Lectures & Remindersفيديومقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 13admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ وحدہ وسلام علام اللہ نبی عباد ام عباد سوال نوبر چودہ یہ ہے کہ غیر مقلدین کے نزدیک منی پاک ہے لہذا اس کے لئے صحیح حدیث پیش کریں مولانا صاحب نے مفتی مہدی حسن صاحب نے ہم سے یہ مطالبہ کیا ہے ہم نے کہا ہے کہ منی کے ناپاک ہونے پر منی کے ناپاک ہونے پر قرآن و سنت میں کوئی دلیل مذکور نہیں اس لئے اس کو پاک کہا گیا ہے0:30لیکن یہ یاد رہے کہ پاک اور حلال میں فرق ہے منی پاک ہے حلال نہیں اور اس مقلد کا یہ کہنا کہ اس کے پاک ہونے کی پہلے ہم نے یہ اصول بیان کیا ہے کہ ہر چیز کی اصل جو ہے ہر چیز کی اصل جو ہے وہ عباحت ہے اور تحارت و پاکیزگی ہے ہر چیز اصل میں مباہ ہے حلال ہے اور ہر چیز اصل کے اندر جو ہے وہ پاک ہے جب تک کسی چیز کی حرمت0:57قرآن و حدیث کی کسی نئی دلیل سے نہ آ جائے اور یا کسی چیز کے ناپاک ہونے کی دلیل قرآن و حدیث سے الگ نہ آ جائے ہم نے قرآن مجید کے دو آیتیں بھی پیش کی ہیں جو پہلے ذکر ہو چکی ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے دنیا کی تمام چیزوں کو تمہارے فائدہ و نفع کے لئے بنایا ہے تو یہ دونوں قرآن کہتے ہیں اس بات کی دلیل ہے کہ ہر چیز کی بنیاد اور اصل تحارت اور پاکیزگی ہے اور ہلت ہے ہر چیز کی لہذا جس جس چیز کی بھی1:26مباہ ہوگی اور حلالہ ہوگی اور ہر وہ چیز جس کی نجاست نہیں قرآن و حدیث کے اندر ناپاک ہونا اس کا مذکور نہیں وہ چیز اپنے اصل اور اس بنیاد کے مطابق وہ چیز پاک ہوگی تو اس بنیاد پر یہ منی کی والی جو بات ہے اس نے کہا ہے کہ تم حدیث پیش کرو اس کے پاک ہونے کی حالانکہ دلیل ناپاک کی چاہیے نہ کہ پاک کی کیونکہ ناپاکی دلیل تو ہم نے پہلے عرض کر دیا ہے کہ جو ہے اصل یہی ہے قرآن مجید کے دونوں حیثوں کے اعتبار سے1:56اور پھر دوسری بات یہ ہے کہ اس منی سے انسان پیدا ہوا ہے اور اسی سے انبیاء کی بیلادت ہوئی ہے اور اسی سے اولیاء نیک لوگ صالحین اور عام انسانوں کی اسی سے خلقت ہے اور عام انسان اپنے اصل کے اعتبار سے پاک ہوتا ہے خواہو مشرک ہو خواہو2:24مسلمان ہو اپنے اصل کے اعتبار سے انسان پاک ہوتا ہے تو اس وجہ سے ہر وہ چیز جو پہلے سے نجس ہو اور ناپاک ہو اور جو چیز اس سے بنے گی ظاہر ہے کہ وہ چیز ناپاک ہوگی مثلا ایک چیز کہ جس چیز سے کوئی چیز بنتی ہے2:39پہلے یہ مادہ ہے جیسے کچھ چیز بنائی جاتی ہے اصل وہ مادہ اصل وہ چیز جیسے کچھ چیز بنائی جا رہی ہے پہلے سے ناپاک ہے تو ظاہر ہے جو چیز اسے بنائی جائے گی وہ بھی ناپاک ہوگی تو اس وجہ سے اس منی سے جو انسان بنا اسے انبیاء آئے اور بنے اور پوری انسانیت جو ہے اور پوری انسانیت تو پاک اور تاہر سمجھا جاتا ہے تو لہذا یہی اس بات کی زبردست دلیل ہے کہ منی اپنے اصل کے اعتبار سے پاک ہے اور اس کی نجاست کی قرآن و حدیث میں3:09اور یہ حدیث جو آتی ہے بیویشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کہ کپڑے کے اوپر اگر منی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لگی رہی تھی تو میں اپنے ہاتھ سے کھوری دیتی تھی کوئی آدمی گارے سے یہ استدلال کرے کہ منی کے ناپاک ہونے پر تو یہ استدلال غلط ہوگا کیوں اس وجہ سے بلکہ یہی حدیث منی کے پاک ہونے کی دلیل ہے پاک ہونے کی دلیل ہے کیوں اس وجہ سے کہ مثلا پشاپ ہے یا پاکھانا ہے یا کوئی بھی ایسی چیز ہے مثلا پاکھ3:39سوالی پیدا نہیں ہوتا تو اس لیے جو حقیقت انہوں اصل چیزیں جو ناپاک ہیں ناخن سے ناخن سے خرچنے کے بعد اس کا لازم کپڑے کے اندر اس کے اندر لازم اس کا اثر رہے گا اوپر سے وہ چیز اس کا حجم یا وغیرہ جو چیز بھی ہے وہ صاف ہو جائے کے لیکن اندر سے وہ چیز ویسے رہے گی تو اس وجہ سے جیسے پشاپ ہے یا دوسری ایسی کی چیز ہے تو یہ اُٹھا دلیل کس بات کی ہے اُٹھا اسی بات کی دلیل ہے کہ وہ پاک ہے باقی بیوی اس لیے کیا کرت4:07مٹی لگی ہوئی ہوئے آدمی کے پاؤں کو آدمی دھوتا ہے کپڑوں کو مٹی لگی ہوئے آدمی دھوتا ہے کپڑوں کو مٹی لگا کر تو آدمی نہیں گھنٹا پھرتا رہتا نا کام وام کام وام کاج کر رہو تو اور بات ہے کام کاج کر رہو لیکن بغیر کام کے آدمی جب آنا کہی آتا ہے جاتا ہے نماز پڑھنے جاتا ہے وغیرہ نہاتا ہے تو لازم کپڑے دھوتا ہے ساپ کرتا ہے آدمی اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ وہ اس لیے مٹی لگی ہوئی ہے یا کوئچی لگی ہوئی ہے کہ ن4:34کہ منی اگر سکھی ہوئی ہے تو اس کو کھرچ دینے سے وہ صاف ہو جائے گی وہ چیز بدن پہ لگی ہے کپڑے پہ لگی ہے کسی چیز پہ لگی ہے تو امام صاحب کا خور بھی یہی ہے تو یہی حدیث اضباط کی دلیل ہے کہ منی کے پاک ہونے کی اور یہ ناپاک ہونے کی دلیل نہیں بن سکتی سوال نبر پندر میں کہ غیر مقلدین کے ندیق زوال سے پہلے جمعہ پڑنا جائز ہے یہ پہلے میں آرز کر چکا ہوں کہ یہ کسی ہمارے اہل علم اہل حدیث کا کسی ایک عالم کا نقل کر5:06حالانکہ یہ اس کی بہت بڑی جہالت ہے کیوں اس وجہ سے کہ جب ہم غیر مقلد ہیں یہ بار ہمیں دھورا چکو یہ بات جب تم نے ہمارا نام غیر مقلد رکھا ہے تو غیر مقلد کا مطلب یہ ہے کہ ہم قرآن و حدیث کے علاوہ کسی کی بات نہیں مانتے تو کسی ایک ہمارے اپنے عالم کا قول ہمارے لئے حجت کیسے ہوگا جب ہم ائمہ کی نہیں مانتے جب صحابہ کی قرآن و حدیث کے مقابلے میں نہیں مانتے تو ہم اپنے ایک عالم حدیث کی بات کیسے مانیں گے لہ5:35جب تک قرآن و حدیث سے وہ دلیل پیش نہ کرے اگر قرآن و حدیث سے دلیل پیش کرے گا تو عالم کا قول نہیں ہوگا پھر وہ قرآن و حدیث ہمارے لئے حجت ہوگا کہ وہ دلیل ہمارے لئے حجت ہوگی نہ کہ پھر وہ امام ہمارے محسوس جعالم کا قول کہلائے گا تو لہذا اس نے جو غیر مقلدین غیر مقلدین لگا رکھا ہے کسی کا بھی قول نگل کر دیتا ہے تو اس بارے میں میں عرض کروں کہ ہمارے تمام علماء کے نزدیک اہل حدیث علماء کے نزدیک اس6:04پہلے بھی ایک مسئلہ آ چکا ہے جس کا میں نے ذکر کیا تھا کہ ہمارے جماعت علماء احلیتی جو ہیں سب اس بات کے قیل نہیں ہیں چند علماء ہیں جیسے نواب صاحب ہیں اور کچھ ایسے لوگ ہیں تو زوال سے پہلے ہمارے اکثر علماء احلیتی جو ہیں وہ زوال سے پہلے جمعہ کو جائز نہیں کہتے لیکن ہم نے اپنی کتاب کے اندر جو موقع اختیار کیا ہے اپنی نماز کی کتاب کے اندر ہم نے لکھا ہے کہ جمعہ زوال سے پہلے جائز ہے6:29جائز ہے اور اس کی دلیل یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بخاری بغرہ میں حدیث ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس لئے ہم نے کہا ہے کہ جمعہ کا دن مسلمانوں کے لئے عید کا دن ہے اس لئے کچھ علماء کے نتیق اس کا وقت عیدین کا وقت ہے6:50اس لیے اس کا وقت کچھ علماء کے نزدیک عیدین کا وقت ہے بخاری و مسلم میں سالمہ بن اقوی کی روایت ہے ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ پڑھ کر نکلتے ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ پڑھ کر نکلتے تو دیواروں کا اتنا سایہ نہ ہوتا تھا کہ ہم اس میں چل سکیں جمعہ پڑھ لینے کے بعد یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جتنا لمبی نوائے پڑھا کرتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم7:15نواز بھی پڑھ لیا کرتے تھے خطبہ بھی دے دیا کرتے تھے اور پھر جس وقت لوگ ظاہر ہے کہ جو ہیں کہ بہت بڑی سنتے ہیں بھی کچھ لوگ تمہیں جنرل پڑھتے ہوں گےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات13 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04التالي: الحلقة 14→