Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:52 ونستعینو ونستغفرو ونعوذ باللہ من شرور انفسنا ومن سیاد اعمالنا من یہده اللہ فلا مضللہ ومن یضللہ فلا ہادیلہ واشہدو ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشہدو ان محمد عبدو ورسولو اما بعد محترم ناظرین السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتو آپ کا میزبان عبدالباسد پروگرام الجنرل لے کر آپ کے خدمت میں حاضر ہیں ہمارے ساتھ سٹوڈیو میں موجود ہیں شیخ محترم 1:21 حافظ عبدالعظیم عمری مدنی حافظ اللہ شیخ صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ناظرین اکرام مختلف مجالس میں ہم الگ لگ موضوع پر گفتگو کرتے آئے ہیں وہ کون کون سی چیزیں ہیں جو ہماری زندگی میں الجھنوں کا سبب بنتی ہے جو ہماری الجھنیں بڑھاتی ہے ہمارے ڈیپریشن میں اضافہ کرتی ہے آج ایک اور الجھن لے کر آپ کی خدمت میں آئے ہیں 1:48 انشاءاللہ العزیز اسی الجھن کا حل ہم اپنے شیخ محترم سے جاننا چاہیں گے وہ ہے لاپروہ والدین ایسے والدین جو اپنے بچوں کے تعلق سے بہت ہی لاپروہ ہوتے ہیں لاوبالی قسم کے والدین یہ بھی الجھنوں کا سبب بنتے ہیں خود اپنے لئے بھی اور اپنے بچوں کے لئے بھی انشاءاللہ العزیز اسی تعلق سے آج کی اس محفل میں گفتگو ہوگی سب سے پہلے میں اپنے شیخ سے جانا چاہوں گا کہ شیخ اس موضوع کی کیا اہمیت ہے 2:17 ہماری اس محفل میں ہماری اس مجلس میں 2:44 والدین کے حقوق پر تو بہت بات ہوتی ہے گفتگو ہوتی ہے جی بالکل کہ والدین کے کیا حقوق ہیں جو اولاد پر آئید ہوتے ہیں لیکن ہمارے معاشرے میں اس موضوع پر گفتگو بہت کم ہوتی ہے کہ اولاد کے کیا حقوق والدین کے یہ ہماری جو مجلس ہے ہماری یہ جو آج کی گفتگو ہے یہ اسی حوالے سے کیوں جانتے ہیں آج اگر ایک طرف ماباپ 3:14 نافرمان اولاد سے شاکی ہیں شکوا کنا ہے تو وہیں اولاد کو دیکھئے کہ سبحان اللہ بہت ساری اولاد ہیں جو اپنے والدین کی لاپرواہی سے شاکی ہیں بے شک جی ہاں والدین ان کے حقوق ادانی کر رہے ہیں اس سے شاکی ہے شریعت نے ایک توازن برقرار رکھا ہے شریعت دونوں پہلوں سے بحث کرتی ہے بے شک شریعت جہاں اولاد کو یہ بتاتی ہے 3:41 کہ تمہارے والدین کے تم پر کیا حقوق ہیں وہیں شریعت یہ بھی بتاتی ہے والدین کو کہ تمہارے اولاد کے تم پر کیا حق بنتے ہیں شریعت جہاں اولاد کو یہ بتاتی ہے کہ والدین کے کیا حقوق تم پر عائد ہوتے ہیں وہیں والدین کو یہ بتاتی ہے کہ اولاد کے کیا حقوق تم پر عائد ہوتے ہیں اولاد اور والدین کے درمیان اچھے ماحول کے لیے اس توازن کو قائم رکھنا ضروری ہے یہ توازن 4:11 کہ اولاد اپنے حقوق ادا کرے اپنے اوپر آئید ہونے والے حقوق اور والدین اپنے اوپر آئید ہونے والے حقوق ادا کرے تب ہی چل کر اولاد اور والدین کا یہ رشتہ مقدس رشتہ بن سکتا ہے اور الجھنوں سے دور ہو سکتا ہے آج اگر اولاد اور والدین کے اس رشتے میں درادیں پڑ چکی ہیں اولاد اور والدین میں دوریاں ہیں تو یا تو اس جانب سے غفلت ہے 4:37 یا تو اس جانب سے غفلت ہے مواشرہ اولاد کی غلطی کو تو غلطی سمجھتا ہے اور مانتا ہے والدین کی غلطی کو غلطی نہیں مانتا جبکہ بساوقات والدین کی غلطی اولاد کی غلطی سے بڑی ہوتی ہے تو وہی ہم جاننا چاہیں گے کیا حقوق ہیں اولاد کے ان کے والدین پر والدین پر اولاد کے کیا حقوق آئید ہوتے ہیں یہ سلسلہ جو ہے ہم وہاں سے گفتگو شروع کریں گے جب 5:06 یہ والدین میاں بیوی بنتے ہیں نیک اولاد کے لیے انسان نیک بیوی کا انتخاب کرے نیک اولاد کے لیے نیک بیوی کا انتخاب کرے جس دن انسان دین کو نظر انداز کر کے پیسہ دولت محض ان چیزوں کو مدنظر رکھ کر ایک بے دین لڑکی کا انتخاب کر رہا ہے 5:33 اپنی اولاد کے سلسلے میں سب سے بڑی اور سب سے پہلی غلطی وہاں کر رہا ہو بے شک اس لئے کہ ظاہر بات ہے یہ عورت جو بے دین ہے بے نمازی ہے اس کی گود میں پلنے والی اولاد سے آپ کیا توقع رکھیں گے جی ہاں تو لہذا اولاد کا سب سے پہلا حق یہ بنتا ہے کہ جب یہ باپ شوہر کے حیثیت سے ان بچوں کی ماں کا انتخاب کر رہا ہوتا ہے 6:01 تو دین کی بنیاد پر کریں اور پھر جب بلادت ہوتی ہے تو شریعت کہتی ہے کہ اچھا نام رکھے بچے کو ساتوے دن عقیقہ کرے بچے کا اور سب سے بڑی ذمہ داری جو عائد ہوتی ہے والدین پر سب سے بڑا حق جو ادا کرنا ہے اور ادا نہ کرنے کی صورت میں ماں باپ اللہ کے پاس مسئول ہیں پوچھے جائیں گے ذمہ دار ہیں وہ ہے حق تربیت ماں باپ سچی تربیت اگر نہ کریں بچے کی 6:31 بچہ پوری طرح سے بچپن میں ان کے اختیار میں ہوتا ہے اس کے ذہن کو مورنا اس کے رجحانات کو مورنا سب ان کے ہاتھ میں ہوتا ہے جی ہاں ماباب کی تربیت اتنا اثر رکھتی ہے کہ پیارے نبی نے فرمایا وہ فطرت کو بدل دیتی ہے ہر بچہ فطرت اسلام پہ پیدا ہوتا ہے یہ ماباب ہوتے ہیں جو یہودی بنا دیتے ہیں مجوسی بنا دیتے ہیں نصرانی بنا دیتے ہیں 7:00 ماباب کی تربیت جب اتنا اثر رکھتی ہے تو ماباب کی عظیم ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اچھی تربیت کرے اپنے بچوں آج ماباب یہ سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے بچوں کو ڈاکٹر بنا دیں انجینئر بنا دیں لوئر بنا دیں ہم کامیاب ماباب ہیں ہم نے اپنی ذمہ داری آدھا کر دی بہت غلط بات ہے بلکل آپ بنائیے بہت مبارک ہو ڈاکٹر بھی بنائیے انجینئر بھی بنائیے لوئر بھی بنائیے الحمدللہ اس سے کسی کو انکار نہیں 7:30 لیکن ڈاکٹر سے پہلے اس کو ایک اچھا مسلمان بنائیے انجینئر سے پہلے اس کو ایک اچھا مسلمان بنائیے سائنٹس سے پہلے اس کو ایک اچھا مسلمان بنائیے کل قیامت کے روز ماں باپ سے اللہ یہ سوال نہیں کرے گا کہ تم نے اپنی اولاد کو ڈاکٹر کیوں نہیں بنایا تم نے اپنی اولاد کو انجینئر کیوں نہیں بنایا تم نے اپنی اولاد کو لائر کیوں نہیں بنایا تم نے اپنی اولاد کو سائنٹس کیوں نہیں بنایا یہ سوال نہیں یہ سوال ہوگا 7:58 تم نے اپنی اولاد کو توحید کا سبق کیوں نہیں پڑھایا تم نے اپنی اولاد کو نمازی کیوں نہیں بنایا تم نے اپنی اولاد کو سچائی امانتداری اور دیانتداری کا درس کیوں نہیں دیا یہ سوالت تو ضرور ہونے والے ہیں تو لہذا سب سے عظیم حق ہے تربیت اور ہم سمجھتے ہیں والدین اس حق کے سلسلے میں آج بڑے لاپرواہ ہیں والدین سے سب سے بڑی کوتاہی اور غفلت جو ہو رہی ہے اس حق تربیت کے سلسلے میں ہو رہی ہے 8:26 اور اسی طرح حقوق کی بات اگر ہم کریں والدین سے جہاں لاپروائی ہوتی ہے اس میں سے ایک ہے اولاد کے ساتھ اپنے بچوں میں کسی کے ساتھ انتیازی سلوک کرنا یا دوسرے الفاظ میں اگر کہیں نا اولاد کا حق بندہ ہے کہ مہاباب اولاد کے درمیان انصاف کریں انصاف کریں کسی کو نوازنا کسی کو محروم کرنا کسی کو دینا کسی کو نہ دینا کسی کی ہر خواہش پوری کرنا 8:56 اور کسی کی نہیں کرنا یہ والدین کا غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے جس سے وہ خود اپنی اولاد کو باغی بناتے ہیں ایسا سلوک جہاں والدین کا ہوتا ہے نا تو جس بچے کو نظر انداز کیا جاتا ہے لازمان وہ بچہ باغی بنتا ہے بنے گئی بنے گئی ظاہر بات ہے اور اس کے ذمہ دار ماں باپ ہیں تو اپنی اولاد کے درمیان انصاف کرنا دیکھئے شریعت یہاں تک کہتی ہے کہ اگر والدین 9:26 اپنی اولاد میں سے کسی کو کچھ دیتے ہیں شریعت کہتی ہے کہ سارے بچوں کو دینا بخاری شریف کی روایت ہے نومان ابن بشیر رضی اللہ عنہ انہوں نے اپنے ایک بچے کو کچھ دے دیا تھا پیارے نبی کو اس پر گواہ بنانے کے لئے گئے تو پیارے نبی نے پوچھا تم نے یہ چیز جو اپنے بچے کو دی ہے سارے بچوں کو دی ہے اپنے انہوں نے کہا کہ نہیں 9:53 تو پیرے نبی نے کہا دینا ہو تو سارے بچوں کو دو ورنہ ان سے بھی دیوی چیز واپس لے لو تو یہاں والدین کو متنبہ ہو جانا چاہیے اولاد کا بنیادی حق ہے اولاد کے درمیان انصاف کرنا اور ہم آپ کو بتا دیں کہ بساوقات ایسا ہوتا ہے کہ ماں باپ کسی بچے کی نافرمانی کی وجہ سے وہ زیادہ خدمت نہیں کر رہا ہے وہ زیادہ نافرمان نکلا وہ ایسا کرتے ہیں 10:23 کہ وسیعت کر کے چلے جاتے ہیں کہ میرے مال وراست میں فلان کو کچھ نہ دیا جائے یا پھر ایسا کرتے ہیں کہ کسی کو زیادہ اور کسی کو کم اپنے طور پر کہ زید کو اتنا مال مل جائے بکر کو اتنا مال مل جائے یہ سب والدین کو اس بات کا حق نہیں ہے جی شیخ یہ اہم سوال ہے میں نے کہیں بھی فرق کی کتابوں میں یا اس سے کہیں دیکھا نہیں کہ والدین اپنے بچوں کو آگ کر دیئے یہاں ہی پہ یہ اس طرح سننے کو ملتی ہے 10:52 اپنے بچے کے اندر نافرمانی یا فرما بردائی دیکھ کر کہتے ہیں کہ نہیں یہ میرا نافرمان ہے میری خدمت نہیں کرتا اس لئے وہ کہتے ہیں کہ میں اس کو آگ کر رہا ہوں باقیدہ پیپر میں اعلان کر دیتے ہیں اس بیٹے سے میرا کوئی تعلق نہیں یہ میرا وارث نہیں بنے گا کیا یہ جائز ہے شیخ؟ نہیں شرعان اس کی کوئی گنجائش نہیں شرعان اس کی کوئی گنجائش نہیں وہ آپ کا نافرمان ہے تب بھی وہ آپ کے مال وراثت کا حق دار ہے ہاں نافرمان ہے تو نافرمانی کا خمیازہ اسے روزہ حشر ب 11:21 نافرمان اولاد کے حصے سے حشر میں وہ اٹھایا جائے گا اور اس کا خمیازہ اسے بھگتنا پڑے گا لیکن اس کی وجہ سے ہم ان کے حقوق میں کوئی امتیازی سلوک نہیں کر سکتے اور اسے مال و راست سے ہم اس کو محروم نہیں کر سکتے شیخ یہ انصاف کی جہاں تک بات ہے اس کا دائرہ کیا محبت تک بھی وسیع ہے کیا محبت میں بھی بچوں کے درمیان انصاف کرنا ضروری ہے صحیح ہے دیکھیں محبت یہ دل کے جذبات کا نام ہے محبت کا تعلق دل سے ہوتا ہے 11:50 اور دل کے جذبات کا نام محبت ہے محبت میں بھی کیا انصاف کرنا ضروری ہے تو اس سے پہلے میں یہ پوچھوں گا کیا محبت کو برابر برابر باٹنا ممکن ہے نہیں بلکل نہیں کہ نہیں وہ انسان کے مغدور اور انسان کے استطاعت سے باہر کی چیز ہے محبت کو آپ دس بچے ہیں مثلا تو دس فیصد دس فیصد دس فیصد کر کے باٹ نہیں سکتے ہیں بلکل نہیں سمجھ رہے ہیں اگر وہ بھٹ جاتی ہے تو محبت نہیں ہے 12:20 اگر وہ بڑھ جاتی ہے تو محبت نہیں ہے شیخ انشاءاللہ علیہ السلام اس پوائنٹ پر گفتگو ہم بریک کے بعد کریں گے یہاں مختصر سے وقفے کے لئے جا رہے ہیں ناظرین اکرام وقفے کے بعد دوبارہ اس اہم گفتگو کو ہم جاری رکھیں گے کہیں جائیے گا نہیں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 12:54 اسی چیز کا جواب دے رہے تھے اور شیخ آپ سورہ یوسف کی کسی آیت کے حوالے سے ایک بات کہنے والے تھے لیکن ہمیں اچانک وقفے پہ جانا پڑا آپ اس بات کو ذرا مکمل کر دیں تو ہماری گفتگو دیکھئے ہم نے کہا کہ والدین کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اولاد کے درمیان انصاف کر یہ تو صحیح ہے تو کیا یہ انصاف محبت میں بھی ضروری ہے کہ اگر چار بچے ہیں تو محبت کو پچیس پچیس پچیس فیصد برابر برابر بٹا جائے 13:21 ہم نے کہا یہ ناممکن چیز ہے کیونکہ محبت یہ اللہ دلوں میں ڈالتا ہے تو فطری طور پر کسی بچے کی زیادہ محبت ہو سکتی ہے کسی بچے کی ذرہ کم ہو سکتی ہے اس پر پکڑ نہیں ہے مگر ایسا نہیں ہونا چاہیے اس محبت کی وجہ سے معاملات میں انتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے یہ غلط ہے ورنہ کسی کسی بچے کی محبت زیادہ ہوتی ہے سوری یوسف کے حوالے سے ہم کہہ رہے تھے 13:49 کہ بھائیوں نے یوسف علیہ السلام کے قلاب جو سازش رچی اس کا وہ بنیادی سبب کیا بتاتے ہیں یخوب علیہ السلام ان سے زیادہ محبت کرتے تھے محبت کرتے تھے قرآن بجید نے کہا لَقَدْ كَانَ فِي يُوسُفَ وَإِخْوَتِهِ آیَاتُ لِّلسَّائِلِينَ اِذْ قَالُوا لَيُوسُفُ وَأَخُوهُ أَحَبُّ إِلَىٰ أَبِنَا مِنَّا کہ انہوں نے کہا کہ یوسف اور اس کا بھائی بنیامین ہم سے زیادہ ہمارے باپ کے نز 14:18 تو دل میں محبت وہ جو محبت تھی یعقوب علیہ السلام کی اس کا انہیں پتا چل گیا کہ وہ زیادہ ان کو چاہتے ہیں حالانکہ وہ ایک نبی تھے یعقوب علیہ السلام نعوذ باللہ اس محبت کی وجہ سے اولاد کے درمیان امتیازی سلوک کی بات ہم سوچ بھی نہیں سکتے وہ تو اللہ کے جلیل قدر پیغمبر تھے علیہ السلام تو دل کے محبت کا کسی کے حق میں زیادہ ہونا کسی کے حق میں کم ہونا یہ انصاف کی منافع نہیں ہے یہ بالکل ویسے ہی جیسے ایک سے زائد اگر کسی کے پاس بی 14:46 تو یہاں بھی وہی چیز ہے آپ بتائیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج متحرات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا جو حصہ ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کو ملا سمجھ رہے ہیں اس قدر حصہ کسی دوسری ام المومنین کو ملا نہیں ملا وہ تو خود ازواج متحرات جانتی تھی مانتی تھی اور اقرار کرتی تھی بے شک کیونکہ اس پر گرفت نہیں ہے ہاں گرفت اس وقت ہوتی ہے 15:15 ہم اس محبت کو بنیاد بنا کر جب اولاد کے درمیان انتیازی سلوک کریں کسی کو جو ہے بہت زیادہ کیر کریں کسی کو کیرلیس کر کے رکھیں یہ جو ہے شریعت کے خلاف ہے البتہ والدین کو چاہیے کہ جس اولاد سے زیادہ محبت ہوتی ہے دوسرے بچوں کے سامنے اس کا زیادہ اظہار نہ کریں اپنی محبت کو دل میں چھپا کے رکھیں شیخ آج بہت ساری اولادیں ہیں جو شاکی ہیں کہ والدین ان کے حقوق ادا نہیں کرتے اس میں کتنی صداقت ہے 15:45 ہاں دیکھئے سماج اور معاشرے کا مطالعہ بتاتا ہے کہ اس میں یقیناً کافیت تک صداقت ہے تربیت کی بات تو ہم کر آئے تربیت کے علاوہ بھی اولاد کے کئی حقوق ہوتے ہیں جو والدین کو ادا کرنا چاہیے اور بہت سارے والدین ادا نہیں کرتے مثلاً کیا حق مثلاً ایک بالغ لڑکا ہے سمجھدار لڑکا ہے باشعور لڑکا ہے اسے حق پہنچتا ہے اپنی زندگی کے فیصلے آپ لیں 16:15 اپنے لئے راہ عمل کا انتخاب آپ کریں اسے حق پہنچ دو اس کا حق ہے کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ والدین ایسا جکڑ دیتے ہیں اولاد کو ہر معاملے میں ہماری مرضی کے بغیر کچھ نہیں کرنا وہی کرے گا جو ہم چاہیں گے ہماری مرضی کے بغیر کہیں نہیں جائے گا اس طرح جکڑ دیتے ہیں کہ اولاد کو پوری طرح سے بے اختیار کر کے چھوڑ دیتے ہیں یہ نہیں ہونا چاہیے دیکھئے اللہ تعالیٰ کے پیغمبر 16:46 جو عظیم اصوہ اپنے اندر رکھتے تھے حضرت عبراہیم علیہ السلام کی زندگی میں یہ پہلو ہمیں نظر آتا ہے کہ والدین کو اولاد کے جذبات اور ان کے اختیارات کا کتنا لحاظ رکھنا چاہیے عبراہیم علیہ السلام خواب دیکھتے ہیں انہوں نے خواب دیکھا کہ اپنے لادلے نوجوان بیٹے حضرت اسماعیل کو وہ علیہ السلام زبا کر رہے ہیں اور نبی کا خواب سچ ہوتا ہے سچا ہوتا ہے 17:16 اور نبی کا خواب وہی کی قسم ہوتا ہے نبی کو تو اس پر عمل کرنا ہی ہے قرآن و دیس سورہ صافات میں ابراہیم علیہ السلام جو اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام سے ہم کلام ہوئے اور ان سے جو خطاب کیا اس کو ان الفاظ میں ذکر کرتا ہے کہ یا ابو نیہ انی ارہ فی المنامی انی اذبحک فانظر ماغا ترہ سبحان اللہ کہا کہ بیٹا دیکھ 17:48 آج میں نے خواب دیکھا ہے خواب میں دیکھا ہے کہ میں تجھ کو زبا کر رہا ہوں فنظر مادہ ترہ بیٹے اب تُو اپنی رائے اپنا مشورہ دے آپ کیا سوچتے ہو آپ کیا سوچتے ہو یہ نہیں کہہ رہے ہیں آو سو جاؤ تم کو زبا کرنا لیٹانا ہے مجھے اللہ کی طرف سے حکم ہے سبحان اللہ یعنی ان کے جذبہ اطاعت ان کو اپنے طور پر فیصلہ لینے کا حق دینے فنظر مادہ ترہ 18:19 اللہ کی وحی کے سلسلے میں سبحان اللہ ابراہیم علیہ السلام اولاد کو یہاں بھی حق دے رہے ہیں فیصلہ لینے کا تو سوچئے کہ کس حد تک والدین کو اپنی اولاد کے سلسلے میں ان کو اختیار دینا چاہیے باشور اولاد ہے راہ عمل کے انتخاب کے سلسلے میں ان کو اور اسی طرح سے یہ جو شکوا ہے جو اولاد کرتی ہے کہ والدین ہمارے حقوق ہم کو نہیں دیتے ہیں 18:47 یہ شکوہ ایک مقام پہ بہت بجا لگتا ہے کہاں جب شادی بیعہ کا مرحلہ آتا ہے تو لڑکی کے انتخاب کے سلسلے میں جی لیکن شریعت نے شادی بیعہ کے سلسلے میں لڑکے کی رضا مندی کا کافی لحاظ رکھا ہے بالکل کہ لڑکے کا نکاح وہی ہو لڑکے کی شادی وہی ہو کہ جہاں وہ چاہتا ہے جو رشتہ منظور ہے جو رشتہ اسے منظور ہے 19:19 الحمدللہ اکثر تو ایسا ہوتا ہے کہ والدین نے پسند کیا لڑکے نے بھی دیکھا پسند کیا الحمدللہ دونوں کی نظامندی سے بات آگے بڑھتی ہے تو بہت اچھی بات ہے یہ ہی ہونا چاہیے لیکن سماج میں یہ بھی ہوتا ہے کہ والدین اپنے لڑکے کو کسی ایسی جگہ شادی کرنے پر مجبور کرتے ہیں جو رشتہ اسے منظور نہیں ہوتا اور اسے اپنی عزت و وقار کا مسئلہ بنا لیتے ہیں اور اس بات کو اپنے بچے کے 19:48 میار اطاعت کو جانچنے کا پیمانہ بنا لیتے ہیں اس کو وہاں رشتہ پسند نہیں ہے اس کو وہ رشتہ منظور نہیں ہے والدین کریں اگر تو ہماری فرماوردار اولاد ہیں تو یہی کرنا ہم نہیں سمجھتے کہ والدین کے رویہ درست ہے شرحان بلکل بھائی زندگی اس کو گزارنی ہے اس لڑکی کے ساتھ زندگی اس کو گزارنی ہے تو کسی ایسی جگہ شادی کرنے کا مشورہ دو جہاں اس کو بھی پسند ہو بلکل ایک ایسی جگہ 20:17 جہاں اس کو رشتہ منظور نہیں ہے والدین زبردستی کریں نہیں ہماری خاطر کرنا ہی پڑے گا یہ زیادہ مناسب رویہ نہیں لگتا ہے والدین کی جانب سے اور یہ ایسا عموما جانتے ہیں کہاں ہوتا ہے کبھی کبھی بعض علاقوں میں یہ روایت ہے کہ بچپن ہی میں رشتے تیہ ہو جاتے ہیں بچپن ہی میں رشتے تیہ ہو جاتے ہیں بعض دفعہ بچے ہونے سے پہلے ہی تیہ کر لیتے ہیں کہ اگر آپ کو بیٹی ہوئی تو میرے بیٹے سے 20:47 اس کا رشتہ پکا ہے سبحان اللہ حجیب بات ہے دیکھئے سبحان اللہ اور یہ تو اور بہت ہی زیادہ تاجب کی بات ہے کہ پیدائش سے پہلے ہی معاہدہ ہو جائے آدھو پیمان ہو جائے یہاں ہم سمجھتے ہیں کہ والدین اولاد کے حق کو یہاں جو مارتے ہیں ایسا نہیں ہونا چاہیے بچمن میں دونوں بہنوں نے تیقن لیا تھا کہ تمہاری بیٹی کو میں کر لوں گی اپنے بیٹے کو اپنی گھر کی بہو بنا لوں گی اور یہ دونوں بچے بڑے ہوئے اور دونوں کو رشتہ منظور نہیں یہ جو 21:16 اور اب دونوں کے والدین زبردستی کر رہے ہیں کہ بچپن میں ہمارے درمیان معادہ ہو چکا ہے ہماری اگر متیو فرماوردار ہو تو تمہیں کرنا زبردستی کرتے ہیں لیکن بعض دفعہ شیخ دیکھتے ہیں کہ اولاد جو ہے اتنی آزاد ہو جاتی ہے کہ گھر میں ایسی عورت کو وہ بہو بنا کے لانا چاہتا ہے اپنی بیوی بنا کے لانا چاہتا ہے جو پورے طور پر عصمت پاختہ ہوتی ہے جو سماج کے لیے سمجھ لیجئے ایک قسم کا کلنگ ہوتی ہے تو وہاں پہ تو والدین انٹ 21:46 ایک انتہا تو یہ ہے کہ والدین اولاد کی رضا مندی کا ذرا بھی لحاظ کی بغیر ان پر زبردستی کریں اور دوسری انتہا یہ ہے کہ اولاد رشتوں کے انتخاب کے سلسلے میں یک سر والدین کی رضا مندی کو نظر انداز کر کے ایسی بے دین رشتوں کو جو ہے ترجیح دے کہ جن کے آنے سے گھر کا ماحول بننے کے بجائے بات اور بگڑے یہ دونوں انتہائیں ہیں اور ہم سمجھتے ہیں یہ دونوں ہی انتہائیں قابل مذہمت ہیں 22:15 جزاک اللہ خیران ناظرین اکرام اس دعا کے ساتھ میں آپ سے رخصت ہو رہا ہوں ربنا حبلنا من ازواجنا و ذریاتنا قرطہ آئین واجعلنا للمتقین اماما آمین یا رب العالمین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription