Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 الحمد للہ نحمده و نستعینه و نستغفر و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیئات اعمالنا من يهده اللہ فلا مضلل و من يضلل فلا هادیل اشہد ان لا الہ الا اللہ وحده لا شریکل و اشہد ان محمد عبده و رسول اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 0:28 بسم اللہ الرحمن الرحیم قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ السَّمَدُ لَمْ يَلِدُ وَلَمْ يُولَدُ وَلَمْ يَكُلَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ رسول اللہ ﷺ نے قیامت کی نشانیوں کی خبر دیتے ہوئے مسلمانوں اور رومیوں کے درمیان برپاہ ہونے والے ایک عظیم مارکے کی خبر دی اور یہ جنگ ظہورِ مہدی سے قبل ہوگی آپ نے اس کا نام 1:03 ابو دعود میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بیت المقدس کی آبادی دراصل مدینہ کی بربادی ہوگی اور جب مدینہ کی بربادی ہوگی تو ایک عظیم مارکہ شروع ہو جائے گا وہ مارکہ شروع ہوا تو قسطنطنیہ فتح ہوگا اور جب یہ فتح ہوگا تو پھر جلد ہی دجال ظاہر ہو جائے گا صحیح مسلم میں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم لوگ 1:36 رومیوں سے صلاح کر لوگے پھر تم اور وہ مل کر اپنے ایک مشترکہ دشمن سے لڑائی کروگے تم اس جنگ میں فتح پاؤگے اور پھر ایک مقام پر قیام کروگے مالِ غنیمت تمہیں بہت زیادہ ملے گا جب تم جنگ سے واپس آوگے ایک جگہ پر قیام کروگے تو ایک عیسائی کھڑا ہوگا اور وہ کھڑا ہونے کے بعد اعلان کرے گا اپنی صلیب کو بلند کر کے کہ آج صلیب غالب آگئی 2:07 ایک مسلمان کو اس کے اس جملوں پر غصہ آئے گا وہ آگے بڑھے گا اور اس سے سلیب لے کر سلیب کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا یہ سن کر اور یہ منظر دے کر عیسائی غدبناک ہو جائیں گے اور وہ جنگ کے لیے لڑائی کے لیے مارکے کے لیے تیار ہوں گے مسلمان بھی ہتھیار سنبھال لیں گے اور اللہ مسلمانوں کو شہادت عطا فرمائے گا صحیح مسلم میں اسی واقعے کی کچھ تفصیل اس طرح ہے 2:37 قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک عیسائی اعمال کے مقام پر پڑاؤ نہ ڈالے عیسائیوں کے مقابلے کے لیے مدینہ سے ایک لشکر روانہ ہوگا جب یہ لشکر آپ اس میں ایک دوسرے کے مقابل صف آرہ ہو جائیں گے تو عیسائی کہیں گے ہمیں ان سے جنگ کرنے دو جو ہمارے اپنے ہیں یعنی جو مسلمانوں نے سابقہ جنگوں میں قیدی بنائے ہوں گے اور وہ مسلمانوں کے پاس جا کر مسلمان ہو چکے ہوں گے اسلام میں داخل ہوں گے 3:07 تو عیسائی کہیں گے ہم تم سے نہیں بلکہ جو ہمارے اپنے تھے اور اب وہ تمہارے بن گئے ہیں ان کو فرنٹ پہ لاؤ ہم ان سے لڑنا چاہتے ہیں تو مسلمان کہیں گے اللہ کی قسم ہم اپنے مسلمان بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے تمہارے مقابلے پہ اکیلے نہیں چھوڑیں گے پھر مارکہ برپا ہوگا تو مسلمانوں کی لشکر کا ایک حصہ تیسرا حصہ وہ میدان جہاد کو میدان جنگ کو چھوڑ دے گا اللہ ان کی توبہ کبھی قبول نہیں کرے گا 3:36 اور ایک تہائی لشکر مسلمانوں کا وہ لڑتا ہوا شہادت کے مقام پا لے گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ افضل ترین شہدہ ہوں گے شہادت کا مقام پانے والا یہ گروہ شہیدوں کے اندر بہت عظیم مقام پر ہوں گے باقی ایک تہائی لشکر لڑائی لڑے گا اور فتح پا لے گا یہ جو لوگ ہوں گے کبھی فتنے میں مبتلا نہیں ہوں گے اس عظیم امتحانگاہ سے نکل کر 4:05 اس عظیم آزمائی سے نکل کر جو لوگ فتح پا لیں گے پھر یہ کبھی فتنے کے اندر فتنے کا شکار نہیں ہوں گے اور جب یہ اپنی تلواروں کو زیتون کے درختوں پر لٹکا کر مال غنیمت کی کٹھا کر رہے ہوں گے تو ان کے درمیان شیطان آ کر آواز لگائے گا کہ دیکھو تمہارے بیوی بچوں کے اندر دجال ظاہر ہو چکا ہے تو یہ مسلمان اسی حال میں اسی حال میں اپنے 4:32 اسلحہ کو چھوڑتے ہوئے مال غنیمت کو چھوڑتے ہوئے دجال کی طرف چل دیں گے لیکن جب وہاں پہنچیں گے تو شیطان کی یہ خبر غلط نکلے گی لیکن جب یہ شام میں داخل ہوں گے شام میں پہنچیں گے ان کے پہنچنے پر پھر دجال کا ظہور ہوگا اس کے بعد اہل اسلام قسطنطنیہ کو لڑائی کے بغیر ہی امام مہدی کی زیر قیادت فتح کر لیں گے اس وقت مسلمانوں کے ہتھیار اللہ اکبر 5:01 الحمدللہ لا الہ الا اللہ تکبیر یہ اللہ کی طرف سے مسلمانوں کے ہتھیار بن جائیں گے بغیر جنگ کیے بغیر تیر چلوائے بغیر تلواریں چلائے بغیر خون بہائے مسلمان اس کو فتح کر لیں گے صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہیں ایک ایسے شہر کی خبر نہ سناؤ جس کی ایک جانب خشکی اور دوسری جانب سمندر ہے صحابہ نے ارد کی جی ہاں اللہ کے نبی 5:30 تو آپ علیہ السلام نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک بنو اسحاق کے ستر ہزار لوگ اس شہر کو فتح نہ کر لیں وہ کسی قسم کا اسلحہ استعمال نہیں کریں گے اور نہ ہی کوئی تیر پھینکیں گے بس وہ اتنا کہیں گے لا الہ الا اللہ واللہ اکبر شہر کا ایک طرف کا حصہ فتح ہو جائے گا 5:54 وہ پھر کہیں گے لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اور اس کا دوسری طرف کا علاقہ فتح ہو جائے گا وہ تیسری بار کہیں گے لا الہ الا اللہ واللہ اکبر تو شہر کے دروازے مسلمانوں کے لئے کھل جائیں گے وہ اس میں داخل ہو جائیں گے مال غنیمت کو اکٹھا کر رہے ہوں گے ابھی مال جمع کریں گے کہ کوئی پکار لگا کر آواز لگا کر ان کے اندر یہ آوازہ بلند کرے گا لوگو دجال ظاہر ہو چکا ہے یہ سنتے ہی مسلمان سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے 6:24 اپنے گھروں کی طرف لوٹ آئیں گے وراست تقسیم نہ ہوگی اور لوگوں کو مالِ غنیمت ملنے سے خوشی نہ ہوگی یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے وراست تقسیم نہ ہوگی مالِ غنیمت ملنے سے لوگوں کو خوشی نہ ہوگی اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر کسی شخص کے سو بچے ہیں اور وہ جنگ میں نکلا ہے تو اس میں سے ننانوے مارے جائیں گے ایک ہی بچے گا تو اتنا زیادہ خون بہنے کے بعد نہ مالِ غنیمت کی خوشی ہوگی 6:55 اور نہ ہی پیچھے کو وارش بچیں گے جس کے اندر وراثہ تقسیم ہوگی اور یہ علامت آخری زمانے میں اس وقت واقع ہوگی جب قتل و قتال بہت زیادہ ہوگا اور مسلمانوں کی عیسائیوں کی لڑائی مسلمان اور عیسائیوں کی لڑائی شدت اختیار کر لے گی صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اِنَّ السَّاعَةَ لَا تَقُومُ حَتَّى لَا يُقْسَمُ مِرَاثٌ وَلَا يُفْرَحُ بِغَنِيمَ 7:22 قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک میراس کی تقسیم رک نہ جائے اور غنیمت حاصل کرنے پر کوئی خوشی نہ ہو جب یہ چیز واقع ہو جائے نہ میراس کی تقسیم رک جائے اور غنیمت ملنے کی خوشی ختم ہو جائے تو یہ قیامت کے قریب ترین کا وقت ہوگا لوگ پرانے ہتھیاروں اور اپنی پرانی سواریوں کی طرف واپس لوٹائیں گے ابھی تو ہتھیار اور ہیں ایٹم بمب ہے ہائیڈروجن بمب ہے 7:51 ٹینک ہیں گولے ہیں لیکن قیامت سے پہلے مسلمان لوگ دوبارہ پرانے ہتھیاروں تیر تلوار لوہے کی طرف پھر لوٹ آئیں گے اور پرانی سواریوں گھوڑوں کی طرف واپس لوٹ آئیں گے صحیح مسلم میں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان ابھی اسی حالت میں ہوں گے کہ اس سے بڑی مصیبت کی خبر سنیں گے ایک شخص پکار کر کہے گا لوگو دجال تمہارے پیچھے تمہارے بال بچوں میں گھس آیا ہے یہ سنتے ہی 8:21 لوگ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر اپنے گھر بار کی طرف متوجہ ہوں گے اور فوری طور پر دس سواروں کا ایک گروہ ایک گروہ بنا کر وہ اس بات کی تصدیق کرنے کے لیے بھیجیں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں ان سواروں کے نام جانتا ہوں ان کے باپوں کے نام جانتا ہوں ان کے گھوڑوں کے رنگ جانتا ہوں وہ اس زمانے میں روح زمین کے سب سے بہترین گھوڑ سوار ہوں گے 8:51 یہ دلیل ہے میرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کے دلائل میں سے یہ کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی وحی سے یہ یاد رکھئے گا اللہ کی وحی سے اللہ کے نبی پیغام دیا کرتے تھے اللہ کے نبی فرماتے ہیں میں ان سواروں کو جانتا ہوں ان کے نام جانتا ہوں ان کے باپوں کے نام جانتا ہوں جن گھوڑوں پر وہ قیامت سے پہلے سوار ہو کر دجال کی خبر سن کر تصدیق کے لیے نکلیں گے 9:18 ان گھوڑوں کے رنگوں کو بھی جانتا ہوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ شان ہے آپ جب بھی کلام کرتے تھے تو عرش والے کی وہی سے کرتے تھے اس پر کوئی یہ نہ سمجھے کہ دیکھیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم 9:32 عالم الغیب تھے تبھی تو یہ سب کچھ جانتے تھے تبھی تو آپ نے یہ دعویٰ کیا نہیں اللہ کے حبیب علیہ السلام یہ باتیں عرش والے کی وحی کے طور پر وحی سن کر اللہ کا پیغام سن کر پھر اپنی امت کو یہ باتیں بتایا کرتے تھے اگر یہ بات عقیدہ مطلقاً ہو کہ اللہ کے نبی کو علم غیب ہے تو جب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ پر تحمد لے گی تو آپ کی خاموشی کو کیا نام دوگے 9:57 اگر وہ عالم الغیب ہوتے تو خاموش نہ رہتے وحی کا انتظار نہ کرتے جب زہر والا کھانا دیا گیا تو اس لکموں کو اس گوشت کو اپنے موں میں ڈال کر نہ چباتے نہیں اللہ کے حبیب علیہ السلام مالک کی طرف سے پیغام آ جاتا اس پیغام کو آگے پہنچا دیتے اور اگر اللہ کی طرف سے پیغام نہ آتا تو نبی اس خبر کو نہیں جانتے تھے اس لئے سیدہ کائنات کو جب اللہ کے حبیب علیہ السلام نے دیکھا کہ ان کا سانس پھولاوا 10:28 تو کہا مجھے بتا دے کیا ماجرا ہے اور اگر تو نہیں بتائے گی تو عرش والا بتا دے گا اگر آپ عالم الغیب ہوتے تو کہتے تو بتا یا نہ بتا مجھے سارا پتا ہے اور جب سیدہ نے بتایا کہ میں آپ کے پیچھے پیچھے گئی تھی تو آپ نے کہا اچھا وہ تو تھی جس کو میں کالے سے سائے کی طرف دیکھ رہا تھا جو میرے آگے آگے تیزی سے چل رہا تھا تو اس سے ثابت ہوا اللہ کے حبیب علیہ السلام قیامت سے قریب 10:54 جو باتیں ہیں جن کی خبر اللہ کے نبی نے اپنی امت کو دی وہ خبر وحی کی بنیاد پہ دی وگرنہ علم غیب صرف ایک اللہ کا خاصہ ہے بیت المقدس کی آبادی مدینہ طیبہ کی بربادی اور اس کے باشندوں سے زائرین سے مدینہ کا خالی ہو جانا ابودعود میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بیت المقدس کی آبادی دراصل مدینہ کی بربادی ہوگی یعنی مدینہ اپنے باشندوں سے اور زائرین سے خالی ہو جائے گا 11:25 اور جب یہ بربادی ہوئی تو عظیم مارکہ شروع ہوگا وہ مارکہ شروع ہوگا اس کے بعد تم قسطنطنیہ کو فتح کروگے پھر جلد ہی دجال ظاہر ہو جائے گا یہ کہہ کر سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ وردہ نے اپنا ہاتھ جس شخص کو یہ روایت سنا رہے اس کی ران پر یا اس کے کندے پر مارا اور فرمایا یہ بات اس طرح سچی ہے برحق ہے جس طرح تیرا یہاں پر بیٹھنا برحق ہے یہ ہے صحابہ کے ایمان 11:55 وہ اپنے رسول علیہ السلام کی بات کو سن کر پھر شک میں مبتلا نہیں ہوتے تھے حدیث رسول سن کر پھر ان کے دل میں شک اور شبہات نہیں آتے تھے بلکہ فرمانے رسالت کو سننے کے بعد وہ یقین کی آخری تہو تک اپنی بات کو وہاں پر یقین کو پہنچا لیتے تھے اس لئے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ وردہ فرمایا کرتے تھے اگر میں آج جنت کو دیکھ لوں 12:21 جنت کو دیکھ لو جہنم کو دیکھ لو میرے ایمان کے اندر کوئی اضافہ نہیں ہوگا جنت اور جہنم کو دیکھنے کے باوجود میرے ایمان میں اضافہ نہیں ہوگا کیوں میں محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری زبان سے جنت اور جہنم کی باتیں سن کر اس حد تک ایمان لے آیا ہوں جس حد تک کوئی دیکھ کر لاسکتا ہے یہ ہے صحابہ کے ایمان اس ایمان کو اپنے لئے آئیڈیل بنائیے 12:49 جب فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے پردہ سماس سے ٹکرائے پھر اس پر یقین کیجئے پھر اس پر ایمان لائیے سیدنا معاذ جس کو روایہ سنا رہے اس کے کندھے یاران پہ ہاتھ مار کے کہتے ہیں یہ بات ایسے ہی برحق ہے جس طرح تیرا یہاں بیٹھنا برحق ہے اور مدینہ کی بربادی سے مراد 13:11 مدینہ اپنے آبادی کا ختم ہو جانا کم ہو جانا اور زائرین سے خالی ہو جانا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مدینہ کو تم عمدہ حالت میں چھوڑ دیا جائے گا 13:22 حتیٰ کہ نوبت یہ ہو جائے گی کہ ایک کتہ یا بھیڑیا مسجد میں داخل ہوگا کسی ستون یا منبر پر پیشاب کرے گا صحابہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیے اس زمانے میں مدینے کے درختوں کے پھل کس کے کام آئیں گے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مدینے کے پھلوں کو یا تو پرندے کھائیں گے یا درندے کھائیں گے اور بیت البقدس کی آبادی کا ایک مفہوم یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آخری زمانے میں 13:50 خلافت بیت المقدس میں منتقل ہو جائے گی مسند احمد اور ابو دعوت میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی سیدنا عبداللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں روانہ کیا تاکہ ہم وہاں سے مال غنیمت حاصل کریں لیکن ہم وہاں سے کوئی مال حاصل کیے بغیر ہی واپس لوٹے البتہ تھکن مشکت تکلیف ہمارے چہروں سے آیا تھی آپ نے ہماری یہ حالت دیکھی تو میدان میں کھڑے ہو گئے اور اپنے 14:17 اللہ سے یہ دعا مانگی اے اللہ انہیں میرے حوالے نہ فرمانا کہ میں ان کی کفالت نہ کرسکوں یہ روایت صحیح ہے مصدد احمد میں ہے ابو دعوت میں ہے اللہ کے حبیب علیہ السلام فرما رہے اے اللہ ان کو میرے حوالے نہ کرنا کہ میں ان کی کفالت نہ کرسکوں اور جن کا یہ دعویٰ ہے کہ اللہ کے نبی مختیار کل ہیں اللہ کے نبی جو چاہتے ہیں وہ عطا کرتے ہیں 14:42 قیامت تک کسی کو کچھ نہیں مل سکتا جو ملے گا مصطفیٰ کے ہاتھ سے ملے گا ابھی بھی آپ ہی سب کچھ باٹ رہے کائنات کے سارے خزانے آپ کے ہاتھ میں ہیں تو اللہ کے نبی فرما رہے ہیں اللہ میرے ان ساتھیوں کو میرے ان صحابہ کو میرے حوالے نہ کرنا کہ میں ان کی کفالت نہ کر سکوں تو ثابت کیا ہوا مختیار کل کون ہے 15:03 عطا کرنے والا وہ اللہ کی ذات ہے میرے حوالے نہ کرنا کہ میں ان کی کفالت نہ کر سکوں اور نہ ہی ان کے سپردوں کے ان کے نفسوں کے حوالے کرنا کہ یہ عاجز ہو جائیں اور نہ انہیں لوگوں کے حوالے کرنا کہ وہ دوسروں کو ان پر ترجیجیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سر پر اپنا دست مبارک رکھا اور فرمایا اے عبداللہ جب تم یہ دیکھو کہ خلافت ارض مقدس میں منتقل ہو گئی اس وقت زلزلے 15:31 پریشانیاں بڑی مصیبتیں قریب آ جائیں گی اس دن قیامت اس سے بھی زیادہ نزدیک ہوگی جتنا میرا یہ ہاتھ تمہارے سر سے نزدیک ہے جب قیامت اتنی قریب ہو جائیں گی میرا ہاتھ تمہارے سر سے جتنا قریب ہے قیامت اس سے بھی زیادہ قریب ہوگی جب خلافت عرض مقدس میں تبدیل ہو جائے منتقل ہو جائے اور مدینہ قیامت سے پہلے قیامت کی نشانیوں میں سے ہے مدینہ منورہ شریروں کو 16:00 فاسدوں کو فسادیوں کو اپنے اندر سے نکال دے گا جس طرح لوہے کے اوپر لگا ہوا زنگ بھٹی میں ڈالنے سے وہ آگ لوہے کو الگ کر دیتی ہے اور زنگ کو الگ کر دیتی ہے صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک وقت آئے گا ایک دور آئے گا لوگوں پر کہ لوگ اپنے قسم کو اپنے رشتہ داروں کو کہیں گے آؤ 16:30 خوشحالی کی طرف چلے مدینہ چھوڑ دو اس سے باہر آ جاؤ وہاں پر خوشحالیے ہیں وہاں پر حالات آسان ہیں رزق کی تلاش آسان ہے لوگ تو اپنے رشتہ داروں کو اپنے چچا کے بیٹوں کو بلائیں گے کہ یہاں مدینہ سے باہر نکلو زیادہ آسانیے ہیں زیادہ آسان رزق ہے لیکن یاد رکھو مدینہ ان کے لیے زیادہ بہتر ہے اگر وہ جانتے ہوں 16:56 مدینہ میں رہنا مدینہ کے اندر برکتیں مدینہ کے اندر رہتے ہوئے اللہ کا فضل و کرم وہ ان کے لئے زیادہ بہتر ہے اگر وہ جانتے ہو والذی نفسی بیعدی اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے جب بھی کوئی شخص مدینہ سے بے رغبتی کی بنیاد پر وہاں سے نقل مکانی کرے گا اللہ اس سے بہتر شخص کو اس کی جگہ پر مدینہ میں آباد کر دے گا 17:24 اگر کوئی مدینہ کو چھوڑ کر مال و سر کی تلاش میں اس وقت باہر نکلے گا اس سے بہتر بندے کو اللہ وہاں پر منتقل کر دے گا خبردار مدینہ 17:36 بھٹی کی آگ کی طرح ہے جیسے وہ اپنے اندر سے خبیص لوگوں کو نکال باہر کرے گا اور اس وقت تک قیامت قائم نہ ہوگی جب تک مدینہ اپنے اندر سے شریر لوگوں کو نہ نکال دے جس طرح بھٹی لوہے کا میل اور کچیل اتار دیتی ہے اس طرح مدینہ اپنے اندر سے شریروں کو باہر نکال دے گا قیامت کی نشانیوں میں سے پہاڑوں کا اپنی جگہ سے ہل جانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا تقوم الساعة 18:04 اس وقت تک قیامت قائم نہ ہوگی جب تک پہاڑ اپنی جگہ سے ٹلنا جائیں یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے اور تم ایسے عظیم حوادث اور واقعات کا مشاہدہ نہ کر لو جو تم نے اس سے پہلے نہ دیکھے ہوں اسی طرح قیامت کی نشانیوں میں سے ایک قہتانی شخص کا ظہور اور لوگوں کا اس کی اطاعت پر اکٹھا ہو جانا یہ آخری زمانے میں بنو قہتان میں سے ایک شخص خروج کرے گا 18:32 اس کی قیادت پر لوگ اکٹھے ہو جائیں گے صحیح بخاری میں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس وقت تک قیامت قائم نہ ہوگی جب تک قبیلہ قہتان سے ایک شخص ظاہر نہ ہو جائے جو لوگوں کو اپنی لاتھی سے ہانکے گا اللہ کے حبیب علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی یہ نشان یہ جس طرح آپ نے بیان فرمائی اسی طرح یہ نشان یہ پوری ہوتی آ رہی ہیں اور جو باقی ہیں 19:02 چشم فلق دیکھے گی لوگ دیکھیں گے کہ مصطفیٰ علیہ السلام کی بتائی ہوئی ہر بات پوری ہو چکی کیوں یہ شان مصطفیٰ ہے یہ مقام محمد الرسول اللہ ہے صلی اللہ علیہ وسلم کہ وہ کلام اس وقت کرتے ہیں جب عرش والا ان سے کلام کرواتا ہے 19:20 ہر بندہ اپنی مرضی سے بات کرتا ہے اور مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم جب دین کی بات بتاتے ہیں اسلام کی بات بتاتے ہیں وہ اللہ کی وحی سے بتاتے ہیں صحیح مسلم میں ہے اللہ کے نبی علیہ الصلاة والسلام نے بیان فرمایا 19:41 دن اور رات کا یہ سلسلہ ختم نہیں ہوگا جب تک ایک آزاد کردہ غلام کے ہاتھ میں اقتدار نہ آجائے جس کا نام جہجہ ہوگا یہ آزاد کردہ غلام ہوگا جب تک یہ حکمران نہ بن جائے حکومت اس کے ہاتھ میں نہ آجائے اس وقت تک قیامت قائم نہ ہوگی قیامت کی نشانیوں میں سے درندے جمادات انسان کا کھوڑا جوتے کے تسمیں یہ کلام کریں گے یہ گفتگو کریں گے 20:08 ترمزی میں ہے امام الانبیاء علیہ السلام نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک جنگلی درندے انسانوں سے باتیں نہ کر لیں انسان کا کوڑا اس کا ایک سیرہ اس سے کلام نہ کر لیں اس کے جوتے کے تسمیں اس سے کلام نہ کر لیں اس کی ران انسان کی ران اس کے گھر والوں کے بارے میں اس کو ساری خبر نہ دے دے 20:34 انسان گھر سے واہر ہوگا گھر میں آئے گا اس انسان کی اپنی ران بول کر اس کو اس کے گھر والوں کی ساری باتوں کا بتا دے گی مصدر احمد میں ہے ایک بددو اپنی بکرییں چرا رہا بھیڑی نے اس کی بکریوں پہ حملہ کیا اور ایک بکری اٹھا لی اور بھاگ لیا یہ بکرییں چرانے والا اعرابی اس کے پیچھے بھاگا اور بالاخر اس سے اپنی بکری چھڑا لی جب بکری چھڑائی بھیڑیا آلتی پالتی مار کے اپنی دم اٹھا کے بیٹھ گیا 21:04 اور اس سے کہنے لگا تو نے اللہ کا دیا و رزق مجھ سے چھین لیا انسان کی دبان میں بولنے لگا تو نے اللہ کا دیا و رزق مجھ سے چھین لیا وہ عرابی کہنے لگا سبحان اللہ یہ بھیڑیا ہے اور یہ بھیڑیا ہو کر کتنی عجیب بات ہے اپنی دم کو گھڑی کر کے ہمارے ساتھ انسانوں کی طرح باتیں کر رہا ہے تو وہ بھیڑیا کہے گا اس سے زیادہ عجیب بات 21:29 وہ یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ کھجور کے دو باغوں میں دو پتھریلی زمین کے درمیان لوگوں کو گزرے ہوئے واقعات گزرے ہوئے زمانے کی باتیں اور آنے والے حالات بتا رہے ہیں یہ سنتے ہی بددو نے اعرابی نے اپنی بکریوں کو آواز دی مدینہ کی طرف چلا اور رسول اللہ ﷺ کے دروازے پر دستگری آپ ﷺ جب نماز سے فارغ ہوئے تو سوال کی 21:58 وہ عرابی کہاں ہے بکریوں کا چلانے والا وہ اٹھ کھڑا ہوا اللہ کے حبیب علیہ السلام میں موجود ہوں آپ نے فرمایا جو کچھ تُو نے سنا ہے اور جو کچھ تُو نے دیکھا ہے وہ لوگوں کو بتا اس نے صحابہ اکرام کو بیڑیے کا سارا واقعہ بیان کیا 22:18 تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ عرابی سچ کہتا ہے کچھ علامات ایسی ہیں جو قیامت سے پہلے ظاہر ہوں گی اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک حالت یہ نہ ہو جائے کہ تمہارا ایک شخص اپنے گھر سے نکلے گا اس کا جوتا اس کا کوڑا یا لاتھی اسے بتلائے گی کہ تمہارے جانے کے بعد تمہارے گھر والوں نے کیا کچھ کیا ہے صحیح بخاری میں ہے 22:48 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایک شخص گائے کو ہاں کر لے جا رہا اور گائے کی پشت پہ اس نے سمان لادا وا گائے کی پشت پہ سمان لادا وا اس کو چلا کر لے کر جا رہا تو گائے اس سے کہنے لگی کہ دیکھو جو کام تم مجھ سے لے رہے ہو اللہ نے مجھے اس کام کے لیے پیدا نہیں کیا میں تو کھیتی باڑی کے لیے پیدا ہوئی ہوں میں سمان اٹھانے کے لیے پیدا نہیں ہوئی 23:17 جو کام تم مجھ سے لے رہے ہو اللہ نے مجھے اس کام کے لیے پیدا نہیں کیا لوگ کہیں گے سبحان اللہ یہ گائے ہے یہ جانور ہے اور انسانوں کی طرح بات کرتی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں ابو بکر عمر اس بات پر ایمان رکھتے ہیں گائے کے اس کلام کرنے پر اللہ کے حبیب علیہ السلام فرماتے ہیں میں 23:43 ابو بکر عمر ہم تینوں اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ اس گائے نے انسانوں کی طرح ان لوگوں سے کلام کیا ابو بکر عمر رضی اللہ عنہما کے ایمان کا انکار کرنے والو اس دنیا کے اندر تمہاری اس سے بڑی بدنصیب بھی کیا ہوگی کہ جس کے ایمان کی گارنٹی ایمام الانبیاء ایمام کائنات صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرما رہے تم اس کے ایمان کا انکار کرتے ہو 24:11 کسی عام آدمی کے ایمان کا نہیں اور ابو بکر عمر کی شان کا کیا کہنا اللہ کے حبیب علیہ السلام نے اپنے اس فرمان میں ابو بکر عمر سے پہلے مشورہ نہیں کیا ان سے پہلے پوچھا نہیں 24:25 کہ کیا تم میری بات کی تصدیق بھی کرو گے یا نہیں ان کے ایمان کی کفیت یہ تھی کہ محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں لو دو یہ جو بات کہی گئی ہے میں بھی اس کو مانتا ہوں میرا ابو بکر بھی اس کو مانتا ہے اور میرا عبر بھی اس کو مانتا ہے رضی اللہ عنہما اے اللہ تجھے تیرے پیارے چہرے کا واسطہ ہے اے اللہ ہم تیرے حبیب سے محبت کرتے ہیں 24:51 تیرے حبیب کے پیارے صحابہ ابو بکر اور عمر اور تمام صحابہ سے محبت کرتے ہیں اللہ ہمیں جنت میں ہمیں ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے پیارے ساتھی ابو بکر عمر عثمان علی اور صحابہ کے ساتھ جنت میں اکٹھا فرمانا ہے اے اللہ ہمارے اعمال 25:11 ہمارے اعمال تو زندگی بھر کے تیرے نبی کے صحابہ کے ایک عمل کے برابر نہیں ہو سکتے لیکن اللہ ہم تجھے گواہ بنا کر کہتے ہیں اللہ ہم تیرے رسول سے محبت کرتے ہیں صل اللہ علیہ وسلم ابو بکر سے محبت کرتے ہیں عمر سے محبت کرتے ہیں عثمان سے محبت کرتے ہیں علی سے محبت کرتے ہیں معاویہ سے محبت کرتے ہیں ابو صفیان سے محبت کرتے ہیں حسن حسین سے محبت کرتے ہیں اہلِ بیت سے محبت کرتے ہیں 25:40 اور ہر اس آدمی سے محبت کرتے ہیں جو تیرے رسول اور اس کے صحابہ سے محبت کرے اور ہر اس آدمی سے نفرت کرتے ہیں بغض رکھتے ہیں جنگ کی حالت میں ہیں نرازگی کی حالت میں ہیں لڑائی کی حالت میں ہیں جو تیرے رسول اس کے اہلِ بیت اور اس کے صحابہ کے ایمان کا انکار کرتا ہے اے اللہ اس محبت کو قبول فرما کے ہمیں بھی ان کے ساتھ جمع کر دینا جن سے ہم محبت کرتے ہیں قیامت سے پہلے 26:11 اسلام دنیا سے مٹ جائے گا قیامت کی نشانیوں میں سے اور قرآن کریم سینوں میں سے اور کتاب میں سے مساحب میں سے اٹھا لیا جائے گا ابن ماجہ میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 26:25 اسلام کو اس طرح مٹا دیا جائے گا جس طرح کسرت استعمال سے کپڑے کا رنگ اس کے دھاگوں کا رنگ مٹ جاتا ہے نقش و نگار مٹ جاتے ہیں حتیٰ کہ نوبت یہ ہو جائے گی کسی کو کچھ پتا نہ ہوگا نماز روزہ اور قربانی کسے کہتے ہیں اور صدقہ کس چیز کا نام ہے قرآن مجید کو ایک ہی رات میں اٹھا لیا جائے گا حتیٰ کہ روح سمین پر روح سمین پر ایک آیت بھی نہ بچے گی 26:52 لوگوں میں سے بڑے مرد اور بڑی عورتیں رہ جائیں گی جو یہ کہا کریں گی ہم نماز روزے کو نہیں جانتے ہم قرآن حجیث کو نہیں جانتے ہم صرف اپنے آباؤ اجداد کو لا الہ الا اللہ پڑھتے ہوئے سنتے تھے اور ہم نے ان سے لا الہ الا اللہ کو یاد کر لیا ہم یہ لا الہ الا اللہ اس لیے پڑھتے ہیں کہ ہمارے آباؤ اجداد اس کو پڑھا کرتے تھے نہ ہم نماز کو جانتے ہیں نہ ہم روزے کو جانتے ہیں نہ ہم صدقے کو جانتے ہیں 27:22 سیدنا حضیفہ بن عیمان نے جب یہ حدیث بیان کی تو لوگوں نے تعجب کیا اور کسی پوچھنے والے نے ان سے پوچھا کہ کیا یہ کلیمہ ان کو فائدہ دے گا 27:32 جب وہ نہ نماز جانتے ہوں گے نہ روزہ جانتے ہوں گے نہ قربانی جانتے ہوں گے تو سیدنا حضیفہ نے مو پھیر لیا اس نے پھر پوچھا سیدنا حضیفہ نے پھر مو پھیرا تین مرتبہ اپنے چہرے کو اس سائل کی بات سن کے دوسری طرف کیا اور پھر اس کے بعد کہا کہ یہ کلمہ یہ لا الہ الا اللہ انہیں نار جہنم سے بچا لے گا فتنوں کے اس دور میں قیامت کے قرب کے ان ایام میں جب نماز روزہ کی پہچان 28:03 ختم ہو جائے گی نہ کوئی نماز پڑھنے والا ہوگا نہ نماز جاننے والا ہوگا نہ روزہ رکھنے والا ہوگا نہ روزہ جاننے والا ہوگا وہ صرف لا الہ الا اللہ کو جانتے ہوں گے اور اس لا الہ الا اللہ کی وجہ سے اللہ ان کو جہنم کی آگ سے بچا لے گا کیا ثابت ہوا کہ اگر توحید پلے میں رہی تو جہنم سے چھٹکارے کی امید ہے 28:28 اور اگر شرک داخل ہو جائے لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ اس کا فہم ختم ہو جائے اس کی تمیز ختم ہو جائے 28:38 یہ زبانوں سے اٹھ جائے اور انسان شرک اکبر کی وادی میں دوڑتا چلا جائے قبروں پہ سجدے کرے قبروں کا تواف کرے غیر اللہ کی نظر دے غیر اللہ کی نیاز دے ان کے لئے زباہ کرے ان سے ڈرے ان سے مانگے ان کے سامنے روئے ان کو اپنا مشکل کشاہ حاجت رواہ غوث آدم بگڑی بنانے والا سمجھے اگر لا الہ الا اللہ کی تمیز ختم ہو جائے تو پھر یہ مشرک ہے جو جہنم کا عیندن بننے والا ہے اور اگر لا الہ الا اللہ کا تعرف اور اس کی تمیز باقی 29:07 رہے تو پھر اس بنیاد پہ اللہ ضرور ان لوگوں کو جہنم کی آگ سے بچا لے گا قیامت کی نشانیوں میں سے بیت اللہ پر حملہ آور لشکر اللہ اس لشکر کو زمین میں دھسا دے گا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی ایک لشکر آئے گا ایک شخص کو قریش میں سے ایک شخص کو امام مہدی ہوں گے گرفتار کرنا چاہتا ہوگا اللہ اس پورے لشکر کو ہی زمین میں دھسا دے گا صحیح مسلم میں ہے 29:35 سیدنا عبیداللہ کہتے ہیں حارث بن ربیعہ اور عبداللہ بن صفوان یہ دونوں مومنوں کی ماں ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کے پاس جاتے ہیں میں بھی ان کے ساتھ ہوں 29:48 اور ان سے اس لشکر کے بارے میں سوال کرتے ہیں جسے زمین میں دھسا دیا جائے گا تو مومنوں کی ماں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایک پناہ لینے والا بیت اللہ میں پناہ لے گا اس کی طرف ایک لشکر ارسال کیا جائے گا وہ لشکر جب ایک کھلے میدان میں پہنچے گا تو اللہ کے حکم سے وہ پورا لشکر زمین میں دھسا دیا جائے گا مومنوں کی ماں کہتی ہے میں نے سوال کیا یا رسول اللہ ﷺ اس لشکر میں تو 30:19 مختلف قسم کے لوگ ہوں گے کچھ مجبوراً ان کے ساتھ چلائے جائیں گے کچھ مسافر ہوں گے سارے دھسا دیا جائیں گے تو آپ نے فرمایا ہاں ساروں کو دھسا دیا جائے گا لیکن قیامت کے دن ہر انسان اپنی نیت پہ اٹھے گا جو اس گناہ میں ان کے ساتھ شریک تھا اس جرم میں ان کا ساتھی تھا وہ اسی نیت پہ اٹھے گا جس کو مجبور کر کے جس کا دل مطمئن نہیں تھا 30:45 جان کے ڈر سے نکلا یا کوئی مصافر تھا جو اس کافلے کو چلتا دیکھ کر اس میں شامل ہو گیا تو ہر بندہ اپنی نیت پر اٹھایا جائے گا لیکن اس وقت ان کا ساتھ دینے کی نہوست اتنی بڑی ہوگی کہ اس نہوست کی وجہ سے جب عذاب آئے گا تو سارے غرق ہو جائیں گے اس لیے اللہ کے لیے اپنی ان مجلسوں پر نظر دوڑائیے جن مجلسوں میں اللہ کی توحید کا انکار کیا جاتا ہے صحابہ کرام پہ تائن کیا جاتا ہے 31:17 شرک اکبر کے نعرے لگائے جاتے ہیں ان میں شریک نہ ہو نہ سیاست کے نام پہ نہ جمہوریت کے نام پہ نہ چندہ لینے کے نام پہ نہ کسی ملک کو آزاد کرانے کی جنگ کے نام پہ کیوں یہ شرک اکبر کرنے والا جلوس 31:34 یہ قبروں پہ سجدے کرنے والے یہ قبروں کا تواف کرنے والے یہ درختوں کی عبادت کرنے والے یہ پیر بابا کی عبادت کرنے والے تم ان میں کسی بھی طریقے سے شامل ہوگے ان میں شامل ہونا اتنی بڑی نہوست ہے کہ اگر عذاب آیا تو جہاں یہ ہلاک ہوں گے وہاں تمہارے ہلاک ہونے کا بھی ڈر ہے یہ حدیث دلیل ہے کہ اہل ایمان کو اہل شرک کا ساتھ نہیں دینا چاہیے 32:01 ظلم کا ساتھ نہیں دینا چاہیے کفر کا ساتھ نہیں دینا چاہیے بدعات کی مجال اس کو آباد نہیں کرنا چاہیے کسی کی رونق نہیں بڑھانی چاہیے جب پتہ لگ جائے یہ مجلس یہ جلوس یہ جلسہ یہ تمام کا تمام عمل ان کا اور اس میں جو کچھ کلام ہوگا وہ اللہ اور اس کے رسول کے کلام کے خلاف ہوگا تو پھر 32:23 دنیا کی مسلحتوں کو ٹھوکر مار کے وہاں سے نکل آئیے نہ پیسے کے لیے ایمان بیچئے نہ شہرت کے لیے ایمان بیچئے نہ جاہو حشمت کے لیے ایمان بیچئے کیونکہ کائنات کی ہر چیز سے قیمتی ایمان کی دولت ہے اور جس کے پلے میں ایمان کی دولت نہیں ہے اس کی دنیا بھی برباد ہے اس کی آخرت بھی برباد ہے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ وردہ اپنی کمر کسی کو دکھایا نہ کرتے تھے ایک دن فاروق آدم نے کہا 32:54 مجھے تو دیکھنے دیجئے اپنے ہاتھ کو سیدنا بلال کی کمیز میں داخل کیا اور پھر چیخ مار کے اپنے ہاتھ کو باہر نکالا سیدنا بلال رضی اللہ عنہ وردار ان کی کمر پہ گوشت نام کی کوئی چیز نہیں تھی وہ ہڈیوں کا پنجر بنا ہوا تھا مکہ کی گلیوں میں ان کو گھسیٹ آ گیا 33:16 آگ کے اوپر لٹایا گیا کوئلوں پہ لٹایا گیا ریتوں پہ لٹایا گیا پتھروں پہ لٹایا گیا مکہ کی گلیوں میں ظالموں نے ان کے گلے میں رسی ڈال کے گھسیٹا وہ تپتے ہوئے ریت پہ لیٹے رہے پتھروں پہ لیٹے رہے سنگریزوں پہ لیٹے رہے ان کے سینے پہ بھاری پتھر رکھا گیا انہوں نے سب کچھ برداشت کیا لیکن ایمان کا سودا نہیں کیا فاروق آدم نے پوچھا سیدنا بیلال 33:45 یہ کیسے ہے یہ کیسے برداشت کیا انہوں نے کہا فاروق آدم سانس آئے یا نہ آئے گزارہ ہو سکتا ہے کھانے کو ملے یا نہ ملے گزارہ ہو سکتا ہے پینے کو ملے یا نہ ملے گزارہ ہو سکتا ہے پہننے کو ملے یا نہ ملے گزارہ ہو سکتا ہے اور اگر توحید پلے میں نہ رہے تو گزارہ نہیں ہو سکتا دنیا کی روشنیوں کے لیے رنگینیوں کے لیے 34:16 دولت کی رنگینیوں کے لیے دولت کی ریل پیل کے لیے اپنے ایمان کا سودا کر لینے والوں اہلِ کفر کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالنے والوں ان کو اپنا بھائی بنانے والوں دوست بنانے والوں ان کی تعریفیں کرنے والوں قیامت کے دن حشر کے میدان میں اپنے رب کو کیا مو دکھاؤ گے تم دنیا ساری بھی خرید کے چلے جاؤ ایمان کا نقصان کر کے رب محمد کی قسم تم سے زیادہ گھاٹے والا سودا کسی نے بھی نہیں کیا 34:47 یہ وہ ایمان ہے یہ وہ سودا ہے اس لیے شامل ہونا ہے تو اہل ایمان کے ساتھ دوستی کرنی ہے تو اہل ایمان کے ساتھ محبت کرنی ہے اہل ایمان کے ساتھ رہنا ہے اہل ایمان کے ساتھ اہل شرک کے ساتھ مومن ہر حال میں برات کا اعلان کرتا ہے بیت اللہ کا حج مطروق ہو جائے گا آخری زمانے میں 35:14 جہاں بہت سے فتنے رنما ہوں گے وہاں بیت اللہ پر ایک ایسا دور بھی آئے گا کہ حج اور عمرہ معتل ہو جائے گا صحیح بخاری میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا تقوم الساع اس وقت تقیامت قائم نہ ہوگی حتی لا يحج البيت یہاں تک کہ بیت اللہ کا حج نہیں کیا جائے گا یہ نشانی بہت تاخیر سے ظاہر ہوگی کیونکہ حج یاجوج و ماجوج کے خروج کے بعد بھی جاری رہے گا 35:44 صحیح بخاری میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان اس گھر کا حج یاجوج و ماجوج کے خروج کے بعد بھی کیا جائے گا قیامت کی نشانیوں میں سے عرب کے بعد قبائل کا دوبارہ بتوں کی عبادت کرنا دوبارہ لوگ لوٹ آئیں گے بتوں کی پوجہ کی طرف اور اس حدیث سے ان کے عقیدے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتے ہیں پاش پاش ہو جاتے ہیں 36:14 جو امت کو شرک پہ باقی رہتے ہوئے تسلیہ دیتے ہیں کہ محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں شرک نہیں آسکتا صحیح بخاری میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دوست قبیلے کی عورتیں جب تک دوست قبیلے کی عورتیں جب تک ذوالخلصہ ایک بت ہے جس کا سمانہ جہلیت میں بھی دوست عبادت کیا کرتے تھے جب تک 36:41 دوست کی عورتیں ان کا تو آف نہ کریں اس وقت تک اس کی پوجہ نہ کریں اس وقت تک قیامت قائم نہ ہوگی کلمہ پڑھنے والے لوگ یہ امت پھر لوٹ جائے گی سابقہ امتوں کے نقشے قدم پہ چلتے ہوئے اہلِ شرک کے نقشے قدم پہ چلتے ہوئے جیسے وہ بوتوں کی پوجہ کرتے تھے تو پھر قیامت سے پہلے ہارب کا قبیلہ پھر لوٹ جائے گا اور وہی کام کرے گا جو زمانہ جہلیت میں کرتے تھے قریش قبیلے کا مکمل طور پہ خاتمہ ہو جانا 37:12 یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ہے مسند احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قریش کی قبیلوں میں سے ختم ہونے میں سب سے زیادہ جلدی قریشی قبیلہ کرے گا حبشہ کے ایک شخص کے ہاتھوں قیامت سے پہلے بیت اللہ کی بربادی ہوگی کعبہ کی بربادی ہوگی ابودعود میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 37:41 حبشیوں کو چھوڑ دو ان کے حال پر رہنے دو جب تک وہ تمہارے ساتھ لڑائی نہ چھیڑے تم بھی ان کے ساتھ لڑائی نہ چھیڑو اس لیے کعبہ کا خزانہ سوائے حبشی دو چھوٹی پندلیوں والے کے اور کوئی نہیں نکالے گا صحیح بخاری کی روایت کے الفاظ ہیں گویا میں اسے دیکھ رہا ہوں کہ ایک کالا پھیلی ہوئی ٹانگو والا شخص کعبہ کے ایک ایک پتھر کو اکھاڑ رہا ہے 38:07 مصدد احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کعبے کو چھوٹی پتلی پنڈیوں والا ایک حبشی برباد کر دے گا وہ اس کے زیورات کو لوٹ لے گا اسے غلاف سے محروم کر دے گا میں گویا اس کو دیکھ رہا ہوں وہ گنجا ٹیڑے ہاتھ پاؤں والا کعبے کو اپنے بیلچے اور اپنے گدال سے توڑ رہا ہے ڈھا رہا ہے مومنوں کی روحوں کو قبض کرنے کے لیے اللہ ایک پاکیزہ ہوا چلائے گا 38:35 جو تمام اہل ایمان کی روحوں کو قبض کر لے گی یاد کر لیجئے جب تک اہل توحید زندہ رہیں گے جب تک اللہ اللہ کا آوازہ لگانے والے زندہ رہیں گے قیامت قائم نہ ہوگی اور قیامت شریر ترین لوگوں پہ قائم ہوگی اہل شرک پہ قائم ہوگی صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال کے نکلنے کا ذکر کیا اور ایک لمبی حدیث بیان فرمائی 39:07 حتیٰ کہ آپ نے یہ الفاظ بھی فرمائے کہ وہ اسی حال میں ہوں گے اچانک اللہ تعالیٰ ایک پاکی سا ہوا کو بھیجے گا جو اس ہوا کو اپنی بغلوں کے نیچے محسوس کریں گے وہ ہر مومن کی روح کو قبض کر لے گی روح زمین پر سوائے بورے اور شریر لوگوں کے کوئی باقی نہ رہے گا جو گدھوں کی طرح سرعام جفتی کریں گے بدکاری کریں گے اور ایسے ہی لوگوں پر خیامت قائم ہوگی 39:33 صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر اللہ تعالی ملک شام کی جانب سے ایک ٹھنڈی ہوا کو بھیجے گا اس کی اثر سے نیک لوگ فوت ہو جائیں گے حتیٰ کہ روح سمین پر کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں بچے گا جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر ایمان یا بھلائی ہو اور اگر وہ شخص کسی پہاڑ کی غار میں جا کر چھپ جائے گا تو ہوا اس کو وہاں بھی پہنچے گی اور اس کی روح کو قبض کر لے گی 40:03 اللہ کے لئے اس توحید کے عقیدے پہ قائم رہیے اس توحید کے عقیدے پہ قائم رہنا توحید کے عقیدے کو تسلیم کرنا یہ اہل ایمان کی نشانی ہے اور یاد رکھئے جب تک مواحد باقی رہیں گے توحید کو ماننے والے باقی رہیں گے یہ جہاں برقرار رہے گا اور جب توحید مٹ جائے اللہ کو پہچاننے والے نہ رہیں شریر ترین لوگ دنیا پہ باقی رہیں اور کبھی نہ بھولیے 40:32 کائنات کی مخلوق میں سب سے زیادہ شریر سب سے زیادہ گندے سب سے زیادہ خبیث اللہ کے ساتھ شرک کرنے والی قوم ہیں مالک ان کا ذکر اپنی کتاب میں کیسے کرتا ہے جو لوگ کفر کرتے ہیں اللہ کے ساتھ اور شرک کرتے ہیں شرک کرنے والے کائنات کی ساری مخلوق میں سب سے گندی مخلوق ہیں کیڑے بھی اللہ کی مخلوق ہیں 41:05 سور بھی اللہ کی مخلوق ہے گدھا بھی اللہ کی مخلوق ہے گندگی میں جینے والے گندگی پر پلنے والے گھٹر کی گندگی میں رینگنے والے کیڑے کس کی مخلوق ہیں لیکن جو اللہ کو چھوڑ کر قبروں کا تواف کرے قبروں پہ سجدے کرے اللہ کی عبادت کو چھوڑ کر ان مردوں کی عبادت کرے 41:26 پتھروں کی عبادت کریں درختوں کی عبادت کریں پیروں اور بابوں کی عبادت کریں اللہ کے محتاجوں کو اللہ کے فقیروں کو اللہ کے منگتوں کو اللہ کے سوالیوں کو وہ اللہ والی صفات دینی شروع کر دیں یہ مشرک ہے اور جو مشرک ہے وہ گٹر کی گندگی میں رینگنے والے کیرے سے زیادہ گندہ ہے جو اللہ کی توحید کو نہیں سمجھتا اس کی دنیا میں کوئی قیمت نہیں ہے اور جو 41:54 اللہ کی توحید کو سمجھتا ہے اس کی عزت اس کے خون کے عصمت بیت اللہ کی عزت سے بھی زیادہ ہے اگر انسان اللہ کی توحید کو جانتا ہو قیامت کی نشانیوں میں سے ہے مکہ کے اندر بلند و بالا عمارات کا تعمیر ہونا راوی کہتا ہے میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ رضا کی سواری کی لگام تھامے ہوئے تھا انہوں نے کہا اس وقت تمہارا کیا حال ہوگا جب تم بیت اللہ کو گرا دوگے اور اس کے ایک پتھر کو بھی 42:23 دوسرے پتھر کے اوپر نہیں رہنے دوگے لوگوں نے سوال کیا 42:27 کیا ہم اس وقت اسلام پر قائم ہوں گے انہوں نے کہا جی ہاں آپ لوگ اسلام پر قائم ہوں گے سائل نے پوچھا پھر اس کے بعد کیا ہوگا سیدنا عبداللہ کہنے لگے پھر بیت اللہ کی تعمیر پہلے سے زیادہ اچھے انداز میں کی جائے گی جب آپ مکہ کو دیکھو گے اس کے پہاڑوں اور زمینوں کے نیجے سے سرنگیں کھو دی جائیں گی زیر سمین پانی کے پائے بچھا دیے جائیں گے اور مکہ کی عمارتیں پہاڑوں کی چوٹیوں سے اوپر نکل جائیں گی اس وقت 42:57 قریب آ چکا ہے یہ قیامت کا معاملہ قریب سے قریب تر ہو رہا ہے اللہ کے لئے غفلت کی چادر کو اتار کر سوچئے میں اور آپ کس راستے کے راہی ہیں ہماری زندگی کس طرز پر گزر رہی ہے اپنے عقیدوں کی سب سے پہلے اصلاح کیجئے پھر اپنے اعمال کی اصلاح کیجئے اور پھر موت کو ہمیشہ یاد رکھئے صوبہ کر لو 43:26 تو شام تک زندہ رہنے کی امید نہ رکھو شام ہو جائے تو صبح تک زندہ رہنے کی امید نہ رکھو قیامت کی نشانیوں میں سے ایک اور نشانی امام الانبیاء امام کائنات محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی آپ نے فرمایا لا تقوم الساع حتی یلعن آخر الامت اولہا اس وقت تک قیامت قائم نہ ہوگی جب تک اس امت کے آخری لوگ 43:54 اس امت کے پہلے لوگوں پر لعنتیں نہ کریں جب یہ منظر دیکھو امت کے آخری امت کے پہلوں پر لعنتیں کر رہے ہیں یہ وہ خبیص بیماری ہے یہ وہ خطرناک مرد ہے جب تم یہ دیکھ لو تو پھر قیامت کے قائم ہونے کا انتوار کرو یہ نشانی پوری ہو گئی یا نہیں ہوئی امت کے آخری لوگ امت مصطفیٰ علیہ السلام میں 44:25 شامل ہونے کے دامدار امت کے پہلے سب سے پہلے محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان کون لے کر آئے ابو بکر ایمان کون لے کر آئے خدیجہ ایمان کون لے کر آیا علی ایمان کون لے کر آیا عثمان ایمان کون لے کر آیا عمر جب تم دیکھو امت کے آخری لوگ امت کے پہلوں کو گالیے دیں جو آج بھرے بازار میں دی جا رہی ہیں اجتماعات میں دی جا رہی ہیں 44:55 چینل پر آ کر ٹیلی ویزن پر آ کر ایک وقت میں ایک شخص میرے مصطفیٰ کے صحابہ کو گالیے دیتا ہے اور پوری دنیا اس کی اس کفر کو اس بقواس کو اس بغیرتی کو اس خباست کو پوری کائنات کے لوگ سنتے ہیں یہ وہ قیامت کی نشانی ہے جس کی محمد کریم نے ہمیں خبر دی تھی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ نے صرف خبر نہیں دی بلکہ فرمایا جب تم دیکھو 45:22 لوگ میرے صحابہ کو گالیے دیں تو تم کہو تم پہ اللہ کی لعنت ہے ملائکہ کی لعنت ہے پوری کائنات کے ہر انسان کی لعنت ہے اس خبیث پر جو مصطفیٰ کے ساتھیوں کو گالی دیتا ہے قیامت کی نشانیوں میں سے قیامت کے آخری قیامت کے پہلے امت کے آخری امت کے پہلے لوگوں کو گالیے دیں گے کہ آج امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ کو گالی نہیں دی جاتی کیا امت کے اولیاء کو گالی نہیں دی جاتی 45:54 کہ امت کے سپوتوں کو گالیاں نہیں دی جاتی آپ بھی سنتے ہیں آپ بھی پڑھتے ہیں لیکن ایک سوال پہ غور کرنا یہ سارا کفر دیکھنے کے بعد آپ کے اور میرے دل کے اندر ایمان کی کیفیت بدلتی ہے یا ویسے کی ویسے رہتی ہے اور اگر فرق نہیں پڑتا ہم اس کو معمولی سی بات سمجھ کے گزر جاتے ہیں تو فکر کرنا آپ ایمان والے بھی ہو یا نہیں 46:24 میرے نبی کو اپنے ابتدائی پہلے ساتھیوں سے کتنی محبت تھی صدیقی اکبر آتے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرا بھائی عمر مجھ سے نراض ہو گیا میں نے معافی مانگی مجھے معاف نہیں کر رہا آپ ہماری صلاح کروا دیں مجھے معافی دلوا دیں نراض عمر ہے معافی ابو بکر مانگ رہے ہیں اللہ کے حبیب علیہ السلام تو سیدنا ابو بکر سے محبت کتنی تھی 46:55 عمر کو آتے ہوئے دیکھا کھڑے ہو گئے آگے بڑھے اس کے دامن کو پکڑ کے جھٹکا اور کہا کیا تم میرے اس ساتھی کو میری وجہ سے چھوڑ نہیں سکتے حالانکہ معافی کے سوالی تو ابو بکر خود ہے لیکن اللہ کے نبی فاروق آدم کو ڈاٹ کر کہہ رہے ہیں میرے اس ساتھی کو میری وجہ سے تم چھوڑ نہیں سکتے تم وہ تھے جب میں تمہارے درمیان آیا تم نے مجھے جھٹلایا ابو بکر نے میری تصدیق کی 47:29 تم نے میرے اوپر آنے والی شریعت کا انکار کیا ابو بکر نے مجھ پہ آنے والی وحی کا مجھ سے سنے بغیر تصدیق کی تم نے اپنا مال روکا ابو بکر نے اپنا مال مجھ پہ خرچ کیا کیا میرے اس ساتھی کو میری وجہ سے نہیں چھوٹ سکتے اس کے بعد کبھی کسی نے محمدِ قریب کے ساتھی کو تنگ نہیں کیا صلی اللہ علیہ وسلم یہ شان ہے ابو بکر کی باقی صحابہ کے درمیان 47:59 اور ظالموں آج اس امت کی طرف نسبت کرنے والے ظالم میرے مصطفیٰ کے اس ساتھی کو گالی دے یہ وہی نشانی ہے جو میرے آقا نے بیان کی جب تم دیکھو امت کے آخری امت کے پہلوں پر لعنت کریں تو پھر قیامت کے انتظار کرنا نئی سواریاں نئی گاڑیاں اس کی طرح بھی احادیث میں اشارہ ہوا ہے آخری زمانے کی تفصیلات 48:26 اور اس کی بہت سی اجادات کا ذکر مختلف احادیث میں موجود ہے یا ان کی طرف اشارہ موجود ہے مستد احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کے آخری زمانے میں 48:53 کچھ ایسے لوگ ہوں گے جو ایسے زینوں پر بیٹھیں گے جو سواریوں کی مانند ہوں گے اور وہ مساجد کے دروازوں پر اتریں گے کچھ علماء اس حدیث سے استعدال کرتے ہوئے کہتے ہیں اس سے مراد آج کل کی اجادات اور گاڑیے ہیں نماز پڑھنے بھی لوگ آتے ہیں تو سواریوں پر کاروں پر گاڑیوں پر اور وہ مسجد کے دروازوں پر آ کر رکھتی ہے حدیث کا اگلا جملہ کیا ہے نساؤہم کیسیاتن عاریات 49:22 ان کی عورتیں کپڑے پہننے کے باوجود منگی ہوں گی یہ دونوں نشانییں ہمارے اس دور میں پوری ہو چکی ہیں اللہ محفوظ فرمائے تو فرمائے وگرنا دین کی طرف نسبت کرنے والوں کی عورتوں کا یہ حال ہے عام دنیا کی عورتوں کا کیا کہنا کسی کا ایمان پرکھنا ہو دو ہی موقع ہیں یا اس کو خوشی کے حال میں دیکھ لو یا اس کو غمی کے حال میں دیکھ لو 49:59 خوشی اور غمی پہ اگر انسان دین میں قائم ہے تو سمجھ لو یہ مومن ہے اور اگر خوشی اور غمی میں آ کر وہ اپنے دین کی چادر کو اتار کر پھیک دیتا ہے کہ آج تو بیٹے کی شادی ہے اکلوتا بیٹا ہے آج تو اپنے من کی ساری مرادیں پوری کر لینے دو تو پھر وہ دین کی طرف نسبت کرنے میں سچ نہیں بولتا اللہ کے لئے جائیے اپنے گھروں کی طرف لوٹیے 50:28 ماں بہنوں بیویوں کے لباس کی طرف کیا وہ اس حدیث کا مصداق تو نہیں بنی ہوئی کہ اس دور کے لوگوں کی عورتیں لباس پہن کر ننگی ہوں گی عورتوں کا لباس دیکھ لیں اول تو پوری بازو پہننے کا تصور ختم ہو گیا ہے بنیان کی طرح یہاں پر ایک پٹی ہوگی باقی پوری بازو ننگی ہوگی یہ تصور ہی مٹ گیا ہے کہ بازویں چھپانی ہے 50:59 لوگ تو روتے ہیں ہم تو روتے ہیں ہاتھ چھپانے کے لیے یہاں بازویں نہیں چھپ رہی اور سینے کے گلے دیکھ لیجئے ان کے گلے کتنے بڑے ہیں وہ لباس پہن کر ان کا گلہ یہاں تک نہیں آتا اور کیا اس گلے سے ان کی پوری پوری چھاتیاں نظر نہیں آتی جیسے حدیث کا مصداق ہے لباس پہنیں گی اور ننگی ہوں گی نٹ کا لباس لون کے باری کپڑے اتنے ٹائٹ لباس اتنی فٹنگ پہ کپڑے 51:33 کہ دور سے نظر آ جائے کہ اس کی جسم کی جسامت کیا ہے لباس ہوتا کیسے لیے ہے جسم کو چھپانے کے لیے اور جب لباس ایسا پہنا جائے کہ جسم کا ایک ایک انگ نظر آئے تو وہ لباس پہن کر بھی ننگی ہے اندر کا لباس ہوتا ہے جسم کو چھپانے کے لیے باہر کا برخہ ہوتا ہے اندر کی زینت کو چھپانے کے لیے ہمارے ہاں دونوں کا معاملہ الٹ ہو گیا ہے اندر کا لباس مختصر 52:08 بازویں غائب چھاتییں بڑی گلے بڑے بڑے شلواریں ٹکھنے سے ایک بالشت یا چار انگلی اونچی وہ ہونی عبداللہ کی عبدالرحمن کی چاہیے تھی اور وہ ہو بی بی صاحبہ کی گئی ہے یہ رونے کا مقام ہے رب محمد کی قسم ہمارے گھروں کی یہ حالت ہو چکی ہے اس کے پجامیں اتنے ٹائٹ اس کی کمیز کا فیشن 52:40 کہ پہلے دور میں کمیز گٹنوں تک آتی تھی اب ارام تک آتی ہے اس کا پورا جسم نظر آتا ہے یہ لباس پہن کر ننگی ہے اس لباس اندر کے لباس کو چھپانے کے لیے برخے کی ضرورت ہے باہر کی بڑی چادر کی ضرورت ہے لیکن افسوس لوگوں کو زنہ کی دعوت دینے والی یہ عورتیں لوگوں کی طرف مائل ہونے والی ان کو اپنی طرف مائل کرنے والی 53:10 جہاں عورتیں مجرم ہیں یاد کرنا مرد اس سے بڑا مجرم ہے چھوٹا مجرم نہیں ہے جو اپنی عورت کو یہ لباس پہننے کی اجازت دیتا ہے لا کر دیتا ہے آپ دیکھ لیجئے مارکیٹ میں برخے آج کل کس طرح کے آ رہے ہیں اندر کا سوٹ دو سو روپے کا دھائی سو روپے کا پان سو روپے کا اور جس چادر سے وہ سوٹ چھپانا تھا اس پہ ستارے کا کام موتیوں کا کام شیشے کا کام نگینے کا کام 53:39 وہ جو برخہ ہے وہ ہزار روپے کا ہے اس برخے کا مقصد کیا تھا جسم چھپانا اور یہ برخہ ایسا فتنہ بن چکا ہے ایسا فتنہ بن چکا ہے کہ اس برخے کو پہننے کے بعد پہننے کے بعد ساٹھ سالہ بابا بھی اگر نظر ڈال دے تو اس کی نظر فوراں نیچے نہیں ہوتی ہے یہ مسلمان کی بیٹی ہے یہ مسلمان کی بیوی ہے یہ مسلمان کی بہن ہے 54:11 برخا ایسا ہونا چاہیے کہ نظر پڑے تو اپنے آپ جھک جائے پھر ساڈے کام دی نہیں اور جب نظر پڑتے نظر ٹک جائے اس کے ڈریس پہ اس کے لباس پہ اس کی زینت پہ اس کے نقاب پہ لگے ہوئے موتیوں پہ تو سمجھ لینا چاہیے کہ یہ کسی دیوز کی بہن ہے کسی دیوز کی بیوی ہے کسی دیوز کی بیٹی ہے میں آپ کو مثال دیتا ہوں پردہ کیسا ہونا چاہیے ہمارے استاد حافظ عبداللہ بحور پوری رحمت اللہ علیہ 54:46 وہ سادہ برخے کے قائل تھے بڑی شدت کے ساتھ سادہ برخہ آپ نے انڈیا پاکستان مولو نے دیکھا ہوگا ٹوپی برخہ جو ہوتا ہے جس کی آنکھوں کے آگے سراخ ہوتے ہیں اور باقی وہ کھولا لباس ہوتا ہے تو حافظ آپ ملتان سے بہاولپور آ رہے ان کی چھوٹی بیٹی نے وہ سادہ برخہ پہناوا اور بڑے بیٹے کی بیوی نے جو عمر میں بڑی ہے اس نے وہ کالا فیشنی برخہ جو ہے بازموں والا وہ پہناوا 55:14 ٹرین میں جگہ نہیں ملی اور ایک جگہ پہ دونوں کھڑے ہو گئے حافظ صاحب بھی ان کی بہو بھی اور ان کی بیٹی بھی اب بیٹی عمر میں چھوٹی ہے لیکن اس کا برخہ سادہ ہے کالے برخے والی بڑی ہے عمر میں لیکن برخہ اس کا کالا ہے جسم کے ساتھ بازویں الگ ہیں فٹنگ پہ لباس ہے برخہ جو ہے جو اس کا فیشنی برخے کا ڈیزائن ہوتا ہے ایک بابا سیٹ پہ بیٹھا ہوا تھا وہ تھوڑی دیر دیکھتا رہا دیکھتا رہا اس نے دیکھا پورے ڈ 55:44 وہ چھوٹی کماری لڑکی جو سادے برخے میں تھی اس کی بادو پگڑی کہہ دیکھا اما تو اتھے بیجا اے جوان کڑی کھلوتی بھی رہی تھی خیر صلی اللہ علیہ وسلم یہ برخہ ہے یہ پردہ ہے اب وہ کماری بچی ہے اس کو اس کے برخے نے سادہ اما بنا دی میں اپنا ذاتی واقعہ آپ کو سناتا ہوں ایک دفعہ باول پر سے میں خانے وال آرہا ٹرین میں اور میری شادی کو میرا خیال ہے با مشکل ایک مہینہ گزرا ہوگا خانے وال اسٹیشن پہ جب ہم رکے میں نی 56:17 میں اور میری بیگم دونوں سیٹ پر بیٹھے ہوئے ایک سفید داڑی والا بابا آیا وہ مجھ سے پہلے داخل ہوا میں اس کے پیچھے داخل ہوا وہ نے ٹکٹ دیکھا سیٹ نمبر دیکھا اس سیٹ پر میری بیگم اور میں بیٹھے ہوئے تھے وہ بلاچی جگہ آگے بڑھا اور اس نے بازو سے میری بیوی کو پکڑ لیا جو ابھی شادی ہوئے مہینہ گزرا ہے کہہ رہا ہے اممہ کھلو یہ سیٹ میری ہے اممہ کھڑی ہو یہ سیٹ میری ہے اب اس کو نہیں پتا کہ اندر ماں ہے یا اس کی پ 56:47 یہ پردہ ہے سوچئے آپ اور میں اپنی بیویوں کو اپنی بہنوں کو اپنی بیٹیوں کو اپنی ماں کو کس پردے کی عادت ڈال رہے ہیں گھروں کو برخے لے جانے والو اگر تم نے کالے برخے ڈیزائن والے سجائی والے کڑھائی والے موتیوں والے شیشوں والے نگوں والے لیے تو اس کا معنی زبان سے کوئی نہیں کہے گا 57:12 لیکن عمل کیا بول رہا ہے اس کا معنی یہ ہے کہ تم اپنی بیوی بیٹی بہن کی طرف لوگوں کو دیکھنے کی خود دعوت دے رہے ہو دیکھو اس نے کتنا اچھا برخہ پہنا ہے اور اگر تم ان کو سادہ چادر میں چھپا کر رکھو گے ستر سال کا بندہ بھی اس کو امہ جانی سمجھے گا اللہ سے دعا ہے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اللہ ہماری خطاوں کو معاف فرمائے اللہ ہمیں زندہ رکھے ایمان پر رکھے اللہ ہمیں موت دے تو اس حال میں دے 57:39 اللہ ہم سے راضی ہو ہم اپنے اللہ سے راضی ہوں اس حال میں بلائے کہ ہم ایمان کے خوبصورت زندگی خوبصورت ایام اللہ کی عبادت میں وہ ایام گزار رہے ہوں جن ایام میں ہماری روح کا بدقی جا رہی ہو اللہ ہم اس حال میں موت دینا میرے اللہ کہ ہمارے سارے گناہوں کو معاف کر کے تو ہمارا جنتی ہونے کا فیصلہ فرما چکا ہے اقول قولی حیدہ وستغفراللہ علی و لکم و لسائر المسلمین 58:06 فَاسْتَغْفِرُوهُ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
Afficher toute la transcription