Lectures & Remindersفيديومقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 24admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00مسئلہ نمبر چوتیس میں انہوں نے کہا ہے غیر مقلدین کے نظر بدن سے کتنا ہی خون نکلے اس سے وضوح نہیں ٹوڑتا دستور المتقی یہ مسئلہ جو ہے اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ خون کے نکلنے سے کیا وضوح ٹوڑ جاتا ہے یا نہیں یہ مسئلہ اس طرح ہے کہ واقعی وضوح نہیں ٹوڑتا اس کے لئے صحیح احادیث ثابت ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ سے ہمیں یہ ملتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زندگی کا واقعہ نبی صلی اللہ علی0:29اولی حدیث اگرچہ نہیں ہے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے اندر صحابہ کا عمل سے ہمیں یہ بات ملتی ہے چنانچہ امام بخاری رحمت اللہ علیہ اپنے صحیح کے اندر اس مسئلے کو لائے ہیں اور امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے صحابہ کے تابعین کے اقوال بھی نقل کیے ہیں امام بخاری رحمت اللہ علیہ ایک صحابی کا یہاں عمل لائے اور وہ سنن اربا کے اندر ابود و مغرہ کی حدیث ہے کہ ایک صحابی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مارکہ میں0:54تھے سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو آپ نے دو آدمی کو مقرر کیا رات کو تم پہرہ دو کسی جگہ پہ پہرہ دو تو دو آدمی پہرہ دے رہے تھے تو ایک آدمی نے دوسرے سے کہا یار دونوں ہم جاگتے رہیں فیدہ نہیں ہے ایک آدمی سو جائے ایک آدمی جاگتا رہے وہ اچھا ہے جب وہ تھوڑی دیر سولے گا پھر دوسرا آدمی یہ اٹھ جائے گا پھر دوسرا آدمی سولے گا اس طرح کر لیتے ہیں اپس میں تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ایک آدمی سو گیا دوس1:20فار تو بیٹھا ہوا ہوں کیا اللہ کی نماز کیوں نہ پڑھ لوں نفل کیوں نہ پڑھ لوں وہ لوگ تو بہت زیادہ قرب اللہ کا چاہتے تھے تو وہ کھڑا ہو گیا اور نماز شروع کر دی تو یہ مسلمان جب آ رہے تھے جو یہ واقعہ ملتا ہے پورا تفصیلی تو مسلمان کے لشکر مسلمانوں کا آ رہا تھا تو راستے میں کسی جگہ پہ مسلمانوں نے حملہ کیا ایک بستی پر وہاں سے ایک عورت اٹھا کے لے آئی اس کی تو1:42جس طرح مسلمان کرتے تھے کیونکہ دشمنان اسلام تھے انہیں جو لوگ یعنی یہ بھی میں وضاحت کر دوں اگر یہ کیسٹ ہماری تیار ہو رہی ہے تو اس میں کافی لوگ اعتراض کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف ان بستیوں پہ حملے کیے اور ان لوگوں کو آپ نے وہ بنایا مردوں کو غلام بنایا اور عورتوں کو لونڈری بنایا ان لوگوں کو بنایا آپ نے جو اسلام کے دشمن تھے قریش مکہ کے ساتھ ان کی سازبات تھی ورنہ جو اسلام کے حق میں تھے2:11یا اسلام کے خلاف قطی طور پر نہیں تھے اللہ کے نبی نے ایسے لوگوں میں نہ کبھی حملہ کیا نہ اللہ کے نبی نے وہ امان میں رہے ہمیشہ اور یہی تاریخ اسلام ہمیں بتاتی ہے چنانچہ اس قسم کے جو واقعات ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بستی پہ2:24آپ کے صحابہ نے حملہ کیا وہاں کے مال اٹھا کے لے آئے یعنی مال ہاں کے لے آئے اور وغیرہ مال غنیمت میں شامل کر لیا یا ان کے مرد اٹھا کے لے آئے اور ان کو غلام بنا لیا عورتوں کو اٹھا کے لے لوڑی بنا لیا تو وہ اسلام کے دشمن تھے اور قریش کے ساتھ ان کے ساتھ بات تھی تو اسلام نے اول میں یہ ایسا کیا تاکہ کفر کی قوت ٹوڑ جائے اب درمیان بھائی تاکہ کفر کی قوت ٹوڑ جائے اور خواہ تو پر جزیرت والعرب کے اندر مسلمانوں کے خلاف تو م2:53تو وہ عورت اٹھا کے لیے تو اس کا خامد آیا بعد میں گھر میں تو بیوی غیب اس نے دیکھا یہ وہابی لوگ آئے ہیں یہی لے گئے ہوں گے تو وہ پیچھے سے آیا دھونڈتے دھونڈتے رات کے اندھیرے میں اس نے دیکھا کہ یہاں لڑکا ٹھہرا ہوا ہے اس کو ایک دور سے کوئی کھڑی ہوئی چیز نظر آئی وہ آدمی صاحب انوات پڑھ رہا تھا دور سے نظر آئی تو اس نے دیکھا کہ کیا چیز ہے یہ کیا چیز ہے اس نے وہاں سے بیٹھ کر تیر مارا3:18تو وہ آدمی نماز پڑھ رہا تھا کھڑا تھا بیچارہ ایک تیر مارا دوسرا یہ چیز تو ہلتی نہیں ہے کیا چیز ہے اس نے دو تین تیر پہ وست کر دیا ہے وہ آدمی کے جب وہ آدمی بیچارہ نماز پڑھ رہا تھا پھر وہ رکو میں گیا پھر سجود میں آدمی کو جگایا وہ آدمی کھڑا ہو گیا تو جس وقت انہوں نے دیکھا وہ دوسرے آدمی نے دیکھا کہ دوسرے آدمی بھی کھڑا ہو تو اس نے بولا کہ ادھر تو پورا لشکر ہے ادھر تو پورا لشکر ہے وہ بھاگ گیا تو ظ3:45اور وہ آدمی کا خون بھی نہ بہے اور اس کا کپڑا بھی پلید نہ ہو ناممکن ہے اس وجہ سے امام بخاری رحمت اللہ علیہ کتنے ہمارے فقی تھے انہوں نے بخاری فرماتے ہیں کہ ذکر کیا جاتا ہے یہ بخاری نے اس وجہ سے کہ یہ حدیث میں بخاری کی شرط پر نہیں تھی اگرچہ سرد کے صحیح کے ساتھ ہے لیکن بخاری کی شرط بہت اعلی4:06اس وقت وہ موقع نہیں اذکر کرنے کا کہ بخاری جو ہے اس کی بہت اوچی شرط ہے تو یہ حدیث اگر کہ صلی اللہ علیہ وسلم صحیح کے ساتھ ہے لیکن بخاری کی شرط پر نہیں تھی تو اس وجہ سے امام بخاری اس کو معلقاً لائے اس کو معلق بولتے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم تو امام بخاری رحمت اللہ اور اس امام بخاری نے یہ ثابت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں صحابی نے نماز جاری رکھی خون بائیت آ رہا جاری رکھی ظاہر ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ4:32کیا ہوگا لازم آپ کو اطلاع ملی ہوگی لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کو کوئی تنبیہ نہیں فرمائی یا نماز کو باطل نہیں کہا تو اس لئے امام بخاری نے اثر سے استدلال کیا ہے رحمت اللہ علیہ اور پھر امام بخار رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں قال الحسن البسری اب وہ صحابی کا واقعہ پھر تابعی کا واقعہ معلومہ حجت ہے ہمارے لئے ما زال المسلمون يسلون في جراحاتهم4:56کہ حسن بصری نے کہا جن کی تقریباً دو سو سے بھی زیادہ صحابہ سے ملاقات ہے فرماتے ہیں حسن بصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ و رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مسلمان ہمیشہ مارگوں کے اندر جنگوں کے اندر اور مرض کی حالت میں ہمیشہ خون آلود کپڑوں کے اندر نمازیں پڑھتے رہے اب بتائیں حالت جنگ کے اندر اسی چیز کو لینے جنگ کی حالت کے اندر کہ مسلمان افواج کے پاس اتنے کپڑے تھے نماز خوف کی حالت نماز خوف کی حالت کس طرح کر5:23یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دو لشکر تقسیم کر دیتے تھے کہ لشکر نمار پڑھتا تھا ایک لشکر ایسا وہ مقابلے پہ رہتا تھا تو اس حالت میں جنگ بھی چالو ہوتی تھی اس حالت میں بھی مسلمانوں کے یعنی کپڑے خون سے بھرے ہوئے ہوتے تھے کہ مسلمانوں کے پاس ٹیم تھا جنگ کی حالت میں کہاں ٹیم تھا کہ کپڑوں کو بدلیں بدن کو دھویں کپڑوں کو دھویں یا ان کے پاس کپڑوں کی اتنی کسرت کہاں تھی تو اس لیے جتنے بھی یہ غزو5:50نماز کو جاری رکھنا جس بات کی دلیل ہے کہ خون آلود کپڑوں سے اور خون آلود بدم سے مسلمان نماز پڑھتے رہے یہ دلیل ہے اس بات کہ خون ناپاک نہیں اگر کہ خون حرام ہے حرام اور چیز ہے ناپاک اور چیز ہے جیسے یہاں لکھا ہے اس قیدے کو ہم تسلیم کرتے ہیں لیکن خون کے یہاں ناپاک ہونے کی دلیل بات ہے اس لئے خون ناپاک ہے ناپاک نہیں ہے اس وجہ سے نماز ہو جاتی ہے اسی حالت میں یہ دوسری بات ہے آدمی کو صفحہ کرنی اچھا ہے آدمی کو صاف کر6:18خون جو ہے دو خون ناپاک ہیں خون حیث کا اور خون نفاس کا جس کا تعلق صرف عورت سے ہے باقی آدمی کا خون کسی جگہ سے بھی نکلے تو اس کے نماز فاسد نہیں ہے اور اس پہ جو حانفیہ جس حدیث سے اس اضرار کرتے ہیں کہ وضوح واجب ہے من قل دمن سائلن ہر بہنے والے خون سے تو وہ حدیث ضعیف ہے سنت کے اعتبار سے اس وجہ سے وہ حدیث حجت نہیں ہے اور اس حدیث کے خلاف جو حدیثیں ہیں وہ قوی ہیں اور لہذا ان پر عمل ہے6:48اور اس کے بعد مسئلہ نمبر 35 ہے کہتا ہے غیر مقلدین کے نزید مسافر مقیم کے پیچھے نماز نہ پڑھے اور اگر شریک ہونا ضروری ہے پچھلی دونوں رکعتوں میں شریک ہونا پہلی میں البنیان المرسوس یہ بھی انہی اقوال میں سے ایک قول ہے جو زہریت کی طرف زیادہ جو لوگ ہمارے گئے ہیں زہریت کی طرف غالبا ہمارے نواب صاحب کا رجعہ انہی کی طرف ہے تو یہ مسئلہ سب علماء عزیز کا نہیں ہے یہ مسئلہ سب علماء عزیز کا نہیں ہے7:17ہمارے علماء حدیث کے فتاوہ موجود ہیں فتاوہ نظیریہ آپ لوگوں کو میں دعویٰ دوں گا کہ اپنے علماء حدیث کی فتاوہ اپنے پاس رکھیں فتاوہ لے کر رکھیں قرآن و حدیث بھی رکھیں اپنے پاس اصل جو دلائل وہ بھی رکھیں اپنے علماء کے فتاوہ بھی رکھیں تاکہ آپ لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ ہمارے علماء کیا کیا اقوال ہیں اس لئے فتاوہ نظیریہ ہے فتاوہ سنائیہ ہے فتاوہ اہل حدیث ہے فتاوہ علماء حد7:47ان کے اندر جو ہے یہ مسئلہ جو اس مقام پر رکھا ہے یعنی مسافر ہمارے علماء علیہ السلام قائل ہیں اس بات کے کہ مسافر آدمی مقیم امام کے پیچھے پہلی رکعت میں بھی شامل ہو سکتا ہے دوسری میں بھی شامل ہو سکتا ہے جس وقت امام کو جس حالت میں پائے اس حالت میں شامل ہو سکتا ہے کوئی منع نہیں ہے ہمارے علماء اسی پر عمل کرتے آئے ہیں آج کن اگر نواب صاحب نے یہ بات لکھی ہے تو ان کا اپنا یہ8:12ذاتی قول ہے ہم اس سے اتفاق نہیں کرتے کہ ایک آدمی مسافر بہر سے آئے کیونکہ مسافر کی صرف دو رکعت نواز فرض ہوتی ہے اب وہ بیٹھ جائے مسجد میں گپے لڑاتا رہے باتیں کرتا رہے اور وہ امام جوہر نواز پڑھتا رہے کہ دو رکعتیں پڑھ لے تو دوسری دو رکعت میں میں شامل ہو جاؤں گا بات معقول نہیں ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات24 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04التالي: الحلقة 25→