Lectures & RemindersQur'an & Tafsirفيديوتفسیر سورة الفجر - 2admin·3 views·5 months agoزیر نظر ویڈیو سوره الفجر کی تفسیر پرمشتمل ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:01بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے اس سورة الفجر کے متعلق سورہ فجر کی تفسیر شر لہی تھی والفجر بلیان ان سے شروع ہی تھی بعد اور اس سے پہلے درس میں یہاں آ کر کے بعد رکی تھی فَأَمَّلْ إِنسَانُ إِذَا مَبْتَلَاهُ رَبُّهُ فَأَقْرَمَهُ وَنَعْمَهُ1:14فَيَقُولُ رَبِّ اَقْرَمًا انسان کی ایک بڑی خبیص فطرت اللہ تعالیٰ نے بیان کی جو بڑی بترید جی ہے وہ یہ کہ انسان کو جب اللہ تعالیٰ آزم آتا ہے اَمَّا لِإِنسَانُ إِذَا نَمَا وَتَلَاهُ رَبُّ جب رَبُّ الْعَالَمِينَ انسان کو آزم آتا ہے فَأَقْرَمَهُ وَنَعْرَمَا1:49اور اس کو خوب عزت سے نوازتا ہے اور ترہ ترہ کی نعمتوں سے اسے مالا مال کرتا ہے جاہو جلال عزت اور لوگوں کو نگاہ میں اس کی قدر قیمت اللہ بڑھا دیتے ہیں اور مال اور دورت اور ترہ ترہ کی نعمتوں سے اسے نواز دیتے ہیں یہ آدمائش تھی تو انسان اللہ تعالیٰ کی حمد2:23اور اللہ تعالیٰ کا شکر دار کرنے کی بجائے اب لوگوں سے کہتا کیا ہے رَبِّ اَقْرَمًا ہمارے رب نے عزت کر دی آدمائش کا دوسرا پہلو وَأَمَّا إِذَا مَبْتَلَاهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ لِذُقًا اور جب اللہ تعالیٰ اس کی رزق کو تنکر کی آدم آتا ہے اس کو آدمائش مبترہ کیا اور اس کا رزق آمدنی کاروبار3:02داؤن ہو گیا روزی روٹی کے تنگی ہو گئی تو اب صبر کرنے کے لجائے اب لوگوں میں اللہ کی شکایت کرتا ہے وہ کہتا ہے جاں بی اہانن رب نے تو ہمیں زلیل اور عصبہ کرنی ہے اس آیت میں ان دونوں آیتوں میں ایک تو بڑی اہم محبت یہ کہ اللہ تعالیٰ آزماتیں ہیں تو آزمائش کے3:37طریقے جو اللہ تعالیٰ نے خیر اور شر دونوں کی خیر کے دریئے بھی اللہ تعالیٰ آزماتا ہے اور شر کے دریئے بھی آزماتا ہے اسی لئے رب العالمین رشاد فرماتے ہیں کہ وَرَبْلُوكُمْ بِالْخَيْرِ وَشَرِّ فِتْنَا اے لوگوں اجازت رکھنا ہم تمہیں آزمائیں گے خیر کے دریئے بھی اور شر کے دریئے خیر کے دریئے آزمائیں گے4:14کی طرح دیکھیں تم شکر گزار بنتے ہو یا ناشکری کرتے ہو تم اپنے اوپر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم سمجھتے ہو یا اس کے اندر تم اپنا کمال سمجھتے ہو قبر اور غرور سے کام لیتے ہو ایک آدمائش دیئے لیکن مشکل یہ ہے کہ لوگ اس کو آدمائش نہیں سمجھتے حالانکہ شر سے زیادہ خطرناک خیر والی آدمائش ہوتی ہے اسی لیے امام ترمیدی رحمت اللہ4:50اپنے سنن کے کتاب و زہد کے اندر نقل کرتے ہیں حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مقام و مرتبہ تمام لوگ جانتے ہیں اشریب و مشرع میں سے ہیں اور بلکہ احادیث میں تذکرہ جو دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے خلفائے راشدین کے بعد سب سے پہلا نام ان کا آتا ہے عبد الرحمن بن عوف معاملی صحابی نہیں ہیں انہوں نے بڑی یجیب بات کیا تجربے کی کہ اُمُطُلِينَ بِشَرِّ5:23اللہ تعالیٰ نے ہم لوگوں کو تو پہلے شر کے ذریعے آزمایا اور الحمدللہ اس میں کامیاب ہوتے ہیں شر کے ذریعے آپ ازار جانتے ہیں کتنی مشکل آدمی ایمان اللہ ایک کلمہ پڑھے تو پورا مکہ دشمن یہ بڑی سخت آدمائش تھا عزیر واقعی مابا ان کا سارا کاروبار ساری تجارت مکہ والوں سے شین لی اہل و ایال کو سب تک کر لیا آخر کار5:58اللہ تعالیٰ کی جانب سے اجادت ملی ہجرت کرنے کی تو ہجرت کر کے مدینہ آئے اور مدینہ آنے کے بعد کس قدر تنگی گربت اور پریشانی کا عالم تھا کہ انہوں نے جا کر کے ایک دکان والے سے کہا صاحب آپ ایسا کریں آپ اپنا مال ہم کو دیں ادھار میں مارکٹ میں بیچوں گا اور بیچ کر کے منافع میں لے دوں گا اور آپ کی قیمت شام تک واپس لے گا6:35یہ انہوں نے بزنس شروع کی پائزت انسان اس قدر گربت کا سامنا کرنا پڑا لیکن ایمان پر ڈٹے رہے اسلام پر ڈٹے رہے یہاں تک کہ چند ہی دن گزرے تھے ہفتہ آشرہ مہینہ بھی نہ گزرے تھے چند دن گزرے تھے کہ نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے گزر رہے تھے تو آپ نے ان کے بدن پر زردی دیکھی زردی آپ نے شاہد روایا7:13ہاں عبدالرحمن یہ کیا مہا دے شفرہ یہ زردی کیسے تمہارے بدر پر آ گئی اللہ سُل تزوج تم نے شادی کر لی شادی تم نے کر لیا کیا مہر کیا تم نے دیا خجر کی کچھ نہیں ہوتی اتنا ہی سونا دیا بس شادی کر لی آج بنایا تم نے ولیمہ کیا نہیں آج تم نے اولیم ولو بے شادی ولیمہ اس محنت اور مشکت کے ساتھ یہ تو ہجرت7:48ہجرت سے پہلے ایمان واقعہ کفار مکہ کا ظلم و ستم آدمائش ہجرت خود ایک بہت بڑی آدمائش مدینہ آنا کاروباری اعتبار سے ویرالی محنت کرتے رہے جہاد جہاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آنا جانا اس کے ساتھ ساتھ تو بیچارے اپنا کاروبار بھی کرتے رہے کبھی روم کی دھمکی بھی نہیں ہے کبھی فارس کی دھمکی بھی نہیں ہے8:20جنگ اور غدو خندق کے موقع پر بھوک اور پریشانی کا علم ہے کہ پیٹ پر پتھر مدے ہیں کہتے ہیں ایک آدمائش تو ہی تھی لیکن فَصَبَرْنَا اس آدمائش میں ہم لوگوں نے صبر سے کام لیا یعنی کامیاب اتر گئے لیکن کہتے ہیں پھر اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے ہم کو اُبُتُلِينَا بِالصَّرْوَا اللہ تعالیٰ نے ہم کو خیر کے دریائے خوشحالی کے دریائے آزمایا8:49بڑا مال آیا چند صحابے اکرام جو مالدار تھے مدینہ میں ان میں ایک بڑا نمبر حضرت عبد الرحمن بن عوف کا تھا اس قدر اللہ تعالیٰ نے مال سے دولت سے تیارت سے کاروبار سے نوازا کہ کیا پوچھنا ہے جن کے مال و دولت کا علم یہ تھا کہ جن چار بیویاں تھی جس دن ان کا انتقال ہوا ہے جو ان کی وراثر تخصیب ہوئی ہے اونٹ مویشی مکانات9:24باغات سارے تجارت کاروبار سب اپنی جگہ پر صرف نقنی جو قیچ رکھا ہوا تھا اہلِ علم نے حساب لگایا تو اب آٹھا ہیسا ملا بیویوں کو کتنا آٹھا ہیسا اور پھر اس آٹھا ہیسے میں چاروں بیویوں نے تقسیم کیا تو تقریباً ساڑھے تیراسی تیراسی ہزار دینار ملے کتنے9:53یہ سب جو قیش تھا ایک آٹھوے حصے میں سے ایک ریویو جو ملا تک میں ساری تیراسی ہدا کتنا مال و دولت سے اللہ دینا مانا لیکن عبدالرحمن بنو کہتے ہیں لگو جب اللہ نے شر سے آدمائیا تو کامیاب رہے اور جب خیر کے دریائے آدمائیا تو ہم بھی فیصل گئے کامیاب نمازی اللہ اکبر آدمائی سمجھتے تھے مال دولت سب اور بعض محدثین نے تو روایت کی مال دولت10:29اہلِ علم میں تو صحیح کہا حافظہ بھی رحمت اللہ علیہ اس روایت پر تھوڑا سا کلام کرتے ہیں سنت کے اعتبار سے نہیں متن کے اعتبار سے کیے کیسے ہو سکتا ہے جس کا خدا سا یہ ہے کہ ایک دن نبی علیہ السلام نے اپنا خواب بیان کیا کہ لوگوں عبدالرحمن بنو بیٹھے ہی گئے تھے آج میں نے خواب دیکھا ہے کہ قیامت آئی ہے حساب کتاب شروع ہم نے سب کو دیکھ لیا ابو بکر کو سامنے ابو بکر وہ مل گئے ہیں وہ عمر مل گئے ہیں عبدالرحمن11:07تم کو راہ تک تم نہیں ملے ہم کو بڑا پریشان میں ہوا کہ سب ہے اب عبدالرحمن بھی لو کہاں سے گئے میدان میں غائب ہیں کہتے ہیں میں یہ بڑا ڈر لگا تھوڑی دیر کے بعد انتدار کرتے کرتے کچھ عرصے کے بعد میں نے دیکھا عبدالرحمن تم پسیرے میں شراب اور ڈوبے ہوئے پھگے ہوئے آ رہے تھے جب تم کو دیکھا تب میں سمجھ گیا کہ بہرحال عبدالرحمن ہے اور جب تم میرے قریب ہے تو میں نے پوچھا عبدالرحمن یہ سارے ساتھی ہمارے تھے تم کہاں غائب تھے11:38اللہ تعالیٰ کے رسول کیا ہوتا ہو ابھی تو اللہ تعالیٰ ہماری دورت کا حساب لے رہا تھا صرف ایک ہی حساب یہ کہاں سے آیا تھا اور خرچ کہاں کیا ابھی تو اس کا نمبر ہی نہیں لگا تھا اللہ رسول آپ نے میرے بارے میں یہ خواب دیکھا ہاں آج میں نے یہ خواب دیکھا یہ گفتگو ہو رہی تھی آپ خواب بیان کر رہے تھے اتنی میں پتا چلا12:03کہ عبد الرحمن بن اوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کوئی بہت بڑا تجارتی کافلہ شام بھیجا تھا جو اناج گلے بہت ساری اشیاء خرید کر ملا رہا تھا ادھر نبی علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم مخاب بیار کر رہے ہیں عبد الرحمن بن اوف سن رہے ہیں اتنی میں ایک نوکر آیا آقا وہ تجارتی کافلہ شام سے واپس آ گیا تو آیتوں کے نراب انہیں ایک بڑا حصہ کا علاقہ تو میرے بارے میں ایسا خواب دیکھا ہے تو جو آیا سر خدقہ کر دیتے ہیں یہ خ12:34آدمائش لوگ پریشانی میں ہوتے ہیں تو کہتے ہیں آدمائش اور مارا گیا خوشحالی تو اس کو لوگ آدمائش نہیں سمجھتے حالانکہ بڑی خطرناک آدمائش ہوتی ہے اسی لیے دان پر میں نے بتایا تھا سلیمان علیہ السلام کے پاس ہمیشہ جن کو دین کا اللہ تعالی فہم سمجھ تقوی پرحیزگاری اتا کیے جس کو فکر آخرت میں13:06وہ خوشحالی پاتے ہیں تو سر سے پہلے وہ سمجھتے ہیں کہ ہماری آدمائش کا وقت آ چکا ہے ہم تو جشن مناتے ہیں تالیاں مار مار کر کیا کرتے ہیں شاباسی دیکھ لیا واہ کامیاب اور وہاں کامیاب کیا ہے قرآن پاک کی آیت سلیمان علیہ السلام کے پاس ملکہ سبا کا تخت جملہ مہل پلک جھپکنے تک پلک جھپکنے تک میں ملکہ سبا کا تخت سامنے13:44اس کو دیکھ کر کہ ہاں من فضل ربی یہ میرے رب کا فضل ہے اور یہ کیوں کیا میرے رب نے اتنا بڑا انعام اور فضل کر کہ ہمارا رب ہم کو آزمانا چاہتا ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں یا نہ شکری کرتے ہیں یہ واقعہ قرآن کا ہمارے لئے باعث عبرت ہے کہ خیر کے دریئے جو آدمائش آتی ہے اس پر درہ انسان کو خیال کنا چاہیے14:18مال دولہ اولاد آپ لوگ نہیں سمجھتے قرآن پاک انما اموالکم و اولادکم فتنہ فتنے کے معنی کیا ہو آزمائش مال بھی اور اس کو لوگ آزمائش نہیں سمجھتے ولادت پر مٹھائیاں ہی تقسیم کرتے رہتے مال آگا تو کیا پوچھنا اللہ کو بھی بھول گئے اللہ فرماتے آزمائش ہے صحیح ہے ان کے حدیث رکھ لی جائے کس قدر آزمائش خطرناک ہوتی ہے جمعہ کا دن ہے15:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خدبات شروع کر چکے ہیں فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت حسن اور حسین کو نہلایا دھلایا اور بہترین قسم کی خوشنماں کپڑے لائے دروازہ کھول کر رونا جاؤ نانا چپایا چمہ پڑھ کر گیا دونوں اور دونوں بڑے کم سینے دونوں چلے چلتے ہیں اور دونوں گرتے ہیں ایک اٹھا تو دوسرا گرا دوسرا اٹھا تو15:32پہلا دیرا آخر کار سارے لوگ بڑی توجہ سے خدواس و سلام کی طریقہ دونوں نواز سے آ رہے ہیں اور بڑی مشکت سے اٹکتے ہیں گرتے ہیں اچھتے ہیں پریشان ہیں آپ ممبر سے اترے وہ چلے گئے دو لوگ کو اٹھائے کے لائے اور ممبر پر بیٹھایا آنفل اے لوگ یاد رکھو سشمہ رب العالمین نے انما اموالکوں و اولادکوں پر بنایا تو سارے شیاطین اب لوگ اسلام کی دعوت پہنچنے لگی کفرشی پر چھوڑنے لگے16:07تو شیطانوں کو بڑی پریشانی ہوئی بڑی پریشانی ہوئی چیلوں کو تو سارے چیلے شیاطین مل کر کے ابلیس اپنے بابا ایک قوم کے پاس جئے ان کا بابا ایک قوم وہی ہے نا ابلیس کے پاس جئے روتے ہوئے ماتھم کرتے ہوئے افسوس کرتے ہوئے ارے کیا ہوا آقائی و مولائی کیا بتائیں16:33تو آپ کو معلوم ہے کہ آخری نبی پیدا ہو گئے ہم لوگوں کی زندگی پر کی ساری محرتیں بیکار ہوتی جا رہی ہیں جو ان کی بات سنتا ہے گوھر سے مسلمان ہو جاتا ہے زندگی پر محنت کر کے اس کو کوبروشت حرام کاریوں کی طرح کیے تھے اور آخری نبی آ کر کے ہماری ساری محرتیں برباد کر دی اولیس نے کہا اچھا سب لوگ توبہ کرتے جا رہے چلے کہتے ہیں آقا ساری محنت رائے گا ہو رہی ہے کہا اچھا یہ بتاؤ ساری محنت تو برباد ہو رہی ہے17:06مال کے بارے میں کیا خیال ہے لوگوں کا آقا مال کی محبت تو دل سے نہیں نکل رہی ہے کہاں بس کوئی پرواہ نہیں مسلمان ہونے دو توبہ کرنے دو بودھ پرستی کو چھوڑنے دو ہونے دو سب کچھ کرنے دو تو ابھی فندے میں فاسدے بھر کی یہ بارے ہیں وہ کیا مال کی اگر دل میں پیوست ہے تو ہم کوششیں کریں گے مال حرام طریقے سے کم طریقے سے نہ کمائیں17:46حلال طریقے سے کمائیں گے تو حرام اور ناجائے جگہوں میں خرچ کریں ہمارے پاس ابھی ایک ہرکنڈا موجود ہے اگر مال کی محبت ہے تو یہ سخت آزمائش ہوگی حضرت حسین نے ہم خدبہ دے رہے وہ صحیح فرمایا کہ آزمائش ہیں ہم بھی سبر نہ کر سکے خدبہ چھوڑ کر کے دونوں کو اٹھانے کے لیے چلی گئی تو جب حضرت نام حسین جیسی اوچھے مقاب مرتبے والی اولاد18:22کہ نانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے لئے آدمائی سمجھ سکتے ہیں تمہارے تماشا ہو کچھ بھی ہو بابو بابو ہی رہے گا منہ منہ ہی رہے گا اور آج کل تو بھی نہیں پتہ نہیں کیا کہتے ہیں کیا کہتے ہیں بھئی لالو پیابیا کر دی بچے کو ارے کیا کہتے ہیں ٹیپو کر دیں گے چیمٹو لگ دیں گے آج کل تو یہی سب نام رکھیں گے نا جو یورپ کے لوگ اپنے کتوں کے نام رکھتے ہیں جانوروں کے وہی آج کا مسلمان اپنے بچوں کا نام رکھتا ہے وہی18:52یہ بھی ایک کس بہت بڑی آدمائش ہے آپ کے خیر کے دریئے اسی لیے امام احمد بن حمد اللہ علیہ کتاب الزہد میں نقل بن حمد الرحمت اللہ علیہ کو جب جیل سے سالوں کے بعد کتنے کوڑے برسائے گئے رہا کیے گئے آداد ہو کر بھی گھر میں آ گئے لیکن جس خلیفہ وقت نے جیل سے ان کو آزاد کیا احمد بن حمد کو نکالا رہا کیا19:34اس کو بڑا گھر لگا ہوا تھا کہ ہمارے آبا و آجدان نے اس زندہ ولیس محدث اور امان کے ساتھ بڑا ظلم کیا کہیں ایسا نہ ہو باپ دادا تو ظلم دیتے دیتے چلے گئے کہیں ایسا نہ ہو سارے ظلم کی صدا مجھ کو ملے ہمارے حکومت ختم ہو جائے گی ہمارے اوپر نادا و نادل ہو جائے تو اس کفارے میں کہ احمد بن حنبل کا دل جیت لے اپنے نوکر کو بلایا خچر دیا شاہی اور اس پر20:02تیرہ موڈ دینار سونی کی اشرفیوں کا تیلہ بھر کرکے ایک دو ہزار نہیں کلو نہیں پورا گونی کہیں کیا کہتے ہیں گونی پوری بور لیا بھر کرکے رکھا اور احمد بن حمل رحمت اللہ علیہ کے دربادے پر خادم لے کے چلا گیا امام ابن الجوزی رحمت اللہ علیہ سے امام خطیب بہت سارے مدرسی نے جب احمد بن حمل رحمت اللہ علیہ کے دربادے کو کھٹ کھٹ آیا گیا کھٹ کھٹ آیا اس نے اور کہا کھولا کہا یہ20:35امیر المومنین نے خلیفہ وقت نے آپ کو بطور تحفے کے دیا ہوا ہے نقر کرتے ہیں احمد بن حنبل اس کو دیکھ کر کہ اس قدر وہ روئے کہ جیل میں اتنے دن تک اتنی کوڑے برداشت کیے کبھی نہیں روئے تھے میرے بھائی آدمائی شرط ہے آپ کی ماں مالی دادی آپ کے والد صرف گھر میں عورتوں کو ماں ملا دینے آٹا بھی اپنے ہاتھوں سے تیار کرنا تھا پتھر کیلئے اپنے سے چنائیں دکان سے مرچ لاتے تھے21:17اس کو سل پر پتھر پر اگڑ کے باری خود کر دی تھی نمک بھی کوٹنا پڑتا تھا مسالے بھی تیار کرنے ہیں سبزیاں بھی کاٹنی ہیں دال بھی ساف کرنا ہے اور آنٹا جو روٹی آپ کو ملتی تھی پہلے آنٹا اناج سکھایا جائے پھر اس کو ساف کیا جائے پھر کتنے مراحل تیہ کر دی تھی لیکن واللہ اور بچے بھی ایک تو نہیں پورے درجن21:44اس کے باوجود بھی آپ دیکھیں کہ الحمدللہ نماز اس کی قضاء نہیں ہوتی تھی اللہ کا شکر ادا کرتی تھی فجر کی نماز کے بعد اٹھ جاتی تھی فجر کی نماز کبھی نہیں چھوٹی تھی دہر کی کدار تھی اور کتنی ماں اور بہنوں کو دیکھو گے کہ وہ اٹھا رہی کام کر رہی ہیں اور سامنے بچے کو بیٹھا کر کے کام کرتے کرتے بچے کو قرآن بھی پڑھا رہی ہیں ٹیوشن بھی اس کو دے رہی ہیں22:11اور آج ساری چیزیں لیٹی بیٹھ مل جانے کے بعد ہونا ہے چاہیے تاکہ اللہ کی عبادت میں ہم اور آگے پڑھ جاتے ہیں لیکن نتیجہ یہ نکلا کہ ہم نیدی نہیں پوری ہوتی مجھے کی نماز بھی نہیں ہدا ہو پڑھتے قرآن تو جانے دو یار ہمارا اور آپ کا مردوں کا ہے کس قدر سفر کر رہے ہیں نماز کا وقت آیا وہیں اور آجاں نہیں کیا بتائیں بہت ٹرافک رہتی ہے رش رہتا ہے نماز پڑھنے کا کہاں موقع لگتا ہے بس ایسا کرتے بارہ دس بجے پہ22:51اگر نماز کی محبت ہوتی تو کہیں بھی گاڑی کھڑی کرتے آپ روڈ پر پڑھ سکتے ہیں نہیں صاحب نماز وہاں گندی زکاہ ہندو چلتا رہتا یہودی چلتا رہتا اتنی بڑے مفتی بھی بن گئے ہیں اللہ کے بندوں اللہ کا شکر ادا کرو یہ کس قدر یہ ہاتھ کام کرتے کرتے فٹ جاتے تھے باپ دادا کے لیکن اس کے موجود نماز کبھی چھوٹی نہیں تھی یہ خیر کی آدمائش بڑی خطرناک ہوتی ہے احمد بن حمل رحمت اللہ علیہ کے باس23:25جب روپیاں پیسہ آیا تو اس قدر وہ روئے کہ جیل میں درے مارے جاتے لیکن احمد بن حمر اتنا قتل نہیں روئے تھے اندر سے بی بی دونوں بیٹے خادم ارے کیا ہو گیا یہ کیا مسئیبت آگئی کیوں رو رہے ہو کہنے کہ ہماری بڑی آدمائی شروع ہو گئی چھوٹی آدمائی اس میں تو کام دونوں بیٹے دریا ایک ہونسی آپ گرسداری کر باب دار جیل میں ہم نے سبر سے کام لیا کامیاب رہے24:14اب یہ مال کے ذریعے ہمیں خریدنا چاہتا ہے مال دو یہ طرح دیکھو کیسا یہ دیلی گزارتا ہے میرے بھائی اس کو ہمارے اسلام بڑی آدمائش سمجھتے تھے خیر کے ذریعے اور دوسرا دوسری آدمائش شر کے ذریعے آدمائش میں ساری خیر عام و اکرام سب اللہ تعالیٰ کا فضل و عرام سمجھا جائے شکر اور اگر شر کے ذریعے آدمائش ہو24:55وَلَا نَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْزِ وَالْجُوبِ وَرَقْشِ مِنَ الْأَمْوَارِ وَالْأَنفُسِ وَالسَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ سُوابِرِ مال میں کمی کرکے جان میں کمی کرکے ماتہ شر کی آدمائی سے اور اس میں ہمیں کیا کرنا چاہیے یہ بھی اللہ تعالیٰ سمجھنا چاہیے حضرتِ علیہ السلام آپ اللہ جانتے ہیں کتنی سال آدمائی ہے کم سے کم سب سے چھوٹی جو روایت ہے جو صحیح25:44اٹھارہ سال کتنا؟ بہت سارے حدیث میں رہا ہے فَتَرَقَهُ الْقَرِيبُ وَالْبَعِيدُ اس قدر اللہ تعالیٰ نے یوسف کو آدھوایا سارا مال ختم ہو گیا غلام ختم ہو گئے پارا پارٹی اور جائدار ختم ہو گئی یہاں تک کہ بیوی کے زیورات ختم ہو گئے قریب و البعید سارے قریبی اور بعیدی رشتے داروں نے بھی ترق کر دیا وہ بہتر دال دیئے گئے جو صحیح برفور ہم آئے تھے اس میں اٹھارہ سال ہے اس سے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں26:19بعض لوگ آئے تو میرا کہ جب بیوی تنگ آگئی سات آٹھ سال کے بعد سات آٹھ سال بیوی کی رب کوئی شاہد دے ہی نہیں دا تو ایک دن کہنے لگی یہ ہے میرے بھائی خیر اور شرع آزمائش عبرت و نصیح اے اس امت کے لوگوں یوں قدرہ دیکھو ہم نے آزمائش اور آزمائش ہم نے اس کو شبرت کرنے والا شبر پایا26:53نیم العبد کتنا بہتری پیارا میرا بندہ شرج میں آزمائے جائے سب سے کام نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرماتے ہیں حضرت ایو اتنے خطرناک لوگ کوئی قریب نہیں آنا چاہتے ساری لوگ ترک کر گئے بیعبائی کاٹ کر چکے کنارے ہو گئے سارے عدید و عقادت سب ختم اب کوئی کام نہیں آنے والا علاج معالجے کا پیسہ بھی ختم ہو گئے آپ تو اللہ کے نبی اور پیغمبر ہیں27:33آپ کیا مشکل دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو شفا دے دے شفا دے دے کیا مشکل ہے آپ تو نبی فرند دعا قبول کر لے گا اللہ تعالیٰ سوچو اپنا محاسب نفس اپنے بی بی کو سمجھائے اللہ کے بندی ستر سال اللہ تعالیٰ نے صحت و تندرستی خوشحالی میں رکھا بھی تو سات سال آزمائیا اتنی جلدی تو پریشان ہو گئی کم سے کم جتنا دیا تھا اتنا تو آزمائش ہو رہے تو سوچو28:05فوراً وہاں سے بھارے بھائی تھوڑی سے تکمیب اللہ نے خوشحال بھی رکھا تو اسی نے رکھا تھا نا پریشانی ممتع ہے تو اسی نے یہاں آپ نے سمجھ لیا تو اللہ تعالیٰ رشاد رحمتیں ہیں یہاں انسان کی فطرت کیا ہے وہ اس کو جو ہم نے فَآقْرَمَهُ وَنَعْعَمَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَقْرَمًا جب اللہ تعالیٰ نے اس کو آزمائیا کس کے دلیے بھائی خیر کے دلیے تو کہتا کیا رَبِّي أَقْرَمًا28:44اب رب نے انصاف سے کام لیا جس کے ہم مستحق تھے اب اللہ نے ہم کو پورا پورا دیا اب عزت پوری ہے ظالم نہیں کہتا کہ اللہ تعالیٰ نے کہا بڑا حسان بلکہ کہتا کیا ہے ہاں ہم اس کے مستحق تھے اگر اللہ تعالیٰ اتنا نہ دیتا تو بہرحال یہ ہمارے ساتھ اللہ کی نائنصافی ہوتی اب اللہ تعالیٰ کے بارے میں پرتفصرہ کرتا ہے ہاں اب عدل و انصاف سے کام لیا ہم نے اتنی دیگری اتنی احکار سے ساری چیزیں29:14کہ یہ تھی اتنی محنت کیا اور اتنا ہم نے ہنر ہمارے پاس ہے اس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اب ہمارا پورا پورا حق دیا یعنی اگر ایسا نہ کرتا تو اللہ تعالیٰ ہمارا حق نہیں دے رہا تھا ایک یہ یہی بڑی گرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے دیا تو اس کو اللہ تعالیٰ کا فضل و قرم و عام سمجھنے کے بجائے سمجھتا کیا ہے کہ ہم اس کے مستحق تھے یہ کیا کیا وہ سمجھتا ہے کہ یہ سب کچھ جو ہے29:53اس میں اللہ کا کوئی کمال نہیں سب کچھ ہم نے اپنے ہنر اور اپنے فن سے خوشیاری سے حاصل کی ہم نے چھین لیا اور اسے محروم کیا کہتا ہے ربی احانن دیکھو ہمارے رب نے اب میرے ساتھ بڑی زیادتی کی ہم کو بڑا ظلیل اور خار کر دیا بلکہ بساوقات لوگ کہتے ہیں پتہ نہیں محلے بھر میں ہمارے ہی اوپر ساری مسئیبت اللہ ڈال دے رہا ہے میں نے کیا کیا ہے یہ سنتے ہیں ہم کے پر آتا ایسے مورتہ عام کسیزن تھا30:35عام قصیدن تھا توفان آیا اور ہے پچہ ہتھر سال کا بوڑھا ابھی بھی دیر سمجھ میں نہیں آرہا ہے پچہ ہتھر سال کا عام والا تھا توفان آیا جو سب سے زیادہ کامیابی قریب عام تھا وہ مل گیا شاخن اس کی ٹوٹ گئی انجن رکھا تو وہ بھی توفان مل گیا اب یادت کے لیے گئے وہ اس کے اوپر مسئیبہ تچھلے یادت کے لیے رہے تو بیوکوب بوڑھا یادت کی کیا وہ کہتا ہے موڑا صاحب پیشے پڑ گیا ہے اللہ اللہ31:17یہی کہنا پڑے دینا اب بھائی وہ ٹھوپ پیشے پڑا تو جاؤ اسی طرح ڈپٹو پوچھو کیا کہہ سکتے ہیں بھائی اس کا جواب تو مولی صاحب کے ہاں نہیں اس کا جواب تو اسی طرح تم لو یہ ہی سارا تو جو سوچ رہا تھا کیا نے اس کو ڈاٹی دے دی یہ تیری سو تو تیری سمجھ بہت غلط ہے اور بل بل اور عربی زمان میں ہوتا ہے جو تو کہنا وہ نہیں بلکہ یہ ہے اللہ نے وضع بیان کی32:09تو کریمون الیتیم اصل میں تو یتیموں کی عزت نہیں کرتا تھا یعنی تیرے کردار اخلاق اور کردار تیرے نہایت گر چکے تھے اور یہ جو اللہ تعالیٰ نے دے کر کے تم سے چھین لیا اور محروم کر دیا تیرے روٹی کو زبطہ کر لیا تیرے کاروبار کو ڈاؤن کر دیا ختمہ کر دیا اللہ نے نائنصافی نہیں کی بلکہ تیرے کردار اور تیرے حالات بدل گئے اب احسان شکر گداری32:44گریب پروری، یتیم پروری، یہ ساری چیزوں کے بجائے تیرے دل میں مال اور دولت کی محبت پیدا۔ قَلْلَا تُقْرِمُونَ الْيَتِيمُ یہ کلتی ہے، تُو نے کیا، یہ کیا اس بات بیان کیا جا رہے ہیں؟ رشتے کے جنگ کر دینے اور چھن جانے کے اس بات، قَلْلَا تُقْرِمُونَ الْيَتِيمُ پہلی گلتی تو تُو یہ کرتا تھا کہ یتیموں کی تُو نے عزت نہیں کی۔ یہاں اللہ نے نہیں کہا کہ تُو یتیموں کو دیتا نہیں تھا، یہ بھی ی33:27اللہ نے فرمایا تو یتیموں کی عزت نہیں کرتا تھا کبھی آپ یتیم کو دے دیں گے لیکن جھڑکیاں دے کر کے دیں گے بے عزت کر کے دیں گے فَأَمَّ الْيَتِيمَ فَلَا پیشے آئے گا بھولا چکی یتیم کو کبھی جھڑکیاں آپ نہ دیں یہاں دینے کے بجائے پولت استعمال کیا کیا سبب کیا بتایا لَا تُقْرِبُونَ الْيَتِيمَ تو یتیم کی عاشر دی اللہ تعالیٰ نہ کہتی ایک شخص آیا اور آنے کے بعد کہا یا رسول اللہ میرا دل بڑا س34:06بڑا سخت ہو گیا ہے جہنم کی خبر سنتا ہوں قیامت کی خبر سنتا ہوں عذابِ قبر کو سوچتا ہوں میرا دل نرم ہوتا ہی نہیں کچھ ایسا نسخہ بتائیں جس سے ہمارا دل نرم ہو جائے کم سے کم اس کو احساس ہوتا ہے کہ ہمارا دل رات کو دل وہ حساسی بھی نہیں ہے وَاِنَاكَامِمَتَائِ کَارُمَا جَاتَا وَاِنَاکَامِمَتَائِ کَارُمَا جَاتَا وَاِنَاکَامِمَتَائِ34:41آپ نے فرمایا کیا؟ اگر تمہارا دل سخت ہے اور تم اپنے دل کو نرمہ کرنا چاہتے ہو تو اُدْنُ الْيَتِيمُ وَأَتْعِلْ مِسْكِينُ دو چیزیں تجھے بتاتا ہوں اگر یہ دونوں چیزیں کر لے گا تو یَلِنْ قَلْبُكَ تِرَا دِلْ بِلُكُلْ مُونْكِ ترَا اللہ تعالیٰ نرم بنا دے گا فَحِلِجِدْ اُدْنُ الْيَتِيمُ یتین قدرہ اپنے قریب رکھو محبت کرو اور آپ نے کیا ارشاد کروایا35:15امام مخارر علیہ السلام کے اندر نقل کرتے ہیں اللہ کے بندوں یتین کے لیے ویسے بن جاؤ جیسے ایک بہتری محبت کرنے والا باپ اپنی اولاد کے لیے بنتا ہے جیسے تم اپنے اولاد کے لیے بنتے ہو رحم و قرب کرنے والے ایسے شفیق اور رحم کس کے لیے بن جاؤ یتین کے لیے ادن الیتین اگر تم چاہتا ہے کہ تمہیں دل کو اللہ تعالیٰ نرم کرے تو ادن الیتین35:45دو کام کرنا پڑے گا تجھے یتیم کو قریب رکھ یتیم سے محبت کر نمبر دو مسکینوں کو تو کھانا کھنا پھر کیا نتیجہ نکرے یعنی قلب کا تیرے دل کو اللہ تعالیٰ بلکل نرم کر دے یتیم کی پرورش کرنا محبت کرنا کھانا کھانا تو نے چھوڑ دیا اور یہ بھی یاد رکھیں قیامت کے منکرین قیامت کے منکرین36:19آخرت پر ایمان نہ رکھنے والوں کی جو نشانیاں بیان کی گئی ہیں ان میں ایک نشانی کیا ہے سب سے پہلی نشانی اللہ نے بیان فرمایا یہ وہی بدوقت ہے جو یتیموں کو چھڑکیاں دیا کرتا ہے یعنی یتیم کی نہ عزت کرتا ہے نہ یتیم سے محبت کرتا ہے یہ بہت پترین خصد اور علامت بیان کی غیر مسلم کی منکرین آخرت کی37:01تو فرمایا تیرا مال اس لیے چھن گیا کاروبار ختم ہو گئے ساری مسئیبتیں تیرے اوپر آ رہی ہیں کیونکہ یتیم کو تو عزت نہیں کرتا اور آج بھئی ہمارے معاشرے میں سب سے بڑا مظلوم کون ہوتا ہے سب کو تو ربا ہوگا اگر ماں بو ذرا مضبوط نہ ہو ننیال ذرا مضبوط نہ ہو تو پورے معاشرے میں سب سے کم مظلوم کون یتیم اس قدر ہم یتیموں کے مطالق لا پرواز37:37کہ مادر تریسہ بھی کامیاب ہو گئی یتیم مسئولان بچوں کو لے جانے کے لئے وہ سب میں کامیاب ہو گئی یہ ہم نے موقع فراہم کیا ہے کوئی مجیسان یتیم کھانا کا ہے ہم سب کو نا کر کے پرورش کریں گے اور وہ بھی آپ کے پاس رسید لے کر کے آ گیا تو کہیں گے چلو ماغنے کے ایک دھندا اس نے بھی یہ ہمارے کردار تھے جس کی مینا پر آج گیر مسلمی عیسائی ہمارے یتیم بچوں کو لے جانے میں کامیاب ہو گئی ان کی ہاں یتیموں کے ساتھ کون سے حسان کی تعلیم38:22اگر کوئی انسان یتیم کے سر پر ہمدردی اپنے قریب رکھا39:11اور پیار کا محبت کا حوصلہ افضائی کا اس کے سر پر ہاتھ رکھ دیا اس کے آنسو پوج دی تو ہاتھ کے نیچے جتنے بال رہتے ہیں ہر بال کے بدلے اللہ تعالیٰ ایک ایک نیکی مرد مومن کو دیا کرتا ہے پوری حدیث کی کتابوں کو آپ پڑھیں گے تو یتیموں کی تربیت اور فضائل سے بھری پڑھیں یہ پہلا گناہ تیرا ہے کہ تُو نے یتیم کی عزت نہیں کیا نمبر دو ولا پہا39:45اور نہ تو مسکین اور غریب کو تُو نے کھانا کھلانے کی رغبت دلائی یہ بڑی سمجھنے کی چیز ہے لیکن جہاں جہنم پہلے قیمت کیلئے اللہ رب العالمین نے مسکین کو کھانا کھلانے کیلئے40:29حکم دیا ہے وہاں اکثر مقامات پر یتیم کو کھانا نہیں کھلا دے گا مسکین کو بلکہ ایک تو نے مسکین کو کھا کھلانے کی رغبت نہیں دلائی دونوں کو بڑا فرق ہے فرق کیا ہے آپ کیاں سے دو ذمہ داری بھوکے کو کھانا جہاں سے کھلا جاؤ کہیں جس کے پاس تھا اس کو رغبت دلاتے بھئی مسکین کو کھانا کھلانے سے اتنا بڑا عجل ہو یہ بھی اجازت نہیں دیا قرآن نے کہاں41:15صاحب معام رکھو ہمارے پاس نہیں کسی اور کہاں چلے جاؤ نہیں وہ بھوکا ہے سمجھ گئے نا دھیانہ میں چلے گئے41:49اللہ فرماتے ہیں قیامت کے دن جنتی آفت پوچھیں کہ کیا بات ہے کچھ لوگ تھے وہ نظر نہیں آ رہے ہیں ساتھ میں کہاں چلے گئے ان کو اطلاع دی جائے گی کہ وہ تو جہانم میں ہیں اور اگر قرآن پاک کی دوسری جگہ کی آیت ملائی جائے تو پوچھیں کہ اچھا کیا ان کو دیکھنا چاہتے ہیں وہ ضرور دیکھنا چاہتے ہیں چلو فَتَّرَ فَرَعَو فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ اللہ فرماتے ہیں ان کو کہا جہاں کو درا سا تو جہانم کے گڑے میں دلتے ہی ب42:17ہاں پوچھا کہ کیا بات ہے ماں سرا کا کون سے عصا کر ہرے صاحب تم تو ہمارے ساتھ اس نے بیٹھنے والے ہمارے مجارتی کے آدمی تھے ہماری مجلس کے تم جہنم میں کیوں چلے گئے تو کیا کہیں گے لَمْ نَكُمْ مِنَ الْمُسَلِّينَ وہی بڑا فرق ہے تم نمازی تو میں بے نمازی تھا تو نمازی اور بے نمازی کہاں دونوں ایک جگہ رہ سکتے ہیں اور آج آدمی کیا کہتا ہے نہیں بے ایک ہی نمازی ہے42:46لڑکا سب ٹھیک ٹھاک ہے نماز نہیں پڑھتا تو بعد میں ہو جائے گا نمازی دماغ پڑھنے میں مال والا ہونا چاہیے بس اس کے بعد کوئی چیز نہیں دیکھنا اور یا اللہ کہاں پہلی ہاں بگاڑ گئے ہیں لم نکو مر المسلید بات سلید ہے کہ ہم نمازی نہیں دیں ولم نکو نتعب المسکین اور ہم مسکینوں کو کھانا کھلانے والے تو مسکین کو کھانا کھلانا آپ کھانا کھلانے ہیں43:13تو ساتھ میں گہروں کو بھی رقبت دلائیں ممکن ہے کہ آپ نہ کھلاتے ہوں تو ایسے نہ کہتے روخہ جواب آئے جائیں میرے پاس کچھ نہیں کہیں اور جاؤ آپ کا کام ہے کہ ہاں گریبوں کے کھلانے پلانے کے لیے کسی اور کو رقبت دلائیں تاکہ ان کو بھی شوق پیدا ہو جائے اور آپ جانتے ہیں کتنا بڑا ثواب ہے اور بڑا ثواب ہے یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک صاحب آئے اللہ قصور مجھے فنا جگہ جانا تھا لیکن میری سوالی جواب دے گئی ہے43:47اور جانے کے لائق نہیں اگر آپ میرے سواری کے انتدام کر دیتے تو میں چلا جاتا ہوں آپ نے شاہد رب میں ہی میں سواری کے انتدام نہیں کر سکتا میرے پاس توہی نہیں ہے آپ نے لوگوں سے پوچھا بھائی ہے کسی کے پاس نہیں اللہ رسول اللہ نہیں میں پاس تو نہیں ہے اتنے میں ایک شخص کھڑا ہوا یا رسول اللہ ہمارے پاس رہے لیکن فراں محلے میں ایک آدمی ہے بڑا نیک طبیعت کا انسان ہے اگر اس سے جا کر کہا جائے تو ضرورتی دے گا44:16آج نے فرمایا اچھا لے گی جاؤ تم چلے جاؤ اللہ اکبر لے جاؤ جائے وہ شخص نے لے گی گیا کہ بھائی میں کوئی ضرورت ہے سواری کی اوٹی دے دیا پلٹ کر کے آیا اللہ سلوک مل دے دیا اس نے آپ نے اس موقع برشات میں معلوم ہے ادالو علی الخیر کفائی لی ادالو علی الخیر کفائی لی بھائی ایک ہے نیک کام کرنا اور دوسرا ہے نیک کام تو بیچارہ نہیں کرتا کسی جگہ کام بن جائے گا وہ44:46تو کرنے والے کے برابر بتا دینے والے کو بھی نیکی کاجروب سواب مل جاتا ہے آپ کے پاس سے تواب کھڑائیں کوشش کریں دوست ہم آپ کو رکھیں یہی سے ایک بڑا اہم مسئلہ اہلِ علم نے جو احکام القرآن پر کتاب لکھنے والے ہیں انہوں نے بڑا اہم مسئلہ اخذ کیا یہاں سے اور یاد رکھیں کہ آج اولاد کی تربیت کرنی چاہیے کیا مسئلہ اخذ کی ہے؟45:21کہ جب گیروں کو رغبت دلانا ہے تو ان سے پہلے تو اپنی اولاد اپنی بیوی بچوں لڑکوں لڑکیوں کو رغبت دلانی چاہیے اگر آپ اللہ تعالیٰ کے رابعہ خرچ کرنے والے یتین پرور ہیں آپ کو اللہ نے نیک کام کرنے کی توفیق دی ہے صدقات اور خیرات تو آپ کی بڑی ذمہ داری ہے کہ آپ اپنی اولاد کو بھی اس کی رغبت دلاتے رہیں اور کوشش کریں کہ آپ کے بعد یہ کار خیر کا45:52ایسی طرح آپ کی اولاد آپ کے اندر باقی رکھتے ہیں کیا آپ کی تربیت ایسے ہے کہ رقبت نہ دلائیں تو یہ بڑا نقشان ہوگا تو نے کبھی رقبت بھی نہیں کہا کہ مسکینوں کو کھانا کھلاو کھلانا الگ ہے ایک عمل ہے اور دوسرا عمل ہے کھلانے والوں کو رقبت دلانا دو گناہ ہوئے ہیں دو عمل ایک یتیم کی عزت نہیں46:29اور دوسرے غریب مشکیل کو کھانا نہ کھلاتا ہے نہ گیروں کو کھانا کھلانے کی رقبت دلاتا ہے نمبر تین تیسری چیز کیا ہے لمبا کی معنی جمع کرنا وراست کا معاملہ آ جاتا ہے تو سوچتا ہے کہ پوری وراست کچھ سمیٹھ لیں بھائی فلا جگہ ہے اس کے پہنچنے کے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ سائٹ پر کر دو اور اگر بس میں ہو تو یہ بھی ہوتا ہے47:04یاد رکھو کہ پیر دبا دبا کر کے بوڑھے بابا کا سوچتے ہیں کہ چلو مرنے کے پہلے پہلے کچھ نے کچھ اپنے نام حرف سے نکال لو یہ سارے تمہارے کھناؤنے کردار ہیں جس کی بنا پر تمہاری حالت پہلے جیسی نہیں رہ گئی رشتے چھیل لیا لے کے گئے علال مولا جا کر آنے کے لیے مسکین بچارے بوڑھے کو کیا پتا ہے ارے سب ہو رہا ہے لے کے چلے جا رہے ہیں اسپیٹل47:41اور وہاں پہلے یہ جفارہ ٹائپ کرتے ہیں کچھ سیکٹ رکھیں کیا ہے؟ درہ اس پر دستخط کر دیں کیوں کیا بات ہے؟ اوہ ڈاکٹر صاحب انجیکشن لگائے گے یا دوا دیں گے تو اس پر وہ مشکیر کو کیا پتہ کہ کیا کام کروا رہا ہے اس کو چھپا کر رہتے ہیں یہاں جیسے باپ کو دفنائی نہ دکھ رہا میرے باپ نے تو اتنا بہت پہلے ہمارے نام اتنا بینامہ کر دیا تھا48:15تم کھا لیتے ہیں باپ کی بہن بھائیوں کا حصہ اور گیروں کا سب شمید کر کے کھا لیتے ہو تم نہیں چاہتے کہ ہاں باپ کی جادات کسی اور کو محصد کے معاملے میں بہنوں کا اور وہ بھی کہیں شوتیلا معاملہ ہوتا تو تو پھر اور خسر الدنیا والا آخرہ کا محصد اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں فورا یہ تمہاری دوسری غلطی ہے تیسری غلطی کہ تم وراثت کو تقسیم نہیں کرتے برابر سے48:51بلکہ تم چاہتے ہو کہ ساری وراث سمیٹھ کر کے تو کھا لو اور ایک چیز اور یاد رکھیں جس کو خڑب کرنا ہے نا وہ اللہ وہ سوچتا ہے کہ کتنی جلدی ملئی ہے آپ تجربہ کرنے جس کی نیت خراب ہو گئی ہے سمیٹھنے کی وہ سوچ رہا ہے کہ جب تک یہ نہیں ملے گا تب تک اسی لیے وہ سوچتا ہے کہ کتنی جلدی یہ مر جائے اس لیے بہت سارے اہل میں کہتے ہیں کچھ جانور ہیں پرندے49:22وہ انددار کرتے رہتے ہیں جس کا جانور بڑھے تو کھائے گدھ اور کوئے کہتے ہیں جس انسان کے دل میں وراست ہڑف کرنے کا جذبہ ہوتا ہے جتنا جس کے دل میں پیدا ہوگی وہ ایسے جیسے جانور گدھ دیکھتا ہے کہ جانور بڑھے تو مجھے گوشت ملے ایسے ہی وہ انسان سوچتا ہے کہ کتنی جلدی بڑھے دھفڑائے پوری وراست یہ بڑی ختمناک چیز ہے آپ سمجھتے ہیں وہ تو سب تو جانے دو49:58اگر ایک شہدادہ ہے سوچتا ہے کہ بڑھا باپ نہیں مر رہا ہے مر ہی نہیں رہا ہے کہ یہ ایسا نہ ہو کہ یہ کون صاحب حیات پی کر گیا رہا ہے جو نہیں مر رہا ہے کہ یہ ایسا نہ ہو وہ یہ چانس ہی نہ ملے تو اس بڑھے باپ کو پھر باہر ہی رہ جاتا ہے پھر آنا نہیں بلکہ حکومت میں قبضہ کر کے باپ بیٹا جاتا ہے کتنے بیٹے باپ کو اسی لیے قتل کرنا چاہتے ہیں کیوں؟ وہ چاہتا ہے کہ کرسی ملے لیکن باپ نہیں مر رہا ہے اس لیے کرسی اس کو نہیں م50:29دنیا میں کتنے حادثے ایسے سنتے ہوگئے یہ کیوں اس چیز پر اتنا گھناؤنا کی دار پر کس چیز نے آمادہ کیا وَتَأْقُلُونَتْ تُرَاسَ اَقْلَ اللَّمَّا نمبر چار وَتُحِبُونَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا مال کی محبت تیرے دل میں بے انتہا جم جم کے معنی آتے ہیں کسیر یعنی بے انتہا مال50:57مال کی محبت تیرے دل میں پیوست ہو گئی ہے اور آپ خدا جانتے ہیں جب مال کی محبت دل میں پیوست ہو جائے تو صحیح بخاری کی روایت کے مطابق پھر وہ انسان لا یبال الرجلو کو حاصل کرنا چاہتا ہے یہ پھر نہیں دیکھتا کہ حلال کہا رہا ہے یا اللہ تعالیٰ فرمائے چار برے کام تیرے تھے یہ چار قسم کے چار کردار تیرے ہیں51:27اور چار برائیاں ہیں جس کی بنا پر اللہ تعالیٰ نے تجھ کو تیرے رزقوں کو چھیل لیا تنگ کر دیا اور اب دنیا میں ریشان گھوم رہا ہے اپنے آمان کا محسبہ نہیں کرتا بلکہ کہتا کیا ہے روتا پھرتا ہے ربی احانن لوگوں در دیکھو اوپر والے کو اس نے میرے ساتھ کتنا ظلمہ کر دیا نوزم اللہ من ذالک اپنے کردار کو دیکھ51:55کہ تو نے اعمال وہ کی ہے جس کی بنا پر تجھے یہ صدا ملی یاد رکھو جس دن یہ زمین ریزہ ریزہ کر دی جائے گی دکھ کہتے ہیں یہ چیز رکھی ہے اوپر سے کسی چیز کو زور سے پٹھکیں کہ یہ ریزہ ریزہ ہو جائے گی یہ دکھا ہے زمین ریزہ ریزہ ہو جائے گی52:29اور آپ کا رب اور فرشتے آئیں گے صف در صف یعنی قیامت حسنہ میدان اور اس دن جہنم لا کر کے کھڑی کر دی جائے گی اور کیسی لائے جائے گی صحیح مسلم کی روایت آپ نے شاہ ترمایہ اے لوگو جہنم جو لائی جائے گی لوگوں کے سامنے پیش کی جائے گی پیش کی جائے گی53:03یرا سامنے رکھ دی جائے گی فرماتے ہیں اس وقت ستر ہزار لگامیں جو ہیں کس کو لگی ہوگی جہانم کو لگام سے بڑا نہیں ہوگی اس کو پکڑے ہوگی اس پیٹ اس کی بڑھ جائے کنٹرول کرنے کیلئے کیوں جہانم بھی بڑے غصے میں ہوگی نہیں غصے میں ہوگی53:33ارے لوگ جہنم تو اتنے غصے میں ہوگی قریب ہے کہ مارے غصے سے جہنم فٹ جائے انسان زیادہ غصہ ہوتا تو کہتے ہیں کہ بلیٹ پیشر آئے ہوا دماغ کی رب اس کی فٹ گئی قریب ہے کہ جہنم جو ہے مارے غصے سے فٹ جائے ستر صحیح مسلم کی روایت اور ایک روایت میں آپ نے شاہد ہوا اگر ذرا سا دھیلے کر دیں تو جہنم اتنی54:17ہر نیک اور بد پر جہنم سمار ہو جائے قیامت کے دن وَجِعَ لَوْمَئِذٍ بِجَهَنَّمَا علیہِ ایک غلط کردار والو اللہ تعالیٰ کے ناشکروں کے انام اور یتیموں کو بے عزت کرنے والو مسکینوں اور گریبوں کو کھانا اور یہ تمہارے وراثت کمہ بجا جاتا ہے سب کا حیر کی محبت رہی مال کی محبت دنیا کی محبت تمہارے دلوں میں پیوست ہے55:05جس کے دل میں مال کی محبت پیوست ہو جائے وہ دین کو بھی چھوڑتا ہے اسلام کو بھی چھوڑتا ہے آخرت کو بھی چھوڑتا ہے رب العالمین فرماتے ہیں کہ اب جہانم جب لائی گئی اب انسان کی آنکھیں کھلی55:41کئی جو قرآن بتاتا تھا حدیث بتاتی تھی اور لوگ کہتے تھے جو دنیا میں تم کر رہے ہوئے تمہیں کچھ فائدہ نہیں دے گا ایمان کے ساتھ اپنے صالح دیا کر یہ میں کام آئے گی اب آنکھیں کھل گئی یوں میں تذکر الانسان اب انسان یاد کرے گا اب انسان کے بات سمجھ میں آئی لیکن وہ انڈا56:07اللہ فرماتے ہیں اس کو یاد اس وقت آئی سمجھ اس وقت آئی جبکہ سمجھنے کا اور اصلاح کرنے کا وقت ختم ہو چکا56:38اب دنیا میں واپس لوٹا دے اب پہلا بارہ کام نہیں کرو گا اب کی اچھے اچھی کام کرو گا پھر دوسرے مقام پر ربنا اس جہانم سے ایک مرتبہ نکال لے اور ہمیں دنیا میں بھیج دے اب وہ کریں گے جو پہلے نہیں کر اللہ تعالیٰ فرمائے گے اچھا57:20اتنی لمبی زندگی میں نے تجھ کو دیا تھا جس میں ساوی اشلاع تو کرنا چاہتا نصیحت حاصل کرنا چاہتا تو نصیحت حاصل کرتا لیکن تو نے ذرہ برابر اسی لئے رحمت اللہ علیہ وسلم نشاہت ہم آتے ہیں کہ کسی کو اللہ تعالیٰ نے ساٹھ سال کی عمر دے دے کتنے دنیاں اب قیامت کے دن کوئی اس کا ادھر قبول نہیں ہے اینا ونا استی حشک میران میران57:59میرے ساٹھ سال کی زندگی نہیں تھی ساری جیت اس نے کر لیا تھا ترہ کی دگریہ حاصل کی بیٹی اور بیٹیوں کی شادیاں کر ڈالی اور ہر ایک کو مغلے برا برا کر کے کیا میں چاہتا ہوں زندگی میں سب کو الگ لگ کر کے چلا جاؤ اللہ فرماتے کہاں ہے سب کچھ کا تو ہوش تھا لیکن آج آخرہ ساری چیزیں تو نے یاد رکھی فکر کی آج والی ملاقات ہماری اس دن کی تو نے فکر ہے58:32تیرے بال بھی سفید ہونے لگے تھے ندیر آ چکا تھا اوتا سمجھ جاتا تھا کہ ہاں اب بڑھا پا لیکن ہم ظاہر نہیں ہونے دیں گے یا تو سب نکال لیں گے کہ پتا ہی نہیں چلے کہ ہاں سفید اور یا تو کیا کریں گے فارمی ایسی سے لائیں اور تاکہ پتا نہ چل سکے کہ ہم بڑھے ہو رہے ہیں سوچو تو59:08رضا فرماتے ہیں یہ تمہارے بالوں کی سندر سیند ہے کہ یہاں آپ تم موت کے بالکل غریب آ رہے ہو یہ بشاری اور علامت59:48اللہ فرماتے ہیں آج اللہ جیسے عذاب دینے والا نہ کوئی عذاب دے سکتا ہے اور نہ اللہ جیسی پکڑ کسی کی پکڑ ہو سکتی کیوں دوسرے پکڑیں گے تو لے دے کر کے چھوڑنے کا چکر ہے بڑے بڑے عباستے اور سفارش کا چکر اللہ فرماتے ہیں ہمارے ہاں یہ بھی سب کچھ نہیں ہے دنیا میں کوئی بھی پکڑے تو بچنے کا چانس رہتا ہے60:16فَلَوْمَئِذِ اللَّهَ يُعَذِّبُ عَذَابَهُ اَحَدٌ اللہ جیسے کوئی عذاب دینے والا نہیں ہے کوئی اور عذاب دینے جو ہی کتنا لیتا ہے لے لے کے ساتو زبین و آسمان بھر کے سونا بھی دو تو اللہ چھوڑنے والا نہیں ہے یَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُتْمَئِنَّا اے پاکی ذا روح یہ مرنے کے وقت قیامت کے دن یہ بڑی مشارعہ تھے ان لوگوں کے لیے جو ایمان کے ساتھ نیک عمل کریں60:50اے پاکی دارو پاکی دارو کون ہے مطمئنہ یعنی وہ نفس جو اللہ تعالیٰ کے حکم پر شریعت پر نبی کی سنتوں پر اللہ کی عبادت و رتعات پر مطمئنہ ارجعی واپس جاؤ تم اپنے رب کے پاس61:20راضیتا مرضیہ تم اللہ تعالی سے راضی ہوگی اور اللہ تم سے ساتھ ہے اب تمہیں جنت ہی جنت ہے فَدْخُلِ داخل ہو جاؤ فِی عِبَادِ ہمارے نیک مندوں میں یہ کس کو کہا جا رہا ہے نیک روح کو کہاں داخل ہو جاؤ فَدْخُلِ فِی عِبَادِ انسان کو61:52دیکھ انسان جب مرنے کے قریب ہوتا ہے تو رحمت کے فرشتے آتے ہیں پھر ملک الموت آتے ہیں اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچایا ہے ہتایا بشارت سنائی جاتی ہے اب وہ جنت سوچتی ہے کتنی جلدی ہم اللہ تعالیٰ کے پاس پہنچ جائیں اللہ تعالیٰ کے پاس پہنچا پہنچیں وہ تو کیا اللہ فرماتے ہیں ملک الموت تو کیا کہتے ہیں ارجعی اللہ ربی کی اب دنیا میں تمہارا وقت پورا ہوگا نکلو اپنے رب کے پاس لوٹ جاؤ جہاں سے تو آئی تھی62:22یاد رکھو ارجڑی الہ اور اب بھی کی واپس لوٹ جاؤ تم اپنے رب کے پاس اور ہم کیا کہتے ہیں روح چالیس دن تک گھومتی رہتی جب تک چالیسواں نہ کرے روح بھٹکتی رہتی ہندوؤں کا کسرمانوں میں اگر اس لئے مرنے کے بعد چالیسواں بھی کرتے ہیں تیجا بھی کرے ساتماں بھی کرے دسماں بھی کرے چالیسواں اور سارے میں کھانے ہی کے چکر ہیں مردے کو کچھ نہیں فائدہ ہوتا یاد رکھنا ارے بھئی کہاں62:53تم واپس چلی جاؤ کہاں واپس چلی جاؤ تم کہاں واپس چلی جاؤ اپنے رب کے پاس اچھا رب کے پاس دی تو کیا رب نے پھر اس کو لوٹا دیا نہیں جاؤ میں نے دیدار کر لیا پھر جاؤ تم وہاں بھٹکتی رہو63:21ہج میں رات کو آؤ پشا برات کو آؤ گھنٹی رہو نہیں تم داخل ہو جاؤ ہمارے نیک بندوں کی روحوں میں اور کہاں کہاں پہنچ جاؤ داخل ہو جاؤ جنت میں چلو بھائی اللہ تعالی نے روح اپنے پاس ملک الموت نے اللہ تعالی کے پاس پہنچایا لوٹایا تو اللہ تعالی نے تو اس کو کہاں داخل کیا نیک بندوں میں اور63:52وَدُخُلِ جَنَّتِ کہاں داخل ہو جاؤ اب دوبارہ کب آتی یہ بھی ذرا سمجھ لیں آتی ہے کہ نہیں آتی اللہ تو ہی فرماتے ہیں کہ نہیں آتی وہ کیسے سورة المؤمنون آیت نمبر 99 اور آیت نمبر 100 اللہ فرماتے ہیں جب ان میں سے کسی کی موت قریب آتی ہے اور مرتے تھے کہاں رَبِّ رَجِعُونَ اللہ مجھے دنیا میں واپس رَبِّ64:26اے رب پھر دوبارہ دنیا میں لوٹا دے گویا کہ دنیا میں آفس آنے کی طمانہ رہی ہے ٹھیک ہے نا لیکن اللہ تعالیٰ کیا فرما دے کلہ ہرگر نہیں وَقَلِمَةٌ قَائِلُهَا ایک بکواس کرنے والے کی بکواس ہے اب دو نار دوبارہ تجھے واپس نہیں لوٹائے کلہ انہا قلیمت وقائلہ یہ کہنے والا اپنے سے کہہ رہا ہے64:57اللہ ہمیں دنیا میں لوٹا دے یہ بکواس کرنی بکواس ہے کیوں اب ان کی روحوں اور دنیا کے دنیا ایک برزخ قائم کر دیا گیا ہے اور برزخ جانتے ہیں برزخ جانتے ہیں برزخ کہتے ہیں ایسی دیوار چاہے آپ کو نظر آئے یا نہ آئے65:37لیکن دو چیزوں کو ملنے سے روک دیں دو چیزوں کو ملنے سے روک دیں اس کو کیا کہا جاتا ہے مَرَجَ الْبَحَرِ يَلْتَقِيَان بَيْنَهُمَا بَرْزَخُ اللَّهُ اللہ پرمانتے دو دریائیں ہیں ایک کھارا دوسرا میٹھا ایک کالا پانی دوسرے کا سفید پانی اللہ پرمانتے دونوں ایک ساتھ ہیں بدائر دنیا میں کوئی نہیں دیکھ سکتا کہ ہاں ان کے دیوار کہاں ہے66:17لیکن اللہ فرماتے ہیں میں نے ایسے برزخ قائم کر دیا ہے کہ ایک کا پانی دوسرے پانی پر کبھی غالب آتا ہی نہیں اللہ فرماتے ہیں میٹھا اور شیری پانی ہے خارا اور نمکین پانی ہے اور دیچ میں میں نے ایسے رکاوٹ دار دیوار گھڑی کر دیئے برزخ کہ کبھی میٹھا پانی نہ خارے میں جاتا نہ خارا پانی میٹھے میں آتا اب آگئی بات برزخ کی سمجھ میں66:50اللہ فرماتے ہیں یہ مر جانے کے بعد ان کی روح اور دنیا کے درمیان ہم نے ایک برزخ قائم کر دیا ہے اور یہ برزخ سال دو سال کے لیے نہیں ہے جب تک کہ حمد نہیں آئے گی تب تک یہ دیوار ہم نے جب دیوار قائم ہے برزخ تو پتہ چلا اللہ تعالیٰ اب روحوں کو دنیا میں آنے بھی نہیں دیتا67:21ٹھیک ہے نا اسی لیے آئیں سورہ آسین میں آج لوگ کہتے ہیں نہیں نہیں بھائی یہ تو کافروں کے بارے میں لوگوں ہندوستان کا پاکستان کا بڑا عجیب بزار ہے توحید کی بات جہاں بیان کرنے سے لوگ کیا کہہ دیتے ہیں یہ سب کافروں کے بارے میں چلو کہتے ہیں شہید کا مقام تو بہت اوچھا ہے کس کا مقام شہید شہید تو بہت اوچھا درجہ رکھتا ہے کیا ولی اور شہید کی روحیں آتی ہی نہیں آتی بھائی یہ کہتے ہیں ولیوں کی روحیں آتی سب کی نہیں آتی ٹ67:54سوری آسین قَالَ خِیرَتْ خُلِ الْجَنَّةِ جب گاؤں کے لوگوں نے مل کر کے مرد مومن کو شہید کر ڈالا تو اللہ نے کیا فرمایا جنت میں تو داخل ہو جا ہے کی نہیں قِیرَتْ خُلِ الْجَنَّةِ اس شہید کے روح کو کیا گیا تو جنت میں داخل ہو جا پتا چل گیا کہ شہید جیسی مقدس ہستی کی ویروح کہاں پہنچا جنت میں اجنب میں جانے کے بعد آتا ہے68:30چاہتی ہے کی نہیں چاہتی ہو سکتا ہے بھائی موقع دیتا ہے69:05ٹھیک ہے نا؟ سب کی روحیں نا احکیقی آتی ہیں جو آنا چاہیں تو دیکھنا ہے کہ جو وہ جنت میں چلی گئی وہ توبانہ جنت سے آنکھ کے ہاں آنا چاہتی کہ نہیں آنا چاہتی تو آئے سورة الكہف کی آخری آئے انہاں لذین آمنو وعمر الصالحات کانت لہم جنات الفردوسی نزلہ خالدین فیہا ان کی روح کہاں رہتی ہیں میرے ساتھ؟ خالدین فیہا69:35جنت الفراس میں ان کی روحیں رہتی ہیں پھر لاَ يَوَغُونَا نَحَا حِوَلَا وہ جنت سے نکلنی نہیں چاہتی پھر درہاں سوچیں اقلی طور پر جنت کے مدہ پا جانے کے بعد نہیں آ رہے ہیں تو ایک ڈالدے والا حلوہ تم بکاؤ گے تو اس کے لئے کبھی نہیں آئیں گی یہ تمہارے بے پیرے کے چکر چنا رکھیں ورنہ دیکھو یَا أَيَّتُهَا النَّوْسُ الْمُطْمَئِنَّ اِرْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً م70:08جنت میں تو پہنچا دی گئی نیک لوگوں کی روحیں اب وہ نیک لوگوں کی روحیں دنیا میں بھٹکتی نہیں فرتی یہ بڑا غلط عقیدہ شرکیہ ہے اور یہی شرک کا سب سے بڑا سبب بنا ہوا ہے کہ نیک لوگوں کی روحیں آتی اٹھاتی نہیں کسی کی روح آتی جاتی نہیں اور پھر ذرا سوچو کوئی کہے بھائی نہیں ہمارے پاس بڑے بڑے لوگوں کی روحیں حاضر ہیں اگر کوئی یہ کہتا ہے70:44اگر تمہارے اندر طاقت ہے تو روحوں کو دوبارہ واپس کر کے دکھا ہو اور آج تک کوئی روحوں کو واپس پتا چلا نہ روحیں آنا چاہتی ہیں نہ کسی بابا ختم پڑھنے والے موروی کے اندر یہ طاقت ہے کہ روحوں کو دکھا سکے71:15کھانا میں اتنی کشش ہے کہ روحیں جنت کو چھوڑ کر کے یہ کھانے کیلئے کیوں لا يبغو رانہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةتفسیر سورة الفجر2 / 21تفسیر سورة الفجر - 11:08:132تفسیر سورة الفجر - 21:11:41