نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم 1:40 فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ یہ سورة زلزال ہے اور یہ مکی سورت ہے یعنی ہجرت سے قبل یہ سورت نازل کی گئی ہے اور اس سورت کی بڑی اہمیت اس ناحیے سے ہے کہ اس سورت کو سورت الجامعہ کہا گیا یعنی انسان کی اصلاح 2:10 اور اس کے صدارنے فکر آخرت پیدا کرنے آخرت کی تیاری اور استعداد کے لیے ہے تو صورت مختصر لیکن بہت ہی جامعہ اور معنی ہے اللہ رب العالمین نے سب سے پہلے زلزلے کا تصحیحہ کیا قیامت کے ابتداء جو ہوگی وہ زلزلوں سے زلزلت الارض زلزالہ جب زمین کو 2:46 زمین زلزلے میں آ جائے گی یہ زمین اپنی جگہ پر اصلی حالت پر نہیں رہے گی قیامت کے قبل زلزلہ آئے گا یہی قیامت کی ابتداء ہو گئی سورة الحج کی ابتدائی آیات ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم 3:19 اپنے رب سے ڈرتے رہو رب کی نافرمانی سے بشتے رہو حساب کتاب کے لئے تمہیں اللہ رب العالمین کے پاس آنا ہے اور تمہارے آنے کی ابتدا بھی کیسے ہوگی 3:49 قیامت کے دن جو ہمارے پاس پہنچ جاؤ گا ایسا نہیں کہ بستر گھڑیا لیا انسان پہنچ گیا ٹکٹ لیا کر کے ایسا نہیں بڑا خطرناک معاملہ ہو فرمایا قیامت آئے گی تو زلزلے کے ساتھ آئے گی یہ قیامت کی ابتدا ہوگی اللہ فرماتے ہیں تم نے بہت زلزلے دیکھے ہوں گے سنے ہوں گے لیکن 4:20 زلزلہ کے معنی زلزلہ، ساعت کے معنی قیامت، یعنی قیامت کا جو زلزلہ ہوگا، قیامت کے دن، شیء عظیم بہت ہی بڑی چیز ہوگی، زلزلہ ہی ہوگا دنیا ختم کرنے کیلئے۔ اِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٌ عَظِيمٌ اور اس وقت عالم کیا ہوگا لوگوں کا؟ يَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْحَلُ كُلُّ مُرْضِعْتٍ عَمَّا اَرْضَعَتْ وَتَضْعُ كُلُّ ذَاتِ حَم 4:55 ایسا بھیانک منظر ہوگا اس کا ایسا خطرناک عالم ہوگا وہ اللہ فرماتے ہیں تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ أَمَّا أَرْضَعَتِ ہر دودھ پلانے والی اپنے دودھ پیچھے بچے سے جدا ہو جائے گی گافل ہو جائے گی ایک ماں انسان ہو جا حیوان آدمی ہو جا جانور 5:24 لیکن اپنے بچے سے وہ بھی دودھ پی شیر خار بچے سے کتنی محبت اور کتنی فکر رکھا کرتے ہیں لیکن جو ایک لمحہ غافل نہیں ہوتے اللہ فرماتے ہیں وہ ایسا بھیانت مندر ہوگا کہ اس دن دودھ پلانے والی ماں اپنے شیر خار بچوں سے بھی غافل ہو جائیں گے ان کو بھی بچوں کے فکر نہیں رہیں گے اللہ تعالیٰ سب کو اس پریشانی سے محبوب رکھے لیکن یہ آنا ہے آنا ہے 5:59 انسانوں کو تو جانے دیں کبھی تجربہ ہو اگر یہ جانور بھی ہے اس کا چھوٹا سا بچہ ہوتا ہے تو آپ جانور کے بچے کو ہاتھ لگا دیں تو اس کی ماں بھی برداشت کرنے کے لئے وہ تیار نہیں ہے کہا جاتا ہے بکری کے لئے سب سے خطرناک جانور جو ہے وہ بھیڑیا ہے 6:33 بھیڑیاں دیکھ لینے کے بعد بکری جو ہے کھر لے جاتی ہے لیکن بچے والی بکری کبھی نہیں کبھر آتی ہے بھیڑیاں دیکھ لینے کے بعد بکری جو ہے اپنی لیگے سے بس حرکت نہیں کر سکتی لیکن بچے والی بکری جو ہے ادھر کر کے اپنے بچوں کو بلا کر کے وہ اپنے نیچے رکھ کر کے پھر اپنے گینگ سے بھیڑیاں کا مقابلہ رکھیں اپنے لیے نہیں اپنے بچوں کے لیے اور کبھی آپ تجربہ کریں 7:04 اللہ تعالیٰ نے ایک مثال دی اتنا بھیانک منزلزلہ ہوگا وہ کہ شیر خوار بچے سے بھی ماں غافل ہو جائے گی کبھی مرگی کو کوئی کبھی سابقہ پڑا ہو دیکھیں اگر معلوم ہو جائے چیر یا باز آ رہی ہے مرگی اگر اپنی بچے کو خطرہ محسوس کرتی ہے تو فوری طور پھاگنے کے بجائے بچوں کو آباد لگاتی بچے جب آ جاتے ہیں تو اپنا 7:34 پر فیہا کر کے بچوں کو اد پر کے در لے کر بیٹھ جاتی ہے یہ اللہ نے فطرت رکھی ہے کہ چھوٹی بچوں سے ہر ماہ بڑی محبت کرتی ہے ذرہ برابر غافل نہیں ہونا چاہتی لیکن اللہ فرماتے ہیں قیامت کا جو زندرہ ہے تَدْحَلُ قُلْ مُرْضِ عَمَّا عَرْضَانِ اس دن دودھ پلانے والی ماں بھی اپنے دودھ پینے والے بچوں سے غابی ہو جائے گی وَتَبَعُ قُلُّ ذَاتِ حَمِلٍ حَمْلَهَا 8:08 ہر مادہ کے پید میں جو بچہ ہوگا اس بھیانک مندر کو دیکھ کر بچہ ساکت ہو جائے وَتَرَنَّاسَسُقَارَا ایسے خوف زدہ ہوں گے کہ سب پر ایسی گشیداری معلوم پڑتا ہے سب نشے میں پڑے گئے اس بھیانک مندر کو دیکھ کر کے انسان اس قدر گھورا جائے گا کیا فرماتے ہیں اللہ فرماتے ہیں وَتَرَنَّاسَسُقَارَا آپ دیکھیں گے کہ سب سکارا سکران کہا جاتا ہے جو نشے میں مدھوز پڑا ہوا 8:44 دنیا سے سارے سارے دنیا سے غافل کہاں پڑا ہے کہ کوئی فوا نہیں آفمت ہمارے نبی ہر انسان کو اسی حالت میں دیکھیں گے وَمَا هُمْ بِسْتُقَارَا حالانکہ کسی نے نشہ نہیں کیے نشہ نہیں کیے پھر یہ مندر کیوں ہیں وَلَاكِنَّ عَذَابَ اللَّهِ شَدِيرٌ کیونکہ اللہ کا عذاب بڑا ہی سخت ہے یعنی وہ قیامت کی حول ناکی ہے اتنی خطر ناکے کہ دیکھیں کہ آدمی بدوش ہو گیا 9:19 اللہ رب العالمین نے یہاں اسی زلزلے کا تذکرہ کیا اِزَا زُلْزِلَةِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا علماءوں کے اِزَا زُلْزِلَةِ الْأَرْضُ جب زمین پر زلزل آ جائے لیکن اللہ نے اسی پر احتفال نہیں کیا بلکہ زِلْزَالَهَا اور بہا دیا تاقید کیلئے یعنی جب بڑا سخت زلزلہ آ جائے گا وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ اَفْقَالَهَا اور زمین 9:59 اپنے دفینے کو نکال کر کے فینک دے گی زمینی کے اندر جو چیزیں ہیں سب اٹھا کے فینک دے گی ایک تو مردے ہیں مردے ہیں جیسے قرآن پاک نے کہا وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَحَلَّتْ وَإِذَا الْقُبُورُ بَوْثِرَتْ قبریں جو ہیں وہ کھڑ دی گی لیکن مشکل آئے گا قبریں تو کھڑ دی جائیں گی آسانی سے یہ جو پک کی درگاہ ہیں ان کا تو بڑا وصلہ فس جائے گا اس سے 10:37 ان کیلئے ہے بڑی مشکل کیوں ایک تو گہری پھر اندر پکی پھر سنگ مرور پھر چار دیواری چار دیوالی میں بھی جالی کتنی بند نیک ہونے کے باوجود شاید سب سے پیشے رہ جانے کر ہی رہ سکے جلدی اس سوچنے کی چیز نہیں کسی کوئی چیز کل منع بیجا سب ختم 11:16 قبریں جو ہے اکھیر دی جائیں گی کھول دی جائیں گی وَعَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّق وَعَلْقَتْ مَا فِيهَا زمین کے اندر جو کچھ ہے سب کو زمین اٹھا کر کے پھینک دے گی وَتَخَلَّق اور خالی ہو جائے گی زمین کے اندر کوئی جی نہیں جو کچھ ہے سب زمین کے مردے ہیں مردے ہیں قرآن پاک کے مختلف مقامات پر بیان کیا گیا ہے قبر سے مردے اٹھیں گے 11:53 اور اُتھیں گی تھی تم کچھ عجیب و غریب منظر جو منظر دنیا میں چھوڑ دیتے وہ منظر نہیں یہاں آسمان پھٹ چکا ہے یہ پہاڑ جو ہیں فیضہ میں اُڑ رہے ہیں جیسے کسے پہلے گھدر چکی ہے وَيْقَلْ وَحُوشُ وَحُوشِرَتْ اور جنگل میں چھوپے ہی میں سارے جانور جو ہیں جنگل کے باہر چلے آ رہے ہیں جو جانور سمجھ رہے ہیں کہ میرے ہی جنگل میں کچھ نہ کچھ ہو گیا ہے 12:27 جو باہر نکلیں گے تو دیکھیں گے پوری دنیا ہی ویسے اس موقع میں انسان کہے اس موقع میں کہے گا سوچے گا یہ تبریخ خطرناک گھڑی ہے اور اب بچنے کی بھی کوئی چانس نہیں ایک دوسرے سے پوچھیں گے بولو کہیں کوئی جگہ معلوم ہے جہاں چھپ جائیں وہاں پڑھ کے چلے جائیں چھیکیں گے چلنائیں گے 12:59 اور ایک دوسرے سے چھپنے کی بھاگنے کی اس حولناکی اور پریشانی سے بچنے کے لیے بھاگ دوڑ کریں گے پوچھیں دوسرے سے کہا جائے گا اِلَا رَبِّكَ يَوْمَ اِذِنِ الْمُسْتَقَرِ نہیں آج کہیں چھپنے کی کوئی جگہ ہے اِلَا رَبِّكَ يَوْمَ اِذِنِ الْمُسْتَقَرِ آج تو سب کو رب ہی کے پاس اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں زمین اپنے اندر کی ساری چیزوں کو نکال دیں ایک تو مردے نکال دیں جائیں 13:29 کتب جیسے بھی آپ نے سنا نکلیں گے آئین المفر کہاں بھر کے چلے جائیں کہتے ہوں گے اور ایک بات اور بتائیں قبر سے نکلنے کے جو حشر ہوگا وہ بھی اللہ تعالیٰ سب کے لئے آسان کرے لیکن آپ نے ارشاد ہمارا حدیث بطور عبرت کی ذکر کر دینا بہتر ہے شاید سننے والوں میں سے کسی کو عبرت مل جائے اللہ ہم ارشاد ہم آتے ہیں جب لوگ مردے قیامت کے لئے وہ ادھر کو بھورو 14:02 بہت سے رہتا ہے کچھ لوگ نکلیں گے کچھ لوگ اٹھیں گے کبھر سے تو ان کے موں سے آگ کا شولہ نکلتا ہوگا سب نہیں کچھ لوگ تو لاکھوں کڑونوں اربوں کی تعداد ہوگی جب وہ کبر سے اٹھیں گے تو کبر سے اٹھتے ہی ان کے موں سے شولہ نکلتی ہے 14:36 نہایت خطرناک آتھ کامدارہ دور تک اس کی آنچ جا رہی ہے شوراہو نکل رہا ہے شاہ بکران بشیعہ صلی اللہ علیہ وسلم وہ کون سے لوگ ہیں آنف میں کیا تم نے قرآن نہیں پڑھا ہے قرآن بھی اس کی تصدیق موجود ہے اِنَّ الَّذِينَ يَأْقُلُونَ أَمْوَارَ الْيَطَامَى ظُلْمًا اِنَّمَا يَأْقُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ نَارَاكَ وَسَيَسْلَوْنَا سَبِيلًا کیا تم کو نہیں معلوم ہے قر 15:04 کہ جو لوگ اللہ فرماتے ہیں جو لوگ یتیم کا مال کھاتے ہیں وہ مال نہیں کھا رہے ہیں بلکہ آگ کا انگار ہے تو یہ وہ لوگ ہیں جو دنیا میں یتیموں کا مال کھا رہے ہیں مال نہیں کھا رہے ہیں بلکہ آگ کا انگار آتا ہے اس لئے قبر سے نکلیں گے تو آگ کا انگارہ ان کے موں سے نگلتا ہی ہوگا یہ یتیم کا مال کھانا یہاں خطرناک اللہ تعالیٰ محبوب رکھے لیکن آج کوئی اہمیہ پشتی نہیں رہ گئی تو بھائی ایک تو یہ ہوگا کہ اقول انسان آج قبر سے نکلے 15:42 مردے نکل جائیں گے لیکن چاروں طرف سے فرشتے کھڑے ہوں گے اور کسی کو بھاگنے چھپنے کا موقع نہیں دے گی سارے مردے قبر سے نکلیں گے قبر کھل جائے گی اور مردوں کو فیق دیا جائیں گے اور مردوں کے علاوہ زمین میں جتنے سونے چاند خزانے ہیں سکھ والزمین اٹھا کے فیق دیں گے یہ ایک چیز ساکھ ساکھ زمین کی باہر اسی لیے 16:22 یہ وقت نے لائے کسی پر جب قبر سے مردے اٹھیں گے بھگیں گے تو دیکھیں گے کہ سارا خزانہ اسے باہر پڑا ہوا ہے زمین میں جتنا ہے وہ بھی اور جتنا لوگوں نے دفنائے چھپا چھپا گناہ کائے وہ بھی سب نکل جائیں گے جب سارے خزانے باہر پڑے ہوئے نکل جائیں گے دیکھیں گے وہ ایک شخص اٹھے گا سننہ ترمیدی کی روایت ہے کچھ لوگ اٹھیں گے 16:57 جیو چوری میں جن کے ہاتھ کاٹے گئے تھے بھئی چور کی صدا تو ملتی ہے اسلام نے کیا کیا ہے اسے اللہ سلیم ہاتھ کاٹنے کے طرف کیا کیا ہے جب نکلے گا قبر سے قبر سے نکلے گا اور دیکھیں کہ سارا خزانہ پڑا ہوا ہے تو کہے گا حیثوس فیہادا کتیتیتی 17:24 اسی مال کو میں نے چھوڑایا تھا جس کے لئے میرا ہاتھ کاٹا گیا ہمیں کیا خبر کی یہ مال اس کی کوئی قدر نہیں ہوگی اسے پڑا ہوگا کوئی اس کا وارش ہی نہیں ہوگا یہ اس وقت نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں افسوس کرے گا کہ ہاتھ کاٹا ہے اسی مال کے لئے ہاتھ کاٹا گیا تھا اور اس مال کو آج کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے پڑا ہے کوئی اس کا وارش نہیں آپ فرماتے ہیں ایک قاتل 17:57 جس نے مال کے لیے کسی کو قتل کیا ڈاکوں کو لے لیں ڈاکوں کا تو بھائی بھائی مال کے لیے قتل کا ڈال ہے بھائی بھائی کیا آج تو باپ بیٹا بھی اپنے باپ کو مال کے لیے ختم کر دے رہا ہے کرسی پر زبط کر لے رہا ہے ان کو بدر کر دے رہا ہے قتل کر دے رہا ہے کسی بھی صورت سے جائے جلدی میں جب یہ قاتل اٹھے گا مال ایسے پڑا ہوگا اب سوچ کرے گا آئے 18:32 اسی مال کے خاطر میں نے قتل کیا تھا ہمیں پتہ نہیں کہ یہ مال اتنا بیگار چیزے کی آجلا وارث ہے کس کو اس کا پوچھنے والا آگے آپ نے شاہد رویا سلے رحمی کو قتا کرنے والا جو اپنے رشتہ داروں سے الگ تھرگ ہو گیا تھا سلے رحمی نہیں کرتا تھا اپنے مال کے دلیے بہت گناہ کا ڈالا اس نے رشتہ داروں کو دور کر کے آپ فرماتے ہیں جب کبر سے اٹھے گا وہ دیکھا کہ سارا مال ہوا ہے 19:07 تو کہے گا ہائے احساس یہی مال ہے فی ما قطعت و رحمی اسی مال کو بچانے کے لیے ہم نے اپنے دشتہ داروں سے اپنے تعلقات کو خراب کر جالے تھے ہمیں کیا خبر دی کہ ہاں اس مال کی اثمی کوئی وحیو ہی نہیں ہے اور ایک دن ایسا آئے گا کہ مال فینکا ہوگا تو اس کو پوچھنے والا تھا ہاں انسان اس طرح سے منظر کو دیکھ کر کے پریشان ہوگا 19:36 اَفْقَالَهَا سِقْلِ معلی بوجھ سکیل کہتے ہیں بھئی ہاں در آپ مجھے سکیل ہے کیا مطلب زیادہ وزنی ہے زمین اپنے اندر کے ساری چیزوں نکال کر دیکھ دیکھیں وَقَالَ لِبَابُ مَالَهَا اور انسان کہے گا ہائی زمین کو کیا ہو گیا ہے کل تک اپنی جگہ پر قائم تھی زلزلہ تھی آیا اور جو زمین اپنے اندر کے ساری چیزوں کو نکال کر کے 20:11 فیق دے رہی ہے کوئی چیز زمین کے در نہیں وَقَالَ الْإِنسَانَ مَعَنَا انسان کہہ رہا ہے افسوس اس زمین کو کیا ہو گیا ہے حیرت کرے گا بڑا تاجہ ہوگا اس کو رضول اللہ الواحد قہان سب قیامت اللہ کا راہ سامنے پیش ہونا یوم ان دل تحدث اخبارها اس دن زمین 20:46 بیان کر دے گی اپنی ساری خبروں کو یہ بڑی خطرناک چیز ہے ہمیں اس پر متربے ہونا چاہیے کہ انسان پوری دنیا سے شب جائے کوئی غلط کام کوئی برائی کرنے کے لیے لیکن کرے گا تو زمین اللہ تعالیٰ نے زمین کو حکم دے دیا ہے کہ چاروں طرف سے تو اس کو گھیر لکھنا اس کی ایک ایک چیز کو محبوب رکھنا اور قیامت کے لیے تمہیں بیان کرنا 21:22 مراقبہ یہ ہم لوگ دور کم کرتے ہیں انسان اس قدر اللہ تعالیٰ کے احاطے کے اندر ہے کہ اس کا کوئی ایک لمحہ بھی غافل نہیں ہے زائد نہیں جاتا ہر وقت اللہ تعالیٰ کی نگرہ ہے اللہ تعالیٰ تمہارے اوپر کیا ہے نگرہ ہے اب ذرا دیکھیں کس طرح سے اللہ تعالیٰ نے ہم کو 21:55 ہر انسان کو اپنے گھیرے میں لے رکھا دنیا سے آپ اوجر ہو سکتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ ہر ایک کی پکر سے بھر سکتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کی پکر سے بھر سکتے ہیں اب تھوڑا تھوڑا تفصیل لیں گے کس قدر اللہ فرماتے ہیں سور قاف کہتا ہے وَرَقَتْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْبِثُ بِهِ نَفْسُ ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے انسان اپنے دل میں کیا کیا سوچ رہا ہے رادہ کرت 22:31 بی کی بات کو ظاہر کرو نہ دہد رو اللہ تعالیٰ سب اچھی طرح سے جانتے ہیں آپ حضرت جانتے ہیں اللہ تعالیٰ نے جب نسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا کہ زینب سے آپ کو شادی کرنی ہے حضرت عاشر رضی اللہ تعالیٰ کہتی ہے اگر قرآن پاک کی کسی آیت کو جسے شیعہ کہتے ہیں جھوٹے لوگ 23:02 اگر اللہ رسولﷺ کسی آیت کو چھپاتے تو اس سور احضاب کیسے آیت کو چھپا دیتے؟ کہتی ہے پورے تیس فارے کے قرآن میں اللہ رسولﷺ اگر کسی آیت کو چھپانا جائے دوتا تو اس آیت کو چھپا دیتے کیا آیت ہے؟ بتا رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا مراقعہ ظاہر کرے نہ کرے جانتا ہے سور احضاب میں واقعہ بڑا مشہور ہے زینب رضی اللہ عنہ آپ کی ربیب زید کی بیوی تھی 23:36 زید بنہار سا گئی اور جاہلیت میں مو بولے بیٹے کی بیوی اپنے حقیقی بیٹے کی بیوی کی طرح بہو بن جاتی تھی اور بہو سسر کے اوپر حرام ہے بیٹی کی طرح ہو گئی تو جیسے اپنے سگے بیٹے کی بیوی اپنے اوپر حرام سمجھتے تھے ایسے مو بولے بیٹے کی بیوی حالانکہ یہ غلط رسم تھا رسم دی اسلام نے اس کو مٹایا کہ مو بولا بیٹا 24:10 نہ تو تمہارے اپنا بیٹا اس کو بنا سکتے ہو نہ بیٹے کی طرح وراثت پا سکتا ہے نہ اس کی بیوی تمہارے اوپر پھراؤں سکتی ہے ٹھیک ہے پرورش کرے لیکن بیٹا نہیں بنا سکتے پورا عرب ایک تو ایسے ہی نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ہر بات پر اعتراض کر رہا ہے تنقید کرنے شاعرہ بنا رہا ہے اس میں اللہ نے فرمایا کہ زید طلال دے گے تو آپ کو شادی کرنی ہے دے سمجھیں یہ معبولی چیز نہیں سارے عرب کے لوگ کہیں گے دیکھا 24:43 انہیں بھی ہیں ان کا یہی مل ہے وہ دھرم ہے ان کا یہی دین ہے بڑے دیندار بہتے ہیں بہو سے شادی یہ بہت بدنا کرنے کی بڑی عجیب و غریب چیز تھے اللہ حسن سوچتے تھے کہ اس طرح سے بات یہ ہے جہاں مجھے زہرہ سے شادی نہ کرنی پڑے جب بھی زہرہ آتے ہیں اللہ حسن بس اب سر پانی چڑھ گیا میں اس کے ساتھ نہیں گدارا کر سکتا اب شکالی کے زوجت اللہ کے بندے جاؤ بیوی کو رکھو طلاق نہ دو 25:16 اور آپ سوچتے ہیں کہ جہاں یہ طلاق دیئے میرے گلے میں آ جائیں اس لیے امشق علیہ کا سہو جائیں جب بھی آتے میں جانے لوگتے ہوئے اللہ کے سر کسی بھی سر کا جان چھڑائیں اس سے ہماری نہیں بنتی آپ فرماتے ہیں جاؤ امشق علیہ کا سہو جائیں جاؤ طلاق نہیں دینا اور مقصد یہ تک طلاق نہیں دے کے تو مجھے اللہ اکبر آخر کار طلاق دیا نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بڑے پریشان 25:44 اللہ تعالیٰ تعالیٰ کہتے ہیں اگر اللہ رسولﷺ قرآن پاک کی کوئی آیت چھپا سکتے تو اس کو چھپا دیں لیکن وَمَا خُوَالَ الْغَيْبِ پیتہ دید ہمارے رسولﷺ ہمارے نبیﷺ کسی ایک بات کو چھپا نہیں سکتے اللہ تعالیٰ تعالیٰ کہتے ہیں ہمارے نبیﷺ 26:10 آپ اپنے دل میں اس بات کچھ پا رہے تھے جس کو اللہ تعالیٰ ظاہر کرنا چاہتا تھا آخر کام ظاہر کر دیا تو انسان دل میں بھی کوئی چیز سوچ لے تو اللہ تعالیٰ وَنَا أَقَلَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَوَلِ الْوَرِيدِ ٹھیک ہے نا بھائی اب اتنا بڑا مراقبہ اب ایسے رب سے ایسے خالق سے جس کے ساتھ حساب کتاب کیلئے حاضر ہونا اس جو اتنی قدرت رکھتا ہے 26:39 کہ ہمارے دل کی باس پر بھی نگاہ اس کی ہوتی ہے یہ علم میں ہوتا ہے مارا راج تو تیسے اس سے غافل ہو جائیں ٹھیک ہے نا ایک اب آگے بڑا دیکھو اللہ فرماتے ہیں مَا يَنفِذُ مِن قَوْلٍ عَلِيَا إِلَّا لَدَيْ رَقِيدٌ عَتِيبٌ پھر اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِذِينَ كِرَامًا قَاتِبٍ يَعْلَى نُورَ مَعْدَرٍ اللہ فرماتے ہیں دو فرشتے ہم نے تمہ 27:09 مقرر کر رکھیں ہو سکتا ہے قیامت کے لیے تھے اللہ تعالیٰ نہیں نہیں میں نے ایسا نہیں کیا نہیں نہیں تم نے ایسے کہ میں جانتا ہوں نہیں اللہ میں نے ایسا نہیں کیا بلاوجہ حجت بادی آجمی کرتا تھا اللہ نے فرمایا کہ ٹھیک ہے تمہاری کوئی حجت بادی نہ چلے دو فرشتوں کو مقرر کر رہے ایک نیکی لکھتا ہے دوسرا برائی اتنے یہ چاک اور چوبند ہیں اتنے تید اور ترار ہیں اپنے ڈیوٹی کے پابند ہیں 27:41 اللہ تعالیٰ نے فرمایا عمل تو جانے دو مو سے کوئی جملہ ایسا نہیں لے کرتا جو یہ ریکارڈ نہ کر لیتے ہیں فوری طور پر ریکارڈ کر لیتے ہیں چلیں بھائی ریکارڈ آ دینا یہ سب اللہ تعالیٰ میں چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے آئیں اب اس کے بعد اللہ رب العالمین نے ایک تو دل کی بات خود جانتا ہے کہ رامن قاتلین کو مقرر کر رکھا ہے 28:17 پھر اللہ رب العالمین نے زمین کو بھی حکم دے رکھا ہے کہ یہ زمین یہ بندہ تیرے اوپر کیا کیا کرتا ہے صدرہ یاد رکھنا یعنی زمین بھی ریکارڈ کر رہی ہے یہ سب ریکارڈ تو بعد میں نکلے ہیں اللہ تعالیٰ بغیر کسی فیکٹری بغیر کسی کمپنی کے زمین کو حکم دے ریکارڈ کرتے رہو ساری تیرے ریکارڈ اور سب تیرے کبھی دھنٹے پر ریکارڈ کریں گے آفین وہ میرے قابل فیل نہیں تھا ریکارڈ نہیں ہوا 28:48 ساری پریشانی انسان ہے لیکن یہ اس کا معاملہ کیا ہے سورة تریویدی کی حدیث کی آمد کے دن اللہ تعالیٰ بندے کے سامنے جو نامِ آمد رکھے گا تو باقایت کا رکار اتنا زمین نے اس کا رکار کرتا ہے آمیلن یوم قضا و قضا بے مقارن قضا و قضا 29:19 اس نے یہ عمل کیا ہے میرے اوپر فلا فلا دن فلا ٹائم اور فلا جگہ پر اب بچنے کا کوئی چانس زمین شاید ابھی ایسے بات نہ سوچ میں آئی ہو یہ تو زمین کے بات ہو گئی نا اور زمینیں نہیں زمین کے ساتھ زمین پر جتنی مخلوقات ہیں شجر حجر 29:50 سب کو اللہ نے حکم دیا ہے کہ یہ کیا کرتا ہے اور کیا کہتا ہے دادکار کرنا وہاں پر پوری کان آتی ہے ہمارے مراقبے میں چنانچہ سنا ہوگا آپ لوگوں نے نبی علیہ السلام فرماتی کیا ہے کہ موزن جب ازان دیتا ہے تو اس کے ازان کی آواز جہاں تک جاتی ہے زرہ زرہ قیامت کی دن اس کی حق میں شہادت دے گا اللہ اس کو شہادت کا گواہی دیتے ہوئے 30:18 اور نماز کی ادان دیتے ہوئے نماز کی طرح بلاتے ہوئے ہم لوگوں نے سنا ہے یہی حدیث ہے نا ذرہ ذرہ شجر ہو حجر ہو درک تکہ پتہ پتہ چھوٹی تو چھوٹی گھا سو چارہ بھی ریکارڈ کتا ہے بارا بار یہ تو ادانوالی حدیث بھی بڑی بڑی مشہور ہے حدیث کے اندر آتا ہے یمن سے ایک بوڑھا انسان بڑا محمد چلا آیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ مسئلہ پوچھنا تھا 30:50 آیا اس نے کہا یا رسول اللہ میں یمن سے آ رہا ہوں اور مجھے آپ سے فرا مسئلہ پوچھنا تھا ہاں تم یہی مسئلہ لے کر یہی خاص ایک جی پوچھنے کیلئے آئے بنایا رسول اللہ آب نے فرمایا اللہی ما مررت بحجر ولا شجر ولا وبر ولا مدر یہ وقام ہے بھائی ہری تم یمن سے آ رہے ہو بنایا رسول اللہ ما مررت 31:20 مبارک ہو اتنی اچھے ارادے سے تم چلے تو یمن سے مدینہ تک تمہارے تمہارا گذر اگر کسی پتر اور کنگر اور کیا کہتے پہاڑ کے قریب سے ہوا یا تمہارا گذر کسی درخت کے قریب سے ہوا یا تمہارا گذر کسی 31:54 پکے مقانات کے قریب سے ہوا آبادی میں یا جھوپڑوں کے قریب سے ہوا دو ہی کس میں کیا ہوتے ہیں مقانات بنے دوسرے کیا جھوپڑے آنے پر میں یاد رکھوں یمن سے تم نے کرے مدینہ تک آئے تمہارا گدر پہاڑ کے قریب سے ہو پتھر کے قریب سے ہو درختوں کے قریب سے ہو آبادیوں میں جھوپڑوں کے قریب سے ہو یا بنے یہ مقانات کے قریب سے ہو اللہ کی قسم جہاں سے تو گدرا 32:24 اللہ نے ان تمام مخلوقات کو حکم دے رکھا تھا کہ تیرے حد میں دعا مغفرت کرے کوئی چیز ایسی نہیں کہ آپ کا ریکارڈ تیار نہ کر دے اللہ خود بھی ریکارڈ تیار کرتا ہے اور ساتھ ساتھ زمین کو حکم دیا جو میدین تو حد دے سو اخباراں اور کائنات کی تمام مخلوقات کو بھی حکم دیا ہے کہ ہاں اس کا ریکارڈ تیار کرو ایک ہی ریکارڈ کافی ہوتا لیکن اس پر بھی بس نہیں بھائی 32:56 اس بر بھی بس نہیں اللہ تعالیٰ اشارت میں آتے ہیں اس سے بڑی چیز اللہ تعالیٰ نے جسم کی سارے آتا کو حکم دے رکھا ہے اللہ اور کیا کرے یہ انسان 33:30 کہ جسم کے عذاب کو بھی اللہ تعالیٰ نے نگرام کر رکھا جب انسان انکار کرے گا تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اس کے موہ پر مہر لگا دے گی بات نہیں کرے گا اللہ فرماتے ہیں اس وقت میں ہاتھ سے بات کروں گا پوچھوں گا بتا اس نے کیا کیا کیا ہے ہم پیروں سے بات کریں کہ کہاں کہاں تجھے گیا تھا اللہ فرماتے ہیں اور دوسرے وقاں پر کیا ہے 34:00 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اس کے جسم کے چمڑے بھی اس کے گواہی نہیں گئے جب جسم کے سارے آدھا گواہ کرنے لگے گے پہلے کہے گا اللہ میرے ذریعے یہ اتنے اتنے کام کیا ہاں کہے گا گواہ کہے گا ساری چیزیں جب جسم کے سارے آدھا بول پڑھیں گے یہاں تک کہ چمڑا بھی تو کہے گا عادی ذا کر کے اپنے جسم کے آدھا کو ڈالے کہا تو تم میرے خلاف کیوں گواہی دے رہے ہو تم ہمارے اپنے ہو 34:34 ہمارے اپنے ہو میرے خلاف کیوں گواہی دے رہے ہو تو جسم کی آدھا کیا کہیں گے میرے بھائی انتقن اللہ اللہ انتقن کل شیء میں کیا کر سکتا ہوں جس ذات نے تمام چیزوں کو آج بولنے کا حکم دیا مجھ کو بھی حکم دیا کہ میں بھی بتا دوں کہ تم نے کیا کیا کیا ہے انسان اس قدر اللہ تعالیٰ کے مراقبے میں ہے انسان انکار نہیں کر سکتا 35:05 اور اگر انکار کرے تو اللہ تعالیٰ کو اتنے صواحف کے باوجود بھی اگر انکار کرے تو اللہ تعالیٰ کو اقرار کرانے کا طریقہ اور معلوم ہے اللہ فرمائے انسان خود اپنے بابیے کو اچھی طرح سمجھتا ہے اللہ نے فرمایے یہ سب تو کچھ تو ہی ہے 35:35 اور ہم نے ہر انسان کا نامِ عمر اس کے گلے میں ٹاک دیا ہے باقیدہ وہ ریکارڈ ہوتا ہی رہتا ہے سارے چینوں کے باوجود سورہ پنی اسرائیل کیا ہے وَكُلَّ اِنسَنْ أَلْزَمْنَاهُ طَائِرَهُ فِي عُنُكِهِ انہوں نے کہتے گردن کو ہم نے ہر انسان کا نامِ عمر کہاں ٹاک دیا ہے گلے کے دن اب نظر نہیں آئی لیکن ہے اللہ کہتے ہیں بہت سارے چیزیں ہم کو نظر نہیں آتی بھائی لیکن حقیقت ہے ان کی 36:06 اور اللہ فرماتے ہیں وَنُخْرِجُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ اور اس کا نامِ اعمال اس کے گردن سے نکالے گے قیامت کے دن وَنُخْرِجُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ کِتَابًا يَلْقَاهُا مَنْشُورًا پھر نامِ اعمال باقیدہ کھلی ہوئی کتاب ہوگی اس کی زندگی کا پورا رکان ہوگا کوئی ڈھکا چھپا نہیں کُلَّ سَغِیرِ وَقَبِیرِ مُسْتَطَرْد سب کچھ اس میں نکالے گ 36:37 پھر اللہ فرمائے گی اِقْرَأْ كِتَابَتَ تَفَا مِنَفِّقَ الْيَوْمَانِ کیا یہ اپنا نامیں ہمارے پر لوگ خود فیصلہ کر لوگے کہ تم کس کی لائق ہو جنت کی لائق کی یہ تفصیل میں نے اس لئے بتائی کتنے مراحل ہیں اس قدر اللہ تعالی نے اپنے مراقبے میں لے کر کے ہمارا اور آپ کا ریکارڈ تیار کرنا یہاں تو بس ایک کیا کہتے ہیں ایک تو سی آئی ڈی ہوتا ہے دوسرا کیا ہوتا ہے انٹیلیجنس ایڈی ہوتے دونوں 37:12 ہم تو گھورا جاتے ہیں نہیں آج ایک آیہ تھا مرمانہ یہاں معاملہ ایک دو کا نہیں ہے صرف آپ کا ریکار تیار کرنے کے لئے اللہ نے اتنی انتظامات لیکن اقترب لنا سے حساب انسان اپنی حقیقت سے غافل ہے اگر اس پر بھی سب بات نہ قبول کرے وہ تو اللہ کے رسول اللہ فرماتے ہیں جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے صحیح مسلم کی روایت ہے 37:45 خدبہ دیتے ہوئے آپ کو بڑی ہنسی آگئی اور آپ اس قدر ہنسے کہ صاحب اکرام کہتے ہیں آپ کے دندار مبارک نظر آگئے آنے پر جب تم لوگ میں کیوں ہنسا بات پوچھتے تھے لیکن ایسے لوگ خدبے میں کبھی نہیں ہنسے لیکن آج اچانک جب کیا پوچھے آنے پر میں مجھے ہنسی اس لیے آگئی کہ بندہ اپنے رب سے جھگا رہا تھا اپنے حساب کتاب پر کسی بحث کر رہا ہے اس نے بھی سمجھایا کہ دنیا کا کوئی وکیل اور بریشٹر ہے 38:16 یہ کچھ اور سوچا ہے کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے اس کا نامِ احوال پیش کیا دیکھو تم نے یہ سب کیا؟ دیکھا نہیں اللہ تعالیٰ میں نے تو یہ نہیں کیا تھا اتنے ساری چیزوں کے باوجود کچھ ایسے ہیں کہ وہاں کہیں گے اللہ تعالیٰ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتا ہے اللہ تعالیٰ میں نے یہ نہیں کیا ہے نہیں تم نے کیا ہے دیکھو اس کے اندر دکات یہاں ملتا ہے 38:46 فلا دن فلا تاریخ فلا ٹائم فلا جگہ میں کی آئیں لیکن اللہ تعالیٰ ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کہا کہ امید نہیں کہیں ادھر کا اپنا گناہ قبول کرنے کے یہ تیار نہیں آپ فرماتے ہیں مجھے ہسی کیوں آئی اللہ فرماتے ہیں تیرے نہیں میرے نہیں آخر کار پھر اللہ فرماتا ہے اچھا کچھ تو تیرے ہیں اس میں تو بتا تیرے کون سے گناہ ہے دیکھو اللہ تعالیٰ کس طرح سے یہ تنیت تمام انتظامات جنگرانی کے کے اس کی علاوہ بھی 39:19 اگر کوئی بڑا باتوں نہیں وہاں چاندبادی کرنے لگے تو اللہ تعالیٰ کس طرح سے سارے گناہوں کو اقرار کروا لیتا اچھا ٹھیک ہے اتنی تورے گناہ تمہارے گناہ نہیں ہیں اظلمت کا حفظ ہے چلو میں مان لیا کہ میرے کرامن مقرر کردہ کرامن کاتبین جو انہوں نے تیرے ساتھ ظلم کیے گیروں کے گناہوں کو تیرے نام لکھ دیئے ٹھیک ہے میں مان لیا لیکن اچھا تو بتا چونکہ 39:46 اب کی رامن قاطمیر کو تو کوئی اعتبار نہیں رہ گیا اب تو بتا کہ تیرے کون کون سے گناہ ہیں تو دیکھا تو چند گناہوں کو کہا جس میں سوچا کہ اپنے گناہوں کو پکڑنا ہی ہوگی نکال کر اللہ تعالی یہ سب میرے باقی سب دوسرے کے ہیں اللہ تعالی حبات ہے اچھا آئیے ایسا کرو فرشتوں کو بلایا دیکھو رامن قاطمیر نے اس پر ظلم کیا اتنی دیر سے ہشن پریشان ہے بیشارہ یہ 40:11 اور گناہ اس کے نہیں دوسرے کے ڈال دیئے اتنی دیر تک جو پریشانی میں کھڑا تھا ایسا کرو جو گناہ گیروں کے آئے تک پریشان ہوا اس لئے ہر گناہ کے بدلے ایک نیکی بچارے کو دے دو دیکھو اقرار کرانے کا طریقہ ہے دنیا میں ہے نا طریقہ کہیں چلے جاؤ کسی ایرپورٹ پر اگر بکنگ تھی انہوں نے کینسل کر دیا 40:35 یہ آپ کے اتنے جو کھائیں جو پیئیں اور یہ کیا کہتے ہیں سو کے ہو رہا ہے جو چاہیں خریدیں لیکن پانچ سو تک خرید سکتے ہیں اور اگر آپ چاہیں تو کل کلیے ایک ریٹرنگ کر اور آپ کو اضافی دیں بڑھ کیوں بھائی آپ ایئرپورٹ پر تھوڑی دیر کھڑے رہے پریشانت رہے اللہ فرماتے ہیں بھائی فرشتوں نے اگر تمہارے اوپر بڑا سرم کیا تو واقعی تیرے ساتھ بڑی جاتی ہشے کے میدان میں تیس دیر تک پریشان ہوتا رہا 41:05 باقی یہ سب میرے نہیں ہیں اور سوچتا ہے کہ میں کامیاب ہو گیا میں کامیاب ہو گیا اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ہسنے کی وجہ ہے اللہ نے جب ارشاد فرمایا فرشتوں کو اچھا یہ بہت پریشان ہوا ہے اس کی ایک گناہ جہاں غلط نکال دی گئی تھی ایک گناہ کے بدلے یہ نیکی بھی تھی اور جب نیکیہ گناہ کے بدلے بھی لے تو بڑا جب کہا گوئے کہ ہاں اب تمہارا صلی اللہ علیہ وسلم 41:33 یعنی اتنے گناہ دھیروں کی تمہارے نام تھے اس کے بدلے نیکی مل گئی تو کہتا کیا ہے یا ربی فالت وشیاء اللہ مارا ہا ہونا میں نے اور نیک برائے ہم نے اور برائیاں کی تھی لیکن قرآن بن قادمین نے یہاں نوٹ نہیں کیا برائیاں اور میں نے کی تھی اللہ مارا ہا ہونا یہاں تو اندراجی نہیں ہے وہ کہا گئی آپ حضرت ملے کی ظالم ابھی انکار کر رہا تھا اور اب کہتا ہے میں نے اور کیا تھا قرآن بن قادمین نے 42:05 رکاعت نہیں کیا ساری چیزوں کا اقرار اللہ نے کروا دیا آپ فرماتے ہیں میرے ہسنے کی وجہ یہ تھی کہ ظالم اللہ تعالیٰ سے بحث کر رہا ہے دھرڑا رہا ہے آخری کاردنہوں کا اقرار اس نے کر لیا کہ اتنے سارے مراحل کی موجود بھائی اگر ہم اللہ تعالیٰ کی مراقبے سے غافل ہوں لا پروان ہوں بد کمرے میں جو چاہیں کر لیں 42:31 کہیں بھی آپ کریں یہ اللہ تعالیٰ کا مراقبہ ہے انسان کو برائی سے روکنے والا سب سے بڑا عمل جو ہو سکتا ہے وہ یہ ہے کہ انسان ہر وقت اللہ تعالیٰ کو یاد رکھے اور سمجھے کہ ہاں ہاں اللہ تعالیٰ کی نگرانی میں اس لئے آپ نے شاہد ملیا 42:58 سب سے بہترین ایمان اس مومن کا ہے سب سے بہترین وہ مومن ہے اس کا ایمان اور اسلام ہے جو ہر وقت اس بات پر یقین رکھے کہ دنیا میں کہیں بھی رہے اللہ اس کے ساتھ ہیں 43:29 قیامت کے دن زمین کو اللہ تعالیٰ حکم دے گا زمین کے اوپر کس نے کیا کیا کیا ہے ساری اطلاع ساری خبر سائید اللہ تعالیٰ کو دے گئی اور زمین یہ چونکر رہی ہے بھائی زمین کیوں گواہی دے رہی ہے وجہ کیا ہے اللہ بِأَنَّ رَبَّكَ اَوْحَالَهَا 43:57 زمین پوری رپورٹ اس لیے سنا دے رہی ہے ساری چیزوں کے خبر اس لیے دے رہی ہے کیونکہ آپ کے رب نے زمین کو یہ حکم دے رکھا ہے یہی سے ایک بات معلوم ہو گئی میرے بھائی بھائی دیکھو کائنات کی کوئی مخلوق نہیں جس کو اللہ تعالیٰ جو کہہ دے وہ کرنے سے انکار کرے سستی اور قاعدی کرے جس زمین کو مراؤں دتے ہیں اور یہی ہماری تمام ضرورت 44:32 ان کی استعمال کرنے کی تھید ہے یہی جگہ ہے رب نے حکم دے دیا ذرہ برابر کا تیار کرنے میں کوتا ہی جان ہے جس کو اللہ تعالیٰ تعالیٰ تعالیٰ نے سب سے زیادہ مقررم اور معذر آدم کی اولاد کو بنایا اور پھر ہم نے ان کو کہیں خسکی میں کہیں 45:07 ہم نے ان کے سوالے کے اندران کیا وہ آیا ہم نے ان کو اگر اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرتے ہیں انسان اور جنات انسان اور جنات کے بعد کوئی مخلوق اللہ کی نافرمانی نہیں کرتے ان کو نے دیکھ جو کہا وہ کر رہے ہیں اس میں کوئی کمال نہیں کیوں ان کے اندر برائی کا مادہ اللہ نے کرنے کی 45:42 دنیا میں انسان اور جنات کے علاوہ کسی مخلوق کے لئے نہ جنت ہے نہ جہنم یا لیتنی کن تو تراب ہے سر انسان اور جنات اس کے لئے پوری کائنات بنائی گئی ہے اور ان کا انتہا انتہا انتہا انتہا انتہا انتہا انتہا انتہا 46:14 لِيَبْلُوَكُمْ اَيُّكُمْ اَحْسَنُوْا انسان اپنے نیکی ابدی کی بنا پر جنت یا جہانت ہے جنت اور جہانت صرف انسان اور جنات کے لئے بنائی لئے ہیں اور نہ کسی مخلوق کے لئے نہیں بنایا یوم آئی دن یوم آئی دین يَفْضُرُ النَّاسُ اَشْتَاطَا جس لئے لوگ لوٹیں گے مختلف ٹولیوں میں اشتاق شتائی 46:51 جدا رہا یوم ایدی اصدر الناس اشتادا جس کے لوگ لوٹیں گے صدور پرکنا یعنی حشد کے میدان یہ بھی بڑا عجیب سا مرحلہ ہوگا حشد کے میدان میں حساب کتاب کے لئے سب جمع ہوں گے پھر وہاں حساب کتاب ہوگا تو ہر آدمی اپنا نام اعمال لے کر کے لوٹے گا کوئی جنت کی طرف لوٹے گا اور کوئی جہانم کی طرف لوٹے گا 47:22 جس دن لوگ لوٹیں گے اشتا تا کیسے جدا جدا ٹولیوں میں ہر نشان اپنا اپنا نام عامال لے کر کے لوٹے گا اب نام عامال جس کا دائیں ہاتھ میں وہ جنت میں گیا اور جس کا دائیں ہاتھ میں وہ جہانم ہے یہ تین کیسوں کے کیامت کے دن 47:54 حش کے میدان سے جب لوگ پلٹیں گے تو تین طرح کی ہوں گے تین طرح کی ہوں گے اور یہ تینوں قسم کے جو لوگ ہیں اللہ تعالیٰ نے بھی اکجا ان کا تذکرہ سورہ واقعہ کے اندر کیا ہے فَالصَّابِقُونَ وَقُلْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلَاسًا اِذَا وَقْعَتِ الْوَاقِعَ لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا قَادِبًا خَافِذَتُ الْرَافِعَ اِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجَّتُ 48:29 وَقُنْتُمْ اَزْوَاجًا سَلَاسًا جو قیامت واقع ہوگی صاف کتاب ہوگا اُس وقت وَقُنْتُمْ اَزْوَاجًا سَلَاسًا اے میرے بندوں تم تین حصوں میں تقسیم ہوگی وہ تین حصے کون ہیں پہلا تو ہے السابقون السابقون تین حصوں اور دوسرے کون ہیں اصحاب اليمین اور تیسرے ہیں اصحاب الشمال کتنے ہوگئے 49:08 وَكُن تُمْ اَزْوَاجًا سَلَاسًا قیامت کے دن تم لو تین قسموں میں تین طرح کے ہو گئے ایک تو ہیں السابقون السابقون نمبر دو اصحاب اليمین نمبر تین اصحاب الشمال السابقون السابقون کون ہیں کہا جاتا ہے اللہ بڑی بڑے اونشے مہ سب سے آلہ درجے کے لوگ جو ہیں وہ السابقون السابقون ہیں یہ کون سے لوگ ہیں 49:41 السابقون السابقون اللہ تعالیٰ کی باتوں پر اللہ تعالیٰ کی عبادت اللہ تعالیٰ کی فرما برداری نیکیوں میں جو سبقت کرنے والے لوگ تھے ہر آدمی سبقت کرنے والا نہیں ہوتا اتنے آدمی بیٹھے ہوئے ہیں ان میں کچھ خوش نصیب تو ایسے ہوں گے کہ ازان ہوئی تو سب کچھ چھوڑ کر کے سیدھے کہاں برزد کے طرح اور کچھ لوگ نہیں سمجھے 50:15 ازان ہے ازان کے بعد بیس منٹ انتظار ہوگا ابھی پندرہ منٹ باقی ابھی تس منٹ باقی ہے اور ابھی تو تین منٹ باقی ہے ایک منٹ آسلے کا ایک منٹ وضوع کا اور پھر مسجد میں میں سمجھتا ہوں سب تجربہ ہوگا ایسے اب ذرا بتائیں یہ جو اپنی دکان پر اپنے کالوگار میں یہاں تو آدمی بلا وجہ بیٹھا رہتا ہے جب بھی کرتا ہے ایک انسان 50:47 جس کا دل مسجد کی طرف لگا ہوا تھا نماز ظہر کا وقت ہوا ازان نہ بھی ہوئی تو فوراں پہنچ گیا کیا بات ہے آج موزین کہاں چلا جائے کیونکہ پانچ منٹ زیادہ ہو گئے ہم یہ ازان ایسے ہی کچھ لوگ ہوتے ہیں ازان سنتے ہی چلا گیا وضوح کیا اتمنان سے نماز سنت پڑھی جگر اسکار کرتا رہا اس کے مقابلے میں وہ انسان کہاں پہنچ سکتا ہے جو بار بار گھڑی کو دیکھتا رہا 51:18 تو بس یہاں اپنی دیر میں پہنچیں گے جماعت میں جائیں گے ہم کو اور کبھی وضوح کی ضرورت رہی گیا تو وضوح کھانے میں بھیڑنے کیلئے اور کہیں ضرورت پر کہیں گے کہ وہاں جائے تو نائیں لگی ہے اب ہو سکتا ہے کہ آدھی نماز بھی نکل جائے ایک ہی اول دونوں کر رہے ہیں لیکن ایک سبقت کرنے والا ہے دوسرا سبقت کرنے والا یہ سبقت کر جانا بہت ہی پوچھا مقام مرتبہ ہے اس لئے کہا گیا 51:52 کہ قیامت کے دن صدق اللہ ہی میں اللہ تعالیٰ کرا کرے گا ہشے کے برا میں اور جو صادقون ہیں اللہ تعالیٰ کے مقرر اللہ ان کو اپنے سامنے جگہ دے گا بیٹھو یہاں ہر اچھے کام میں سبقت کی کوشش کی جائے اور سبقت کرنے میں اللہ نے بڑی برکت رکھی ہے ایک مستقیل موضوع ہے تفصیلی گفتگو کا وقت نہیں 52:23 ایک مثال دیکھیں کس طرح سے صفقت کا موچا مقام مرتبہ ہوتا ہے ایک وفد نبی رجل سلام کے پاس آیا اور یہ بہارین کی طرف سے گیا ہوا تھا تقریبا جوہر کے پہلے پہنچے ایک چادر میں اپنے آپ کو لپیٹ اکھا تھا بشاروں نے یعنی ہر ایک کے پاس جوڑے نہیں تھے گربتی فقر و مطادگی ایک ایک کپڑے میں اپنے آپ کو لپیٹ رکھتے تھے تلوار گھوڑے پر سوار 52:57 فقر محتاجگی حاجت ضرورت بھونک فیاس گروت ان کے شکل اور صورت ان کے لباس سے ٹپک رہی تھی آپ نے فرمایا بلال ازان دو زہر کی زہر کی ازان دی گئی آپ نے نماز پڑھائے اور خطبہ دیا اے تمہارے بھائیوں تصدقو تصدقو تصدقو ارے اپنے ان پریشان حال مسافر بھائیوں کیلئے اگلا کچھ کرو صدق حیرات کرو یہ بڑے محتاط دروت مند ہیں 53:28 ہر آدمی سب نیچے کر لیتا ہے کیوں ہر آدمی سمجھ رہا ہے کہ کس کے گھر میں دینے کیلئے ہے اور کیا ہے سب کو اپنی پوری شرط ہے لوگ بیٹھے ہیں اردنا تصدقو آپ نہیں لوگ لیکن سب بیٹھے ہیں ایک صحابی اٹھے تنہا یہ ہے اصابقو اصابقو تنہا اٹھے اور چلے گئے گھر میں تجول تھا لیکن اتنا نہیں تھا کہ تھائیڈی میں لے کر آئیں یا کسی برتر میں لے کر آئیں 54:00 بشارے تائے تک ہاتھ بیسے رکھ لیا اچھا ہے ہاتھ میں رکھنے کیلئے تو رکھ لیا خنجور بھروں لیکن منٹ دو منٹ کی بار دوسری مغمسی تک آنے میں اب اگر ہاتھ سیدھا کریں تو گر جائے اب وہ بشارے پریشان صحابے کرام کے دن معلوم پتہ گر جائے گی خنجور یعنی اتنی حرکت ہو رہی ہے اس قدر وہ لے کے آئے اب سے پہلے گئے لے کے آئے ڈال دیں اللہ سے اللہ سلو یہ ہے 54:31 کلو دو کلو نہیں بس معاملہ کیا؟ دونوں ہاتھوں میں سُم تَتَابَعَ النَّاسِ پھر جتنے لوگ بیٹے تھے سب دور پڑے لیکن سب کا قبلت لے گئے معمولی سے خجور لیکن سب پربازی لے گئے اکتیا جریفِ عبداللہ فجری کہتے ہیں کہ سارے لوگ اپنے اپنے گھر مسجد خالی کوئی دورہ 55:03 کھجور لے کے آ رہا ہے کوئی آٹا لے کر کے آ رہا ہے کوئی کپڑا لے کر کے آ رہا ہے جس کے پاس جو تھا لاکر رکھ دیا کہتے ہیں تھوڑی دیر میں ایک ڈھیر کپڑے کا اور دوسرا ڈھیر اناجو اور گلے کھجور کا صاحب اکرام گلے رسول کا چہرہ معلوم پڑتا ہے کہ سونا پانی سونا سے پرچھا دیا گیا جس سے سونے کے مالن آپ کا چہرہ مارے خوشی کے چمک نہ آتا ہس رہے تھے آپ خوشتے 55:35 اُس دن ہم لوگوں نے اپنی خوشی دیکھی ہے۔ پھر آباد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہتے ہیں، لوگوں، من سن سنتن، یہ سمکت کا مطابق، من سن سنتن حسنتن، فَلَهُ عَجْرُهَا وَعَجْرُ مَنْ عَمِلَ بِهَا۔ اے لوگوں، جس نے کوئی اچھا کام شروع کیا، اچھے کامیں سمکت کر کے یہ کر گیا، تو اس کے بعد جتنے لوگ اس کو دیکھ کر کے، 56:02 یہ جتنے لوگوں کے دلوں میں اس اچھے کام کا جنبہ پیدا ہوگا پہلے سبقت کرنے والے کی عمل کو دیکھ کر کے تو جتنا لوگوں کو عمل کرنے کا سوال ملے گا ہر ایک کے عمل کے برابر اس کے بنا میں آماد لکھا جائے گا من سنن سنتن حسنتن فلہو اجروہا و اجرو من عدلہ بہا اس کی گروہ سنت حسنہ کہتے ہیں دیکھیں سبقت کا یہ مقام ہوتا ہے تو پہلی قسم کس کی ہوگی 56:35 یوم عیدی احضرناف و اشتادہ حرشی کے میدان کے جس دن لوگ لوٹیں گے جنگت کے جہنم کے طرف تو لوٹیں گے تو تین قسم کے لوگ ہوں گے نمبر ایک مقربون اصطاقون اصطاقون اولائیکل مقربون اور دوسرے ہوں گے اصحاب جمین یہ عام جنگتی ہوں گے جن کا نام اعمال دائے ہاتھ میں دیا گیا یہ بھی بیران ہے جنگتی 57:09 لیکن کیا کہیں گے یہ ممتاز دادر نہیں آسانے کب سکی تو آپ جو کیا کس نے سفات کرنا تو تیسرے ہیں اصحاب الشمال بائیں ہاتھ میں جیتا نام ہے ہر آدمی اپنے اپنے عمل کے حساب سے حشے کے میدان سے کہاں جائے پلتے گا اپنے اپنے ٹھکانے پر اچھا کیوں کیوں پلت گیا جائیں گے لیو رو آمانہم تاکہ اپنے اپنے عمل کا بدلہ دیکھ لیں گے 57:45 عمل کیا ہے نا؟ قیامت کا مقصد کیا ہے میرے بھائی؟ قیامت کے کیا مقصد ہے؟ قیامت کا ایک ہی مقصد ہے کیا؟ لِتُجِدَا كُلُّ نَفْسٍ بِمَا تَسْعَانِ یہ ہے قیامت کا مقصد۔ اس آیت میں جو بیان کیا گیا یَوْمَئِذِي يَسْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاطًا لِيُّ رَوْحَ مَعْلَمُ قیامت کا مقصد ہے۔ ایک مقصد ہے بس کیا؟ ہر انسان نے جو محنت کیا لے لے 58:21 اسی بدلے کیلئے کیا ہے؟ قیامت کا نام بدلے ہی کیلئے قیامت قائم کیا ہے اس لئے موسیٰﷺ نے فرمایا اے موسیٰﷺ قیامت آئے گی اور قیامت کیوں آئے گی؟ 58:52 اس کے آمد کے مطابق اس کو بدلا اس لئے کہا کیا گیا لَئِذَا الْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَا وَأَنَّا سَعَيَهُ سَوْفَ يُرَا سُمَّنُ جِزَاهُ الْجَزَاءَ الْأَوْفَا پورا پورا بدلا دیا جائے گا یہ ہے سب کے مقصد کس کا؟ قیامت کا تو ہم اپنے مہدان سے پلٹیں گے تاکہ اپنے اپنے آمد کا بدلا 59:25 اور زندگی میں جو کچھ کیا اس کا بدلہ وہ حاصل کر لیں اور بدلہ بھی کیسے بھائی جس نے ذرہ برابر جس نے ذرہ برابر نیکی کیا ہے جس نے ذرہ برابر کیا ہے جس نے ذرہ برابر نیکی کیا ہے وہ دیکھ لے گا 59:58 نیکی کا بدلہ وَمَنْ يَعْبَلْ مِسْقَارَ ذَرَّةٍ شَرَّيَّةً اور جس نے بُرائی کی ہے ذرہ برابر وہ بھی اپنے بُرائی کی بدلے کو دیکھو گیا اللہ اللہ یہاں بھئی ذرہ سے چھوٹی کو لکی نہیں ہوتی کیا بات آتا ہے نا چھوٹی سے چھوٹی نیکی جو کیا اس کا بدلہ وَمَنْ يَعْبَلْ مِسْقَارَ ذَرَّةٍ شَرَّيَّةً درائے جو کیا اس کا بدلہ دیکھو گیا اس لیے 60:31 ایک دن اگر تاشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دوام دے تو سائر آیا مانگنے کے لئے مجھ کے پاس انگور رکھے ہوئے تھے ایک انگور دی گلام کو اس کو لے جا کر دے دو اب وہ گلام سوچتا ہے اے امی جان ایک انگور یہ کیا ہاتھ میں ہے دے جاؤ تب تو مشاہدہ سوچتا ہے ایک انگور لے جا کر دے دوں گا تو کیا ہو اس بچالے قریب کو وہ کیا سوچے گا جب اس نے زد کیا نہیں جا رہا تھا 61:03 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ذرہ برابر جس لیے نیکی کی یہ انگور تو ہزار ذرے کے برابر ہے یہاں سے ایک ذرے کے برابر جو نیکی ہے دیکھ رہے گا اور ہمارا انگور ذرے کے برابر کیوں کہا جاتا ہے ذرہ ہوئے جس کو وزن نہ کیا نہ سکے 61:41 اس لئے بات لوگ سمجھانے کے لئے ذرہ ہے کیا جس کہتے ہیں ذرہ وہ ہے جس کا وزن جو وزن میں نہ آ سکے ایک انکور تو وزن میں آ جاتا ہے کن دن ساتھ میں ابھی وقع صدی اللہ تعالیٰ رہو بیٹھے ہی دیکھیں چھوٹی سٹینے کی اس لئے کوئی فارسی مقولہ ہے کہ رحمتِ حق رحمتِ حق بہانمی جو جاتا ہے 62:13 رحمتِ حق بہانہ میں جو جائے گا اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم کیمت نہیں نونتا اللہ تعالیٰ نے فضل و کرم کے کوئی تو کوئی ذریعہ بہانہ نہیں بہانہ مل جائے بس سب کچھ گا اگر کیمت وصول کرنے لگے تو کیمت کون دے گا نہیں بس اللہ تعالیٰ جو جائے بس بہانہ کو چاہیے کچھ ہو جائے کہاں اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کو کلفہ ستا جائے گا رحمتِ حق بہانہ نہیں نونتا رحمتِ حق بہانہ میں جو جائے گا 62:41 کہیں سے ہی چھوٹی ہونے کی اس کو تو ہلکا ہلکا رجا رب کی بخش اس کے لئے کوئی بہانہ چاہیے بس دو خجور تھے دے دیا وہ کلام جو ہے وہ مانگنے والا دو خجور اتنا بڑا کر صرف دو خجور کہا اللہ کے بندے قرآن پڑھتا ہے کہا کیا لگا ہے یہ قرآن سے کہا بیکو اللہ فرماتے ہیں 63:14 جس نے ذرہ و ہمارے دو خجور تو ہزار ذرے سے پہا مڑے ہیں اس پر بھی نہیں ہے نہیں لینا تو نہ لیں ہمارے پاس چلتا تو نہ لیں اسی لیے بعض اہل ایم کہتے ہیں فعید ابن جبیر حسن و صلی اللہ علیہ وسلم کی جب اللہ تعالیٰ نے آیت نازلی کہ وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَعَسِيرًا یہ بڑی پیاری بات کہتے ہیں حضرت فعید ابن جبیر حضرت فعید ابن جبیر بڑی تاب 63:44 کہتے ہیں اللہ نے فرمایا وَيُتْعِمُونَ الطَّعَامَ اللہ کی نیک بندے وہ ہیں وَيُتْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَىٰ خُبِّهِ مِسْقِينًا وَيَتِيمُ مَعْسِيرًا جو مال کی محبت کے باوجود اپنا مال کھلاتے مزگو ہیں یتیم کو مکین کو کھل دیو کہو کہتے ہیں جب یہ آیت نادر روی تو دو گو نے کہا چھوٹی موٹی نیکی کرنے کے تو کچھ فائدہ نہیں کیوں وہ یتیم کو کھلایا جائے اور کھلانا کوئی معاملی سے بڑی 64:14 اب چھوٹی نیکیوں کو کیا فائدہ ہے؟ یعنی غریب مسکین کو کھلانے سے جو نیکی چھوٹی ہوگی اس کی کوئی قدر قیمت نہیں تو اللہ نے بیان کر رہا ہے یہ نیک لوگوں کا دشارہ ہے کیا غریب مسکین کو کھانا کر جانا سکتا ہے؟ کچھ لوگوں کے ذہنوں میں بات آئی کہ بڑے بڑے گناہ ہے جو اللہ نے بھی بڑا خطرناک نظریہ ہے آج آپ کسی کو روکیں یہ کام نہ کریں اچھا کبیرہ گناہ ہے؟ 64:43 یعنی میں کبیرہ ہے تو ٹھیک ہے، اپنا کبیرہ نہیں ہے تو کچھ باقی نا۔ نہیں، ایک بڑا فتنہ ہے یہ اس وقت کا۔ آپ داڑھی کا مسئلہ اٹھائیں، نماز کا مسئلہ اٹھائیں، کسی بھی مسئلے کو اٹھائیں، دھانے باجے گا، اچھا حرام ہے۔ یعنی وہ سوچتا ہے حرام، اور اس ظالم کو دیکھو تو ہزار حرام کام خود کر رہا ہے بھی۔ جو حرام ہے اس کو بھی نہیں چھوڑا ہے اس نے۔ نہیں سمجھیں، وہ اس انداز سے کچھ رائے کہ واقعی اگر حرام ہوگا تو یہ 65:11 چھوڑ دے گا اور ہرار حرام کام کر رہا ہے چھوڑنے کے لئے تیار ہیں بلکہ میں تو کہتا ہوں یہ ایسے ہی لوگ ہوتے ہیں حرام کار لوگ جو یہ سوال اٹھاتے ہیں ورنہ ایک دیندار آدمی پوچھتا ہی نہیں کہ ہاں یہ حرام یا حلال ہوا ہے اللہ کرسل منع کیا بس اتنا ہی پوچھتا ہے تو کچھ لوگوں نے کہا چھوٹی چھوٹی برائیاں ان پر اللہ تعالیٰ کو کیا حریف تک کرنی ہے یہی لوگوں کے جہاں ایک تصور پیدا ہوا اس پر اللہ نے آیت نازل لکھ 65:41 نہیں چھوٹی سے چھوٹی نیکی ہو یا چھوٹا سے چھوٹا گناہ ہو خبردار غافل نہیں ہونا اللہ تعالیٰ نے اشارت رہا فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرَنگِرَا جس نے ذرہ برابر نیکی کیا اُس نیکی کا بدلہ دیکھ لے گا قیامت کے لئے وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرَّنگِرَا اور جس نے ذرہ برابر برائی کی وہ بھی برائی کا بدلہ قیامت کے لئے دیکھ لے گا 66:10 پتہ چل گیا سغیرہ کبیرہ کا چکر نہیں چلانا چاہیے اسی لئے اللہ اکبر نبی علیہ السلام کی حدیث ہے امام احمد بن حنبل اور دیگر اہلی بڑی پیاری حدیث نقل کی ہیں مثال دے کر کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہتے ہیں اللہ تعالیٰ علیہ السلام آیا ایاکم و محقرات الظروب اللہ اکبر آل بڑی بیماری ہماری اس امت میں پیدا ہو گئے ایاکم 66:40 خبردار گناہوں کو حقیر سمجھنے سے اپنے آپ کو بچائیں یہ نہیں پچاسوں گناہ آپ دیکھیں گے اس کی کوئی وہی لوگوں کے نزدیک نہیں نہیں لوگوں خبردار اللہ تعالیٰ سے کرو اپنے آپ کو بچانا تب کسی گناہ کو حقیر اور معمولی نہ سمجھنا کیوں 67:12 فَإِنَّهُنَّ يَشْتَمَعْنَا عَلَى الرَّجُلِ کہ چھوٹے چھوٹے گناہ اکٹھا ہوتے ہوتے اتنے ہو جاتے ہیں کہ یہی چھوٹے گناہ آدمیوں کو جہنم تک پہنچا دیتے ہیں اور بار بار آج تب ایک بڑی پیاری تشبیح دی نبی علیہ السلام اللہ تعالیٰ کو معلوم تھا کہ کم سے کم آخری دمائم تو ایسے لوگ پیدا ہوں گے بھئی کہ گناہوں کا تصور اور خطرناکی دل دل بار نکلے سب کچھ اندام کیا نہ دیں 67:41 نبی علیہ السلام ایک مرتبہ آ رہے تھے سفر سے بلکل ایک ایک اسطحان علاقے میں پڑاو ڈال دیا دوپہر کو پڑاو ڈال دیا کھانا پکانے کی بارے یہ انا جو گلہ تو تھا پتیلی تھی لیکن لکڑی نہیں تھی کیونکہ پرانے دورت سوائے لکڑی کی میں خاص طور پر کوئی کھانا پکانے دور گیا تھا نہیں اور لکڑی مات کے کون لے کے جائے راستے میں کبھی نہیں جاتی تھی تو آخری شاہت رہا ہے بھائی لکڑی جا ڈھوڈھو اب جتنے 68:11 رمل میں بارے کی سانوں کو پوچھے لے گئے تو کسی نے تنکا پایا کیا پایا تنکا کسی نے پتہ پایا درختوں کا اور کسی کو سوکھا ہوا کسی کو کہیں کچھ لکڑی مل گئی جس کے ہاتھ میں جو لگا تنکا لکڑی گھاس تنہ 68:37 سب لوگ لے کر آئے ماشاء اللہ رب دو ایک جگہ جمع کر آئے گا تو اتنا دھیر لگ گیا اللہ رسول اللہ کیس طرح سے موقع کی تراثلت اتنا دھیر ہو گیا آج پر میں دیکھ لیا تم کیا لائے ہم تو صرف ایک تنکہ لائے تھی تم کیا لائے میں ایک خاس لے کر کیا تھا تم کیا لائے ایک پتہ مل گیا تھا میں تم کیا لائے ایک کاغذ پر ہمیں لے کر کیا گیا لیکن سب اکتھا کر دینے کے بعد 69:05 اچھا ایک پتے سے تم روٹی پکا سکتے تھے نہیں ایک تنکہ اس سے روٹی نہیں کچھ نہیں اور اس سے تو دنیا کے بڑے سے بڑے جنگل کو لگانے چاہے تو جب لوگوں نے سمجھے تو آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آ 69:37 گناہ گناہ ہے آرہ راہ دیکھ لیا یہی ہے تینکے تینکے اکٹھا ہوتے ہوتے دیکھ لو کتنا بڑا گناہوں کا ڈھیر لگ جاتا ہے اللہ اکبر ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی علیہ السلام نے ایک موقع پر اشارت ہمایا یا عائشہ تو اللہ اکبر حضرت عائشہ سے نیک باقتینت باخلا 70:09 اور اس سے موچی خاتون انسان کو اور ہو سکتا ہے لیکن گناہ سغیرہ سب کے لیے خطرناک ہوتا ہے آن فرمایا آئیشہ اپنے آپ کو چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بچانا چونکہ اللہ تعالیٰ کے ہاں ریکارڈ کرنے والا اس کا بھی ریکارڈ کر رہا ہے وہ بھی تمہارے ریکارڈ میں آ رہا ہے 70:37 اس لئے گناہ کو چھوٹا بڑا کرا دے کر کہ انسان جو چاہے کرتا رہے شریعت میں بہرحال اس کی گنجائش نہیں ہے فَمَنْ يَعْبَلْ بِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَىٰ وَمَنْ يَعْبَلْ بِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَىٰ اللہ تعالیٰ ہر قسم کے شرط سے تک و منفورت کے برائیوں سے اقول و قول یاد آواز تک فِرُ اللَّهَ مِنْ قُلِّ دَمْبِ وَاتُو ہوئی رئی جب ادان فجر کے بعد
عرض النص كاملًا