Lectures & RemindersVidéoقیامت کی چھوٹی نشانیاں - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی چھوٹی نشانیوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:01اِذَا زُلزِلَتِ الْأَرْضُ زِلزَالَهَا وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَالَهَا يَوْمَئِذٍ يَصْتُرَ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ0:29فَمَنْ يَعْمَلْ مِفْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَحُ وَمَنْ يِفْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَحُ1:04شیخ مقصود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم1:34بسم اللہ الرحمن الرحیم2:01عزیز ساتھیوں اور دینی بھائیوں آج سے کافی دنوں پہلے ہو سکتا ہے کہ یہ وقت تقریباً دس سال کا گزر چکا ہو یا اسی کے لگ بھگ قیامت کی نشانیوں سے متعلق آپ لوگوں کے سامنے یا اس وقت ہمارے جو بھائی حاضر رہا کرتے تھے ان کے سامنے کچھ باتیں2:38رکھی گئی تھی ضرورت کے پیش نظر اور خصوصاً وقت حاضر کو ملحوظ رکھتے ہوئے چند باتیں وہ دوبارہ آپ لوگوں کے سامنے رکھی جا رہی ہیں جس سے متعلق سب سے پہلے یہ بات ہمارے اور آپ کے ذہن میں آنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے بندوں کے اوپر جن چیزوں سے متعلق ایمان لانا ضروری قرار دیا ہے3:10یا بندوں کے ایمان کا رکن جن چیزوں کو قرار دیا ہے اس میں ایک چیز آخرت پر ایمان لانا بھی ہے مدرسے کے اندر مکتب میں ہم اور آپ پڑھتے ہیں آمنتو باللہ و ملائکتی و کتبی و رسولی والیوم الاخری و بالقدر خیری و شرری من اللہ تعالی والبعث بعد الموت ہم ایمان لے آئے اللہ پر اللہ کی3:39کتابوں پر اللہ کے رسولوں پر اللہ کے فرشتوں پر یوم آخرت پر اچھی اور بری تقدیر پر تو یہ بندے کے ایمان کے کل رکن کتنے ہیں چھے رکن ہیں بندے کے ایمان کے چھے رکن ہیں جن کے اوپر ایمان لانا ضروری ہے اور اسلام کے رکن کتنے ہیں پانچ ہیں اسلام کے رکن کل پانچ ہیں4:09شہادتیں نماز روزہ حج اور زکاة یہ پانچ رکن کس کے ہیں اسلام کے اور چھے رکن کس کے ہیں ایمان کے ہیں چھے رکن ایمان کے ہیں اللہ پر ایمان اللہ کے فرشتوں پر ایمان اللہ کے نبیوں پر ایمان اللہ کی کتابوں پر ایمان یوم آخرت پر ایمان اور اچھی اور بری تقدیر پر ایمان4:38اللہ کے یوم آخرت پر ایمان اور اچھی اور بری تقدیر پر ایمان یہ چھ چیزیں وہ ہیں جو بندوں کے ایمان کا جز ہیں اور رکن ہیں بغیر اس پر ایمان لے آئے ہوئے یعنی یوم آخرت پر بغیر ایمان لے آئے ہوئے کسی بندے کا ایمان اللہ تعالیٰ کے ندیق مقبول نہیں ہے اللہ کے ندیق مقبول نہیں ہے جو بندہ آخرت کے دن پر ایمان نہیں لے آتا5:09وہ مومن نہیں ہے آخرت کے دن پر جو ایمان نہیں لیا تھا وہ مومن نہیں ہے اسی لیے مثال کے طور پر دیکھ لیئے حاتم پائی ہے نا حاتم پائی ہے کتنی سخاوت کرتا تھا کبھی کسی کو انہیں تکلیف نہیں دی اور ہر ہر موقع پر اس نے خرچ کیا اللہ کے بندوں کی مدد کی لیکن کیا وہ جنت میں جائے گا نہیں کیوں5:42اس بات کا جواب ملتا ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کچھ حدیث تھے کہ عبداللہ ابن زید ابن جدعان مکہ مکرمہ کا ایک بہت مالدار آدمی تھا اور مالدار ہونے کے ساتھ ساتھ بہت سخی تھا کیا نام ان کا یاد رکھیں گے عبداللہ ابن زید ابن جدعان ابن جدعان کے نام سے وہ مشہور تھا کیا ابن جدعان اور ان کی سخاوت کا یہ عالم تھا6:12کہ جو بڑی ڈیک انہوں نے بنائی تھی گریبوں کو اور حاجیوں کو کھانا کھلانے کے لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سخت گرمی کے موسم میں اس ڈیک کے سائے میں بیٹھا کرتے تھے کتنی بڑی ڈیک رہی ہوگی دلہ بتائیں آپ کہ دوپہر کے اندر اس ڈیک کا سائے اتنا ہوا کرتا تھا کہ اس کی سائے میں انسان بیٹھ جائے سوچیں کتنی بڑی رہی ہوگی شاید آپ لوگوں نے دیکھا نہ ہوتی بڑی ڈیک6:43کہ دیکھا ہے کہ جس کے سائے میں انسان بیٹھ جائے اور اس کے اندر جو کھانا پکا کر کے یا اس وقت کھانے کی جو چیز ہوتی تھی وہ جو رکھی جاتی تھی تو گھوڑے پر چہ کر کے رکھی جاتی تھی یعنی اتنے اونچا تھا وہ تو وہ حاجیوں کو کھانا کھلایا کرتا تھا تو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ نہاں نے ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا اے اللہ کے رسول کیا7:17زہد ابن عبداللہ ابن جدعان جو کی غریبوں کی مدد کرتا تھا اپنے رشتے داروں اور خاندان والوں کی خبر گیری کرتا تھا اتنا خرج کرتا تھا کیا وہ جنت میں جائے گا تو آپ نے کیا فرمایا آپ نے فرمایا لا یا عائشہ اے عائشہ نہیں کیوں نہیں اس لیے کہ اس نے ایک دل بھی یہ نہیں کہا کہ رب غفر لی خطیعتی یوم الدین7:46اے اللہ تبارک و تعالی قیامت کے دل میرے غلطیوں کو معاف کیجئے گا یعنی اس کا ایمان آخرت کے اوپر نہیں تھا سوچیں اتنا خرج کرنے کے بعد لاکھ ہاں لاکھ خرج کیا ہوگا اس نے اس کے باوجود جدد پر کیوں نہیں گیا اس لیے کہ اس کا ایمان آخرت پر نہیں تھا تو آخرت پر ایمان بندے کے ایمان کا جز ہے اور رکن ہے8:17بغیر اس کے اوپر ایمان لے آئے ہوئے کوئی بندہ مومن نہیں ہو سکتا جیسا کہ قرآن مجید میں متعدد جگہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیث میں بھی اس کا ذکر ہے میں اس تفصیل طرف نہیں جانا چاہتا دوسری چیز یہ ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے قرآن مجید میں آخرت کا ذکر بہت کثرت سے فرمایا ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieقیامت کی چھوٹی نشانیاں1 / 71قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 18:552قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 28:553قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 38:554قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 48:555قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 58:556قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 68:557قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 78:55Suivant : épisode 2→