Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 وَاللَّهُ يَدْعُو إِلَى دَارِ السَّلَامِ وَيَهْدِي مَنْ يَشَاءِ لَا صِرَاب مُسْتَقِيمِ خدا کی دین کی خاطر جو ٹھکراتے ہیں دنیا کو خدا کے سامنے ہر گزے وہ پچتایا نہیں کرتے 0:43 خدا کے سامنے ہر قسم پچتایا نہیں کرتے 1:14 مجھے مکمل یقین ہے کہ سارے بچے اور بچیاں اس کا صحیح جواب دے لے جائیں گے لیکن بڑوں کے بارے میں یہ کہتا ہوں کہ غالباً وہ صحیح جواب نہیں دے سکیں گے یہ سوال کا تعلق اللہ رب العزت کی ذات سے ہے جس کی ہم اور آپ عبادت کرتے ہیں اور یہ سوال کرنا جائز ہے حرام نہیں ہے اس لیے کہ 1:41 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی یہ سوال ایک لونڈی سے کیا تھا جس طرح کہ صحیح ماں مسلم کی روایت ہے آپ نے سوال کیا اس لونڈی سے این اللہ کہ اللہ رب العزت کہاں ہے تصور کیجئے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سوال آپ سے کیا ہاں آپ سے یہ سوال نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا تو آپ کیا جواب دیں گے کیا کہیں گے 2:13 اللہ رب العزت دل میں ہے یا آپ کہیں گے اللہ تعالی ہر جگہ ہے یا آپ کہیں گے مجھے نہیں معلوم بہرحال اس لونڈی نے اس سوال کا جواب دیا کہا فی السماء آسمان پر کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ومن انا میں کون ہوں تو اس نے کہا انت رسول اللہ آپ اللہ کے رسول ہیں آپ اللہ کے حبیب ہیں 2:40 تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے مالک سے کہا اعتقہا فإنہا مؤمنہ اسے آزاد کر دو یہ مؤمنہ ہے میرے بھائیوں اور بہنوں یہ عقیدہ کہ اللہ رب العزت آسمانوں کے اوپر ہے یہ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے اور سبھی کا اس پر اتفاق اور اجماع ہے اور اس مسئلے پر 3:06 ایک ہزار سے زیادہ دلیلیں موجود ہیں قرآن و حدیث میں ایک ہزار سے زائد دلیلیں اس لیے وہ اہل علم ایک ہزار دلیلیں نہیں بیان کرتے ہیں اس لیے کی بہت یہ لمبی بات ہو جائے گی تو ان ہزار دلیلوں کو اٹھارہ یا بیس قسموں بیان کرتے ہیں آسانی کے لیے میں آپ کے سامنے صرف دس قسمیں بیان کروں گا اور باقی 3:34 آپ جاننے کے لئے آپ شرح العقیدہ الطحاویہ جس کے مصنف ہے ابن عبی العز الحنفی رحمہ اللہ اس کی طرح رجوع کریں پہلی قسم کی دلیل اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں سات مقامات پر فرمایا کہ رحمان عرش پر مستوی ہے جس طرح کی سورة طاہا میں آیت نمبر پانچ فرمایا رب العزت نے الرحمان على العرش استواء رحمان عرش پر مستوی ہے 4:04 دوسری قسم کی دلیل اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں بے شمار مقامات پر قرآن مجید کے بارے میں کہا کہ ہم نے اس کو نازل کیا جیسے کی صورت الزمر آیت نمبر ایک تنزیل الكتابی من اللہ العزیز الحکیم ایسے ہی صورت غافر یا صورت المؤمن آیت نمبر دو میں تنزیل الكتابی من اللہ العزیز العلیم تو تنزیل یعنی اتاری گئی ہے کتاب 4:33 اللہ تعالیٰ نے اس کتاب کو نازل کیا تو کہاں سے نازل ہوتی ہے آسمان سے اوپر سے نیچے کی درب سے تیسری قسم کی دلیل اللہ رب العزت نے صراحت کے ساتھ 4:46 ذکر کیا کہ اپنی کچھ مخلوقات کو اس نے اپنے جانب اٹھا لیا جس طرح کی عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں رب العزت نے سورة آل عمران آیت نمبر پچپن میں فرمایا یا عیسیٰ انی متوفیکا ورافعکا علی ایسی سورة النساء آیت نمبر ایک سو اٹھاون میں فرمایا رب العزت نے بل رفعہ اللہ علی 5:14 بلکہ اللہ رب العزت نے انہیں اپنی جانب اپنی طرف اٹھا لیا اس کا معنی مطلب کیا ہے کہ اللہ رب العزت آسمان پر ہے اور عیسیٰ علیہ السلام کہاں تھے زمین پر تو زمین سے اللہ تعالیٰ نے آسمان کی طرف انہیں اٹھا لیا چوتھے قسم کی دلیل اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں صراحت کے ساتھ ذکر کیا کہ یہ فرشتے اللہ تعالیٰ کی جانب چڑھتے ہیں جس طرح کی سورة المعارج 5:41 آیت نمبر چار فرمایا رب العزت نے تعرج الملائکت والروح علی کی فرشتے اور ایسے ہی روح حضرت جبریل امین اللہ رب العزت کی طرف چڑھتے ہیں پانچوے قسم کی دلیل اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں صراحت کے ساتھ ذکر کیا کہ وہ نیک عمل کو اٹھاتا ہے اپنی طرف سورت فاطر آیت نمبر دس فرمایا رب العزت نے 6:10 يَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّيِّبُ وَالْعَمَلُ الصَّالِحُ يَرْفَعُ کہ اللہ رب العزت کی جانب تمام تر سترے کلمات چڑھتے ہیں اور نیک عمل کو رب العزت اٹھا لیتا ہے چھٹی قسم کی دلیل اللہ رب العزت نے اپنی طرف اشارہ کیا 6:31 اور کہا آسمان والا جس طرح کی صورت الملک آیت نمبر سولہ اور آیت نمبر سترہ میں فرمایا رب العزت نے کہ جو آسمان والا ہے جو آسمان پر ہے اس سے تم بے خوف ہو گئے ہو کہ تمہیں زمین میں دھسا دے 6:56 آسمان والے سے جو آسمان پر ہے اس سے تم بے خوف ہو گئے ہو ایسا نہ کی تم پر پتھر برسا دے ایسے ہی ساتوئی قسم کی دلیل اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں صراحت کے ساتھ ذکر کیا کہ وہ رب العزت اپنے بندوں کے اوپر ہے سورة الانعام آیت نمبر اٹھارہ میں فرمایا رب العزت نے وَهُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهِ 7:24 کہ وہی اللہ ہے جو اپنے بندوں کے اوپر ہے غالب ہے ایسے ہی وہ رب العزت بالا تر ہے وہی اللہ رب العزت ہے اپنے بندوں کے اوپر آٹھو ایک قسم کی دلیل جس طرح کہ آیت الكرسی کے آخر میں رب العزت نے فرمایا 7:54 بہت ہی بردر وہ بہت ہی بلند اور ایسے ہی عظیم ہے بڑا ہے نوے قسم کی دلیل نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ اکرام سے حجت الودا میں یہ سوال کیا کہ کل رب العزت تم لوگوں سے ہمارے بارے میں سوال کرے گا تم لوگ کیا جواب دوگے انہوں نے کہا 8:17 کہ ہم کہیں گے کہ آپ نے اللہ کی ذمہ داری پوری کر دی اور آپ نہائیت ہی ہمارے لئے مہربان تھے اور آپ خیرخواہ تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادت کی انگلی آسمان کے طرف آپ نے اٹھایا پھر جھکاتے ہوئے گراتے ہوئے آپ نے کہا اللہم فشہد اللہم فشہد اے اللہ گواہ ہو جا اے اللہ گواہ راہ اس کا معنی مطلب اللہ رب العزت کہاں ہے بھائیو ہر جگہ ہے 8:46 واضح حق المندوں کے لئے کہ آسمان کے اوپر ہے دسویں قسم کی دلیل اسرہ اور معراج کا واقعہ جو نہائیتی مشہور واقعہ ہے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک عظیم معجزت ہے اللہ رب العزت سے ملاقات کرنے کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہاں گئے جبریل امین آپ کو کہاں لے کر گئے جواب واضح ہے ساتو آسمان کے اوپر پھر ایسے ہی جب 9:12 اللہ رب العزت سے ملاقات کر کے واپس ہوئے تو چھتے آسمان پر کس سے ملاقات ہوئی حضرت موسیٰ علیہ السلام سے موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو کیا حکم دیا کہا پچاس وقت کی نماز ہم پر اور ہماری امت پر موسیٰ علیہ السلام نے کہا آپ کی امت نہیں پڑ سکے گی آپ جائیے اللہ تعالیٰ سے تخفیف کا سوال کریں تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پھر گئے اوپر پھر نیچے آئے پھر اوپر گئے نیچے گئے آئے 9:40 آپ صلی اللہ علیہ وسلم بار بار آتے گئے جاتے رہے اس کا معنی مطلب اللہ رب العزت ساتو آسمان کے اوپر ہے میرے بھائی اور بہنوں عقل بھی یہی کہتی ہے کہ اللہ رب العزت کو بلندی پر اچائی پر آسمان کے اوپر ہونا چاہیے نہ کہ مخلوقات کے ساتھ اس کو مکس ہونا چاہیے ایسے ہی فطرت میں بھی یہ بات موجود ہے کہ اللہ تعالیٰ آسمانوں کے اوپر ہے 10:09 اسی لئے میں نے شروع میں سوال کیا تھا کہ اس کا صحیح جواب بچے دیں گے بڑوں کے بارے میں شک ہو سکتا ہے غلط جواب دے سکتے ہیں لیکن بچے صحیح جواب دیں گے کیوں اس لئے ان کی فطرت غلط تعلیم سے مخلوط نہیں ہوئی ہے پھر بھائیو آپ دیکھیں جب بھی آپ دعا مانگتے ہیں تو آپ بغیر شعور بغیر احساس کیے ہوئے آپ کا دل اور ایسے ہی آپ کی سوچ آسمان کے طرف بلند ہوتی ہے 10:37 آسمان کا طرح متوجہ ہوتے کیوں اس لئے فطرت میں بات موجود ہے کہ اللہ تعالیٰ آسمان پر ہے آخری بات سے پہلے شاید ہمارے کچھ بھائی اعتراض کریں اور کہیں آپ کہہ رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آسمانوں کے اوپر ہے لیکن قرآن مجید کی کچھ ایسی آیتیں ہیں جس میں یہ بات ہے یا جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ ہے 11:00 جس طرح کی اللہ رب العزت نے سورة الحدیث آیت نمبر چار میں فرمایا کہ وہ اللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ ہے تم کہیں بھی ہو ایسے ہی سورة البقرہ آیت نمبر ایک سوچ ہاسی میں فرمایا رب العزت نے کہ میں بہت ہی نزدیک ہوں تو ہمارے بھائیوں اور بہنوں اس کا معنی مطلب نہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے ساتھ 11:27 اپنے مخلوقات کے ساتھ ہر جگہ موجود ہے اور اگر آپ کہیں گے ہر جگہ موجود ہے تو کیا اس کا معنی مطلب کہ ابھی بھی آپ کے ساتھ یہی اللہ رب العزت اس کمرے میں بیٹھا ہوا ہے پھر کیا اس کا معنی مطلب کہ ایسے نجاسات اور ایسے ناپاک جگہوں پر بھی ہے عوض باللہ ہمارے بھائیوں اور بہنوں اس کا معنی مطلب کہ اللہ رب العزت اپنے علم کے ساتھ ہر جگہ ہے وہ سب کو دیکھتا ہے اور سب کی سنتا ہے 11:57 اور اگر آپ کہیں گے نہیں اس کا معنی ہر جگہ موجود ہے تو آپ ایک ہزار دلیلوں کا جواب دیتے رہیں کب تک جواب آپ پورا کر سکتے ہیں آخری بات اور اپنی بات میں ختم کر رہا ہوں یہی عقیدہ ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کا بھی ہے یعنی کہ رب العزت آسمانوں کے اوپر اور ایسے ہی عرش کے اوپر ہے ابن اب العز الحنفی رحمہ اللہ جن کا انتقال سن سات سو بانوے ہجری میں ہوئی اور وہ 12:26 عقیدہ تحاویہ کے شرح انہوں نے لکھی ہے اس میں وہ فتوہ نقل کرتے ہیں ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کا اور یہ فتوہ ان کا اور کتابوں میں بھی موجود ہے جس طرح کہ ملہ علی قاری رحمہ اللہ نے بھی اپنی کتاب شرح الفقہ الاکبر میں نقل کیا ہے اور ایسے ہی حنیفی اور بھی کتابوں میں ان کا فتوہ منقول ہے ان سے سوال کیا 12:53 کہ ایک شخص کہتا مجھے نہیں معلوم میرا اللہ آسمان پر ہے میرا رب آسمان پر ہے یا زمین پر ہے تو امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ نے کہا وہ شخص کافر ہے اس لیے کہ رب العزت نے کہا الرحمن علل عرش سوا رحمن عرش پر مستوی ہے تو پھر سوال کرنے والے نے 13:13 یہ سوال کیا کہ وہ کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ عرش پر ہے لیکن مجھے نہیں معلوم عرش آسمان پر ہے یا زمین پر تو کہا تب بھی وہ کافر ہے اس لیے کہ اللہ کا عرش آسمانوں کے اوپر ہے فمن انکرہو فقد کبر تو جس نے اس کا انکار کیا تو وہ کافر ہے اللہ رب العزت سے ہم آخری میں دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سبی کو صحیح سمجھ عطا کرے اور ہم سبی کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سیدھے اور واضح راستے پر چلائے 13:41 وآخر دعوانا أن الحمدللہ رب العالمین وصل اللہ وسلم وبارک وأنعم على عبدك ورسولك محمد
Afficher toute la transcription