Lectures & Remindersفيديومقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 4admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00لُو لَهُمُ طَيِّبَاتِ وَجُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَاءِ سُورَةَ الْعَرَافِ آیت نمار ستاون اس کا جواب ہم نے جے دی ہے کہ وہ جانور خشکی کے جن جانوروں کے اندر خون نہیں ہے جسے کہا جاتا ہے حشرات الارض حیوان دو قسم ایک وہ حیوان ہیں جو خون والے ہیں اور جن کا زبا کرنے کا حکم ہے اور وہ جانور ہیں بعض ایسے جن کو حشرات الارض کہا جاتا ہے جیسے کیڑے مکوڑے ہو گئے اور اس چیزیں ہو گئے قرآن و سنت کے اند0:31قرآن و حدیث میں نہ ان کے حرمت کی دلیل ہے نہ حلت کی لیکن قرآن مجید کی ایک آیت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفت میں سورة العراف میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کے بارے میں فرمایا وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَالِ صَحَىٰ کہ اللہ تعالیٰ کہ ہمارا جو نبی ہے یہ طیبات کو جو چیزیں پاکیزہ ہیں تاہر ہیں پاکیزہ ہیں کھانے میں جو انسان کے صحت کے لئے م0:57وہ جانور ہیں یعنی جو حشرات والعرض میں سے اللہ کے نبی ان کو حلال کرتا ہے اور جو چیزیں خبیص ہیں انسان کی صحت کے لئے مذہر ہیں حشرات والعرض میں سے اللہ کے نبی ان کو حرام کرتا ہے تو اس لئے یہ ایک قائدہ بیان کر دیا اللہ تعالیٰ نے ایک ایک جانور کا نام ذکر کرنے کے وجہ قائدہ بیان کر دیا کہ ہر وہ جانور جو انسان کی صحت کے لئے مذہر ہے حشرات والعرض میں سے یا غیر حشرات والعرض میں سے1:23تمام جانوروں میں سے جو انسان کی صحت کے لئے مذہر ہے وہ علات الحرام ہے اور جو انسان کی صحت کے لئے مذہر نہیں اور بن کے لوگ اسے کھاتے ہیں شوق سے اور اسے طیبات میں سے سمجھتے ہیں تو وہ اللہ تعالیٰ کے نبی ان کو حلال کرتا ہے تو اس وجہ سے اب یہ قرآن مجید سے ہی یہ بات ثابت ہو گئی کہ اس قسم کے جانور جو طیبات میں سے ہیں وہ حلال ہیں اور جو خبائص میں سے ہیں وہ حرام ہیں ہاں اگر1:49جن جانوروں کے بارے میں اگر ہمارے اس مقلدین کے پاس اگر کوئی حرمت کی دلیل ہے ہم تو کہتے ہیں حرمت کی دلیل نہیں ہے اور ہم نے حلت کے لئے یہ پیش کر دی ہے اگر ان کے پاس کوئی دلیل ہے کہ فلا جانور حلال ہے فلا جانور حرام ہے خوشکی کے فلا فلا جانور کے بارے میں تو پھر اگر قرآن و حدیث سے کوئی دلیل نہیں تو پیش کریں ہم تو قرآن و حدیث کے دلدادہ ہیں ہم تو قرآن و حدیث پر عمل کرنے کے لئے ہر وقت کوئی شخص بھی ہمیں دلیل2:14نہ معلوم ہے یہ ہم اس وقت اسے قبول کر لیں گے قرآن و حدیث کے دلیل ہونی چاہیے بشارتے علماء کے اقوال و رجال جو ہیں وہ حجت نہیں ہیں تو اس لئے ہم یہ نہیں کہیں گے کہ جناب علی کے ہمارے مولوی کی خلافہ ہے اس کے فیصلے کے تو ہم اس کی تعویل کریں یہ نہیں ہوگا انشاءاللہ تمہارا اس مسئلے کا جواب ہے اور پھر نمبر پانچ سوال میں اس نے کہا ہے کہ غیر مقلدین کے ندید جو جانور مر گیا اور مائتا ہے وہ ناپاک نہیں ہے وہ ناپاک نہیں مردار2:43تو اس کا ہم نے یہ جواب دیا ہے کہ مردار کے ناپاک ہونے پر کوئی دلیل نہیں ہے جتنے جانور بھی مر جاتے ہیں ہاں وہ جانور پہلے حلال تھا مر چکے ہیں ابھی جسے مردار کہا جاتا ہے یا وہ جانور پہلے سے حرام تھا اور مر چکے ہیں اب کیا وہ جانور کے بال ہو گئے جانور کی خال ہو گئے جانور کے مقصدیں کیا وہ نجس ہیں ناپاک ہیں حرام تو ہیں وہ کیونکہ جانور اگر حلال تھا اور زبا سے پہلے مر گیا تبعاً وہ حرام ہو گیا ابھی3:13اور ناپاک یعنی نجس میں فرق ہے حرام اور نجس میں فرق ہے حرام اور ناپاک میں فرق ہے اصول فقہ کے اطباع سے شریعت کے اصول جو ہیں ان میں سے دیکھئے ہر نجس چیز ہر ناپاک چیز حرام بھی ہوتی ہے ہر وہ چیز جس کو اسلام نے ناپاک کہا ہے جیسے کٹی ہے پشاو ہے اس قسم کی چیزیں جتنے بھی ہیں جو ناپاک ہیں ساتھ میں حرام بھی ہوگی ان کا3:36انسان استعمال کسی طریقے سے نہیں کر سکتا اور جو چیز حرام ہے ضروری نہیں نجس بھی ہو ناپاک ہو ضروری نہیں ہے جیسے مثال طور پر بلی کا گوشت حرام ہے گدھے کا گوشت حرام ہے اور بہت سے جانوار ایسے ہیں حتیٰ کہ خود کتے کے بارے میں خود علماء حنفیہ نے لکھا ہے موریش اربریتھان میں اور دوسرے علماء نے کہ بھئی ان کا جو بال ہیں کتے کے کتے کے جو بال ہیں اس کا زہری چمڑا جو ہے وہ نجس ناپاک نہیں ہے کتا گیلا ہو یا سوکھا ہو4:06مورا شرف علی تھان میں نے لکھا ہے بھائی تیز عبر میں دیکھ لیا گیا اور باقی کتابوں کے اندر بھی خود علماء حنفیہ نے یہ لکھی ہے یہ بات عمری فقہ کی کتابوں میں کتا گھیلا ہو یا سوکا تو اگر اس کے چھنٹے مثلاً چھنٹے اگر کسی آدمی کے یا بدن کو اس کا جسم لگ جاتا ہے کتے کا بال لگ جاتے ہیں یا اس کے قطرات وغیرہ لگ جاتے ہیں تو وہ ناپاک نہیں کیوں ایسا جیسے کتا جو ہے وہ اس کا زہری جسم اور زہری بال وغیرہ جو ناپاک نہیں ہے ویسے وہ حر4:34فقہاں کے نزدیک حرم بھی ہے نجاس بھی ہے سوائے امام مالک رحمت اللہ علیہ کہ امام مالک ان کے لوحاب کو بھی ناپاک نہیں کہتے وہ مسرح کا رگ ہے تو بہرحال کہنے سے مقصد یہ ہے کہ ہر وہ چیز جو نجاس یعنی ناپاک ہے وہ حرام بھی ہوگی ہر وہ چیز جو حرام ہے ضروری نہیں ناپاک ہو تو اس وجہ سے اب یہاں جو جانوار مر جاتا ہے خواہ پہلے حلال تھا یا پہلے حرام تھا اب اس کے یعنی نجاس ناپاک ہونے کی قرآن و سنت میں کوئی ضروری نہیں اور اص5:01قصوری طور پر جتنی بھی دنیا کی چیزیں ہیں سب کا اصل حلت ہے قرآن مجید کے دو آیتیں ہیں اس بارے میں کہ دنیا کے اندر جتنی بھی چیزیں ہیں سب کا اصل حلت ہے یعنی اصل میں وہ چیزیں حلت کا مطلب یہ ہے ان کا طاہر ہونا پاک ہونا حلال ہونا بھی ہے اور پاک ہونا بھی ہے جب تک کہ کسی چیز کی حرمت نہ آ جائے5:21اس کے گوشت وغیرہ کی استعمال کی یا جب تک کسی چیز کے ناپاک ہونے کی دلیل نہ ہو جائے تو ہر چیز کی جو اصل ہے ہر چیز کی وہ عباحت یعنی اس کا طاہر ہونا ہے اور اس کا حلال ہونا ہے اس کے دلیل پورا مجید کی دو آیتیں ہیں ایک آیت یہ ہے اللہ تعالی نے فرمایا اللہ تعالی نے تمہارے سورہ بقرہ کیا تھا اللہ تعالی نے فرمایا کہ ہم نے تمہارے لیے5:48دنیا کی تمام چیزیں جو ہیں ہم نے تمہارے لیے منافع تمہارے فائدہ اٹھانے کے لیے پیدا کی ہیں تو جس وقت اللہ تعالیٰ نے دنیا کے اندر تمام چیزوں کے فرم بارے میں یہ فرمایا تمہارے نفع کے لیے ہم نے پیدا کی ہیں تو انسان اس سے کسی طریقے سے بھی نفع اٹھا سکتا ہے جس طرح نفع اٹھانا اس کا ممکن ہے اور اس کا جو طریقہ ہے ہاں اگر کسی چیز کے نفع اٹھانے سے ممنع آگئی6:13تو وہاں ممنوع ہوگا لیکن جہاں منع نہیں آئی تو قرآن مجید کی اس آیت کے روح سے کہ تمام دنیا کی اشیاء کی جو خلقت ہے وہ انسان کے فیدے اور انسان کے نفع کے لیے ہے یہ اصل ہے اس بات کا کہ ہر چیز کی اصل عباحت ہے اور ہر چیز کی اصل تحارت اور پاکست کی ہے تو دوسری آیت یہ ہے اور یہ سورة لقمان کی آیت ہے اور پہلی آیت جو میں نے عرض کی ہے وہ سورہ بقرہ کی آیت ہے6:44تو اس کے اندر بھی اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ ہم نے مسخر کیا تمہارے لئے آسمان اور زمین کی جو چیزیں ہیں ہم نے تمہارے نفع اور تمہارے فائدے کے لئے مسخر کیا ان کو تاکہ تم ان سے جس طریقے سے فائدہ اٹھا سکتے اٹھا لو تو یہ آیت بھی اس بات کی دلیل ہے کہ ہر چیز کی اصل جو ہے وہ عباحت ہے حلت ہے یعنی اور ہر چیز کی جو اصل ہے وہ تحالت و پاکستگی ہے جب تب اس کی حرمت اور نجاست میں کوئی دلیل نہ ہو لہذا یہاں تو کوئی دل7:14تو اس وجہ سے یہ مسئلہ اس طرح ہے اور اگر حنفیہ اور مقالدین کے پاس کوئی دلیل ہے تو پیش کریں ہم قبول کر لیں گےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات4 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04التالي: الحلقة 5→