدہ دونوں کا ایک قرآن دونوں کا ایک 52:02 اسی لئے جب جنگ ختم ہوئی ابو الحسن والحسین سیدنا علی سے پوچھا گیا اپنے مقتولوں پر جنابہ پڑھے کہا نہیں سب کو اکٹھا کرو علی سب کا جنابہ پڑے گا سیدنا معاویہ کے ایمان کا انکار کرنے والوں اگر معاویہ مومن نہ ہوتے علی ان کے قتل ہونے والوں کا جنابہ کبھی نہ پڑتے 52:32 رسول ان کے بارے میں کبھی نہ کہتے کہ ان دونوں کی دعوت ایک ہے اہل سنت صحابہ کے بہم اختلاف پر خاموشی اختیار کرتے ہیں اسی طرح قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی خوارج کا فتنہ خارجیوں کا گروہ نمودار ہوا امت میں سے صحابہ کرام کے منحج کو چھوڑ کر کچھ لوگ فرقوں میں بٹ گئے اور ان فرقوں میں سے گمراہ فرقہ خوارج کا فرقہ ہے 53:03 جو اصل میں سیدنا علی کے ساتھی تھے جب سیدنا علی اور معاویہ کی جنگ ہوئی سیدنا معاویہ کے لشکر نے نیزوں پہ قرآن حکیم کو بلند کیا کہ ہم قرآن پہ فیصلہ کرتے ہیں ایک حکم سیدنا معاویہ کی طرف سے اور ایک سیدنا علی کی طرف سے مقرر ہو گئے جنگ ختم ہو گئی ان کے اوپر فیصلہ چھوڑ دیا گیا کہ تم نے فیصلہ کرنا ہے تم نے رپورٹ دینی ہے تو ایک گروہ اٹھا انہوں نے کہا حکم تو خاص اللہ کے لیے ہے 53:32 ان الحکم الا للہ تم نے انسانوں کو حکم بنا کر کفر کیا حالانکہ ان کا یہ عقیدہ باطل ہے اللہ میاں بیوی کے اختلاف کے موقع پر قرآن حکیم میں بیان کرتا ہے کہ دو آدمی حکم بن جائیں ایک بیوی کے اہل سے اور ایک خامد کے اہل سے اور مل کر فیصلہ کریں قرآن خود بیان کرتا ہے ان کا جملہ سچا تھا لیکن اس جملے سے جو مراد لی جا رہی تھی وہ باطل تھی 54:00 حضرت علی جب آپ اس کوفے کی طرف آئے تو یہ گروہ الگ ہو گیا اور ایک بستی میں قیام کیا خارجوں کے عقیدے کیا ہیں گناہِ کبیرہ کرنے والے انسان کو یہ کافر جانتے ہیں زنا چوری شراب گناہِ کبیرہ اگر کسی مسلمان سے ہو جائے گناہِ کبیرہ معافی مانگے گا تو اللہ معاف کرے گا لیکن اس گناہ کی وجہ سے انسان کافر ایک شخص نے شراب پی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائے گیا 54:31 سزا ملی باپس چلا گیا پوچھر سے بعد پھر لیا گیا پھر شراب پی کے اسی جرم میں پھر آیا پھر سزا ملی پھر چلا گیا تیسری بار جب آیا سزا ملی تو ایک صحابی نے کہہ دیا اللہ اس پر لعنت کرے کتنی بار اس کو سزا ملی ہے اور یہ کتنی بار یہی عمل کرتا ہے اللہ اس پر لعنت کرے مسلمان پر لعنت کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فوراں ٹوکا غزبناک ہو گئے کہ اس پر لعنت نہ کرو شیطان کی مدد نہ کرو اس کے اوپر 55:03 اس کو لانت نہ کرو تم نہیں جانتے یہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے گناہِ کبیرہ کی بغیر معافی کے یہ گناہ معاف نہیں ہوتا اس پر معافی مانگنا ضروری ہے گناہِ صغیرہ نماز پڑھنے سے معاف ہو جائے گا ودو کرنے سے معاف ہو جائے گا عمرہ حج کرنے سے معاف ہو جائے گا لیکن کبیرہ گناہ پر معافی مانگنا 55:24 ضروری ہے لیکن خارجیوں کے عقیدے میں سے ایک عقیدہ یہ ہے کہ جس سے گناہ ہو جائے کبیرہ وہ اس کو کافر مانتے تھے اور ہمیشہ کا جہنمی مانتے تھے وہ سیدنا علی اور سیدنا معاویہ دونوں صحابہ کا دونوں سرداروں کا اور دونوں سعداد کا کو کافر کہتے تھے اور ان کے ایمان کا انکار کرتے تھے اور صحابہ کی وہ تمام تعداد جو 55:47 اس صلح کے مسئلے پر اس حکم کے مسئلے پر راوی ہوئی ان تمام صحابہ کو کافر کہتے تھے وہ خوارج کے عقائد میں سے یہ ہے کہ وہ مسلمان حاکم مواحد حاکم کلمہ گو اہل توحید حکام جن سے گناہ ہو جائیں فسک و فجور ہو جائیں ان کے ساتھ لڑنے کو جائز مانتے تھے اگرچہ انہوں نے کفر بواہ نہ کیا ہو 56:11 اور مسلمان حکمران اگر اس سے گناہ ہوتا ہے فسق و فجور ہوتا ہے تو اس کے ساتھ اسلام لڑنے کی اجازت نہیں دیتا خروج کی اجازت اس وقت ملتی ہے جب کھلا اوپن کفر بواہ کر لیں اور تب بھی خروج تب کرنا ہے جب اتنی طاقت ہو کہ اس فتنے کو ختم کر کے تم امن اور سکون لاسکو صحیح بخاری میں ہے ابو سعید رضی اللہ عنہ و رضا سے بیان ہے فرماتے ہیں ایک دفعہ ہم اللہ کے نبی کی خدمت میں حاضر تھے 56:39 آپ مال غنیمت مال بانٹ رہے تھے ایک شخص آیا منو تمین سے اس کا تعلق تھا اس نے کھڑے ہو کر کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم انصاف کیجئے مال بانٹنے میں انصاف سے مال بانٹئے کیا مطلب کہ آپ انصاف نہیں کر رہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تجھے تباہ کرے اگر میں انصاف نہیں کروں گا تو کون انصاف کرے گا اللہ تجھے تباہ کرے حلاق کرے برباد کرے 57:08 اگر میں انصاف نہیں کروں گا تو کون انصاف کرے گا اگر میں رسول اللہ ہو کر عدل و انصاف نہ کر سکا تو میں تو ناکام اور نامراد ہوا سیدنا عمر نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اجازت دیجئے اس ظالم کی گردن کو میں کاٹ دوں آپ نے کہا نہیں چھوڑ دو یہ اور اس کے ساتھ ہی ایسے ہوں گے 57:34 یہ خوارج کا بہت بڑا آدمی تھا یہ اور اس کی نسل اس کے آدمی اس کے ساتھی ایسے ہوں گے اگر تم میں سے کوئی صحابہ میں سے کوئی اپنی نماز کو ان خارجیوں کی نماز کے مقابلے پر پیش کرے گا اپنی نماز کو ہلکا پائے گا اپنے روزے کو اس کے مقابلے میں بے وقت پائے گا اور یہ قرآن بہت پڑھیں گے لیکن ان کا قرآن پڑھنا ان کے گلے سے ان کے خلق سے نیچے ان کے دل میں نہیں اترے گا اور یہ ایمان سے ایسے نکلے ہوئے ہیں یہ خوارج 58:03 مسلمانوں کی تکفیر کرنے والے مسلمان اہل توحید مواحد حکمران کی تکفیر کرنے والے گناہوں کی وجہ سے یہ ایمان سے ایسے نکلے ہوئے ہیں جیسے تیر تیزی سے شکار میں سے نکل جاتا ہے ان کا ایمان اور اسلام سے تعلق نہیں ہے اسی طرح قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی جھوٹے نبیوں کا ظہور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور یہ حدیث صحیح بخاری میں ہے 58:33 حَتَّى يُبْعَثَ دَجَّالُونَ كِذَّابُونَ قَرِيبًا مِنْ ثَلَاسِينَ كُلُّهُمْ يَزْعُمُوا أَنَّهُ رَسُولُ اللَّهُ اس وقت تقیامت قائم نہیں ہوگی جب تک کذاب جھوٹے دجال نبیوں کا ظہور نہ ہو جائے اور ان کی تعداد تیس ہوگی اور اس تیس سے مراد کہ جن نبیوں کو شہرت ملی ہوگی جن کے ماننے والے زیادہ ہوں گے 58:59 ان کی تعداد تیس ہوگی وگرنا دعوے دار تو بہت زیادہ ہوں گے اور ان میں سے ہر کوئی یہ گمان کرے گا کہ میں سچا اللہ کا رسول ہوں مرزا غلام احمد قادیانی ماضی قریب کے اندر ایک جھوٹا گزرا ہے وہ اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جس طرح وحی آتی ہے فرشتی آتے تھے مرزا غلام احمد کہتا ہے میرے اوپر بھی وحی آتی تھی میرے اوپر بھی فرشتہ آتا تھا اور جب مجھے پیسوں کی ضرورت ہوتی نوٹ 59:31 جب مجھے پیسوں کی ضرورت ہوتی تو ایک فرشتہ مجھے پیسے پہنچایا کرتا تھا اور اس کا نام تھا تیچی تیچی میں کہتا ہوں کہ عربی زبان میں تے نہیں ہے تے ہے دو نکتوں کے ساتھ تے ہے لیکن تے یہ ہماری اردو زبان میں ہے انگلیش میں تی ہے عربی میں اس لئے آپ نے عربوں کو سنا ہوگا نا وہ تی نہیں کہتے تی کہتے تی تے نہیں ہے لیکن تیچی تیچی فرشتہ آندا سیں مجھے لگتا ہے کہ تو برطانیوں پر ٹرکے آندا سیں عربی زبان میں تو تے ہے نہیں 60:07 یہ انگریزوں کا بنایا ہوا نبی اور انگریزوں کے بھیجیوے فرشتے جیسی میت ویسی ویسے ہی فرشتے اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تیس کے قریب کذاب اور دجال جھوٹے نبوت کے دعوے دار ہوں گے اور یہ نشانی بھی ظاہر ہو چکی قدیم اور جدید دور کے اندر نبوت کے دعوے کرنے والوں نے ایک نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسود انسی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں مرتد ہوا اور نبوت کا اعلان کیا 60:39 اور یہ پہلا شخصہ جو مرتد ہوا امام الانبیاء علیہ السلام کے دور میں مسند احمد میں ہے اللہ کے نبی نے خطبہ دیتے ہوئے فرمایا اللہ کی قسم قیامت قائم نہ ہوگی جب تک تیس جھوٹے دجال ظاہر نہ ہو جائیں اور اس سلسلے کی آخری کڑی کونہ دجال ہے سب سے بڑا دجال اس سلسلے کی آخری کڑی ہے ابودعود میں ہے اللہ کے نبی نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک میری امت کے کچھ قبائل 61:08 یہ ابو دعوت حدیث نمبر چار ہزار دو سو باون حدیث پہ غور کرنا قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک میری امت کے کچھ لوگ مشرقین سے نہ مل جائیں کچھ قبائل دوبارہ مشرقین سے نہ مل جائیں اور وہ بتوں کی پوجہ نہ کریں میری امت میں تیز تجال ظاہر ہوں گے اور ہر ایک یہ گمان کرے گا کہ وہ نبی ہے حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں اور میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے 61:34 اس حدیث میں ایک تو اشارہ ہے تیس جھوٹے نبیوں کا اور ایک اشارہ ہے دوبارہ بوتوں کی پوجا کا تو ہندو بوتوں کو مٹی کا بوت بنا کر باہر رکھ کر پوجتا ہے اور ہم جب انسان مر جاتا ہے اس کو قبر میں دفنا کر مٹی میں بند کر کے پھر پوجتے ہیں معاملہ وہی ہے یہ کھڑے کو پوج رہا ہے یہ لمبے پڑے کو پوج رہا ہے 61:59 یہ اس کو دیوتا کہہ رہا ہے اور یہ اس کی در پہ آ کر چیخیں مار رہا ہے یہ اسی چیز کی طرف نشانی ہے جس کی اللہ کے نبی نے خبر دی تھی اسی طرح آمن اور خوشحالی کی کثرت ہوگی مسند احمد میں ہے اللہ کے نبی نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک سرزمین عرب دوبارہ باغات اور نہروں کی اس میں کثرت نہ ہو جائے یہاں تک کہ ایک سوار عراق سے چل کر مکہ پہنچے گا اور اسے دوران سفر رستہ بھولنے کے علاوہ کوئی خوف نہ ہوگا البتہ حرج کی کثرت ہوگی 62:28 صحابہ نے پوچھا یہ کیا چیز ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسرت سے خون ریزی اور قتل 62:35 حجاز سے ایک بڑی آگ کا ظہور ہوگا قیامت کی نشانیوں میں آپ نے خبر دی ان خبروں میں سے ایک خبر یہ بھی ہے کہ عرض حجاز سے مدینہ شریف کے قریب ایک زبردست آگ ظاہر ہوگی اور علماء نے لکھا ہے کہ یہ آگ چھ سو چوون ہجری میں ظاہر ہو چکی علامہ ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں عرض حجاز سے وہ عظیم آگ ظاہر ہوگی جس سے بسرا کے اونٹوں کی گردنیں روشن ہو جائیں گی صحیح بخاری میں ہے 63:02 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک ارض حجاز سے ایک ایسی آگ ظاہر نہ ہو جس سے بسرا کے اونٹوں کی گردنیں روشن ہو جائیں اور یہ آگ تین ماہ تک موجود رہی اور یہ آگ اس قدر شدید تھی کہ مدینے کی عورتیں اس آگ کی روشنی میں اپنے سوت کاتا کرتی تھی جماد الاخر چھ سو چوون ہجری کی تین تاریخ بدھ کی رات مدینے میں ایک ہولناک آواز سنائی دی اور پھر اس کے بعد زلزلہ 63:32 آیا اور یہ زلزلے کا کہ جھٹکے سلسلہ یہ دراد رہا جمعت المبارک کے دن تک پھر اس کے بعد وہ عظیم آگ ظاہر ہوئی ترکوں سے جنگ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مارکے کی بھی خبر دی صحیح بخاری میں ہے آپ نے فرمایا حتی تو قاتلو ترک اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک تم ترکوں سے قتال نہ کر لو 63:59 یہ ترکی ان کی آنکھیں چھوٹی اور ان کے چہرے سرخ ہوں گے قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک تم چھوٹی آنکھوں والے سرخ چہرے والے چپٹی ناک والے ترکوں سے قتال نہ کر لو ان کے چہرے گویا ایسی ڈھالے ہوں گی جن پہ چمڑا لگایا ہوا ہوتا ہے قیامت قائم نہ ہوگی جب تک تم ایک ایسی قوم سے قتال نہ کر لو جن کے جوتے بال والی جلد کے بنے ہوئے ہوں گے اس حدیث کے بیان میں ترک لوگوں سے مراد 64:26 وہ تاتاری ہیں جنہوں نے چھ سو چھپن ہجری میں مختلف مسلمان ملکوں کے اندر تباہییں پھیلا دی اور پھر اللہ کا تقاضی اللہ کی حکمت کا تقاضی یہ ہوا کہ انہی میں سے یہ لوگ مسلمان ہو گئے اسی طرح 64:40 کوڑے برسانے والے ظالم حکمرانوں کا ظہور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی کہ ایسے ظالم جابر حکمرانوں کے کاریندے ہوگے جن کے ہاتھ میں درے کوڑے ہوں گے جس طرح بیل کی دمیں ہوتی ہیں مسند احمد میں ہے اللہ کے نبی نے فرمایا آخری زمانے میں کچھ ایسے لوگ ہوں گے جن کے پاس گائیوں کی دموں جیسے کوڑے ہوں گے یہ ظالم اللہ کی ناراضگی کی حالت میں صوبہ کریں گے اور اس کے غزب کی حالت میں شام کریں گے صحیح مسلم میں ہیں آپ صلی اللہ عل 65:09 اس میں ایسی ہیں جنہیں میں نے ابھی تک نہیں دیکھا ان میں سے ایک قسم کے لوگ تو وہ ہیں جن کے پاس گائے کی دم جیسے کوڑے ہوں گے ان سے وہ لوگوں کو ماریں گے صحیح مسلم میں ہیں سیدنا ابو حریرہ فرماتے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تمہاری عمر نے وفا کی تو بہت ممکن ہے تو ایک ایسی قوم کو دیکھو جو اللہ کی نرازگی کی حالت میں صبح کرے اور اللہ کی نرازگی کی حالت میں شام کرے ان کے ہاتھوں میں گائے کے دموں جیسے کوڑے ہوں گے اللہ سے دعا ہے اللہ 65:39 گناہوں سے دور رہنے کی توفیق عطا فرمائے ہمارے دلوں میں پڑے ہوئے زن کو اللہ اپنی رحمت سے دھو دے ہمیں زندہ رکھے ایمان پہ رکھے اللہ ہمیں موت دے اس حال میں دے اللہ ہم سے راضی ہو ہم اپنے اللہ سے راضی ہو اقول قولی هذا وستغفراللہ لی و لکم و لسائر المسلمین فستغفروہو انہوہوالغفور الرحیم
Afficher toute la transcription