Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنُسَلِّي عَلَىٰ رَسُولِهِ الْكَرِيمِ اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّهُ اَحَدٌ اللَّهُ السَّمَدُ لَمْ يَلِجْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُلَّهُ كُفُوًا اَحَدٌ قیامت سے پہلے فتنوں کا ظہور ہوگا قیامت کی نشانیوں 0:37 دنیا کو اتنے گھیرے میں لے لیں گے اور انسان کی حالت یہ ہوگی صحیح بخاری میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں لا تقوم الساع حتی یمر الرجل بقبر الرجل انسان کسی دوسرے انسان کی قبر کے پاس سے گزرے گا اور فتنوں کی شدت کی وجہ سے اس کی قبر کو دیکھ کے حسرت کے انداز میں کیا کہے گا 1:09 اے کاش میں تمہاری جگہ پر ہوتا حالکہ شریعت اسلامیہ میں موت کی تمنا سے منع کیا گیا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ تم موت کا سوال نہ کرنا موت کی عرضو نہ کرنا لیکن فتنوں کی شدت کی وجہ سے انسان اتنا پریشان ہوگا 1:39 کہ وہ انسان کی قبر کے پاس سے گزرے گا اپنے بھائی کی قبر کے پاس سے گزرے گا اور اس کے دل میں حسرت بھری یہ سوچ آئے گی کاش میں تمہاری جگہ پہ ہوتا تو ان فتنوں میں جن کا میں شکار ہو چکا ہوں جو معاشرے کو اپنے گھیرے میں لے چکی ہے میں بچ جاتا سیدنا عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ وردہ فرماتے ہیں کہ تم پہ ایک ایسا زمانہ بھی آئے گا اگر تم میں سے کسی کو موت 2:11 فروخت ہوتی ہوئی مل جائے تو اسے خریدنے کے لیے تیار ہو جائے گا موت کی تمنا موت کی آرزو یہ جائز نہیں ہے لیکن شدت اتنی ہوگی فتنوں کی کہ انسان کو اگر کہیں خریدی ہوئی بکتی ہوئی موت مل جائے تو وہ کہے گا ان فتنوں سے بہتر ہے میں اپنی جان بچانے کے لیے ایک سائیڈ پہ ہو جاؤں قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی مساجد میں آرائش 2:41 زبائش مزین کرنا اس میں مقابلہ ہوگا مبالغہ ہوگا بہت زیادہ مساجد کو سجایا اور بنایا جائے گا اور اس کی آرائش پر پھر فخر کیا جائے گا میری بنیوی مسجد کی یہ کنڈیشن ہے اس کے اندر یہ آرام دے چیزیں ہیں اس کی رنگینی کی یہ حالت ہے ابو داود میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں لا تقو مصاع 3:06 اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک لوگ اپنی بنائی مساجد پر فخر نہ کرنے لگیں میری مسجد اس کے اندر قالین اس قسم کے ہیں اس کے اندر آرام اور آسائش کا یہ انتظام ہے مساجد تو اللہ کے ذکر کے لیے بنتی ہیں مساجد تو اللہ کی عبادت کے لیے بنتی ہیں تو عبادت والا مقصد کمزور پڑ جائے گا 3:30 ایمان کو مضبوط کرنے والا مقصد کمزور پڑ جائے گا اور آپ اس میں مقابلہ ہوگا کہ میں نے مسجد کو بنایا تو کتنا مزین کیا فلانے مسجد بنائی تو کتنی مزین کی وہ کہا جاتا ہے کہ جب تک مسجد کچھی رہی مسلمانوں کے ایمان پکے رہے اور جب سے مسلمانوں نے اپنی ایمان کی قوت کو بڑھانے کی بجائے مساجد کے اندر آرام و آرائش کے سلسلے شروع کیے تو اسی لحاظ سے انسان کا ایمان کم ہوتا گیا 4:00 صحیح بخاری میں ہیں عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں تم بھی مساجد کی اسی طرح آرائش اور زبائش کرو گے جس طرح یہود و نصارہ اپنے عبادت قدوں کی سجاوٹ کرتے تھے جو عمل یہود و نصارہ نے کیا اپنے عبادت خانوں کی سجاوٹ اور بناوٹ میں وہی تم اپنی مساجد کے ساتھ کرو گے اور آج دیکھ لیجئے مساجد کا حال اللہ مرحبا ربی اس کی خوبصورتی 4:30 اس کی زینت اس میں آرام اور آسائش کے جو انداز اپنائے گئے ہیں لگتا ہے کہ مسلمان ساتھ کا امتوں کے نقش قدم پہ چل پڑا سیدنا ابو جردہ رضی اللہ عنہ وردہ فرماتے ہیں جب تم مساجد کی آرائش میں مبالغہ کرنے لگو اور قرآن مجید کے نسخوں پر نقش و نگیار بنانے لگو تو پھر تمہاری بربادی کو کوئی نہیں روک سکتا مساجد کو روشن کرنے کے کئی دریئے ہیں لیکن قیمتی سے قیمتی فانوس پانچ لاکھ روپے کا فانوس 5:01 دس لاکھ روپے کا فانوس مساجد کے اندر لگایا جاتا ہے ارے بھائی پانچ لاکھ سے تو کسی بستی میں جہاں مسجد نہیں ہے مسجد بن سکتی ہے مینار پہ وہ ایسا خرچ ہوتا ہے صرف مسجد کا مینار بنانے پہ کہ ہو سکتا ہے اتنے پیسے سے کسی اور ملک کے اندر ایک اور مسجد بن جائے مساجد تو اللہ کا گھر ہے لیکن اس کو مقابلے بازی میں زیب و زینت کا رنگ روپ دیتے ہوئے مسلمان اتنے مبالغے میں بڑھ جائیں گے 5:29 کہ سیدنا ابو دردہ صحابی رسول فرماتے ہیں جب تم مسجدوں کی آسائش میں زبائش میں خوبصورتی میں مقابلہ کرنے لگ جاؤ مبالغہ کا صورت اختیار کر لو پھر تمہاری بربادی تمہارے سروں پہ آ پہنچی ہے اس کو کوئی نہیں روک سکتا اسی طرح قیامت کی نشانیوں میں سے گھروں کی آرائش پر مبالغہ گھر بنانا حق ہے حلال پیسے سے بنائی ہے کوئی حرج نہیں 5:57 سود پہ قردہ لے کر بینک سے حرام کا پیسہ لے کر گھر نہ بنائیے اس سے بہتر ہے کہ کچھی کوٹھی میں زندگی گزار دیجئے خینے میں زندگی گزار دیجئے مسافر خانے میں زندگی گزار دیجئے کرائے کے مکان پہ زندگی گزار دیجئے آسمان کی چھتلے زندگی گزار دیجئے لیکن حرام کے مال سے اپنے گھروں کو آباد نہ کیجئے جائز ہے کہ حلال مال سے انسان اپنے گھر بنائے لیکن 6:24 آئیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان سنتے ہیں اللہ کے ربی فرماتے ہیں اس وقت تک قیامت قائم نہ ہوگی جب تک تم لوگ مزین چادروں کی طرح گھر کی تعمیر نہ کرنے لگو آج کسی نے یہ کونٹری بنائی ہے مارڈر ٹاؤن اے بلات میں تو اس کے ساتھ والے کی کوشش ہوتی ہے کہ ایسا ڈیزائن ہو ایسا انداز ہو 6:48 کہ جس نے یہ ساتھ والی بنائی ہے لوگ جب میری کوٹھی کو دیکھے تو اس کی طرف کسی کی نظر نہ جائے وہ رنگ کرتے میں بھی اس کا انداز الگ ڈیزائننگ میں بھی اس کا انداز الگ نقش و نگار اس کی دیواروں پر الگ جس کے اندر پردے کی احتمال نہیں ہے چھوٹی چھوٹی دیواریں تین تین فٹ کی دیواریں کے بچہ بھی چھلانگ مار کے گھر کے اندر آ جائے تو وہ ٹینشن نہیں ہے پردہ مقصد نہیں ہے مقصد 7:14 اپنے مکان کو اپنی کوٹھی کو خوبصورت بنانا ہے لوگوں کی نظروں میں اچھا دکھانا ہے جب اس کی زبائش پر مبالغہ شروع ہو جائے تو پھر قیامت کا انتظار کرنا آسمانی بجلی کا انسانوں پر کسر سے گرنا مصدر احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے قریب 7:35 آسمانی بجلی کسرس سے گرے گی حتیٰ کہ ایک شخص کسی قوم کے پاس آ کر سوال کرے گا آج تمہاری قوم میں سے کون کون آسمانی بجلی کا شکار ہو کر فوت ہوا وہ کہیں گے فلا اور فلا شخص اس آسمانی بجلی کی زد میں آ کر ہلاک ہوا تو آسمانی بجلی کا گرنا اور اس کی سبب سے موت کا واقع ہونا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے مستد احمد میں ہے عمر بن ساتھ اپنے وارد 8:04 سیدنا سعید نے ابھی وقاس کے پاس آئے ان سے انہیں کوئی کام تھا اپنی کسی حاجت کو لے کر وہ اپنے بابا کے دربار میں آئے اور جب ان سے اپنی بات کہنے لگے تو بات کہنے سے پہلے انہوں نے بڑی پیاری نرم میٹھی فصاحت و بلامت والی گفتگو کی ایسی خوشنما گفتگو کی کہ اس کے باپ کا دل خوش ہو جائے بڑی بنا کے گفتگو کی بڑی پیاری گفتگو کی 8:31 پھر جب بیگا اپنی بات کہ چکا تو سیدنا سعید بن وقاص بولے تم نے اپنی بات مکمل کر لی کہا جی بابا میں نے بات مکمل کر لی تو فرمایا میں نے تمہاری یہ گفتگو سنی ہے اس گفتگو کے کرنے سے تم اپنے مقصد سے اور زیادہ دور ہوگے 8:48 تم جس مقصد کے لیے آئے تھے جو مجھ سے مانگنا چاہتے تھے اگر وہ سادہ سی بات کر کے بیان کر دیتے تو ہو سکتا ہے تمہارا مقصد میں پورا کر دیتا لیکن جو تم نے یہ لچھے دار گفتگو کی ہے تم اپنے مقصد سے زیادہ نور ہوگے اور میں تم سے اتنی نفرت کبھی نہیں کرتا تھا جتنی مجھے آہ تم سے ہوئی ہے کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان سنا 9:18 میں نے اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ فرمان سنا اس وقت تک قیامت قائد نہیں ہوگی جب تک ایسی قوم پیدا نہ ہو جائے جو اپنی زبانوں سے کھائیں گے اپنی گفتگو کر کے کمائی کریں گے اپنی زبانوں کے ذریعے کھائیں گے جیسے کہ گائے زمین سے کھاتی ہے وہ اپنا مقصد حل کرنے کے لیے وہ کسی سے کچھ لینے کے لیے اس کے سامنے ایسے سبز باغ 9:42 تعمیر کریں گے ایسے سبزبال ان کو دکھائیں گے ایسی نرم لچے دار گفتگو کریں گے کہ بندے کو پورا گلاس میں اتار لیں گے اور پھر اپنا مقصد پورا کر لیں گے کہا اس وقت قیامت قائم نہیں ہوگی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تک ایسی قوم ظاہر نہ ہو جائے قیامت کی نشانیوں میں سے قاریوں کی کثرت اور علماء اور فقہاں کی قلت قرآن زیادہ ہوں گے دین کو سمجھنے والے 10:12 صحیح معنی میں علماء ربانی وہ کم ہو جائیں گے وہ قلیل ہو جائیں گے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک زمانہ ایسے آنے والا ہے جس میں قرآن کی کثرت ہوگی اور فقہار علماء کی قلت ہوگی علم اٹھایا لیا جائے گا حرج کا حرج زیادہ سے زیادہ ہوگا پوچھا گیا اللہ کے نبی یہ حرج کیا ہے فرمایا بہمی خون ریزی ایک دوسرے کو قتل کرنا پھر اس کے بعد ایک دور آئے گا جس وقت 10:41 لوگ قرآن کریم کی تلاوت تو کریں گے مگر قرآن ان کے گلے کے نیچے سے نہیں اترے گا ان کے حلق سے نیچے نہیں آئے گا ان کی آوازیں بڑی خوبصورت ہوگی قرآن پاک کو بڑی 10:54 پیار سے بڑی میتھی آواز سے بڑی پیاری آواز سے پڑھیں گے لیکن عملی طور پر جب اس انسان کو دیکھا جائے گا اس قرآن کے قاری کو دیکھا جائے گا اس قرآن پڑھنے والے کو دیکھا جائے گا تو قرآن ان کی زندگی میں نظر نہیں آئے گا وہ علماء نہیں ہوگے علم والے نہیں ہوگے بلکہ صرف یہ قرآن کی تلاوت کریں گے جو ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا پھر ایک زمانہ آئے گا جب ایک منافق 11:17 کیافر اور مشرق بھی مومن سے بحث و جدال کرے گا اور مومن کی باتوں کا ترکی و ترکی جواب دے گا مومن جو قرآن و حدیث کے دلائل دینے والے ہیں اہل شرق اہل کفر وہ اس کی باتوں کا جواب دیں گے 11:34 وہ اس کے سامنے زبان چلائیں گے وہ بھی اپنے پاس سے دلائل گھڑ گھڑ کے لائیں گے اور اہلِ توحید کی کھلی دو ٹوپ آیات سن کر دلائل سن کر انہوں نے خود صافتا جو دلائل بنائے ہوئے ہیں وہ ان کے سامنے پیش کریں گے اور قیامت سے پہلے علم کیسے اٹھے گا علماء کے اٹھ جانے سے علماء کے اٹھ جانے سے علم اٹھ جائے گا سید بخاری میں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ اچانک علم کو اس دھرتی سے نہیں اٹھائے گ 12:03 کہ انسان عالم ہے رات کو سویا اور صبح اٹھا تو وہ جاہل ہو گیا اس کے سینے سے قرآن و حدیث کا نور بچ گیا مٹ گیا نہیں بلکہ علماء کو اللہ موت دے گا کسرس سے علماء مفوت کرے گا علماء کو اٹھا لے گا پھر جب زمین پہ کوئی عالم نہیں بچے گا تو لوگ جاہلوں کو اپنا پیشواہ بنا لیں گے ان سے دینی مسائل پوچھیں گے وہ بغیر علم کے فتوہ دیں گے خود بھی گمراہ ہوں گے اور امتوں کو بھی برباد کر دیں گے 12:34 اگر ہم اپنے اس مالی قریب کے زمانے کو دیکھیں تو علم کے سمندر علم کے پہاڑ وہ اس دنیا سے اٹھ کر اللہ کی جنتوں کی طرف انشاءاللہ روانہ ہو گئے شیخ ابن باز رحمت اللہ علی علم کے سمندر تھے شیخ ناصر بن علمانی رحمہ اللہ علم کے سمندر تھے شیخ بگیو دین شاہ راشد رحمہ اللہ شیخ العرقہ والعجن علم کے سمندر تھے وہ علماء اٹھ گئے شیخ 13:01 ابن عزیمین رحمہ اللہ علم کے سمندر تھے وہ اٹھ کے اللہ کی جنتوں کی طرف انشاءاللہ روانہ ہو گئے ہمیں اللہ سے امید ہے 13:10 وہ جس توحید کے پیغام کو عام کیا کرتے تھے اللہ نے ضرور ان کی محنتوں کو قبول کیا ہوگا اور اپنی جنتوں کا ان کو وارث بنایا ہوگا اللہ ان کے درجات کو اور بلند فرمائے اور ہمیں ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے جو ان کی تقاریر سن کر جو ان کی کتابیں پڑھ کر جو ان کے ذریعے پہنچائے ہوئے علم کو دیکھ کر جن کی آنکھیں کھلی اور وہ آج اللہ کی توحید کے آوازے کو بلند کر رہے تو اللہ علم کو ایسے نہیں اٹھائے گا کہ انسان رات کو سوئے آئین ہو 13:39 اور صبح جاہر ہو بلکہ علماء کو اٹھا لے گا علماء فوت ہو جائیں گے علماء مر جائیں گے پھر جو حال بچیں گے جاہل بچیں گے لوگ ان کو اپنا پیشواہ بنا لیں گے آج جن کے پاس بھی جائیے 13:53 وہ سود کا کاروار کر رہے ہو یا بدکاری کا کاروار کر رہے ہو وہ کسی نہ کسی مولوی کا فتوہ اپنے پاس لگتے ہیں ان سے پوچھئے فتوہ کہاں سے لیا فلا ٹی وی چینل سے فلا مفتی صاحب آئے تھے انہوں نے استخارہ کا فتوہ دیا تھا فلا ٹی وی چینل پر فلا مولوی صاحب آئے تھے انہوں نے فلا فتوہ دیا تھا جاہلوں کو اپنا پیشواہ بنا لیں گے جاہل سے مراد جس کے ہاتھ میں قرآن و حدیث نہیں ہوگا جو گئے گا ہمارے بزرگوں نے یوں 14:22 ہمارے فقیر یہ دعویٰ دیتے تھے وہ قال اللہ و قال رسول کی صدا نہیں لگائیں گے بلکہ اپنے پیر فقیر بابے حضرت شیخ مرشد کی طرح قوموں کو بلائیں گے جن کے پاس دلیل علم نہیں ہوگا 14:36 اللہ کی وحی کا علم نہیں ہوگا بلکہ لوگوں کی بنائی ہوئی باتیں حادیث صاحب کی باتیں شیخ صاحب کی باتیں شاہ صاحب کی باتیں پین صاحب کی باتیں تو یہ جو حال لوگوں کے عمراء بن جائیں گے ان کے پیشواں بن جائیں گے ان کے رہبر بن جائیں گے پھر جب یہ فتوہ دیں گے ان سے جب سوال کیا جائے گا تو یہ فتوے میں یہ نہیں کہیں گے قرآن پاک کی آیت میں یوں آیا ہے حدیث رسول میں یوں آیا ہے ارشاد ربانی یہ ہے ارشاد محمدی یہ ہے بلکہ یہ اپنے انہی بزرگوں کی بات 15:05 ایک سید صاحب نے یوں فرمایا تھا شاہ صاحب سے یوں سنا تھا بابا جی نے یوں کہا تھا بزرگوں سے یوں ہی سنتے ہوئے آئے تو یہ قرآن و حدیث کے علم دینے والے نہیں بلکہ یہ جوحال ہوں گے یہ جاہل ہوں گے ایک مفتیق صاحب کا فتوہ میں پڑھ رہا ان سے سوال کیا گیا کہ ہمیں چودہ یفترہ سال کے بچے نے رمضان کے مہینے میں تلاوی پڑھائی 15:31 کیا اتنے چھوٹے بچے کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے جواب ہمیں قرآن و حدیث سے دیجئے تو وہ جواب دینے کے بعد لکھتے ہیں چند سطریں تمہارے اس طلب پر بھی لکھی جائیں کہ جواب قرآن و حدیث سے چاہیے اصل میں یہ قائدے اور قانون سے ناواقفیت کا نتیجہ ہے مخلط کے لیے دلیل نہ قرآن کی آیت نہ مصطفیٰ علیہ السلام کی حدیث اس کے لیے دلیل ہوتی ہے امام صاحب نے کیا کہا ہے کہ مفتی بن جائیں گے 16:00 یہ جاہل اس منصب کو سنبھال لیں گے جو لوگوں کا رشتہ لوگوں کا تعلق اللہ کی کتاب سے توڑیں گے مصطفیٰ علیہ الصلاة والسلام کی حدیث سے توڑیں گے اور اپنے پیروں فقیروں بابوں حضرتوں کی منفوضات سے ان کا رشتہ جوڑ دیں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے اِنَّا مِنْ اَشْرَاطِ السَّاعِ قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ایک نشانی ہے کہ اصاغر سے علم حاصل کیا جائے گا 16:27 چھوٹے لوگوں سے علم حاصل کیا جائے گا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے عبداللہ ابن مبارک رحمہ اللہ سے پوچھا گیا یہ سامر کون ہیں تو انہوں نے فرمایا یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی رائے سے فتوہ دیتے ہیں 16:39 جو اپنی رائے سے فتوہ دیتے ہیں فتوہ دینا کیسے چاہیے سائل کا جواب کیسے دینا چاہیے اللہ کے قرآن میں یہ مسئلہ یوں ہے حدیثِ مصطفیٰ نے یہ مسئلہ یوں ہے اگر قرآن کی آیت کے علم نہیں ہے حدیثِ رسول کے علم نہیں ہے صحابہ کے اقوال سے جواب دینا چاہیے اگر اس کا بھی علم نہیں تو پھر انسان کہہ دے واللہ ہوا علم مجھے اس کا علم نہیں ہے علم وحی کے ذریعے جواب دیا جاتا ہے اپنی رائے کے مطابق نہیں نہ اس کو قرآن کی آیت کا علم ہے 17:08 کہ مجھے پتا تو نہیں لیکن میرا خیال ہے کہ یہ یوں ہو جانا چاہیے کیونکہ اہل الرائے اہل الرائے کی ابتلا رکھنے والا شیطان تھا کبھی نہ بھولنا مالک کا حکم آیا تھا فرشتوں کو سجدہ کرو تمام فرشتوں نے اللہ کی اس حدیث کو سن کر سجدہ کیا وہ پہلے اہل الحدیث قرار پائے اور شیطان نے اپنی رائے اپنی رائے کو اپنا بڑا مانا تھا کہ نہیں میری رائے میں میری قیاس میں بات یہ ہے کہ آگ 17:36 سے پیدا ہوا ہوں آپ آلہ چیز ہے آدم مٹی سے پیدا ہوا ہے مٹی حقیر چیز ہے مٹی نیچے رہ جانے والی آپ اوپر چڑھ جانے والی اس نے حجیث کے مقابلے پہ اپنی رائے کو استعمال کیا تو جو رائے کے ذریعے فتوہ دیتے ہیں وہ اپنے علم کو مضبوط نہیں کرتے وہ اپنے فتوہ کی تحقیق نہیں کرتے اس کے لئے شریع دلائی تلاش نہیں کرتے بلکہ 18:00 فلاح صاحب نے کہا میری رائے یہ ہے میرا قیاس یہ ہے وہ اپنی رائے اور قیاس کو نہیں چھوڑتے 18:07 بھلے انہیں حدیث رسول کو چھوڑنا پڑ جائے بھلے انہیں قرآن کی آیت کو چھوڑنا پڑ جائے وہ قانون سازی کرتے ہیں پھر وہ قانون پیش کرتے ہیں امت کے سامنے کہ اگر قرآن کی آیت ہمارے ایمان کے قول کے خلاف آئے اگر حدیث رسول ہمارے ایمان کے قول کے خلاف آئے اگر صحابی کے اثر ہمارے ایمان کے قول کے خلاف آئے تو اللہ کے قرآن کی آیت کو منصوب جانا جائے گا حدیث رسول کی تعویل کی جائے گی نہ ہو سکی تو انک 18:36 مول کا انکار نہیں ہوگا یہ اہل الرائے ہیں جب ان سے فتوہ لیا جائے جب ان کے پاس جایا جائے جب قرآن و حدیث کے روشن دلیلوں کو چھوڑ کر لوگوں کی رائے کے مطابق فتوہ دیا جائے تو یہ وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں حدیث میں آیا ہے کہ قیامت قائم ہوگی قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک اساغر سے علم حاصل نہ کیا جائے اچانک امواب کی کثرت ہوگی قیامت سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 19:05 علاوہ کہ قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے اَنْ يَظْهَرَ مَوْتُ الْفَجْعَةِ کہ اچانک موت ظاہر ہوگی 19:13 وگرنا پہلے انسان بیمار ہوتا تھا بیمار ہونے کے بعد اسے احساس ہوتا تھا یہ میری بیماری لمبی ہو رہی ہے ہو سکتا ہے یہی میری موت کی بیماری ہے وہ وسیعت لکھتا اپنے بچوں کو کچھ کہتا اپنے مان کے بارے میں کچھ کرتا اور اب تو ہٹا کٹا انسان اچھا بھلا انسان اچانک ہارٹ ایگ ہوا معاملہ ختم ہوا برین ہیمریج ہوا معاملہ ختم ہوا چلتا آ گیا گانی نے سائنڈ ماری موقع پہ ڈیڈ ہو گیا تو اس اچانک موت کا ظہور قیام 19:43 بے وقوفوں کی حکمرانی کا دور قیامت کی نشانیوں میں سے ہے عبام الناس کی اصلاح حکمرانوں کے دریئے ہوتی ہے جس طرح کہ حکمران ہو ویسی عبام الناس ہوتی ہے جیسی عبام الناس ہو ویسے ہی حکمران ہوتے ہیں دہی اچھی ہوگی دہی اچھی ہوگی تو دہی میں سے مکھن نکال لو مکھن کیسا ہوگا اچھا ہوگا اس کا فارہ مکھن میں اس کے فائدے آ جائیں گے اور دہی زہر والی ہوگی 20:13 اس کا مکھن نکالو تو کیسے نکلیں گے تو عوام کی اصلاح حکمرانوں کی اصلاح سے ہے اور عوام کا بگاڑ حکمرانوں کے بگاڑ سے ہے مصدد احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابی سیدنا قاب سے کہتے ہیں اللہ تمہیں بے وقوفوں کی حکمرانی سے بچائے 20:35 انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بے وقوفوں کی حکمرانی سے کیا مطلب ہے آپ نے فرمایا میرے بعد کچھ ایسے حکمران ہوں گے جو نہ میری ہدایت سے روشنی حاصل کریں گے نہ میری سنت پہ عمل کریں گے جو لوگ ان کے جھوٹ کی تصدیق کریں ان کے ظلم و ستن پر ان کا ساتھ لیں گے نہ وہ مجھ سے ہیں نہ میں ان سے ہوں نہ وہ میرے حوض پہ آسکیں گے لیکن جو ان کے جھوٹ کی تصدیق نہ کریں ان کے ظلم و ستن میں ان کا ساتھی اور مددگار نہ بنیں گے 21:04 وہ میرے ہیں اور میں ان کا ہوں اور وہ میرے حوض پہ آنے والے ہیں یہ کون لوگ ہوگے جو نہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت کے راستے پر چلیں گے نہ آپ کی سنتوں کو اپنائیں گے بلکہ وہ کہیں گے یہ قرآن و حدیث ماف کرنا پرانے دور والے لوگوں کے لیے تھا اب تو چودھویں صدی بھی کراس ہو رہی ہے 21:30 اب قرآن و حدیث موجودہ دور کے اندر نافذ نہیں ہو سکتا یہ کون لوگ ہوں گے جو قرآن و حدیث پہ اعتراض کریں گے اعتراض کرنے والے نے کیا تھا کہ اگر میں قرآن و حدیث کی حدود کو قائم کر دوں تو یہ تو وحشیانہ حدود ہیں 21:45 یہ ظالمانہ حدود ہیں سنا ہوگا آپ نے بھی اور پڑھا ہوگا جنہوں نے قرآن و حدیث پر ابراد کیے جو قرآن و حدیث کی ہدایت تو نہیں لیں گے مصطفیٰ علیہ السلام کی سنتوں کو چھوڑ دیں گے بلکہ اپنے بنائے ہوئے قوانین کو نافذ کریں گے لوگوں کے بنائے ہوئے قوانین کو نافذ کریں گے وہ اللہ کے اس حق کو چھین کر قانون سازی کے حق کو چھین کر ایسی اسمبلیوں کو یہ قانون سازی کے اختیار دے دیں گے کہ وہ دو تہائی اکثریت سے 22:14 جو چاہے پاس کرنے چاہے وہ دو تہائی اکثریت سے مرد کی مرد سے شادی کو پاس کرنے عورت کی عورت سے شادی کو پاس کرنے جو چاہے بس دو تہائی اکثریت ہونی چاہیے دو تہائی اکثریت جس چیز کو پاس کرے گی وہ قانون بن جائے گا اللہ کی قسم یہ دو تہائی اکثریت جو قرآن کے خلاف قانون سازی کرے عرش والے رحمان کے قانون کے خلاف قانون سازی کرے ان کا ایمان سے وہ رشتہ واقع نہیں ہے 22:44 ان کا اسلام سے کوئی رشتہ باقی نہیں ہے یہ وہ بیوکوف حکمران ہیں جو قرآن و حدیث کو چھوڑ کر قرآن و حدیث کی روشنی کو چھوڑ کر اپنے بنائے ہوئے خود ساختہ قوانین پر اپنی زندگی گداریں گے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا قاب سے کہا روزہ ڈھال ہے صدقہ گناہوں کو مٹا دیتا ہے نماز قربانی ہے یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نماز دلیل ہے ایک آپ جو گوشت حرام کی غزہ سے پلا ہو 23:12 آقا علیہ السلام کے جملوں کو پھر سنیے جو گوشت حرام کی مال سے پلا ہو اس کے لیے جہنم کی آگ زیادہ مناسب ہے وہ جنت میں داخل نہیں ہو سکے گا سود کا کاروبار کرنے والوں لاتری کا کاروبار کرنے والوں حرام مال پر اپنے جسموں کو پالنے والوں حرام مال سے مکان بنانے والوں 23:38 حرام مال اپنی اولاد کو کھلانے والوں مال کے آتے ہوئے یہ تمیز ختم کر دینے والوں کتھوں آیا کتھوں نہیں آیا کہ ہو جائے کہ ہو جائے نہیں ہے بس مال آنا چاہیے جیب بھری رہنی چاہیے وہ حلال کے پیسے کی ہو یا حرام کے پیسے کی اللہ اس نعنت سے ہم سب کو معاف فرمائے اور محفوظ فرمائے 23:58 اے کام لوگ گھر سے نکلتے ہیں اور اپنی جان کا فولا کرتے ہیں کوئی اپنی جان کو عذابِ الٰہی سے ازاد کروا لیتا ہے اور کوئی اس کو ہلاکت اور بربادی میں ڈال دیتا ہے چاہے اس جان کو جہنم سے بچا کر اللہ کے عباد سے بچا کر جنت میں لے جانے کی کوشش کر لیں اور چاہے اس کو جانور کی طرح چھوڑ دیں جو چاہے کریں جو چاہے سنیں جو چاہے بولیں جو چاہے کھائیں 24:26 چاہے کرے اس کے لیے کوئی قانون نہ ہو تو پھر یہ اپنے آپ کو جہنم کے دروازے کی طرف لے جا رہا ہے ایک شخص کے گھر میں ساز موسیقی کی گندی محفل لگیوی شراب و کباب کا سلسلہ چل رہا ایک آیا اس کے دروازے کو بجاتا ہے لونڈی باہر نکلتی ہے اور یہ آنے والا اللہ کا ولی پوچھتا ہے یہ گھر آسان کا ہے یا غلام کا لونڈی یہ سمجھی 24:57 کہ معاشرے کے اندر آزاد اور غلام دو قومیں آباد ہیں تو یہ اس کے متعلق پوچھ رہا ہے کہنے لگی نہیں نہیں یہ آزاد کا گھر ہے یہ غلام کا نہیں ہے آزاد کا گھر ہے کہنے لگا ہاں میں بھی یہی سمجھا تھا کہ آزاد کا گھر ہے اگر یہ کسی کا غلام ہوتا تو اسے پتا ہوتا کہ اس کے آقا نے زندگی گزارنے کے کیا طریقے بپائے یہ کہہ کے چل دیا لونڈی واپس گئی گھر والے سردار جی نے پوچھا 25:29 کون تھا کہا مولوی صاحب آئیزہ کیا کہہ کر گئے کہا کچھ نہیں بس وہ ایسے پوچھ رہے تھے کہ کسی آزاد کا گھر ہے یا غلام کا کہ تو نے کیا کہا کہا میں نے کہا کہ نہیں یہ تو واقعی کسی آزاد کا گھر ہے کہا اس نے کیا کہا کہا اس نے بھی کہا کہ میں بھی یہی سمجھا تھا کہ یہ آزاد کا گھر ہے اس کا کوئی آقا نہیں ہے اگر یہ غلام ہوتا تو اپنے آقا کی تعلیمات کو سامنے رکھتا یہ سنتے ہی اس کے دل پہ ایسی چوٹ لگی کہ میں آزاد نہیں ہوں 25:59 میرا دعا کا اللہ ہے میں تو اس کے حکموں کا پابند ہوں میں یہ کیسے زندگی گدا رہا ہوں یہ بات سنتے ہی اللہ نے اس کے دل کی کائے کو ایسا پلٹا اس نے اس محفل کو بھی برخواست کر دیا اس ساتھ اور شراب کے آلات کو بھی توڑ دیا ان لوڑیوں کو بھی آزاد کر دیا اور پھر اللہ کے دین کو سیکھنے کے لیے لگ گیا تو سوچئے کہ میں اور آپ آزاد ہیں 26:24 یہ اللہ کے غلام ہیں اللہ کے پابند ہیں اگر میں اور آپ اللہ کی شریعت کے پابند ہیں تو پھر ہمیں اپنے عرش والے رب کی 26:34 احکامات کی پاسداری کرنی چاہیے اور اگر آپ کا دل کہتا ہے کہ نہیں ہم تو آزاد ہیں پھر جو دل میں آئے کریں آپ کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ہاں جس کو یہ یقین ہے کہ ایک دن اللہ کے دربار میں کھڑا ہونا ہے زندگی بھر کے لمحات کی رپورٹ دینی ہے پھر وہ ہر قدم سے پہلے ہر جملے سے پہلے زبان کو ہلانے سے پہلے قدم کو اٹھانے سے پہلے سوچے فکر کریں اس کام سے میرا آقا راضی ہو رہا ہے یا مراد ہو رہا 27:02 قیامت کی نشانیوں میں سے زمانے کا قریب ہو جانا صحیح بخاری میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا زمانہ قریب ہو جائے گا عمل کم ہو جائے گا فتنے ظاہر ہوں گے بخل و لالچ کا دور دورہ ہوگا اور آپ اس میں قتل اور خون رزی بہت زیادہ ہوگی زمانہ قریب ہونے کا معنی کیا ہے نمبر ایک کہ زمانے میں برکت ختم ہو جائے گی زمانے میں برکت ختم ہو جائے گی جو کام پہلے دور کے لو 27:32 ایک گھنٹے میں کر لیا کرتے تھے وہ پورے پورے دن میں بھی نہیں ہوں گے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں یہ صورتحال ہمارے زمانے میں واقع ہو چکی ہے ہم دیکھتے ہیں کہ دن رات ایسی تیزی سے گزر رہے کہ پہلے زمانے میں اس طرح نہ تھا برکت ختم ہو گئی 27:50 پتہ ہی نہیں لگتا کب سورج نکلا اور کب غروب ہو گیا انسان اگر پورے دن کا حساب کتاب لگانے بیٹھے تو وہ انگلیوں پہ گنے گا شرف تین کام کی اور پورا دن گزر گیا اب چار کام کی اور پورا دن گزر گیا اور اس کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ اہل زمانہ زرائے ابلاغ اور زمینی اور فوائی سواریوں کی وجہ سے ان کی کسرت کی وجہ سے ایک دوسرے کے قریب ہو جائیں گے ابھی یہاں پر ہیں اور وہ جہاز میں بیٹھا اور چار گھنٹے بعد وہ دلی میں اتر جاتا ہے چار گھنٹے بعد وہ 28:18 اس سواریوں نے آج ابھی یہاں پر واقعہ ہوا اور ٹھیک پانچ منٹ کے بعد وہ تمام چینل نے اس کو نشر کر دیا اور پوری دنیا کے اندر وہ پھیل گیا مسند احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک زمانہ قریب نہ ہو جائے اس وقت سال ایک ماہ کے برابر ہوگا مہینہ جمعے کے برابر ہوگا جمعہ دن کے برابر ہوگا دن ایک سال کے برابر اور سال ایسی ہوگی گھڑی ایسی ہوگی جیسے آگ 28:48 کا شولہ لپک کر بجھ جاتا ہے اتنی جلدی سے یہ ایام گزریں گے اتنی جلدی سے کہ اس کے اندر سے برکت ختم ہو جائے گی احمق اور جاہن لوگ قیامت کے قریب سب سے زیادہ خوشحال ہوں گے جاہن لوگ احمق لوگ وہ سب سے زیادہ خوشحال ہوں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک لوگوں میں امیر ترین شخص وہ نہ بن جائے جو احمق بن احمق 29:17 جاہل بن جاہل ہوگا مسند احمد میں ہے اللہ کے نبی نے فرمایا قریب ہے کہ دنیا پر جاہلوں اور احمدوں کا غلبہ ہو جائے قریب ہے دنیا پر جاہلوں کا غلبہ ہو جائے احمدوں کا غلبہ ہو جائے مسند احمد میں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دنیا ختم نہ ہوگی جب تک یہ سب سے کمینے لوگوں کی ملکیت میں نہ چلی جائے کیسے جاہل اور احمد غالر ہو جائیں گے کیسے دنیا ان کے ہاتھ میں آ جائے گی 29:47 دنیا کا غلبہ سا مراد کیا ہے کہ جو علم والا ہے شعور والا ہے دین والا ہے وہ تو سوچے گا وہ تو فکر کرے گا یہ دنیا کا جو مال آ رہا ہے میرے لئے یہ حلال بھی ہے یہ حرام ہے لیکن جو جاہل ہے جو احمق ہے جو صرف اس دنیا کا کتا ہے جس کی ٹینشن جس کی فکر صرف اس دنیا کی حد تک آگے ختم ہو جاتی ہے کھانا پینا بچے پیدا کرنا سو جانا گھر کا سمان اٹھا کے گھر میں لے آنا بس 30:17 اور اسے کوئی ٹینشن ہے پھر اس کے لیے تو کوئی چیز ہے ہی نہیں حرام کیا ہے حلال کیا ہے پھر جیڑی شاہ آن رہی ہے آن ہی رہی ہے نا آن دےو اوکھی کون دےو اسے یہ سوچ نہیں ہوگی کوئی پریشانی نہیں ہوگی کہ یہ جائز ہے یا نجائز وہ کہہ جا بس مال آنا چاہیے بھلے وہ رشوت کے دریائے آئے بھلے وہ چوری کے دریائے آئے وہ ڈاکے کے دریائے آئے کسی بھی دریائے سے آئے آنا چاہیے اور یہ جاہل ایسے ہوتے ہیں 30:46 یہ سمجھتے نہیں ہیں اللہ کی پکڑ کو کسی نے رشوت کے کسی سے پانچ سو روپے لیے گھر آیا بیٹا سیڈیو سے گر کے ٹانگ ٹوٹ گی دس ہزار روپے لگ گئی آئے کتنے تھے پانچ سو نکلے کتنے یہ اس کو تمید ہوتی ہے جس کی نظر قیامت تلگی ہوتی ہے کہ میں ایسی چیز نہ لوں جو میرے لیے حرام ہو اور جو میرے لیے قیامت کے دن بائی سے زلط بن جائے 31:13 لیکن جو جاہر ہیں جو احمد ہیں اس کا مقصد دنیا اکٹھا کرنا ہے اس لیے اللہ کے نبی نے فرمایا اس وقت تک قیامت قائم نہ ہوگی دنیا ختم نہ ہوگی جب تک یہ سب سے کمینے لوگوں کی ملکیت میں نہ چلی جائے اسی طرح مساجد کو راہ گزر بنا لیا جائے گا یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ہے اور آج مساجد سیرگاہیں بن چکی ہیں خوبصورت مسجد بنی ہوئی ہے لوگ دور دور سے اس مسجد کو دیکھنے کے لیے آتے ہیں انڈیا میں بھی ایسی مساجد ہوں گی 31:45 جہاں لوگ نماز پڑھنے کے لیے نہیں آرہے قرآن پڑھنے کے لیے نہیں آرہے صرف اپنی تصویریں کھچوانے کے لیے آرہے ہیں آوٹنگ کرنے کے لیے آرہے ہیں اس کی خوبصورتی کو دیکھنے کے لیے آرہے ہیں تو وہ مسجد جب نماز کا وقت ہو شاید ایک یا دو صف نمازیوں کی ہوتی ہے اور باقی سارے کیمرامین گھوم رہے ہوتے ہیں کوئی وہاں پکچر دروا رہا ہے کوئی وہاں تصویریں دروا رہا ہے کوئی اس کونے کو اپنے کیمرے میں سیو کر 32:12 یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے اسی طرح حق مہر اور گھوڑوں کی قیمت میں اضافہ ہو جانا اور پھر بہت زیادہ کمی ہو جانا عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ لوگ مساجد کو گدرگاہ بنا لیں گے آدمی صرف پہچان والے کو ہی سلام کرے گا چار بندے کھڑے ہیں اس کے اندر ایک چودری صاحب کھڑا ہے ابھی گدرتے میں نہیں کہے گا السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بلکہ گدرتے میں اس چودری صاحب کو دیکھے گا چودری صاحب السلام علیکم 32:42 شاہ صاحب السلام علیکم اسلام بھائی کیا حال ہے آپ کا؟ کھڑے آٹھ آدمی ہیں کھڑے پانچ آدمی ہیں اور یہ سارے مسلمان ہیں لیکن وہ جس کو پہچانتا ہے صرف اسی کو سلام کروا ہے ایک تو یہ بیماری اور دوسری بیماری یہ بھی ہے کہ اگر کوئی مسلمان آدمی کسی کو سلام کر دے حدیث میں کیا آتا ہے کہ جب آپ دوسرے مسلمان بھائی کو ملے تو سلام کریں ایک روایت میں آتا ہے دو صحابہ جا رہے دو ساتھی جا رہے اللہ کے نبی کے 33:08 درمیان میں پتھر آیا یہ در سے مڑا یہ در سے مڑا آگے جا کر پھر ملاقات ہوئے پھر دونوں نے سلام کیا کچھ خرچ ہوتا ہے اسلام علیکم ورحمت اللہ ورکاتو کہا کچھ خرچ ہوا مفت میں نیکیوں کا سٹاک آپ کے ایک آنٹ میں آجائے لیکن ہمارے ہاں معاشرہ ایسا بن چکا ہے جہالت اتنی پھیل چکی ہے آپ کسی بندے کو گزریں اسلام علیکم پھر آگے سے سمان لے کر اسلام علیکم ایڈے سمان کیوں کرنے ہیں خیر ہے سلام علیکم میں نے اور کوئی کام نہیں سلام عل 33:38 تو یہ جہانت ہے یہ بیوقوفی ہے اب تو سلام کا تصور ہی ختم ہو چکا ہے اب تو سلام کی وجہ ہے ٹھیک ہے خیریت سے ہے موجود بلکل ٹھیک ہے کیا علیہ السلام آداب گوڈ مارنی گوڈ ایونی سلام رحیم اچھا بھلا بندہ خط لکھتا ہے مسلمان خط لکھتا ہے آداب عرض ہے آداب عرض کرنے سے آپ کو کیا ملا السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ لکھتے تو کتنی آپ کو نیکی مل جاتی آپ پر اللہ کی رحمت ہو جاتی 34:10 تو انسان قیامت کے قریب صرف اپنے جاننے والے کو سلام کرے گا پہچاننے والے کو سلام کرے گا عورت اور مرد مل کر تجارت کریں گے یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہیں خوش ہو کر کہتے ہیں جناب ہماری بیگم صاحبہ ہمارے کندے سے کندھا ملا کے ہماری زندگی میں ہماری ساتھی پارٹنر بن چکی ہیں پانچ ہزار ریال ہماری سیلری ہے تو پانچ ہزار بیگم کی ہے اگلی گل نہیں داستا کہ روٹی کو پکان دی دے پانڈے میں تو نہ 34:39 یہ ہی بتاتے ہیں جو گھر کے کام تھے جو اس کا کام ہے جو اس کی ڈیوٹی ہے وہ اس سے ہٹا کر اس کو دنیا کی دور میں بھگاتے ہیں مرد بھی بھاگ رہا ہے عورت بھی بھاگ رہی ہے اور بچے 34:52 کہیں منشیات فروشوں کا شکار ہو رہے ہیں کہیں دہشتگردوں کا شکار ہو رہے ہیں کہیں گلیوں میں آوارہ پھر رہے ہیں کہیں موٹسیکل میں کسی گاڑی کے نیچے آگے اس کی کوئی ٹینشن نہیں بس یہ دیکھو کہ بینک بیلنس کتنا ہے گاڑی آلہ سے آلہ ہونی چاہیے کوٹھی اچھی سے اچھی ہونی چاہیے فرنیچر ہر سال کے بعد چینج ہونا چاہیے جو سوٹ ایک دفعہ پہنوں مہینے بعد وہ کسی کو نظر نہیں آنا چاہیے دنیا کی اس دور کے اندر میاں بی 35:21 سوال ہے بدار سے سمولی ایک اپنے لی لیتا ہے ایک بیگم کے موں پہ دیتا ہے اوہ اپنی ڈیوٹی دے جا رہی ہے اپنی ڈیوٹی دے جا رہا ہے یہ زندگی ہے یہ قیامت کے نشائیوں میں سے عورت اور مرد تجارت میں ایک دوسرے کے ساتھ ہی بن جائیں گے برابر بن جائیں گے مقابلے پر تجارت کریں گے عورتوں کا حق مہر اور گھوڑوں کی قیمتیں پہلے تو بہت زیادہ ہو جائیں گی اور پھر اچانک بہت کم ہو جائیں گی اور جب یہ دوبارہ ب 35:50 حق مہر اچھا بھلا انسان وہ شادی کے نام سے کافتا ہے کیوں خان صاحب آپ کو نہیں پتا ہم خوان ہیں نا تو ہمارے ہاتھ وہ ڈائی لاکھ روپے لیتے ہیں اور وہ بھی لڑکی کا اببہ لے جاتا ہے لڑکی کو کچھ نہیں ملتا ہے وہ جب دولہ نے ہمارے کمرے میں آتی ہے نا وہ اس کی جن میں ایک روپیہ بھی نہیں ہوتا پنجابیوں کی الگ حق مہر ہے وہ کوئی دو لاکھ مانگ رہا ہے کوئی ڈیر لاکھ مانگ رہا ہے کوئی پانچ لاکھ مانگ رہا ہے کوئی دس تورے سو 36:19 یہ حق مہر کی اتنی زیادتی نوجوانوں کے لیے نکاح کو مشکل بنا دیا ہے زینہ کو آسان بنا دیا ہے وہاں مسئلہ سو روپے پانچ سو روپے میں حل ہو جاتا ہے لیکن لڑکیوں کے باپ ان کے والدین اللہ ان سب کو ہدایت عطا فرمائے حق مہر کی ایسی ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ بندہ شادی کا سوچتا ہی نہیں ہے 36:46 یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے حق مہر کا بہت زیادہ ہو جانا مسند احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک فتنے ظاہر نہ ہو جائیں 37:07 مارکیٹیں دوسرے کے قریب سے قریب ہو جائیں جھوٹ زیادہ ہو جائے گا مارکیٹیں قریب ہو جائیں گی بازار بازار کے قریب ہو جائے گا ایک مارکیٹ کھلتی ہے چلنے لگتی ہے اس کے ساتھ والے پلارٹ پر مہینے کے بعد ایک نئی مارکیٹ کھل جاتی ہے بازار قریب سے قریب ہے اور اس کی کئی صورتیں ہیں ایک صورت تو یہ ہے کہ مارکیٹوں میں نرک کم یا زیادہ ہونے کا بہت جلد علم ہو جائے گا 37:29 پانڈا مارکیٹ میں جائیں گے وہی سے ٹیلی فون میں پوچھیں گے اپنے دوست سے اوسیم کی ریڈ چل رہے رہے ہیں اتھے تھی انہیں نہیں بکن رہی ہے وہ کہتا ہے نہیں چھاڑ پڑے اوسیم سستا ہے کہہ گا دو منٹ کی تو ڈرائیو ہے یہاں سے نکلوں گا وہاں پہنچ جاؤں گا تو یہ انسان کو معلوم ہو جائے گا دوسری صورت ایک مارکیٹ سے دوسری مارکیٹ تک جلد پہنچنا 37:46 بہت آسان ہوگا اگرچہ ان کے درمیان مسافت بھی ہو لیکن گاڑیوں کے دریئے سواریوں کے دریئے تیسری صورت یہ ہے کہ مختلف مارکیٹوں میں اشیاء کا ریپ یک سا ہوگا اور نرکوں کی کمی بیشی میں ایک دوسرے کے وہ پیچھے چلیں گے شیخ علامہ ابن باز رحمہ اللہ اس حدیث کی شرح میں لکھتے ہیں حدیث میں جس تقاروں کے ذکر ہے اس کی وضاحت یہ ہے کہ اثر حاضر میں ہوائی جہازوں گاڑیوں ذرائع مواصلات کے سبب شہروں اور ملکوں کا فاصلہ بہت ک 38:16 مارکیٹیں قریب ہیں یا ذرائع بلاغ نے یا ذرائع سفر نے انسانوں کو بہت قریب کر دیا 38:32 اقوام عالم کی ملت اسلامیہ پر یلغا قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے مسند احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قریب ہے اقوام عالم تم پر اس طرح ٹوٹ پڑے جس طرح بھوکا اپنے کھانے پہ ٹوٹ پڑتا ہے کہنے والے نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا اس دن ہم اتنے کنزور ہوں گے کیا ہماری طاقت اتنی تھوڑی ہوگی ہماری تعداد اتنی قلیل ہوگی آپ نے فرمایا نہیں 39:02 تمہاری تعداد اس دن تو بہت زیادہ ہوگی یہ سوال کرنے والے نبی کے صحابہ تھے جو تین سو تیرہ بے سرو سمانی کے حال میں ایک ہزار سے ٹکرا گئے تھے تیر ہے تو چھوڑنے کے لیے کمان نہیں ہے تلوار ہے تو روکنے کے لیے ڈھال نہیں ہے زرہ پہننے کے لیے نہیں ہے سواری پاس نہیں ہے لیکن اگر ہے تو سینے میں ایمان کی شمہ روشن ہے 39:31 کافر ہے تو کرتا ہے شمشیر پہ بھروسہ مومن ہے تو بے تیر بھی لڑتا ہے سپاہی جن کے ایمان کی یہ کیفیت تھی وہ تین سو تیرہ ہزار سے ٹکرا جایا کرتے تھے اور ان کو قتل کر کے جنگوں میں فتح حاضر کیا کرتے تھے پوچھنے والا پوچھتا ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم اتنے تعداد میں چھوڑے ہو گئے کہ پوری 39:57 امتِ کفر ہمارے اوپر ٹوٹ پڑے گی آپ نے فرمایا نہیں بلکہ تمہاری تعداد تو بہت زیادہ ہوگی لیکن تمہاری حیثیت تمہاری ویلیو ایسے ہوگی جیسے سیلاب کے پانی میں تلکے بہکر آتے ہیں آج یہ نشانی بھی پوری ہو چکی ہے پانی مہدہ ہے مسلمان کا خون پانی سے سستا ہے 40:19 گاجر اور مولی سے سستا ہے جہاں چاہتا ہے کیا پھر اٹھتا ہے مسلمانوں کو کاٹ کے رکھ دیتا ہے انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے جتنے بچے مرتے ہیں مر جائیں عورتیں بیوہ ہوتی ہیں ہو جائیں بوڑے باپ کے کندے پہ جران کے لاشے سجتے ہیں سج جائیں کفار قومیں مسلمانوں پہ ایسے ٹوٹ پڑی ہیں جیسے بھوکا کھانے پہ ٹوٹتا ہے فرمایا اللہ دشمنوں کے دل سے تمہارا روب نکال دے گا 40:50 دشمنوں کے دل سے ہمارا روب نکل جائے گا قیامت سے پہلے آج مسلمان کے دل میں اللہ کا روب ہے وہ قبر والے سے جتنا ڈرتا ہے رب سے اتنا تک کی بات کہہ رہا ہوں شرک نے اس امت کو ایسا کھوکلا کر دیا ہے قبر پرستی نے اس امت کا ایسا بیڑا غرق کر دیا ہے یہ ایک اللہ سے اتنا نہیں ڈرتے جتنا ایک مردے سے ڈرتے ہیں وہ مردے جو استنجا بھی نہ کر سکا تھا 41:23 جو اپنا کفن خود نہ پہن سکا تھا جو اپنے کپڑے خود نہ اُتار سکا تھا جو اپنے جناسے کے لیے خود چل کر جناس گہ تک نہ جا سکا تھا جو اپنی قبر کے اندر اُتر نہ سکا تھا جو استنجا کروانے میں لوگوں کا محتاج تھا وضوح کروانے میں لوگوں کا محتاج تھا 41:41 غسل کرانے میں لوگوں کا محتاج تھا کفن پہنانے میں لوگوں کا محتاج تھا جنازے کے لیے لے جانے میں لوگوں کا محتاج تھا قبر میں اتارنے کے لیے لوگوں کا محتاج تھا قبر پہ مٹی ڈالنے کے لیے لوگوں کا محتاج تھا آج اس کا ڈر دلوں کے اندر اتنا ہے کہ عرش والے کبھی اتنا ڈر یقین نہ آئے اپنے علاقے میں کسی مشرق کو پکڑ کے پوچھ لو اس پہ چوری کا الزام لگ جائے اسے کہو تُو نے چوری کی ہے 42:10 کہہ گا نہیں کی مسجد کے آگے قرآن چکھے کہہ گا ایک چھاڑے کے دس چکوا لو مسجد میں قرآن اٹھا آگر میں نے چوری نہیں کی وہ کہتا ہے ایک نہیں دس اٹھانے کے لئے تیار ہوں اسے کہا چھوڑ قرآن چل بابا بلے شاہ کے دربار کی کنڈی کھو اسے کہتا ہے میرے بار براؤں گے جتنا وہ مشرق اس مرتے سے ڈرتا ہے اتنا وہ عرش والے اللہ سے نہیں ڈرتا تو شرق اس امت کو کھوکلا کر دی چکی ہے شرق کی لعنت بھی ایسی بری ہے 42:40 اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ تمہارے دشمنوں کے دن سے تمہاری حیبت کو نکال دے گا اور تمہارے دن میں وہن ڈال دے گا سائیل نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ومن وہن وہن کیا ہے قال حب الدنیا وکراہیت الموت دنیا کی محبت اور موت سے نفرت دنیا کی محبت دنیا کی پیار دنیا کے لیے جینا دنیا کی سوچ اور موت سے نفرت 43:10 حالانکہ مومن جانتا ہے کہ اس موت کے بعد اس کی اس کے رب سے ملاقات ہونے والی ہے وہ اپنے رب سے آخرت میں اچھی چیزوں کا سوال کرتا ہے نیک خاتمے کی رب سے دعا کرتا ہے لیکن مشرقہ تو پتا ہے اس نے لب کے لیے کچھ کیا ہے نہیں اسلام کے لیے کچھ کیا ہے نہیں بلکہ اسلام کے چہرے پہ ایک بدنما داد اور دھبا ہے قبر کا پجاری شرک کرنے والا فرمایا موت 43:40 سے نفرت دلوں میں آ جائے گی دنیا کی محبت آ جائے گی قیامت کی نشانیوں میں سے ہے لوگوں کا نماز پڑھانے سے امامت کروانے سے انکار کرنا ابودعود میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اِنَّ مِنْ اَشْرَاطِ السَّاعَ اَنْ يَتَدَافَعْ اَهْلُ الْمَسْجِدِ لَا يَجِدُونَ اِمَامًا يُصَلِّ بِهِمْ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے 44:05 اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک مسجد کے نمازی امامت کے لیے ایک دوسرے کو آگے دھکا نہ دیں تکبیر ہو چکی یہ سارے کھڑے ہیں کسی کے اندر جررت نہیں مسلح پر چڑھنے کی تو پڑھا دے تو پڑھا دے تو پڑھا دے تو پڑھا دے تو پڑھا دے کے اندر دو منٹ گزر رہے ہیں ایک دوسرے کو دھکا دیں گے کیوں قرآن کا علم پتہ آگے کھڑے ہو تو قرآن سنانا ہے انڈین گانے تو یاد کیے ہیں قرآن تو کچھ بھی نہیں یاد ہے 44:34 قلو اللہ نہیں آتا بڑے بڑے بڑے بڑے ذمہ داران کو قلو اللہ نہیں آتا تو یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ نمازی موجود ہے اپنے اندر سے کسی امام کو نہیں پائیں گے کیوں واللہ ہوں علم اس کی کیا صورتحال ہوگی لیکن آئیے ہمارے معاشرے کے اندر بھی یہ مرض کیوں ڈاکٹر اپنے بیٹے کو ڈاکٹر بناتا ہے پروفیسر اپنے بیٹے کو پروفیسر بناتا ہے انجینئر اپنے بیٹے کو انجینئر بناتا ہے 45:04 کوئی اپنے بیٹے کو قرآن کا حافظ بنانے کیلئے تیار ہے مولویوں کا کام ہے مولوی کا افضل انشادہ ہے ہاں کوئی اندھا پیدا ہو جائے کوئی لنگڑا پیدا ہو جائے کوئی کانا پیدا ہو جائے اس کا اڈمیشن تو انگلیش میڈیوم سکول میں بہت مشکل ہے مسجد پہ چھڑو قرآن تے پڑے گئی دال روٹی تے کمائی لے گا پوکھا تے نہیں مرے گا ہم نے دین سیکھنا چھوڑ دیا کیوں دین کی غیرت نہیں ہے 45:35 جس بچے کے بارے میں پتا ہو یہ ایسٹرا ذہین بچہ ہے اس کے لیے شروع سے ٹیوٹر کے انتوام ہے انگلیش میڈیوم سکول میں اس کے ایڈمیشن ہے بچہ دس سال کر رہا ہے کوئی پوچھے آپ نے اس کو کتنا قرآن یا بھیجتے تو تھے مولوی صاحب کے پاس مغرب کچھ یاد کیتا تو جانتا تو سی مولوی کو لیکن انگلیش کا ٹیوٹر جب آتا تھا تو دروازے پہ 46:03 تختی لگ جاتی تھی اندر جانا منا ہے میرا بیٹا فزیکس پڑھ رہا ہے میرا بیٹا کمیسٹری پڑھ رہا ہے حرام نہیں ہے یہ پڑھنا پڑھئیے ضرور پڑھئیے یہ پیٹ کو پالنے کے لیے پڑھنا ضروری ہے کوئی حرج نہیں اس پیٹ کو اس ہاتھوں کو اس گرم نرم چلڑی کو جہنم کی آگ سے بچانے کے لیے قرآن پڑھنا ضروری ہے یہ ساٹھ ستر سالہ زندگی کے لیے دنیا کے فنون کا علم حاصل کرتے ہو سیکھتے ہو 46:33 اور ہمیشہ کی زندگی میں جہنم کی آب سے بچنے کے لیے قرآن سیکھنے کے لیے دن تیار نہیں ہوتا یہ جہالت کی نشانی ہے کہ لوگوں میں جہالت اتنی زیادہ ہو جائے گی کوئی نماز پڑھانے والا نہیں ملے گا مومن کا خواب قیامت کے قریب سچا ہوگا قیامت کی نشانیوں میں سے ہے مسند احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا يبقى بعد من النبوت شیء الا المبشرات 47:02 نبوت میرے پاس ختم ہو گئی اب اس پر سے کوئی چیز باقی نہیں لیکن ہاں کچھ چیز باقی ہے پوچھا گیا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس مبشرا سے کیا مراد ہے نیک خواب یا تو آدمی دیکھے گا یا اس کے لئے کسی اور کو دکھایا جائے گا تو اچھا خواب جو مومن دیکھتا ہے یا اس کے لئے کسی کو دکھایا جاتا ہے 47:32 یہ باقی رہ جائے گا مستد احمد اور صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب قیامت کا زمانہ قریب آ جائے گا تو مسلمان کا خواب کم ہی چھوٹا ہوگا جس کا خواب زیادہ سچا ہوگا وہ بات میں بھی زیادہ سچا ہوگا جس کا خواب زیادہ سچا ہوگا 47:50 وہ اپنی بات میں بھی زیادہ سچا ہوگا اور مومن کا خواب نبوت کا پینتاریسمہ حصہ ہے خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ایک سچا خواب جو اللہ کی درفت سے خوشخبر ہی ہوتا ہے دوسرا غمناک خواب جو شیطان کی درفت سے ہوتا ہے اور تیسرا خواب جس میں انسان اپنے آپ سے باتیں کرتا ہے اگر تم میں سے کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو اسے چاہیے کہ جب وہ کھڑا ہو جائے نماز پڑے اور لوگوں سے یہ برا خواب بیان نہ کرے میں خواب میں بیڑی کو پسند 48:20 اور توپ کو نہ پسند کرتا ہوں کیونکہ خواب میں بیڑی کی تعبیر دین پر استقامت اور ثابت قدمی ہے 48:26 ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانہ کہ آخری زمانے میں مومن کا خواب چھوٹا نہیں ہوگا اس کا مطلب یہ ہے کہ مومن کو خواب میں ایسی واضح شکر میں دکھایا جائے گا کہ وہ کسی حجت کا محتاج نہیں ہوگا اس طرح اللہ تعالیٰ اس کے سامنے باتوں کو وعدے کر دے گا کہ اس کے اندر کسی جھوٹ کے داخل ہونے کی گنجائش نہیں ہوگی اس بات کو آخری زمانے سے خاص کرنے میں کیا حکمت ہے کہ مومن اس دور میں اجنبی ہوگا 48:55 شرک بدت خورا فار اتنی پھیل جائیں گی کہ اہل ایمان معاشر میں اجنبی ہو جائیں گے ان حالات میں ایک تو مومن کا غم اس سے کم ہوگا تو اللہ اس کو سچے خواب سے عزت عطا فرمائے گا جو اسے حق پر ثابت قدم رکھے گا اور اس کے لیے بائیت میں بشارت ہوگا جھوٹ کی قسرت قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے 49:17 صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے قریب کچھ ایسے دجان اور کذاب ظاہر ہوں گے جو تم سے ایسی احادیث بیان کریں گے جنہیں نہ تم نے سنا ہوگا نہ تمہارے آبا و اجداد نے سنا ہوگا تم ان سے بچ کر رہنا کہ بھی وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں یا فتنے میں مبتلا نہ کر دیں تو آج کھولیجئے مختلف چینل دیکھ لیجئے 49:43 ایسی ایسی روایات آپ کے سامنے پیش کی جائے گی جو نہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سنی نہ آپ نے سنی نہ حدیثوں کے اندر اس کا وجود ہے بلکہ وہ موضوع منگھڑت روایات کو ہی معاشرے کے اندر روایت دیتے ہیں صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انہاں بین ید انسان قیامت کے قریب کذابین کذابین جھوٹ بولنے والے کسرس سے جھوٹ بولنے والے ظاہر ہوں گے ان سے بچ کر رہنا ان سے دور رہنا 50:12 ان سے بچ کر رہنا کہیں یہ انسانوں کو گمراہ نہ کر دیں اسی طرح قیامت کی نشانیوں میں سے زلزلے کی کثرت کثرت سے زلزلے آئیں گے بڑے وسیع علاقے کے اندر تسلسل کے ساتھ زلزلے آئیں گے یہ زلزلے امت کے لیے یا تو رحمت اور گناہوں کا کفارہ ہوں گے مسلمان احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا امتی امت مرحومہ میری امت 50:39 اس پر رحم کیا گیا ہے لا عذاب علیہ فی الاخرہ اس کے لئے آخرت میں عذاب نہیں جعل اللہ عذابہا فی الدنیا اس کا عذاب اللہ نے دنیا میں ہی مقرر کیا کیا القتل والزلاسل والفتن قتل زلزلے اور فتنے یا پھر یہ زلزلے لوگوں کے لئے بطور سزا ہوں گے 51:00 جہاں فتنہ فساد زیادہ ہوگا وہاں اس زمانے کے لوگوں کے لیے عذاب اور سزا کے طور پر زلزلیں آئیں گے جب شرک اکبر پھیل جاتا ہے یاد کر لیجئے جب شرک اکبر پھیل جاتا ہے جب بے حیائی امتوں کو اپنے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں چھپا لیتی ہے پھر بطور عذاب اللہ کی طرف سے زلزلیں آتے ہیں ہاں ان میں جو اہل توحید اگر مرتے ہیں وہ اہل توحید کے لیے یہ زلزلہ اس کے گناہوں کا کفارہ یہ مصیبت اس کے گناہوں کے کفار 51:30 درجات کی برندی کا سبب ہوگا اور جو اس میں اہل شرک مریں گے ان کے لیے یہ عذاب ہوگا صحیح بخاری میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک علم اٹھانے لیا جائے اور زلزلوں کی کسرت نہ ہو 51:47 علم اٹھانا لیا جائے اور زلزلوں کی قسمت نہ ہو ایک زلزلہ آیا میں اس کا زخم نہیں بھولا کہ اور جھٹکے پہ جھٹکے لگتے ہیں کبھی کسی ملک کے اندر زلزلے آتے ہیں تو انسان جب ان نشانیوں کو دیکھے تو وہ اپنے آپ کو ٹٹولے اپنے آپ کو ٹولے وہ کس راہ کر رہی ہے وہ کس راستے پہ چل رہا ہے کیا وہ اپنے عملوں سے اپنے کردار سے اپنے اقوال سے اللہ کو راوی کر رہا ہے یا ناراض کر رہا ہے اسی طرح لوگوں کا ایک دوسرے سے نواقف ہو جان 52:16 رضی اللہ عنہ رضا فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے قیامت کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا قیامت کا واقع ہوگی 52:25 سائی نے پوچھا تو آپ نے فرمایا اس کا علم تو میرے رب کے پاس ہے اللہ ہی جانتا ہے قیامت کب قائم ہوگی وہی اس کو اس کے وقت پر ظاہر کرے گا البتہ میں تمہیں چند علامات بتا دیتا ہوں چند نشان یہ بتا دیتا ہوں قیامت سے پہلے فتنہ اور حرج ہوگا صحابہ نے پوچھا یہ کیا ہے فتنہ تو ہم جانتے ہیں یہ حرج کیا ہے فرمایا قتل اور خون ریزی قیامت کے قریب لوگوں کے درمیان اجنبیت کا پردہ ڈال دیا جائے گا کوئی کم ہی کسی کو جانتا ہو 52:54 یہ گھر ہے یہ ساتھ والا گھر ہے ادھر بندہ مر چکا ہے مر کے اس کی بدبو پھیلتی ہے پھر پولیس کو فون کے جاتا ہے اندر سے بدبو آ رہی ہے پڑوسی کو نہیں پتا کہ اس کے ساتھ کیا حال ہے ایک اخبار میں ہم نے پڑھا ہے یورپ کا واقعہ کہ وہ ایک دودھ والا دودھ دیا کرتا تھا اور وہ ہر روز لاکے ایک بیگم صاحبہ کے دروازے پہ دودھ رکھ دیا آتا ایک دن گیا دو دن گزرے تین دن گزرے 53:21 وہاں دودھ کے ڈبے سپاک لگے جب وہ آئے پچھلا اٹھائے نہیں اس نے پولیس کو فون کیا کہ پتا کرو پتا کیا اس کا دروازہ توڑ کے پولیس اندر گی وہ مر چکی تھی لاوارس تھی اس کا کوئی وہاں اکثر لاوارس ہی ہوتی ہیں بڑاپے کے بعد کون سب ہونے والا ہوتا ہے شکر کرو مسلمانوں تمہاری بوڑی عورتیں ماں اور ساس اور بہن اور پھوپی اور خالہ اور ماما کی شکل میں اپنے گھر میں رہتی ہیں جس مغرب کے پیچھے تم اندے ہو کر دول رہے ہو وہاں تو ب� 53:50 اس نے اپنے دل لگانے کے لیے بلیے پال رکھی تھی اور جب تک پولیس وہاں پہنچی بلیے مالکن تو مر گئی تھی اب بلیوں کو روٹی پانی کون ڈالتا ہے ڈالنے والی تو مر گئی ان کا ہوتے کوئی جہلاب دی نہیں کہیں کوئی کھا چکا ہو بلیے اس کا آدھا جسم کھا چکی تھی تو اس طرح آج نبیت کی چاندر آج مسلمان معاشرے کے اندر بھی یہ حال ہو چکا ہے پڑوسی پڑوسی کو نہیں جانتا ہے 54:16 ایک بیلنگ کے ساتھ دیوار سے دیوار ملی گئی ہے اس کا اپنا معاملہ ہے میرا اپنا معاملہ ہے وہ کون ہے کون نہیں مجھے یہ سوچنے کی کیا ضرورت ہے اسی طرح عورتوں کی قسرت اور مردوں کی قلت ہو جائے گی علاوہ بن حجر فرماتے ہیں کہ آخری زمانے میں جو مردوں کی قلت ہوگی عورتوں کی قسرت ہوگی بداہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ عورتوں کی قسرت 54:38 اور مردوں کی قلت کسی ظاہری سبب سے کی وجہ سے نہ ہوگی بلکہ یہ اللہ کی تقدیر اور اس کی حکمت کا تقابہ ہوگا کہ آخری زمانے میں لڑکے کم پیدا ہوں گے اور لڑکییں زیادہ پیدا ہوں گی صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ علم اٹھا لیا جائے گا جہالت پھیل جائے گی زنہ کی قسط ہو جائے گی شراب پی جائے گی مرد چرے جائیں گے عورتیں باقی رہ جائیں گی حتیٰ کہ پچاس پچ 55:07 ایک مرد ہوگا پچاس عورتوں پر نگران ایک مرد ہوگا اتنی قسرت سے آج بھی آپ اپنے معاشرے میں اپنے اپنے خانواتے میں دیکھیں آپ پانچ بھائی تھے آپ سات بھائی تھے آپ چھے بھائی تھے لیکن بھائیوں کی نصر دیکھیں آگے دو بیٹے پانچ بیٹی ہیں دو بیٹے چار بیٹی ہیں دو بیٹے بیٹیوں کی قسرت ہے اور بیٹے کم ہیں اسی لیے تو ہم کہتے ہیں بھائیو چار چار شادیے کرو عورتیں بہت زیادہ ہو گئی ہیں مرد تھوڑے ہو گئے ہیں 55:37 پچاس عورتوں پر نگے بان بن جائے گا پچاس عورتوں پر اقبال کرنے والا صرف ایک مرد رہ جائے گا قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ قرآن مجید کی تلاوت پر اجرت بھی جائے گی قرآن پڑھنا اللہ کی عبادت ہے قرآن پڑھنا جنت کے حصول کا دریائے ہے مالک فرمائے گا قیامت کے دن حافظ قرآن جو مواحد بھی ہوگا اس سے کہ قرآن پڑھو جنت کے درجے چل جہاں تیری زبان سے آخری آیت مکلے گی وہی طرح جنت میں ٹھکانہ ہوگا لیک 56:04 قیامت کے قریب اس قرآن کو سیکھیں گے پیاری آواز سے پڑھیں گے مقصد ان کا اللہ کی روا نہیں مقصد آخرت کے درجات کی بلندی نہیں مقصد قرآن کے الفاظ پر نیکیوں کا حصول نہیں اللہ کی اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا جو قرآن کا ایک حرف پڑھے اس کے لئے دس نیکی ہیں اور میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں الیف لام میم حرف ہے الیف الگ حرف ہے لام الگ حرف ہے میم الگ حرف ہے جو تین 56:29 یہ حرف پڑھ لیتا ہے اللہ اس کو تیس نیتیاں دے دیتا ہے اپنے موں میں گانے گانے والوں گانے برگڑانے والوں قرآن کی ہیں آیات کو یاد کرو قرآن کی صورتوں کو یاد کرو تو قیامت کے قریب کیا ہوگا لوگ قرآن یاد کریں گے اس لیے شبینہ پڑھنے کے لیے ہوتا ہے نا کہ ملک میں ہمارے ملکوں میں شبینہ دس وجہ کاری سپیکر کھولتا ہے انہوں نے پتہ ہے سوے چار وجہ میں قرآن مکانا ہے دس پارے ختم کرنے اب سننے والوں کو 57:00 پڑتی نہیں ہے جو قرآن دنیا کمانے کے لیے سیکھیں سیدنا عمران فرماتے ہیں ہم ایک ایسے قوم ایک شخص کے پاس سے گجرے جو لوگوں کو قرآن کی تلاوت کر کے سنا رہا تھا اور جب تلاوت کر چکا قرآن پڑ چکا شبینا پڑ کے مولوی قاری پیسے نہیں مانتے 57:16 تلاوت سنا کے پیسے نہیں مانتے جو اس مقصد کے لیے قرآن سیکھے کہ لوگوں سے مال کمانا ہے تو فرماتے ہیں جب وہ تلاوت کر چکا تو لوگوں سے پیسے مانگنے لگا سیدنا عمران نے جب یہ دیکھا تو کہا اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِلَّهِ رَاجِعُونَ اور فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا جو قرآن کی تلاوت کرے اسے چاہیے واللہ سب نے حاجات طلب کرے ایک قوم ایسی بھی آنے والی ہے جو قرآن پڑھ 57:42 مال کا سوال کرے گی ابو دعوت میں ہیں سیدنا جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں ایک مرتبہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے ہم اللہ کے قرآن کی تلاوت کر رہے تھے ہمارے اندر بددو لوگ بھی تھے اور عرابی لوگ بھی تھے اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارا قرآن سنا کہا تم بڑی اچھی آواز میں بڑی پیاری آواز میں تلاوت کر رہے تھے پڑھو 58:01 تلاوت کرو قرآن کی ان قریب ایک قوم آنے والی ہے کچھ لوگ آنے والے ہیں جو قرآن کو تیر کی طرح سیدھا کرنے کی کوشش کریں گے یعنی بڑی پرتکلف انداز میں اس کی قرار کیا کریں گے اور اس کے ذریعے وہ دنیا کے فوائد تلاش کریں گے حاصل کریں گے ان کی خواہش آخرت کا مقام حاصل کرنا نہ ہوگا اسی طرح لوگوں میں موٹاتے کی کسرت ہو جانا بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ہے بخاری مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرا زمانہ 58:30 سے مہترین زمانہ ہے پھر ان لوگوں کا دور عمدہ ہے جو اس کے بعد آئیں گے پھر جو اس کے بعد آئیں گے پھر ایسے لوگ ظاہر ہوں گے کہ گواہی ان سے طلب نہیں کی جائے گی بغیر طلب کے گواہی دینے کے لیے تیار ہوں گے اپنے ملکوں کی عدالتوں کے پاس جا کر چکر لگاؤ سو سو روپے کے گواہ وہاں پر آپ کو مل جائیں گے نہ آپ کو جانتے ہیں نہ پتا ہے بس شناختی کار دکھائیں گے سو روپے ان کی جیم میں ڈالو اور عدالت میں جا کر گواہی دیں گے 59:00 پتہ ہی نہیں ہے اس کو کون ہے بغیر مانگے پیسوں کے لیے وہ گواہی دینے کے لیے تیار ہیں وہ خیانت کریں گے ان پر اعتماد نہیں کیا جائے گا وہ نظر مانیں گے تو پوری نہیں کریں گے ان میں مٹاپا ظاہر ہو جائے گا اور اگر آج دنیا کی عبادی کو دیکھا جائے تو دنیا کی عبادی کا چھتا حصہ وزن زیادہ ہو جانے کی بیماری میں شکار ہو چکے ہیں زیادہ کھانا پھر پیپسی کی ڈیر لیٹر بوتل اندر سٹھنی پھر ٹرنہ بھی نہ ایڈہ ہی 59:29 وہ کہتا جی میں جب سعودیہ میں آیا تھا نا کمر لے کر آیا تھا دس سال کے بعد پورا کمرہ آنیا جسمانی حرکت بہت کم ہر چیز کے لیے مشین موجود کھانا رہ کے اور حکیم حکمہ عطبہ کے کہتے ہیں ناشتہ کرو بادشاہوں کی طرح دوپہر کا کھاؤ شیزانوں کی طرح رات کا کھاؤ فقیروں کی طرح ہمارا پتھا حساب ہے 59:53 صبح ناشتہ تو کھٹی نصیب ہوتا ہے ناشہ دی شدہ کو ناشہ مکہ مارے کو وہ بیچارے مو دھو کے ڈیوٹی کرنے کے لیے جاتے ہیں دوپیر جی بھی کوئی سمولی سمولی کھا کے گھدائے رات کو بیٹھ کے نا فل ہو کے ٹک کے ڈیگ لا کے پھر رج کے کھا لیے پھر اٹھ نہیں ہوتا تھے پیفزین گودل پا کے اکھے ہو کے ٹڑ دینے رات کو کیا کہتے ہیں کہ باجے اتنا کھاؤ جیسے آپ منگتے ہو فقیر ہو تھوڑی سی چیز کیونکہ آپ نے سو ج 60:21 رات کو رج کے کھاتے ہیں اور جو کھانے کے وقت اس میں نہیں کھاتے تو قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی موٹاپے کا ظاہر ہو جانا سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن میرے پاس تشریف لائے فرما رہے تھے عائشہ میرا دنیا سے جانے کے بعد امت میں سب سے پہلے تمہاری قوم یعنی عرب وہ مجھ سے آ ملے گی پھر آپ بیٹھ گئے تو میں نے کہا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ پہ قربان جاؤں آپ جب اندر 60:50 کہاں تھا تو 60:51 سیدہ فرماتی ہے میں نے کہا اللہ کے نبی آپ فرما رہے تھے کہ تمہاری قوم کے لوگ سب سے پہلے میرے پاس پہنچیں گے آپ نے فرمایا ہاں یہ بات ٹھیک ہے میں نے یہ کہا اور ایسا ہی ہوگا موت انہیں اپنے لیے مرغوب اور مٹھی چیز سمجھے گی جیسے انسان کو مٹھی چیز اچھی ہوتی ہے اس طرح موت ان کو آ کر گھیل لے گی اور امت کے لوگ ان سے حسد کریں گے میں نے پوچھا پھر اس وقت یا اس کے بعد لوگوں کا ہار کیا ہوگا تو آپ نے فرمایا وہ بغیر پروں والی ٹڈ 61:20 کہ ان پہ قیامت قائم ہو جائے گی اور اس حدیث میں اشارہ ہے کہ قیامت سے پہلے زولپ اور شرپ بڑھ جائے گا ایک غریب آدمی مکان کے لیے پلاک خریدتا ہے وہ بیچارہ یہاں آ جاتا ہے ملک سے باہر چلا جاتا ہے پردیس میں چلا جاتا ہے پیچھے جو لینڈ معافیہ ہے طاقت لوگ ہے وہ اس غریب کا مکان بھی چھین لیتے ہیں 61:40 جاہداد بھی چھین لیتے ہیں سمان بھی چھین لیتے ہیں اور یہ بیس بیس سال کیسوں میں پڑا رہتا ہے اور اس کی چیز اس کو نہیں ملتی یہ تو مکان کی بات ہے مولویوں نے ان طاقتوروں قوم والوں کو ایسے ایسے مسئلے بنا کر دے دیئے ہیں بہشتی زیور میں لکھا ہے تھانوی صاحب لکھتے ہیں اگر زبردستی کی کوئی طلاعت دلوائے تو وہ ہو جاتی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کیا ہے زبردستی کی طلاعت زبردستی کی طلاعت کیا معنی ہے زبردستی کی کسی کو 62:09 کسی غریب کی بیوی پسند آگئی وہ پسٹل لے کے پہنچے دے طلاق انہوں اگر وہ کہہ بھی یہ میں طلاق دیتا ہوں تو وہ طلاق نہیں ہوگی لیکن بڑوں کی خدمت کے لیے طاقتوروں کی خدمت کے لیے مولویوں نے مسئلے بنائے ہیں کہ اگر کوئی زبردستی کی طلاق دلوانے تو طلاق 62:28 ہوجائی ان جاہل مولویوں سے اللہ انتقام لے اللہ ان کے شر سے محفوظ رکھے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے زندہ رکھے ایمان پر رکھے موت دے تو اس حال میں دے اللہ ہم سے راضی ہو ہم اپنے اللہ سے راضی ہو اقول و قولی هذا وستغفراللہ لی و لکم و لسائر المسلمین فستغفروہو انہو ہوا الغفور الرحیم
Afficher toute la transcription