نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الابیاء والمرسلین نبینا محمد وعلا آلہ وصحبہ جمعین انڈرسٹرن قرآن اکڈیمی حضر بات کی جانب سے میں آپ کو تیسرے سیشن کے لیے بلکہ پہلا سیشن تو ہمارا تعارفی تھا اور ہم نے اس کے بعد سور فاتحہ دو سیشن میں کی 0:28 انشاءاللہ سور فیل کریں گے لیکن حسب معامل پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں ریاض السالحین سے ہم حدیث پڑھ رہے ہیں باب اخلاص سے حدیث نمبر آٹھ ہے حضرت ابو موسیٰ عبداللہ بن قیس اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی بہادری کے جوہر دکھانے کے لئے دوسرا خاندانی قبائلی حمیت کے لئے اور ایک تیسرا ریاکاری کے لئے لڑتا ہے 1:00 ان میں سے اللہ کی راہ میں لڑنے والا کون ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص صرف اس لیے لڑتا ہے کہ اللہ کا کلمہ بلند ہو وہ اللہ کی راہ میں لڑنے والا ہے یعنی صرف اور صرف اللہ کے لیے لڑنے والا ہوں تو وہی اللہ کی راہ میں لڑنے والا شمار کے جائے گا یہ تو ہوئی حدیث اب ہم آتے ہیں spoken Arabic کے طرف پچھلی کلاس میں ہم نے 1:31 کیا کیا تھا وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ وَعَلَيْكُمْ وَعَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ وَبَرَكَاتُهُ 1:57 وعلیکم السلام اور تم پر سلامتی ہو ورحمت اللہ اور اللہ کی رحمتی ہو وبرکاتی ہو اور اس کی برکتی ہو نئے سبق میں ہم یہاں سے ہم نے عام بول چال کے وہ الفاظ لیے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ کہہ جاتا ہے یہ خاص اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم کا کمال ہے 2:25 کہ آپ نے اللہ کے ذکر کو مسلمانوں کی زندگی میں فرو دیا اور یہ چیز ابھی بھی الحمدللہ ہمارے مقابلے میں عربوں کے اندر بہت زیادہ پائے جاتی ہے یعنی ماشاءاللہ بسم اللہ واللہ اے اللہ ہر جگہ اللہ شامل ہے اور یہ صرف مسلمانوں کی زندگی میں دیکھا جا سکتا ہے اتنا زیادہ ذکر اللہ کا بات بات پر او گاڈ تو ہے لیکن کھانا کھاتے ہوئے 2:53 کھانے کے بعد باثروم سے نکلتے ہیں، باثروم میں جانے، چھینکا ہے، ہر وقت جو ہے۔ تو ہم شروع کرتے ہیں بسم اللہ، پہلے لفظ سے بسم اللہ جب بھی ہم کوئی چیز شروع کریں تو ہم کو پہنا چاہیے، بسم اللہ، بسم اللہ یعنی اللہ کے نام سے، نام سے اللہ کے نام سے۔ ماشاءاللہ، ماشاءاللہ لا قوت الا باللہ، کسی کے اندر آپ بہت اچھی چیز دیکھیں تو یہ پورا جملہ بولنا چاہیے۔ 3:21 اور یہ اس کی دلیل کیا ہے سورة کحف میں ماشاءاللہ جو چاہا اللہ نے لا قوت نہیں کوئی قوت الا باللہ سوائے اللہ کے جو اللہ نے چاہا نہیں کوئی قوت سوائے اللہ کے تو بسم اللہ اللہ کے نام سے 3:52 ما یعنی جو شاہا چاہا شاہا یعنی چاہا ما شاہا اللہ جو چاہا اللہ نے اسی طرح ہم کہتے ہیں انشاءاللہ اگر چاہے اللہ اسی طرح ما شاہا اللہ جو چاہا اللہ نے لا قوتا نہیں کوئی قوت قوت قوت ایک ہی لفظ ہے ہمارے پاس بھی الا الا یعنی سوا ہے بلا اللہ کے لئے اچھا اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف 4:23 پچھلی کلاس میں ہم نے کیا کیا تھا؟ ہوا مسلم، ہم مسلمون، انت مسلم، انت مسلمون، ان مسلم، ان مسلمون 4:38 ہم مسلمان ہم مسلمان آپ مسلمان ہم مسلمان 5:07 اور ایک بات جو ہم نے اس میں سیکھی ہے کہ مسلم کی جمع کیا ہے؟ مسلمین اور اس کی جمع مسلمین وہ بھی ہو سکتا ہے مسلمون اور مسلمین دونوں بھی جمع ہیں اور یہ جمع solid جمع سالم یا solid plural کہلاتی ہے وہ جمع ایک موٹا قائدہ یاد رکھیں آپ کے جو جمع اون اور این سے بنتی ہے وہ 5:36 solid plural ہے جمع صالح ہے اس کے implications بعد میں آئیں گے جو اس پہلے نہیں بنتی وہ ٹوٹی بھی جمع ہے جمع مقصر ہے آج ہم اسی کو extend کرتے ہیں ہوا صالح صالح یعنی نیک 5:56 ایک بار میرے ساتھ پڑھ لیں چلیں 6:25 اب ہم آج ایک نیا سبق سیکھتے ہیں وہ ہے اس کا ان کا آپ کا آپ سب کا میرا ہمارا اب تک ہم نہیں سیکھا تھا وہ وہ سب آپ آپ سب میں ہم سب پرسنل پرنانس تھے وہ پرزیسف پرنانس سیکھیں گے 6:50 اور یہ نہ صرف پرونون بلکہ اور بھی شکلوں میں آتا ہے لیکن فی الوقت یہ سیکھ لیجئے کہ ہو ہم کا کم اینا اور یہ ہمیشہ آخر میں لگتا ہے عربیت میں لفظ کے پرونونس کے وربز کے پرپوزیشن کے اور اس کا مطلب کیا ہے وہ بعد میں دیکھیں گے فی الوقت یہ سیکھیا کہ ربوہو ربوہو یعنی اس کا ربوہو ہم ہوا ہم اور ربوہو 7:20 رم یعنی وہ سب اور آخر میں جڑ کے آئے تو یہ ان کا رب رب کا آپ کا رب ربکم آپ سب کا رب ربی میرا رب ربنا ہمارا سب کا رب ربنا آتینا فی الدنیا خیر ہمارے رب سبحان ربی العظیم سبحان ربی العالق میرا رب میرا رب ٹھیک ہے چلیں پریکٹس کرتے ہیں 7:44 رَبُّهُ اُسْقَرَبْ رَبُّهُ اُسْقَرَبْ رَبُّهُمْ اُنْقَرَبْ رَبُّهُمْ اُنْقَرَبْ رَبُّكَ اَعْقَرَبْ رَبُّكُمْ اَعْسَبْكَرَبْ رَبُّی مِرَ رَبُّی مِنْكَرَبْ رَبُّنَا اَمَرَا رَبُّهُ اُسْقَرَبْ رَبُّهُ اُسْقَرَبْ رَبُّهُمْ اُنْقَرَبْ رَبُّكَ اَعْقَرَبْ ر 8:09 ربکم آپ سب کا رب ربی میرا رب ربنا ہمارا رب چلی اب ہم ترجمہ نہیں کریں گے آپ سمجھتے ہیں شاعروں سے کیا مطلب لیا جا رہا ہے ربکم ربکم ربکم ربکم ربی ربنا ربنا 8:33 رَبُّهُ رَبُّهُ رَبُّهُ رَبُّهُ رَبُّهُ رَبُّهُ رَبُّهُ رَبُّهُ رَبُّہُ رَبُّہُ رَبُّہُ رَبُّہُ رَبُّہُ رَبُّہُ رَبُّہُ رَبُّہُ رَبُّہُ رَبُّہُ رَبُّہُ رَبُّہُ رَبُّہُ رَبُّہُ 9:03 کورس میں پڑھنا ہے جیسا سینفونی آرکیسٹرا میں جو ہے اشارہ کرے تو بولتا ہے بزرگ بولتے ہیں ایسا میں اشارہ کروں گا تو بھولے گیا چلیے 9:40 اب ہم آتے ہیں پچھلے کلاس کی نویجن کی طرف جس میں ہم نے قرآن کا حصہ کور کیا تھا ہم نے سورہ فاتحہ کی پانچ چھ سات آیات کور کی تھی ویسے سورہ فاتحہ کے بارے میں میں آپ کو ایک حدیث مصنف کی ہے وہ یاد دینا مجھ چاہتا ہوں 10:15 کوشش کریے کہ یہ حدیث آپ کو ہر نماز میں ہر رکعت میں یاد رہے اتنی اہم حدیث ہے اور حدیث کا مفہوم ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا حدیث خود سے ہے کہ میں نے نماز کو دو حصوں میں باتا ہے میرے اور اپنے بندے کے درمیان اور میرے بندے کے لئے وہ کچھ ہے جو اس نے مانگا 10:44 جب بندہ الحمدللہ رب العالمین کہتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے بندے نے میری حمد کی جب الرحمن الرحیم کہتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میرے بندے نے میری صنع کی جب مالک یوم الدین کہتا ہے تو فرماتا ہے اللہ تعالیٰ کہ میرے بندے نے میری بزرگی بیان کی اور میرے بندے نے میرے سکرت کی معاملات کو اپنے معاملات سے اور جب وہ ایاک نعمد و ایاک نستعین کہتا ہے 11:15 تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے یہ میرے و میرے بندے کے درمیان ہے اور میرے بندے کو وہ کچھ ملے گا جو اس نے مانگا اور جب ایک دن صلوات المستقیم صلوات اللہ تعالیٰ علیہ و علیہ المعذوب علیہ و اللہ تعالیٰ کہتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے یہ میرے بندے کے لئے ہے اور میرے بندے کو وہ ملے گا جو اس نے مانگا لیکن نماز جہاں بھی کہا گیا بندے کے لئے میراج ہے اور یہ بہترین تشریح حدیث ہے 11:42 یہاں ہم اللہ تعالیٰ سے باتیں کر رہے ہیں اور ہر جملے کا اللہ تعالیٰ جواب دے رہا ہے تو ایک تو یہ کہ سمجھ کے پڑھیں اور دوسرے یہ کہ ٹھہر ٹھہر کر پڑھیں اور یہ یقین کے ساتھ پڑھیں کہ اللہ تعالیٰ ہر جملے کا ہمیں جواب دے رہا ہے اور دے رہا ہے اگر ہم تو وہ جو کریں 12:14 تو اسی لئے میں کہہ رہا ہوں کہ خوشو خضو کے لئے، اٹنشن کے لئے، توجہ کے لئے، مسوسوں سے بچنے کے لئے، اس حدیث کو ہر نماز میں، ہر رکعت میں آپ لیکن بھی کوشش کیجئے، بہت ہی زبردست حدیث ہے۔ اور ہم کیا نہیں چاہتے کہ اللہ تعالیٰ ہم سے بار بار کہیں کہ ہاں میرے بندے کو وہ ملے گا جو اس نے مانگا۔ چاہتے ہیں نا ہم سب؟ چلیں، اب ہم ریوائز کرتے ہیں۔ عوذ باللہ عن شیطان علیہ السلام 12:46 ہم عبادت کرتے ہیں ہم مدد مانتے ہیں اہدی ہدایت دے ہمی ہدایت دے دیکھیں آپ یہاں پہ نا جو آخر میں ہے ربنا تو اگر رب یا کتاب اس کے ساتھ آیا تو یہ ہماری ہماری ہو جاتا ہے 13:16 لیکن ورب کے بعد آتا ہے تو object بندہ ہدایت دے ہمیں ہم کو ہدایت دے ہمیں برحال نہ آئے تو ہم کا وہاں پہ جیسے انسان آرہا ہے اہدنا ہدایت دے ہمیں السراط مستقیم سیدھے راستے ہمیں ہدایت دے سیدھے راستے کی سراط یعنی پھر سراط یعنی 13:42 اَنْعَمْتَا اِنْعَمْكِيَا تُوْنِ اَنْعَمْتَا میں پورا بخوم شامل ہے اِنْعَمْكِيَا تُوْنِ عَلَيْهِمْ اُنْبَرْ ابھی سیکھا نام نے رَبُّهُمْ اُنْكَ رَبْ عَلَيْهِمْ اُنْبَرْ غَيْرِ نَا الْمَوْضُوبِ غَذَبْ کیا گیا ہے مظلوم جس پر ظلم کیا گیا 14:11 مقتول جس کو قتل کیا گیا اس کے پر مغضوب جس پر غضب کیا گیا مظلوم جس پر ظلم ہوا مقتول جس کا قتل ہوا مغضوب جس پر غضب ہوا مغضوبی نا غضب کیا گیا علیہم ان پر یعنی نا جن پر غضب کیا گیا و لا نا ظالم اٹھیں 14:39 یعنی جو بھٹکے ہوئے تو راستہ ان لوگوں کا انعام کیا تو انہیں جن پر نہ ان کا جن پر غضب کیا گیا اور نہ جو بھٹکے ہوئے اب ہم آتے ہیں سور فیل کی طرف سور فیل آپ جانتے ہیں کہ اس کے بارے میں آپ نے کئی بار پڑھا ہوگا 15:09 یہ اس میں ابراہیٰ کی مشہور واقعی طرف اشارہ ہے کہ وہ ایک عیسائی بادشاہ تھا یمن کا جو مکہ کو کعبے کو گرانے کے لئے آیا تھا اور اس کا مقصد یہ تھا کہ جو ٹرافک کعبے کو آتی تھی ظاہرین کی یا حاجیوں کی اس کو وہ یمن کی طرف ڈاورٹ کرے تاکہ ایک بزنس سنٹر وہ قائم ہو اللہ تعالیٰ نے 15:38 اس کے سارے پلان کو تباہ برباد کر لیا یہ واقعہ اس سال ہوا جس سال محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیداش ہوئی اس لئے یہ اچھی طرح سب عربس کو معلوم تھا اور آج بھی جب ہم حج کرتے ہیں یا ادھر جاتے ہیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں وادی محصر یعنی وہ وادی جس میں ابراہیم کی فوج پر پتھروں سے پارش کی گئی تھی اسی قرآن وادی محصر ہے مینہ کے پاس ہی ہوا 16:07 اس سے سورج کو پہلے میں پہلے ترجمہ پڑھتا ہوں کہ کیا آپ نے نہیں دیکھا آپ کے رب نے کیا سلوک کیا ہاتھی والوں کے ساتھ کیا ان کا دعو نہیں کر دیا گمراہی میں اور ان پر جھون کے جھون پرندے بھیجے جو ان پر کنکڑیاں کھیکتے تھے سنگ گل کی بس ان کو کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کر دیا اس سے کیا اسباق ملتے ہیں کیا چیزیں ہم کو یاد رکھنا چاہئے یہ بہت اہم ہے قرآن کا مقصد کیا ہے 16:39 قرآن کے نزول کا مقصد ہے تدبر یعنی غور و فکر اور انسان سمجھے گا جب ہی اس میں غور و فکر کرے گا اللہ تعالیٰ نے کہا ہم نے اس کتاب کو نازل کیا کس لئے نازل کیا تاکہ لوگ اس میں تدبر کریں غور و فکر کریں منافقوں کے بارے میں کیا تم قرآن میں تدبر نہیں کرتے کیا تمہارے دلوں میں کفن چڑ گیا ہے 17:06 تو جو شخص قرآن کو نہیں سمجھتا نہیں تدبر کرتا وہ انافقوں کی صف میں آرہا ہے کر سکنے کے باوجود نہ کرتا تو پہلا تدبر ہے تفکر ہے اور اس کے بعد تذکر ہے یعنی نصیحت پکڑے تاکہ عقل والے لوگ اس سے نصیحت پکڑیں نصیحت پکڑنے کا مطلب کیا ہے سمجھنے کا مطلب نصیحت پکڑنا نہیں ہے مثلا کسی کو کہا گیا کوئی سمجھ گیا کہ آگ جلانے والی چیز ہے 17:34 لیکن وہ آگ میں اپنے آپ کو جھونک رہا ہے اگر تو آپ کہیں گے کہ نصیحت پکڑی اس نے نصیحت پکڑنا یعنی وہ عمل کرنا جو قرآن چاہتا ہے اور اس سے رشتہ کہ قرآن رکھتا ہے جس سے تو تدبر تفکر اور تذکر یہ قرآن کا مقصد ہے تو ان آیات سے بھی ہم صرف سٹوری ہی نہ سمجھیں بلکہ یہ دیکھیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں کیا کہنا چاہتا ہے تو نمبر ایک یہ واقعہ توحید کی کھلی نشانی ہے 18:02 اللہ تعالیٰ کے وجود کی اور اس کی وحدانیت کی نمبر دو محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس چیز کے لئے دعوت دے رہے تھے وہ توحیدی تھی نمبر تین کوئی اللہ تعالیٰ کے خلاف چانے نہیں چل سکتا نمبر چار کوئی نہیں جانتا کہ اللہ تعالیٰ کے لشکر کیسے ہیں وہ کسی کو بھی استعمال کر سکتا ہے یہاں پر اس نے چنگیوں کو استعمال کیا لیکن وہ تو انسین آبجیکٹس کو بھی استعمال کر سکتا ہے جیسے ساس 18:34 ساری دنیا کی ٹرافک جائے ہیسٹرن سائٹ جم ہو گئی کانفرنسز کینسل ہو گئی سارے ٹرافک کیا سارس وائرس ایک وائرس چھوڑ اللہ تعالیٰ کی جو ہے فوج بے شمار ہے اور ایسے بھی کئی وائرس ہیں گولڈ فیور کولورا بے شمار جائے کسی کو بھی وائرس اس کو استعمال کر سکتا ہے بڑے بڑے سیاروں کو بھیج سکتا ہے 19:03 زمین کو تباہ کرنے جیسا وہ چاہے اور ایک نمبر پانچ کہ اگر آپ دیکھیں بعض برے لوگوں کو کہ مزے کر رہے ہیں تو یہ صرف اس وجہ سے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو ملتی ہے اللہ تعالیٰ اچھی طرح جانتا ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ غافل نہیں ہے ان سے تو آج بھی جو دنیا میں ظلم کر رہے ہیں کوئی بھی ہو کوئی گروپ ہو کوئی بڑی طاقت ہو 19:36 اللہ تعالیٰ ان سے واقع نہیں ہے یہ ان کے لئے موقع ہے صدر بلکہ اور اس صورت کو پڑھتے ہوئے آپ جو ہے اللہ تعالیٰ کی بے پناہ قوت کا کی ایک ہلکی سی جھلک کا اندازہ کیجئے کہ کس طرح اتنی اس نے ایسی اکڑنے والی فوج کو پرننوں کو ذریعہ تباہ کر دیا اور ان مومنٹس کو دیکھیں کہ ایسے دندناتے اکڑتے آئے ہوں گے وہ فوجی اور جب ان کے اوپر وہ برس رہا ہوا اور جب ان کی گوشت کے ٹکڑے 20:09 گر رہے ہوں گے تو کیسی بدحواسی اور ہیمیلیشن اور ذلت میں مرتے گئے ہوں گے ایک طرف ان کی اکان اور دوسری طرف ان کا خیبتناک اور ظلیل انجام جو اللہ تعالیٰ نے کیا اس کو بھی سوچیں تو یہ آخر میں اہل ایمان کو مسلمانوں کو کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے 20:32 کہ جو چیز کو کر رہے ہیں جو جسی سے عمل کر رہے ہیں وہ حق ہے چاہے آپ کو کتنی دوسروں کی شان و شوقت اور دب دبا اور دھون نظر آئے دوسروں کی یہ سب ختم ہونے والا ہے کامیابی وہی کے لیے ہے جو اللہ تعالیٰ کی پیغام پر عمل کر رہے ہیں چلتے اب ہم آتے ہیں سورة فیل پریکٹس کی طرف اعوذ باللہ انشاء اللہ علیہ وسلم اَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعْلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ ا یعنی کیا question mark ہے do 21:03 have کیا لم لم یعنی نہیں الم لا مطلب نہیں لم مطلب نہیں لن مطلب ہرگیز نہیں difference کیا تینوں میں لا مطلب نہیں لم past کا نہیں ہے اور لن future کا نہیں ہے لا لم لن لن ہرگیز نہیں لن نہیں الم تھا کیا تُو نے نہیں دیکھا actually didn't you see ایسا ہوتا ہو الم یعنی did not 21:35 ترہ یو سی الان ترہ کیا تُو نے نہیں دیکھا کیفہ کیفہ عالو کہ ہم کہتے ہیں کیا حال ہے یا کیسا حال ہے کیسے کیفہ فعلہ کیسے کیا فعلہ یعنی کیا فعل اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے فعل یعنی کام کیسے کیا رب کو کا آج ہم نے سیکھا اور اپلیکیشن آگے ہیں قرآن یہ ہو ہم کا کم اینا شاید یہ قرآن کی کوئی لائن اس سے خالی ہے 22:06 آپ نے جو ابھی سیکھا ہے رَبُّهُ رَبُّهُمْ رَبُّكَ رَبُّكُمْ رَبِّ رَبُّنا یہ قرآن میں ہزاروں بار آیا تھا ہزاروں بار آیا تھا قرآن کے حوثتاً مصحب کے چھ سو صفات ہیں اور اس صفے میں پندرہ کے قریب لائن ہیں پندرہ شیخ کے نوہ دونہ ہزار تو چھے پانچ چھے ہزار سے کم شاید نہیں آیا ہو گئی ہُوہُمْ کَاکُمْ مِنَا ہزاروں میں واللہ و باہر قَيْبَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَ 22:36 بسم اللہ اللہ کے نام سے بھی اصحاب اصحاب صاحب کی جانب ہے یعنی ساتھیوں کے کس کے فیل یعنی ہاتھی ہاتھی والوں کے ساتھ ہاتھی کے ساتھیوں کے ساتھ یا ہاتھی والوں کے ساتھ کیا نہیں آپ نے دیکھا کیسا کیا آپ کے رب نے سلوک ہاتھی والوں کے ساتھ سے ٹھیک ہے تو میں اب آیت پڑھتا ہوں غرصی ترجمہ پڑھتا ہوں میں نے پڑھ لیا اب آپ پڑھیں 23:05 کیا نہیں؟ سوری ہمارا رویشت ساتھ 23:36 کیا آپ نے نہیں دیکھا آپ کے رب نے کیا سلوک ہاتھی والوں کے ساتھ؟ کیا نہیں آپ نے دیکھا کیسے کیا آپ کے رب نے سلوک ہاتھی والوں کے ساتھ؟ 24:05 کیا نہیں یجعل کر دیا یجعل کر دیا کئی دہوں ان کا دعو ان کا ان کی سکیم ان کا پلٹ ان کا مکر ان کی تدبیر ان کا دعو فی تغلیل گمراہی میں تغلیل یہ لفظ آیا تھا اس سے پہلے اس سے ملتا جو تھا دولیل دولیل ایک ہی روٹ سے نکلا ہے کیا نہیں کر دیا ان کا دعو گمراہی میں یعنی بیکار نیکسٹ 24:37 جو میں نے پڑھی اس کو ریپیٹ کرنا ہے 25:09 رسول جس کو بھیجا لیا رسالہ وہ جس کو بھیجا لیا ابابیل جھنکے جھنکے اس ابابیل کا اردو ابابیل سے کوئی تعلق نہیں ہے اردو ابابیل چمڑے کی چوڑیا ہے وہ ابابیل کا یہ ابابیل سے کوئی تعلق نہیں ہے ابابیل کا مطلب یہاں گروپس ہیں جھنکے جھنکے 25:39 کیا اور بھیجے ان پر پرندے جھن کے جھن 26:09 پھیکتے تھے حج میں رمی کرتے ہیں رمی ترمی پھیکتے تھے ہم ان پر لیکن پھر ہم آیا ترمی ہم پھیکتے تھے ان پر بحید رمی بھی بھیکنا ہے حجارہ کنکریاں حجارہ اسود گالا پتھر حجارہ کنکریاں من سجیل من یعنی سے سجیل سجیل کہتے ہیں پکیوی مٹھی کے 26:37 سنگے گل یعنی پکیوی مٹی یعنی بیکٹ کلے جسے ہیٹ ہوتی ہے مٹی کو پکانے کے بعد دوسرا فارم آ جاتا ہے پکیوی مٹی کی ہے سنگے گل کی پھیکتے تھے ان پر کنکریاں سنگے گل کی درمی ہم بہجارت من سجیل پھیکتے تھے ان پر درمی ہم پھیکتے تھے ان پر بہجارت کنکریاں من سجیل سنگے گل کی 27:09 دیکھتے تھے ان پر کنکریاں سنگے گل گل گل گل یعنی وہ مٹھی ہے اور گل پھول ہے گل پھول ہے گل جوہیں میں مٹھی ہے تو دونوں کو جوہیں مکس نہیں کرنا چاہئے فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُول فَبس دس سو پیر فور اس لیے 27:36 یعنی بس جعلہ کر دیا یجعل کر دیا جعلہ کر دیا ہم ان کو ہی رہا گیا ہم کا کا یعنی جیسے لیکن کا جیسے عصر بھوسا محکول کھایا ہوا اکلا کھانا محکول کھایا ہوا مظلوم جس پر ظلم ہوا مغلوب جس پر غضب ہوا محکول جس کو کھایا گیا سمجھ میں 28:05 پس کر گیا ان کو بوسے کے معنی کھایا ہوا یعنی کھائے ہوئے بوسے کے معنی پس ان کو کر گیا بوسے کے معنی کھائے ہوئے پس ان کو کر گیا بوسے کے معنی کھائے ہوئے اسی پر ہم اپنا پہلا سیشن ختم کرتے ہیں دیسرا 28:34 اور یاد رکھئے ساتھ ون بوکس کو جتنا ہوسکے اس پر عمل کریں کچھ کیجئے جس پر جتنا آپ عمل کریں گے انشاءاللہ اتنا آسان ہوگا سبحان اللہ و بحمدللہ سبحانک اللہ و بحمدللہ نشہد اللہ اللہ اللہ انتہا نستعافر و نطوب علیکم
عرض النص كاملًا