Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 محمد صلی اللہ علیہ وسلم 1:27 وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلَّ ظَلَالَةٍ فِي النَّار ناظرین اکرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ پروگرام الجھنے میں آپ سب کا استقبال ہے میں ہوں آپ کا مزبان عبد الباسد اور ہمارے ساتھ سٹوڈیو میں موجود ہیں ہمارے شیخ محترم جناب حافظ عبدالعظیم عمری مدنی حفظ اللہ شیخ صاحب السلام علیکم ورحمت 1:56 وعليكم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ 2:23 تلاشنے کی کوشش کریں گے اپنے شیخ محترم سے عنوان ہے اسراف اسراف کیا چیز ہے اور اس کا صحیح تصور کیا ہے سب سے پہلے میں یہی اپنے شیخ محترم سے جاننا چاہوں گا شیخ اسراف کیا چیز ہے اور اس کا کیا صحیح تصور ہے 2:53 الیوم الدین اما بعد اسراف کسے کہتے ہیں اور اسراف کا صحیح تصور کیا ہے اگر مختصر الفاظ میں کہیں تو فضول خرچی کو اسراف کہا جاتا ہے اور اس کے دو پہلو ہیں اسراف کے ایک پہلو کہ انسان اپنی جائز ضرورتوں میں ضرورت سے زیادہ خرچ کرے ضرورت تو جائز ہے مگر خرچ ضرورت سے زیادہ ہو رہا ہے اس کو اسراف کہتے ہیں 3:23 کھانے پینے میں پہننے اڑنے میں شادی بیان میں شادی بیان میں جتنی ضرورتیں ہیں ضرورت سے زیادہ انسان خرش کرے اسے اسراف کہا جاتا ہے ایک پہلو اور اسراف کا دوسرا پہلو ہے کہ گناہ اور ماسیت کے راستے میں پیسہ خرش کیا جائے علی علم نے کہا کہ اگر گناہ اور ماسیت کے راستے میں آپ کا ایک پیسہ بھی خرش ہو رہا ہے تو وہ اسراف ہو رہا ہے 3:53 تو یہ دو اہم پہلو ہیں کہ جائز ضرورتوں میں انسان حد سے زیادہ خرش کرے یا پھر ناجائز راستوں میں خرش کرے یہ اسراف کے دو پہلو ہیں اور اسراف مال کی نعمت کو ضائع کرنے کی بہت بڑی شکل ہے بخوری شریف کی روایت ہے کہ اللہ تعالی نے سخت ناپسن کیا ہے قیل و قال کو لا یعنی باتوں کو 4:21 کسرت سوال کو اور مال کے ضائع کرنے کو مال کا ضائع کرنا اللہ کو سخت ناپسند ہے اور اسراف اور فضول خرچی مال کو ضائع کرنے کی بہت بڑی شکل ہے تو کتاب و سنت میں شیخ اسراف کو کس نظر سے دیکھا گیا ہے کتاب و سنت میں جا بجا اللہ تبارک و تعالی نے اسراف اور فضول خرچی سے اہل ایمان کو روکا ہے اس سے بچنے کی تلقین کی ہے چنانچہ اللہ تعالی نے 4:50 کھانے پینے کے بارے میں فرمایا وَكُلُوا وَشْرَبُوا وَلَا تُسْرِفُوا اِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ کھاؤ اور پیو مگر اسراف نہ کرو اِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ اس لئے کہ اسراف کرنے والوں کو اللہ پسند نہیں کرتا ہے اہلِ علم میں سے بعض نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پورے علمِ طب کو اس ایک آیت میں جمع کر دیا ہے جی ہاں کہا کہ کھاؤ اور پیو اور اسراف نہ کرو 5:20 انسان جو بیمار ہوتا ہے نہ کھائے نہ پیئے تو بیمار ہوتا ہے اور کھانے اور پینے میں حد سے تجاوز کرے حد سے زیادہ کھائے پیئے تو بھی بیمار ہوتا ہے اس لئے کہا کہ صحت کا راز یہ ہے کہ انسان کھائے وقت پر کھائے اور حد اعتدال میں رہ کر کھائے اسراف کی حد تک کھائے گا تو بیمار ہو جائے گا سورہ بنی اسرائیل میں اللہ تعالیٰ نے اسراف اور فضول خرچی کرنے والوں کو شیطان کا بھائی قرار دیتے ہوئے کہا 5:48 وَآتِذَا الْقُرُبَ حَقَّهُ وَالْمِسْكِينَ وَلَا تُبَذِّرْ تَبْذِيرًا اِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا اِخْوَانَ الشَّيَاطِينَ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِرَبِّهِ كَفُورًا کہ آپ رشتدار کو مسکین کو مسافر کو اس کا حق دیجئے اور فضول خرچی نہ کیجئے اِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا اِخْوَانَ الشَّيَاطِينَ اس لئے کہ فضول خرچی کرنے والے وہ شیطان کے بھائ 6:16 بہت سخت بات ہے اس لیے کہ فضول خرچی جو ہوتی ہے تو وہ عموماً ناجائز کام ہی انسان کرتا ہے غریبوں کا حق مار کر رشتہ داروں کا حق مار کر وہ پیسہ ایسے راستوں میں خرچ کر رہا ہے کہ جہاں وہ گناہ کماتا ہے اس سے بہتر تھا کہ وہ اس اسراف کو روک کر اس پیسے کو کسی غریب کے حوالے کرتا اپنے غریب رشتہ داروں کو دیتا اس لیے یہ مناسبہ دے 6:42 کہ رشتہ دار کو مسکین کو اس کا حق دو اور اسراف نہ کرو یعنی مطلب یہ ہے تمہارا وہ فازل پیسہ تمہاری وہ فازل رقم جو تمہاری بیجہ ضرورتوں میں صرف ہو رہی ہے اگر وہ رقم ادھر ضرورت مندوں کی جانب پھر جائے تو یہ کتنے بڑے فیدے کی بات ہے سور فرقان میں بھی اللہ تعالی نے کہا جو عباد الرحمن اللہ کے نیک بندے منتخب بندے ان کے استفاد بیان کرتے ہوئے وَالَّذِينَ إِذَا أَنفَقُوا لَمْ يُسْرِفُوا وَلَمْ يَقْ 7:12 اللہ کے بندے وہ ہیں کہ جب خرچ کرتے ہیں نہ اسراف اور فضول خرچی کرتے ہیں اور نہ ہی بخیلی کرتے ہیں دونوں انتہائیں مضموم ہیں خرچ نہ کرنا یہ بھی قابل مذہبت ہے اور خرچ کرنے کے جگہ ضرورت سے زیادہ خرچ کرنا یہ بھی قابل مذہبت ہے اس لئے کہ اہل ایمان کا خرچ اعتدال پر مبنی ہوتا ہے تو اس طرح کتاب و سنت کے اندر جا بجا 7:40 اللہ تعالیٰ نے احتدال کی تعلیم دیے خرچ کرنے میں اور اسراف اور فضول خرچی سے روکا ہے بے شک لیکن ایک شخص کہتا ہے شاید کہ یہ مال میرا ہے میں اس کے بارے میں باغتیار ہوں میں جس طرح چاہوں اس کے بارے میں اپنا ملدخل لگتا ہوں تو ایسے شخص کے بارے میں آپ کیا کہیں گے ہاں دیکھئے یہ کہنا کہ مال میرا اور مرضی میری جی مال ہمارا اور مرضی ہماری یہ سوچ اور یہ کہاوت 8:10 یہ کافرانہ سوچ ہے اور یہ کافرانہ کہاوت ہے مومن کبھی یہ بات نہیں کہہ سکتا دیکھئے قرآن مجید شعیب علیہ السلام کی قوم کے بارے میں کہتا ہے کہ شعیب علیہ السلام نے جب اپنی قوم کو ناب طول میں کمی کرنے سے منع کیا تو قوم نے شعیب علیہ السلام سے مخاطب ہو کے کہا کہ اے شعیب تمہاری نمازیں 8:40 تمہیں حکم دے رہی ہیں کہ تم ہمیں یہ کہہ رہے ہو کہ ہمارے مال میں ہم اپنی مرضی نہ چلائیں یہ کوئی کافروں کا کہنا آئی ہے مومنانہ سوچ یہ ہے کہ نہ مال ہمارا ہے نہ مرضی ہماری ہے مال بھی اللہ کا دیا ہوا ہے اور اللہ کا دیا ہوا مال اللہ کی مرضی کے مطابق خرچ ہونا چاہیے تو فضول خرچی کرنے والا یقینا یہی ذہن رکھتا ہے کہ مال میرا مرضی میری ہے اور یہ بنیاد ہی غلط ہے 9:08 نہ مال ہمارا ہے نہ مرضی ہماری ہے مال بھی رب کا دیا ہوا ہے اور مرضی بھی اسی رب کی ہے اسی کی مرضی کے مطابق یہ امانت ہے گوئے کی اپنے پاس بہت بڑی امانت ہے بہت بڑی امانت ہے قرآن بہت بڑی امانت ہے اور بہت بڑی نعمت ہے جس کے بارے میں باس پرس ہونے والی ہے کوئی یہ نہ سمجھے کہ مال میرا ہے میں نے محنت سے کمائے نہیں ثم لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ حَنِ النَّعِيمِ کل قیامت کے روز تم سے نعمتوں کے بارے میں بہت 9:38 اور پہلے نبی نے فرما مال کے سلسلے میں دو دو سوالات ہوں گے کہ کل قیامت کے روز ہر انسان سے سوال ہونے والا ہے مال کہاں سے کمایا اور کن راستوں میں خرش کیا یہ حساب دینا ہے جو شخص یوم الحساب پہ ایمان رکھتا ہو وہ کبھی یہ کہہ نہیں سکتا کہ مال میرا ہے اور مرضی میری ہے بلکل کہہ نہیں سکتا ہے یہ تو کافرانہ کہاوات ہے 10:07 جو مظاہر نظر آتے ہیں وہ کیا ہیں شاید اسراف اور فضول خرچی کے جو عملی مظاہر ہم کو دیکھنے میں ملتے ہیں وہ کیا ہیں تو ایک لا متنائی سلسلہ ہے جیسے کھانے پینے میں اسراف آج میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے جو مستطی صاحب حیثیت گھرانے ہیں بلکہ میں صرف مستطی اور صاحب حیثیت گھرانوں کی بات نہیں کروں گا جو میڈل کلاس فیملیاں ہیں ان کے حوالے سے بھی یہی بات ہے 10:38 کتنے گھر ایسے ہیں کہ جہاں روزینہ کتنے پکوان ضائع ہوتے ہیں کتنا چاول ضائع ہوتا ہے کتنا سالن ضائع ہوتا ہے روزینہ کوڑے دان میں پھیکا جاتا ہے کھانا یہاں کچھنے میں ڈالا جاتا ہے کھانا یہاں روزینہ روزینہ کا معمول ہے ہمیں معلوم ہے کہ ہماری ضرورت کتنی ہے کھانے والے کتنے ہیں اور ہم اتنا بناتے ہیں کہ ہر دن کھانا بھی بچے سالن بھی بچے 11:08 اور اس کو جو ہے کوڑے دان کی نظر کریں اور اسی قصہ ساتھ آپ دیکھئے یہ جو دعوتیں ہوتی ہیں دعوتیں خصوصی طور پر جی ہاں وہ شادی کی دعوت ہو یا کوئی دوسری دعوت ہو دعوتوں میں بھی دیکھئے کتنا اسراف ہوتا ہے آپ یقین کیجئے میڈل کلاس فیملیوں کی شادیوں کی بات ہم کرتے ہیں کہ بعض بعض شادیوں میں سبحان اللہ آپ یقین کیجئے دس دس میٹھے 11:36 دس دس میٹھے اور اس سے قبل چاول کئی قسم کے سالن کئی قسم کے اور یہ چاول اور سالن سے پہلے سوپ کئی قسم کے بس ایک اپنی وقار اور پرستیج کا مسئلہ کون نہیں جو وہ سب کھا سکتا ہو شیخ انشاءاللہ ہم اپنی گفتگو جائے رکھیں گے ناظرین اکرام ہم یہاں پر ایک چھوٹا سا وقفہ لیتے ہیں وقفے کے بعد دوبارہ ہم اپنی اس اہم گفتگو کو جاری رکھیں گے کہیں جائیے گا نہیں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 12:09 اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ناظرین اکرام وقفے کے بعد دوبارہ ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں وقفے پہ جانے سے پہلے ہماری گفتگو چل رہی تھی اسراف کے جو عملی مظاہر ہمیں دیکھنے کو مل لے ہیں وہ کیا کیا ہیں اسی تعلق سے شادیوں کے تعلق سے گفتگو چل رہی تھی کہ ہمارے والدین جو ہیں وہ اپنی بیٹی کے تعلق سے کس قدر فضول خرچی کا شکار ہیں شیخ آپ اسی گفتگو کو ذرا آگے بڑھائیں 12:36 کیا کرتے ہیں جی ہاں تو ہم کہہ رہے تھے کہ اسراف کے جو عملی مظاہر دیکھنے کو ملتے ہیں شادی بیعہ کے موقع سے دلہن کو اس کے ماں باپ اور اس کے والدین ایک سو اکیس جوڑے ایک سو اکاون جوڑے دو سو اکیس جوڑے دو سو گیارہ جوڑے جی جی باقیدہ اچھا اس کے علاوہ دلہے کے ایک جانب سے بھی بہت سارے جوڑے اس کو ملتے ہیں اور پھر خاندان میں آئندہ مستقبل میں جب بھی شادیاں ہوں گی پھر نئے نئے جوڑے 13:04 اور سال میں جو عیدیں آتی ہیں ہر عید میں جوڑے بنتے ہیں لباس اور پوشاک کے سلسلے میں بھی اتنا اسراف ہو رہا ہے اور اسراف ہم سمجھتے ہیں صرف کھانے پینے پہننے اڑنے کی حد تک نہیں ہے اسراف یہ اور ساری چیزوں میں جیسے گھر بنانا ہے میری فیملی فرض کیجئے کہ ہم چھ سات افراد ہیں ہم دو ہیں اور ہمارے تین چار بچے ہیں اور میں گھر بناتا ہوں اتنا بڑا گھر بنا رہا ہوں 13:32 کہ جس کے اندر میں نے پندرہ کمرے رکھے ہیں بیس کمرے رکھے ہیں جن کا کوئی مصرف نہیں جن کا کوئی مصرف نہیں ہے گاڑیاں ہیں اللہ نے مجھے دولت دیا ہے پیسہ دیا ہے تو میں میری ضرورت کے لیے ایک یا دو گاڑیاں کافی ہیں گھر کی جو ضرورت ہے اور میں اپنے گھر کے سامنے دس گاڑیاں کھڑا کے رکھتا ہوں جی ہاں من کیا کبھی اس میں بیٹھ کے گیا کبھی اس میں بیٹھ کے بتائیے کیا فیدہ ہے 13:59 یہ سب اسراف اور فضول خرچی کے وہ عملی مظاہریں جو قدم قدم پہ دیکھنے کو مل رہے ہیں اور یہ غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے مال کو انسان نعمت نہیں سمجھ رہا ہے اور انسان کے ذہن سے یہ احساس گوئے ختم ہو گیا ہے کہ اس مال کے سلسلے میں پائی پائی کے سلسلے میں کل اللہ کے سامنے مجھے جواب دے ہونا ہے شیخ ہمارے اس زمانے کو دیکھیں اور ایک طرف عہد نبوت کو دیکھیں تو کیا تصویر بنتی ہے دونوں زمانوں کا اگر ہم مقابلہ کریں معازنہ کریں تو 14:28 سبحان اللہ اہد نبوت کی بات آپ کر رہے ہیں اہد نبوت ایک ایسا دور ایک ایسا زمانہ جہاں معاشرے کے ایک ایک فرد کے اندر قناعت پسندی تھی احساس زمداری تھا اور ہشر کی عدالت میں کھڑے ہو کر جواب دہی کا احساس بھی تھا جس کی وجہ سے آپ دیکھیں گے اگر ہمارے معاشرے کا مقابلہ اہد نبوت کے معاشرے سے کیا جائے دو انتہاؤں پر سبحان اللہ اہد نبوت میں قناعت ہے 14:57 مال کے استعمال میں بڑا احتیاط ہے بڑا اعتدال ہے آپ یقین کریں گے کہ سبحان اللہ کتب احادیث کا متعلق میں یہ بتاتا ہے کہ کتنے صحابہ ایسے تھے کہ احد نبوت میں ان کے پاس صرف ایک لباس تھا ان کے پاس صرف ایک لباس تھا ایک لباس میں انہوں نے احد نبوت کے کئی سال گزارے ہیں بطور مثال کچھ نمونے میں آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں 15:25 حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کی توبہ جب قبول ہوئی تو وہ کہتے ہیں کہ جس شخص نے مجھے سب سے پہلے آکے خوشخبری سنائی کہ تمہاری توبہ قبول ہو گئی میں اتنا خوش ہوا کہ میں نے اپنی قمیص اتارا اور اس کو دے دی کہتے ہیں جب میں نے اپنی قمیص اتار دی تو پہننے کے لئے میرے پاس دوسری قمیص نہ تھی مجھے اپنے چچازاد بھائی سے آریتن لینے پڑے اور حضرت جعبیر رضی اللہ عنہ کی وہ مشہور حدیث ہے کہ عہد قلافت راشدہ 15:55 جبکہ ان کے پاس دوسرا کپڑا تھا اور اس کو بس لٹکائے ہوئے تھے ادھر تو ایک شخص نے ان سے پوچھ لیا کہ آپ کے پاس دو کپڑے ہیں دو کپڑے رہتے ہوئے آپ صرف ایک کپڑے میں نماز پڑھ رہے ہیں تو حضرت جعبیر رضی اللہ عنہ نے کہا تم جیسے احمق کو دکھانے ہی کے لئے امدن ایک کپڑے میں نماز پڑھ رہا ہوں وہ لگتا ہے پہلے اسے کچھ وہ پریشان کیے ہوئے تھے بیجا سوالات کر رہے تھے پھر کہا کہا کہ ہم میں سے 16:25 کس کے پاس عہد نبوت میں دو کپڑے تھے بتاؤ ہم میں سے کتنے تھے کہ عہد نبوت میں جس کے پاس دو لباس رہے ہوں دو کپڑے رہے ہوں پتہ چلتا ہے کہ صحابہ کی ایک بڑی تعداد ایسی تھی جن کے پاس صرف ایک لباس تھا ایک صحابی آئیں ہم خواتین کی اسراف کی بات کر رہے تھے ایک صحابیہ نے آکے پوچھا اللہ کے نبی سے کہ یا رسول اللہ اللہ کے نبی میں نے پاس ایک ہی کپڑا ہے ایک ہی لباس ہے 16:52 اور ایام حیث بھی مجھے اسی میں گزارنے پڑتے ہیں اب میں کیسے نمازیں پڑھوں پیر نبی نے ان سے کہا کہ اگر کئی خون وغیرہ لگا اس کو دھولے نہ اور باقی اسی کپڑے میں نماز پڑھنا غور کیجئے کہ احد نبوت میں بہت سارے صحابہ ایسے ہیں جن کے پاس صرف ایک لباس ہم یہ نہیں کہتے کہ آپ صرف ایک ہی لباس رکھئے اللہ نے اگر فراوانی دیئے تو الحمدللہ بنائی ہے اور لباس لیکن اسراف اور فضول خرچی کی حد تک نہیں جیسا کہ سماج میں دیکھا ج 17:22 تو عہد نبوت میں ماہی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہے کہ واللہ پوری عہد نبوت میں جب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وہ بیائی گئیں کبھی دو دن مسلسل ایسے نہیں آئیں کہ جب دو دن پیڑ بھر کھانا کھائیں ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور بخاری شریف کی ایک روایت سے تو پتہ چلتا ہے دو دو تین تین مہینے گزر جاتے تھے اور چولہ پر ہانڈی نہ چڑھتی سوچئے تو سہی صحابہ اور نبی کریم صلی اللہ 17:52 اور آج ہم کہاں کھڑے ہیں اتنی نعمتیں اور اتنی فضول خرچی کر کے بھی ہم ناشکرے اور وہ اتنی قناعت پسندی کے بوجود اتنی شکر گزاری کہ زندگی میں کبھی کسی کھانے میں کوئی عائب نہیں نکالا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیسے شکر گزاری تھی اور کیسے ناشکری ہے جس ماحول میں کہ ہم شکر گزارے ہیں یہ اسراف کن وجوہات کی بنیاد پر ہوتا ہے دیکھیں اسراف کیوں ہوتا ہے اور کن وجوہات کی بنیاد پر ہوتا ہے 18:21 سب سے پہلی چیز تو وہی جو ابھی ہم نے آپ کو بتائی کہ انسان مال کے سلسلے میں احساس جواب دہی سے محروم رہے کہ مجھے اس مال کے سلسلے میں کل اللہ کے پاس جواب دینا ہے یہ بنیاد اور دوسرا اور اہم مسئلہ کیا ہے جانتے ہیں اسراف جو ہوتا ہے پریسٹیج اور وقار مقابلہ آرائی جو ہے ہاں معاشرے میں انسان اپنے پریسٹیج اور اپنے وقار کی خاطر بہت سارا اسراف کرتا ہے کیس ایک چھوٹی سی مثال چائے ہے 18:50 دس روپے میں بھی مجھے چائے مل سکتی ہے بلکل پندرہ روپے میں بھی مجھے چائے مل سکتی ہے مگر میں دس روپے اور پندرہ روپے والی چائے کو اپنی شان کے خلاف سمجھتا ہوں اور میری چائے ضروری ہے کہ وہ دیڑھ سو روپے والی ہی ہو جو فلا شاندار ہوتل میں فائسٹار ہوتل میں یہ چھوڑ سوچ ہے کپڑے ہیں کپڑوں کی خریداری میں فروٹ کی خریداری میں یہ سب آج کل بلکل 19:18 اعلیٰ قسم کے شاندار دکان بنے ہوئے ہیں برانڈڈ چیزیں جو کہ اس میں بھی سبحان اللہ وہی چیزیں ملتی ہیں جو کہ بس عام دکانوں میں ملتی ہیں بس وہ ایک نام ہے کمپنی کا چونکہ زمانہ اس کی گنگ آ رہا ہے ہم دگنی تگنی قیمت دے کر وہی لباس خریدتے ہیں جو لباس کہ ہم کو کسی دوسری دکان میں کم قیمت میں بھی مل سکتا ہے تو اپنے پریسٹیج اور وقار کی وجہ سے بھی ہم فضول خرچی اور اسراف کے شکار ہوتے جا رہے ہیں 19:48 تو یہ غلط فہمی شیخ کبھی کبھی پیدا ہو جاتی ہے اور انسان کہیں معدل راہ نہیں پاتا ہے سوچتا ہے کہ ایسا تو نہیں کہ کیا اچھا کھانا یا اچھا پہننا یہ بھی اسراف میں آتا ہو فضول خرچی میں آتا ہو کیا اعتدال کی راہ ہے اس میں ہم جو اسراف اور فضول خرچی سے منع کرنے کی جو بات کر رہے ہیں اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ انسان اچھا نہ کھائے اچھا نہ پیئے 20:18 اچھے گھر میں نہ رہے ایسی بات نہیں اللہ تعالیٰ نے آپ کو جس پوزیشن میں جس حیثیت میں رکھا ہے آپ اپنی حیثیت کے مطابق کھائیے میاری غزہ کھائیے میاری لباس پہنیے میاری گھر میں رہیے اس سے شریعت منع نہیں کر دی شریعت یہ کہتی ہے کہ بیجا پیسوں کا ضیا نہ ہو یعنی رزق کو ضائع نہ کیا جائے رزق کو ضائع نہ کیا جائے اللہ تعالیٰ دیکھئے کسی کو کوئی نعمت دیتا ہے 20:46 اس نعمت کا اثر بھی دیکھنا چاہتا ہے زندگی میں حدیثوں میں آتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی کو دیکھا بلکل میلے کچھلے لباس میں ہے میلے کچھلے کپڑے میں ہے تو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ذرا ان سے اعراض کر لیا بے توجہ ہی برتی تو وہ صحابی سمجھ گئے کہ ہی جو میں میلے کچھلے لباس میں ہوں پیارے نبی کو اچھا نہیں لگا ہے سیدھے اپنے گھر گئے لباس اتارا اور اچھا لباس پہن کے آئے 21:15 تو پیارے نبی اس لباس کو دیکھ کر خوش ہو گئے اور آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کو یہ بات اچھی لگتی ہے جب وہ کسی بندے کو کسی نعمت سے نوازے اس نعمت کا اثر بھی وہ دیکھنا چاہتا ہے سمجھ رہے ہیں نا تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو اگر ماشاءاللہ صاحب استطاعت بنائے گھر بنائیے اچھا بنائیے مگر یہ نہیں کہ پانچ افراد ہیں تو آپ جو ہے بیس کمرے بنائیے شاندار گھر بنائیے پانچ افراد کے لیے جی ہاں آپ کی ضرورت ہے اعلیٰ سے اعلیٰ کار ل 21:45 اور اس کو اپنے گھر کے سامنے کھڑا کیجئے یہ نہیں کہ آپ کی ضرورت ایک دو کاروں میں پوری ہو رہی ہے اور دس کاریں آپ کھڑی کر رہے ہیں اپنے گھر کے سامنے شیخ وقت ہمارا تقریباً ختم ہو چکا ہے لیکن جاتے جاتے چند جملوں کے اندر میں یہ جانا چاہوں گا کیا خیر کے کام میں بھی اسراف ہوتا ہے خیر کے کام میں اسراف نہیں ہوتا ہے خیر کے کام میں آپ جتنا بھی خرش کیجئے خیر سے مراد نیکی کے راستے میں نیتیموں کو نوازنے بیواؤں کو نوازنے وغ 22:11 حضرت ابو بکر نے تو طبق میں سارا مال آ کے دے دیا تھا البتہ اس میں اس بات کا لحاظ رہے آدمی کے اندر اس قدر قوت ایمانی ہو کہ کل دینے کے بعد وہ حسرت زدہ ہو کے نہ بیٹھے اگر ایسا ہوتا ہے کہ وہ جوش میں آ کے خرش کر دیا اور بعد میں خود حسرت زدہ ہو کے بیٹھ رہا ہے یہ تو غلط ہے یہاں بالکل تو حل کیا ہے شیخ اس کا شریعت میں کیا حال ہے فضول خرچی کے لئے لیکن فضول خرچی کے سلسلے میں شریعت یہاں تک کہتی ہے کہ اگر کوئی فضول خرچی سے نہیں رکھتا 22:39 اس کے تصرفات پہ پابندی لگا دینا چاہیے قاضی کو جسے حجر کہا جاتا ہے حجر ایک مسئلہ ہے کوئی فضول خرچی سے نہیں رکھ رہا ہے قاضی اس کے تصرفات پہ پابندی لگا دے گا اس کے بعد اس کا نہ خریدنا محتبر ہے نہ بیشنا محتبر ہے کوئی تصرف وہ نہیں کر سکتا ناظرین اکرام آپ نے دیکھا کہ فضول خرچی شریعت میں کتنا معیوب ہے اور اللہ کی نگاہ میں کتنا ناپسندیدہ ہے یہ مال میرا اور آپ کا مال نہیں ہے یہ مال اللہ کا دیا ہوا ہے یہ ہمارے پاس ایک امانت ہے 23:09 ایک امانت کے طور پر اللہ نے ہمیں دیا ہے تاکہ دیکھے کہ ہم حقداروں کو ان کا حق دیتے ہیں کی نہیں دیتے لہٰذا حق والوں کے حقوق کو پہشانیں اور کسی بھی معاملے میں حد اعتدال سے آگے نہ بڑھیں اللہ العالمین تو ہمیں اعتدال کی راہ اختیار کرنے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription