Lectures & Remindersفيديومقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 8admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00مشرق کا نجس ہے مشرق کا زہری بدن نجس نہیں ہے ناپاک نہیں ہے خود حنفیہ کے بھی یہ قول ہے اس وجہ سے مابنی ورحمت اللہ علیہ کا باقی فقہ سے ہٹ کر یہ قول ہے کہ مشرق بیت اللہ الحرام میں داخل ہو سکتا ہے حالانکہ باقی فقہ اس کے قائل نہیں ہے مابنی ورحمت اللہ علیہ کیوں اس وجہ سے وہ کہتی ہیں کہ یہاں نجس کا معنی اس کا عقیدہ کا پلید ہونا ہے زہری بدن کافر کا جسم اور اس کا کپڑا وغیرہ ناپاک نہیں تو ظاہر ہے جس وقت بدن ناپاک نہیں جسم کافر کا بھی0:29اور پھر امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے اپنے صحیح میں اس سے بھی اصدار کیا ہے اس قول پر کہ مسلمان ناپاک نہیں ہوتا پاک رہتا ہے وہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن جیت کی آیات لکھ کر بھیجی تھی قیسر روم کو روم کے بادشاہ کو تو ظاہر ہے وہ مشرقین اہل کتاب وغیرہ مشرقین وہ تو جنابہ سے کبھی غصر کرتے ہی نہیں وہ جنابہ سے غصر کرتے ہی نہیں0:57اس طرح تو وہ ناپاک ہی رہے ہمیشہ مسلمان تو غصر کر لیتا ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن مجید کا آیات ان کو لے کر بھیجی تو لازم امونہ قرآن مجید کا آیات کو لیا چھویا پڑھا رکھا اپنے پاس مہاں بخاری نے اس حدیث بھی سے لور کیا ہے کہ یعنی قرآن مجید کو زہری طور پر یعنی ہاتھ لگانا وغیرہ سے یہ کوئی منع کی دلیل نہیں ہے احترام ایک الگ چیز ہے احترام الگ چیز ہے اگر احترام ان کہا جائے تو1:28مسئلہ نوبر گیارہ لکھا ہے کہ غیر مقلدین کے ندیق چاندی سونے کے زیوروں میں زکاة نہیں یہ بھی انہوں نے ہر یعنی جماعت اہل عزیز کے ہر آدمی کا انہوں نے قول قرار دے دی آئے ہاں کہ یہ غلط ہے کیونکہ جماعت اہل عزیز کے بہت سے لوگ بغل کے اکثریت جماعت اہل عزیز کے لوگ جو ہیں وہ زیورات کی زکاة کے قائل ہیں سوائے اطاولہ ڈیروی کے کہ ہم نے اس پر ایک رسالہ لکھا ہے1:56کہ بھائی زکاة نہیں ہے شیخ علبان وغیرہ کے بھی موقع یہ ہے کہ زکاة زبرات میں نہیں ہے غالبان نواز صاحب کا یہی قول ہے جنہوں نے نواز صاحب کی کتاب سے دیا ہے تو دلیل اس کی یہ ہے کہ جتنے بھی احادیث ہیں زبرات کی زکاة کے بارے میں سب سندن ضعیف ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اور وقر صدیق کے زمانے میں کوئی بھی زبرات زکاة عورتیں نہیں دیا کرتی تھی اور کوئی مرد میں نہیں دیا کرتا تھا2:24اور بعض لوگ اسے جو قرآن مجید کے آیت سے استغلال کرتے ہیں تو وہ عام سونے کے بارے میں ہیں عام سونے کے بارے میں بنی ہوئی چیز کے بارے میں نہیں جیسے زبرات کہا جاتا ہے تو اس کا الگ حکم ہے اس لئے امام ترمزی رحمت اللہ علیہ نے مختصراً اپنی سنن ترمزی میں کہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں کوئی حدیث ثابت نہیں کوئی حدیث ثابت نہیں کہ زبرات بنی ہوئی جو ہوتے ہیں اس پر زکاة ہے2:52جتنے احادیث ہیں وہ سب کی سب ضعیف ہیں یہی وجہ ہے کہ امام بخاری اور امام مسلم ایک حدیث بھی اپنی کتابوں میں نہیں ڈائے حالانکہ یہاں فرائض کا مسئلہ ہے ہم کہتے ہیں دین کے جتنے بھی فرائض ہیں اور دین کے جتنا بھی ارکان ہیں وہ سب کے سب یا تو قرآن سے ثابت ہیں یا بخاری مسلم کی حدیث ہیں کیونکہ بخاری مسلم کے علاوہ جتنے بھی دوسرے حدیث کی کتابیں ان کا وہ درجہ نہیں ہے ان کا مقام وہ نہیں ہے صحت میں3:19تو اسلام کے جتنے بھی ارکانیں بنیادی ہیں جتنے بھی فرائض ہیں وہ بخاری مسلم کی حدیث سے ثابت ہیں پھر یا پھر قرآن کے آیات سے تو لہذا جو حدیث بھی بخاری مسلم میں نہیں آئی اور کسی دوسری کتاب میں ہے بہت کم ایسا ہے کہ وہ حدیث متواتر کی حد تک پہنچی ہو یا مشہور کی حد تک پہنچی ہو تو اس سے کوئی فرص ثابت کیا جا سکے سندھم بھی صحیح ہو رہے ہیں بہت کم ایسا ہے3:42لیکن جو بخاری مسلم مومن نہیں ہے تو اکثریت ایسے امور کی ہے جو فرائض میں سے نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ یہ بخاری مسلم ایک حدیث بھی نہیں لائے اگر وہ حدیثیں صحیح ہوتی تو وہاں بخاری مسلم لاتی اور اس کے علاوہ ابو کرسدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جتنی سختی کی تھی زکاة لینے میں زبرہت کے تاکہ انہوں نے کہا تھا کہ اونٹ کے پاؤں کے باندرے کا جو عقال اس کو بولتے ہیں رسی ہوتی تھی4:08اگر وہ زکاة میں آتی ہے تو ابو کر صدیق اس کے بھی کہتے تھے میں اس کو بھی لوں گا ان لوگوں سے یا تو پھر لوگوں کے خلاف لڑائی کروں گا جو مشہور واقع ہے لیکن ابو کر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیٹیاں بیوی عائشہ صدیقہ اسما بن طبیب کر زکاة زیورات کے نہیں دیا کرتی تھی بیوی عائشہ صدیقہ سے صحیح صندت کے ساتھ موجود ہے جو روایتیں ہم نے اپنی کتابیں نقل کی ہیں صحیح صندت کے ساتھ موجود ہے روایت بیوی عائشہ صدیقہ کی کہ وہ ز4:32لیکن ان کے بھائیوں کی یعنی جو اولاد تھی بیٹیاں تھی یا بیویاں تھی بیوی ایشہ سی دی کرزیلہ ان کے بڑی وہی تھی بیوی تو بیوی ان کی زکاة نہیں تھی آ کرتی تھی اور بیوی اسماع بن طبیب اکر کے بارے میں آتا ہے کہ اسی ہزار درہم کی مالیت کے زیورات بنوا کے دیتی تھی انہیں بیٹیوں کو مکر زکاة ان کی نہیں تھی اسی ہزار درہم تو اس لیے زیور جتنے بھی زیادہ مقدار میں ہو تو وہ جو ہے اس پر زکاة مفروضہ نہیں ہے5:01جس طرح میں نے پہلے ارز کیا زکاة مفروضہ الگ ہے اور عام صدقہ الگ ہے اگر زکاة مفروضہ ایک انسان پر نہیں ہے تو ظاہر ہے کہ اپنی طرف سے صدقہ دے آدمی کو جتنا بھی آدمی کو آخرت کے لیے جتنا بھی جگہ اس کو فائدہ ہے تو یہ اس مسئلے کے حکم ہے وہ یہی ہے اور پھر بعض لوگ یہ اس میں شبہ پیدا کرتے ہیں کہتے ہیں جناب لوگ اس لیے زیورات بنوا کر رکھتے ہیں تاکہ کبھی ان کی ضرورت کے لیے وہ زیور کام آئیں5:26تو لہذا اگر زیورات میں زکاة نہیں لوگ تو پھر اپنا سونا سارا زیور بنوا کے رکھ لیں گے تو زکاة دیں گے ہی نہیں ہم کہتے ہیں یہ کسی جاہل کا قول ہے یہ کسی بے وکوف کا اور جاہل کا قول ہے کیوں اس وجہ سے کہ جب کوئی آدمی اصل سونے کو زیور میں بدلے گا بنوا کے اور پھر جب بیچے گا تو کتنا اس کو نقصان اٹھانا پڑے گا کیونکہ اس کی بنوائی تو کوئی نہیں دے گا اس کو آپ کو بھی معلوم ہوگا کہ جیوات زیور جب وہی آدمی بنہ ہوا جا کے بیٹھتا ہے تو اس کی بن5:55اب دس طولے کا زیور ہے دو سو دنوں میں اس پر بنوائی لگا ہے دس ہزار کا تھا مثلا دس ہزار دو سو کا تھا اور دو سو دو گیا دنوں میں اس کا اس لئے کوئی آدمی تاجر ایسا بھیوکوف نہیں ہے کہ وہ اپنے اصل سرمایہ کو زیورات میں بنوا کے رکھے اور پھر اس کو جو ضرورت کے ٹیم بیچے اور نقصانہ بیچے ایسا نہیں ہے تاجر لوگ ایسا نہیں کرتے ہاں اہل سروت لوگ جو ہیں زیادہ مقدار میں زیور بنوا کے رکھتے ہیں کہ کبھی کسی شادی میں ایک سیٹ پہن لیتی6:25تو یہ مقصد یہ قوتوں کی زینت کی چیزیں جس طرح کہ گاڑی ہے مثلاً لاکھوں روپے کے گاڑی بھی ہوتی ہے ایک مکان ہے لاکھوں روپے کا بھی ہوتا ہے وہ6:34آج کل گھڑیاں آ رہی ہیں پین آ رہی ہیں بہت سی چیزیں آ رہی ہیں جو ہزاروں سے اوپر لاکھوں کی قیمت کی ہوتی ہیں اور جو ہیر جواہرات ہیں ان پر بھی زکاة نہیں ہے اس وجہ سے کہ وہ نادر چیزیں ہیں اس وجہ سے ہر چیز پر زکاة نہیں ہے تو اس لیے زکاة مفروضہ زیورات کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی حدیث نہیں لیکن آدمی کو زکاة مفروضہ کے علاوہ عام صدقے کے طور پر آدمی کو مال نکال دے رہنا چاہیے دینا چاہیے کیونکہ قیامت میںعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات8 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04التالي: الحلقة 9→