نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلیہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حیدر آباد کی جانب سے میں آپ کو تئیس میں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ کچھ اذکار سیکھیں گے لیکن پہلے حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابو ذر جندب بن جنادہ اور حضرت ابو عبد الرحمن معاذ بن جبل رضی اللہ عنہما 0:36 سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈر اور برائی کے پیچھے نیکی کر یعنی برائی کے بعد نیکی کر نیکی برائی کو مٹا دے گی اور لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آ تین وسیعتیں کیا آپ نے کہ تو جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈر اور برائی کے پیچھے نیکی کر نیکی برائی کو مٹا دے گی اور لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آ 1:03 دو ڈائمنشن بتائیں ایک اللہ کے ساتھ کیا ہونا چاہیے ہمارا معاملہ اور دوسرا ایک ہمیشہ اللہ سے ڈرنا چاہیے اور اگر گناہ ہو گیا تو فوری نیکی کرنا چاہیے یہ اللہ کے ساتھ ہے اور لوگوں کے ساتھ ہمیشہ اچھے اخلاق سے پیش آنا چاہیے اور دوسرا اس میں بعض لوگ جو ہے اونڈھی لوجک کرتے ہیں لوگ کیسے ہیں نہیں لوگ کیسے بھی ہوں حدیث کا حکم ہے 1:31 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا اچھے اخلاق سے لیلہ فی اللہ آپ اچھے اخلاق سے پیش آئے یہ نہ دیکھیں کہ لوگ کیسے ہیں اچھا پچھلی کلاس کا آپ مختلف لیں گے پچھلی کلاس میں ہم نے عربی بول چال میں جیب مویا کیا تھا جیب جی بی جا آ آیا ہیدہ جا نصراللہ جب آئیل تو جا آ آیا جا بی آیا ساتھ میں یعنی لایا اور جی اس کا عمر ہے جی آو جی بی 2:01 ساتھ میں آؤ یعنی لاؤ اس کو ملا کے جو ہے عامی عربی میں بولچال میں جیب ہو گیا ہو جیب مویا مویا جو ہے سلانگ ہے صحیح لفظ ما ان ہے جیب مویا یعنی پانی لاؤ ہاتھی مویا بھی بول سکتے ہیں ہاتھی لاؤ ہاتھو اس کی جمعہ ہے لاؤ نیا ہم آج سکھیں گے بہت چھوٹا سا سبق ہے اے شہدہ یاخی اے شہدہ یہ کیا ہے یہ کیا ہادہ یہ 2:31 فَلْيَعْبُدُ رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ اِشْ هَذَا یہ کیا ہے یا اخی اے اخی میرے بھائی اخن یعنی بھائی دوست نہیں بھائی اخن بھائی اخی میرا بھائی اخی ربی کتابی میری کتاب اخی میرا بھائی یا اخی اے میرے بھائی اش جو ہے اصل میں ایو شیئن ہے ایو شیئن شیئن چیز ان اللہ علی کلی شیئن قدیر واللہ علی کلی شیئن قدیر یہاں بہت مشہور ہے کہ اللہ ہر چیز پر 3:01 قدرت رکھتا ہے تو شیع کا مطلب چیز ایو یعنی کونسی ایو کونسی ایو شیع کونسی چیز ایش اس کا مخفف ہے یا عامی عربی میں اس کو جڑا دیا گیا ہے اس طرح سمپل کر دیا گیا ہے اس کو ایش حضر یخی یہ کیا ہے اے میرے بھائی چلی اب ہم گرامر پر آتے ہیں گرامر میں ہم نے پچھنی کلاس میں قالا کیا تھا لیکن ہم اس کو 3:33 ہر چیز کو پھر کانٹیکس میں لانا چاہتے ہیں آپ کے ذہن میں یہ چیز بیٹھ جائے پکی طرح یہ جو ہم نے شیٹ کیا ہے جس میں ہم نے فعلہ سے شروع کیا تھا آپ کو فعلہ تو پکا یاد ہے اب تک الحمدللہ اب اس کے بعد ہم نے کہا تھا کہ فعلہ کے چھ اہم ابواب ہیں چھ اہم ابواب ہیں ٹھیک ہے اس میں سے چار اہم ہیں فتحہ نصرہ ضربہ سمیعہ 4:06 چار اہم ہے اور یہ چاروں میں بھی فرق صرف زیر زبرکہ ہے بس کہیں یہاں زیر ہے کہیں وہاں زیر ہے وہاں پیش ہے اس طرح سے تو فتحہ کا کیا اسٹائل ہے فتحہ فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتحنا یفتحو یفتحونا تفتحو تفتحونا افتحو نفتحو افتح افتحو لا تفتح لا تفتحو فاتح مفتوح فتح اور نصرہ کا 4:35 نصرا نصرو نصرتا نصرتم نصرتو نصرنا ینصرو ینصرونا تنصرو تنصرونا انصرو ننصرو انصرو انصرو لا تنصرو لا تنصرو ناصر منصور نصر یہ دو میں نے پورا کروایا لیکن پورا آپ سے کروایا لیکن یہ یاد رکھئے کہ 5:01 اگر فتحہ معلوم ہو تو فتحو فتحتا فتحتو فتحتو فتحنا سیم سٹائل پر آتا ہے اور افتحو معلوم ہو تو آہ اگر ہے تو یہ سارے آہ رہیں گے افتحو تفتحو افتحو نفتحو جبکہ ینسرو اگر او ہے یہ یعنی سو تو یہ سارے او رہیں گے ینسرو نتنسرو تنسرو نانسرو نانسرو تو ہم کو یہ معلوم ہونا چاہیے نصارہ یا فتحہ اور یہ معلوم ہونا چاہیے 5:30 یفتحو یا ینصرو اور امر افتح اور فاتح مفتوح فتح تو اگر ہم کو چھے صورتیں معلوم ہوں تو ہم پورا ٹیپل کنا سکتے ہیں فتحا سے شروع کرتے ہیں فتحا یفتحو افتح فاتح مفتوح فتح فاتح مفتوح فتح چلی اب ہم چھے چھے بارہ اور چار سولہ اور تین انیس سے چھے کی طرف آگئے ہیں یہ چھے تھے یہ چھے بارہ اور یہ چار تھے 6:02 بارہ اور چار سولہ اور یہ تین تھے تو انیس سے چھے کی طرف آگئے ہیں چھے میں جو ہے آپ کو پورا ٹیبل سمجھ میں آ جانا چاہیے اور ویسے نصرہ ہوا نصرہ ہیا نصرہ تبت تبت یہ ہمارا ریفرنس ہے اور ہیا وہ کرتی ہے مدد ہیا تنصرہ انتہ تنصرہ ہیا تنصرہ بس الحمدللہ سارے ضروری سیغے آگئے ہیں آپ کو چلیے نصرہ ینصرہ انصر ناصر منصور نصر 6:33 یہاں تو جیسا کہ ویسا کر رہے ہیں تو نصرہ سے آپ یہ بنا سکتے ہیں پورے ینصر سے پورے یہ بنا سکتے ہیں اور انصر سے انصر انصر اللہ انصر اللہ انصر بنا سکتے ہیں چلی نیکسٹ داربہ یضرب داربہ یضرب دارب مضروب درب دارب مضروب درب اسی طرح چوتھا تھا ہمارا سمعہ سمعہ 7:03 یہ چاروں باب ہو گئے آپ کو چار پیٹرن معلوم ہو گئے اب باقی کے جو پانچ کیس ہیں یہ سب سپیشل کیس ہیں جیسے ہم نے فرسٹ سپیشل کیس کیا تھا خاص کیس جس میں 7:31 معدے کے تین حروف میں سے دو سیم ہوں دو اکساں ہوں جیسے ضلع بعد لام لام تو ضلع کے لئے کیسے کیا تھا ہم نے ضلع بلو ضللتا ضللتم ضللتو ضللنا یا ضلو یا ضلونا تضلو تضلونا اضلو نضلو ضلع ضلو لا تضل لا تضلو ضال مضلول دیش یہ دیش ہوتا ہے اور ضلالہ 8:02 اس کے بعد ہم نے تین سپیشل کیس اور لیے تھے جس میں سے دوسرا چل رہا تھا پیشلی بار کہ جب بھی ان فعلہ یہ تین میں سے تین حروف میں سے کوئی ایک کمزور حرف آ جائے تو کیا ہوتا ہے یہ کمزور حرف حروف تین ہے کون سے واو یا علیف اور یہ اتنی کمزور ہیں کہ ایک اگر ماضی میں آ جائے تو مزارع میں غیب ہو جاتا ہے دوسرے کو بھیج دیتا بھئی میں نہیں ٹھہر سکتا لیکن تینوں میں یونین ہے ذریعہ 8:32 انڈرسٹینڈنگ ہے واو غیب ہوا تو کبھی علیف آتا ہے کبھی علیف غیب ہوا تو یا آتا ہے کبھی تینوں بھی غیب ہو جاتے ہیں تو اس میں پہلا لفظ تھا وجدہ پہلا اگزامپل تھا وجدہ یعنی جب پہلا حرف جو ہے وہ کمزور ہو حرف ہو حرف علت ہو وجدہ وجدو وجدتا وجدتم وجدتو وجدنا یجدو یجدونا یہاں چل گیا واو تجدو تجدونا 9:02 اجدو نجدو جد جدو لا تجد لا تجدو واجد موجود وجود واجد موجود وجود واجد کے ساتھ ہم نے وعدہ بھی کیا تھا اس کو ہم نہیں کریں گے اس کے بعد قالہ کیا تھا پچھلی کلاس میں یعنی یہ دوسرا کیس ہے کہ حرف علت بیچ میں آئے کمزور حرف بیچ میں آئے قاف الف لام 9:35 قَالَ قَالُ قُلْتَ قُلْتُمْ قُلْتُ قُلْنَا يَقُولُ يَقُولُنَا تَقُولُ تَقُولُنَا اَقُولُ نَقُولُ قُلْ قُولُ لا تَقُلْ لا تَقُولُ قَائِل مَقُول قَوْل اور قَالَ جو ہے یہ فارمز قرآن میں تقریبا 1200 کے قریب آئے ہیں یا 1300 کے قریب 10:07 تو بہت ہی اہم ہے ویسے ہوا قالا ہیا قالت تبت تبت ہوا قالا ہیا قالت اور وہ کہتی ہے تقولو انتہ تقولو ہیا تقولو آج ہم اسی قالا کے پیٹرن پر دو اور الفاظ کریں گے وہ ہیں ایک زادہ اور دوسرے کانہ کانہ جو ہے قرآن کریم میں ایک ہزار سات سو بار آیا ہے غالباً وہ کانہ جو ہے تیرہ سو ایک سٹھ بار آیا ہے 10:36 ایک ہزار تین سو اکسٹر کالا کتنی بار آیا ہے ایک ہزار سات سو سترہ سو بار کالا اور کانا دونوں مل کے تین ہزار ہو جاتے ہیں almost four percent قرآن کا یہی ہو جاتا ہے چلیے کانا کرتے ہیں کانا کا اصل مطلب ہے تھا was کانا he was کانا اچھا اس کو ترجمہ کیجئے کانا وہ تھا کانو کنتا آپ تھے کنتم 11:09 آپ سب تھے کن تو میں تھا کن نا یا کنو وہ ہے وہ ہے یا ہوگا یا کنو نا وہ ہیں یا ہوتے ہیں تکنو آپ ہیں تکنو آپ سب ہوتے ہیں اکنو میں ہوں یا ہوتا ہوں یا ہوں گا نکنو ہم ہیں کن ہو جاؤ کنو تم سب ہو جاؤ آپ سب ہو جاؤ 11:36 لَا تَكُنُ مَتْحُ جَوْا قَائِنْ هُنِوَلَا مَا کُنْ آتا ہے نہیں معلوم قَائِنْ ہُنَا قائِن کی منتصف قائنہ اور اس کی جمع قائنات اردو کی قائنات یہی سے ہے قائن کی جمع ہونے والی کی جمع ہونے والی کی منتصف ہونے والا قائن ہونے والی قائنا قائنا کی جمع قائنات مسلمہ کی جمع مسلمات 12:07 مومنہ کی جمعہ مومنات، کائنہ کی جمعہ کائنات چلیے کانا کانو کنتا کنتم کنتو کنا یکونو یکونونا تکونو تکونونا اکونو نکونو کن کونو لا تکون لا تکونو کائن ڈیش کون اور یکون سے وزن پہ کانا یکونو 12:42 کون سے چاروں میں سے نصرہ ینصرو پہ ہے کانا یکون پھر سے کانا کانو کنتا کنتم کنتو کنا یکونو یکونونا تکونو تکونونا اکونو نکونو کن کونو لا تکون لا تکونو کائن ڈیش کون 13:13 اور کانا ایک ہزار تین سو اکسٹھ بات آیا ہے ویسے ہوا کانا ہیہ کانکت وہ ہیہ وہ ہوتی ہے ہیہ تکونو انتہ تکونو ہیہ تکونو وَتَكُونُ الْجِبَالُكَ لَعِهْنِ الْمَنفُشَ آ کے دیکھیں گے کیونکہ یہ بروکن پلورل ہم واحد معنیس پہ خاص زور کیوں دے رہے ہیں کہ یہ بروکن پلورل کے ساتھ آ رہا ہے خاص کا چلیں اب ہم آتے ہیں زادہ پہ زادہ یعنی زیادہ ہوا زیادہ اسی سے 13:43 زادہ زادو زدتا زدتم زدتو زدنا یزیدو یزیدونا یہ کون سے وزن پہ ہے فتحہ نصرہ ضربہ سمیعہ کس پہ ضربہ یضربو پہ یزیدو یزیدونا تزیدو تزیدونا ازیدو نزیدو زد زیدو لا تزید لا تزیدو 14:12 زائد مزید زیادہ تو مزید یہاں سے آیا ہے جس کو زیادہ کیا گیا وہ مزید ہے اور زیادہ زیادہ ہے زائد بھی اردو میں ہیں مزید بھی اردو میں ہیں اور زیادہ بھی اردو میں ہیں اور ہم نے کہا تھا آپ سے کہ عربی کے کوئی بھی ورب کو فعل کو سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہیں یہ فارم میں دیکھا آپ کو آپ نے اس کو تو اس میں لے کر آئی ہے فائل مفعول فعل میں لائی ہے تو آپ کو لنک مل سکتا ہے 14:39 ایک براؤ زادہ زادو زدتہ زدتم زدتو زدنا یزیدو یزیدونا تزیدو تزیدونا ازیدو نزیدو زد زیدو لا تزید لا تزیدو زائد مزید زیادہ چلی یہ ہو گیا اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کے ریویجن کی طرف قرآن و حدیث کے پارٹ میں 15:11 اور اس میں ہم پچھلی کلاس میں ہم نے سید الاستغفار کیا تھا سید الاستغفار انتہائی اہم دعا ہے اور اس کی فضیلت کیا ہے کہ انسان جو دن میں پڑے اور شام سے پہلے مر جائے تو جنت ہی ہوگا اور شام میں پڑے رات میں پڑے اور صبح سے پہلے مر جائے تو جنت ہی ہوگا تو جیسے ہی صبح ہو پڑھ لینا چاہیے جیسے شام ہو پڑھ لینا چاہیے ایک عقل مند آدمی اس کو چھوڑے گا نہیں یہ انشورنس اللہ میں ایک طرف سے سب اکاؤنٹس کلیرنس کا ہے 15:44 پورے اخلاص سے سمجھتے ہوئے اس سے پہلے بھی میں کہتا رہا ہوں کہ کوئی بھی زبان سیکھ رہے ہوں ہم تو ہم کو یہ کہا جاتا ہے کہ پریکٹس کیجئے انگلیش سیکھ رہے ہوتے تھے جب تو کہتے تھے پریکٹس کرو پریکٹس کرو لوگوں سے بات کرو لوگوں سے بات کرو ہم کہیں گے کہ اب آپ اللہ بھی ایسے بات کرو جتنا ہو سکتے بات کرتے رہو دعائیں کرتے رہو اللہ تعالی سے سمجھتے ہو دعائیں کرتے رہو اور یہ زبردست پریکٹس ہے اور یہ گھنٹوں کی جا سکتی 16:13 اور ہر پریکٹس کا اس میں عجر ہے لوگوں سے بات کرنے کا عجر نہیں مل سکتا شاید یہ ملا نہیں ملا نیت کے اوپر ہے لیکن اس پہ تو ہر لفظ پہ انشاءاللہ عجر ملے گا چلی اب ہم ریوائز کرتے ہیں سید و جستغفار کو اللہم انت ربی لا الہ الا انت اللہم انت ربی تو میرا رب ہے پورے احترام میں ہے وہ یا کلوزنس میں ہے قربت میں ہے جیسا بھی کہیں یا وحدانیت کے ظاہر کرنے کے لئے ہے تو اے اللہ تو میرا رب ہے 16:43 لا الہ الا انتا لا الہ نہیں کوئی معبود الا سوائے انتا تیرے نہیں کوئی معبود سوائے تیرے خلقتا نی و انا عبدک خلقتا فعلتا تو نے پیدا کیا پیدا کیا نہیں خلقہ ہو سکتا ہو خلقتا تو نے پیدا کیا نی و انا عبدک اور انا میں عبدک تیرا بندہ ہوں 17:16 تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ تیرے عہد پر ہوں وَوَعْدِكَ اور تیرے وعدے پر ہوں مَا اسْتَطَعْتُ مَا جو اسْتَطَعْتُ میری استطاعت ہے میری استطاعت ہے مجھ میں استطاعت ہے مجھ میں طاقت ہے میں جتنا کر سکتا ہوں 17:45 میں تیرے عہد پر اور تیرے وعدے پر ہوں قائم ہوں جتنا میری طاقت ہے اعوذ بکا من شر ما صنعت اعوذ میں پناہ میں آتا ہوں افعل بکا تیری من شر شر سے ما جو صنعت میں نے کی میں نے بنائی میں نے کی 18:13 اور اس برائی سے جو میں نے کی میں پناہ میں آتا ہوں اس برائی کے شر سے جو میں نے کی جو میں نے کی اس کے شر سے یعنی برائی کے شر سے گناہ کے شر سے ابو او لکا بنعمتی کا علیہ ابو او میں اقرار کرتا ہوں لکا تیرے لیے یعنی تیرے سامنے بنعمتی کا تیری نعمتوں کا علیہ جو مجھ پر ہیں مجھ پر ہیں میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے 18:47 تیری نعمتوں کا جو مجھ پر ہیں اور میں اقرار کرتا ہوں میرے گناہوں کا میرے کا نہیں ہے گناہوں کو 19:17 سوائے تیرے بس مغفرت کر بخشش کر میری بس بے شک نہیں بخش سکتا گناہوں کو سوائے تیرے اب ہم نئے سبق کی طرف آتے ہیں اس میں چار چھوٹی چھوٹی دعائیں ہیں ایک سونے کے وقت کی دعا اللہم بسمکہ اموتو و احیا اللہم بسمکہ تیرے نام سے اموتو میں مرتا ہوں افعلو میں کرتا ہوں اموتو میں مرتا ہوں 19:51 و اور احیاء اور میں جیتا ہوں اے اللہ تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور میں جیتا ہوں نیکسٹ سبسکرائب بسمی کا بسمی کا بسمی کا احیاء بسمی کا بسمی کا تیرے نام سے مرتا ہوں و احیاء اور میں جیتا ہوں اے اللہ تیرے نام سے میں مرتا ہوں 20:25 اسم نام ہے لیکن جیسے بسم اللہ بولتے ہیں بس بسمکہ سونے کے وقتی ایک اور دعا اللہم قنی عذابک یوم تبعث عبادک اللہم قنی بچا مجھے کی بچا کیوں ہے یہ وقا ہے وقا بچایا واو اس میں دو کمزور حروف ہیں تو دونوں بھی بھاگ گئے ہیں دونوں کمزور ہیں دونوں بھی جواب دے گئے ہیں 20:55 تقیق بچا نی مجھے عذابکا تیرے عذاب سے یوم جس دن تبعثو اٹھائے گا مبعوث کرے گا عبادکا تیرے بندوں کو اللہ بچا مجھے تیرے عذاب سے جس دن تبعثو 21:27 اشنین سے جاگنے پر دعا ہے الحمدللہ 21:57 ہر قسم کی تعریف ہے شکر ہے اللہ اللہ کے لئے اللہ جس نے احیانا زندہ کیا ہم کو بعدما بعد جو بعد جو ہے بعد جو اماتنا موت دینے کے ہم کو اماتنا موت دینے کے ہم کو وَإِلَيْهِ اور اسی کی طرف النشور اٹھ کر جانا ہے 22:26 ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے زندہ کیا ہم کو بعد موت دینے کے ہم کو اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے 23:08 اور دیکھیں آپ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو دعائیں سکھائیں ہیں دعاوں میں جیسا ہم نے اسے پہلے میں کہا اس کو محض ریچولز کے طور پر لینا ہی کافی نہیں ہے بے شک ریچولز بھی ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ اس میں حکمتوں کی دنیا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کے تصور کو 23:39 اور موت کے تصور کو آخرت کو اللہ تعالیٰ کی ملاقات کو ہمیشہ سامنے رکھا ہے جیسے دعاوں میں چھلکتے ہیں چلیں بیت الخلا میں جاتے ہوئے اللہم انی اعوذ بکا من الخبثی والخبائث اللہم انی بے شک میں اعوذ میں پناہ میں آتا ہوں بکا تیری من سے الخبث مرد شیعتین والخبائث اور 24:08 مونس شیاطین سے اے اللہ میں بے شک تیری پناہ میں آتا ہوں مرد شیاطین سے اور مونس شیاطین سے نہیں اندر اللہم اللہ انی بے شک میں مرد شیاطین سے شیاطین سے بے شک میں تیری مرد شیاطین سے اور عورت شیاطین سے ٹھیک عورت شیاطین سے مونس شیاطین سے 24:58 اسی پر ہم ختم کرتے ہیں اپنا ویکابلری شیٹ ہمیشہ پاکٹ میں رکھیے آپ اس لیے کہ وہ 20% 25% ہے میں بار بار اس لیے کہہ رہا ہوں کہ یہ چھوٹا سا کام ہے لیکن شیطان یاد رکھنے نہیں دے گا آپ کو شیطان جہاں اس کو اتنا بھاری بنائے گا اور اتنا غافل بنائے گا کہ یاد نہیں رہے گا اس لیے میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ یہ کورس کے سکسس کے لیے لرننگ سکسس کے لیے آپ کی 25:24 بیس پچیس فیصد ہے آپ کے جیب میں یہ وکیبلری شیٹ دو گرام کا نہیں ہوگا لیکن رہنا چاہیے اور دوسرے سیون ہوموکس کو بھی یاد رکھئے سبحان اللہ و بحمدہ سبحانک اللہ و بحمدہ نشہد اللہ اللہ اللہ انتہا نستعافر و نتوب علیکم
عرض النص كاملًا