نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن کے فورٹی ایٹ سیشن کے لئے میں آپ کو ویلکم کرتا ہوں فورٹی ایٹ ان ایٹ تالیس میں سیشن کے لئے پہلے ہم حدیث پڑھیں گے اس میں حضرت ابو حریرہ عبی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم ایک دوسرے پر حسد مت کرو 0:28 نہ خرید و فروخت میں بولی بڑھا کر ایک دوسرے کو دھوکہ دو نہ باہم بغض رکھو نہ ایک دوسرے سے پیٹ پھیرو یعنی اعراض اور بے رخی نہ کرو اور نہ تمہارا ایک دوسرے کے سودے پر سودا کرے اور اے اللہ کے بندوں تم بھائی بھائی بن جاؤ اب ہم آتے ہیں سپوکن عربی کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے عربی بولچال کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے کہا تھا لا تنسو الدعا 1:01 مت بھولو کونسی رب زدن علمہ اور سبع واجبات اور سات ہوم ورکس ہو واجب یعنی ہوم ورکس کہتے ہیں اور واجب فرض اس کو بھی کہتے ہیں جیسے فرض کو بھی کہتے ہیں فقہی زبان میں واجب و فرض میں ہمارے پاس فرق ہے ورنہ واجب جو ہے عربی میں عام طور پر فرض کے معنی میں ہے فقہ میں ذرا فرق ہے ورنہ واجب مسلم پر واجب ہے نہیں یہ فرض ہے برال یہاں پر ہم 1:28 اس کا اور ایک معنی لے رہے ہیں اور وہ ہے ہوم ورک سبع واجبات یعنی سات ہوم ورک کوئی مت بھولیے آپ اچھا نیا سبق میں ہم نے اسی کو کنٹینیو کیا ہے یعنی اسی بات کو الحمدللہ اللہ کا شکر ہے اس کی تعریف ہے جس نے ہم کو آتا کیا یہ فرصت لیکن اردو میں فرصت جو ٹائم 1:54 خالی ہے اس کو فرصت کہیں گے جس میں آپ بیزی نہیں ہیں لیکن عربی میں فرصت کا مطلب موقع ہے chance chance هذه الفرصہ یہ موقع دیا اس نے جیسا ہم اس کو continue کریں گے کہ ہم continue کریں گے اس کو کہ یہ موقع دیا قرآن سیکھنے کا الحمدللہ اللہ اعطانا هذه الفرصہ اللہ تعالی نے اس کا شکر ہے کہ یہ ہمیں موقع دیا کہ قرآن سیکھنے کا 2:26 ہم اس پارٹ کو نیکس پارٹ نیکس کلاس میں کریں گے اس کو ٹھیک ہے اب ہم گرامر کی طرف آتے ہیں پچھلی کلاس میں ہم نے ال بیتو کبیرن کیا گھر بڑا ہے ایک چھوٹا سادہ جملہ بنانا جس کو ہم جملہ اسمیہ کہہ رہے ہیں یعنی جس میں اسم ہے وہ سیکھا ہم نے جملہ اسمیہ آج ہم فعل والے جملے کو ایکشن والے جملے کو سیکھیں گے اس کو کہتے ہیں جملہ فعلیہ 2:55 یہ میں نے سارا شروع میں اکثر جو ہے عربی گرامر اس سے شروع ہوتی ہے مگر میں سمجھتا ہوں کہ ہم کو جملے بنانا نہیں ہے ہم کو قرآن سمجھنا ہے زبان کے دو پہلویں ہیں زبان سیکھنے کے ایک ہے ریسپشن اور دوسرا ہے پروڈکشن اور ریسپشن کے دو پہلویں ہیں لسننگ اور ریڈنگ ہے اور پروڈکشن کے دو ہیں سپیکنگ اور رائٹنگ ہے ہم سپیکنگ اور رائٹنگ نہیں سکا رہے ہیں آپ کو 3:18 اس لئے ہم جو ہے اس پہ زیادہ فوکس نہیں کرتے پلس as it is بھی vocabulary پہلے آئے تو انسان بول سکتا ہے لکھ سکتا ہے vocabulary نہیں ہے تو آپ جملے اسمیہ جملے فعلیہ سیکھ لیں گے لیکن بنائیں گے کس سے آپ پس الفاظ ہوں تو بنائیں گے نا تو پہلے الفاظ تو سیکھیں آپ معنی تو سیکھیں اس لئے ہم جو ہے اس کو آخر میں رکھیں بہرحال جو بھی ہو یہ جملے فعلیہ ہے اور جملے فعلیہ کے لئے آپ یاد رکھ لیں اس بات کو ویسے پھر پیشلی کلاس کا 3:46 ریمیشن کر لیتے ہیں پہلے ہم نے سیکھا بیت اللہ اللہ کا گھر پہلے پیش ہے دوسرے میں زیر ہے دوسرا ہم نے رول سیکھا بیتن کبیرن بڑا گھر تن تن تین تین تن تن ال ال یہ میچ ہے دونوں میں تو یہ جو ہے صفت ہے بڑا گھر اور ال بیتو کبیرن تو وہ گھر بڑا ہے ذی ہاؤز ال کا مطلب وہ خاص گھر یہ بولیں وہ بولیں وہ خاص گھر بڑا ہے 4:17 ٹھیک ہے اب ہم فعلیہ جملہ سیکھ رہے ہیں اور یہ اس میں آپ اس جملے کو یاد رکھ لیجئے ہمارا ریفرنس جملہ ہے جیسے ہر ایک کے لئے ہم نے ایک ریفرنس جملہ آپ کو سکھایا جیسے بروکن پلورل کے لئے میری اولاد پڑتی ہے یا مضاف مضاف علیہ کے لئے بیت اللہ صفحہ موصف کے لئے بیتن کبیرن اور مفتضہ خبر کے لئے البیت کبیرن اب اس کے لئے یاد رکھ لیجئے آپ خلق اللہ الارضا 4:46 خلقہ پیدا کیا اللہ ہو اللہ نے یہ پیش کا جو ہے ترجمہ آپ نے کر سکتے ہیں یہ موٹا رول ہے الارضہ یہ زبر کا ترجمہ کو سے کر سکتے ہیں زمین کو پیدا کیا اللہ نے زمین کو خلق اللہ ہو الارضہ اب اس طرح چل سکتے ہیں آپ کہ قراءہ پڑھا حمیدن حمیدن قرآنن قرآن کو 5:17 قرآن کو القرآنہ بولیں اسی طرح انزلنا ہم نے نازل کیا القرآنہ کس کو قرآن کو تو اس طرح اس رول کو بہرحال آپ کے لئے جو ریفرنس سینٹنس ہے وہ ہے خلق اللہ الارضہ پیدا کیا اللہ نے زمین کو اوکی چلیے اب ہم 5:49 اس کا اپلیکیشن بھی دیکھیں گے پچھلی کلاس میں جو آیتیں کی تھی ہم نے اس میں دیکھتے ہیں 6:19 عبادہ بندوں سے بندوں سے وعدہ کیا عبادہ ہو اب اردو ایفلوینسی میں یا بندوں کو وعدہ کیا عبادہ بندوں کو ہو اس کے مل غیبی غیب آنا ہمیشکی کے بابات ہیں جن کا وعدہ کیا رحمان نے اپنے بندوں سے غیب آنا تلک الجنت التي نورث من عبادنا من کان تقیی 6:51 تلکہ یہ وہ ہے مطلب یہاں پر یہ ہے الجنت جنت ہے التي جو نورثو ہم وارث بنائیں گے وارثا وارثوا اورثا وارث کیا اورثا سے یورثو نورثو ہم وارث بنائیں گے من عبادنا اپنے بندوں میں سے من کانا تقیہ جو ہو پرہزگار 7:17 یہ جنت ہے جس کا ہم وارث بنائیں گے اپنے بندوں میں سے ان کو جو پریزگار ہوں گے 7:48 پاک ہے تو اس پہ ایک بڑی لطیف بحث علماء کرام نے کی ہے لا الہ الا انت لا الہ الا اللہ سے بھی اور ذرا افضل ہے اس معنی میں کہ انت میں جو ہے اللہ تعالیٰ سے ڈائرٹ خطاب ہے بہرحال ایک اچھا پوائنٹ ہے جس میں ہم اللہ تعالیٰ کو ڈائرٹ خطاب کر رہے ہیں سبحانکہ پاک ہے تو انی بے شک میں کنتو میں تھا من الظالمین 8:18 ظالموں میں سے قصورواروں میں سے پس پکارا اس نے اندھیروں میں سے کہ نہیں کوئی معبود سوائے تیرے تو پاک ہے بے شک میں ظالموں میں سے تھا یا قصورواروں میں سے تھا وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ اور نہیں بیجا ہم نے آپ کو إلا مگر رحمتاً رحمت بنا کر لِلْعَالَمِينَ 8:45 عالموں کے لئے جہانوں کے لئے اور نہیں بھیجا ہم نے آپ کو مگر رحمت بنا کر جہانوں کے لئے یہ رول یہاں پر ما اور اللہ یہ بتانے کے لئے آیت بھی لی گئی ہے ما کے بعد اللہ آئے یا ان کے بعد اللہ آئے تو اس کا مطلب ہوتا ہے نہیں مگر وَإِمْ مِن شَيْءٍ إِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِي اور نہیں کوئی چیز مگر تسبیح کرتی ہے اس کی حمد کے ساتھ آج ہم پانچ آیتیں پڑھیں گے نہیں عوض باللہ ام شیطان رجیم 9:16 سورہ نور کی آیت ہے وَإِن تُطِعُوهُ تَهْتَدُو وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاعُ الْمُبِينُ وَإِن اگر تُطِعُوهُ تم اطاعت کرو اس کی اصل میں تُطِعُو نہ ہے یہ نون گر گیا اس میں اگر تم اطاعت کرو گے اس کی تَهْتَدُو تم ہدایت پالو گے پالو گے 9:48 دیکھیں ماں کے بعد پھر اللہ رہا ہے وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ وَمَا عَلَى الرَّسُولِ اور نہیں ہے رسول پر إلا مگر البلاغ پہنچا دینا بلاغ تبلیغ بلوغ بالغ یہ سب بلاغہ سے نکلیں بلاغ پہنچا دینا المبین صاف صاف اور اگر تم اطاعت کرو اس کی یعنی رسول کی تو تم ہدایت پالو گے اور نہیں رسول پر مگر صاف صاف پہنچا دینا 10:19 یعنی رسول پر صرف ذمہ داری یہ ہے کہ وہ صاف صاف پہنچا دے چلیے اس کی پریکٹس کرتے ہیں وَإِن تُطِعُوهُ تَهْتَدُو وَإِن اگر تُطِعُوهُ تم اطاعت کرو اس کی تَهْتَدُو تم ہدایت پالو گے اگر تم اس کی اطاعت کرو تو ہدایت پالو گے نہیں نہیں اس کی عوض نہیں بس ترجمہ کیجئے 11:05 اور اگر تم اطاعت کرو اس کی وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاعُ الْمُبِينُ وَمَا اور نہیں عَلَى الرَّسُولِ رسول پر إلا مگر الْبَلَاعُ الْمُبِينُ پہنچا دینا صاف صاف اور رسول پر صرف صاف صاف پہنچا دینا ہے روحان ترجمہ میں اس طرح کر دیتے ہیں لیکن نہیں رسول پر مگر صاف صاف پہنچا دینا عَلَى الرَّسُولِ 11:52 اور نہیں رسول اور دوسری آیت ہے وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اُتَّبِعُوا مَا أَنزَلَ اللَّهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَا وَجَدْنَا عَلَيْهِ آبَاءَنَا وَإِذَا اور جب قِيلَ کہا جائے دیکھیں آپ ایدہ کے ساتھ پاسٹنس آرہا ہے قالا اس نے کہا قِيلَ پیسی وائس ہے 12:28 قائلہ بننے کے وجہ قیلہ ہے فعلہ ہے نا فعلہ اس نے کیا فعلہ کیا گیا فعلہ اس نے کیا فعلہ فعلہ فعلہ فعلہ جو اس نے کیا گیا تو قالہ اس نے کہا قیلہ کہا گیا ایدہ قیلہ اور جب کہا جاتا ہے ایدہ کے ساتھ قیلہ گیا تو پریزنٹ ہو جاتا ہم نے کہا ایدھ کے ساتھ پریزنٹ آیا تو مضارعہ تو پاسٹ ہو جاتا ہے ایدھ یقولو 12:58 لساحبی جب وہ کہتے تھے اپنے ساتھی سے لہم ان سے اتبعو اتبعو اتبع کرو ما انزل اللہ جو اتارا ہے اللہ نے قالو وہ کہتے ہیں بل بلکہ نتبعو ہم اتبع کریں گے ہم پیروی کریں گے ما جو وجدنا ہم نے پایا وجدہ پایا واجد پانے والا 13:31 وجدنا ہم نے پایا علیہ اس پر ما وجدنا علیہ جو ہم نے پایا اس پر یعنی جس پر ہم نے پایا اس سے پہلے بھی ہم نے کہا کہ یہ ترتیب اگر آپ رکھیں گے تو سمجھ میں آئے گا ما وجدنا علیہ جو پایا ہم نے اس پر یعنی جس پر ہم نے پایا آب آنا اپنے باپ دادا کو اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ تم پیروی کرو اس کی جو اللہ نے نازل کیا تو وہ کہتے ہیں بلکہ ہم پیروی کریں گے اس کی جس پر ہم نے 14:02 باپ دادا کو پایا ہے اور یہ گمراہی کا بہت بڑا سبب ہے غیر مسلموں میں جن کو دعوت دی جاتی ہے اور مسلمانوں میں جو بیدت کے اور دوسرے غلط کاموں کے آدھی بن چکے ہیں ان کے سامنے دلیل یہ ہے کیا ہمارے باپ دادا بے قوف تھے آپ کوئی عقل ہے تو ہم یہی کہیں گے کہ بھائی اسلام جو ہے وہ قرآن اور حدیث کا اسلام ہم فالو کرنا چاہیے ہم کو باپ دادا کے اسلام جو ہے وہ اسلام وہ ہمارے لئے سند نہیں ہے 14:34 اگر اللہ تعالیٰ ہم سے پوچھے گا کہ قرآن و حدیث میں اس کو فالو کیا ہے نہیں یہ نہیں پوچھے گا تمہارے باپ دادا کیا کرتے تھے چلیے اس کی پریکٹس کرتے ہیں وَإِذَا اور جَب قِيلَ کہا جاتا ہے یا کہا جائے لَهُمْ اُن سے اِتَّبِعُوا تم اتباع کرو اصل میں اتباع میں اطاعت اور محبت دونوں کا کمبینیشن ہے 15:03 اطاعت ظالم کی بھی ہو سکتی ہے لیکن دل سے نہیں محبت سے نہیں لیکن اتباع میں
عرض النص كاملًا