نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 الحمدللہ رب العالمين بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈیمی حضربات جانب سے میں آپ کو آٹھ میں سبق کے لئے خوشحامدید کہتا ہوں اس میں ہم سور نصر پڑھیں گے پہلے ہم حدیث سے شروع کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے 0:32 کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بلکہ دوسری حدیث پڑھتا ہوں حضرت ابو موسیٰ عبداللہ بن قیس اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالی رات کو اپنا ہاتھ پھیلاتا ہے تاکہ دن کو برائی کرنے والا رات کو توبہ کر لے اور دن کو اپنا ہاتھ پھیلاتا ہے تاکہ رات کو گناہ کا ارتکاب کرنے والا دن کو توبہ کر لے یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک سورج مغرب سے تلو نہ ہو یعنی 1:00 یعنی اس نشانے کے بعد توبہ کا دروازہ بند ہو جائے گا اور دوسری حدیث ہے کہ ابو عبد الرحمن عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ اس وقت تک قبول فرماتا ہے جب تک اسے غرغرہ شروع نہ ہو یعنی عالم نزع اس پر تاری نہ ہو یعنی موت دم نکلنے کے قریب جو ہے توبہ قبول نہیں ہوتی یعنی اس کو دیکھ رہا ہے مر رہا ہے تب کیا کرے گا توبہ ہی کرے گا ن 1:33 تو جتنا جلدی ہو سکے انسان کو ہم سب کو توبہ کرتے رہنی چاہیے اس کو مسلسل جاری رکھنا چاہیے اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کے spoken Arabic کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سیکھا مبروک یا مبارک کیا مطلب ہے مبارک کا اللہ تعالیٰ اس میں برکت دے جو بھی آپ کو ملی ہے بارک اللہ فیق یہی مطلب ہے بارک اللہ برکت دے اللہ فیق آپ کو یا آپ میں 2:02 اَدْحَقَ اللَّهُ سِنَّكَ اَدْحَقَ حَسَائِ خُشْ رَكْهِ اللَّهُ اللَّهُ سِنَّكَ آپ کی دانت کے لئے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آج ہم کچھ یہ جو ہے الفاظ سیکھتے ہیں جو نبی کے یا صحابی کے یا تابعی کے نیک لوگوں کے بات لگاتے ہیں جیسے علیہ السلام نبی کے لئے یونس علیہ السلام آدم علیہ السلام علیہ یعنی علیہ لہو 2:37 لہو علیہ اس پر یا ان پر السلام سلامتی ہو علیہ السلام اس پر یا ان پر سلامتی ہو اور صحابہ کرام کے لئے کیا کہیں گے ہم رضی اللہ عنہ رضی اللہ راضی ہو ایکچولی ماضی ہے وہ پاسٹنس ہے رضیہ راضی ہوا اللہ لیکن یہ دعا کے اسی طرح کے الفاظ ہیں عربیت میں تو رضی اللہ راضی ہوا اللہ عنہ عنہ ان سے 3:07 راضی ہو اللہ ان سے اور اگر صحابیہ ہیں تو کیا بولیں گے ہم جیسے عائشہ رضی اللہ عنہ عنہ ہمارا سائن کنونشن ادھر ہے عنہ عنہ راضی ہو اللہ ان سے ان صحابیہ سے اسی طرح رحم اللہ یا رحمت اللہ یا علیہ رحمت اللہ اللہ کی رحمت ہو علیہ اس پر یا ان پر 3:36 اور ایک ہے آمین دعا میں ہم کہتے ہیں آمین آمین کا مطلب کیا ہے ایسا ہی ہو تو علیہ السلام ان پر سلامتی ہو رضی اللہ عنہ ان سے اللہ راضی ہو رضی اللہ عنہ راضی ہو اللہ ان سے لیڈی سیاہ خواتین کے لئے رحمت اللہ علیہ اللہ کی رحمت ہو ان پر اور آمین ایسا ہی ہو 4:11 چلی اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی ریویجن کی طرف اور بالکل مختصر میں فاسٹ پھر سے آپ کو پورا پکشر دے دیتا ہوں جو اب تک ہم نے گرامر میں کیا ایک تو ہوا ہم انتہ انتم انا نحنو اسی طرح ربوہ ربوہ ربوہ ربوکا ربکم ربی ربنا دینو دینو دینو 4:40 دینوکا دینوکم دینی دینونو اچھا یہ تو ناؤنز ہو گئے ہم نے پرپوزیشنز شروع کیے تھے لہ سے لہو لہن لکا لکم لی لنا من منہو کا مطلب کیا ہے منکم منی منہ ٹھیک ہے منہو مطلب اس سے منہم ان سب سے منکا منکم 5:10 مِن نی مِن نا ہم سے عنہو بھی لائسٹ ٹائم کیا تھا عن کا مطلب کیا ہے سے اور دوسرا مطلب بارے میں about ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ اب یہ ہم آگے پڑھیں گے عن کا مطلب بارے میں about چلیے عنہو عنہم عن کا عن کم عن نی عن نا پھر سے عنہو عنہم 5:41 آج ہم ایک اور ورڈ لیتے ہیں وہ مع مع یعنی ساتھ اور اس کے لئے اگرچہ کہ ہمارے ٹیکس میں اس کی اگزامپل نہیں ہے لیکن چونکہ یہ بہت کامن ہے اس لئے ہم کہہ رہے ہیں ان اللہ مع الصابرین انہ بے شک 6:11 ان اگر میں اس طرح پوچھتا رہا ہوں ادھر سے ادھر سے ادھر ان اللہ بے شک اللہ مع الصابرین یعنی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے تو مع کا مطلب کیا ہو ساتھ یہ ہمارا ریفرنس ہے معہو ترجمہ کیجئے اس کے ساتھ معہم ان کے ساتھ معکا معکم معیا یعنی معی میرے ساتھ معنا ہمارے ساتھ معی میرے ساتھ معنا 6:43 ہمارے ساتھ چلیے پریکٹس کیجئے معاہم معاہم معاہم معاہم معاہم معاہم معاہم معاہم معاہم معاہم معاہم 7:14 اب ہم آتے ہیں ہمارے past اور present کی طرف یا imperfect کی طرف فعل ماضی اور مضارع اس کو مضارع بولیں گے اگر آپ کو terminology یاد نہ ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہے یہ یاد رکھیے یا فعلو مطلب وہ کرتا ہے یا فعلو نہ وہ کرتے ہیں تو چلیے فعلہ سے شروع کریں گے ماضی سے past tense اور present پہلے تین بار past tense کرتے ہیں اور تین بار یہ اور پھر ملا کے table کریں گے تین منٹ تک چلیے 7:43 بہت زیادہ ٹائم ہے تین منٹ پریشان مات ہوئی ہے فعلہ فعلو اچھا پہلے ٹرنسلٹ کیجئے فعلہ فعلو فعلتہ فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو وہ کرتا ہے یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو ہم کرتے ہیں ٹھیک ہے 8:16 چلیے پاسٹنز تین بار 8:46 افعلو نفعلو یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو تو ہو گیا اب پورا ٹیبل ہم کریں گے پہلے پاسٹ پھر پرزنٹ فعلہ فعلو فعلتہ فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا 9:16 تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو یہ لو وائس میں یا ہائی وائس میں فعل فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو فعل فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو 9:47 یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو پھر سے فعلا فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو دیکھیں قرآن کریم کے دس ہزار سے زیادہ الفاظ تو اس پیٹرن پہ آئے ہیں 10:13 تو آپ اس کو easy بالکل نہ لے سکتے ہیں بالکل پکا ہو جانا چاہئے رات میں نیند میں سے اٹھائے تو بھی بولنا چاہئے آپ کو یہ table پکا بالکل چل یا اور تین بار practice کرتے ہیں پھر آگے چلتے ہیں فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل 11:08 کہہ دیجئے یا ایوہا کافرون کافروں کہہ دیجئے اے کافرون لا اعبد ما تعبدون لا اعبد ما جس کی تعبدون تم عبادت کرتے ہو نہیں میں عبادت کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو ولا انتم عابدون ما اعبد ولا انتم اور نہ تم 11:41 عابدون عبادت کرنے والے ما عبدو میں عبادت کرتا ہوں لا انا عابد ما عبدتم ولا انا عابد ما جس کی عبدتم تم نے عبادت کی اور نہ میں عبادت کرنے والا جس کی تم نے عبادت کی ولا انتم عابدون ما عبد ولا انتم 12:17 عابدون ما عابدو ون تم عباد کرنے والے جس کی میں عبادت کرتا ہوں لکم دینکم ولی دین لکم دینکم تمہارا دین ولیہ یہ دینی میرے لئے تمہارا دین اور میرے لئے میرا دین اب ہم نیا سبق لیتے ہیں سور نصر میں پہلے اس کا ترجمہ پڑھتا ہوں جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح ہو جائے 12:52 اور آپ دیکھیں لوگ داخل ہو رہے ہیں اللہ کے دین میں فوج در فوج پس اپنے رب کی تعریف کے ساتھ پاکی بیان کیجئے اور اس سے بخشش طلب کیجئے بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے یہ سور نصر ہے اور یہ آخری سورت ہے جو کامل سورت نازل ہوئی اس کے بعد بھی آیتیں نازل ہوتی رہیں لیکن وہ کمپلیٹ سورت نہیں تھی بلکہ مختلف آیات نازل ہوئی ہیں تو آخری کمپلیٹ سورت ہے 13:27 نزول کے اعتبار سے اس میں اللہ تعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہہ رہا ہے کہ جب آپ دیکھیں کہ لوگ فوج در فوج اسلام میں داخل ہو رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ کہ آپ کا کام کمپلیٹ ہو گیا ہے اب آپ اللہ کی تسبیح بین کیجئے اس کی حمد بین کیجئے اور اس سے مغفرت مانگئے اس بات کی کہ اس کام میں اس دین کی تبلیغ میں اس دین کو پہنچانے میں اس دین 13:56 کی ساری تعلیم کو نافذ کرنے میں اقامت میں کہیں پر کوئی کمی بیشی رہ گئی ہو تو اللہ تعالیٰ اسے معاف فرما دے اور ان فیکٹ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جب بھی فتح نصیب خاص کر فتح مکہ جب نصیب ہوئی جب آپ مکہ میں داخل ہوئے تو آپ انتہائی انکساری سے بہت ہی حملی آپ داخل ہوئے نہ کہ آج کل کے لوگوں کے جیسا اکڑتے ہوئے 14:28 اور ڈنگیں مارتے ہوئے اور فخر کرتے ہوئے نہیں آپ اتنی منکسر المزاجی سے اور اتنی انکساری سے داخل ہو رہے تھے کہ آپ کا سر جھکا ہوا جھکا ہوا تھا اللہ کی تسبیح میں اس سے ہمیں اور پھر نہ صرف یہ کہ آپ نے یہ نہیں کیا بلکہ کئی دشمنوں کو بھی آپ نے معاف کر دیا جیسا کہ آپ سیرت سے آپ واقف ہوں گے اس میں جو اسباق ہمیں ملتے ہیں وہ یہ ہے 14:58 کہ اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اذا جاء نصراللہ جب آجائے اللہ کی مدد والفتح اور فتح یعنی اس میں جو کی ورڈ ہے وہ نصراللہ ہے اللہ کی مدد یعنی انسان اللہ کی مدد کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے وہ انسان جیسے اس سے پہلے ہم نے کہا آپ کو جو اللہ کی مدد کے بغیر اپنی غرض پوری نہیں کر سکتا پانی کا ایک گلاس 15:26 پی نہیں سکتا اپنی پیاس نہیں بجا سکتا اگر اللہ تعالیٰ مدد نہ کرے پانی پینا چاہے گا اگر ہاتھ میں دم نہ ہو تو پانی گر جائے گا پی لے گا اگر اس کا میدہ عظم نہ کرے تو اولڑ دے گا وہ انسان جو اللہ کی مدد کے بغیر پانی نہ پی سکے پیاس نہ بجا سکے وہ اللہ کے دین کا کام کیا کرے گا بغیر اللہ کی مدد کے تو اللہ کی مدد اس میں اہم بات ہے اور آگے اللہ تعالیٰ فرمایا اور تم دیکھو لوگوں کو داخل ہوتے ہوئے 15:59 فی دین اللہ اللہ کے دین میں افواجہ فوج در فوج تو کیا کریں آپ فسبح پس تسبیح بیان کیجئے تسبیح کیجئے پاکی بیان کیجئے بحمد ربکا آپ کے رب کی تعریف کے ساتھ حمد کے ساتھ وستغفر اور اس سے بخشش طلب کیجئے معفرت طلب کیجئے انہو کان طوابہ بے شک وہ بڑا طوبہ قبول کرنے والا ہے اللہ تعالیٰ کی 16:32 نعمتیں بے شمار ہیں اگر اس نے ہمیں دین کے کام کی توفیق دی ہے چھوٹا موٹا جو بھی تو ہم کو اس کی ہمیشہ اس کی حمد کرنی چاہیے اس کی تعریف کرنی چاہیے اس کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے کہ اس نے ہمیں اس بات کی توفیق دی اور مدد دی کہ ہم دین کا کچھ کام کریں اور اس میں اہم ایک بہت ہی اہم لیسن یہ ہے 16:58 کہ جو بھی تھوڑا بہت چھوٹا موٹا ہم اللہ کے لئے دین کے لئے کام کرتے ہیں تو کبھی بھی ہم کو اس پر اکڑنا نہیں چاہیے کبھی بھی یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ ہم بہت بڑا کام کر رہے ہیں بلکہ ہمیشہ اللہ کی تسبیح بیان کرنی چاہیے کہ پاک وہی ذات ہے تسبیح کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ پاک ہے ہر عیب سے پاک ہے یعنی ہم جو بھی کام کریں ہم full of defects ہیں پاک perfect ذات
عرض النص كاملًا